Skip to playerSkip to main content
#Faisalabad #heavyrain #karachi #rain #RainUpdate #Monsoon2025 #predictions #bloodmoon #eclipse #india #MoreWater #sutlejriver #sindhfloods #multan #floodinpunjab #pmshehbazsharif #asimmunir #NalaDik #pakarmy #donaldtrump #punjabfloods #headlines

Pakistan condemns Israel's plan to displace Palestinians

President Zardari approves 180-day sentence remission for prisoners

Children among six dead as boat capsizes in floodwater

Moldova: European country introduces Nomad Visa; Important update for Pakistani aspirants

PDMA issues high flood alert for Sutlej, Chenab rivers

Schedule for South Africa’s tour of Pakistan announced

The dark truth of ChatGPT, according to an expert

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈرائی سیریز
00:30ڈرائی سیریز
01:00پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں چاند گرہن، بلڈ مون کا دلکش نظارہ، ایشیا، آسریلیا، آفریقہ، یورپ اور امریکہ کے بعض حصوں میں بھی چاند گرہن دیکھا جا رہا ہے
01:14چاند کی روشنی رات آٹھ بچ کر اٹھائیس منٹ پر مدھم ہونا شروع ہوئی، نو بچ کر ستائیس منٹ پر چاند کو گہن لگنا شروع ہوا
01:22مکمل چاند گرہن رات دس بچ کر اٹھائیس منٹ پر ہوا، رات سوا گیارہ بجے کے قریب چاند مکمل طور پر زمین کے سائے میں چھپ جائے گا
01:31چاند کو مکمل گرہن رات بارہ بچ کر ستاون منٹ پر لگا، چاند گرہن کا مکمل اختتام رات ایک بچ کر پچپن منٹ پر ہوگا
01:39حرم شریف میں نماز خصوف کی ادائی کی، مسلمانوں کی بڑی تعداد شریف، مسجد نبوی میں بھی نماز خصوف ادا کی گئے
01:47پنجاب کے دریاؤں میں تو غیانی برقرار، دریائے سطلوج، راوی اور چناب کے بپرے ریلے ہیڈ پنجنت پہنچ گئے
02:02دریائے چناب میں تریمو اور ہیڈ پنجنت پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، شیلہ کی اسی کریلہ گزر رہا ہے
02:09دریائے سطلوج میں گھنڈا سنگ والا کے مقام پر بھی اونچے درجے کا سیلاب
02:14بھارت نے دریائے سطلوج میں مزید پانی چھوڑ دیا، ایک اور بڑے آبی ریلے کا خدشہ
02:19آبی ریلوں نے مزید کئی بستی انڈبو دی، ہیڈ پنجنت کی منحقہ بستیوں میں سیلاب داخل
02:25اوچ شریف میں ستر سے زائد مکانات دریائے برد ہو گئے، دریائے چناب کے موز اور ہیلوں سے رنگ پور اور علی پر میں کئی بند دبا ہو گئے
02:34پانی اطراف کی عبادیوں میں داخل دریائے سطلوج میں عارف والا کے مقام پر درمیان درجے کا سیلاب، درجنوں، خاندان، بے گھر
02:42بہاور پر میں دریائے سطلوج کی بے رہم موجوں نے دو سو سے زائد دہاد صفائے ہستی سے مٹا ڈالے
02:48مزفرگڑ کے علاقے روحیلہ والی میں درجنوں، بستیاں، زیر آب آ گئیں، ملتان کے علاقے جلال آباد کے متاثرین کھلے آسمان تلے حکومتی امداد کے منتظر
02:58متاثرین کہتے ہیں سیلاب سب کچھ بہا لے گیا
03:02سیلاب میں گھرے پنجاب میں مونسون کے نئے سپیل کی انٹری، متاثرین کی مشکلات میں اضافہ، فیصل آباد میں بارش نے تباہی مچا دی
03:23سڑکوں پر گھٹنوں گھٹنوں پانی جمع، شہریوں کو مشکلات کا سامنا، سیلاب میں ڈوبے گجرات میں پہلے ہی شہریوں کی زندگی اجیرن تھی
03:31ریکارڈ توڑ بارش نے شہر کا حلیہ ہی بگاڑ دیا
03:35سربودھا میں موسطدھار بارش مزید کئی علاقے زیر آب آگئے
03:39کمالیہ میں تیز بارش نے سیلاب متاثرین کی مشکلات میں اضافہ کر دیا
03:43آس پاس پانی لیکن لوگ پینے کے پانی کو ترز گئے
03:47نشے بھی علاقوں کے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
03:50دیا قطپور میں بارش نے منچن آباد پر متاثرین کو مزید مشکل میں ڈال دیا
03:55خیمے اور جانوروں کا چارہ ناملنے سے شدید پریشانی
03:58ملتان میں بھی بادل جم کر برسے
04:01سرائے عالمگیر میں دھوا دار بارش
04:03جہلم جلال پور پیر والا وزیر آباد سمیت مختلف شہروں میں بھی تیز بارش
04:09دریائے سندھ میں گڑو بیراز پر پانی چار لاکھ کیوسک سے بڑھ گیا
04:25وزیر آلہ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں
04:27آٹھ لاکھ کیوسک پانی سے نمٹنے کی تیاری کر رہے ہیں
04:31نو ستمبر تک گڑو بیراز پر سلاب زوروں پر ہوگا
04:34سوہ تین لاکھ لوگوں کا انخلہ ہو چکا
04:37انتظامیہ اور ریسکیو ڈبل وان ٹو ٹو کی ٹیمیں فیلی میں موجود ہیں
04:42سلاب سے متاثرہ ازلام کیام صدویات اور خراق پہنچائی جا رہی ہیں
04:47بارشوں سے نمٹنے کی تیاری الہدہ ہے
04:49بارشیں ہو رہی ہیں لوگ گھروں سے باہر نہ نکلیں
04:53سندھ کے وزیر آب پاشی جام خان شورو کا پنجنگ بیراز کا ہنگامی دورہ
04:58کمیشنر بہاورپور اور پنجاب کے آب پاشی عملداروں نے جام خان شورو کو بریفنگ دی
05:03سینئر وزیر شرجین میمن کہتے ہیں گھرڈو بیراز پر پانی کا بہاوت تین لاکھ چورانوے ہزار کیوسک ہو گیا
05:09عوام حکومت کے ساتھ تعاون کریں اور اکواہوں پر کان نہ کریں
05:14وزیراعلا پنجاب کے ہدایت پر گجرات سے سلاب کے پانی کی نکاسی کا آپریشن جاری
05:25مریم نواز کے دورے کے بعد پانچ شہروں سے واسا کی مشنری گجرات پہنچا دی گئی
05:30فیسل گیٹ، مین سالکولر روڈ، تمبل، چوک سے پانی نکال دیا گیا
05:35مچھلی بازار، چوک پاکستان، خواجگان روڈ، تھانہ بی ڈیویشن کے علاقے کلیر کر دیا گئے
05:40سوک علاقہ مکینوں نے آج ذرہ انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا تھا
05:45علاقہ مکینوں کا کہنا تھا چار روز سے سلابی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں
05:50کوئی مدد کو نہیں آیا
05:51وزیر اعلیٰ مریم نواز کی پانی کی نکاسی پر تمام اداروں، افسران اور عملے کو شاہ باش کہا
05:57سلاب کے بعد گجرات اور دیگر شہروں میں نکاسی آپ اور سورش کا جدید نظام لائیں گے
06:10ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والا کا علاقہ خان بیلا سلاب میں گھر گیا
06:15اہل علاقہ نے انتظامیہ سے مزید کشتیاں دینے کی اپیل کر دی
06:18متاثرین کا کہنا ہے
06:20کھانے پینے کی چیزیں ختم ہو چکی ہیں
06:23سلاب کے بعد بارش نے صورتحال مزید مشکل بنا دی
06:26لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کے لیے فوری مزید کشتیاں فراہم کی جائیں
06:34پاک فوٹ کا سلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن
06:38جھنگ کے دور دراز علاقوں میں بزریا ہلیکاپٹر راشنگ کی فراہم
06:41تحصیل اٹھارہ ہزاری میں قائم میریکل کیمپ میں تبری امداد کی فراہم
06:46ڈپکرا سے پچھتر افراد اور سولہ مویشیوں کو ریسکیو کیا گیا
06:50عوام کا پاک فوٹ کو زبردست خراج تحصیل
07:02کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سپر ہائیوے کارٹور گلچن حدید گلستان جوہر اور گرگنواہ میں بادل برس پڑے
07:10شہر کے دیگر علاقوں پر کالے بادل جاتا ہے
07:13مہکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں توفانی بارش متوقع ہے
07:17بارش برسانے والا سسٹم پورے کراچی پر احسن انداز ہوگا
07:21ہیدر آباد، نیرپور خاص، عمرکور، تھرپارکر، نوشہ رفیروز میں بارش
07:25اندیہ میں نے سندھ بلوچستان اور جنوبی پنجاب کے بعض علاقوں میں سیلاب کا خدشہ ظاہر کر دیا
07:32آٹھ ستمبر، یوم بحریہ
07:40ان غیر معمولی آپریشنز کی یاد دلاتا ہے جو سمندری سرحدوں کے محافظوں کی بے مثال جرت اور عظم کا مو بولتا ثبوت ہیں
07:48آپریشنز، امنات، بہادری اور شجاعت کا وہ چمکتا ہوا مینار ہے
07:53کہ جہاں پاک بحریہ کے سات بحری جہازوں پر مشتمل ناقابل تسخیر بحری بیڑے نے بھارتی بندرگاہ دوارکہ پر بے باک حملہ کیا
08:02اس دلیرانہ آپریشن نے حساس ساحلی تنصیبات اور اہم ریڈار سٹیشن کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا
08:09جو کہ عالی پیشہ ورانہ مہارتوں اور دشمن پر کاری زرب کا عقاس ہے
08:141965 کی جنگ کے دوران عبدوز غازی دشمن کے لیے مضاحمتی دیوار ثابت ہوئی
08:20آج پاک بحریہ کے زیر احتمام مختلف تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا
08:25مارشل سید آسم منیر کا صدر ٹرم کے ساتھ قریبی تعلق بن گیا ہے
08:33اور یہ بھارت کے لیے سوچنے کا مقام ہے
08:35سابق امریکی جنرل مارک کمیٹ کی برطانوی صحافی پیرس مورگن کی پروگرام میں گفتگو
08:41کہا صدر ٹرم کے فیل مارشل آسم منیر سے خوشگوار تعلقات بھارت کے لیے لمحہ فکریہ ہونے چاہیں
08:48بھارتی غرور صدر ٹرم کے سامنے ظاہر ہو گیا
08:51اسی وجہ سے ہم پاکستان کے زیادہ قریب ہو رہے ہیں
08:54مارک کمیٹ نے بھارت کی ٹرم کی دھمکی کے سامنے نا جھکنے والی پوزیشن کو تکبر قرار دیا
09:00بھارتی صحافی برکھا دھد بھی شو میں موجود تھی
09:04انہوں نے ہندوستان ٹائمز میں مضمون میں بتایا
09:07بھارت اور امریکہ کے درمیان خلیج واضح ہو گئی ہے
09:18وزیر داخلہ محسن نقوی نے موبائل سمس کا ڈیٹا لیگ ہونے کا نوٹس لے لیا
09:25نیشنل سائبر کرائمز انویسٹیگیشن ایجنسی نے کاروائی شروع کر دی
09:29محسن نقوی کی ہدایت پر خصوصی انویسٹیگیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی
09:34انویسٹیگیشن ٹیم معاملے کی ہر پہلو سے تحقیقات کرے گی
09:38چودہ روز میں اپنی ریپورٹ پیش کرے
09:40پشاور میں آٹرہ مافیہ نے حدے پار کر دی
09:45بیس کولو تھیلہ ایک ہزار روپے مہنگا چوبی سو روپے کا ہو گیا
09:49ڈیلیوروں کا کہنا ہے کہ منافع خلوں نے بڑے پیمانے پر کسانوں سے گندم خرید کر زخیرہ کر لی
09:54پنجاب نے گندم کی عدم دستیابی پر آٹھ سو سے زائد ملوں کو اتالے لگا دیے گئے
09:59ذرائع کا کہنا ہے کہ فلار ملز مالکان نے تین ہزار روپے من گندم نہ ملنے پر
10:04ملوں میں پسائی اور سپلائے بند کر دی ہے کہتے ہیں کہ چیف سیکرٹری نے یقین دہانی کرائی تھی
10:09لیکن گندم نہ ملی مجموراً ملیں بند کرنا پڑی
10:13اسٹاپ کو چھٹی دے دی رابرپنڈی میں زخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن
10:17سپیشل برانچ کی مہکمہ لائیب سٹاک کے ساتھ مستر کا کاروائی
10:21رواق کے قریب فیڈ مل پر شاپا گندم کا بڑا زخیرہ برامر کر لیا
10:25گورنر سن کامران ٹی سوری کو منصف سمحالے تین سال مکمل
10:38گورنر ہاؤچ میں خصوصی محافل میلات کا احتمام
10:41کامران ٹی سوری نے کہا اہدہ آنے جانے والی چیز ہے
10:44جب تک ہوں نظام مصطفیٰ کے نفاظ اور عوام کے لیے کام کرتا رہوں گا
10:49تین برسوں میں گورنر سن نے راشن پروگرام مروزگار سکی
10:53امید کی گھنٹی شکایتی سیل پچاس ہزار بچوں کو آئی ٹی کی تعلیم
10:58سکولرشپ پروگرام سمیت دیگر فلاہی کام کی
11:01پاکستانی خاتون پولیس سبسر کا احزاز
11:10ایس پی شہربانو نقمی ایزیا سوسائٹی کی فیلوشپ کے لیے منطق ہے
11:14ایس پی شہربانو کے ایزیا ٹوئنٹی ون نیکس جنریشن فیلوشپ کلاس
11:19دوہزار پچیس کے لیے منتخب کیا گیا
11:21آئی جی پنجاب کی شہربانو نقمی کو مبارک بات کہا
11:24ایس پی شہربانو جیسی باستلاحی تفسران پولیس کا احساس ہے
11:28اسرائیل نے غزہ میں مزید سرسٹ فلسطینیوں کو شہید کر دیا
11:35چہ افراد فاقوں سے دم توڑ گئے
11:37سعودی چلڑن ادارے کا کہنا ہے کہ غزہ بچوں کے لیے خطرنات ہو چکا
11:41آسدن ہر گھنٹے ایک فلسطینی بچہ شہید ہو رہا ہے
11:45دو سال سے جاری جنگ میں اب تک بیس ہزار بچے شہید ہو چکے ہیں
11:49مغربی کنارے کو اسرائیل میں شامل کرنے کی کوشش رک گئی
11:53امریکی اخمار واشنگٹن پوسٹ کا کہنا ہے کہ متحدہ رب امارات کی وارننگ کے بعد
11:58اسرائیل نے مغربی کنارے کو اسرائیل میں شامل کرنے کی کوشش ترد کر دی
12:03متحدہ رب امارات نے خبردار کیا تھا کہ مغربی کنارے کو اسرائیل میں
12:07ازم کرنے کا اقدام مہدہ ابراہیمی کو خطرے میں ڈال سکتا ہے
12:11چھ سال کی پلسطینی بچے کی دردناک کہانی پر مبنی فلم نے وینس فلم فیسٹیول میں
12:25لوگوں کے دل دہلا دیئے کہ وائس آف ہند رجب نے وینس فلم فیسٹیول میں
12:29دوسرا انام اپنے نام کیا
12:31فلم کی ڈیریکٹر نے کہا ہند رجب کی آواز اس وقت تک گونسی رہے گی
12:35جب تک انصاف نہیں مل جاتا
12:37ہند رجب کو گزرستہ سال سے انہی فوجیوں نے گاڑی پر فائرنگ کر کے شہید کر دیا تھا
12:43پاکستان رباسال ایک اور ٹوائی سیریز کھیلے گا
12:47پاکستان اور سویلنکا کا ٹی ٹوینڈی سیریز کو ٹوائی سیریز میں تبدیل کرنے پر اتفاق
12:51افغانستان بھی حصہ ہوگا
12:52ٹوائی سیریز سترہ سے انتے سوامبہ تک پاکستان میں کھیلی جائے گی
12:56میچز لاہور اور راولپنڈی میں ہوں گے
12:58دورے میں سویلنکا ہی پاکستان سے تین وانڈے میچز بھی کھیلے گی
13:01ایشین ٹوکٹ کانسل نے ایشیا کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا ٹیزر جاری کر دیا
13:15شاہین آفیدی میں کہا ہم تاریخ بدل نہیں آئے ہیں
13:18آگر سلمان بولے گرین چھٹس ہار نہیں ماننگے
13:21ایشیا کپ منگل سے یو ای میں شروع ہوگا
13:23پاکستان اپنا پہلا مائچ امان کے خلاف وارہ ستمبر کو کھیلے گا
13:27تمنہ بھارٹیا سب کو ہی اچھی لگتی ہیں
13:31ریکٹر عبدالعزاق بھارتی اداکارہ سے متعلق سوال پر ہس پڑے
13:35صحافی نے پوچھا تمنہ کیسی لگتی ہیں
13:37عبدالعزاق بولے وہ اچھی اداکارہ ہیں
13:40سب کو ہی اچھی لگتی ہیں
13:41ان سے بارہ سال پہلے ایک تقریب میں ملاقات ہوئی تھی
13:44لوگ آج تک سوال کرتے ہیں
13:46عبدالعزاق اور تمنہ کی جیوری شاپ پر لی گئی تصویر
13:49اکثر سوشل میڈیا پر وائرم ہوتی رہی ہے
13:51جنوبی افریقہ کو ونڈر کرکٹ کی تاریخ کی بدترین شرکس
13:56انگلینڈ کے خلاف تین سو بیالیس رنز سے ناکامی کا سامنا
13:59ساؤنٹ ایمپنٹن نے پروٹیاز چارٹ سو پندرہ رنز کے تاقب
14:02نے صرف بہتر رنز پر ہی سمیٹ سکے
14:06آٹھ والے باس ڈبل فگر میں بھی داخل نہ ہو سکے
14:08آرچڈ نے چار اور آدل رشیف نے تین شکار کی
14:11سیریز دو ایک سے جنوبی افریقہ کے نام رہی ہیں
14:14ٹانسٹ وی نیشنل ایمرجنگ گالف چیمپینشپ
14:22ساد حبیب ملک نے جیت لی
14:23ڈی ایچ ای گالف کلاب کراچی میں ہوئی چیمپینشپ
14:26میں دوسری پوزیشن سری لنکان گالفر کے نام
14:28نومان علیاس نے بھی شاندار کل دکھا کر
14:31تیسری پوزیشن حاصل دی
14:32ایونٹ میں پاکستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے گالفرز نے شرکت کی
14:36موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended