Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
Mohra 36 promo review ||mohra drama ||short drama reviewsreviews


Copyright Disclaimer:
The use of the title, clips, and images in this video is under the Fair Use Policy for the purpose of drama review, commentary, entertainment, and constructive criticism. This qualifies as Fair Use under U.S. Copyright Law because it is:

1. Non-commercial

2. Transformative in nature

3. Does not negatively affect the original content

credit:green entertainment

🍁 Images and clips used in this video/thumbnail are for illustrative and entertainment purposes only. I do not own the rights to these materials. All rights belong to their respective owners. No copyright infringement intended.

👉 If any copyright holder believes that their material has been misused, please contact us directly.


[email protected]

Category

😹
Fun
Transcript
00:00السلام علیکم ڈراما سیر مہرہ کی نیکسٹ آنے والی اپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے حمزہ کی کمپنی کو انویسٹمنٹ کی ضرورت ہے
00:05حمزہ اپنے باپ سے کہتا ہے کہ شانواز انکل سے زیادہ کوئی اور نہیں ہو سکتا جو کہ اس کمپنی میں انویسٹ کرے کیونکہ کوئی بھی انویسٹمنٹ کیلئے تیار نہیں ہے
00:14لیکن شانواز انکل نے ایک شرط رکھی ہے کہ جب تک علیزہ حمزہ کو جوائن نہیں کریں گے وہ انویسٹمنٹ نہیں کریں گے
00:21حمزہ کا باپ حمزہ سے کہتا ہے تو پھر ٹھیک ہے علیزہ کو کہو وہ بھی ہمارا آفس جوائن کرے جب حمزہ علیزہ سے بات کر کے آتا ہے اور بتاتا ہے کہ علیزہ اسی صورت میں آفس جوائن کرے گی
00:31کہ اس پوری عزت کے ساتھ آفس میں بلایا جائے کیونکہ آپ نے اور سکندر نے اس کو دھکے دے کر آفس سے نکالا تھا
00:39اب اس کا باپ بھی آخر کار سوچ چکا ہے عریشہ بھی یہ سن کر حیران ہے کہ آخر یہ کیا ہو رہا ہے
00:45اب دوسری طرف علیزہ جو کہ یہ فیصلہ کر لیتی ہے آفس جوائن کرنے کا
00:50حمزہ کا باپ علیزہ کی اس شرط کو ماننے کیلئے تیار ہے لیکن سکندر ابھی تک بات کی تہہ میں پہنچنا چاہتا ہے کہ آخر یہ سب کچھ کس نے کروایا ہے
00:59اب دوسری طرف آفس میں علیزہ اور شانواز انکل کے آنے کی سیلیبریشن کی جا رہی ہوتی ہے
01:05علیزہ کو پھول پیش کی جا رہی ہوتے ہیں جس پر سکندر اب کہتا ہے کہ ایک بازی تو تم نے جیت لی لیکن مجھے یقین ہے کہ اگلی بازی تم نہیں جیت سکو گی اور اسے پھول دیتا ہے
01:16اب فوراں سے علیزہ وہ پھول اسی کو ہی واپس کرتی ہے اسے کہتی ہے کہ اگلی بازی کا تو نہیں پتا لیکن بس اتنا پتا ہے
01:24کہ کسی ایک شخص کی زندگی میرے ہاتھوں برباد ہونے والی ہے اور وہ تم ہی ہو
01:29آخر سکندر کو کب پتا چلے گی علیزہ کی سچائی کہ یہ اسی انوشے کی بہن ہے جس کی وجہ سے اس کی زندگی تباہ ہوئی
01:38سکندر جس کی موت کا ذمہ دار ہے اور جس کی وجہ سے اس کی ماں بھی صدمے میں چلی گئی
01:44یہ تو آنے والی اپیسوڈ میں ہی سب کو پتا چلے گا کہ کیا کیا ہونے والا ہے تو چینل پر نیو ہے سبسکرائب کر کے رکھیں گا
01:50اور ساتھ میں بنے بیل کے ایکن کو لازمی پرس کیجئے گا
01:53اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended