Skip to playerSkip to main content

Pathar Dil Episode 27 - [Eng Sub] - Kanwal Khan - Ali Abbas - Fajjer Khan - Junaid Jamshaid Niazi - Haroon Shahid - 28th August 2025 - HAR PAL GEO

Pathar Dil is a story about how greed can turn hearts cold and break even the strongest family
bonds.

Minahil is a young and beautiful girl who lost her parents at a young age. Since then, she has been living with her aunt Majida and her cousins Zain and Zara. Minahil doesn’t know that her late father left her a lot of property and wealth, which Majida secretly takes over. Majida pretends the wealth is hers and shows Minahil a dream of marrying Zain so she can keep
control over both Minahil and her inheritance.

Waleed is a well-settled and kind-hearted man who lives with his mother Nargis, who is also Majida’s friend. When Waleed meets Minahil, he falls in love with her. But he is heartbroken to find out that Minahil is already in love with Zain, who has been living abroad for years.
Just when Minahil is about to marry Zain, Waleed uncovers a shocking truth about him, something that could change everything for Minahil.

What secret of Zain's does Waleed know? Will Minahil believe Waleed? Will Minahil and Zain end up together? Will Minahil ever discover how greedy Majida truly is?

7th Sky Entertainment Presentation
Producers: Abdullah Kadwani & Asad Qureshi
Director: Syed Muhammad Khurram
Writer: Nuzhat Saman

Cast:

Ali Abbas as Waleed
Kanwal Khan as Minahil
Junaid Jamshaid Niazi as Hannan
Fajjer Khan as Zara
Haroon Shahid as Zain
Ayesha Gul as Majida
Kinza Malik as Nargis
Humaira Bano as Arfa
Faiza Khan as Saba

#PatharDil27
#AliAbbas
#KanwalKhan
#JunaidJamshaidNiazi

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اسلام علیکم دوستو پتر دل ڈرامے کی نئی آنے والی اپیسوڈ کے نئے پرومو رویو کی اندر تمام کے تمام دوستوں کو کش آمدید
00:07اس پرومو رویو کی شروعات میں ہمیں زارہ اور اس کی والدہ کو دکھایا جاتا ہے جو کہ دونوں ایک دگر پر بیٹھے ہوئے ہوتے ہیں اور منحل یہاں پر ان کے لئے چاہے لے کر آتی ہے
00:18تو یہاں پر جو زارہ کی والدہ ہے وہ کہتی ہے کہ میری بیٹی اس گھر میں بھی رانیوں کی طرح شہزادیوں کی طرح رہ رہی تھی اور اس گھر میں بھی رانیوں اور شہزادیوں کی طرح رہ رہی ہے
00:29اللہ آپ کو نظر بد سے بچائے
00:32تو یہاں پر زارہ کہتی ہے کہ والدہ نظر بد کے ساتھ ساتھ منوس لوگوں کی نظروں سے بھی اللہ مجھے بچائے رکھے
00:41یہ سب کچھ کہنے کے بعد جو زارہ ہے وہ بہت زیادہ خوش ہو جاتی ہے اور کہتی ہے چلو امی ہم یہاں سے چلتے ہیں اندر
00:49دوسری طرف ہمیں ہنان اور ہنان کی والدہ کو دکھایا جاتا ہے
00:53ہنان اپنی والدہ کے پاس آتا ہے اور ہنان کی والدہ جو ہے ہنان سے کہتی ہے بیٹا زارہ کو ابھی دو تین دن کے لئے اپنے میکے ہی رہنے دو
01:04کیونکہ ہم تب ہی اپنے منصوبے پر عمل درامت کر سکتے ہیں جب وہ یہاں پر نہیں ہوگی
01:12تو اگلے سین میں ہمیں دکھایا جاتا ہے ہنان جو ہے کسی ریسٹورینٹ کے اندر کسی محرم لڑکی کے ساتھ بیٹھا ہوتا ہے
01:20اور وہ لڑکی کہتی ہے کہ میں نے اب تک تم پر سب سے زیادہ انویسٹمنٹ کی ہے اور تم مجھے ہی ٹوچر کر رہے ہو
01:29اور مجھے ہی دھوکہ دینے کی کوشش کر رہے ہو ایسا کیسے ہو سکتا ہے
01:34اگلے سین میں ہمیں دکھایا جائے گا جو منائل ہے وہ اپنی ساسو ماں کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے
01:43کہ میں نے ساری زندگی تمہاری خدمت کی ہے تم لوگوں کی لیکن آج تک میں نے اپنی زبان نہیں کھولی
01:50اس لیے کہ میں آپ لوگوں کو بہت ہی اچھا سمجھتی تھی لیکن آپ ایسی نہیں ہیں
01:56تو یہاں پر زارہ کی جو والدہ ہے وہ منائل کے موں سے پکڑ لیتی ہے اور زور سے دباتی ہے
02:02اور اسے کہتی ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ تمہاری یہ جو کینچی کی طرح زبان چار رہی ہے
02:07اسے کاٹنا ہوگا اور دوستو اسی سین کے ساتھ اس پرومو ریویو کا یہی پر اقتطام ہوتا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended