Skip to playerSkip to main content
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 70)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Allahumma salli ala seyyidina wa mawlana muhammadin wa ala alihi wa ashabihi wa baraka wa salam
00:23محترم ناظرین و سامعین ویورز ان لسنرز السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتو
00:31پرگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ آپ کا مسمان محمد سحیل رضا امجدی آپ کی خدمت میں حاصل ہے
00:41ناظرین و سامعین آج ہم لعاب دہن پیارے نبی علیہ السلام کا لعاب دہن
00:50آپ کا تھوک مبارک ناظرین اس کے خصوصیات آپ کی خدمت میں اس کریں گے
00:56حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مو مبارک کا جو لعاب ہے
01:03زخمی اور بیماروں کے لیے شفا ہے
01:07چنانچہ فتح خیبر کے دن آپ علیہ السلام نے
01:11اپنا لعاب دہن حضرت علی المرتدہ رضی اللہ تعالی عنہ کی آنکھوں میں ڈال دیا
01:17تو وہ فوراں تندرست ہو گئے
01:20اور فرماتے میں ایسا ہو گیا
01:23جیسے میری آنکھوں میں کبھی تکلیف ہی نہیں تھی
01:26آشوب چشم تھا
01:28فرماتے میں ایسا ہو گیا جیسے تکلیف ہی نہیں تھی
01:30غار سور میں سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کے پاؤں میں
01:35جب ساپ نے ڈس لیا تھا
01:39تو اس وقت حضور نبی کریم علیہ السلام نے
01:42اپنا لعاب دہن زخم پر لگایا
01:44تو اس وقت اسی وقت وہ درد جاتا رہا
01:48حضرت رفعہ بن رافعہ کا بیان ہے
01:50کہ بدر کے دن میری آنکھ میں تین لگا
01:53اور وہ پھوٹ گئی
01:54اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے
01:57اس میں اپنا لعاب دہن رال دیا
01:59فرمایا اور دعا فرمائی
02:01فرماتے ہیں کہ پس مجھے ذرا بھی تکلیف نہ ہوئی
02:04اور آنکھ بلکل صحیح ہو گئی
02:07حضرت محمد بن حاتب
02:10رضی اللہ تعالی عنہ کی ہاتھ پر ہنڈیا گر پڑی
02:13وہ جل گیا
02:14اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
02:17نے اپنا لعاب مبارک اس پر ڈالا
02:19اور دعا کی وہ ہاتھ بلکل صحیح ہو گیا
02:22اسی طریقے سے ناظرین
02:24حضرت عمر بن معاز بن جمع انساری
02:27رضی اللہ تعالی عنہ کا پاؤں کٹ گیا تھا
02:29اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
02:31نے اس پر اپنا لعاب مبارک لگایا
02:34وہ بلکل صحیح ہو گیا
02:35کہتے ہیں کہ
02:37حضرت ابو قطادہ انساری بیان کرتے ہیں
02:39کہ غزوہ زی کرد
02:42جو محرم میں ساسنہ حجری میں ہوا
02:44اس میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
02:46نے پوچھا مجھ سے
02:47کہ تمہارے چہرے پر کیا ہوا
02:49عرض کہ یا رسول اللہ تین لگا ہے
02:52آپ نے فرمایا نزدیک آؤ
02:54میں نزدیک ہوا تو آپ نے اس پر لعاب دہن لگا دیا
02:57کہتے ہیں کہ
02:59اس دن کے بعد سے
03:01مجھے کبھی بھی تیر اور تلوار
03:03چہرے پر نہیں لگا
03:05اور نہ خون نکلا
03:06ایک دفعہ حضور نبی کریم علیہ السلام کے پاس
03:10پانی کا ڈول لائے گیا
03:11آپ نے اس میں سے پیا
03:12اور جو باقی بچا تھا وہ
03:15کوئے میں ڈال دیا
03:16پس اس میں سے کسطوری کیسی خوشبو آنے لگی
03:19آپ کے خادم حضرت انس
03:21صدی اللہ تعالیٰ انہوں کے گھر میں ایک کواں تھا
03:24آپ نے اپنے لعاب دہن اس میں ڈالا
03:26اس کا پانی اتنا میٹھا ہوا
03:29اتنا شیری ہوا
03:30کہ تمام مدینہ شہر میں
03:32اس سے بڑھ کر میٹھا پانی موجود نہیں تھا
03:36ناظرین و سامعین
03:37اسی طریقے سے
03:38آشورہ کے روز
03:41حضور نبی کریم علیہ السلام
03:43بچوں کو بلا کر
03:44ان کے موں میں اپنے لعاب دہن
03:47آپ نے ڈالا
03:48تو ان کی موں سے فرمایا
03:49کہ شام تک ان کو دودھ نہ دینا
03:52پس وہی لعاب دہن شام تک ان کے لئے کافی ہو جاتا
03:56اور کوئی ماں کا دودھ نہ پیتا
03:58مدر فیڈ نہ کرتا
04:00اور وہ اس کے لئے لعاب دہن کافی ہو جاتا
04:02اسی طریقے سے ناظرین
04:04حضرت عامر بن قریش قریشی
04:07اپنے صاحبزاد عبداللہ کو بچپن میں
04:10اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لائے
04:13اور حضور نبی کریم علیہ السلام نے عبداللہ کے موں میں
04:17اپنا لعاب مبارک ڈالا
04:19جب ڈالا تو وہ اسے نگلنے لگے
04:22اس پر حضور نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
04:24کہ یہ مسکہ سراب ہے
04:26حضرت عبداللہ جب کسی زمین
04:28یا پتھر میں شگاف کرتے
04:31تو وہاں سے پانی نکلاتا
04:32اللہ وکبر
04:33یعنی اس کے بعد سے جب بھی کہیں زمین میں شگاف کرتے
04:36وہاں سے پانی ضرور نکلتا
04:38تو یہ ہے ناظرین میرے آقا علیہ السلام کے لعاب دہن کی برکتیں
04:43کہ کھارے پانی میں آپ کا لعاب دہن چلا جائے
04:46وہ میٹھا ہو جائے
04:48اور ایسا میٹھا ہو جائے
04:49کہ پورے مدینے میں اس کی مٹھاس مشہور ہو جائے
04:51اگر کسی کا ہاتھ کٹ گیا
04:53تو وہاں لعاب دہن لگایا
04:55تو وہ ہاتھ جڑ گیا
04:56کسی کی آنکھ پھوٹ گئی
04:58ناظرین آنکھ کا جو ڈھیلہ ہے وہ باہر نکل آیا
05:01اس پر لعاب دہن لگا کر جوڑا گیا
05:08آپ نے ڈسا وہاں پر لعاب دہن لگایا
05:10تو وہ پاؤں درست ہو گیا
05:11وہ زخم صحیح ہو گیا
05:13اللہ اکبر
05:14مولا علی رضی اللہ عنہ کی آنکھ لعاب دہن کی برکت سے صحیح ہو گئی
05:19تو خود حضور نبی کریم علیہ السلام کا عالم کیا ہوگا
05:22اللہ تعالی ہم سب کو حضور نبی کریم علیہ السلام کی اطاعت
05:26اور اتباع کرنے کی توفیق نصیف فرمائے
05:28چلتے ہیں ناظرین آج کے سبق کی جانب
05:30ہمارا جو آج کا سبق ہے
05:32وہ سورہ کحف
05:34اور سورہ کحف کی آیت نمبر ستر ہے
05:37سیونٹی ہے
05:38اور مکمل آج کے سبق میں شامل ہے
05:41فارمٹ کے مطابق پڑھیں گے
05:42باوضو ہو جائیں
05:43اسکرین کے سامنے موجود ہیں
05:44کلام پاک کو ساتھ رکھیں
05:46آج کا سبق نکالیں
05:47اپنے پاس نوڑ بگ ضرور رکھیں
05:49کوئی بھی امپورٹنٹ بات ہو
05:50نوڑ ضرور فرمالی جی
05:51آپ کو لیے چلتے ہیں
05:52آج کے اس پرگرام کے فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
05:55لغت القرآن یہ ہمارے اس پرگرام کا پہلا سیگمنٹ ہے
05:58اور آئیے تعاوز دسمیاں پڑھتے ہوئے آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
06:02اسے ذکرن پڑھیں گے
06:29وقف کی صورت میں ذکرہ پڑھا جائے گا
06:31دو زبر کی تنمیر وقف میں
06:32علیف سے چینج ہو جاتی ہے
06:34آخر میں علامت وقف اندر سیونٹی لکھا ہوا ہے
06:37آیت نمبر سیونٹی
06:38یعنی ستر یہاں پر کمپلیٹ ہو رہی ہے
06:40اوپر عین رکو کی شورٹ فارم ہے
06:42جس کا معنی یہ کہ یہاں رکنا
06:43یہاں پر رکو نمبر نو مکمل ہو رہا ہے
06:47کتنے کلماتیں
06:48آئیے دیکھتے ہیں
06:49قولہ ایک کلمہ فا دوسرا ان تیسرا
06:52اتبعتا چوتھا
06:54یا پانچوہ
06:55پھر اس کے بعد
06:56لا تسال چھٹا
06:59اور ان ساتوہ شیئن آٹھوہ
07:02حتی نوہ احدث دسوہ
07:05لا گیاروہ من باروہ
07:07ذکرہ تیرہوہ
07:08کل یہاں پر تیرا کلمات ہیں
07:10ہر کلمہ کو علیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
07:13بغور ملحظہ فرمائے
07:14قولہ فا ان اتبعتنی
07:19یہ تینوں علیدہ ہیں بلکہ چاروں علیدہ ہیں
07:22فا ان اتبعتنی
07:25ملا کر پڑھیں گے
07:26فا ان اتبعتنی
07:28نون کے لیچے زیرے سے تا کے ساتھ ملائیں گے
07:31درمیان میں سے علیف نہیں حمزہ کو حضف کے جائے گا
07:34فا ان اتبعتنی پڑھا جائے گا
07:37فا لا تسال
07:40فا علیدہ لا تسال علیدہ
07:42نی علیدہ
07:42ملا کر پڑھیں گے
07:43فلا تسالنی
07:45ان میں ننساکن کے بعد
07:50شین حرف اخفا ہے
07:51تو ننساکن کو اخفا کے ساتھ پڑھیں گے
07:53یعنی ناک میں آواز لے جا کر
07:55گنگنانا اسے اخفا کہتے ہیں
07:57ان شئی ان
07:59شئی ان میں حمزہ کے نیچے دوزیر کی تنمین ہے
08:02اس کے بعد ح حرف حلقی ہیں
08:03تو یہاں تنمین کو
08:05اظہار کے ساتھ پڑھا جائے گا
08:06غنہ یا اخفا نہیں کیا جائے گا
08:08ان شئی ان
08:10حتہ میں تا کے اوپر کھڑا زبر
08:13اوپر مت کے علامت
08:14مدد منفصلے
08:15مدد جائز بھی کہتے ہیں
08:16منیمم اس کو
08:16تین سے چار حرکت کی مقدار
08:19حرکات کی مقدار کھنش کر پڑھنا چاہیے
08:21منیمم اس کو پانچ سے چی حرکات کی مقدار کھنش کر پڑھ سکتے ہیں
08:24احدیثہ
08:25لا الیدہ
08:27کا الیدہ یہ اصل میں لی ہے
08:28کا کے ساتھ استعمال ہونے کی وجہ سے
08:31اس کو لا پڑھا گیا
08:32لیکا
08:32من الیدہ
08:33ہو الیدہ
08:34ملا کر پڑھیں گے
08:35من ہو
08:35ذکرون
08:37روا پر دو زبر کی ترمین
08:38پر کر کے پڑھا جائے گا
08:39اور وقف کی صورت میں
08:41الف سے چینج ہوگی
08:42تو اس صورت میں بھی روا کو پر کر کے پڑھیں گے
08:44ذکرون
08:45یہاں وقف کریں گے
08:46تو ذکرون پڑھا جائے گا
08:48آئیے ناظرین چلتے ہیں
08:49کلمات کی لغت اور گنامر کے ادبار سے
08:51تحقیق و تجمع کی جانے
08:53سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
08:55ہم وہ لکھیں گے
08:55پھر اس میں جو کلمات ہیں
08:56اسماع افعال حروف کون سے
08:58ان کی نشاندہی کی جائے گی
08:59تحقیق و تجمع بھی اس کریں گے
09:01قرآن اور اردو کے حوالے سے
09:03کہ وہ کلمات جو عام طور پر
09:04آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:05اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
09:07ان کی بھی نشاندہی ہوگی
09:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:12قال
09:13فَإِنِ تَبَعْتَنِ
09:25قَالَ فَإِنِ اتَّبَعْتَنِ
09:40فَلَا تَسْأَلْنِ
09:55اَنْ شَيْءٍ
09:59حَتَّى
10:09اُحْدِثَ
10:14لَكَ
10:21مِنْ هُو
10:25ذِكْرَو
10:32آیت نمبر ساٹھ ہے
10:42انشاءاللہ مزید پر غیم کو آگے بڑھاتے ہیں
10:44لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
10:45کہیں جائے گا مت ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
10:48ویلکم بیک ناظرین و سامعین
10:50چلتے ہیں آج کے پروگرام کی جانب
10:52اور یہاں پر اپنا حضہ فرمائیں
10:55کہ یا زمین
10:56یہ پہلا اسم ہے
10:58یہاں پر بھی
11:00نمبر ایک آئے گا
11:02شیئن دوسرا
11:03یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
11:07یہاں پر بھی نمبر ایک آئے گا
11:09تیسرا ہے
11:10ذکرہ
11:11تو کل ملا کر ناظرین
11:13تین اسما ہوئے
11:15نمبر ایک
11:23یا
11:25کا اور ہو
11:27نمبر دو
11:37شیئن
11:40نمبر تین
11:47ذکرہ
11:49تین اسما ہیں
11:58اور
11:59اب ہم دیکھتے ہیں
12:00افعال
12:01تو پہلا فعل ہے
12:02قولا
12:04دوسرا
12:06اتبعتا
12:07تیسرا
12:08لا تسئل
12:09چوتھا
12:11احدثا
12:12تو کل یہاں پر ملا کر
12:15ناظرین آپ دیکھ سکتے ہیں
12:16کہ چار افعال ہیں
12:19قولا پہلا ہے
12:28دوسرا
12:35اتبعتا
12:37تیسرا
12:45لا تسئل
12:46چوتھا
12:58احدثا
12:59چار افعال ہیں
13:08ناظرین
13:08اب ہم دیکھتے ہیں
13:09کہ
13:09غروف کتنے ہیں
13:10کون کون سے ہیں
13:11تو پہلا حرف
13:14فا
13:14دوسرا
13:17ان
13:18فا گزر چکا ہے
13:20ناظرین
13:21نمبر ایک میں
13:21اور تیسرا ہے
13:23ان
13:24چوتھا ہے
13:26حتہ
13:26پانچوا ہے لی
13:29اور
13:31چھٹا ہے من
13:33تو کل ملا کر
13:36چھے حروف ہیں
13:37نمبر ایک
13:40فا
13:41نمبر دو ان
13:44نمبر تین
13:47ان
13:48نمبر چار
13:52حتہ
13:53نمبر پانچ
13:59لی
14:03نمبر چھے
14:06من
14:08تین اسما
14:11چار افعال
14:13اور تین
14:14اور چار ساتھ
14:15ہو گئے
14:15اور چھے حروف
14:16تو کل ملا کر
14:17تیرا کلمات
14:18ہیں
14:18کل ملا کر
14:32تیرا کلمات
14:33ہیں
14:33اب آجا ہی
14:37اسما کی جانب
14:38ناظرین
14:38پہلا
14:38اسم ہے
14:39یا واحد
14:40متقلم کی
14:41ضمیر ہے
14:42واحد
14:42متقلم کی
14:43ضمیر
14:43متصل ہو
14:44تو یا کی
14:44شکل میں
14:45اور
15:10یاد رکھیں
15:11nashiyah jubh hum kaita hai hu
15:12mutfail honne ki surat
15:15mein to baz oqat hi ki shakal
15:17mein bhi hoti hai jubh hum kaita hai
15:19hu to pash ulta pash dhonu mura
15:21do saktayin jubh hum kaita hai hi to zir khaari
15:23zir dhonu mura do saktayin
15:24huwa huya hi is ka maana hooga
15:26wo is shay in ka maana hai
15:28koyi chiz koyi shay
15:30ashiyah is ki jama hai
15:31is ka maana hooga bhoas si chiz hai
15:33bhoas si ashiyah
15:34to shay ahishiyah
15:36hiya dhonu ki dhonu nashiyah
15:37hum urdu mein istimal kertate hai
15:40is ke baat hai zikr
15:52zikr kishe kaita hai
15:54zikr ka maana zikr hai
15:55zikr ka maana yaad karna bhi hota hai
15:57zikr ilahi, zikr rasul
15:59to zikr, aapka zikr
16:00to ye amt per hum urdu mein istimal kertate hai
16:03abhaji nashiyah
16:07aafal ki janab
16:09to
16:09qala fi li mazi maruf
16:11si gha waahid
16:12muzikr ghaib
16:13اور iska maana hai
16:14ust ne kaha
16:15ust ne kaha
16:17اور
16:18yaan par
16:19nisbet hai
16:20hzat khizr alayhi sslam ki janab
16:22to hum tajmah yeh karhenge
16:24unhau ne fermaaya
16:25thikai
16:26acha abu
16:27qala yaquulu qawul
16:29qawul iska mazdar hai
16:31iska maana hai bad
16:32to ye bhi
16:34عام طور پر
16:35urdu mein istimal
16:35kiya jata hai
16:36iska maana hai
16:41itabaata
16:42itabaata
16:43fi li mazi maruf
16:44si gha waahid
16:45muzikr hazir
16:46اور iska maana hai
16:47qe
16:48aap
16:48ne
16:49perewi ki
16:50aap
16:50ne
16:50perewi ki
16:51abh yaan par
16:52abh dix saktay hai
16:53qe in
16:54dاخil hai
16:55yaha par
16:56in dاخil hai
16:57or in
16:58shert ke liye
16:59yata hai
16:59shert keheti hai
17:01qe joh kisiy na kisiy
17:03shay per
17:04muallak ho
17:05اور jis per
17:06muallak ho
17:06usse jawaab shert
17:07bhi ka jata hai
17:08jaza bhi ka jati hai
17:09to ab in
17:10dاخil hai
17:11اور
17:12iska maana
17:15qya hooga
17:16ager
17:16to init
17:17taba ta
17:17ka maana
17:18qya hooga
17:18ager
17:19apne
17:20perewi ki
17:21nini
17:21meri
17:22ager
17:23ap
17:23perewi
17:23keray
17:24meri
17:24uttaba
17:26ya tabi
17:26uttaba
17:27uttaba
17:28uttaba
17:28uttaba
17:29mazdar
17:30iska
17:30or
17:31iska
17:32maana
17:32perewi
17:33kerna
17:33اور
17:33ye bhi
17:34amt
17:34hao
17:34par
17:34am
17:34urdu
17:34me
17:35istimha
17:35kata
17:35kata
17:36la
17:36tasal
17:37fial
17:37nahi
17:38hazin
17:38maroof
17:38siga
17:39waahid
17:39mazakar
17:40hazin
17:40fial
17:41nahi
17:41woh
17:41fial
17:41ki
17:41jis
17:42me
17:42kis
17:42kama
17:42kata
17:42kata
17:43jaya
17:43iska
17:44maana
17:44kata
17:44la
17:45tasal
17:45ap
17:46sual
17:46na
17:47kichyay
17:47ap
17:48sual
17:48na
17:48puchyay
17:49saala
17:50yas
17:50alu
17:50sual
17:51sual
17:52sual
17:52iska
17:52mazdar
17:52joh
17:53ki
17:53am
17:53tur
17:53pere
17:54hem
17:54urdu
17:54me
17:54istimha
17:55kata
17:55iska
17:59soal
18:00Свala
18:01ke
18:02the
18:02stick
18:02our
18:02ropa
18:02saal
18:03kata
18:04so can
18:26space
18:27if
18:27fial
18:28i
18:28age
18:28pere
18:28le
18:28iska
18:29So,
18:30If you admit that when you are home , when you are done to go ahead,
18:35then
18:38You have to get rid of that way if you are for the first time.
18:41then
18:44What do you mean?
18:47What else do you mean?
18:50Now,
18:52I'll tell you guys,
18:53فا کا معنی ہے پس یا تو
18:56ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
18:57ان شرط کے لیے ہے اس کا معنی ہے
19:00اگر اس کا استعمال اور معنی ہم کو بتا چکے ہیں
19:02ان کا معنی ہے سے
19:04ان کا معنی ہے سے
19:06اور ان جو ہے عراس کے لیے آتا ہے
19:08کسی چیز سے دوری کے لیے آتا ہے
19:11حتی کا معنی ہے حتی کے لیے
19:13علت کے لیے واسطے کے لیے آتا ہے
19:15اس کا معنی کے لیے لیے واسطے
19:16من کا معنی ہے سے
19:18اور عام ترک پر من وان
19:20ان یہاں پر ہے من یہاں پر ہے
19:21تو من وان ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
19:25اور حتیٰ کہ
19:28ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
19:30تو یہ ہوا نمبر چھے
19:35یہ ہوا نمبر سات
19:36آپ دیکھ سکتے ہیں تیرا کلمات ہیں
19:39تیرا کلمات میں کل سات کلمات
19:41ایسے ہیں جو عام طور پر
19:42اردو میں استعمال ہوتے ہیں وہ کون کون سے
19:44نمبر ایک شئی اور اشیا
19:47شئی اور اشیا
19:49Number 2, ذكر
19:51Number 3, قول
19:52Number 4, اتباعتہ میں اتباع
19:55Number 5, لا تسأل میں سوال
19:58Number 6, حتہ میں حتہ کے
20:00Number 7, من میں منوان
20:02Aiyye, حروف کو آپس میں ملا کر کلمہ
20:05کلمات کو آپس میں ملا کر جملہ کلام
20:07یا عید کیسے بنا کرتے ہیں
20:08تو Aiyye, ملاحظہ فرمائیے
20:10قوفل زبر قول
20:13لحمزب اللہ قول
20:14فازبر فا حمززر این
20:16نون تازن نت فائن نت
20:18تازبرتا
20:19بائن زبر باع
20:22تازبرتا نون یازن نی
20:24قول فانیت تباعتن
20:26فازبر فا لامل زبر اللہ
20:28تاسین زبرتس
20:30حمزہ لام زبر
20:30نون یازن نی
20:31فلا تسأل نی
20:33عین نون زبر ان
20:34شین یا زبر شی
20:36حمزہ دو زر ان
20:37آن شی ان
20:38حاتا زبر حتہ
20:39کھڑ زبرتا حتہ
20:41حمزہ حاپش اح
20:42دالزے دیتا
20:43زبرتا اح دیتا
20:44لام زبر اللہ
20:45کاف زبر کا لکا
20:46ممنون زر من
20:47ہاپش ہو من ہو
20:48دال کافز
20:50دال کافز
20:51ذکر
20:52رادو زبرون
20:53ذکرون
20:53یہاں وقف فریں گے
20:54تو ذکرون پڑیں گے
20:55آئیے ناظرین
20:57چلتے ہیں
20:58تلاوت کی جانب
20:58سب سے پہلے
20:59ہم تلاوت کریں گے
21:00ترتیل کے ساتھ
21:01سماعت فرمائیے
21:02اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
21:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:17قَالَ فَإِنِ اتَّبَعْتَنِي فَلَا تَسْأَلْنِي عَنْ شَيْءٍ حَتَّى اُحْدِثِ
21:35حَتَّى اُحْدِثَ لَكَ مِنْهُ ذِكْرًا
21:45قَالَ فَإِنِ اتَّبَعْتَنِي فَلَا تَسْأَلْنِي عَنْ شَيْءٍ
21:56حَتَّى اُحْدِثَ لَكَ مِنْ
22:02حَتَّى اُحْدِثَ لَكَ مِنْهُ ذِكْرًا
22:10اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضر کے ساتھ
22:13جیسے نماز تراوی میں اب سنتے ہیں یا پڑھتے ہیں
22:15قَالَ فَإِنِ اتَّبَعْتَنِي فَلَا تَسْأَلْنِي عَنْ شَيْءٍ
22:24حَتَّى اُحْدِثَ لَكَ مِنْهُ ذِكْرًا
22:28اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ
22:30قَالَ فَإِنِ اتَّبَعْتَنِي فَلَا تَسْأَلْنِي عَنْ شَيْءٍ
22:39حَتَّى اُحْدِثَ لَكَ مِنْهُ ذِكْرًا
22:44آمنت باللہ صدقاللہ العظیم
22:47تلاوت مکمل ہوئی اور انشاءاللہ مزید پوگرام کو آگے بڑھائیں گے
22:51لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
22:52کہیں جائے کمت ملاقات ہوگی مختصر سے
22:54ویلکم بیک ناظرین وستامعین
22:56ہم چلتے ہیں آج کے پروگرام کی جانب
22:58اور تلاوت کے ساتھ ہی
23:00ہمارے اس پروگرام کا جو فرسٹ
23:02سیگمنٹ ہے وہ کمپلیٹ ہوا آپ کو لیے چلتے ہیں
23:04سیکنڈ سیگمنٹ کی جانب
23:06تفہیم القرآن یہ سیکنڈ سیگمنٹ ہے
23:08سب سے پہلے حرف پہ حرف
23:10لفظ پہ لفظ ترجمہ ہم عرض کریں گے
23:12ہم بتائیں گے آپ اسے ملائزہ فرمائیں
23:15قَالَ
23:16کہا اس نے کہا
23:19اور زیرے کہ حضرت خضر
23:20علیہ السلام کی نسبت ہے تو ہم کہیں گے
23:22انہوں نے فرمایا
23:24فَا پَسْ اِنْ اَگَرْ اِتْتَبَعْتَ
23:27آپ نے پیروی کی
23:29یا میری
23:30فَا تُوْ لَا تَسَلْ
23:34نَا پُوچھئے
23:35نِی مُجْسَےْ
23:37انْسَےْ شَئِئِنْ
23:40کسی چیز حتی
23:41یہاں تک کے احدثہ میں
23:43بیان کرو
23:44لَا کے لیے کا آپ
23:46مِنْسَهُوْ اسْ ذِكْرَ
23:49آئیے ناظرین چلتے ہیں
23:52آسان فہم
23:53با محاورہ ترجمہ کی جانے
23:55قَالَ فَإِنْ تَبَعْتَنِي فَلَا تَسْأَلْنِي عَنْ شَيْءٍ
24:02حَتَّى اُحْدِثَ لَكَ مِنْهُ ذِكْرَ
24:07اس بندے نے کہا
24:09پس اگر تم میری پیروی کر رہے ہو
24:12تو مجھ سے کسی چیز کے متعلق
24:15اس وقت تک سوال نہ کرنا
24:18جب تک کہ میں خود خود
24:20اس کا تم سے ذکر نہ کرنا
24:22ناظرین و سامعین یہ آسان فہم
24:24با محاورہ ترجمہ
24:26اب آئی چلتے ہیں تفصیل کی جانے
24:28تفصیل ناظرین آیت نمبر
24:2966 سے لے کر
24:31ہم 70 تک
24:32یعنی 66 to 70
24:34اس کی تفصیل ہم ارز کر رہے ہیں
24:36اب آیت نمبر جو ہے وہ
24:38جو 66 ہے
24:40جس میں فرمایا کہ موسیٰ نے کہا
24:42کہ آیا میں آپ کی اس شرط پر
24:44پیروی کروں کہ آپ کو جو
24:46رشت و ہدایت کا علم دیا گیا ہے
24:48آپ اس میں سے
24:49کچھ تعلیم دیں مجھے
24:51مجھے بھی کچھ تعلیم دیں
24:52ناظرین و سامعین
24:53اب یہاں پر دیکھا جائے
24:55تو
24:57ہم نے آپ کو بتایا
25:00کہ حضرت خضر علیہ السلام کے
25:02مطالق پھر علم لدنری کے
25:03مطالق پھر اس کے ساتھ ساتھ
25:05اسی کے زمن میں شریعت طریقت
25:07اور حقیقت کی جو تعریفات ہیں
25:09ہم نے وہ بھی آپ کی خدمت میں
25:11ارز کی
25:11اب موسیٰ علیہ السلام کا
25:14حضرت خضر سے
25:15اصول تعلیم کے لئے
25:17درخواست کرنا
25:19اب یہاں پر
25:20اس سے مراد کیا ہے
25:23اور مفسرین اس میں کیا فرماتے ہیں
25:25موسیٰ علیہ السلام نے
25:27انتہائی لطیف پیرائے میں کہا
25:29کہ میں آپ کی پیروی کروں
25:30اس طریقے سے سوال کرنے میں
25:33انتہائی عدب و احترام ہے
25:34اور مخاطب کو
25:36اپنے سے بہت بلند مقام پر
25:38فائز کرنا ہے
25:39جیسا کہ اس حدیث میں ہے
25:40حضرت انس بیان کرتے ہیں
25:42رضی اللہ تعالی عنہ
25:43کہ یحییٰ نے
25:44عبداللہ بن زید
25:45رضی اللہ تعالی عنہ
25:47نے کہا
25:49کہ
25:49ان سے کہا
25:51کہ آپ مجھے
25:52یعنی یحییٰ نے
25:53حضرت عبداللہ بن زید سے کہا
25:54رضی اللہ تعالی عنہ
25:55کہ آپ مجھے دکھا سکتے ہیں
25:57کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
25:59کس طرح وضو کر
26:01فرمایا کرتے تھے
26:02تو یہ طریقہ ہوتا ہے
26:04کہنے کا
26:05تو ناظرین یہ اس میں
26:06عدب بھی ہے
26:07اور بہت
26:08مطلب کہنے کا طریقہ بھی بہت
26:10اچھا ہے
26:11تو اس طریقے سے
26:12درخواست کرنی چاہیے
26:13موسیٰ علیہ السلام کی
26:15درخواست میں
26:16عدب کی جو وجوہات ہیں
26:17موسیٰ علیہ السلام نے
26:18جو یہ کہا تھا
26:19کہ آیہ میں
26:20اس شرط پر آپ کی پیجوی کروں
26:21کہ آپ کو جو
26:23رشد و ہدایت کا علم دیا گیا
26:24آپ اس علم میں سے
26:25مجھے بھی تعلیم دیں
26:26تو اس میں
26:27موسیٰ علیہ السلام نے
26:28اپنے آپ کو
26:29خضر علیہ السلام کا
26:30تابع قرار دیا
26:38اجازت طلب کی
26:39گویا کہ انہوں نے
26:40یوں کہا
26:40کہ کیا آپ مجھے
26:41اس کی اجازت دیتے ہیں
26:42کہ میں آپ کی اتباع کروں
26:43اور اس میں
26:44بہت زیادہ توازو ہے
26:46کیا میں حصول تعلیم کے لیے
26:48آپ کی اتباع کروں
26:49اس قول میں
26:50اپنے لیے
26:50عدب علم کا
26:51اور اپنے استاد کے لیے
26:52علم کا اعتراف ہے
26:53حالانکہ
26:54موسیٰ علیہ السلام
26:55خود اللہ کے نبی ہیں
26:56اللہ کے رسول ہیں
26:57کلیم اللہ ہیں
26:58کیا بات ہے
26:58لیکن یہاں پر
26:59جب ایک سیکھنے کے لیے
27:01تو یہاں پر
27:01ہمیں عدب سکھا رہے ہیں
27:03انہوں نے کہا
27:04کہ آپ کو
27:04جو رشت و ہدایت کا
27:05علم دیا گیا
27:06آپ اس میں سے
27:07مجھے بھی
27:07تکوش تعلیم دیں
27:08یہ من تبعیس کے لیے
27:09یعنی انہوں نے
27:10یہ طلب کیا
27:11کہ آپ کو جو
27:12علم دیا گیا
27:12آپ اس میں سے
27:13مجھے باس کی تعلیم دیں
27:14گویا کہ انہوں نے کہا
27:16کہ میرا یہ سوال نہیں
27:17کہ آپ مجھے
27:18علم میں اپنے برابر کر دیں
27:19بلکہ میرا کہنا یہ ہے
27:22کہ آپ اپنے علم کے
27:23اجزاء میں سے
27:24چند اجزاء
27:24مجھے بھی عطا کریں
27:25جیسا کہ
27:26فقیر غنی سے کہتا ہے
27:28کہ تم اپنے مال کے
27:29اجزاء میں سے
27:30چند اجزاء
27:31مجھے بھی عطا کر دو
27:32انہوں نے کہا
27:33کہ آپ کو جو
27:34رشت کا علم دیا گیا
27:35اس میں سے
27:36مجھے بھی عطا کریں
27:37گویا کہ وہ
27:37رشت کے طلبگار تھے
27:39یعنی نبی علیہ السلام
27:41تو
27:41رشت و ہدایت کا
27:43راستہ بتانے والے ہوتے ہیں
27:44لیکن یہاں پر
27:45توازوں کا علم دیکھئے
27:46موسیٰ علیہ السلام کا
27:48حضرت موسیٰ علیہ السلام
27:49نے فرمایا
27:50کہ آپ کو
27:51جو رشت کا علم دیا گیا
27:53اس میں یہ اعتراف ہے
27:55کہ آپ کو
27:56اللہ نے علم اتا کیا ہے
27:57انہوں نے یہ کہا
27:58کہ آپ کو جو علم دیا گیا
28:00آپ اس میں سے
28:00مجھے علم دیں
28:01یعنی آپ میرے ساتھ
28:02وہ معاملہ کریں
28:03جو اللہ تعالیٰ نے
28:04آپ کے ساتھ کیا ہے
28:05اس میں اشارہ ہے
28:06کہ مجھے تعلیم دینے سے
28:07آپ کا مجھ پر
28:08اس طرح انعام ہوگا
28:09جس طرح
28:10اللہ تعالیٰ نے
28:11آپ پر انعام کیا
28:12اس وجہ سے کہا گیا ہے
28:14کہ جس شخص نے
28:14مجھ کو ایک حرف
28:15کی بھی تعلیم دی
28:16تو اس کا بندہ
28:18اور غلام ہوں
28:18اور مطابعت کا
28:20معنی یہ کہ
28:21تابع
28:21اس وجہ سے
28:22وہ کام کرے
28:23کہ مدبو نے
28:24مدبو نے وہ کام کیا ہے
28:26اگر مدبو وہ کام
28:27نہ کرتا
28:28تو وہ اس کام کو
28:29نہ کرتا
28:29جیسے ہم قابع کی طرف
28:30مو کر کے
28:30اس لی نماز پڑھتے ہیں
28:32کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
28:34نے اس کی طرف
28:34مو کر کے نماز پڑھئے
28:35اگر آپ اس کی طرف
28:37مو کر کے نماز نہ پڑھتے
28:38تو ہم بھی
28:39اس کی طرف
28:39مو کر کے نماز نہ پڑھتے
28:41اسی طرح
28:42استاد کی اتباع کرنے کا
28:43معنی یہ
28:44کہ تلمیز
28:44استاد کے کیے وے کام
28:46کو صرف
28:46اس وجہ سے کرے گا
28:47کہ وہ کام
28:48اس کے استاد نے کیا ہے
28:50اس طرح
28:51اتباع کرنے میں
28:52اول
28:52امر سے
28:53بلکہ
28:55ناظرین
28:55جو اتباع کرنے والا ہوتا ہے
28:58وہ
28:58آمیر سے
29:00اس بات کا
29:00اقرار کرتا ہے
29:01کہ وہ
29:02کسی کام پر
29:03اعتراض نہیں کرے گا
29:05استاد کے
29:05کسی کام پر
29:06اعتراض نہیں کرنا چاہیے
29:07ٹیچر کے کسی کام
29:08پر اعتراض نہیں کرے گا
29:10ایسا کیوں
29:11آپ ایسا کیوں پڑھا رہے ہیں
29:12اور ٹیچر بھی
29:13ٹیچر ہونا
29:14جیسے یہاں پر آپ دیکھیں
29:15کہ موسیٰ علیہ السلام
29:16اللہ کے نبی ہے
29:17اللہ کے رسول ہے
29:18سب کچھ جانتے ہیں
29:19لیکن توازو کا عالم
29:20دیکھیں
29:20کہ اب سیکھنا ہے
29:22تو توازو کا عالم
29:23یہاں پر ہمیں بتایا جا رہا ہے
29:24موسیٰ علیہ السلام
29:26نے مطلقا کہا
29:26کہ آیاء میں آپ کی پیلوی کروں
29:28اس کا مطلب ہی
29:28کہ انہوں نے تمام کاموں میں
29:29حضرت خضر علیہ السلام کی
29:31اعتباع کرنے کی درخواست کی
29:32اور کسی خاص کام کے ساتھ
29:34اعتباع کو مقید نہیں کیا
29:36موسیٰ علیہ السلام کو
29:37حضرت خضر نے
29:38ابتدان پیچان لیا تھا
29:39کیونکہ انہوں نے کہا
29:40کہ آپ بنی اسرائیل کی موسیٰ ہیں
29:41گوئے کہ انہوں نے جان لیا تھا
29:42کہ وہی نبی ہیں
29:43جن کو اللہ رب العالمین
29:45نے بلا واسطہ
29:46شرف کلام سے نوازا
29:47جن کو کثیر موجزات اتا ہوئے
29:50اس کے باوجود
29:51موسیٰ علیہ السلام نے
29:52اتنی وجود سے توازو کی
29:53اس سے معلوم ہوا
29:54کہ جس کا ردبہ جتنا زیادہ ہوتا ہے
29:56وہ اہل علم کے سامنے
29:58اتنی زیادہ توازو کرتا ہے
29:59اور ان کا اتنا ہی زیادہ
30:01عدب و احترام کرتا ہے
30:03موسیٰ علیہ السلام نے کہا
30:04کہ آیا میں آپ کی اتباع کروں
30:05کہ آپ مجھے تعلیم دیں
30:06پہلے انہوں نے اپنی اتباع پیش کی
30:08اس کے بعد انہوں نے
30:09ان سے حصول علم کو طلب کیا گیا
30:11عدب کا تقاضی یہ ہے
30:12کہ پہلے استاد کے سامنے
30:14توازو کی جائے
30:15ان کی خدمت کی جائے
30:17پھر ان سے علم طلب کیا جائے
30:19انہوں نے کہا
30:20کہ آیا میں اس بنا پر
30:21آپ کی اتباع کروں
30:22کہ آپ مجھے تعلیم دیں
30:23یعنی انہوں نے اس اتباع کا
30:24کوئی معافظہ طلب نہیں کیا
30:25بجز اس کے
30:26کہ وہ ان کو تعلیم دیں
30:28تو ناظرین یہ جو عدب تھا
30:30یہ توازو تھا
30:31یہ ہمارے لیے بہت کچھ سیکھنے کے لیے
30:34اس میں لیسنز ہیں
30:35اور ہمیں چاہیے کہ ہم اس سے سیکھیں
30:37بتانے کا مقصد بھی یہ تھا
30:39کہ یہاں سے میں معلوم ہوتا ہے
30:40کہ ایک استاد کے سامنے
30:42شاگد کو کیسا ہونا چاہیے
30:43اور شاگد استاد لگتنا عدب و احترام کرے
30:46یہ قرآن کریم ہمیں سکھا رہا ہے
30:48اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پروگرام کا
30:49سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا چلتے ہیں
30:51تھرڈ اور لاسٹ سیگمنٹ کی جانب
30:53قرآن سب کے لیے
30:55یہ سیگمنٹ آپ کا سیگمنٹ ہے
30:57دنیا بھر سے
30:57آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
30:59سکیم پر نمبرز ڈسپلے ہیں
31:00آپ کا تعلق پاکستان
31:01پاکستان سے باہر
31:02دنیا کے کسی خطے کسی مل سے ہو
31:04اٹھائیے اپنے فونز
31:05ٹائل کیجئے نمبرز کو
31:06جوائن کیجئے ہمارے اس پروگرام کو
31:07دیکھتے ہیں اس وقت لائن پر
31:09ہمارے ساتھ کون ہے
31:10السلام علیکم
31:11وآلہ علیکم السلام
31:13جی کہاں سے
31:14یہ ہی نا پسلا بات سے
31:16جی سنائیے بیٹا
31:19اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:27قَالَ فَإِن اتَّبَعْتَنِ فَلَا تَسْعَلْنِ عَوْشَئٍ حَتَّى
31:35عَنْشَئٍ حَتَّى اُهْدِسَ لَكَ مِنْهُ ذِكْرَةً
31:40جزاکاللہ خیر
31:42السلام علیکم
31:43وآلیکم السلام
31:46جی کہاں سے
31:47انکل جی ابریش
31:49جی بڑا سنائیے
31:50جی
31:51اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
31:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:00قَالَ فَإِن اتَّبَعْتَنِ فَلَا تَسْعَلْنِ عَوْشَئِئٍ حَتَّى
32:09اُحْتِفَ لَكَ مِنْهُ ذِكْرَةً
32:12اس بندے نے کہا
32:14بس اگر تم میری پیروی کر رہے ہو
32:16تم مجھ سے کسی چیز کے متعلق
32:18اس وقت تک سوال نہ کرنا
32:20جب تک کہ میں خود اس کا تم سے ذکر نہ کرو
32:23جزاکاللہ خیر
32:25السلام علیکم
32:26السلام علیکم
32:28علیکم السلام ورحمت اللہ
32:29جی کہاں سے
32:30جی تاندلے والا سے
32:32سنائیے
32:33قَالَ فَإِن اتَّبَعْتَنِ فَلَا تَسْعَلْنِ عَا شَيْءٍ حَتَّى اُحْدِثَ لَكَ مِنْهُ ذِكْرَةً
32:53جزاکاللہ خیر
32:55السلام علیکم
32:56والیکم
32:57السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
32:58جی کہاں سے
32:59جی مختصف میں شاہل کرتے ہیں
33:01سنائیے
33:02جی تاندلہ
33:04اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:13قَالَ فَإِن اتَّبَعْتَنِ فَلَا تَسْعَلْنِ عَنْ شَيْءٍ حَتَّى اُحْدِثَ لَكَ مِنْهُ ذِكْرَةً
33:27صدقاللہ
33:28جزاکاللہ خیر
33:29السلام علیکم
33:30والیکم
33:32السلام
33:32جی کہاں سے
33:33میں کشب بات کر رہی ہوں
33:34جی سنائیے
33:35اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
33:42بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:47قَالَ فَإِن اتَّبَعْتَنِ فَلَا تَسْعَلْنِ عَنْ شَيْءٍ حَتَّى
33:56عَنْ شَيْءٍ حَتَّى اُخُدِثَ لَكَ مِنْهُ ذِكْرَةً
34:01جزاکاللہ خیر
34:03ناظرین والسلامین
34:04اس کے ساتھ ہی ہمارے اس پروگرام کا
34:06جو وقت ہے
34:07اپنے اقتدام کو پہنچا
34:08یہ پروگرام جسے آپ روزانہ
34:09علاوہ ہفتے ارتوار کے
34:11اس سے پہلے چار بجے سے
34:12آپ دیکھا کرتے ہیں
34:13اور
34:14www.aryqtv.tv پر آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
34:19اور اس پروگرام کو دیکھنا چاہیں
34:21یوٹیوب پر تو
34:21اس پروگرام کے نام کے ساتھ
34:23ڈیٹ کے ساتھ سرچ کیجئے
34:24اس پروگرام سے مستفیز
34:26اور اوروں کو بھی ترغیب دیجئے
34:27زندگی نہیں تو انشاءاللہ
34:29اگلے پروگرام میں
34:30سیم ٹیم آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گے
34:32اس وقت تک کیلئے آپ سے اجازت چاہیں گے
34:34پروگرام قرآن سنیے
34:36اور سنائیے کہ میں اسپان
34:37محمد سحیل رضا امجدی
34:40اور ایرو ایکیو ٹی وی کی پوری ٹیم کو دیجئے
34:42اجازت اس دعا کے ساتھ
34:43کہ اللہ رب العالمین آپ کا
34:45ہم سب کا حامی و ناصر رہے
34:47السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended