#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Flood Out of Control: India Releases More Water || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Flood Out of Control: India Releases More Water || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30ازر بائیس میں ہم نے فلٹس کے اندر کام کیا تھا تو بہت سارے علاقوں میں اپنی ٹیمیں بنائی تھی ہم نے ان سے رابطہ کیا اور جو چیزیں اب پتہ چلی ہیں وہ انتہائی خوفناک ہیں وہ اتنی خوفناک ہیں کہ سبائی حکومت کو یا وفاقی حکومت کو یا پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو یا تو ان کا اندازہ نہیں ہے یا وہ پبلک کو بتانے نہیں چاہتے کہ پاکستانیوں کے ساتھ اس وقت ہو کیا رہا ہے بھارت کی جانب سے جو تین دریاں ہیں جن میں ابھی تک تگیانی آئی ہے ایک در
01:00پاکستان میں بھی کافی بارشیں ہوئی ہیں مقبودہ کشمیر میں بارشوں کی وجہ سے جو ایک فلو ہے وہ دریائے جیلم میں بھی آیا لیکن دریائے جیلم میں سہلاب نہیں آیا دریائے چناب میں مزید پانی بھارت کی جانب سے داخل ہو رہا ہے اور لگاتار وہاں پہ پانی کا فلو بڑھ رہا ہے جو وہاں سے اطلاعات آئی ہیں دریائے چناب سے وہ خطرناک ہیں جمعو میں توفانی بارشیں شروع ہو چکی ہیں اور یہ جو پانی ہے یہ دریائے چناب میں آئے گا جبکہ ایک پانی بہت ب�
01:30دریائے ستلوج میں کیونکہ بھارت میں جو دریائے بیاس کا علاقہ ہے وہاں پہ بہت بڑے پیمانے پہ کیشمنٹ ایریا بنا ہے وہ جو کیشمنٹ ایریا بنا تو وہاں بارش ہو رہی ہے اور اس کیشمنٹ ایریا کا جو وہاں سے پانی ہے وہ سیدھا پہنچے گا دریائے ستلوج میں اور دریائے ستلوج میں ایک بہت بڑا رہلا اس وقت بھی گزر رہا ہے اب جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں تو اگلی چند گھنٹوں کے اندر پاکستان کے تینوں دریائوں میں پانی کا جو فلو ہے وہ ب
02:00اور بھارت کی جانب سے مزید پانی آئے گا
02:01ڈیپینڈ کرتا ہے کہ بھارت کتنا پانی چھوڑتا ہے اور کتنے پانی کو روکتا ہے
02:05ابھی تک کیونکہ بھارت کے اندر بھی سلاب والی صورتیال ہے
02:08وہاں پہ جمہو سے لے کر نیچے پنجاب تک اور وہاں سے راجستان تک
02:11یہ پوری پٹی میں پانی پھیلا ہوا ہے
02:14اور یہی پانی پاکستان کی جانب دریاؤں میں چھوڑا جاتا ہے
02:17تو تین دریاؤں کی جو سچویشن ہے وہ اب آپ کے سامنے ہیں
02:20اور اس کی وجہ سے پورا کا پورا پنجاب لگ بگ
02:23اپر پنجاب کو چھوڑ کے
02:25نیچے جتنا پنجاب کا علاقہ ہے وہ سارا کا سارا بہت بری طرح متاثر ہو رہا ہے
02:29اس سے پہلے میں آپ کو یہ بتاؤں کہ
02:32جو اپر پنجاب کے شہر ہیں وہ بری طرح پہلے ہی سلاب میں متاثر ہو گئے تھے
02:35جو پاکستان میں بارشیں ہوئی تھی
02:37اور ابھی دوبارہ بارشوں کی پیشنگوئی بھی ہے
02:39اور جو انڈیا میں اور جمہو کشمیر میں بارشیں ہو رہی ہیں
02:42ان کا پانی پاکستان میں بہت تیزی سے داخل ہو رہا ہے
02:45پاکستان میں بہت بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے
02:49انفرسٹرکچر کا
02:50جو آپ کو میڈیا نے نہیں بتایا
02:52میڈیا سچویشن بتا نہیں رہا
02:54اور سوشل میڈیا سچویشن کو بتا رہا ہے
02:56ایک بات میں آپ کو بتاؤں
02:57کہ پاکستان کے سوشل میڈیا یا ڈیجیٹل میڈیا کا سب کو شکریہ ادا کرنا چاہئے
03:02ڈیجیٹل میڈیا کی وجہ سے
03:04بے شمار جانے بچی ہیں
03:06کیونکہ سبائی حکومت بالکل تیار نہیں تھی پنجاب کی
03:09انہوں نے لوگوں کو بالکل آگاہ نہیں کیا
03:12لوگوں کو بتایا ہی نہیں
03:14کہ کسی قسم کا سلاب آ رہا ہے
03:16یا کوئی واضطی اقدامات کیے جائیں
03:18یا لوگوں کو ان کے علاقوں سے اور مویشیوں کو نکالا جائیں
03:21انہوں نے ایسا کچھ نہیں کیا
03:23اور اس کی وجہ سے لوگ بے خبر رہے
03:25لیکن سوشل میڈیا نے فوری طور پر انفرمیشن کو پھیلایا
03:29ہر طرف سے انفرمیشن آئی
03:31جو انفرمیشن انڈیا سے ملتی تھی
03:33سوشل میڈیا اس کو سوشل میڈیا پر ڈالتا تھا
03:35اور کیونکہ پاکستانیہ بہت بڑے پیمانے پر
03:37فیس بک کو استعمال کرتے ہیں
03:39ٹوٹر کو یوٹیوب کو دیکھتے ہیں
03:41تو ان سائٹس کے اوپر ان کو آئیڈیا ہو گیا
03:44کہ کیا ہونے جا رہا ہے
03:45اور پھر کیونکہ سب اب موبائل فون
03:47ٹیلی فون کا دور ہے
03:48تو انفرمیشن بہت تیزی سے پھیلتی ہے
03:50تو لوگ محفوظ مقاموں کی طرف
03:52منتقل ہوئے ہیں محفوظ مقامات کی طرف
03:55اگر یہ معاملہ آئی سے دس پندرہ سال پہلے ہوا ہوتا
03:57تو بہت بڑا ڈیزاسٹر ہو جاتا
03:59جو اب تک تباہی ہوئی ہے جو ہم دیکھ رہے ہیں
04:03بے شمار پل گر گئے ہیں
04:04بہت ساری سڑکیں بہ گئی ہیں
04:06انفرسٹرکچر کو بہت بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے
04:10یہ پورے صبح پنجاب کے اندر
04:12اور یہ جتنا نقصان ہوا ہے
04:14یہ ابھی بتایا نہیں جا رہا
04:16بلکہ حکومت ان چیزوں کو چھپا رہی ہے
04:18حکومت کے بعد دو رستے ہیں
04:19پہلی وہ کوشش کریں کہ ان چیزوں کو چھپائیں
04:21اور نقصان کو کم سے کم بتائیں
04:23اور دوسرا رستہ ان کے پاس یہ ہوگا
04:26کہ وہ اس کو بعد میں انڈیا کے خاتے میں ڈال دیں
04:28کہ بھارت نے آبی جارہیت کی ہے
04:30ناظرین سینکڑوں
04:32جو دہات ہیں ان کے علاقوں میں
04:34بے شمار جو کھڑی فصلے ہیں
04:36وہ تباہ ہو گئی ہیں
04:42جس میں کپاس کی فصل موجود ہوتی ہے
04:45ستلچ کے ساتھ ساتھ
04:47اور دریہ راوی کے ساتھ آگے علاقوں میں
04:49تو کپاس کی فصل تقریباً
04:51ساری تباہ ہو گئی ہے
04:52چاول بہت بڑے پیمانے پر اگتا ہے
04:54انہی علاقوں میں جہاں پہ یہ سلاب آیا ہے
04:57تو چاول کی فصل کا بہت بڑا نقصان ہوا
04:59جبکہ گنے کی فصل کا بھی
05:01بہت نقصان ہوا ہے
05:02گنہ دیکھیں یہ وہ فصلے جو پانی زیادہ پیتی ہیں
05:05تلوں کی جو پیداوار تھی
05:12سپلائی لائن ہے
05:12وہ بہت بری طرح ایفیکٹ ہو گئی ہے
05:15اس کی وجہ یہ ہے کہ جو سبزیاں ہیں
05:17وہ شہروں کے آس پاس جو دہی علاقے ہیں
05:20وہاں پہ سبزیاں ہو گا کے
05:21مارکیٹوں میں پہنچائی جاتی ہیں
05:22تازہ سبزی
05:23اور اب سبزیوں کی صورتحال یہ ہے
05:26کہ فلڈ کا پانی آنے کی وجہ سے
05:27وہ تباہ ہو گئی ہیں
05:29اور سبزیوں کی قیمت بھی مارکیٹ کے اندر
05:31ایک دم بڑھ گئی ہے
05:32لوگوں کے مویشی بہت بڑے پیمانے پر
05:35مارے گئے ہیں
05:36یعنی اگر گاؤں میں کسی کی ایک
05:38گائے یا ایک بھینس مار جائے نا
05:41تو لوگ ان کے گھر میں افسوس کرنے کے لیے جاتے ہیں
05:43اور اگر کوئی بچہ پیدا ہو جائے
05:46یا کٹی پیدا ہو خاص طور پر
05:47تو لوگ مبارک بات دینے کے لیے بھی جاتے ہیں
05:50لیکن یہاں
05:52بھیڑ بکریوں کو تو آپ چھوڑ دیں
05:53جو گائیاں ہیں جو بھینسیں ہیں
05:56وہ بڑے پیمانے پر ہلاک ہو رہی ہیں
05:58اور ابھی تو آگے بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ ہے
06:01وبا پھیلنے کا اندیشہ ہے
06:02کیونکہ پانی جہاں پر کھڑا ہو جائے
06:04وہاں صورتحال کیا ہوتی ہے
06:06کوئی سوچ بھی نہیں سکتا
06:07تو یہ ایک بہت بڑا ڈیزاسٹر ہے
06:09یہ ایک بہت بڑا سانیا ہے
06:11جو اس وقت پاکستان میں جالی حکومت بٹھائی گئی ہے
06:14یہ تو چھوٹے مٹے سانے سے
06:16اب معمولی ڈیزاسٹر سے نمٹنے کی صلاحیت بھی نہیں رکھتی
06:18یہ تو ہر چیز کو صرف کیمرے کی آنکھ سے دیکھتے ہیں
06:21کہ تھوڑا بہت میڈیا کے اندر اپنی اشتہار بازی کر دیتے ہیں
06:25تھوڑا تک ٹاک کر لیتے ہیں
06:27تو اس قسم کی چیزیں کرنے کے بعد
06:29انہیں لگتا ہے کہ یہ اس ڈیزاسٹر سے نکل گئے
06:31لیکن یہ جتنا بڑا سانیا ہے
06:33اس سانیا کے اوپر اس سے بڑا سانیا یہ ہے
06:35کہ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے
06:46اور کی گئی تھی اس کے اوپر سے بھی پانی گزر گیا
06:48وہ بھی تباہ ہو گئی
06:49جو ذریعی الات اور مشینری ہے کسانوں کی
06:51وہ بڑے پیبانے پر تباہ ہوئی ہے
06:54تو اب
06:55مریم نواز صاحبہ پہنچی
06:57دیکھیں آپ اس موقع پر بھی
06:59اگر کوئی سیاست کرے
07:00اور اس موقع پر بھی
07:03اگر کوئی ٹک ٹاکس بنائے
07:05یا کوئی اس طرح کی کاروائیاں ڈالے
07:06تو اس کو آپ کیا کہیں گے
07:08کیا وہ انسانیت بھی ہے اس کے اندر
07:10یہ وزیر آباد پہنچی
07:11مریم نواز صاحبہ اور نون لیگ کے کارکنوں سے ملی
07:14اب یہ میڈیا نے ثابت کر دیا
07:16یعنی جو پاکستان کا روائیتی میڈیا
07:19وہ ثابت کرنا چارہ در نہیں
07:20مریم نواز بڑی قربانی دے رہی ہے
07:21پہنچ گئی سلام متاثرین کے پاس
07:23وزیر آباد
07:24بعد میں جناب پتا چلا کہ جہاں پہ کیمپ بنایا گیا تھا
07:27سکول میں
07:27مریم نواز کے نکلنے کے بعد
07:29لوگوں کو بھی نکال دیا گیا
07:30کیمپ کو تعلی لگا دیا گیا
07:32ساری چیزیں بند کر دی گئی
07:33اور فیسلیٹیز ختم کر دی گئی
07:35یہ صرف مریم نواز کو دکھانے کے لیے
07:37یا اس کی ویڈیوز بنانے کے لیے
07:39ایک جگہ پہ یہ کیمپ جالی بنایا گیا تھا
07:42اور یہ جو مقام ہے جہاں پہ یہ کیمپ بنایا گیا تھا
07:45یہ سلاب زدہ علاقے سے میری بات ہو رہی تھی
07:47جو مقامی صحافی ہیں ان سے
07:48انہیں کہت یہ کئی کلومیٹر دور ہے
07:51جہاں پہ سلاب آیا ہے
07:53یہ ایڈیا اس سے کئی کلومیٹر دور ہے
07:55اور جن لوگوں کو یہاں پہ بٹھایا گیا ہے
07:57ان میں زیادہ تر لوگ وہ ہیں جو نون لی کے ورکرز ہیں
08:00یا وہ لوگ ہیں جو سلاب سے متاثر نہیں ہوئے
08:03زیادہ لوگ وہ ہیں
08:04اور انہیں بٹھا گئے وہاں پہ مریم نواز صاحبہ کا
08:07ایک ڈراما کروا کے
08:08ایک ٹک ٹاکس بنوا کے
08:10انہیں وہاں سے واپد روانہ کر دیا گیا
08:12اور یہ دکھاوے کے لیے ایک کاروائی کر دی گئی
08:14لوگ لگاتار بتا رہے ہیں
08:23یہ سٹیٹمنٹ میں آپ کے سامنے رکھوں گا ابھی
08:25وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ
08:27یہ خالد باٹ صاحب ہے
08:29یہ کسان رانوبہ ہیں
08:30ان کا یہ کہنا ہے کہ پچیس لاکھ اکڑ
08:33کھڑی فصلیں تباہ ہو چکی ہیں
08:35سب سے بڑا مسئلہ یہ پیدا ہو چکا ہے
08:37اور یہ جو فصلیں میں نے آپ کو نام لی
08:39ان سب کے انہوں نے نام لے کر کہا کہ یہ تباہ ہو گئی
08:41ایک اور چیز وہ جو کہہ رہے ہیں کہ
08:43سلاب آنے سے پہلے یہ کام شروع ہو گیا
08:46جیسے ہی کسان سے گندم اٹھائی مافیا نے
08:48تو اب گندم کی قیمت لگ بگ پچھتر فیصد بڑھ گئی ہے
08:52یعنی اس وقت جو گندم کی قیمت ہے
08:54وہ بتا رہے ہیں کہ پینتیس سو رپے فی من تک پہنچ گئی ہے
08:57یہ دوزار رپے فی من تھی
08:59دوزار اکیس سو لوگوں نے بچاروں نے اس سے بھی کم میں بیچی ہیں
09:02کسان سے گندم خریدنے کے لیے تیاری کوئی نہیں تھا
09:05لیکن جیسے ہی مافیا نے کسان سے سستی گندم اٹھائی
09:08تو دو مہینوں کے اندر اس کی قیمت تقریباً ڈبل ہو گئی
09:11آپ مجھے بتائیں کہ دنیا کا وہ کون سا کاروبار ہے
09:14جس میں دو مہینے میں جو آپ پیسہ لگائیں وہ ڈبل ہو جائے
09:19بتائیں مجھے
09:20ہے کوئی ایسا کاروبار پوری دنیا میں
09:22کہ جو آپ پیسہ لگائیں وہ دو مہینے میں ڈبل ہو جائے
09:25دو مہینے پہلے جب یہ گندم کسان کے پاس تھی
09:27تو آدھی قیمت پہ تھی
09:28دو مہینے کے بعد آج جب یہ گندم مافیا کے پاس ہے
09:32میڈل مین کے پاس ہے تاجروں کے پاس ہے ان سرمایہ داروں کے پاس ہے
09:35تو اس کی قیمت ڈبل ہو گئی
09:37یہ کھیل مریم نواز نے کسانوں کے ساتھ کھیلا ہے
09:41اور جالی سرکار کے جالی دورے ہو رہے ہیں
09:43ایک جو ہے وہ وزیر ہے وہ یہ کہتا ہے کہ جی میری سوسائٹی نہیں ڈوبی
09:47وہ بھئی پورا پاکستان ڈوب گیا اس کو اپنی سوسائٹی کی پڑی ہوئی ہے
09:51کہ جی میری سوسائٹی نہیں ڈوبی ہے
09:53اور لوگ وہاں کھڑے ہو کر بتا رہے ہیں
09:55وہ بزرگ ہیں میں ان کو سن رہا تھا وہ رو رہے تھے
09:57وہ رو رہے تھے کہ میں نے پورے زندگی کی جمع پونجی یہاں پہ لگائی
10:00خواتین روتی رہی ہیں کہ ہم نے اپنی زندگی کی جمع پونجی زیور بیچ بیچ کے گھر بنائے
10:05اور ہمارے گھر ڈوب گئے ہیں وہاں پہ
10:07یہ پارک ویو سوسائٹی میں علیم خان کی
10:10اور وہ بزید ہے کہ نہیں میری سوسائٹی نہیں ڈوبی
10:13اور ایک حکومت ہے ٹک ٹاکڑیوں کی
10:15وہ یہ کہتی ہے ہمارے صوبے کے ادر کسی قسم کا سلاب نہیں آیا اور دکسان نہیں ہوا
10:19خاور گھمن صاحب ایک سینئر جنرلسٹ ہیں
10:21انہوں نے بتایا کہ صرف ان کے علاقے میں سات افراد اب تک کی اطلاع کے مطابق جانبھک ہو گئے ہیں
10:26کیونکہ یہ گد لاشوں کو چھپا دیتے ہیں اور عزاد و شماردی بتاتے ہیں
10:30لہٰذا میں ریکارڈ کی درستگی کے لیے بتا رہا ہوں کہ صرف میرے علاقے میں سات لوگ جانبھک ہوئے ہیں
10:36سوشل میڈیا نے عوام کی جانے پہ چاہیے ہیں
10:38وردہ حکومت تو ڈینائل میں تھی
10:39وہ تو بتا ہی نہیں رہی تھی کوئی بات ہی نہیں کر رہی تھی
10:42ناظرین پاکستان میں جو ہے وہ ایسا لگتا ہے
10:45ہم نے اس کو ایک ویلفر سٹیٹ بنانا تھا
10:47لیکن اس ملک کو ہم نے ایک ریل سٹیٹ بنا دیا ہے
10:50جو پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ ہے
10:53انہوں نے اس کو ویلفر سٹیٹ کے بجائے ایک ریل سٹیٹ بنا دیا ہے
10:56اور اس کاروبار سے منسلی جو لوگ ہیں
10:58جو دریاؤں کے اندر سوسائٹیاں بنا رہے ہیں
11:00پانی کے رستوں پر سوسائٹیاں بنا رہے ہیں
11:03جو قدرتی پانی کے رستے بند کر رہے ہیں
11:05جو زراعت کو تباہ کر رہے ہیں
11:07جو پاکستان کے محول کو تباہ کر رہے ہیں
11:09جنگلات کو کاٹ رہے ہیں
11:11ان لوگوں کی پشت بنائی پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کرتی ہے
11:15ملٹری اسٹیبلشمنٹ ان کے سامنے آکر
11:17ڈھال بن کے کھڑی ہو جاتی ہے
11:19اس لیے کہ یہ ریٹائر فوجیوں کو نوکڑیاں دیتے ہیں اور بعض اوقات ہاظر ڈیوٹی کو بھی
11:24تو یہ صورتحال بڑی خوفناک ہے کل تک ملک ریاض کے ساتھ ان کے بڑے سر ملتے تھے
11:29آج کر علیم خان سے اور بہت سارے اور لوگوں سے ان کے سر ملتے ہیں پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے
11:34تو انہوں نے ہمیشہ طاقتور کی اور پیسے والے کی پوجہ کی ہے
11:37اور آج بھی ہم وہی سلسلہ پاکستان میں چلتا ہوا دیکھ رہے ہیں
11:41ناظرین پاکستان نے یہ جو سلاب آئے تھا تھا دوزار بائیس میں
11:45اس پہ انہوں نے پیسے اکٹھے کرنے کے لیے بڑی کوششیں کی تھی
11:49عمران خان صاحب کی حکومت گرادی گئی تھی
11:51بعد میں سلاب آ گیا تھا
11:53تو شہباز شریف صاحب نے جناب اقوام متحدہ کے بلایا جناب سیکٹری جنرل کو اس کو دورہ کروایا
11:59ہیلیکاپٹر پہ جہاز پہ پھر آیا
12:01پھر اس کے بعد یہ گئے یورپ سارے اکٹھے ہو کے
12:04وہاں انہوں نے دنیا کو جپینہ ڈالی انہوں نے کہی
12:07فرینڈز آف پاکستان یہ وہ ہمیں پیسہ دو
12:09ہمارا بلک ڈوب گیا ہے
12:10تو وہاں پہ گیارہ عرب ڈالر ان کے بقول پلج ہوئے تھے
12:14کہ ان کو گیارہ عرب ڈالر
12:16یہ بہت بڑی ہے باؤٹ ہے
12:17سارا علاقہ دوبارہ تعمیر ہو سکتا تھا
12:19لیکن انہوں نے اس میں سے جو کاغذوں کے اندر بتایا جاتا ہے
12:22کہ صرف دو اشاریہ آٹھ عرب ڈالر یہ خرچ کر سکے
12:25اور وہ جو دو اشاریہ آٹھ عرب ڈالر خرچ کی ہے
12:29میں آپ کو لکھ کر دیتا ہوں
12:30کہ اس میں سے کم سے کم بھی
12:32ستر فیصد مہون تو خرچ ہی نہیں ہوئی ہوگی
12:35بلکہ اس سے بھی زیادہ میں آپ کو بتا سکتا ہوں
12:38اور وجہ یہ ہے کہ مجھے گراؤنڈ بھی کوئی نظر ہی نہیں آتا
12:40بلاول نے ایک کچھا گھر دکھایا تھوڑے دن پہلے
12:43اور تو کوئی نظر نہیں آیا
12:44بلوجستان میں نے کوئی گھر نہیں بنائے
12:46پنجاب میں انہوں نے کوئی انجیوز نے گھر بنائے
12:48لوگوں نے گھر بنائے
12:50میں نے اپنے دوستوں کے تاتھ مل کے
12:52ہم لوگوں نے کوئی دو ہزار مکانات ہم نے تعمیر کروائے تھے
12:54لیکن مجھے نہیں لگتا کہ پنجاب حکومت نے
12:57ساری نے مل کے بھی دو ہزار مکان بنائے ہوگے
12:58یا سندھ حکومت نے ساری نے مل کے بھی دو ہزار مکان بنائے ہوگے
13:02تو کام نہیں کیا انہوں نے
13:04یہ پیسہ کہاں گیا کوئی جواب نہیں ہے ان کے پاس
13:07لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت عوام کو کھڑا کیا تھا
13:11دو ہزار بائیس کے سلاب میں
13:12لیکن یہ سلاب اس سے زیادہ خوفناک صورتحال اکتیار کرتا چلا جا رہا ہے
13:16اب یہ جو پانی انڈیا سے پاکستان کے تین
13:19ادر مشرگی دریاء واری سائیڈ پہ آیا
13:21ایک مغربی دریاء ہے وہ دریائے چناب
13:24اب یہ پانی دریاء سندھ میں جا رہا ہے
13:26اور آنے والے گھنٹوں میں
13:28یا ایک دو دنوں میں
13:30سندھ کے اندر اب ایک بڑی خوفناک سلابی صورتحال پیدا ہونے جا رہی ہے
13:34اور وہاں پہ پہلے سے تیاری کرنی پڑے گی
13:36سندھ کو کئی دنوں سے پتا ہے
13:38کہ وہاں پہ کیا ہونے جا رہا ہے
13:40کس قسم کی تباہی آ سکتی ہے
13:41لہذا تیاری کرنا ضروری ہے
13:43قصور ناظرین بہت خطرے میں
13:45کیونکہ جو ستلج کا پانی ہے وہ بڑھتا چلا جا رہا ہے
13:49اور پیچھے سے اور پانی آ رہا ہے
13:51دریائے بیاس کے اندر جو بارشیں ہو رہی ہیں
13:52وہ پانی بھی ستلج کی طرف آئے گا
13:54اور یہ بڑا خطرہ ہے
13:56کہ پورا قصور کا جو زلہ ہے
13:58وہ ڈوب سکتا ہے
13:59اب اس زلے کو بچانے کے لیے کرنا کیا ہوگا
14:01بہت بڑی زرعی زمینوں کو
14:04مکمل طور پر
14:05تباہی کی نظر کرنا پڑے گا
14:08آپ کو کچھ ایسے بند توڑنے پڑیں گے
14:11جس کے بعد قصور شہر
14:12جو ہے وہ بچ سکے گا
14:14ورنہ پورا قصور ایڈ ڈوب جائے گا
14:16لوگوں کا
14:16کھرب اور پیگا نقصان ہو جائے گا
14:18عربوں کا نہیں
14:19کھرب اور پیگا نقصان ہو جائے گا
14:20ایک ایک علاقے میں عرب اور پیگا نقصان ہو گا
14:22لہذا اب قصور شہر کو بچانا
14:24ایک بہت بڑا چیلنج ہے
14:25کچھ اور آگے شہر ہیں
14:27ان کو بچانا بہت بڑا چیلنج ہے
14:28اور دریائے سندھ کو کیسے منیج کیا جاتا ہے
14:31کیونکہ
14:32دریائوں کے اندر
14:33سوسائٹیاں بن گئی ہیں
14:34دریائوں کے اندر
14:35لوگوں نے ڈیڑے بنا لیا ہیں
14:36دریائوں کے اندر جو ہے
14:38وہ لوگوں نے اپنا اپنا ایسا نظام بنا لیا
14:39اور یہ جو کچھے کے علاقے ہیں
14:41یہاں پہ بھی
14:42بڑے بڑے مافیات اور قبضہ گروپ ہیں
14:44اور یہ سیاستدان ہے زیادہ تر
14:46انہوں نے زمینوں پہ قبضے کر کے
14:48اپنی فصلے لگائی ہوتی ہیں
14:49تو یہ اپنے آپ کو بچانے کے لیے
14:51غریبوں کی زمینیں اور دہات جو ہے
14:53وہ ڈبو دیتے ہیں
14:54جیسا کہ مبینہ طور پر
14:56ابھی پارک ویو سوسائٹی کو بچانے کے لیے
14:58وہاں پہ لاہور میں
15:00کئی علاقوں میں پانی داخل کروا دیا گیا
15:02بند توڑ گئے
15:02لیکن اللہ کا کرنا ایسا ہوا
15:04کہ پارک ویو سوسائٹی بھی ڈوب گئی
15:06اس نے بھی ڈوبنا تھا وہ بھی ڈوب گئی
15:09بچہ تو نہیں سکی وہ
15:10لہذا اسی طرح جو ہے
15:12وہ رمضان شگر مل کے بارے میں
15:13لوگ وہاں کھڑے ہو کے بات کر رہے تھے
15:15بہت سارے لوگوں نے انٹریوز دیئے
15:17کہ شریف خاندان کی جو رمضان شگر مل ہے
15:19اور ایک لوگوں نے بتایا
15:21کہ چنیوٹ میں جو شگر مل ہیں
15:22ان ملوں کو بچانے کے لیے
15:24بند بندے گئے
15:26اور کسانوں کے گھر
15:27اور ان کی زمینے
15:28اور عام شہریوں کی جو کچھی عبادیاں ہیں
15:30ان کو ڈبو دیا گیا
15:31کہ جناب یہ بڑے بڑے لوگوں کی ملے محفوظ رہے
15:34یہ ملے بچنی چاہیے
15:36اور ان ملوں سے وہ لوگ اربوں روپیہ کماتے ہیں
15:39تو ان کو بچا لو
15:40غریبوں کے گھر بہنے دو
15:41غریبوں کے گھر ڈوبنے دو
15:43یہ ملوں کے مالک اتنے امیر ہوتے ہیں
15:45کہ اگر پانی چلا بھی جائے
15:46تو یہ پھر بھی اس کو ٹھیک کر سکتے ہیں
15:47لیکن غریب آدمی اتنا غریب ہوتا ہے
15:50کہ ایک دفعہ اس کے گھر سے پانی گزر جائے نا
15:52یا ایک دفعہ پانی چڑھ جائے
15:53تو اگلے دس سال تک بچارے کی کمر سیدھی نہیں ہوتی
15:56اور یہ بات ایک حقیقت ہے
15:58یہ یہ لوگ نہیں سمجھیں گے
15:59وہ باقی زندگی ایک نئی شروعات میں گزار دیتا ہے
16:02اور اس کو بہت سٹرگل کرنی پڑتی ہے
16:04یہ سچا ہی ہے
16:06تو ناظرین جو پہلے پاکستان کو پیسہ ملا
16:08وہ بھی سلافددگان پر استعمال نہیں کیا گیا
16:10تو اب پاکستان کو پیسہ کون دے گا
16:13اور کیسے پیسہ پاکستان کو ملے گا
16:15یہ ایک بہت بڑا سوال ہے
16:17جس کا اس وقت ہمارے پاس جواب نہیں ہے
16:18کچھ اور ناظرین خبریں ہیں
16:20ایک تو ناظرین یہ ہے کہ
16:21مصدق ملک صاحب نے یہ دعویٰ کیا
16:23کہ دریاؤں کی زمینیں کاٹ کر
16:26ہوتل ہاؤزنگ سکیمے بنانے والے
16:28طاقتور افراد کے خلاف کاروئی ہوگی
16:30یہ مصدق ملک نے کہا
16:33یہ کاروئی نہیں کوئی کر سکتا
16:34جو طاقتور لوگ ہیں ان کے خلاف نہیں ہو سکتی
16:36وہ امیر مقام کا ہوتل تھا
16:38دریاؤ کے بیچ میں
16:39علی امین گنڈاپور نے صرف ایک دیوار کا
16:42ایک چھوٹا تھا حصہ گرایا
16:43اس کے بعد علی امین گنڈاپور کو
16:45ساتھ بیٹھ کے ان کے ساتھ
16:48معاملہ تیہ کرنا پڑا گورنرہ اس میں
16:49ورنہ دیکھیں نا جس آدمی کا
16:52وہاں پہ ہوتل بنا ہوا ہے
16:53جس نے اتنا بڑا ایریا کور کیا ہوا ہے
16:56دریاؤں کا رستہ روکا ہوا ہے
16:57غریبوں کے سارے ہوتل گرا دیئے
16:59اور اس کا بڑا ہوتل جو بلکل سینٹر میں ہے
17:02جس نے سب سے زیادہ رستہ روکا ہے
17:04اس کو یہ گرانے کے لیے گئے
17:05تو ایک دیوار کی چند انٹیں
17:07ہٹانے کے علاوہ یہ کچھ نہیں کر سکے
17:09بعد میں دو مرتبہ
17:11گنڈاپور صاحب انہی کے ساتھ
17:13دیکھے گئے امیر مقام کے ساتھ
17:14اور انہوں نے امیر مقام کے ساتھ
17:16اپنے معاملات پھر ٹھیک بھی کیے
17:18ہو سکتا ہے معافی بھی مانگنی پڑی ہو
17:19لیکن دیکھیں نا طاقتور آدمی کچھ نہیں کر سکے
17:23اسی طرح علیم خان کی سوسائٹی
17:25اگر پانی میں بنی ہوئی ہے
17:26یا اور طاقتور لوگوں کی سوسائٹی
17:28اگر پانی میں بنی ہوئی ہے
17:29تو یہ حکومت کچھ بھی نہیں کر سکتی
17:31ان کے خلاف نہ یہ کرنا چاہے گے
17:33وجہ یہ ہے کہ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ بھی
17:35ریال سٹیٹ کا کاروبار کرتی ہے
17:36اور ویلفر سٹیٹ کو بناتے بناتے
17:38پاکستان کو ریال سٹیٹ بنا دیا ہے
17:40لہٰذا یہ ان کا کاروبار ہے
17:42یہ اس کے اندر کچھ نہیں کریں گے
17:44پاکستان کے عوام کو یہ کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں
17:47اور کیڑے مکوڑے کیا بیشتے ہیں
17:49ان کی توجہوں کی اس طرح پہتر ہے
17:50یہ خبر دیکھیں آپ
17:51یہ خبر جناب امریکہ سے آئیے
17:52پاکستان جو ہے وہ
17:54ملینز آف ڈالرز کرچ کر رہا ہے
17:58لابنگ پہ
17:59کہ جناب امریکہ کی نظر میں خود کو اچھا ثابت کر دے
18:02اور اپنے آپ کو امریکہ کا ایک بہترین اتحادی ثابت کر دے
18:05اور یہ ہو رہا ہے جناب موجودہ رجیم میں
18:08آسیم منیر صاحب
18:10محسن نکوی صاحب
18:13عساق ڈار صاحب
18:14دن رات اس کے پر محنت کی جا رہی ہے
18:16یہاں پہ تفصیلات بھی چھاپ دی گئیں
18:17امریکن وہاں پیپر میں
18:19کہ کیا ٹائم لائن کیا ہے
18:21دوزار پچیس میں پاکستان نے لابنگ کیلئے کتنے کتنے پیسے دیئے
18:24یہ جنوری سترہ کی پیمٹ ہے
18:26اپریل آٹھ کی ہے
18:28اور یہ پیمٹ بھی دہلنا ملینز کے اندر ہیں
18:30یہاں پہ ایک
18:31یہ دو لاکھ ڈالرز ایک ہیں
18:34پچیسزار ڈالر ایک ہیں
18:36اور جناب پچیسزار ڈالرز ایک ہیں
18:39دو لاکھ ڈالر ایک ہیں
18:41ایک لاکھ ڈالر ایک ہے
18:43اور یہ دو اماؤنگس اور ہیں بڑی بڑی
18:46اب یہ ساری آپ ملائیں تو یہ ٹوٹل بتا رہے ہیں
18:49کہ ٹھیک ٹھاک پیسہ ہے
18:503.25 ملینز ڈالرز
18:52یہ انہوں نے جناب سائن کیے ہیں
18:55وہاں پہ لابنگ فرمز کے ساتھ
18:57اور یہ ڈیٹا اب موجود ہے
18:59جو فارا کی ویب سائٹ ہے
19:00امریکہ کی وہاں جا کے آپ پڑھ سکتے ہیں
19:02تو وہ ڈیٹا یہ بتاتا ہے کہ
19:04صورتحال پاکستان کے لیے
19:07بہتر بنانے کے لیے
19:09اور امریکن حکومت کے سامنے
19:10اپنا امیج بلڈنگ کرنے کے لیے
19:12پاکستان کے موجودہ رجیم نے
19:14پاکستانیوں کا جو ٹیکس کا پیسہ ہے
19:16وہ کس طرح سے امریکہ میں لٹایا ہے
19:19اس کا فائدہ کیا ہوا
19:20وہ میں آپ کو بتاؤں گا
19:22آنے والے ابھی وی لاکس کی اندر
19:23کچھ ڈیولپنٹس امریکہ میں ہوئی ہیں
19:25وہ مجھے آپ کے ساتھ شیئر کرنی ہے
19:26لیکن ایک چیز مجھے آپ کو بتانی ہے
19:28دیکھیں جتنی مرضی مخالفت ہو
19:30یا جو مرضی ہو بات ٹھیک کرنی چاہیے
19:31انجینئر محمد علی مرزا کے ساتھ
19:35مجھے ایسا لگتا ہے کہ زیادتی ہو رہی ہے
19:37خبر میں نے آپ کو پہلے سنا دی تھی
19:38میں نے پورا وہ کیس دیکھا ہے
19:39مولانا تارک مسور صاحب کو بھی میں نے سنا
19:42دو چار اور علماء کو میں نے سنا
19:44تو اب معلومی جو ہے نا
19:46وہ انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف
19:48اپنا سکور سیٹل کرنا چاہ رہے ہیں
19:49ایسا لگتا ہے
19:50انجینئر محمد علی مرزا کو آپ کچھ بھی کہیں
19:53لیکن آپ انہیں گستاخی رسول کیسے کہہ سکتے ہیں
19:56مولانا تارک مسور صاحب نے یہ کہا
19:58کہ یہ انہوں نے ایک کسی اور کی بات سنائی ہے
20:01اور کسی اور کی طرف ریفر کیا ہے
20:03جو انہوں نے بات کی
20:05نعوذب اللہ اس پہ مجھے بھی بڑا دھچکہ لگا سننے کے بعد
20:08لیکن جب میں نے علماء کی رائے سنی
20:09تو انہوں نے کہا کہ انجینئر محمد علی مرزا نے
20:11جو ہے وہ گستاخی رسول نہیں کی
20:14صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:15اور یہ ان سے سکور سیٹل کرنے کے چکر میں
20:18کچھ معلومی جو ہیں وہ
20:20ایک عجیب و غریب طریقہ اختیار کر رہے ہیں
20:23لہذا یہاں پہ ریاست کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے
20:26انجینئر صاحب کی حفاظت کا بھی بندوبست کرنا چاہیے
20:29اور ان چیزوں کو بھی روکنا چاہیے
20:32جو نفرت پھیلاتی ہیں
20:33اور یہ رستہ بھی بند ہونا چاہیے
20:34اب تک لیتنی اپنا خیال رکھی گا
20:36اپنی اس چینل کا بھی
20:37اللہ حافظ
Be the first to comment