#aliamingandapur #supremecourt #ptijalsa
Big Move of Pakistan on Pahalgam Attack || Important Updated Revealed || Imran Riaz Khan Vlog
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Big Move of Pakistan on Pahalgam Attack || Important Updated Revealed || Imran Riaz Khan Vlog
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30کاروہی کرے گا سادہ الفاظ میں
00:31کیا وہ اپنی ائر فورس کو استعمال کرے گا
00:34نیوی کو استعمال کرے گا
00:36یا وہ اپنی
00:37زمینی افواج کو استعمال کرے گا
00:40اس بی لاغ میں میں آپ کو کچھ ایسی تفصیلات بتاؤں گا
00:43کچھ ایسی چیزیں آپ کے سامنے رکھوں گا
00:44جسے کلیریٹی آئے گی
00:45کہ بھارت ہمارے ساتھ کیا کرنے جا رہا ہے
00:48اس کے پاس آپشنز کیا ہے
00:49پاکستان نے جو کیا
00:51وہ میں آپ کے ساتھ شیئر کر دیتا ہوں
01:00نمبر ایک انہوں نے پاکستان نے
01:01فضائی حدود بند کر دی ہے بھارت کے لیے
01:03پہلے بھی وہ کو بہت زیادہ استعمال نہیں کرتے
01:05نمبر دو
01:06پاکستان نے تمام تجارتی
01:09روابط معتل کر دی ہیں
01:11تو تجارت پہلے ہی پاکستان بھارت کے ساتھ نہیں کرتا تھا
01:14عمران خان صاحب نے اس پر پابندی لگا دی تھی
01:16بعد میں یہ حکومت آئی تو انہوں نے کچھ چیزیں کھولی
01:18لیکن اب وہ اس کا جو ہے
01:20وہ پاکستان کو فائدہ
01:22اور بھارت کو فائدہ کتنا ہوگا بہت
01:23منیمل سی ہے
01:24پاکستان میں موجود تمام بھارتی
01:27ملٹری اتاشیوں کو فوری نکل جانے کا حکم
01:30یہی بھارت نے پاکستانیوں کے ساتھ کیا
01:32وہاں پہ کہ آپ نکل جائیں وہاں سے
01:34تو یہی پاکستان نے بھارتیوں کے ساتھ کیا
01:36کہ پھر آپ یہاں سے نکل جائیں
01:38واغا بارڈر فوری طور پہ بند
01:40یہ تو
01:42دونوں طرف سے بند کیا گیا ہے
01:43اور جو پریڈ ہوتی ہے
01:45ریگولر
01:46وہ بھی پریڈ اب اس طرح نہیں ہوگی
01:48دروازے نہیں کھولے جائیں گے
01:49اور اس کے علاوہ سکھ یاتریوں کے لیے
01:51ویزے موجود رہیں گے
01:53باقی سارے ویزے جو ہیں
01:54وہ منسوخ کر دیے جائیں گے
01:56جناب یہ پاکستان نے اقدامات اٹھائیں
01:58اس کا سادہ مطلب میں آپ کو بتاؤں
01:59کہ اگر آپ نے باہر سے کنڈی لگا لیے
02:01تو ہم پھر اندر سے کنڈی لگا لیتے ہیں
02:04یہ وہ تمام چیزیں
02:06جو بھارت نے ایک دن پہلے پاکستان کے خلاف کی تھی
02:08تو پاکستان نے کیا کیا بھارت کے خلاف
02:10سوال یہ پیدا ہوتا ہے
02:12پاکستان کی جو
02:14میٹنگ بیٹھی قومی سلامتی کمیٹی کی
02:16ذرا یہ میٹنگ کو آپ دیکھئے
02:19ایک طرف جو بھارت کی نیشنل سیکیورٹی کی
02:21جو کمیٹی ہے
02:23ہائی پاور
02:23ذرا اس کی بھی آپ یہ تصویر دیکھیں
02:26ان دو تصویروں کو دیکھ کے آپ کو ایک آئیڈیا ہو جائے گا
02:29کہ بھارت میں سیویلین سوپرمیسی ہے
02:32وہاں پہ جو فیصلے ہیں
02:34وہ عوام کے منتخب دمائن دے کرتے ہیں بھارت میں
02:36جبکہ پاکستان میں جو فیصلے ہیں
02:38وہ پاکستان کی ملٹری کرتی ہے
02:40ملٹری اسٹیبلشمنٹ کرتی ہے
02:41اگر آپ یہ تصویریں دیکھیں
02:43تو یہاں پاکستان والی سائٹ پہ
02:45دو چار پانچ چھے لوگ ایسے ہیں
02:48جو یونی فارم میں بیٹھے ہوئے اس میٹنگ میں
02:50جبکہ اگر آپ بھارت والی سائٹ پہ دیکھیں
02:52تو وہاں پہ ایک بھی شخص
02:54یونی فارم میں نہیں بیٹھا ہوا
02:55یہ سارے سویلینز ہیں
02:57اور پرانے سیاستدان ہیں
02:59جن میں آپ کو امید شاہ نظر آ رہے ہیں
03:01نرندر مودی سامنے آپ کو نظر آ رہے ہیں
03:03باقی ان کے کچھ کیبینٹ کے لوگ ہیں
03:05اور یہ لوگ فیصلہ کر رہے ہیں کہ ان کا ملک کیا کرے گا
03:07تو پاکستان میں جو ہے وہ فیصلے
03:09نارملی یونی فارم والے لوگ کرتے ہیں
03:11جبکہ بھارت میں فیصلے جو ہیں
03:13وہ اس لیے بہتر ہوتے ہیں
03:15کہ وہاں پہ وہ یونی فارم کے ساتھ
03:16یا ڈنڈے کے ساتھ فیصلہ نہیں کرتے
03:18وہ دماغ کے ساتھ فیصلہ کرتے ہیں
03:20عوامی مرضی اور منشاہ کے مطابق فیصلہ کرتے ہیں
03:22اس لیے کہ وہ عوامی منتخب نمائندے فیصلہ کرتے ہیں
03:25بہرحال یہ چیزیں ہم بعد میں دیکھیں گے
03:27ہمیں سیکھنا بھی چاہیے نا ساتھ ساتھ
03:30تو اب ناظرین بھارتی حکومت نے
03:32بہت سنگین الزامات پاکستان کے اوپر لگائیں
03:35انہوں نے پاکستان کا نرندر مودی نے برائے راست نام تو نہیں لیا
03:38لیکن وہ یہ کہتے ہیں کہ وہ نشان عبرت بنائیں گے
03:41اور وہ اپنے الفاظ میں بار بار دھمکیاں لگا رہے ہیں
03:45ان کی حکومت کے کسی بڑے آدمی نے پاکستان کا نام نہیں لیا
03:48لیکن جتنی انہوں نے کاروائیاں کی ہیں
03:51یا جو اقدامات اٹھائے ہیں
03:53وہ پاکستان کے خلاف اٹھائے ہیں
03:55اس سے یہ پتہ چلتا ہے کہ بھارت
03:56اس بات پہ ذہنی طور پہ پوری طرح امادہ ہے
03:59کہ اس نے اس معاملے کو پاکستان کے خاتے میں ڈالنا ہے
04:03اور پاکستان کے خلاف کاروائی کر دی ہے
04:05کیا بھارت کوئی بڑی کاروائی کرنے جا رہا ہے
04:08یہ ہے سب سے بڑا سوال
04:09پاکستان نے ایک اور کام کیا
04:11پاکستان نے نازم الامور کو طلب کیا
04:14بھارتی اور انہیں اعتجاجی مراسلہ بھی تھما دیا
04:18کہ جناب آپ کے ملک نے جو سنتاس معایدے کی خلاف ورزی کی
04:21اور جو چیزیں وہ کر رہے ہیں
04:22کہ معایدہ ہم ختم کر رہے ہیں
04:24اس کے اوپر ہم اعتجاج کرتے ہیں
04:27اور اعتجاجی مراسلہ
04:28ان کو اس کو ڈیمارش کہتے ہیں
04:30تو بھارتی جو نازم الامور ہے
04:33ان کی تلبی کی گئی اور ان کے ساتھ یہ کیا گیا
04:35اب بھارتی بیانیے کو شکست دینے کے لیے
04:38جو شکلیں بٹھائی گئیں
04:40وہ ساری شکست خوردہ شکلیں ہیں
04:42یعنی یہ وہ سارے لوگ ہیں جو الیکشن ہار چکے
04:44جنہیں الیکشن کے اندر جیتنا نصیب ہی نہیں ہوا
04:47اور یہ سارے لوگ بٹھا کر
04:49پاکستان یہ بیانیاں بنا رہا ہے
04:51کہ یہ جناب بھارت کے بیانیے کو شکست دیں گے
04:54حالانکہ یہ اپنی الیکشن کے اندر شکست کھا چکے ہیں
04:57یہ تو پاکستان کے اندر شکست کھائے ہوئے لوگ ہیں
04:59ان کی شکست خوردہ شکلیں ہیں
05:01اور ان کے ذریعے سے بھارتی بیانیے کو شکست دی جائے گی
05:04بارال کچھ بھی کر سکتے ہیں
05:06پاکستان میں ویسے ہی
05:07محول بھی یہی چل رہا ہے جس کا جو دل کرتا ہے
05:10جس کو جہاں مرضی لگا دیا جاتا ہے
05:12کیا بھارت پاکستان کے اوپر ایک اٹیک کرے گا
05:16یہ ہے نا سب سے بڑا سوال
05:17تو اس سوال کا جو سادہ سا جواب ہے
05:19وہ یہ ہے کہ بھارت نے جو کرنا تھا نا
05:22وہ اس نے کر دیا
05:23بھارت کی ایک بہت پرانی خواہش تھی
05:26کہ وہ پاکستان کو بنجر کرے گا
05:29دیکھیں بھارت اور پاکستان دو ایسے ملک ہیں
05:32کہ جن کی سرد ایک دوسرے کے ساتھ ملتی ہے
05:35اور جو بلند علاقے ہیں
05:37جو ہائٹ والے ایریاز ہیں وہ بھارت کے پاس ہیں
05:40چاہے وہ آپ سیاچین میں چلے جائیں
05:42وہاں پہ جو بلندی والے ایریاز ہیں
05:44بڑے گلیشئرز ہیں
05:45ان کے اوپر بھارت نے قبضہ کر لیا
05:46پہلے پاکستان کے پاس تھا
05:48آپ کارگل سائیڈ پہ چلے جائیں
05:50وہاں پہ چوٹیاں بھارت کے پاس ہیں
05:51کنٹرول ان کے پاس ہے
05:53اسی طرح جو مقموضہ کشمیر ہے
06:02اور تھوڑا سا آزاد کشمیر ہے
06:03تو جتنا بھی
06:05گلیشئر پگلتا ہے
06:07یا پانی کا جو فلو ہے
06:09جو جہاں سے شروع ہوتا ہے وہ بھارت کے پاس ہیں
06:11وہ سارے ایریاز
06:12اب ہوا یہ تھا کہ ہم نے یہ معایدہ کر دیا تھا
06:16کہ آپ اوپر والے ایریاز میں
06:17پانی کو نہیں رکیں گے
06:19آپ پانی کو آنے دیں گے پاکستان میں
06:20تاکہ ہم اپنی فصلے اگھا لیں
06:22اور جو نیچے والے ایریاز ہیں وہ پانی آپ لے لیں
06:25وہ پانی آپ کا ہو گیا
06:27چاہے وہ رابی ہے چاہے وہ ستلو جائے
06:29چاہے وہ بیاس ہے یہ آپ لے لیں
06:31لیکن جیلم چناب اور سندھ ہمارا
06:33یہ ہمارا ان کے ساتھ تیہ ہو گیا اور بھارت نے
06:35اس کے اوپر ایگریمنٹ پر سائن کر لیے تھے
06:37یہ ہے سندھ تاس معایدہ
06:39اب ہوا یہ کہ تین دریا
06:41تو بھارت نے کر دیے خوشک انہوں نے اتنے
06:43ڈیم بنائے اتنے ڈیم بنائے یہ تو ہمیں نہیں
06:45توفیق ہوئی بنانے کی ہم ہر سال
06:47پانی زہا کرتے ہیں بھارت نے
06:57پیچھے پڑ گئے وہاں بھی انہوں نے
06:59بیڑا گرک کر دیا اب رہ گیا سندھ
07:01کیا وہ سندھ کا پانی روک سکتے ہیں
07:03دیکھے دریائے سندھ کا جو کیشمنٹ ایریا ہے
07:05یا جہاں سے یہ پانی آتا ہے
07:07کچھ کابل سائٹ سے بھی آتا ہے وہاں پہ بھی انڈیا ایک ڈیم
07:09بنا رہا ہے یعنی دریائے
07:11کابل کے اوپر انڈیا ایک ڈیم
07:13جو ہے وہ افغانستان میں بھی بنا رہا ہے
07:15وہاں پہ بھی یہ انویسمنٹ کر رہے ہے
07:17کہ دریائے سندھ کا پانی رک جائے
07:18اگر دریائے سندھ کے پانی کو کم کرنے میں
07:21بھارت کامیاب ہو جاتا ہے
07:22تو انہوں نے وہ حاصل کر لیا
07:24جو وہ کسی جنگ کے ساتھ حاصل نہیں کر سکتے
07:26پاکستان کو بنجر کرنا
07:28پاکستانیوں کو پیاسا مارنا
07:30پاکستانیوں کو اپنی غزائی ضرورت کے لیے
07:32دنیا کے سامنے ہاتھ پھیلانے پر مجبور کرنا
07:34یہ ہے بھارت کا ایجنڈا
07:36پاکستانی فوجیوں سے لڑ کے
07:38بھارت کو کیا ملے گا
07:39ہمارے فوجی تو ویسے بھی شہید ہوتے رہتے ہیں
07:42تو بھارت اپنے فوجی کیوں پروائے گا
07:44ہم ہر ساتھ لڑائی کر کے
07:45بھارت اس لڑائی کو بغیر لڑائی کے جیتنا چاہتا ہے
07:49آپ کو اندرہ گاندی کی بات یاد ہے
07:51بھارت نے ایک کلچر کی ارغال کی دی پاکستان کے اوپر
07:55کہ ہم اپنا کلچر پاکستان میں لے جائیں گے
07:57اپنی فلم کے ذریعے اپنے ڈراما کے ذریعے
07:59ہم اپنا کلچر لے کر جائیں گے پاکستان میں
08:01پھر اب جو ہے وہ ان کا ایک بڑا پرانا ایک خواب ہے
08:05بھارت نے اس کے اوپر ان کے تینک ٹینک اکثر بات کرتے رہتے ہیں
08:08پاکستانی تینک ٹینک بھی اس کے اوپر بات کرتے رہتے ہیں
08:11جتنے لوگ سمجھتے ہیں دفاعی تجزیہ کار
08:13کہ آخری لڑائی اگر پاکستان کی ہونی ہے بھارت کے ساتھ
08:16تو وہ پانی کے مسئلے کے اوپر ہوگی
08:18کیونکہ پانی کا مسئلہ ایک ایسا مسئلہ ہے
08:20جو دنوں ملکوں کے درمیان شدت اختیار کر جائے گا
08:23پچیس کروڑ پاکستانی ہے
08:25ان کی خوراک کا بندوبست کرنا ہے
08:27بغیر پانی کے یہ ہو ہی نہیں سکتا
08:29ہم جناب چولستان کے اندر نیرے نکال رہے ہیں
08:32دھڑا دھڑ کام کر رہے ہیں وہ پانی کہاں سے آئے گا
08:35دریائے سندھ کا جو بڑا ایریا ہے
08:38اس کے اندر پانی پاکستان سے ہی آتا ہے
08:40لیکن ہمارا جو گلیشئر ہے وہ بھی بڑی تیزی سے پگل رہا ہے
08:43ایک کلائمیٹ چینج آ رہا ہے
08:46یا تو سلاب آتا ہے
08:48یا بلکل خوشک سالی ہوتی ہے
08:50تو پاکستان کے لیے یہ اچھی خبر نہیں ہے
08:52بھارت کو کوئی جنگ لڑنے کی ضرورت نہیں ہے
08:54پریکٹیکلی میں آپ کو بتاؤ
08:55اگر یہ ایک فالس فلیگ آپریشن ہے
08:58کیونکہ اس کے اوپر انکواری ہونی ہے
08:59بھارت نے ابھی تک پاکستان کو کوئی سمبوت نہیں دیے
09:02تو ہم یہ اس کے اوپر یہ بیانیاں رکھیں گے
09:05کہ یہ ابھی تک کنفرم نہیں ہے
09:06کہ یہ کس نے کیا ہے
09:08یہ تو صرف بھارت کا الزام ہے نا کہ پاکستان نے کیا ہے
09:10ثابت تو نہیں کیا جہاں سکا
09:12یا تو ثابت کریں کہ پاکستان نے کیا ہے
09:15تو الزام لگانے سے تو کچھ نہیں ہوتا
09:17لیکن اس انسیڈنٹ کے بعد
09:20بھارت نے اپنا وہ ٹارگٹ ایچیو کیا ہے
09:23جو بھارت پچھلے ستر سال میں نہیں کر سکا
09:29پاکستان سے بہتر ہے
09:30عالمی سطح پہ اس کے تعلقات پاکستان سے بہتر ہیں
09:33اور جنرل باجوہ کے بقول بھارت کی جو
09:35فوجی قوت ہے وہ بھی پاکستان سے بہتر ہے
09:38لیکن پاکستانی عوام کے اندر جو لڑائی کا ایک جذبہ موجود ہے
09:41جس طرح پاکستانی قوم نے دہشتگردی کے افریت کو شکست دی ہے
09:45یہ چیز بھارت کے پاس لیک کرتی ہے
09:48یہاں پہ یہ دیفرنس ہے
09:49اور یہ بہت بڑا دیفرنس ہے اگر آپ سمجھے تو
09:51یعنی دنیا بھڑکی فوجی آگئی تھی وہاں پہ
09:54امریکہ بھی آگیا سارے آگئے افغانستان میں
09:57تو افغانی نہیں ہارے نا
09:59جہاں عوام لڑ پڑے نا
10:01وہاں پہ کوئی بھی طاقت جیت نہیں سکتی
10:03یہ بات بھارت بھی جانتے ہیں سب جانتے ہیں
10:05تو یہاں شکست دینے کے لیے وہ کوئی فوجی لڑائی نہیں لڑیں گے آپ سے
10:08انہوں نے جو کرنا تھا وہ کر لیا
10:10بھارت نے جو سرجیکل سٹرائک کرنی تھی پاکستان کے اوپر وہ کر چکا ہے
10:15انہوں نے پاکستان کے پانی کو روکنے کا اعلان کر دیا
10:18اور یہی اعلان جنگ ہے
10:20اب انہیں گولی چلانے کی ضرورت نہیں ہے
10:22بم گرانے کی ضرورت نہیں ہے
10:24انہیں تیارے اڑانے کی ضرورت نہیں ہے
10:26کوئی وار سٹریٹیجی بنانے کی ضرورت نہیں ہے
10:28انہوں نے صرف آپ کا پانی روکنا ہے اور آپ کی تباہی ہو جائے گی
10:32یعنی آپ کے لوگ جو ہے وہ خوراک کے لیے ترسیں گے
10:35آپ کے لوگ جو ہے وہ پانی کے لیے ترسیں گے
10:38میری باتیں سن کے آپ کو اس وقت تھوڑا عجیب لگ رہا ہوگا
10:40جنب ہمارے نلکے میں تو پانی آ رہا ہے
10:43جب آپ کے نلکے میں پانی آ رہا ہے
10:44آپ کے شاور میں پانی آ رہا ہے
10:46تو آپ کو ابھی اس کی فکر نہیں آئے گی
10:48لیکن آنے والے سالوں میں آپ کو اندازہ ہو جائے گا
10:51یعنی آپ پوچھیں نا چولستان میں جو لوگ رہتے ہیں ان سے جا کر
10:54جو لوگ دریائے بیاس کے کنارے رہتے تھے ان سے پوچھیں
10:58کہ یہاں پہ کبھی دریائے ہوتا تھا
11:00آج کی نسلوں کو وہ رستے بھول گئے ہیں جہاں سے پانی گزرتا تھا
11:03جو لوگ دریائے ستلج کے کنارے رہتے ہیں ان سے جا کر پوچھیں
11:06کہ یہاں کبھی پانی آتا تھا
11:08وہ بتائیں گے جی کبھی سلاب آتا ہے انڈیا میں تو وہ پانی چھوڑتے ہیں
11:11ادروائیز تو ہمیں تو پانی کا رستہ بھی نہیں پتا
11:12آپ دریائے راوی کے کنارے رہنے والوں سے پوچھیں
11:15وہ ایک نالا بن چکا ہے
11:16ہم اپنی ضرورت کا پانی اس کے اندر فلو کرتے ہیں تھوڑا سا
11:19باقی دریائوں سے
11:20لیکن جن دریائوں سے ہم پانی کو راوی میں لے کر جاتے ہیں
11:23وہ دریائے بھی اب خوشکو رہے ہیں
11:26اس کی وجہ کیا ہے
11:26کہ بھارت پانی روک رہا ہے
11:28اگر دریائے سندھ دریائے چناب اور دریائے جو جیلم ہیں
11:33ان کے اوپر اگر بھارت اپنی منمانی کرتا ہے
11:36تو اسے پاکستان کے ساتھ کسی قسم کی کوئی بھی
11:39جنگ لڑنے کی ضرورت نہیں ہے
11:42یہ بھارت نے جو کرنا تھا حملہ
11:45بھارت نے وہ حملہ کر دیا ہے
11:47اور اب پاکستان کا
11:48مسئلہ ہے کہ پاکستان اس کا جواب کیسے دیتا ہے
11:52دیکھیں سوال یہ ہے
11:54کہ کیا پاکستان جو بھارت ڈیمز بنا رہا ہے
11:56یا رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے
11:58پانی کے رستے میں
12:00پاکستان ان رکاوٹوں کو ہٹا سکتا ہے
12:02اب اگر اقوام میں متحدہ جا کے
12:06آپ کہیں گے وہاں سے کہ وہ رکاوٹیں ہٹا دیں
12:07تو وہ تو نہیں ہٹا سکتے
12:08آپ ورلڈ بینک کو جا کر کہیں گے تو وہ تو نہیں ہٹا سکتے
12:12یہ تو آپ کو اپنے زورے بازوں سے
12:14ہٹانا پڑے گا کیونکہ جتنی مرتبہ
12:16بھی بھارت اور پاکستان
12:17کسی بھی مسئلے کو لے کر عالمی سطح
12:20پہ گئے ہیں ہمیشہ بھارت کا فائدہ
12:22ہوا ہے پاکستان کا فائدہ نہیں ہوا
12:24کیونکہ دنیا بھارت کو
12:26ایک بڑی مارکیٹ کے طور پر دیکھتی ہے
12:27اور بھارت نے اپنے آپ کو مارکیٹ کیا بھی بہت اچھا ہے
12:30ان کا ایک بڑا سوفٹ ایمیج ہے
12:32وہ تو پوری دنیا کے اندر لے کر جاتے ہیں
12:34اپنے کلچر کے ساتھ
12:35اپنے لوگوں کے ساتھ
12:37تو وہ بڑے طریقے سے بھارت نے آہستہ آہستہ دنیا کی مارکیٹ کو
12:40دنیا کی دوسری سب سے بڑی آبادی بھی ہے نا
12:43تو انہوں نے کیپچر کیا ہے
12:44دنیا کو اپنے ساتھ جھوڑا ہے
12:45بڑا سمارٹلی انہوں نے یہ کھیل کھیلا ہے
12:47گزشتہ پانچ چھے دہائیوں میں
12:49جبکہ پاکستان جو ہے وہ ہم
13:00جھگڑوں کے لیے دہشتگردی کے لیے
13:02ان معاملات کے لیے مشہور ہیں
13:03ہمارے آرمی چیف کا آج بھی سٹیٹمنٹ کیا ہے
13:06آپ تھوڑے دن پہلے گا ان کا سٹیٹمنٹ اٹھا کے دیکھیں
13:08اس کو بھارت ہمارے خلاف استعمال کر رہا ہے
13:10ہارڈ سٹیٹ
13:12وہ کہتے ہیں ہارڈ سٹیٹ بنانی ہے انہوں نے
13:14دنیا سوفٹ سٹیٹ بنا رہی ہے
13:16رول آف لاؤ جو ہے اس کو ایمپلیمنٹ کیا جا رہا ہے
13:18ہم جناب لوگوں کو ڈنڈے کے اوپر چلانے کے اوپر تیار ہیں
13:21یہ جناب پاکستان کی صورتحال ہے
13:23اب ایک اور بات اٹھائی گئی
13:26انہی سیاستدانوں کی جانب سے
13:27کہ جناب ابی نندن کو فوراں نمران خان نے واپس کر دیا تھا
13:30آج وہ نہیں ہے
13:31اب پکڑ لیں گے تو یہ کریں گے وہ کریں گے
13:33وہ بھائی میں پوری کہانی سنا دیتا ہوں
13:35میں نے یہ بات بتانی نہیں تھی لیکن کیونکہ
13:38کیدی نمبر آٹ سو چار جھیل میں
13:39وہ جب آئے گا تو اس سے تصدیق کر لینا
13:41کہ ابھی نندن کے معاملے میں ہوا کیا تھا
13:43یہ جب بھارت نے پاکستان کے اندر
13:46ایک ایریل سٹرائک کیا تھا
13:47فالس پلیگ آپریشن کے بعد
13:49تو اس وقت مبینہ طور پہ
13:52پاکستان کی جو ملٹری اسٹیبلشمنٹ تھی
13:54اس کو اندازہ تھا کہ بھارت ایسا کرے گا
13:56پاکستان نے اس وقت جواب نہیں دیا
13:59لیکن جب سیویلین کے عادت
14:01عمران خان صاحب کی گورنمنٹ تھی
14:02انہوں نے بہت دباؤ بڑھایا
14:04تو پھر ایر فورس کے ذریعے سے پاکستان نے
14:07ایک کاروائی کی لیکن یہ تیہ کیا گیا
14:08کہ بھارت کا رخصان نہیں کریں گے
14:10صرف انہیں ڈرائیں گے
14:11یا انہیں بتائیں گے کہ ہم بھی موجود ہیں
14:13تو پاکستان ایر فورس جو ہے وہ وہاں پہ جاتی ہے
14:16انڈین تیارے پیچھے آتے ہیں
14:19دو انڈین تیارے گر گئے
14:20ابھی نندن گرفتار ہو گیا
14:22اور دھٹیز فنٹیسٹک
14:24والا سارا معاملہ ہو گیا
14:25اب اس کے بعد جو ہوا یہ بہت
14:28لوگوں کو نہیں پتا ہے اس بات کا آئیڈیا نہیں ہے
14:30اور مجھے کچھ عرصہ پہلے
14:33یہ ساری کہانی پتا چلی
14:34کیونکہ جو لوگ سن رہے تھے انہوں نے مجھے بتائی
14:37جنرل باجوہ اس وقت تشریف لے آئے
14:39قومی اسمبلی میں
14:40اور سپیکر کا یہ دو آفیس ہوتے اوپر اور نیچے
14:43سپیکر کے ایک آفیس میں وہ موجود تھے
14:44اور نہایت پریشان تھے
14:46اینی شاہدین کا کہنا ہے
14:48کہ اس دن جو سیاسی قیادت ہے
14:49اس سے زیادہ ملٹری قیادت پریشان تھی
14:51یعنی کہ جنرل باجوہ
14:53اور شاہ محمد قریشی صاحب کو کہہ رہے تھے
14:55کہ امریکی ہممن سب سے رابطہ کریں
14:57تو شاہ محمد قریشی صاحب نے
14:58امریکی ہممن سب سے رابطہ کیا
15:00اور جب امریکہ نے یہ پیغام دیا
15:03کہ آپ ابی نندن کو انڈیا کے حوالے کریں
15:05گنڈویل جیسٹر کے طور پہ
15:06تو اس جنگ کو ہم رکوا دیتے ہیں
15:09نرندر مودی آپ کے اوپر
15:11کسی قسم کا کوئی اٹیک نہیں کرے گا
15:13تو پھر سب کی سانسوں میں سانس آئی
15:15یہ بات کیونکہ معاملہ سارا ہوا تھا
15:18سپیکر آفیس کے اندر
15:19تو عیاض صادق صاحب اس سے پہلے سپیکر رہ ہوئے تھے
15:23جب یہ واقعہ ہوا
15:24اس وقت
15:25اسد کیسر صاحب سپیکر تھے
15:27عمران خان صاحب وزیر آدم تھے
15:28لیکن ان سے پہلے عیاض صادق سپیکر تھے
15:31تو ان کے سپیکر ہاؤس کے اندر
15:32یا سپیکر آفیس کے اندر
15:34بڑے ان کے سورسز تھے
15:35تو وہاں سے انہیں پتا چلتا
15:36اور وہ یہ سٹیٹمنٹ دیتے ہیں
15:37جنرل باجوہ والا
15:38جس کے بعد ان کے اوپر زمین تنگ کر دی گئے
15:41عیاض صادق کے اوپر
15:42تو معاملہ یہ ہے
15:43کہ اس وقت بھی پاکستان کی
15:44ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے یہ فیصلہ کیا تھا
15:46کہ لڑائی نہیں لڑنی
15:47اور آج کیا ملٹری اسٹیبلشمنٹ
15:49یہ فیصلہ کر سکتی ہے
15:50نہیں کر سکتی
15:51کیونکہ اب آپ کو یہ لڑائی لڑنی پڑ جانی ہے
15:54پاکستان کچھ بھی کر لے
15:56پاکستان کو اس لڑائی میں
15:57اس لیے اترنا پڑ جائے گا
15:58کہ انڈیا نے کر دی
15:59سرجیکل سٹرائک
16:00انہوں نے کر دیا آپ کا پانی بند
16:02اب آپ کا پانی بند ہے
16:04آپ جو مرضی کر لیں
16:05آپ ان کی ائر سپیرس بند کریں گے
16:06وہ کہیں اور سے چلے جائیں گے
16:08لیکن آپ کو پانی نہیں ملے گا
16:10آپ بورڈر بند کریں گے
16:11وہ ساری دنیا کے ساتھ تجارت کرتے ہیں
16:12کوئی فرق نہیں پڑتا
16:14انڈیا پاکستان میں آنے ہی نہیں چاہتے
16:16آپ کے لوگ علاج کرنے کے لیے وہاں جاتے ہیں
16:18صرف وہاں پر جو سکھ ہیں
16:19وہ پاکستان میں آنا چاہتے ہیں
16:21اس سے آپ کو ریونیو ملتا ہے
16:22آپ بند کریں نہیں سکتے
16:23تو دیکھیں پاکستان کو اب ایک ہی سلوشن ہے
16:26کہ پاکستان کو طاقت کے بلبوتے پر
16:29اپنا پانی حاصل کرنا پڑے گا
16:31اب آپ الٹے لٹکیں سیدھے لٹکیں
16:33جو بھی کریں
16:34یا تو انڈیا کو منائے جا کے
16:35ان کے ساتھ بیٹھ کے بات کریں
16:36کہ جناب آپ سند تاس معاہدے کی خلاف ورزی نہ کریں
16:39ہمارے پانی کو رکنے کا سوچنا بھی مت
16:41ورنہ پھر آپ کو پانی کھلوانا پڑے گا
16:45کیونکہ پانی میں آپ کی سروائیول ہے
16:47وارٹر از لائف
16:48اور یہ ساری دنیا جانتی
16:50دنیا میں آج تک جتنی بھی آبادیاں بنی ہیں نا
16:53پرانی
16:54یعنی جتنی بھی انسانی آبادیوں کا پرانا کوئی ریکارڈ ہے
16:58وہ سارے ان ایریاز میں ہے
17:00جہاں پہ پانی ہوا کرتا تھا
17:01تمام پرانی آبادیاں جو ہیں چاہے یورپ ہے
17:03چاہے افریقہ ہے چاہے آسٹیلیا ہے
17:05چاہے ایجیا ہے کہیں پہ بھی دنیا میں
17:07امریکہ ہے
17:09پانی کے کنارے پہلی پہلی آبادیاں ہیں ساری
17:11تو وارٹر از لائف
17:13اس لیے کہتے ہیں جہاں پانی ہوتا ہے وہاں زندگی ہوتی ہے
17:16اور جہاں پانی نہیں ہوتا
17:17وہاں سے زندگی روٹ جاتی ہے
17:19اب بجائے اس کے کہ پاکستانی جو گورنمنٹ ہے
17:22یا اسٹیبلشمنٹ ہے وہ فوکس کریں
17:24ان باتوں کے اوپر یا ان چیزوں کے اوپر
17:26ان کا فوکس کہاں ہے
17:27عجیب و غریب بات ہے
17:29یعنی پی ٹی آئی سٹیٹمنٹ دیتے تو یہ بہت سخت بیانات دیتے ہیں
17:31انڈیا کے خلاف بیان دیتے ہوئے ان کے موں پہ چھالے پڑ جاتے ہیں
17:34بڑے نرم نرم قسم کے بیانات دے رہے ہیں
17:37امران خان صاحب کے بیانات کو نکال کر آپ لگائیں
17:39تو آپ کو آئیڈیا ہوتا ہے
17:40کہ کیسے ایک وزیراعظم کو بولنا چاہیے
17:42اور کیسے مقابلہ کرنا چاہیے
17:44اور امران خان پر پوری دنیا ٹرسٹ کرتی تھی
17:47آج جو پاکستان کی گورنمنٹ ہے
17:49یہ اپنے رویے میں بہت محتاط ہے
17:51یعنی یہ اس طرح سے محتاط ہے
17:53جیدے خدا نہ خواستہ ہم گلٹی ہیں
17:54تو ناظرین جنگ کا محول بنا ہوا ہے
17:57اپوزیشن کہہ رہی ہے ہی
17:58ہمیں اپنے لیڈر سے تو ملنے دیں
18:00ہمارا لیڈر جیل میں ہے
18:02ہم ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہیں
18:04ہماری سب سے بڑی نمائندگی ہے
18:07اسمبلی کے اندر
18:08ہمیں امران خان سے ملنے کی اجازت تو دیں
18:10تو آج کے دن بھی امران خان صاحب کو ملنے نہیں دیا گیا
18:13سلمان اکرب راجہ صاحب نے
18:15ایک بڑا زبردست بیان دیا
18:16انہوں نے کہا جی اگر لڑائی ہوتی بھی ہے نا
18:17تو ہم اس حکومت کے ساتھ کھڑے نہیں ہوں گے
18:19اول تو لڑائی ہونی نہیں ہے ناظرین
18:30حکومت کا کوئی رول ہی نہیں ہے
18:32یہ تو جالی لوگ ہیں ان کے ساتھ
18:34ہم کسی صورت کھڑے نہیں ہوں گے
18:35یہ سلمان اکرب راجہ صاحب نے کہا اور بہا ٹھیک ہے
18:38اگر نہیں کھڑے ہونے چاہتے ہیں نا کھڑے ہوں
18:39ملک کی سیاست ملک کی اندر
18:41اب بھارت کو مو توڑ جواب
18:43کیسے دیا پاکستان نے چند چیزیں میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
18:46یعنی بھارت کو مو توڑ جواب دیتے ہوئے
18:49آلیہ حمزہ کو رہا کرنے سے انکار کر دیا گیا
18:51بھارت نے پاکستان کا پانی روکا
18:53ہم نے یہاں پہ آلیہ حمزہ کی روپ کار روک دی
18:56کہ آلیہ حمزہ کو نہیں چھوڑنا
18:58بھارت سے بدلہ ایسے لیا ہے
19:00کہ یاسمن راشد کا کلینک سیل کر دیا
19:02بدلہ بھارت سے لینا تھا
19:05اور یہاں پہ جو ملٹری ٹرائل والے کہتی ہیں
19:07ان ساروں کے اوپر زندگی عجیرن کر دی
19:10ان کی جیل کے اندر
19:11یہ ہم بھارت سے بدلہ لے رہے ہیں
19:13اڈیالہ جیل کے باہر موجود جو سرحد ہے
19:15اس کے اوپر سارا فوکس ہے
19:17کہ اس سرحد کو
19:19کوئی عمران خان صاحب کا
19:21وہ سیاستدان جو اس کا وفادار ہے
19:23وہ کراوس نہ کر سکے
19:24یعنی ایک سرحد وہ ہے اور ایک سرحد یہ ہے
19:27اڈیالہ کے اندر
19:28اور اس سرحد کے اوپر سارا فوکس ہے
19:30ساری پولیس ادھر لگائی ہوئے
19:32ساری انٹیلیجنس ادھر لگائی ہوئے
19:33کہ کسی طرح علیمہ خان اس کو
19:35کراوس نہ کر دے
19:36اور عدالت کے اندر کیا ہوا
19:37میں حیران ہوں کہ ایک فائل کے پیچھے پیچھے
19:39اپوزیشن لیڈر بھی بھاگ رہا ہے
19:41قومی اسمبلی میں
19:41سیرٹ کا اپوزیشن لیڈر بھی بھاگ رہا ہے
19:44پولیٹیکل پارٹی ہے
19:45سب سے بڑی پاکستان کی
19:46اس کی ساری قیادت بھاگ رہی ہے
19:47سابق وزری آدم کی بہنیں بھاگ رہی ہیں
19:49ایک فائل کے پیچھے
19:50اور فائل میں ہے کیا
19:51کہ سابق وزری آدم سے
19:52ملاقات کروانی اور
19:53توحیر عدالت کا معاملہ ہے
19:54عدلیہ کو بھی
19:56ایکسپوز کر کے رکھ دیا
19:57پاکستان تحریک انصاف نے
19:59شابہ شاہ قیدی نمبر 804
20:01وہ پورے نظام کو ننگا کر دیا
20:02اس نے
20:02نظام کا ایک ایک پرزہ
20:05ننگا کر کے رکھ دیا
20:06کہ یہ دیکھو یہ حالات ہے
20:07وہاں پہ چیف جسٹس
20:08جو قائم مقام ہے
20:09سرفران جوگر صاحب
20:10اور جسٹس بنحاز صاحب
20:12یہ دو ججد وہاں پہ موجود ہیں
20:15اور ججد جو ہیں
20:16وہ اب بچارے کیسے سامنا کریں
20:17ان لوگوں کا
20:18اب کبھی فائل کلرک لے کے
20:19ادھر بھاگ جاتا ہے
20:20کبھی ادھر بھاگ جاتا ہے
20:21وہ پیچھے پیچھے فائل کے
20:22پاکستان تحریک انصاف کی
20:23لیڈرشپ جاری ہے
20:24یہ چل رہا ہے اس ملک میں
20:25جس کو ایک بہت بڑا ملک
20:27دھمکی دے رہا ہے
20:28حملہ کرنے کی بات کر رہا ہے
20:30اس ملک کے کروڑوں لوگوں کا
20:31پانی روک دیا گیا ہے
20:33اور اس ملک کی ایجنسیاں
20:34کام کیا کر رہی ہیں
20:35کہ یہ فائل ہم نے جو ہے
20:36آج جانے نہیں دینی جج کے سامنے
20:38کیونکہ جج کے سامنے جائے گی
20:39جج توہینے دارت لگانے پہ
20:40مجبور ہو جائے گا
20:41اور عمران خان صاحب سے
20:42ان لوگوں کی ملاقات ہو جائے گی
20:44جن کی نئی کروانی
20:45یہ ہے ناظرین پاکستان کے اندر
20:47صورتحال
20:48اب اس صورتحال کے اوپر
20:50کوئی مجھے حب الوطنی کا بھاشن نہ دیں
20:52کوئی نہیں ہونی لڑائی لڑوئی
20:53جو انڈیا نے کرنا تھا وہ کر لیا ہے
20:55اگر انہوں نے کوئی چھوٹا موٹا
20:57تماشا کرنا ہوا وہ کریں گے
20:58دونوں ملک ایٹمی ملک ہے
20:59کوئی بے وکوفی نہیں کرے گا
21:00یہاں بڑی جنگ کرنے کی
21:01لیکن اگر ہو بھی جائے
21:03تو فوجیں ہوتی جنگ کے لیے
21:04جتاں لڑائی ہوئے گی
21:05تب پتہ چلے گا کون کہاں کھڑا ہے
21:07اور کون کتنا بہادر ہے
21:08اور کون کتنا مقابلہ کر سکتا ہے
21:10یہ حب الوطنی کا بھاشن مجھے کوئی نہ دے
21:12کیونکہ اسی ملک کے لیے
21:14میں کئی دفعہ مرتے مرتے بچاؤں
21:15زخمی ہوگی اسپطالوں میں پہنچاؤں
21:17آج ہجرت کر کے یہاں دیارے غیر میں ہوں
21:19صرف اسی ملک کے لیے ہوں
21:21اور کوئی وجہ نہیں ہے
21:22لہٰذا یہ حکومت اپنا قبلہ درست کرے
21:24اسٹیبلشمنٹ جو ہے
21:26وہ عمران خان ساتھ سے جا کے بافی مانگے
21:27کیونکہ وہی ایک آدمی ہے
21:29جو اس وقت
21:31نہ صرف پاکستانیوں کو ایک اٹھا کر سکتا ہے
21:33بلکہ
21:35عالمی سطح پہ پاکستان کا مقدمہ
21:37بہترین انداز میں لڑ سکتا ہے
21:39یہ شکست خوردہ شکلیں
21:41یہ لوگ یہ پاکستان کا مقدمہ
21:43عالمی سطح پہ جا کے لڑیں گے
21:44سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
21:46یہ کچھ بھی نہیں کر سکیں گے
21:48الٹا پاکستان کا نقصان کر دیں گے
21:49اب تک اللہ اتنی اپنا خیال رکھی گا
21:51اپنی چینلز کا بھی
21:51اللہ حافظ
Be the first to comment