09:21ڈرابی ہیں اور اس کے بارے میں آئیمہ جروت تعدیل کا کیا کلام ہے کئی جگہ پر آپ اس کا status بھی واضح کرتے ہیں کہ اس کا status کیا ہے صحیح ہے یا حسن ہے یا ضعیف ہے اسی طرح پھر اس کے بعد آپ امام زاہد کوسری رائمولا نے یہ جو کتاب ہے اس کی اہمیت ظاہر کرنے کے بعد آپ نے بنیادی طور پر عنوان قائم کیا ہے الرائیو والاشتحاد اس عنوان سے آپ نے قیاس کے بارے میں کلام کیا ہے
Be the first to comment