Skip to playerSkip to main content
#heavyrain #Gujarat #dgpdma #FloodsUpdate #12rabiulawal #defenceday #pakarmy #pakistanfloods #floodinpunjab #maryamnawaz #asimmunir #karachi #punjab #lahore #breakingnews #bulletin

Pakistan Floods 2025: LIVE Updates

Field Marshal Asim Munir pays tribute to martyrs on Defence Day

Maryam Nawaz seeks comprehensive rehabilitation program for Punjab flood victims

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ملبر میں جشن ملاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جوش و خروش کے ساتھ مرائے جا رہا ہے
00:07فضائیں درود و سلام کی صداوں سے معتر ہیں
00:10شہر شہر ریلیاں اور جلوس
00:12گورنر اور وزیر علیہ السین نے جلوس میں شرکت کی
00:15گورنر پنجاب سیدا سلیم حیدر لاہور میں عید ملاد النبی کے جلوس میں شریک ہوئے
00:19اسلام آباد رابل پنڈی ملتان کوئٹا سمیت مختلف شہروں میں بھی جلوس نکالے گئے
00:25کراچی سے خیبر مہران سے بولان پوری قوم شادمان
00:30کراچی میں مرکزی جلوس ایم ایجنا روٹ سے ہوتا ہوا نشتر پارک پہنچ کر ختم ہوا
00:35وزیر علیہ السین مراد علی شاہ نے صوبائی وزیروں کے ہمراہ ملیر میں جلوس میں شرکت کی
00:40آج عزب محمد مسئلہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یوم بلادت ہے
00:43بارہ ربیل اول ہے ہمارے لئے عید سے کم نہیں ہے عید ملاد النبی
00:47گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر لاہور میں جلوس میں شریک ہوئے
00:58اسلام آباد میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس کا انقاط کیا گیا
01:12کوئٹہ میں لبیک یا رسول اللہ کے ناروں کی گونج میں عاشقان رسول نے ریلی نکالی
01:20بچے اور خصوصی افراد بھی شریک ہوئے
01:23ننکانہ صحابے مسلمانوں ہندووں اور سکھوں نے مشترکہ ملاد النبی کا جلوس نکالا
01:32راولپنڈی سرگھدا سمیت ملک کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں بھی
01:37جشنِ ولادت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مناظبت سے جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں
01:43جشنِ ولادت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر شہر شہر لنگن اور نیاز کا خصوصی اعتما
01:49ملتان میں دیسی گھی میں ڈھائی سو من حلوے کی دیکھ تیار کی گئی
01:54کھوپرے کاجو کشمش بادام سے سجا حلوہ بیس ہزار لوگوں میں تقسیم کیا گیا
01:58منتظمین کا کہنا ہے ہر سال دیکھ میں پچاس من حلوے کا اضافہ کرتے ہیں
02:03کاراجی میں جلوس کی گزرگاہوں پر دودھ اور شربت کی سبینیں لگائی گئی
02:07حلوہ پوری اور کچوری سے شرکہ کی توازوں کی گئی
02:10چنیوٹ اور چشتیاں میں بھی کئی من کورما پکایا گیا
02:13آرف والا میں بھی سینکڑوں دیکھوں کا لنگا تقسیم کیا گیا
02:16حلوہ تیار کیا جائے جس کے اندر چار سو کلو گرام چینی ہے
02:20چار سو کلو گرام اس کے اندر سوجی ہے
02:21اور تقریباً اس میں دس من سے زائد اس میں ڈرائی پورٹ استعمال کیے گئے
02:25ہر سال اس میں پچاس من جو ہے اضافہ کیا جاتا اور سال بھی اس میں پچاس من اضافہ کیا گیا
02:30جلال پور پیر والا میں سلاب متاثرین کی کشتی ڈوب گئی
02:36ایک خاتون اور چار بچوں سمیت پانچ افراد ڈوب کر جانبہاق ہو گئے
02:40ڈبل ون ڈبل ٹو کی کشتی سلاب متاثرین کو ریسکیو کرتے ہوئے ڈوبی
02:44کشتی میں بیچ سے زائد افراد سوار تھے
02:47ریسکیو اہل کاروں نے متعدد کو بچا لیا
02:50دیگر افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے
02:53پنجاب میں سیلاب سے بیس لاکھ چودہ ہزار افراد کا انخلاق کیا گیا
03:06پچاس جانبہک بیالیس لاکھ متاثر ہوئے
03:09پی ڈی ایم میں پنجاب نے بتایا دریائے راوی ستلچ اور چناپ میں
03:14سیلاب سے چار ہزار ایک سو سے زائد دہاد کو نقصان پہنچا
03:18ڈی جی پی ڈی ایم میں ارفانک علی کاٹھیا کا کہنا ہے
03:21کہ پنجنت میں پانی انتہائی ستا چھے لاکھ کیو سکت تک جا سکتا ہے
03:25گھنڈو بیراج کی صورتحال آئندہ چوبیس گھنٹے میں واضح ہوگی
03:28دریائے راوی میں پانی کی ستا بتدریج کم ہو رہی ہے
03:31اور تاریخ تک نورتھ ایسٹرن ریجن جس میں گجرات ایک دفعہ پھر شامل ہے
03:39ان میں ہلکی سے تیز بارش ہو سکتی ہے
03:42سکلوج میں بھی ایکریزنگ ٹرینڈ ہے
03:44چناپ کا جو بڑا ریلا تھا تریمو کے مقام پر وہ اٹین کر چکا ہے
03:48ملتان میں سیچویشن بہتر ہوئی ہے
03:50لیکن یہ جو پچھلا ریلا ہے اس کے آنے کے بعد پھر آئی فلوز کا ہمیں سامنا وہاں پہ رہے گا
03:56اس وقت ایکریزنگ ٹرینڈ ہے پانجنگ کے مقام پر ہو رہا ہے
04:00پھرے پانی مل کے ساتھ سے آٹھ لاکھ کیو سے گڑو ڈاؤن سکریم
04:03آٹھ تاریخ کو دوپہر میں یہ داخل ہونے کا اندیشہ ہے
04:08حالیہ بارشوں کے بعد سہلاب نے گجرات کا نقشہ بدل کر رکھ دیا
04:14تین روز گزرنے کے باوجود سہلاب متاثرین کی مشکلات میں کمی نہیں آئی ہے
04:18مزید بتا رہے ہیں آمیر بارٹ
04:20گجرات میں جب مسلہ دار بارش کا سلسلہ شروع ہو تھا
04:25کوئی چوبیس گینٹے میں پانچ ستتر میلی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
04:30اس کے بعد ایک گجرات کے میں سلاب کی صورتیال پیدا ہو گی تھی
04:33ابھی وہ بارشوں کا سلسلہ ہتم ہوا ہی تھا
04:36کہ ٹھیک اگلے روز لوران کے مقام پر جب یہ بند ٹوٹا
04:40تو وہ بند کا جتنا پانی تھا وہ گجرات شہر کے اندر آیا
04:43سب سے پہلے تباہی اس نے لوران گاؤں میں کی
04:46اس کے بعد مدینہ سیدہ میں تباہی کی
04:48ڈسٹرک جیل گجرات میں بہت زیادہ نقصانات ہوئے
04:50ڈی پیو گجرات ڈی سی گجرات کی ریاش گاؤں میں پانی چلا گیا
04:54ان کے دفاتر میں پانی چلا گیا
04:55میں جس مقام پر مجود ہوں اور اس میں پانی میں
04:58اتنی غلازت اتنی بدبو ہے کہ لوگوں کے پاؤں
05:00پھٹنا شروع ہو جاتے ہیں
05:02توفن پھیلنا شروع ہو چکا ہے
05:03افواج پاکستان نے لوران کے مقام پر جو بند ٹوٹا تھا
05:07گجرات سے چوبیس کھنٹے میں پانی نکل جائے گا
05:16وزیر بلدیات کا دعوی
05:18زیشان رفیق نے کہا ضرورت پڑی
05:20تو وزیرعالہ پنجاب خود گجرات پہنچی
05:22گجرات میں سیورج نظام کی بہتری
05:24کے لیے بیس عرب کی منظوری دی ہے
05:25پنجاب کے تینوں دریاؤں
05:51راوی سطلو چناب کا پانی پنجنت کی طرف بڑھ رہا ہے
05:54دریاؤں کے کنارے آباد بستیاں زیرعاب آ رہی ہیں
05:57گجرات شہر کی بیشتر سڑکیں اب بھی پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں
06:01قبریں اور بھی ہیں شامل کریں گے اس پریک کے بعد
06:04فوجی قیادر سفارتی اور معاشی محاصل پر بھی لیٹ کر رہی ہے
06:12منتخب حکومت کے سات قدم سے ایک قدم ملاکہ چل رہی ہے
06:15وزیر دفاع خوجہ آصف کہتے ہیں
06:18پچیس کروڑ عوام اپنی فوج کے شکر گزار ہیں
06:20افاج پاکستان نے ملکی دفاع کے لیے نئی تاریخ رکم کی
06:24دشمن کو ایسے گہرے زخم دیئے جو نسلیں یاد رکھیں گی
06:27پچیس کروڑ عوام اپنی افواج کے ممنون و اشکور ہیں
06:33کہ انہوں نے دفاع پاکستان کے لیے ایک نئی تاریخ رکم دی ہے
06:39اس دفاع زخم بہت گھرے ہیں
06:41کئی نسلیں وہ زخم چاٹی گئے ہیں
06:44سفارتی معاشی ہر محاصل کے اوپر آپ کی افواج کی تیادیت اس کو لیٹ کریں
06:49ایک الیکٹرڈ حکومت کے ساتھ ساتھ قدم سے قدم ملاکہ چل رہی ہے
06:53مارکہ حق کے بعد اب مارکہ معیشت سر کریں گے
06:56بھارت کے پانچ تیارے گرائے تھے اب اس کی آئی ٹی ایکسپورٹ گرائیں گے
07:01گورنر سین کامران ٹی سوری کہتے ہیں
07:03وزیراعظم اور فیل ماشل سیدہ سی منیر اگلے مارکے کی تیاری کر رہے ہیں
07:07سیاسی فنکار آہستہ آہستہ غائب ہونا شروع ہو جائیں گے
07:11دشمن کی سازشیں ایک کے بعد ایک نیا روح دھار کر سامنے نظر آ رہی ہیں
07:19ہم نے بھی قسم اٹھا رکھیے حوصلوں کے مارکہ حق کے بعد مارکہ معیشت ہے جس کے پیچھے ہم پڑھیں گے
07:25پہلے ہم نے تمہارے پانچ جہاز گرائے اب تمہاری آئی ٹی ایکسپورٹ گرائیں گے
07:31ہم تمہارے اس معیشت اور ایکسپورٹ کے غرور کو بھی خاک میں ملائیں گے
07:35آپ کو اندازہ ہی نہیں ہے
07:38مودی ساتھ وزیراعظم اور فیل مارشل
07:41حافظ آسم منیر اپنی بہترین سفارتکاری سے اس مارکے کی اگلی تیاری کر رہے ہیں
07:48یہ شیاسی فنکار جو بیرونی سازشوں کا شکار ہیں
07:55بیرونی فنڈنگ کا شکار ہیں
07:57وہ آہستہ آہستہ ایکسپورٹ ہوں گے
07:59تو جانا خبریں آئی رہی ہیں آہستہ آہستہ غائب ہونا شروع جائیں
08:02ملک بھر میں یوم دفاع شہدہ انتہائی جوش و جسپے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
08:09مزارے قائد مزارے اقبال سمیت ملک بھر میں یادگار شہدہ اور گریزن میں تقریبات کا انکات کیا گیا
08:15شہدہ اور غازیوں کی لا زوال قربانیوں کو خراج اقیدت پیش کیا گیا
08:20جو میں دفاع شہدہ پر مزارے قائد پر گارڈز تبدیلی کی پروکار تقریب ہوئی
08:26گور کمانڈر کراچی لیفٹننٹ جنرل اویس دستگیر نے مزارے قائد پر حاضری دی
08:34ڈی جی رینجر سنڈی نے بھی فاتحہ خوانی کی
08:39گور کمانڈر لاہور لیفٹننٹ جنرل فیاز حسین شاہ نے مزارے اقبال پر حاضری دی
08:45بل کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی
08:47کوئٹا گیریجن میں یادگار شہدہ پر تقریب کے مہمان خصوصی وزیرعالہ بلوچستان اور گیسٹ آف آنر گورنر بلوچستان تھے
08:59پور میں یادگار شہدہ پر کور کمانڈر پشاور نے پھول رکھے
09:03شہدہ کے اہل خانہ کے ساتھ اسکریو سیول حکام طلبہ اور عوام کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی
09:10راولپنڈی گیریجن ملتان گیریجن اور کھاریاں گیریجن میں پروقار تقریبات ہوئیں
09:18پاک فوج کے عالی حکام نے شہدہ اور غازیوں کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کی
09:24یوم دفاع شہدہ پر ایار وائی نیوز کا خصوصی پروگرام ہر لمحہ پاکستان
09:29سینئر انکر وسیم بادامی کی میزبانی میں پروگرام میں مارکہ حق کے ہیروز نے شرکت کی
09:33تینوں مسلح فاچی مرد و خواتین افسروں اور جوانوں نے اپنے تجربات سے آگاہ کیا
09:38بھارت کا دفاعی نظام اس فور ہنڈرڈ ناکارہ بنانے والے پاک فضائیہ کے ونگ کمانڈر
09:43حماد ابن مسعود نے آپریشن بنیان مرسوس کے خصوصی لمحات سے آگاہ کیا
09:49ساہر علی بگا اور دیگر فنکاروں نے ملی نغموں سے لہو گرمایا
09:53دفاعی نظام اس فور ہنڈرڈ کو ناکارہ بنانے میں قدید ایک کردار ادا کرنے والے
09:59ونگ کمانڈر حماد ابن مسعودتہ ہمارے ساتھ ہیں
10:16مزید خبریں ہوں گی اس بریک کے بعد
10:18بریک کے بعد مشامدید
10:23محسن انسانیت کے جشن ولادت کے موقع پر لاہور کو دلہنگ کی طرح سجایا گیا ہے
10:28الفت مغر لیبرٹی چاک سے مزید بتا رہے ہیں
10:31سردار الانبیار رحمت اللہ العالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
10:39آمد مبارک کا جیسر انتہائی عقیدت اور احترام کے ساتھ بنایا جا رہا ہے
10:44شہر کو بریکی کمکموں سے سجایا گیا ہے
10:47میں اس لیبرٹی راؤنڈ ابوٹ اور موجود ہوں
10:50جہاں پر انتہائی خوبصورت مناظر ہیں
10:52وزرینہ پنجاب مریم نواشریف کی ہدایت پر
10:54پورے پنجاب میں اسی طرح برکی کمکموں سے سجایا گیا ہے
10:58اور بھرپور اپنے آقا سے اظہار محبت کیا گیا ہے
11:01آج دن پر عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانب سے
11:05ریلیا نکالی گئی
11:07جیشن کے تمام کیا گیا
11:08اور یہ لوگوں کا اپنے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اظہار محبت تھا
11:12اور یہ محافل اور دیگر جو تقریبات ہے
11:15اس کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے
11:17اسلام آباد میں فلسطینی صادق مشیر اور سپریم جج محمود الوحاش کی پریس کانفرنس
11:23مولانا طاہر عاشقی نے محمود الہباش کے مترجم کے فرائز انجان دیئے
11:28فلسطینی راہنما نے کہا
11:30اسرائیل فلسطینی زمین پر قبضہ کرنا چاہتا ہے
11:33مقدس مقامات کی توہین اور گھروں کو تباہ کر رہا ہے
11:36اس سے جو لوگ کھیلنا چاہتے ہیں میں ان کو پیغام دینا چاہتا ہوں
11:43یہ ہر فلسطینی کا مستقبل غزہ کا مستقبل ہے
11:48یہودی سہیونی ہماری زمین کو چرانا چاہتے ہیں
11:52وہ سب کچھ تباہ کر رہا ہے
11:53ہمارے مقدسات کی توہین کر رہا ہے
11:56صرف مسلمانوں کے نہیں
11:58مسیحیوں کے مقدسات کی بھی
12:00کیونکہ وہ القدس کو سہیونی شہر بنانا چاہتا ہے
12:03اور اس کا حدف ایک اسرائیلی سہیونی ریاست قائم کرنا ہے
12:08اور قبضہ کرنا ہے
12:09لاہور میں خاتون کو چھ سال قبل جنات کی جانب سے اغوا کرنے کا دعویٰ
12:14خاتون کی تلاش کے لیے
12:15اعلیٰ سطح کی سپیشل انویسٹیگیشن ٹیم بنا دی گئی ہے
12:18دی آئی جی انویسٹیگیشن لاہور زیشان رزا ٹیم کے سربراہ مقرر
12:23انویسٹیگیشن برانچ پنجاب سے اس اس پی آسم کمبو
12:26ایس ایس پی انویسٹیگیشن موڈل ٹاون
12:29ڈی ایس پی سپیشل برانچ
12:30ڈی ایس پی سیف سٹی
12:32ڈی ایس پی سی سی ڈی
12:33ڈی ایس پی انویسٹیگیشن کاحنا
12:35اور دیگر افسر کمیٹی میں شامل ہیں
12:37چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے خاتون کی جلد بازیابی کا حکم دیا تھا
12:42شہ سال پہلے کاحنا تھانے میں والدہ نے اپنی بیٹی
12:44جو ایک بچے کی ماں ہے کی تلاش کے لیے
12:47مقدمہ درس کروایا
12:48مقدمے کے مطابع اقلافتہ خاتون کے سسرال والوں کا کہنا ہے
12:51کہ خاتون کو جن لے گئے
12:54مزید خبریں ہوں گی اس پریک کے بعد
12:59جنوبی پنجاب کے شہر جتوئی میں
13:07سیلابی پانی میں درخ پر چڑھے دو افراد کو بچا لیا گیا
13:10سیلاب میں پسنے والے دونوں افراد چار گھنٹے تک درخ پر چڑھے رہے
13:14دونوں افراد کو پرائیوٹ بورٹ کے ذریعے ریسکیو کیا گیا
13:17بورٹ پر سوار ہوتے ہوئے ایک شخص پانی میں گر گیا
13:20جسے نکال لیا گیا
13:21جتوئی کی حدود سے درائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب ہے
13:24امریکی فوج کی جانب سے امدادی سامان کی پہلی پرواز پاکستان پہنچ گئی
13:37امریکی ناصم علمبور نیٹلی بیکر بھی ہوای اڈے پر موجود تھی
13:40آئی ایس پی آر نے بتایا
13:42امریکی حکام نے امدادی سامان بازابطہ طور پر پاک فوج کے حوالے کیا
13:46امداد میں خیمے پانی صاف کرنے والے پانگ
13:49جنریٹر سمیت دیگر ضروری اشیاں شامل ہیں
13:51امدادی سامان سراب متاثرین میں تقسیم کے لیے
13:54آرمی فلڈ ریلیف کیمپوں میں منتخل کیا جائے گا
13:57امدادی سامان لے کر چھے پروازیں پاکستان پہنچیں گی
14:00پاکستان سمیت ایشیا افریقہ اور یورپ میں منفرد چانگرہن بلڈ مون کا نظارہ کل کیا جا سکے گا
14:11سپارکو کا کہنا ہے پاکستانی وقت کے مطابق چانگرہن رات ساڑھے آٹھ بچے شروع ہوگا
14:16رات گیارہ بچ کے ستاون منٹ پر چاند مکمل طور پر زمین کے سائے میں چھک جائے گا
14:21چانگرہن رات ایک بچ کر پچپن منٹ پر جاری رہے گا
14:24مکمل چانگرہن پاکستان میں دیکھا جا سکے گا
14:28نیوز بلٹن سے فی الوقت اتنا ہی
14:30دیکھتے رہیے آبائی نیوز
Be the first to comment
Add your comment

Recommended