Skip to playerSkip to main content
Sharakat Episode 74 Teaser & Promo Review by Review Queen! 🌟
In this episode, big twists and emotional turns await as the story of Danial Afzal & Sumaiyya Bukhsh continues to capture hearts. Don’t miss the exciting preview of the upcoming drama on Green TV.

👉 Watch the full Sharakat Episode 74 Teaser & Promo Review now and stay updated with the latest drama reviews, twists, and highlights.

📺 Drama: Sharakat
🎭 Cast: Danial Afzal, Sumaiyya Bukhsh
📡 Channel: Green TV
🔔 Subscribe for more drama updates, reviews, and promos!


---

🔖 Hashtags

#SharakatEpisode74 #SharakatDrama #SharakatPromo #SharakatTeaser #DanialAfzal #SumaiyyaBukhsh #GreenTVDrama #PakistaniDrama #DramaReview #ReviewQueen





#reviewqueen #pakistanidrama #sharakat #sumaiyyabukhs #danialafzal #bestdrama #GreenTVEntertainment

#SumaiyyaBukhsh #GreenTV #Sharakat #MominaIqbal #JunaidKhan #review #Youtube #foryoupagereels,

Category

😹
Fun
Transcript
00:00As-salamu alaykum nاظرین
00:02آپ دیکھ رہے ہیں
00:03ڈراما سیرش شراکت
00:05جس کی آنے والی اپیسوڈ
00:07بہت آنے والی ہے
00:08آپ دیکھیں گے
00:10کہ کیا رمیز اپنی بہن کو
00:12منع کر پائے گا دوسری شادی سے
00:15کیا شفق ماف کر پائے گی
00:17زارون کو یہ سب کچھ جاننے سے پہلے
00:19اگر آپ میرے چینل پر
00:21نہیں ہیں تو پلیز میرے چینل کو
00:23لائک شئر اور سبسکرائب کر لیں
00:25آپ دیکھیں گے کہ جب
00:27ضرور اپنی بہن اور ماں کی باتیں سنتا ہے
00:30تو اس کے دل میں یہ احساس آئی جاتا ہے
00:32کہ مجھے اپنی بہن
00:34کا گھر بچانے کے لیے
00:35ایک اور موقع ماہم کو دینا چاہیے
00:38وہ اسی بارے میں سوٹر ماہم
00:40کو کال کرتے ہیں
00:41تو ماہم اسے کہہ دیتی ہے
00:43کہ جس طرح تمہاری بہن نے
00:45تمہاری دوسری شادی کروائی تھی
00:47یعنی کہ مجھ پر سوٹن لے کر آئی تھی
00:50اسی طرح اب دیکھنا
00:51میں تمہاری بہن کے اوپر
00:53اپنے بھائی کی دوسری بیوی لے کر آنگی
00:56اور تمہیں احساس ہو جائے گا
00:57کہ کیسے ایک جب بہن کے اوپر
01:00سوٹن آتی ہے تو بھائی کو دکھ ہوتا ہے
01:02یہ سب کوئی کہہ کہ وہ کال بند کر دیتی
01:04ادھر آپ دیکھیں گے کہ جب یہ
01:06ساری باتیں
01:08وہ اپنے بھائی رمیس کو کہہ رہی ہوتی ہے
01:10تو وہاں پر آ جاتی ہے
01:11زارہ اور اس کی ماں یہ سب باتیں
01:14سن لیتی ہیں وہ حیران ہو کر دیکھنا
01:16شروع ہو جاتی ہے جب پیچھے مڑ کر
01:17ماہم دیکھتی ہے کہ پیچھے ازرہ کھڑی ہے
01:20تو پریشان ہو جاتی ہے اور
01:21حقی بقی ہو جاتی ہے لیکن وہاں پر
01:24کھڑا رمیس اور اس کی ماں یہ بات
01:26سمال لیتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ آئیں
01:28آنٹی بیٹھیں بیٹھ کر بات کرتے ہیں
01:30وہ جا کر ڈرائنگ روم میں بیٹھ جاتے ہیں
01:32اور ساتھ چاروں بیٹھے ہوئے ہوتے ہیں
01:34تو کچھ ایسے ایک دم ہی
01:36ماہم بات کرنا شروع کر دیتی ہے
01:46کہ وہ اپنے بائی کی دوسری
01:48شادی کروا دے وہ فوراں بولتی ہے
01:50کہ اب دیکھنا آنٹی میں اپنے بائی کی
01:52اب دوسری شادی کرواؤں گی
01:54اور آپ کی بیٹی کے اوپر ایک سوطن
01:56لے کر آؤں گی تب آپ لوگوں کو حساس
01:58ہو جائے گا کہ جب ایک عورت پر
02:00سوطن آتی ہے تو کتنا دکھ ہوتا ہے
02:02اس پر وہ فوراں رمیس وہاں
02:04بول پڑتا ہے اور اپنی بہن کو روک
02:05لیتا ہے کہتا ہے کہ ماہم
02:08باجی میں کبھی بھی زارہ کو
02:09طلاق نہیں دوں گا اور نہ ہی اس کے اوپر
02:12سوطن لے کر آؤں گا کیونکہ میں
02:13زارہ سے بہت محبت کرتا ہوں
02:16یہ اپنے آپ دماغ سے بات
02:18نکال ہی دیں کہ میں زارہ کے اوپر
02:19کسی عورت کو لے کر آؤں گا یہ
02:21آگے سے ماہم اپنے بائی کے موں کی طرف
02:24دیکھنا شروع ہو جاتی ہے اور کہتی ہے کہ تم
02:25کیسے رمیس باتیں کر رہے ہو تمہیں میرا
02:28کوئی احساس نہیں ہے تب رمیس کہتا ہے
02:30باجی آپ نے اپنا گھر تو
02:32برباد کر رہی دیا میرا کیوں گھر
02:33برباد کرتی ہے خدا کے واسطے
02:35مجھ پر رحم کرے میں اپنا گھر نہیں
02:37برباد کرنا چاہتا میں اپنی بیوی
02:39سے بہت محبت کرنا کرتا ہوں
02:41میں اسے کھونا نہیں چاہتا یہ کہہ کر
02:43وہاں سے رمیس اٹھ کر چلا جاتا
02:46اور اس کی ماں بھی اپنے بیٹے کا موں
02:47دیکھتی رہتی ہے اور وہاں پر ازرا بھی بیٹھی
02:49یہ سب کچھ دیکھتی رہتی ہے کیونکہ ازرا تو
02:51یہاں پر گئی تھی یہاں پر گئی تھی
02:54ماہم کو منانے کے لیے لیکن
02:55وہ خاموش ہو دیتی ہے ایسی کوئی بات نہیں
02:57کرتی جسے وہ ماہم کو منائے وہاں سے
02:59آپ دیکھیں گے کہ ازرا گھر
03:01واپس آ جاتی ہے ادھر آپ دیکھیں گے
03:03کہ زارون بہت ہی پریشان ہوتا ہے وہ
03:05ہر بات کی خوج لگاتا ہے وہ
03:07کہتا ہے کہ ایسا کیا ہوا تھا کہ
03:09پہلے سب سے پہلے شفق
03:12کو گھر سے نکالا گیا پھر
03:13پھر میری ماں اچانک بیمار ہوگی
03:15اور پھر میرا بیٹا کوئی تو ایسی باتیں
03:17ہیں جو مجھے سمجھ نہیں آرہی آخر
03:19گھر وہ ان باتوں تک
03:21پہنچ جاتا ہے جب اسے یہ تمام
03:23چیزوں کے سراخ مل جاتے ہیں تو وہ
03:25بڑے غصے میں ہوتا اور کہتا ہے کہ
03:27ماہم میں کیا تمہارے بارے میں سوچتا
03:29تھا اور تم کیا نکلی میں تو یہی سوچ
03:31رہا تھا نا کہ میں تمہیں گھر واپس لے
03:33ہوں گا تاں کہ میری بہن کبھی
03:35گھر آباد رہے اور تمہارا بھی لیکن
03:37تم تو تم نے تو میری ماں کو
03:39مارنے کی کوشش کی اور تم نے جو میری
03:41ماں کے ساتھ کیا یہ تو میں کبھی
03:43بھی تمہیں معاف نہیں کروں گا ادھر آپ
03:45دیکھیں گے کہ زارون زارون
03:47جب گھر میں یہ غصے میں بیٹھا ہوتا ہے تو
03:49بھائی رمیز آ جاتا ہے بیل بھی جاتا ہے
03:51اور جب دروازہ کھلتے ہیں تو رمیز آتا ہے
03:53اور کہتا ہے کہ زارون بھائی آپ کا کیا حال ہے
03:55میں آپ سے معذرت چاہتا ہوں
03:56اپنی آباد جی کی طرف سے کیونکہ
03:58میں جانتا ہوں کہ وہ ایک پاگر لڑکی ہے اور وہ
04:00بہت سارے گھروں کو تباہ کر چکے ہیں اس پر
04:02وہاں پر ضرور اس سے بتاتا ہے
04:04کہ تم جانتے ہو کہ تمہاری بہن نے کیا
04:06کیا ہے یہ جو اس نے کیا ہے یہ تو
04:08معافی کے قابل بھی نہیں اور
04:10میں کبھی بھی اسے معاف نہیں کروں گا میں
04:12کچھ اور سوچ رہا تھا لیکن مجھے کیا
04:14پتا وہ اتنی سازشی ہے کہ
04:16اس نے میرے بیٹے بیوی اور میرے ماں کو
04:18مارنے کی کوشش کی اور وہ بھی
04:20راشق کے ساتھ مل کر میں اسے کبھی بھی
04:22معاف نہیں کروں گا ادھر آپ دیکھیں گے کہ وہ
04:24آگے سے کہتا ہے کہ بھائی مجھے
04:26آپ معاف کر دیں میں زارہ کو کبھی بھی
04:28چھوڑ نہیں سکتا میں اس سے بہت محبت کرتا
04:30ہوں میں اسے لینے آیا ہوں ادھر
04:32وہ کہتا ہے کہ وہ اپنے کمرے میں جب
04:34جاتا ہے رمیز
04:35زارہ کے کمرے میں تو زارہ دروازہ
04:38کھولتی ہے تو وہ اس کے لیے بکے لے کر
04:40جاتا ہے اور کہتا ہے کہ زارہ چلو گھر میں
04:42تمہیں لینے آیا ہوں تو اس پر زارہ
04:44خوش ہو جاتی اور کہتی ہے رمیز مجھے آپ پر
04:46یقین تھا میں جانتی تھی کہ آپ مجھے لینے
04:48آئیں گے اور تو آپ میرے سے
04:50محبت کرتے ہیں میں بھی آپ سے بہت محبت
04:52کرتے ہوں یہ کہہ کر وہ دونوں اپنے گھر چلے جاتے
04:54ہیں ادھر آپ دیکھیں گے کہ جب
04:55شریفہ شفا کو کہتی ہے
04:58کہ بی بی آپ ایک موقع تو دینز
05:00زارون صاحب کو وہ آپ سے بہت محبت کرتے ہیں
05:02آپ ان کے گھر چلی دیں کیونکہ بچے بھی
05:04اپنے باپ کے سائے میں پلیں گے تب
05:06شفا کہتی ہے کہ شریفہ میں اس گھر میں کبھی
05:08بھی نہیں جاؤں گی جہاں پر میرے کریکٹر پر
05:10کیچر چھلا گئے اور ایک اور بعد میں کبھی بھی
05:12آپ زارون کو معاف نہیں کر سکتی میں اب
05:14اپنی زندگی میں بہت خوش ہوں میں
05:16اپنے بچوں کو خود پال سکتی ہوں کیونکہ
05:18میرے جینے کا مقصد میرے بچے ہیں اس لیے
05:30اب اسے کہتا ہے کہ یہ تم نے کیا کیا
05:32تم کیا سمجھتی تھے کہ مجھے کچھ نہیں پتا
05:34چلے گا جو تم نے شفا کے ساتھ راشد کے
05:36ساتھ مل کے کیا اور جو تم نے
05:38میری ماں کے ساتھ کیا اگر میری ماں کو
05:40اللہ نہ کرے وہ مر جاتی تو پھر میں کیا کرتا
05:42اور میرے ذہن بیٹے کے ساتھ تم نے کیا کیا
05:44شفا یہ تو معافی کے
05:45معافی کے قابل میں تمہیں کبھی معاف نہیں
05:48کروں گا اور میں سوچ رہا تھا کہ تمہیں گھر لے کر
05:50Then I will connect with you.
06:00My name doesn't look hard at 접ast of me.
06:05My name has been doing that.
06:09It must be loved by you.
06:16I will not be Mama.
06:17I can't do that.
06:47If you are my mom, I will be like and subscribe to my channel and subscribe.
Be the first to comment
Add your comment

Recommended