Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
Best scene
The Most Watched Scenes
Transcript
00:00اسلام علیکم
00:01وآلیکم السلام
00:02خاموش رہو خاموش رہو
00:08دیکھو تو ذرا آقا کے بتائی ہوئے نمونے کے مطابق نان جمع پنایا کے نہیں
00:14بلکل خاضی صاحب بادشاہ سلامت کے حکم کے این مطابق ہیں سب نان جمع
00:20دوڑو اسی ذرا
00:30یہ بلکل تازہ ہے قاضی صاحب
00:33آلہ
00:37نان جمع آقا کے حکم اور قانون کے مطابق تیار کیا ہے تمہیں
00:46رب تمہارے رزق میں برکت دے
00:49بہت شکریہ
00:50نان بھائی شاہد صاحب کو دی گئی سزا کے بعد کوئی بھی گستاخی کی جورت نہیں کر سکتا قاضی صاحب
00:56جناب خوش آمدید
01:18خیر تو ہے آج جلدی فروخت کر دیا سارا گوشت
01:23کہیں امت محمدی نے افطار کے لیے جلدی خریداری تو نہیں کر لی
01:28جلدی کیسے بک سکتا ہے قاضی صاحب کم جانور آنے کی وجہ سے زباہ کرنے کے لیے بھیڑے ملتی ہی نہیں
01:34بھیڑے نہیں ملتی ہیں
01:35کیا مطلب ہے اس کا
01:37ہر روز استمبول میں کم از کم چار ہزار پھیڑیں سباہ کرنے کی ہدایت نہیں کی گئی تھی کیا
01:45کیا مطلب پھیڑے نہیں مل رہی
01:47اب آم کیا بھوکی رہے گی
01:49قصابوں کی انجمن کی سربراہ تک آپ کا حکم پہنچا دیا ہے قاضی صاحب
01:52ایسا ہے
01:53جلدی بلاؤ قصابوں کے سربراہ کو
01:56جاں دیکھیں ذرا اسے بھی
01:57اللہ اللہ
01:59پھیڑے نہیں مل رہی
02:01اللہ اللہ
02:03اللہ اللہ
02:05قاضی صاحب
02:08قصابوں کی انجمن کا سربراہ
02:12بھیڑے کہاں گئیں صاحب
02:13بغدان سے تو بھیڑے پہنچ رہی ہیں
02:15افلاق اور بغدان سے ہر سال ایک لگ بھیڑے بھیڑی جاتی ہیں
02:18افلاق سے تو بھیڑے پہنچ رہی ہیں لیکن
02:20بغدان اور ویو داسی سے بھیڑے نہیں پہنچ رہی ہیں
02:23اس کی مجھے خبر کیوں نہیں کی گئی ہاں
02:25دیوانِ ہمائیوں میں بھی خبر نہیں بھیجی گئی
02:28اور مبارک رمضان کے مہینے میں
02:30امتِ محمدی کو گوشت نہ پیچنے کا کیا مطلب ہے
02:34اس کی تطبیر کیوں نہیں کی گئی صاحب
02:36کارمان کی منجی سے
02:37اور اس وروم سے کیوں نہیں بھیڑے مانگوائی گئیں
02:40سردیوں میں بھیڑے لانا مشکل ہو جاتا ہے
02:42مشکل ہوتا ہے ہاں
02:44بھیڑے لانا مشکل ہوتا ہے
02:47دیوانِ ہمائیوں میں اگر خبر کر دیتے
02:49تو سوفیہ یا مسیہ سے
02:51ہر جگہ سے بھیڑے لانا کر دیتے
02:53آپ کو سمجھے کیا
02:54اسے لے جا کر دورے لگاؤ
02:56سو دورے لگانا
02:57گوشت چکانے آ جائیں
02:58ایسا نہ کریں قاضی صاحب
02:59مجھے ایک موقع اور دیں
03:00مجھے معاف کر دیں
03:01اور تم ایک کام کرو
03:03جا کر قصہ صاحبوں کو بتاؤ
03:05اپنے لئے کوئی قابل سر برا ڈھونڈیں
03:06ٹھیک ہے
03:07ہمارا کیا ہوگا قاضی صاحب
03:09فگر نہ کرو
03:09ڈھونڈ لیں گے کوئی راستہ
03:11کوئی راستہ ڈھونڈ لیں گے
03:12قاضی صاحب
03:17زہر کی نماز تک تین اہم مقدمات
03:21دمتانے نہایت ضروری ہیں
03:22پہلا
03:23سولکزاد حکمت صاحب کی
03:25زمینوں کا مسئلہ ہے
03:26دوسرے کا تعلق میراز سے ہے
03:28اور جائدات کی تقسیم کا
03:29تنازعہ بھی ہے
03:30قاضی صاحب
03:34وزیراعظم ابراہیم پاشا
03:35تشریف لائے ہیں
03:36آپ کو صبح بخیر قاضی صاحب
03:45آپ کو بھی صبح بخیر
03:48وزیراعظم محترم
03:49لوگ آپ کے دوازے پر منتظر ہیں
03:51آپ کافی مصروف ہیں
03:52میں زیادہ وقت نہیں لوگا
03:53آپ کا
03:53استغفراللہ پاشا محترم آئیے
03:56جاؤ
03:57کافی دنوں سے آپ کے بیٹے
04:03احمد چلیبی سے ملنا چاہتا تھا
04:05ملنا نصیب میں آج لکھا تھا
04:07وہ یہاں موجود نہیں ہے
04:09پاشا محترم
04:10مجھے خبر ہے اس بات کی
04:12کیونکہ وہ میرے ساتھ آئے
04:13احمد چلیبی
04:17آو یہاں قریب ہاں
04:23میں آپ کی اولاد کو ایک مفقر کے طور پر جانتا تھا
04:34اور اس کے بارے میں کبھی کوئی شکایت بھی نہیں سنی
04:38اس کے علاوہ یہ اپنا فرض بڑی قابلیت سے نبا رہے ہیں
04:41لیکن
04:43بعض بوری عادتیں ہیں
04:46مثلا
04:48شراب نوشی
04:50اللہ راستے سے پھٹکنے والوں کی اصلاح کرے پاشا
04:54آمین آمین
04:56آخر ہم انسان کی ہی اولاد ہیں
04:59کیوں ہیں نا قاضی صاحب
05:00درست بات پر کیسا اتراز
05:04اگر کوئی شخص استمبول کا قاضی بھی ہو
05:13تو کیا فائدہ
05:16اس کی اولاد تمہیں خانے میں مدھوش پڑی رہتی ہے
05:19اور ایک شخص ایسا تھا جو ماہ کیر تھا پارگاہ میں
05:22لیکن اس کی اولاد اتنی عظیم ترک سلطنت کے وزیر اعظم کے عدے پر فائز ہے
05:28اس پل کے نیچے سے ابھی بہت سارے پانی کو گزرنا ہے باشا محترم
05:36اہم ترین بات انسان کا کردار ہے
05:40اگر کردار مضبوط ہے تو
05:44ایک دن سرات مستقیم کو پا لیتا ہے
05:47اگر کردار مضبوط نہیں ہے تو
05:51سارا عالم بھی اگر مل جائے
05:55وہ گمرہ ہو جاتا ہے
05:58احمد چلے بھی
06:09فرمائیے پاشا
06:10بابا کے حسانات بہت ہیں
06:13صرف اسی وجہ سے تمہیں معافی دلوا رہا ہوں
06:16لیکن آج کے بعد تم احتیاط کرو گے
06:19تم اپنے عزتدار کھرانے پر کوئی آنچ نہ آنے دو گے
06:23خدا نہ خاصتا کسی نے سن لیا تو
06:26تمہارے لئے بلکل اچھا نہیں ہوگا
06:31تمہاری سبب رسوہ ہو کیا میں
06:50پیتہ ہی نہ ہوتی تم جیسی اولاد
06:54احمد
06:58میرے بیٹے
07:00سب ٹھیک ہے
07:07تم نے خود کو تو صلی کروایا ہی کروایا
07:11ہمیں بھی صلی رسوہ کر دیا
07:14پھر نکال دیں مجھے گھر سے
07:17چھوٹ جائے گی آپ کی جان
07:19ایسا نہ کریں صاحب
07:22نادف ہے اپنے گلدی پر
07:24آئینہ کبھی دکھ نہیں دیکھا آپ کو
07:26مجھے دوبارہ نظر بتانا
07:29مجھے دیکھا بیٹے
07:31کبھی ہی دیکھا رسوہ
07:33بیٹے
07:43مجھے دیکھے

Recommended