Skip to playerSkip to main content
Sharakat Episode 57 teaser ||Sharakat drama today episode ||short drama reviews


#trendingdrama #sharakat #pakistanidrama #shortdramareviewsshortdramareviews

Copyright Disclaimer:
The use of the title, clips, and images in this video is under the Fair Use Policy for the purpose of drama review, commentary, entertainment, and constructive criticism. This qualifies as Fair Use under U.S. Copyright Law because it is:

1. Non-commercial

2. Transformative in nature

3. Does not negatively affect the original content

credit:green entertainment

🍁 Images and clips used in this video/thumbnail are for illustrative and entertainment purposes only. I do not own the rights to these materials. All rights belong to their respective owners. No copyright infringement intended.

👉 If any copyright holder believes that their material has been misused, please contact us directly.


[email protected]

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سلام علیکم ڈراما سے شراکت کی نیکسٹ آنیوالی اپسوٹ میں آپ دیکھیں گے
00:02زارون جو کہ ابھی بھی کسورواز شفق کو ہی مان رہا ہوتا ہے
00:06اور کہتا ہے کہ میری ماں کی اس حالت کی ذمہ دار شفق ہی ہے
00:09لیکن زارون کو کیا پتا کہ یہ سب کے پیچھے ماہم کا ہی آت ہے
00:13ماہم ابھی کھڑے آنگ گھوم رہی ہے ابھی اس کو کسی بھی قسم کی کوئی خوف نہیں ہے
00:17زارا کی ماں جو کہ اس سے کچھ کہنا چاہتی ہے شفق کے بارے میں
00:20اب زارا کہتی ہے کہ میں جانتی ہوں آپ شفق کے بارے میں پوچھنا چاہ رہی ہیں
00:24آپ فکر مت کیجئے آپ طبیعت ٹھیک ہو جائے گی ہم شفق کو جا کر واپس لے آئیں گے
00:29زارا اور زرون کی ماں کو شفق پر پورا یقین ہے کہ شفق ایسا کچھ بھی نہیں کر سکتی
00:34شفق جو کہ جاب کو انٹرویو دینے جاریوتی ایک دم سے اس کو چکر آتے ہیں
00:38اب چکر تو تھوڑے بہت ماہم کو دلوانے چاہیے لیکن ڈائریکٹر صاحب شفق کو ہی چکر دلوانے ہیں
00:44پتہ نہیں اب شفق کی طبیعت آگے کیسے ہونے والی ہے
00:47شفق جو کہ راشد فون کرتا ہے ماہم کو اور ماہم سے پوچھتا ہے اس کا اڈریس
00:52اب ماہم ایک اور نئی چال چلتی ہے اسے کہتی ہے کہ جو کچھ بھی کرنا ہوگا تمہیں جلدی کرنا ہوگا
00:57میں تمہیں شفق کا اڈریس بیٹی ہوں تم فوراں سے اپنا کام کرو
01:00اب یہ سمجھ چکے کہ کہیں زارون شفق کو لینے پہنچ نہ جائے تو اسی لیے پہلے ہی وہاں پر پہنچ جائے
01:06راشد کو بھی اسی وجہ سے اس نے فون کیا
01:08اب رمی جو کہ اپنی بہن سے کہتا ہے کہ تمہیں تو شکر ادا کرنا چاہیے کہ اس نے اپنا بیٹا تمہارے حوالے کر دیا
01:14کیونکہ تمہارے زندگی میں ایک بچے کی ہی کمی تھی لیکن ماہم کو کب یہ بات سمجھ آتی ہے
01:18اب دوسری طرف ماہم جو کہ گھر سے نکلی ہوتی ہے جو کہ روڈ پر کھڑی انتظار کر رہی ہوتی ہے
01:23گاڑی کا ایک دم سے راشد کی گاڑی وہاں سے گزرتی ہے
01:26تو رفق کی نظر جیسے ہی راشد پر پڑتی ہے تو حیران رہ جاتی ہے
01:30کیا پتہ اب شفق کو بھی یقین آ جائے کہ یہ سب کچھ راشد اور ماہم دونوں مل کر آپس میں کر رہے ہیں
01:36کیونکہ پہلے تو اس نے راشد کو نہیں دیکھا اور وہ بھی اسی کے ایریا میں
01:39اب وہ سمجھ گئی ہے کہ کہیں یہ مجھے ڈھون تو نہیں رہا
01:43گھر آنے کے بعد شفق بہت زیادہ پریشان ہوتی ہے
01:46ماہم جو کہ اچھا بننے کی کوشش کرتی ہے
01:48جو کہ زارون سے کہتی ہے کہ تم شفق کو واپس لے آؤ
01:50چان کا خیال شفق سے بہتر اور کون رکھ سکتا لیکن زارون منع کر دیتا ہے
01:54زارون کہتا ہے کہ میں ایسا کچھ بھی نہیں کروں گا
01:56وہ اپنی مرجی سے گئی ہے اور اسے نہ واپس لینے جاؤں گا
01:59نہ ہی اس کو لے کر آؤں گا
02:00آپ نے مہم تو خوش ہوتی ہے کہ آؤر کا ضرور بہت ہی اچھا کر رہا ہے
02:04کیونکہ اس کے بہکاوے میں آ چکا ہے
02:06آپ کیا ہونے والے آنے والی اپیسوڈ میں
02:07ضرور شیئر کریں گے
02:09اگر ویڈیو اچھی لگی ویڈیو کو لائک کرنا چانل بنیو چانل کو سبسکراب کرنا
02:11ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں
02:12اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended