Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago
Pakistani Dramas Channel

Category

😹
Fun
Transcript
00:00HUSN کے جزیروں میں
00:17روپ کے کناروں پر
00:25ریشمی اندھیر ہے
00:31سرمئی اجال ہے
00:38ایک ناز آفری دل پر
00:48قبضہ جمائے بیٹھی ہے
00:54جس کی جھیل آنکھوں میں
01:04دونی لگوں سے پیالے ہیں
01:10نا پوچھ پنیزادوں سے
01:16یہ ہجر کیسے جھیلا ہے
01:20کہ تن بدن تو جھلنی ہے
01:24اور روح پر بھی چالے ہیں
01:28کیسے جان پاؤ کہ
01:32عشق میں کیا گزری ہے
01:36کتنے زخم کھائے ہیں
01:40کتنے درد پالے ہیں
01:44خواہشوں کے جنگل میں
02:00حضرتوں کے بستر پر
02:10جسم تو گلابی ہے
02:14اور دل سے کالے ہیں
02:16دل سے کالے ہیں
02:26میں روپ کا پجاری ہوں
02:34میں لمس کا بکاری ہوں
02:42لیکن جہاں میں بستا ہوں
02:46وہاں مندروں پہ تالے ہیں
02:54کیا عشق وہ نبھائیں گے
03:05کیا حسن کو سراہیں گے
03:13تاریک جن کے چہرے ہیں
03:21مقدروں پہ جالی ہے
03:29دشمنوں سے کیا شکواں
03:33کیا گلا رقیبوں سے
03:36کہ ساپ آستینوں میں
03:40ہم نے خود ہی پالے ہیں
03:44نہ پوچھ پریزانوں سے
03:48یہ ہجر کیسے چھیلا ہے
03:52کتن بدن تو چلنی ہے
03:56اور روح پر بچالے ہیں
04:00کیسے جان پاؤں کے
04:04عشق میں کیا گزری ہے
04:08کتنے سخم کھائے ہیں
04:12کتنے درد پالے ہیں
Be the first to comment
Add your comment