Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
Hadees e Qudsi Episode 19 - Ghussa by Muhammad Yousuf Attari Madani

Category

📚
Learning
Transcript
00:00دل جلاب آئے حدیث قدس میں سنتا ہوں جب
00:10الحمدللہ رب العالمین والسلام علی شید الانبیاء والمرسلین
00:18اما بعد فاوزو باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:23السلام علیکہ یا رسول اللہ وعلا آلکہ واصحابکہ یا حبیب اللہ
00:29السلام علیکہ یا نبی اللہ وعلا آلکہ واصحابکہ یا نور اللہ
00:36پیارے پیارے اسلامی بھائیوں اور مدرشنے کے ناظرین ایک بار پھر
00:40ہم آپ کو اپنے پروگرام حدیث قدسی میں خوش آمدید کہتے ہیں
00:44نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کی ہوئی
00:49بہت ہی پیاری پیاری مبارک حدیثیں اپنے اس پروگرام میں ہم شامل کیا کرتے ہیں
00:55آج بھی ایک حدیث قدسی لے کر آج کے پروگرام میں ہم حاضر ہیں
00:59انشاءاللہ اس کی خوشبو سے اپنے دل و دماغ کو موتر بھی کریں گے
01:05اور انشاءاللہ اس کی روشنی میں بہت ساری اچھی اچھی باتیں سیکھنے کی بھی کوشش کریں گے
01:12اللہ کے آخری نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
01:16بروز قیامت تم میں میرے سب سے زیادہ نزدیک وہ شخص ہوگا
01:21جو دنیا میں مجھ پر کسرت سے دور دی پاک پڑھنے والا ہوگا
01:26سلو علی الحبیب صلی اللہ تعالی علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
01:34پیارے پیارے اسلامی بھائیوں اور مدنی جنہ کے ناظرین آئیے
01:37آج کی حدیث قدسی سنتے ہیں
01:40چنانچہ اللہ کے آخری نبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم
01:45ارشاد فرماتے ہیں
01:46اللہ رب العزت ارشاد فرماتا ہے
01:48اِنَّا رَحْمَتِي تَغْلِبُ غَضَبِي
01:52ایک حدیث قدسی کا ایک حصہ میں نے آپ کے سامنے بیان کیا ہے
01:57اللہ رب العزت ارشاد فرماتا ہے
01:59میری رحمت میرے غزب پر غالب ہے
02:02دیکھیں اللہ رب العزت کی جو ایک صفت ہے
02:07وہ رحمان اور رحیم ہونا ہے
02:09رحمت فرمانے والا
02:11اور ایک جو صفت ہے
02:13اللہ پانک جبار اور کہار بھی ہے
02:15تو اس کی صفات میں سے رحمان و رحیم ہونا بھی ہے
02:18اور جبار اور کہار ہونا بھی ہے
02:21اللہ پانک جبر اور کہار فرمانے والا بھی ہے
02:24اسی لیے
02:25اللہ پانک کی دونوں صفات ہیں
02:28اللہ پانک جس پر چاہے رحمت فرماتا ہے
02:31جس پر چاہے جبر اور کہار فرماتا ہے
02:34لیکن یہ بات ضرور ہے
02:36جو اللہ رب العزت نے ارشاد فرمائی ہے
02:38کہ میری رحمت میرے غزب پر حاوی ہے
02:41ہمیں اس سیکھنے کو مل رہا ہے
02:44کہ اللہ پاک کی صفت رحمت
02:46صفت غزب پر حاوی ہے
02:48یوں ہی اللہ پاک نے
02:50بندوں میں بھی اس طرح کی صفات پیدا کی ہیں
02:53بندوں کے اندر بھی صفت رحمت کو رکھائے
02:56ٹھیک ہے
02:57بندے اپنے اعتبار سے کسی پر مہربانی کرتے ہیں
03:00کسی پر نرمی کرتے ہیں
03:02کسی پر شفقت کرتے ہیں
03:04اور اپنے اعتبار سے کسی پر غزب بھی کرتے ہیں
03:08غصہ بھی کرتے ہیں جلال کا اظہار بھی کرتے ہیں
03:11ایک بات یاد رکھیں
03:13کہ انسان کو ہمیشہ اپنے غصے اور اپنے غزب پر غالب رہنا چاہیے
03:20اپنے غصے اور غزب کو کبھی بھی اپنے اوپر غالب نہ رہنے دیں
03:25بلکہ کوشش کریں کہ آپ خود اپنے آپ کے جذبات
03:30آپ کی عقل ہمیشہ آپ کے غصے اور غزب پر غالب رہے
03:36جن لوگوں کا غصہ ان کی عقل پر غالب آ جاتا ہے
03:40تو وہ لوگ عام طور پر پچھتاتے ہوئے نظر آتے
03:43کیونکہ غصے میں انسان بہت ساری غلطیاں ایسی کر جاتا ہے
03:49جو غصے کے علاوہ نورمل حالت میں انسان وہ غلطیاں نہیں کرتا ہے
03:54وہ غلطیاں اور ان کی نشاندہی اور ان کا علاج
03:58انشاءاللہ تعالی ہم سننے اور سکھنے کی کوشش کریں گے
04:01لیکن حضرت مالک بن دینار رحمت اللہ تعالی کا ایک بہت پیارا واقعہ
04:06وہ ہماری بہت بہترین طریقے سے اصلاح کرتا ہے
04:10آئیے پہلے ان کا واقعہ سنتے ہیں
04:13اور اس کے بعد مزید اس کے حوالے سے کچھ باتیں سننے کی سعادت حاصل کریں گے
04:18حضرت مالک بن دینار رحمت اللہ تعالی
04:21اللہ پاک کے بہت عظیم ولی اور بہت بڑے بزرگ گزریں
04:25مالک بن دینار رحمت اللہ تعالی نے ایک کرائے کا مکان لیا
04:29جب اپنے گھر کرائے پر لیا تو آپ کے مکان کے پڑوس میں
04:33ایک غیر مسلم رہا کرتا تھا
04:35اب اس نے جب دیکھا مالک بن دینار رحمت اللہ تعالی کو
04:38کہ ایک مولانا صاحب ہے مسلمان ہے
04:41اب اس نے آپ کو تنگ کرنے کے لئے بہانے تلاش کرنا شروع کر دی
04:44اس کے مکان میں پرنالہ بنا ہوا تھا
04:48وہ پرنالے کے ذریعے سے گندگی کچھرا وغیرہ
04:51ڈالتا رہتا تھا جو سیدھا مالک بن دینار رحمت اللہ تعالی کے گھر میں گر جاتا
04:56لیکن مالک بن دینار رحمت اللہ تعالی نے
05:00کوئی رییکشن نہیں دیا
05:01کوئی غصے کا اظہار نہیں کیا
05:04آپ روزانہ اس کی صفائی کر دیا کرتے تھے
05:07چند دن گزرے یہی سلسلہ رہا
05:09وہ بڑا حیران رہ گئے
05:11ایک دن وہ غیر مسلم
05:12آپ رحمت اللہ تعالی کے پاس خود آیا
05:14اور کہنے لگا یہ جو کچھرا وغیرہ گرتا ہے
05:17میرے پرنالے میں سے آپ کوئی سے تکلیف نہیں ہوتی
05:19آپ رحمت اللہ تعالی نے فرمایا
05:22کہ تکلیف تو ہوتی ہے
05:24لیکن میں نے ایک جھاڑو رکھ دی ہے
05:26اس کے لیے اس کام کے لیے
05:27جو بھی کچھرا وغیرہ گندگی گرتی ہے
05:30میں صفائی کر کے اس کو ڈال دیا کرتا ہوں باہر
05:32میں اس کی صفائی کر دیا کرتا ہوں
05:35اس نے کہا کہ آپ کو غصہ نہیں آتا
05:37اب وہ غیر مسلم سوالات پوچھ رہا ہے
05:39کہتا ہے آپ کو غصہ نہیں آتا
05:41تو آپ رحمت اللہ تعالی نے فرمایا
05:43غصہ تو آتا ہے
05:44لیکن ہمارا رب قرآن پاک میں فرماتا ہے
05:47آپ نے فرمایا کہ غصہ تو آتا ہے
05:56لیکن ہمارا رب قرآن میں فرماتا ہے
05:58کہ وہ غصے کو پینے والے ہیں
06:00لوگوں سے درگزر کرنے والے ہیں
06:03اور اللہ احسان کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے
06:06قرآن کریم کی جب یہ آیت پڑھی
06:08تاثیر کا تیر بن کر
06:10اس غیر مسلم کے گویا کے دل میں پیوست ہو گئی
06:13اس کا دل نور ایمان سے جگ مگانے لگا
06:17اور وہ غیر مسلم
06:19کلمہ پڑھ کر
06:20مسلمان ہو گیا
06:21ناظرین یہ دیکھیں
06:23قرآن کریم کی تعلیمات کتنی عالی ہیں
06:26اور اگر قرآن پر کوئی شخص
06:28ایک مسلمان
06:30عمل کرے
06:31صدق دل کے ساتھ عمل کرے
06:33خلوص کے ساتھ عمل کرے
06:35تو یقین کریں
06:36اس کی عمل میں اللہ پاک تاثیر پیدا کر دیتا ہے
06:39اس کی باتوں میں اللہ پاک تاثیر پیدا کر دیتا ہے
06:42اور جو بے عمل ہیں ان کو
06:45عمل کی توفیق مل جاتی ہے
06:47جو غیر مسلم ہیں
06:48ان کو اللہ پاک ایمان کی توفیق عطا فرما دیتا ہے
06:52اب دیکھیں
06:52مالک میں دینار رحمت اللہ تعالیٰ لے کو غصہ تو یقینہ نہ رہا ہے
06:56لیکن آپ
06:57اللہ کی رضا کے لیے
06:58اس غصے کو پی لیتے ہیں
07:01اسی لئے ہمیں بھی چاہیے اگر ہمارے جسم پر کوئی گندگی کسی کے ذریعے سے پڑ گئی
07:06اگر ہمارا تو حال ناظرین یہ ہے
07:09کہ جان بوچ کر نہیں
07:10اگر کوئی غلطی سے بھی ہمارے کپڑوں پر تھوک دے
07:13کوئی گندگی گر گئی
07:16کوئی کچھرا گر گیا
07:17تو ہم آپے سے باہر ہو جاتے ہیں
07:19ہم غصے کا اظہار کرنا شروع کر دیتے ہیں
07:22ہم سامنے والے سے بدلہ لینے کی سوچتے ہیں
07:25کہ اس نے مجھے یہ تکلیف کیسے پہنچائی
07:27حالانکہ قرآن کریم کی تعلیمات
07:29کتنی خوبصورت ہیں
07:30وہ لوگوں سے درگزر کرتے ہیں
07:34معاف کر دیتے ہیں لوگوں کو
07:36اگر لوگوں سے کوئی غلطی ہو جائے
07:38اگر ہم بزرگان دین کی زندگیوں کا مطالعہ کرتے ہیں
07:41قرآن کریم کی آیات کا مطالعہ کرتے ہیں
07:43احادیث کا مطالعہ کرتے ہیں
07:45تو پیارے اسلامی بھائیوں یقین کریں
07:47ہمارے مزاج میں تبدیلی آ سکتی ہے
07:49لوگ اگر ہم سے پیار نہیں کرتے
07:51لوگ اگر ہم سے محبت نہیں کرتے
07:54ہمارے قریب نہیں آتے
07:55ہمارے دوست زیادہ نہیں ہیں
07:58تو شاید اس کی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے
08:00ہم غصہ بہت زیادہ کرتے ہیں
08:02بہت جلدی غصہ آ جاتا ہے
08:04اور میں آپ کو ایک حدیث پاک سناتا ہوں
08:06بڑی دلچسپ ہے
08:07ہو سکتا آپ کی معلومات میں
08:08نیا اضافہ بھی ہوگا
08:10ایک مشکا شریف کی بہت ہی خوبصورت
08:12میں آپ کو حدیث پاک سناتا ہوں
08:14نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ و�
08:44فرمایا غصہ ان کو آتا جلدی ہے اور جاتا دیر سے ہے یہ چار قسمیں
08:49نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمائی پھر ان کا
08:53حکم بھی ارشاد فرمایا فرمایا کہ جو پہلی قسم ہے جن کو غصہ جلدی
08:59آتا ہے لیکن جلدی چلا جاتا ہے یہ لوگ نہ قابل تعریف ہیں نہ قابل
09:04مزمت ہیں یعنی غصہ جلدی آ گیا لیکن تھنڈا بھی جلدی ہو گیا وہ
09:09ہمیشہ غصہ دل میں رکھتے نہیں نمبر دو فرمایا غصہ آتا دیر سے
09:14ہے جلدی نہیں آیا لیکن جاتا بھی دیر سے ہے یہ بھی نہ قابل تعریف
09:19ہیں نہ قابل مزمت نہ ان کے اندر کوئی تعریف والی بات ہے نہ ان کے
09:24اندر کوئی اچھی بات ہے نہ قابل مزمت بات اور نمبر تین فرمایا
09:28کہ وہ لوگ جن کو غصہ آتا دیر سے ہے لیکن جلدی چلا جاتا ہے یہ
09:35بہترین لوگ ہیں یعنی آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ بہترین غصہ یا
09:41بہترین غصہ کرنے والا شخص کیونکہ غصہ تک نیچرل چیز ہے نا نمبر
09:45چار وہ لوگ ہیں جن کو غصہ جلدی آتا ہے دیر سے جاتا ہے فرمایا یہ
09:51بترین لوگ ہیں آپ لوگوں نے دیکھا ہوں گا ایسے کچھ لوگ پائے جاتے ہیں
09:56ہمارے آگے پیشے ہمارے معاشرے میں ہمارے گردوں پیش کچھ لوگ پائے
10:00جاتے ہیں جن کو غصہ بہت جلدی آ جاتا ہے چھوٹے چھوٹی بات پر
10:05فوراں غصہ کرنا شروع کر دیں گے چھوٹے چھوٹی باتوں پر لوگوں کو
10:09ڈاٹنا شروع کر دیں گے گھورنا شروع کر دیں گے اور تعلقات ختم کر
10:15لیتے ہیں اچھا ہوتا یہ ہے کہ آیا تو جلدی غصہ لیکن جاتا بھی دیر سے
10:21اب جلدی جا بھی نہیں رہا غصہ مسئلہ یہ ہے کہ غصہ جلدی آ گیا ختم
10:26ہونے کا نام نہیں لے رہا لوگ منانے کی کوشش کر رہے ہیں مافیاں
10:30بھی مانگ رہے ہیں اسکیوز بھی کر رہے ہیں سوری بھی کر رہے ہیں تدارک
10:35بھی کر دیا غلطی کا لیکن اس کے باوجود صاحب وہ تو اپنا زندگی بھر
10:39کا تعلق ختم کر کے بیٹھے ہیں آپ نے نوٹ کیا ہوگا کچھ لوگ غصے میں
10:44ہمیشہ کی بات کرتے ہیں کہ میرا تعلق ہمیشہ کے لیے ختم ہو گیا ایک بات
10:49مدلی جنہ کے ناظرین اپنے ذہن میں رکھیں ہمیشہ کے لیے کبھی بھی
10:53ہمیشہ کے لیے تعلق ختم کرنے کی بات نہ کریں کبھی بھی ہمیشہ
10:58کے لیے بات ختم کرنے کی بات نہ کریں کوئی ایسی گفتگو نہ کریں جس
11:02سے ہمیشہ لوگ کہتے ہیں نہیں اب نہ تو یہ ہمارے جنازے میں آئیں گے
11:06نہ ہم تمہارے جنازے میں جائیں گے نہ تم ہماری شادی بیان میں آنا
11:10نہ ہم ان کی شادی بیان میں جائیں گے یہ جو انداز ہے اس انداز والے لوگ
11:16عام طور پر معاشرے میں نا پسند کیے جاتے ہیں
11:18اللہ بھی نا پسند کرتا ہے
11:20اور لوگ بھی ایسے لوگوں کو نا پسند کرتے ہیں
11:24جن کا غصہ جلدی جاتا ہی نہیں ہے
11:27یعنی غصے کو کوئی روک تو نہیں سکتا
11:29لیکن غصے کے اظہار کو انسان روک سکتا ہے
11:32غصے پر انسان کابو پا سکتا ہے
11:35تو اسی لیے ان کو بہترین لوگ کنار دیا گیا
11:39کہ جن کو غصہ دیر سے آتا ہے
11:41یعنی لوگ پریشان کرتے رہے
11:44کرتے رہے تنگ کرتے رہے
11:45لیکن غصہ آتا ہی نہیں ہے
11:47غصے کا اظہار ہی نہیں ہوتا
11:49اچھا اگر آ بھی جائے نا
11:50تو فوراں ہی غصہ ان کا زائل بھی ہو جاتا ہے
11:54ان کو بہترین لوگ قرار دیا گیا
11:56اور بہترین لوگ نمبر چار
11:58جن کو غصہ آتا جلدی ہے
12:01اور دیر سے ختم ہوتا ہے
12:04تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
12:07غصے کے اعتبار سے یہ چار قسمیں بیان فرمائی ہے
12:11اب ہمیں چاہیے کہ ہم اغور کر لیں
12:13کہ ہمارا شمار کن لوگوں میں ہوتا ہے
12:16اور کیا ان لوگوں میں تو نہیں ہے
12:18جن کو غصہ جلدی آ جاتا ہے
12:20اور دیر سے جاتا ہے
12:22جو کہ بدترین لوگ قرار دیے گئے ہیں
12:25تو اگر غصہ خدا نہ کرے آ جائے
12:27تو کابو پانے کی کوشش کریں
12:29کیونکہ امام غزالی رحمت اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
12:33کہ غصے کے حالت میں
12:34انسان شیطان کی ہاتھ میں ایسے ہوتا ہے
12:37جیسے بچے کے ہاتھ میں گیند
12:40بچہ گیند سے جیسے چاہے کھیلتا ہے
12:43ادھر ادھر اس کو پٹکتا ہے
12:44کھیلتا لیتا ہے جیسے چاہے
12:46تو شیطان بھی جو ہے
12:48ایسے لوگوں سے بہت کھیلتا ہے
12:50اور جیسے چاہے ان سے گناہ کروا لیتا ہے
12:54روایتوں میں آتا ہے
12:55کہ ابلیس کہتا ہے
12:56کہ تین کاموں میں
12:58مجھے کوئی پریشانی نہیں ہوتی
13:00یعنی اگر تین کام بندہ کرتا ہے
13:02تین میں سے کوئی کام کرتا ہے
13:04اب مجھے اس سے کوئی بھی برا کام کروانے میں
13:07کبھی پریشانی نہیں ہوتی
13:09اس میں سے ایک کہتا ہے نشا
13:10جب انسان نشا کرتا ہے
13:13تو اب اس سے مزید کوئی بھی گناہ کروانا
13:16میرے لئے مشکل نہیں رہتا
13:18نمبر دو غصہ
13:20جب انسان غصے کے حالت میں ہوتا ہے
13:22تو پھر اس سے گناہ کروانا میرے لئے کوئی مشکل نہیں ہوتا
13:25نمبر تین
13:26وہ کہتا ہے کہ بخل
13:28جب انسان کنجوسی اور بخل سے کام لیتا ہے
13:31تو پھر شیطان کہتا ہے
13:32کہ اب اس سے گناہ کروانے میں
13:34میرے لئے کوئی پروبلم نہیں ہے
13:36کوئی مشکل نہیں رہے
13:37حضرت ذلکرنین رضی اللہ تعالیٰ نہوں کو
13:39ایک بار ایک فرشتہ ملا
13:40اس فرشتہ سے آپ نے پوچھا
13:43کہ تمہیں اللہ پاک نے جو ملکوتی علم دیا ہے
13:47مجھے بھی اس میں سے کچھ بتاؤ
13:49تاکہ میرے معلومات میں اضافہ ہو
13:51میرے علم میں اضافہ ہو
13:53وہ فرشتہ کہنے لگا
13:55کہ سب سے پہلی بات یہ ہے
13:57کہ لا تغدب غصہ مت کریں
13:59کیونکہ اس میں بہت بڑا راز ہے
14:01وہ راز یہ ہے
14:03کہ شیطان غصے کی حالت میں
14:05انسان کے اوپر قابو کر لیتا ہے
14:07اسی لیے انسان کو چاہیے
14:09کہ غصہ نہ کریں
14:11وہ کہنا لگا پہلی بات یہ ہے لا تغدب
14:13غصہ نہ کریں
14:15اس کے بعد کہتا ہے دوسری بات
14:17اگر آ جائے
14:19دیکھیں اولاں تو غصہ کرنا نہیں
14:20اگر غصہ آ جائے نا تو اب کیا کرنا ہے
14:24وہ فرشتہ کہتا ہے کہ اس کو نکالنے کی بجائے
14:26یعنی غصے کو باہر نکالنے کی بجائے
14:28اندر لے جائیں
14:29یعنی اظہار کر دیتے ہیں نا
14:32غصہ آیا تو فوراں اظہار کر دیا
14:33کسی کو برا بھلا کہ دیا
14:35گالی دے دی غیبت کر دی
14:38تحمت لگا دی الزام لگا دیا
14:40بہتان تراشی کر دی
14:41برا بھلا کہ دیا
14:43تعلقات ختم کر دی
14:45جھگڑا شروع کر دیا
14:46مار پٹائیں شروع کر دی
14:48توڑ پھوڑ شروع کر دی
14:50لوگ غصے کے حالت میں اس طرح کی عجیب حرکتیں کرتے ہیں
14:53اسی لیے
14:54فرمایا کہ غصے کو باہر نہ آنے دو
14:57بلکہ اس کو اندر لے جاؤ
14:59اور اس کے بعد
15:00اندر لے جانے کے بعد کیا کریں
15:02اس کو اندر لے جانے کے بعد
15:04اب دل میں بٹا کر نہیں رکھنا
15:05کچھ لوگ دل میں غصہ چھپا کر رکھتے ہیں
15:08اور جب موقع ملے تو اس کے بعد
15:10اس کا اظہار کرتے ہیں
15:11پیارے اسلامی بھائیوں
15:12یہ بھی اچھی بات نہیں
15:13بلکہ اب کیا کرنا ہے
15:15وہ فرشتہ کہتا ہے
15:16اس غصے کو
15:18اچھے خیالات کے ذریعے سے
15:20جو آپ نے اندر ڈالا ہے
15:21اس کو
15:21اچھے خیالات کے ذریعے سے
15:24اچھے تصورات کے ذریعے سے
15:26ختم کرنے کی کوشش کریں
15:28اس کا جب ختم کرنے کی کوشش کریں گے
15:30تو انشاءاللہ تعالیٰ وہ غصہ ختم ہو جائے گا
15:33اور اس کے نقصانات ظاہر نہیں ہوں گے
15:36نمبر تین
15:37وہ کہتا ہے کہ
15:38اس کے اظہار میں جلدی نہ کرو
15:41اگر غصہ آ رہا ہے
15:43اب اس کے اظہار میں جلدی نہیں کرنے
15:45رک جائیں
15:46اور بہت ہی پیارا طریقہ علماء بیان فرماتے ہیں
15:49کہ جہاں غصہ آ رہا ہوں نا اگر کسی کے اوپر
15:52تو خاموش ہو جائیں
15:53فوراں کوئی بھی ریپلائی نہ کریں
15:56کچھ بھی رییکشن نہ کریں
15:58خاموش ہو جائیں
15:59لوگ آپ کو کہتے ہیں کمزور ہے بزدل ہے کہنے جائیں
16:02لوگوں کے کہنے پر نہ جائیں
16:04اور خاموش ہو جائیں فوراں اظہار نہ کریں
16:07اور سوچیں کہ مجھے اس وقت کیا کرنا چاہے
16:09جہاں پر غصہ آ رہا ہے
16:11جس آدمی کے اوپر غصہ آ رہا ہے
16:13وہاں سے فوراں ہٹ جائیں
16:15لا حول ولا قوة الا باللہ پڑھ لیں
16:17اعوذ باللہ من شیطان الرجیم پڑھ لیں
16:20وضو کر لیں
16:21زمین پر بیٹھ جائیں
16:23اس طرح کے انشاءاللہ افعال اپنائیں گے
16:26تو اللہ نے چاہا تو
16:27ہم غصے کے اثرات سے
16:29اپنے آپ کو بچانے میں کامیاب ہو جائیں گے
16:31اس فرشتے میں جو تیسری بات کہی
16:33وہ یہ تھی کہ اس کے اظہار میں جلدی نہ کرو
16:36پہلی کیا بات کہی تھی
16:37خصہ نہ کرو
16:38دوسری بات کہی
16:40کہ اس کو باہر لے جانے کی بجائے
16:42اندر لے جاؤ
16:43اور اچھے خیالات
16:44اچھے تصورات کے ذریعے سے
16:47اس کو دبانے کی کوشش کرو
16:49نمبر تین کہا
16:50کہ اس کے اظہار میں جلدی نہ کرو
16:52اور نمبر چار
16:54وہ فرشتہ کہتا ہے
16:55حضرت زلکرنین سے
16:56کہ اپنی طبیعت کو نرم کر لو
16:59کن لیینا
17:01اگر اپنی طبیعت میں نرمی پیدا کر لی
17:03تو انشاءاللہ
17:04ہم اس غصے کے
17:05اسرات سے اپنے آپ کو بچانے میں کامیاب ہو جائے گی
17:08پیارے پیارے اسلامی بھائیوں
17:09آج کی حدیثِ قدسی آپ نے سنی
17:11جس میں ہم نے غصے کے بارے میں
17:13کچھ مفید باتیں سیکھنے کی کوشش کی ہیں
17:15اللہ پاک غصے کے مزر اسرات سے
17:18ہم سب کو محفوظ فرمائے
17:19اور اللہ پاک ہمیں غصے پر قابو پانے کی
17:21توفیق عطا فرمائے
17:23آمین
17:23بجاہی نبی لبین
17:24صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:27صلو علی الحبیب
17:29صل اللہ تعالی علی محمد
17:32صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:34دل جلہ آئے
17:37حدیثِ قدسی میں
17:41سنتا ہوں جب

Recommended