#mainzameentuaasmaan #ferozekhan #hibabukhari
Main Zameen Tu Aasmaan Episode 11 (Subtitles) 27th September 2025- Feroze Khan - Hiba Bukhari | Har Pal Entertainment
"Main Zameen Tu Aasmaan" is an emotional and gripping drama that explores love, dreams, and the struggles that test relationships. It is the story of two souls, Shazil and Hooram, tied by destiny one grounded like the zameen, the other limitless like the aasmaan. Their bond is strong, yet life puts them through trials that shake their faith, test their patience, and question their choices.
A journey of love, sacrifice, and resilience, this drama will keep you hooked till the very last moment. Don’t miss a single episode because every step of their story unfolds a new sky.
Written by: Abdul Khaliq Khan
Directed by: Ahmed Bhatti
Produced by: Tehreem Chaudhary
Presented by: Multiverse Entertainment
Cast:
Hiba Bukhari as Hooram
Feroze Khan as Shazil Sultan
Mehmood Aslam as Sultan Ahmed
Hina Chaudhri as Zoya
Shahood Alvi as Shahabuddin
Nida Mumtaz as Fareeda
Hamad Shoaib as Akber
Hassan Niazi as Sufiyan Sultan
Sharmeen Khan as Amaya Sufiyan
Rabia Noreen as Zakiya
Rehma Khan as Mumtaz
Touseeq as Taimoor Shah
Awais Suleman as Usama
Adnan Jafer as Manal
Sumaira Asgher as Prof.Ghaznvi
Syed Afzal as Abdul Ghani
Osama Tahir as Farhan & Others...
#mainzameentuaasmaan11
#pakistanidrama
#greentv
#ferozekhan
#hibabukhari
Main Zameen Tu Aasmaan Episode 11 (Subtitles) 27th September 2025- Feroze Khan - Hiba Bukhari | Har Pal Entertainment
"Main Zameen Tu Aasmaan" is an emotional and gripping drama that explores love, dreams, and the struggles that test relationships. It is the story of two souls, Shazil and Hooram, tied by destiny one grounded like the zameen, the other limitless like the aasmaan. Their bond is strong, yet life puts them through trials that shake their faith, test their patience, and question their choices.
A journey of love, sacrifice, and resilience, this drama will keep you hooked till the very last moment. Don’t miss a single episode because every step of their story unfolds a new sky.
Written by: Abdul Khaliq Khan
Directed by: Ahmed Bhatti
Produced by: Tehreem Chaudhary
Presented by: Multiverse Entertainment
Cast:
Hiba Bukhari as Hooram
Feroze Khan as Shazil Sultan
Mehmood Aslam as Sultan Ahmed
Hina Chaudhri as Zoya
Shahood Alvi as Shahabuddin
Nida Mumtaz as Fareeda
Hamad Shoaib as Akber
Hassan Niazi as Sufiyan Sultan
Sharmeen Khan as Amaya Sufiyan
Rabia Noreen as Zakiya
Rehma Khan as Mumtaz
Touseeq as Taimoor Shah
Awais Suleman as Usama
Adnan Jafer as Manal
Sumaira Asgher as Prof.Ghaznvi
Syed Afzal as Abdul Ghani
Osama Tahir as Farhan & Others...
#mainzameentuaasmaan11
#pakistanidrama
#greentv
#ferozekhan
#hibabukhari
Category
😹
FunTranscript
00:00میں تمہاری شادی کر دوں
00:07فرات کے ساتھ
00:09ہم سیاستدانوں کے بچے
00:13حکومت کرنے کے لیے پیدا ہوتے ہیں
00:18بھئی اب تو تمہیں ہمارے نامات کو فوراں رہا کرنا پڑے گا
00:21اور یہ پاپا کا نہیں میرا آرڈر ہے
00:24ایک منٹ ایک منٹ ایک منٹ
00:26کیا کہا تمہیں
00:28کونسی شادی کس کی شادی
00:30لیکن لوگوں نے پاتا ہے مجھے کیا لگتا ہے
00:32کیا
00:32تمہیں شادی کے ہی
00:33فریٹمنٹ کی زبانت
00:36منال تم کھری بھی کیوں
00:39چاہو چاہ کے بطا کرو
00:42جی جی شاہزے بھائی
00:44خورم پاگل مت بنو
00:51ایک پر اپنے ابباس سے بات کر کے تو دیکھو
00:54شاید کوئی راستہ نکلا ہے
00:57مجھے نہیں لگتا کہ اب بامانیں گے
00:59تو ایک لانڈ گرابر کا بیٹا مجھے دھمکار آئے
01:18ہاں وہی زویا تیمور جو ایک
01:24کرپٹ اور بائیمان پولیٹیشن کی بگڑے وئی پہ دی ہے
01:28مگر ایک مثال یاد رکھنو
01:31کبھی شما پر کسی پروانے کو منڈلاتے ہوئے دیکھا ہے
01:34پروانہ شما کو پیار کرتا ہو یا نہ
01:38شما اس پروانے کو اپنی طرف کھینچ کر
01:41اپنا بناہے لیتی ہو
01:42ہاں مجھے پتہ ہے میری باتوں کے وجہ سے
01:48تمہاری بھروپ تو مٹ گئی ہوگی
01:49لیکن کیا کریں
01:50ہماری فیملیز باہر ڈینر پہ ہمارا ویٹ کریں
01:58تم خوش ہو نا اس رشتے سے حورم
02:07ہی حورم
02:15تم دستردنی یوری مانندر آسکتا
02:16ہم آجاو
02:18ہم تمہاری لی کچھ چیزیں لیتا ہے یہ
02:21کچھ کفز تھے تمہاری لیے
02:24نیویس تینکیو
02:25میں تم سے بہت پیار کرتا ہوں
02:32اوکے
02:34ای
02:35مانان کیا کہہ رہی ہے کہ تمہاری انگیشمنٹ ہو گئی
02:39حالانکہ چطہ میں جانتا ہم کریک میں ہی فائم رانگ
02:41ہم دلہیں اس سے سے پیار کرتے ہیں تو یہ کیسا ہو سکتا
02:43کیا ہم آرام سے بیٹھ کے بات کر سکتے ہیں
02:45آرام
02:46چونکہ تم میرا حرام کر چکی ہو تک
02:49آرام
02:50اسلام علیکم دوستو میں
02:57زمیت و آسمہ
02:58ڈرام آب جا رہا ہے
02:59ایک نیا اور جذباتی موڑ لینے
03:01اگلی قسط میں ایک ایسا لمحہ آئے گا
03:03جو دیکھنے والوں کے دلوں کو چو جائے گا
03:05دوستو مجھے لگتا ہے شازل حرم
03:07کو یقین دلانے کی کوشش کرتا ہے
03:09لیکن حرم نہیں مانے گی
03:11وہ شازل کو سکون سے سمجھانے کی
03:13کوشش کرے گی اور کہے گی
03:14دیکھو شازل محبت ہو اور وہ مکمل ہو جائے
03:17یہ بالکل ضروری نہیں ہوتا
03:19لیکن ہاں
03:20اگر انسان کو سچی محبت مل جائے
03:22تو اس سے بڑھ کر کوئی خوشی نہیں ہوگی
03:25اپنا بہت خیال رکھنا
03:26اور میرے راستے میں کبھی ماتانا
03:28یہ کہہ کر حرم وہاں سے چلی جائے گی
03:31تو دوستو آپ کو کیا لگتا ہے
03:32کہ حرم شازل کو ہمیشہ کیلئے چھوڑ دے گی
03:34کمنٹس میں ضرور بتائیں
03:36ویڈیو اگر آپ کو بساندل تو لائک کریں
03:38وزید ایسی ویڈیوز دیکھنے کیلئے
03:39میرے چینل کو سسکرائب کریں
03:41دوستو علیزے اپنی ماں کو ہسپتال لے جاتی ہے
03:44اور وہیں اچانک ہنان آ جاتا ہے
03:46ہنان علیزے کے پاس آ کر
03:47اپنی دل کی سچائی بیان کرتا ہے
03:50وہ کہتا ہے علیزے میں تم سے محبت کرتا ہوں
03:52علیزے کے رد عمل انتہائی سخت ہوتا ہے
03:55وہ جواب دیتی ہے
03:56محبت کا نام مت لینا میرے سامنے
03:59یہ کہہ کر علیزے وہاں سے چلی جاتی ہے
04:01اور ہنان ٹوٹ کر رہ جاتا ہے
04:03اب ہنان واپس اپنے گھر جاتا ہے
04:05اور اپنی ماں کو صاف صاف بتاتا ہے
04:07امی میں علیزے سے شادی کرنا چاہتا ہوں
04:10لیکن ماں کا رد عمل تباہ کن ہوتا ہے
04:12وہ کہتی ہے اگر تم نے علیزے سے شادی کی
04:15تو میں مر جاؤں گی
04:16اور اس سے اپنی باہو نہیں بناوں گی
04:18ہنان کی ماں شدید غصے میں آ جاتی ہے
04:20اور اگلے ہی لمحے علیزے کے گھر جا پہنچتی ہے
04:23وہ علیزے کو الزام دیتی ہے
04:25اور کہتی ہے
04:26تم میرے بیٹے کو اپنی جال میں پھسا رہی ہو
04:28دوسری طرف ہمزہ بھی ایک الجن کا شکار ہے
04:31وہ آمایا سے شادی نہیں کرنا چاہتا
04:33مگر آمایا جذباتی ہو کر کہتی ہے
04:35اگر میری ہمزہ سے شادی نہ ہوئی
04:37تو میں مر جاؤں گی
04:38اور ہمزہ علیزے کو تلاش کرنا شروع ہو جاتا ہے
04:41ہادی ہایا کو کہتا ہے
04:42کہ میرے ساتھ کوفی پینے چلو
04:44وہ کہتی ہے کہ میں نہیں جاؤں گی
04:46پھر ہادی اسے زبردستی لے جاتا ہے
04:48وہاں جا کے ہایا کہتی ہے
04:50کہ میں نہیں پیوں گی
04:51ہادی آگے سے کہتا ہے
04:53کہ شوہر کے کہنے پر
04:54کوفی تو کیا زہر بھی پینا پڑے گی
04:56پھر آگے سے ہایا کہتی ہے
04:57کہ یہ سب کچھ کر کے تمہیں کیا ملے گا
05:00ہادی کہتا ہے
05:01کہ مجھے سکون ملے گا
05:02دوسری طرف ہے زارہ
05:04جو کہ ہایا کی بہن ہے
05:05اس کی شادی ہو جاتی ہے ہمزہ سے
05:07شادی کے بعد زارہ ہمزہ سے کہتی ہے
05:09محبت نہ صحیح
05:10مگر بیوی سمجھ کر
05:11تو فرائز ادا کرنا پڑیں گے
05:12یہ بات سن کر ہمزہ سوچنے پر
05:14مجبور ہو جاتا ہے
05:15اور ہایا اپنے ماں باپ کے گھر جاتی ہے
05:17اور وہاں ہایا کے ماں باپ
05:19ہایا کو دیکھ کر پریشان ہو جاتے ہیں
05:21ہایا اپنے ماں باپ سے پوچھتی ہے
05:23خیریت ہے آپ لوگ پریشان کیوں لگ رہے ہو
05:26ہایا کی ماں کہتی ہے
05:27نہیں نہیں ہم پریشان نہیں ہیں
05:28ہم خوش ہیں
05:29یہ سن کر ہایا اپنی بہن زارہ کو بلانے لگتی ہے
05:32اسی ٹائم ہایا کی ماں کہتی ہے
05:34ہم نے زارہ کی شادی حمزہ سے کر دی ہے
05:36یہ سن کر ہایا کا دل ٹوٹ جاتا ہے
05:38اس کی آنکھوں میں آسو بھر آتے ہیں
05:40فرہاد سرمنٹو کو کہتا ہے
05:41کہ میں محمل سے محبت کرتا ہوں
05:44سرمنٹو فرہاد کو کہتا ہے
05:45کہ تم اس سے محبت کرتے ہو
05:47لیکن وہ تم سے محبت نہیں کرتی
05:49اگر تم سے وہ محبت کرتی
05:51تو کسی اور سے منگنی نہ کرتی
05:53فرہاد سرمنٹو کو کہتا ہے
05:54کہ ہماری اور ان کی ستر سال پرانی دشمنی ہے
05:58اگر میری اور محمل کی شادی ہو جائے
06:00تو یہ دشمنی ختم ہو سکتی ہے
06:02تم اس کے دل میں میرے لئے محبت ڈالو
06:04پھر سرمنٹو فرہاد کو کہتا ہے
06:06کہ کسی کے دل میں محبت نہیں ڈال سکتے
06:08فرہاد سرمنٹو کو کہتا ہے
06:10کہ اگر میری اور محمل کی شادی نہ ہوئی
06:13تو بڑے لوگوں کی جان جائے گی
06:14یہ سنکا سرمنٹو ڈر جاتا ہے
06:16میں علیزے رو رہی ہوتی ہے
06:18وہیں اچانک علیزے کو انوشے نظر آتی ہے
06:21انوشے علیزے کو کہتی ہے
06:22کہ ہر انسان کو ایک جیسا دکھ درد نہیں ملتا
06:25تم اس دکھ درد کو اپنی طاقت بنا لو
06:28یہ سنکر علیزے کا دل مزید بوجل ہو جاتا ہے
06:31اور وہ پھر سے رونے لگتی ہے
06:33کچھ دیر بعد علیزے اپنی دوست کو بتاتی ہے
06:35کہ ایک بہت بڑی کمپنی میں
06:36میں انٹرویو دینے جا رہی ہوں
06:38وہ وہاں پہنچتی ہے
06:39اور اچانک اس کا ٹکراؤ حمزہ سے ہو جاتا ہے
06:42علیزے غصے میں کہتی ہے
06:44تم اندے ہو دیکھ نہیں سکتے
06:45حمزہ فوراں علیزے کو سوری کہتا ہے
06:47لیکن علیزے وہاں سے چلی جاتی ہے
06:50حمزہ بعد میں علیزے کی مدد کرنے کی کوشش کرتا ہے
06:53اور اسی دوران اسے پتہ چلتا ہے
06:55کہ علیزے کی شادی ابھی نہیں ہوئی
06:56یہ سنکر حمزے کے دل میں علیزے کے لیے
06:59پھر سے محبت جاگنا شروع ہو جاتی ہے
07:01دوسری طرف سکندر کا ولیمہ ہوتا ہے
07:03اس کی بیوی اس کو کہتی ہے
07:05کہ کل والے ارمان میں آج پورے کروں گی
07:07لیکن جیسے ہی سکندر اپنی بیوی کو دیکھتا ہے
07:10اسے انوشے کا چہرہ نظر آنے لگتا ہے
07:12وہ گھبرا جاتا ہے
07:14اس کی بیوی حیرانی سے کہتی ہے
07:16تم نے انوشے کو اپنے سر پر کچھ زیادہ ہی سوار کر لیا ہے
07:19تو دوستو ویڈیو آپ کو بسند آئی تو لائک کریں
07:22مزید ایسے ویڈیوز دیکھنے کے لیے مجھے سسکرائب کر لیں
07:24حارس کی بہن کی ایک دھنکی
07:26حادی کا بڑھتا غصہ
07:28اور ایک ایسا انکشاف جو سب کے ہوش اڑا دے گا
07:31حارس کی بہن اچانک اسے فون کرتی ہے
07:34اور کہتی ہے
07:34حارس فوراں گھر آؤ
07:36حارس جواب دیتا ہے آ جاؤں گا
07:38لیکن پھر وہ دھنکی دیتی ہے
07:40تم آ رہے ہو یا میں حادی کو سب کچھ بتا دوں
07:43یہ سن کر حارس کے ہوش اڑ جاتے ہیں
07:45وہ فوراں کہتا ہے
07:46نہیں نہیں اسے مت بتانا
07:48وہ مجھے جان سے مار ڈالے گا
07:50پھر بہن سخت لے جے میں بولتی ہے
07:52اگر گھر تم نہیں آئے
07:53تم میں حادی کو سب کچھ بتا دوں گی
07:56یہ سن کر حارس پریشان ہو جاتا ہے
07:58اور سوچنے لگتا ہے
07:59اب میں کیا کروں
08:00ادھر دوسری طرف
08:01حمزہ دکان کے معاملے میں
08:03بات کرنے حارس کے گھر پہنچتا ہے
08:05جیسے ہی وہ دروازہ بجاتا ہے
08:08حادی کی بین دروازہ کھولتی ہے
08:10حمزہ اسے دیکھ کر چونک جاتا ہے
08:12وہ فوراں اس کا ہاتھ پکڑ کر
08:13سیدھا حادی کے گھر لے آتا ہے
08:15حمزہ حادی کو کہتا ہے
08:17پوچھو گے نہیں میں اسے کہاں سے لے کر آیا ہوں
08:19حادی اپنی بین کو پکڑتا ہے
08:21اور غصے سے کہتا ہے
08:22کہاں تھی
08:23کس کے ساتھ نکاح کیا ہے
08:24بتاؤ
08:24حادی کی بین ڈر جاتی ہے
08:26وہ کہتی ہے
08:27میں نے زیاہ صاحب سے نکاح کیا ہے
08:29وہی میرے شوار ہیں
08:30ویڈیو اگر آپ کو پسند آئی تو لائک کریں
08:32مزید ایسی ویڈیوز دیکھنے کے لیے
08:34میرے چینل کو سسکرائب کر لیں
08:36فجر کے باپ کا ایسا توفانی غصہ دیکھنے کو ملے گا
08:39کہ سب ہل کر رہ جائیں گے
08:41شیر کے آنے پر خوشی کی امید
08:43اور پھر ایک ایسا دھوکہ جس نے سب بدل کر رکھ دیا
08:46کہ شیر اپنی فیملی کے ساتھ
08:48فجر کے گھر پانچتا ہے
08:50فجر اپنے کمرے میں بیٹھی سہمی ہوئی
08:52سوچ رہی ہوتی ہے
08:54کہ اب کیا ہوگا
08:55اس کے والد کے ذہن میں یہ بات بیٹھی ہوتی ہے
08:58کہ شیر میری بیٹی کے قبضے میں ہے
09:00اور شیر کی فیملی ہم سے آکے
09:02معافی مانگ گی اور کہیں گی
09:04شیر کو ہمیں دے دو
09:05لیکن جیسے ہی وہ دروازے پر نظر ڈالتا ہے
09:08تو دیکھتا ہے کہ شیر تو
09:10اپنی پوری فیملی کے ساتھ اندر آ رہا ہے
09:13یہ دیکھ کر وہ حیران رہ جاتا ہے
09:15اور دل میں سوچتا ہے
09:17کہ میری بیٹی نے مجھے دوکھا دیا ہے
09:19اس کے چہرے پر غصہ صاف نظر آ رہا ہوتا ہے
09:22پھر جب اسے پتہ چلتا ہے
09:24کہ شیر کی فیملی تو فجر کا رشتہ مانگنے آئی ہے
09:27تو اس کا غصہ اور بن جاتا ہے
09:29وہ فوراں اپنی بیٹی کا ہاتھ پکڑتا ہے
09:32اور اسے گسیٹ کر شیر کی گاڑی میں بٹھا دیتا ہے
09:35اور غصے سے کہتا ہے
09:36آج کے بعد میری بیٹی مر گئی بس
09:39جو کچھ ہونے والا ہے
09:40وہ آپ کی سوچ سے بھی بڑھ کر ہے
09:43محمل فراد اور سرمنٹو کی کہانی
09:45ایک نیا مور لینے جا رہی ہے
09:47یقیناً مانئے اس بار ان کے شاف دیکھ کر
09:50آپ بھی چونک اٹھیں گے
09:51محمل کی ماں کو آخر کار یہ راز پتہ چلتا ہے
09:55کہ فراد محمل سے ملنے آیا تھا
09:57پھر وہ جاتی ہے
09:58محمل کے پاس کہتی ہے
09:59تم نے یہ بات مجھے کیوں نہیں بتائے
10:01کہ فراد تم سے ملنے آیا تھا
10:03اور اس کے بعد جاتی ہے
10:05اس کی پوپو کے پاس کہتی ہے
10:07تم یہ جنگ دوبارہ شروع کرنا چاہتی ہو
10:09اور کہتی ہے
10:10پہلے بھی بہت لوگوں کی جانے گئی تھی
10:12اب بھی بہت لوگوں کی جانے جائیں گی
10:14صرف تمہاری وجہ سے
10:16اور دوسری طرف فراد اپنے دوستوں کو بتاتا ہے
10:19کہ یہ دشمنی ایک لڑکا اور لڑکی کی محبت سے شروع ہوئی تھی
10:23محبت تو پوری نہ ہو سکی
10:24لیکن دشمنی پوری ہو گئی
10:26پہلے بھی دو محبت کرنے والوں کی جان گئی تھی
10:29اس کے ساتھ ساتھ
10:30ایک سو بائس لوگوں کی بھی جان گئی تھی
10:32لیکن اب پھر سے شاید ایسا ہونے والا ہے
10:35اور سرمنٹو کو
10:36مسماریا فون کرتی ہے
10:38اور غرط جگانے کی کوشش کرتی ہے
10:40وہ تنجیہ انداز میں کہتی ہے
10:41تمہارا نام تو منٹو ہے لیکن تم منٹو نہیں ہو
10:44اور سرمنٹو آگے سے کہتا ہے
10:46ہاں میں منٹو نہیں ہو
10:48تو دوستو کیا واقعی یہ دشمنی مزید خون خرابے میں بدلے گی
10:52اور سرمنٹو یہ الفاظ کس نئے راز کی طرف
10:54اشارہ کر رہے ہیں
10:55تو دوستو ویڈیو آپ کو پسند آئی
10:57تو لائک کریں مزید ایسی ویڈیوز دیکھنے کے لیے
10:59میرے چینل کو سبسکرائب کریں
11:01حمزہ نے علیزے کو بنا لیا ہے
11:03اپنی پرسنل منیجر
11:04لیکن یہ بات جب سکندر کو پتا چلتی ہے
11:06تو کہانی میں آ جاتا ہے زبردس ٹویسٹ
11:09اگلی قسط میں آپ دیکھیں گے
11:10حمزہ علیزے کو اپنی پرسنل منیجر بنا لیتا ہے
11:14یہ بات جب سکندر کو پتا چلتی ہے
11:16تو وہ حیران رہ جاتا ہے
11:17اور علیزے سے کہتا ہے
11:19کیا بات ہے میس علیزے
11:20حمزہ نے تمہیں پرسنل منیجر بنا لیا ہے
11:23کوئی خاص وجہ ہے کیا
11:25یہ سن کر علیزے سیدھا حمزہ کے پاس جاتی ہے
11:27اور کہتی ہے
11:28مجھے پرسنل منیجر بنایا ہے
11:30سکندر کو بلکل پسند نہیں آیا
11:32حمزہ جواب دیتا ہے
11:34دیکھو علیزے یہ کمپنی سکندر کی مرضی پر نہیں چلتی
11:37میں وہی کروں گا جو میرے خیال میں بہتر ہوگا
11:40بعد میں جب علیزے گھر جانے لگتی ہے
11:42تو حمزہ کہتا ہے
11:43میں تمہیں چھوڑ دیتا ہوں
11:44علیزے فوراں منع کرتی ہے
11:46نہیں میں خود چلی جاؤں گی
11:47حمزہ مسکراتے ہوئے کہتا ہے
11:49تمہیں میرے ساتھ جانے میں مسئلہ کیا ہے
11:52کوئی خاص وجہ
11:53علیزے ہچکتے ہوئے جواب دیتی ہے
11:55نہیں کوئی وجہ نہیں
11:56بس مجھے بڑی گاڑیوں میں بیٹھنے کی عادت نہیں
11:59میں آٹو میں ہی چلی جاؤں گی
12:00یہ سن کر حمزہ کہتا ہے
12:10اس لیے حمزہ کے گھر والے
12:12ڈینر پارٹی رکھتی ہیں
12:13حمزہ علیزے کو بھی انوائٹ کرتا ہے
12:15علیزے وعدہ تو نہیں کرتی لیکن کہتی ہے
12:17دیکھوں گی اگر ہو سکا تو آوں گی
12:19ڈینر پارٹی میں حمزہ بار بار
12:21باہر کی طرف دیکھ رہا ہوتا ہے
12:23ہمائیہ یہ دیکھ کر پوچھتی ہے
12:25کس کا انتظار کر رہے ہو حمزہ
12:27حمزہ ہستے ہوئے کہتا ہے
12:29ہاں کسی کا انتظار ہے
12:30ہمائیہ مزید چڑھتے ہوئے پوچھتی ہے
12:32کیا وہ کوئی سپیشل ہے
12:34حمزہ مسکراتے ہوئے کہتا ہے
12:36جی ہاں بہت سپیشل
12:37اتنے میں علیزے پارٹی میں داخل ہوتی ہے
12:40حمزہ فوراں بھاگ کر اس کے پاس جاتا ہے
12:42اور کہتا ہے
12:43وہاں آج تم بہت خوبصورت لگ رہی ہو
12:45سچ کہوں تو نظر ہی نہیں ہٹ رہی تم سے
12:48علیزے شرما کر بس کہتی ہے
12:50تینک یو
12:50یہ دیکھ کر
12:51امائیہ کا غصہ ساتھویں اسمان کو چھونے لگتا ہے
12:54اور وہ نراز ہو کر فوراں وہاں سے چلی جاتی ہے
12:57ادھر سکندر اپنے تھپڑ کا بدلہ لینے کے لیے خطرناک قدم اٹھاتا ہے
13:01وہ علیزے کو سبق سکھانے کے لیے گنڈے بھیجتا ہے
13:04تاکہ اسے اگواہ کر سکے
13:05آپ کو کیا لگتا ہے
13:07کیا حمزہ علیزے کو بچا پائے گا
13:09یا سکندر کا منصوبہ کامیاب ہو جائے گا
13:11کومنٹس میں ضرور بتائیں
13:12ویڈیو اگر آپ کو پسند آئی تو لائک کریں
13:15مزید ایسی ویڈیوز دیکھنے کے لیے میرے چینل کو سسکرائب کریں
13:18وہ صدمانت والا ہے جو پوری کہانی کا نقشہ بدل دے گا
13:21زیا صاحب کے اچانک موت سب کچھ ہلا کر رکھ دے گی
13:25کہ زیا صاحب بیٹھ پر بیٹھے بیٹھے اچانک لیٹ جاتے ہیں
13:28یہ حالت دیکھ کر ان کی بیوی زور سے پکارتی ہے
13:31یہ آواز سن کر حمزہ بھاگ کر آتا ہے
13:34اور جیسے ہی زیا صاحب کو دیکھتا ہے
13:36اس کے قدم رکھ جاتے ہیں
13:37اسی وقت زارہ بھی باگتی ہوئی آتی ہے
13:39اور روتے ہوئے کہتی ہے
13:41کیا ہوا میرے ابو کو
13:42حمزہ بتاؤ بولو حمزہ
13:44حمزہ ٹوٹے ہوئے لہجے میں کہتا ہے
13:46زیا صاحب اب اس دنیا میں نہیں رہے
13:48اور پھر حمزہ یہ خبر حیاء کو دینے اس کے گھر جاتا ہے
13:52جیسے ہی وہ حیاء کو بتانے لگتا ہے
13:54سامنے ہاں دیا جاتا ہے
13:55اور سخت لہجے میں کہتا ہے
13:57نہیں حیاء کہیں نہیں جائے گی
13:59حمزہ غصے سے جواب دیتا ہے
14:01تم کیسے ظالم انسان ہو
14:02کسی کا باپ مر جائے
14:04اور تم میں انسانیت تک نظر نہ آئے
14:06بعد میں حیاء اپنے باپ کے گھر آتی ہے
14:08آنسوں میں ڈوبی ہوئی
14:09لیکن جیسے ہی وہ حمزہ کو دیختی ہے
14:12اس کا گلہ زہرہ کے ساتھ لگا ہوتا ہے
14:14یہ منظر دیکھ کر
14:16حیاء کا صدمہ اور بڑھ جاتا ہے
14:18وہ آگے بڑھتی ہے
14:19اور غصے میں حمزہ کو ایک زوردار تھپڑ مارتی ہے
14:22اور کہتی ہے
14:22تم نے بھی آخر اپنا اصل رنگ دکھا ہی دیا
14:25تو دوستو کیا حیاء کا غصہ اور غلط فہمی
14:28حمزہ سے ہمیشہ کے لیے فاصلہ پیدا کر دے گا
14:30یا پھر سچ سب کے سامنے آئے گا
14:32اگر آپ کو میری ویڈیو پسند آئی
14:34تو لائک کریں
14:35مزید ایسی ویڈیوز دیکھنے کے لیے
14:36میرے چینل کو سسکرائب کریں
14:38ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں
14:39کہانی ایسا موڑ لینے والی ہے
14:41جو آپ کو حیران کر دے گی
14:42سرمنٹو کی راتیں بے سکونی میں گزر رہی ہیں
14:45محمل کے دل میں جنگ چھڑ چکی ہے
14:47اور فرہاد کا فیصلہ سب کو چوکا دے گا
14:49کیا یہ سب محبت کا انجام ہے
14:51یا دشمنی کی ایک اور شروعات
14:54آئیے جانتے ہیں
14:55دوستو اگلی قسط میں آپ دیکھیں گے
14:57کہ سرمنٹو سونے کی کوشش کرتا ہے
14:59لیکن نیند نہیں آتی
15:00وہ سوچتا ہے کہ یہ میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے
15:03میں محمل کے بارے میں کیوں سوچ رہا ہوں
15:05اور میں فرہاد کے ساتھ بھی
15:07محمل کے معاملے میں لڑ پڑا
15:09آخر مجھ میں یہ سب بدلاؤ کیوں آ گیا
15:11ادھر محمل کی پھپو
15:12اسے صاف صاف کہتی ہے
15:14کہ تمہیں سرمنٹو سے محبت ہو گئی ہے
15:17مانو یا نہ مانو
15:18وہ مزید کہتی ہے
15:19کہ جب محبت پیدا ہوتی ہے
15:21تو آٹھ دس دشمن بھی پیدا ہو جاتے ہیں
15:24محمل پریشان ہو کر کہتی ہے
15:26لیکن سرمنٹو کیسے لڑے گا
15:28وہ تو پہلے بھی میری وجہ سے مار کھا چکا ہے
15:30اس پر پپو کہتی ہے
15:32وہ لڑے گا
15:33جان پر کھیل جائے گا
15:34لیکن تمہیں کچھ نہیں ہونے دے گا
15:36دوسری طرف محمل یونیورسٹی جاتی ہے
15:38جہاں اس کی ملاقات فرہاد کی بہن سے ہوتی ہے
15:41محمل اسے کہتی ہے
15:42اپنے بھائی کی حرکتیں دیکھی ہے
15:44مجھے لگتا ہے
15:45یہ صلح زیادہ عرصے تک نہیں چلے گی
15:47یہ بات سن کر
15:48فرہاد کی بہن گھر جا کر
15:50اپنی ماں کو کہتی ہے
15:51امی بھائی کو واپس بیچ دیں
15:53ابا کی صلح کے بعد بھی فرہاد کی ارادے مزید اٹل ہوتے جا رہے ہیں
15:57لیکن ماں اسے سمجھاتی ہے
15:59کچھ نہیں ہوتا
16:00ایسے دعوے کرنے والے جل جل کر خود ہی بجھ جاتے ہیں
16:03اسی دوران یونیورسٹی میں محمل سرمنٹو کو صاف کہہ دیتی ہے
16:06آپ میرے معاملے سے دور رہیں
16:08آپ کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے
16:10اور فرہاد سے بھی دور رہنا
16:12وہ آپ پر گولی بھی چلا سکتا ہے
16:14مگر سرمنٹو کا جواب سب کو حیران کر دیتا ہے
16:17وہ کہتا ہے
16:18اگر وہ گولی چلائے گا
16:19تو منٹو بھی گولی چلائے گا
16:21دوسری طرح فرہاد کا بھائی فرہاد کو کہتا ہے
16:24بھائی اتنے عرصے بعد صلاح ہوئی ہے
16:26پھر کیوں دشمنی میں بدلنا چاہتے ہو
16:28لیکن فرہاد آگ کی طرح جواب دیتا ہے
16:31اگر صلاح جید گئی
16:32تو میں محمل ہار جاؤں گا
16:34نہیں بھائی
16:35میں جان دے دوں گا
16:36لیکن میں محمل نہیں ہاروں گا
16:38دوستو کیا فرہاد واقعی اپنی ہی ہاتھ و اپنی محبت کو دشمنی میں بدل دے گا
16:42اور سرمنٹو کے پاس کیا ہوگا بچنے کا راستہ
16:45تو دوستو ویڈیو آپ کو پسند آئی
16:46تو لائک کریں
16:47مزید ایسی ویڈیوز دیکھنے کے لیے میرے چینل کو سسکرائب کریں
16:51ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں
16:52تم ایک ایسا سچ سامنے آنے والا ہے
16:54جو سب کچھ بدل کے رکھ دے گا
16:56علیزے کی آنکھوں کے سامنے اس کی بہن کی بربادی کی کہانی پھر سے زندہ ہو جائے گی
17:01کہ علیزے شاپنگ کر رہی ہوتی ہے
17:03کہ اچانک وہاں حمزہ کی ماں آ جاتی ہے
17:05علیزے اسے دیکھتے ہی سلام کرتی ہے
17:07مگر حمزہ کی ماں کا رویہ سخت ہوتا ہے
17:10وہ علیزے سے کہتی ہے
17:11ویسے تم نے ابھی تک شادی کیوں نہیں کی
17:13آگے سے علیزے جواب دیتی ہے
17:15جی شاید میری قسمت میں نہیں لکھی تھی
17:18یہ سن کر حمزہ کی ماں تنزیہ انداز میں کہتی ہے
17:20قسمت میں نہیں لکھی تھی
17:22یا پھر تم بڑا ہاتھ مارنا چاہتی ہو
17:24پتہ نہیں کہاں سے ایسی لڑکیاں
17:26وہ اٹھا کر آ جاتی ہیں
17:27یہ سن کر علیزے کے چہرے پر غم اور بے بسی
17:30صاف نظر آتا ہے
17:31کدھر حمزہ بعد میں علیزے کے گھر جاتا ہے
17:33اور کہتا ہے تم مجھ سے شادی کیوں نہیں کرنا چاہتی
17:36علیزے کی آنکھوں میں آس ہوا جاتے ہیں
17:38وہ روتے ہوئے جواب دیتی ہے
17:39دیکھو حمزہ تم میرے ماضی کے بارے میں کچھ نہیں جانتے
17:43جب بھی تم شادی کی بات کرتے ہو
17:44مجھے میرا ماضی یاد آ جاتا ہے
17:46حمزہ نرمی سے کہتا ہے
17:48میں نہیں جانتا تمہارے ماضی میں کیا ہوا
17:50مگر میں تم سے اتنا وعدہ کرتا ہوں
17:52کہ تمہیں اتنا خوش رکھوں گا
17:54کہ تم سب کچھ بھول جاؤگی
17:55علیزے تھوڑا سنبل کر کہتی ہے
17:57لیکن تمہاری فیملی مانے گی
17:59آج میں نے تمہاری ماں کو مال میں دیکھا
18:00وہ مجھ سے کچھ ایسا کہا گئی ہے
18:02پھر علیزے حمزہ کو وہ سب باتیں بتاتی ہے
18:04جو اس کی ماں نے اس کو کہیں تھی
18:06یہ سن کر حمزہ اسے تسلی دیتا ہے
18:08تم ٹینشن مت لو میں سب کو منا لوں گا
18:11حمزہ گھر جا کر اپنی ماں کو غصے سے دیکھتا ہے
18:14اور بینا کچھ کہے اوپر چل جاتا ہے
18:16اگلے دن اوفیس میں سکندر علیزے سے بات کرنے کی کوشش کرتا ہے
18:19مگر علیزے اسے بات نہیں کرتی
18:21وہاں سے چلی جاتی ہے
18:23یہ سب کچھ حمزہ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیتا ہے
18:25وہ سکندر کو غصے سے کہتا ہے
18:27تم علیزے سے دور رہنا
18:28اور اسے بات بھی مت کرنا
18:30یہ سن کر سکندر کو شدید غصہ آتا ہے
18:33وہ اپنے دفتر میں واپس جاتا ہے
18:35جہاں اس کے دوست کا فون آتا ہے
18:37فون پر دوست کو سب کچھ بتاتا ہے
18:39اور آخر میں یہ بھی کہتا ہے
18:40یہ لڑکی علیزے تو گلے کی ہردی بن گئی ہے
18:43اگر بیچ میں حمزہ نہ ہوتا
18:44تو اس لڑکی کا بھی وہی حال ہوتا
18:46جو انوشے کا ہوا تھا
18:47یہ بات علیزے دروازے سے
18:49گزرتے ہوئے سن لیتی ہے
18:51وہ چونک جاتی ہے
18:52اور سوچتی ہے
18:52کیا یہ وہی لڑکا ہے
18:54جس نے میری بہن انوشے کو دھوکھا دیا تھا
18:56یہ سوچ کر علیزے روتے ہوئے
18:58اپنے دفتر میں جانے لگتی ہے
19:00راستے میں حمزہ سے ٹکرا ہو جاتا ہے
19:02وہ دیکھتا ہے کہ علیزے رو رہی ہے
19:04وہ علیزے سے کہتا ہے
19:05کیا ہوا علیزے
19:06علیزے آنسو صاف کرتے ہوئے کہتی ہے
19:08کچھ نہیں
19:08اور وہ وہاں سے چلی جاتی ہے
19:10علیزے اپنے اوفیس میں بیٹھ کر سوچتی ہے
19:12ہیرے کی قسمت بھی کمال کی ہوتی ہے
19:14اسے کوئلے کی خان میں پیدا ہونا پڑتا ہے
19:17ایسی مثال حمزہ کی ہے
19:19کومیٹس میں ضرور بتائیں
19:20ویڈیو اگر آپ کو پسندائی تو لائک کریں
19:22مزید ایسی ویڈیوز دیکھنے کے لیے
19:24میرے چینل کو سسکرائب کریں
19:25رشتوں کا ایسا توفان آنے والا ہے
19:27جو آپ کو رولہ دے گا
19:28دوستو ہے کہ جانے کے بعد ہوئی
19:30اپنے ابو کے لیے کھانا لے کر آتی ہے
19:32لیکن وہ انکار کر دیتا ہے
19:33وہ کہتا ہے میں نے نہیں کھانا
19:35تم یہ کھانا واپس لے جاؤ
19:36اس پر ہوریا روتے ہوئے کہتی ہے
19:38مجھے معاف کر دے ابو
19:39میں آپ کی بیٹی ہوں
19:40میں نہیں مانتی آپ کے دل سے
19:42میری محمد ختم ہو گئی ہے
19:44لیکن اس کا ابو سخت لے جیمے کہتا ہے
19:46تم میری بیٹی نہیں ہو
19:47یہاں سے چلی جاؤ
19:48یہ سن کر ہوریا ٹوٹ کر چلی جاتی ہے
19:50پھر وہ چھکے سے
19:51اپنے ابو کا موبائل اٹھا کر
19:53ہارس کو کال کرنے لگتی ہے
19:54لیکن اس کا ابو دیکھ لیتا ہے
19:56کبرہات میں وہ فوراں فون رکھ دیتی ہے
19:58اور وہاں سے نکل جاتی ہے
19:59اس کے بعد ہادی آتا ہے
20:01ہوریا کا ابو ہادی کو بتاتا ہے
20:03ہوریا میرا موبائل اٹھا کر
20:04کسی کا نمبر ملا رہی تھی
20:05یہ سن کر ہادی غصے میں
20:07اپنی بہن کو بلاتا ہے
20:08اور کہتا ہے
20:08کس کا نمبر ملا رہی تھی
20:10کون ہے وہ جس سے
20:11تم بات کرنے کی کوشش کر رہی تھی
20:12لیکن ہوریا کچھ نہیں بتاتی
20:14تب ہادی اپنے ابو کا موبائل چیک کرتا ہے
20:16اور پتہ چلتا ہے
20:17کہ وہ ہارس کا نمبر ہے
20:18ہادی سیدھا ہارس کے گھر جاتا ہے
20:20اور ہارس کی بہن سے پوچھتا ہے
20:22کہاں ہے ہارس
20:23وہ اگے سے جواب دیتی ہے
20:25وہ گھر پر نہیں ہے
20:26کیوں کیا بات ہے
20:27پھر ہادی کہتا ہے
20:28میری بہن اس سے بات کرنے کی کوشش کر رہی تھی
20:31مجھے جاننا ہے
20:32کہ میری بہن اور ہارس کے درمیان کیا تعلق ہے
20:34یہ کہہ کر ہاں دیوان سے چلا جاتا ہے
20:36اس کے فوراں بعد
20:37ہارس کی بہن ہارس کو کال کرتی ہے
20:40اور کہتی ہے
20:41اب زیادہ دن تمہارے پاس نہیں ہے
20:43ہارس بہتر ہوگا
20:44بھاگنے کے بجائے واپس آ جاؤ
20:46آپ کو کیا لگتا ہے
20:47کیا ہوریا کا راز سب کے سامنے آ جائے گا
20:49یا پھر ہارس واپس آ کر
20:51سب کچھ بدل دے گا
20:52کمنٹس میں ضرور بتائیں
20:53ویڈیو اگر آپ کو بسند آئے تو لائک کریں
20:55مزید ایسے ویڈیوز دیکھنے کے لیے
20:56میرے چینل کو سسکرائب کریں
20:58کیا فراد اپنی جان بچا پائے گا
21:00آئیے میں آپ کو بتاتا ہوں
21:01محمل کا بھائی فراد کو مارنے جاتا ہے
21:04اور وہاں دونوں کے درمیان گولیاں چلتی ہیں
21:06لیکن فراد وہاں سے بھاگ نکلتا ہے
21:08اور سرمنٹو محمل کو فراد سے بچا کر چھپا لیتا ہے
21:11وہ محمل سے کہتا ہے
21:12تمہارا باپ تو سوچے گا
21:14کہ تم اگواہ ہو گئی ہو
21:15محمل آگے سے جواب دیتی ہے
21:17وہ کرنے کے بعد سوچتے ہیں
21:19سر اب تک چار چھے لوگ مر بھی گئی ہوں گے
21:21یہ سن کر سرمنٹو ڈر جاتا ہے
21:24وہ محمل کو اس کے گھر چھوڑاتا ہے
21:26پھر فراد کا باپ محمل کے باپ کے پاس
21:28صلاح مانگنے آتا ہے
21:29لیکن محمل کا باپ شدید غصے میں ہوتا ہے
21:32اور وہ کہتا ہے
21:33میری بیٹی پر کوئی ہاتھ ڈالے گا
21:35تو کردن کاٹنے تک صلاح نہیں ہوگی
21:37فراد کا باپ منت کرتا ہے
21:39کہ اس بار ماف کر دو
21:40اگلی بار کوئی غلطی نہیں ہوگی
21:42اور باقی لوگ بھی کہتے ہیں
21:44کہ نقصان بڑھنے سے بہتر ہے صلاح کر لو
21:46لیکن محمل کا باپ کہتا ہے
21:48اس کی گردن کاٹ کر لاؤ
21:50پھر میں صلاح نامے پر دستخط کر دوں گا
21:53یہ سن کر فراد کا باپ
21:54گھبرا کر اپنے گھر بھاگتا ہے
21:56اور بیوی سے کہتا ہے
21:57نہ چاہتے ہوئے بھی یہ جنگ
21:59مجھے شروع کرنی پڑے گی
22:00جس کی نہ ہونے کی سب نے دعائیں مانگی تھی
22:02محمل کی ماں اپنے شوہر کو سمجھاتی ہے
22:05وہ تمہارے بھائی کا بیٹا ہے
22:06تم اسے کیسے مار سکتے ہو
22:08لیکن محمل کا باپ کہتا ہے
22:10ہاں میں اسے ماروں گا
22:11اور پھر اس کی لاش پر کھڑے ہو کر
22:13اسے مافی مانگوں گا
22:15مجھے لگتا ہے
22:16محمل کو سرمنٹو سے محبت ہو جائے گی
22:18کمنٹس میں ضرور بتائیں
22:20اگر ویڈیو آپ کو پسند آئی
22:21تو لائک کریں
22:22مزید ایسی ویڈیوز دیکھنے کے لیے
22:23میرے چینل کو سسکرائب کریں
22:25آخر نیلو کا کیا فیصلہ ہوگا
22:27اور دلشاد کا انجام کیا نکلے گا
22:29آئیے جانتے ہیں اس ویڈیو میں
22:30تو ویڈیو کو اینڈ تک لازمی دیکھنا
22:32اگر آپ میرے چینل پر پہلی بار آیا
22:35تو میرے چینل کو سسکرائب کر لو
22:36کہ وزدان کی ماں نیلو کو سنی کے ساتھ
22:38کھیلتے ہوئے دیکھتی ہے
22:39وہ وزدان سے کہتی ہے
22:41بیٹا ایسا کرو اس لڑکی کو سنی کے لیے گھر پر رکھ لو
22:43یہ اس کا اچھے سے خیال رکھے گی
22:45مجھے لگتا ہے سنی اس کے ساتھ کھل مل جائے گا
22:48اور شرارتیں بھی نہیں کرے گا
22:49وزدان نیلو کو گھر چھوڑنے کے لیے نکلتا ہے
22:52راستے میں وہ نیلو سے کہتا ہے
22:54میں جو بات کہنے جا رہا ہوں
22:55شاید تمہارے لیے قبول کرنا مشکل ہو
22:58لیکن بہت ہی ضروری ہے
22:59سنی میرے کابو میں نہیں آ رہا
23:01دن بہ دن اس کی شرارتیں بڑھتی جا رہی ہیں
23:04ماں اس کا خیال نہیں رکھ سکتی
23:05اور میں سارا دن آفیس میں ہوتا ہوں
23:07مجھے لگتا ہے تم اس کا اچھے سے خیال رکھ سکتی ہو
23:10وہ تمہارے ساتھ کھل مل گیا ہے
23:12اس کام کے لیے تم جتنے پیسے چاہو
23:14میں دینے کے لیے تیار ہوں
23:16وزدان اور نیلو جیسے ہی گھر پہنچتے ہیں
23:18تو وہاں دلشات یہ سب دیکھ لیتا ہے
23:21وہ نیلو سے کہتا ہے
23:22اتنی جلدی تم نے رنگ بدل لیا
23:24تم تو گرگٹ نکلی ہو
23:25یہ سن کر نیلو کو غصہ آتا ہے
23:27وہ دلشات کو مارنے لگتی ہے
23:29یہ سب کچھ نیلو کا باپ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیتا ہے
23:32اور نیلو سے کہتا ہے
23:33یہ ہماری بردار سے باہر ہو گیا ہے
23:35اسے کہ وہ اپنا سمان اٹھائے
23:37اور یہاں سے چلتا بنے
23:39دلشات اور اس کی چھوٹی بہن سمان اٹھا کر جا رہے ہوتے ہیں
23:42آگے سے نیلو کی دوست آ جاتی ہے
23:44وہ اسے پوچھتی ہے
23:45یہ کہاں جا رہے ہیں
23:47آگے سے نیلو کہتی ہے
23:48ہم نے ان کو گھر سے نکال دیا ہے
23:50اور پھر اس کی دوست اس سے کہتی ہے
23:52یہ اب کہاں جائیں گے
23:53نیلو کہتی ہے
23:54یہ فیصلہ باد سے آئے تھے
23:56اور یہ وہیں واپس جائیں گے
23:57ان کی کراچی میں کوئی جگہ نہیں
23:59وہ دون سمان اٹھا کر گھر سے باہر نکلتے ہیں
24:02اور سوچتے ہیں
24:02اب ہم کیا کریں گے
24:04کہاں جائیں گے
24:05یہی تو ایک جگہ تھی رہنے کی وہ بھی چھنگ گئی
24:08دلشات اور اس کی بہن کا اکل قدم کیا ہوگا
24:10اور کیا نیلو واقعی زنی کے ساتھ رہنے کے لیے تیار ہو جائے گی
24:14کومنٹس میں ضرور بتائیں
24:15اگر ویڈیو آپ کو پسند آئی تو لائک کریں
24:17مزید اس ویڈیو زیکھنے کے لیے
24:18میرے چینل کو سسکرائب کریں
24:29میں ہادی کو پتا چلتا ہے
24:32کہ یہ نمبر ہارس کا ہے
24:33وہ فوراں اس کے گھر پہنچتا ہے
24:35جہاں اس کی بین موجود ہوتی ہے
24:37ہادی پوچھتا ہے ہارس کہاں ہے
24:39مجھے اس سے بات کرنی ہے
24:41ہارس کی بین کہتی ہے کیوں کیا ہوا
24:43آؤ بیٹھ کے بات کرتے ہیں
24:45لیکن ہادی انکار کرتا ہے
24:46تب ہارس کی بین کہتی ہے
24:48مجھے ماف کر دو
24:49ہادی جواب دیتا ہے
24:50زندگی بار تم سچی محبت کا انتظار کرو گے
24:53لیکن وہ تمہیں کبھی نہیں ملے گی
24:55یہ میری بد دعا ہے
24:56پھر ہادی گھر واپس آتا ہے
24:58اس کا باب اس سے کہتا ہے
24:59جاؤ ہایا کو لے آؤ
25:00ہادی ہایا کے گھر پہنچتا ہے
25:02وہاں ہایا کی ماں کہتی ہے
25:04تم یہاں کیا کرنے آئے ہو
25:05ہایا اب تمہارے ساتھ نہیں جائے گی
25:07تمہیں تو اپنی بہن مل گئی ہے
25:09اب یہاں سے چلے جاؤ
25:10اتنے میں ہایا آ جاتی ہے
25:11اور سب کو حیران کر دیتی ہے
25:13وہ اپنی ماں سے کہتی ہے
25:14یہ کہیں نہیں جائے گا
25:16یہ میرا شوہر ہے
25:17پھر ہایا اپنی ماں کو کہتی ہے
25:19اگر آپ چاہتی ہیں
25:20کہ ہمزہ اور زارہ کا رشتہ قبول کر لوں
25:22تو سب سے پہلے ہمارا رشتہ قبول کرنا ہوگا
25:24یہ سن کر آدھی حیران رہ جاتا ہے
25:26تو دوستو کیا ہایا کا فیصلہ
25:28سب کچھ بدل دے گا
25:29کیا ہاڈی کو آخر کار
25:30اپنی محبت مل جائے گی
25:32یا پھر قسمت ایک اور نیا کھیل کھیلنے والی ہے
25:35تو دوستو ویڈیو آپ کو پسند آئی
25:36تو لائک کریں مزید ایسے ویڈیوز دیکھنے کے لیے
25:38میرے چینل کو سسکرائب کریں
25:40میں ہونے والے دھما کے دار مناظر آپ کو حیران کر دیں گے
25:43جہاں محبت عصہ اور رشتوں کی جنگ
25:45ایک نیا موڑ لینے والی ہے
25:47تو دوستو فراد اپنے بھائی سے کہتا ہے
25:49میمل کے باپ نے جو تھپڑ مارا ہے نا
25:51ایسا لگا ہے جیسے مو توڑ دیا ہو
25:53اور میمل بھی مجھے ایسے دیکھتی ہے
25:55جیسے اس کی آنکھوں میں آگ برس رہی ہو
25:57ایسا لگتا ہے کہ وہ مجھے جلا ڈالے گی
25:59ادھر میمل یونیورسٹی جاتی ہے
26:01اور وہاں مسماریا سے کہتی ہے
26:02سرمنٹو بہت بھاگتے ہیں
26:04ایسا لگتا ہے کہ دنیا سے نکل جائیں گے
26:06مجھے یقین نہیں آتا کہ سرمنٹو ایسے بھی بھاگ سکتے ہیں
26:09مجھے یقین نہیں آتا کہ سرمنٹو بھی ایسے بھاگ سکتے ہیں
26:13آگے سے مسماریا جواب دیتی ہے اچھا
26:15پھر میمل چلی جاتی ہے
26:16اور مسماریا سیدھا سرمنٹو کے گھر پہنچتی ہے
26:19اور کہتی ہے
26:20میمل بتا رہی تھی
26:21آپ ایسے بھاگتے ہیں جیسے دنیا سے نکل جائیں گے
26:24پھر سرمنٹو جواب دیتا ہے
26:25اگر لڑکی کو بچانا ہو تو بھاگ لیتا ہوں
26:27مسماریا فوراں پوچھتی ہے
26:29اگر کوئی اور لڑکی ہو تو اسے بھی بچائیں گے
26:31ادھر افراد اپنی بہن سے کہتا ہے
26:43شادی کیلئے مان گئی ہوں تو ہونے دیجئے
26:45اس طرح کے نجومیوں کے کہنے پر
26:47اپنی زندگی برباد نہیں کروں گی
26:49یہ سن کر میمل کی پھپو ہز کر کہتی ہے
26:51یہ شادی تو نہیں ہوگی گڑیا
26:53تو دوستو اب سوال یہ ہے کہ
26:55کیا واقعی میمل کی شادی رک جائے گی
26:57اور سرمنٹو کے دل کے راز کب کھلیں گے
26:59تو دوستو ویڈیو آپ کو پسند آئی
27:01تو لیکھ کریں مزید ایسی ویڈیوز دیکھنے کے لیے
27:03میرے چینل کو سسکرائب کریں
27:05میں ایسا زبردست ٹویسٹ آنے والا ہے
27:07جو آپ کے ہوش اڑا دے گا
27:08لیزے کا کھیل تو اب شروع ہوا ہے
27:10اور یہ ڈراما ہونے جا رہا ہے
27:12پہلے سے زیادہ دلچسپ
27:13لیزے سکندر کے گھر آ چکی ہے
27:15دوستو لیزے حمزہ کو کہتی ہے
27:17پتا ہے حمزہ اصل خوبصورتی کیا ہوتی ہے
27:19مرد اور عورت کے لیے ایک دوسرے کی وفا
27:21اور میرے لیے آپ دنیا کے سب سے حسین مرد ہیں
27:24کیونکہ آپ کے دل میں میرے لیے وفا ہے
27:26علیزے حمزہ کو یہ بتانا چاہتی ہے
27:28کہ تمہارے ہی لہوہ میرا اس دنیا میں کوئی نہیں
27:30علیزے کو پتا ہے کہ اپنا کھیل کامیاب کرنے کے لیے
27:33حمزہ کا ساتھ ہونا ضروری ہے
27:34اگر حمزہ اس کے ساتھ ہوگا
27:36تو گھر والے اس کا کچھ نہیں بکار سکتے
27:38ادھر دوسری طرف سکندر کے موبائل پر
27:40دفتر کے ایک لڑکی کا فون آتا ہے
27:42لیکن اس کی بیوی اٹھا لیتی ہے
27:43لڑکی فوراں فون کارٹ دیتی ہے
27:45پھر سکندر آ جاتا ہے
27:46وہ اسے پوچھتی ہے یہ لڑکی کون تھی
27:48سکندر غصے سے کہتا ہے
27:49میں نے آج تک کسی کو بھی اپنے پرسنل معاملے میں
27:52دخل دینے کا حق نہیں دیا
27:53تمہیں بھی نہیں
27:54ادھر حمزہ کے والد اپنی بیوی کو سمجھانے کی کوشش کرتے ہیں
27:58اور کہتے ہیں جیسا لہجہ اس لڑکی کا ہے
28:00تم بھی ویسا لہجہ اپنا لو
28:01ایسا نہ ہو
28:02ہمارا بیٹا اس لڑکی کی طرف ہو جائے
28:04ان کی بیوی جواب دیتی ہے
28:06ٹھیک کہہ رہے ہو آپ
28:07پھر حمزہ کی ماں علیزے کے پاس آتی ہے
28:09اور اسے سونے کا سیٹ توفے میں دیتی ہے
28:11علیزے حیران ہو کر کہتی ہے
28:13میں حیران ہوں کہ آپ نے مجھے اتنا مہنگا توفہ دیا
28:16حمزہ کی ماں کہتی ہے
28:17آگے آگے اور بھی سپرائز ملیں گے
28:19کیسا رہا رات کا سپرائز
28:20تمہارے شادی کی پہلی رات تو میں نے بربات کر دی تھی
28:23اب تم اپنے دن گننا شروع کر دو
28:25میں بہت جل تمہیں حمزہ کی زندگی سے نکال کر باہر پھینک دوں گی
28:29یہ سن کر علیزے پیچھے دیکھتی ہے اور کہتی ہے
28:31حمزہ آپ اتنی جلدی آگئے
28:33حمزہ کی ماں ڈر جاتی ہے اور پیچھے دیکھتی ہے
28:35لیکن وہاں حمزہ نہیں ہوتا
28:37علیزے زور سے ہنسنے لگتی ہے اور کہتی ہے
28:39ساتھ سما آپ تو اب ہی سے ڈر گئی
28:41دوستو آگے چل کے یہ ڈرام اپ بہت ہی
28:43زبردست ہونے والا ہے کمنٹس میں ضرور بتائیں
28:45ویڈیو اگر آپ کو پسند آئی تو لائک کریں
28:47مزید ایسی ویڈیوز دیکھنے کے لئے میرے چینل
28:49کو سسکرائب کریں شروع ہونے والا ہے
28:51کہ ایسا موڑ جو نہ صرف رشتوں کو ہلا کر
28:53رکھ دے گا بلکہ محبت اور نفرت کے
28:55درمیانے خطرناک جنگ بھی دکھائے گا
28:57میں حمزہ زارہ کو کہتا ہے کہ
28:59ہمیں حیاء کو سمجھانا ہوگا
29:00اب حادی کو وہ چھوڑ دے اب تو اس کی بہن
29:03گھر واپس آگئی ہے اب اس کے ساتھ
29:05کیوں رہنا چاہتی ہے آگے سے زارہ
29:06کہتی ہے اگر حیاء کا رشتہ ختم ہوا
29:08تو ہمارا بھی رشتہ ختم ہوگا
29:10ادھر حیاء کو دیکھ کر ہوریا کی شکل
29:12غصے والی ہو جاتی ہے حیاء اسے کہتی ہے
29:15کیا ہوا تمہیں میری مجود کی بری
29:16لگ رہی ہے یا تمہیں اپنے شوار کی
29:18یاد ستا رہی ہے اور پھر حادی ہار
29:20اس کے گھر سے واپس آ کر بیٹھتا ہے
29:22اور وہ غصے میں ہوتا ہے وہاں
29:24حیاء اس کے پاس آ کر بیٹھ جاتی ہے اور
29:26کہتی ہے کبھی کسی سے محبت ہوئی ہے
29:28حادی کہتا ہے ہوئی ہے اور پھر
29:30حیاء کہتی ہے کس سے حادی پھر
29:32مسکرا کر کہتا ہے کیا کروگی سن کر
29:34کومنٹس میں ضرور بتائیں ویڈیو اگر آپ کو
29:36بسند ہے تو لائک کریں مزید ایسی ویڈیوز
29:38دیکھنے کے لیے میرے چینل کو سسکرائب
29:40کریں وہ لمحہ آنے والا ہے جس کا
29:42سب کو انتظار تھا میرا نیسا
29:44سے کہتا ہے مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
29:46یہ سن کر نیسا خموش رہتی ہے
29:48پھر اپنی دوست کو بتاتی ہے
29:50اس سے کہتی ہے میں کیا کروں جتنا دور
29:52رہنے کی کوشش کرتی ہوں اتنا ہی قریب
29:54ہوتی جا رہی ہوں آخر کوئی بھی
29:56اس کم بخت سے کیسے نہ محبت کرے
29:58اتنا خوبصورت ہے گھر جا کر نیسا
30:00اپنے مامو سے کہتی ہے مامو اس بندے
30:02سے کیسے محبت ہو سکتی ہے جبکہ وہ
30:04جانتی ہو میرا نہیں ہو سکتا
30:06پھر مامو اس کا جواب دیتا ہے یہ کم بخت
30:08محبت ہے نیسا یہ کسی کا مذہف
30:10کا یا ذات نہیں دیکھتی لیکن پھر بھی
30:12نیسا میران سے دور رہنے کے لیے اسے
30:14کہتی ہے میں تمہاری کوئی مدد نہیں کر سکتی
30:16میرے پاس فقت نہیں ہے یہ کہہ کر
30:18وہ چلی جاتی ہے مگر دل کا کیا کریں
30:20نیسا خود کو روک نہیں پاتی وہ بار بار
30:22میران کو چھپ چھپ کر دیکھتی رہتی ہے
30:24یہ سب کرتے نیسا کی دوست اسے
30:26دیکھ لیتی ہے اور اسے کہتی ہے
30:27کہ کیسا اوٹ سٹیٹس والا عشق ہے دور دور
30:30سے دیکھنا اور چھپ چھپ کے ملنا
30:31آخر میں نیسا اپنی ماں سے کہتی ہے
30:33امی میں نے میران کے ساتھ اچھا نہیں کیا
30:35تو ماں اس کی جواب دیتی ہے پھر اس کی مدد کیا
30:38کرو جتنا بھی ہو سکے نیسا سوچ
30:40میں پڑ جاتی ہے اور کہتی ہے اگر میرا دل
30:42اس پر آ گیا تو تو دوستو کینیسا
30:44اپنے دل کی بات مانے گی یا پھر میران سے
30:46دور رہنے کی کوشش جاری رکھے گی
30:48ویڈیو پسند آئے تو لائک کریں مزید ایسی ویڈیوز
30:50دیکھنے کے لیے میرے چینل کو سبسکرائب کریں
30:52تو اگر آپ سمجھتے ہیں کہ درامے کی لف
30:54سٹوری بس سیدھی سادھی رہی گی
30:55جی ہاں آگلے قسط میں آپ دیکھو گے کہ شازیل
30:57حرم اور اس کے والد کو یہا کرواتا ہے
30:59حرم اس کا شکریہ دا کرتی ہے
31:01پھر شازیل کہتا ہے اگر تم فری ہو تو میرے ساتھ
31:04چلو گی حرم جواب دیتی ہے ہاں
31:06پھر شازیل اسے ملنگ کے سیٹ پر لے جاتا ہے
31:08لیکن وہاں پہنچ کر دیکھتا ہے
31:10کہ کوئی موجود نہیں وہ کال کرتا ہے
31:12اور پوچھتا ہے میں ملنگ کے سیٹ پر
31:14کڑا ہوں شوٹنگ کیوں بند ہے
31:15سامنے سے جواب آتا ہے شازیل بھائی
31:17مجھے کسی نے بتایا ہی نہیں کہ آپ نے آج آنا ہے
31:20یہ سن کر شازیل غصے میں کہتا ہے
31:22تم لوگ واٹ لگا دو میری لف سٹوری کی
31:25کرا دی نہ بیز دی
31:26پھر شازیل حرم کو وہاں سے کہیں اور لے جاتا ہے
31:28لیکن اس بار وہ خاموش رہتا ہے
31:30بعد میں حرم اپنی سہیلی سے ملتی ہے
31:32اور کہتی ہے
31:33ویسے تو شازیل ہر وقت کچھ نہ کچھ بولتا رہتا ہے
31:36لیکن اس دن اچانک بالکل خاموش ہو گیا تھا
31:39اس کی سہیلی جواب دیتی ہے
31:40بھائی مانو یا نہ مانو
31:42شازیل بھائی جس لڑکی پر فیدا ہو گئے ہیں
31:44نہ وہ تم ہی ہو
31:45یہ سن کر حرم حیران اور پریشان ہو جاتی ہے
31:48ادھر شازیل بھی حرم ہی کے خیالوں میں کھویا ہوتا ہے
31:51تو دوستو شازیل کو حرم پسند کرے گی
31:53یا اس سے دور ہو جائے گی
31:54ویڈیو اگر آپ کو پسند آئی تو لائک کریں
31:56مزید ایسی ویڈیوز دیکھنے کے لیے
31:58میرے چینل کو سسکرائب کریں
31:59بہت بڑی لڑائی جھگڑے ہونے والے ہیں
32:01مجھے لگتا ہے کہ کنارے کیفے
32:03ریحان ایک کمیاب فوٹوگرافر
32:05اپنے کیمرے کے ساتھ بارش کے لمحے قید کر رہا ہوتا ہے
32:10اسی دوران ایک لڑکی زویا اندر سے آتی ہے
32:13بارش سے بھیگے بال کامتی ہوئی آواز
32:16زویا کہتی ہے ایک آپ چائے مل سکتی ہے
32:19ریحان اس پر ایک نظر ڈالتا ہے
32:21اور پہلی ہی نظر میں اس کی مسکرات دل کو چھو جاتی ہے
32:26ریحان اور زویا اس کیفے میں روز ملنے لگتے ہیں
32:29لیکن زویا روز نیا قصہ سناتی ہے
32:32مگر اپنے بارے میں کچھ نہیں بتاتی
32:34لیکن ریحان نوٹ کرتا ہے
32:36کہ زویا اکثر کھرکی سے بار بارش کو بھورتی رہتی ہے
32:41جیسے کسی کا انتظار ہو
32:42ایک دن ریحان زویا سے پوچھ پیٹھتا ہے
32:45ریحان کہتا ہے بارش تمہیں اتنی کیوں پسند ہے
32:49زویا کہتی ہے بارش کسی وعدے کی یاد دلاتی ہے
32:53لیکن پھر ریحان زویا کا راز جاننے کیلئے
32:57ایک دن اس کا پیچھا کرتا ہے
32:59وہ دیکھتا ہے کہ زویا سمندر کے کنارے
33:02ایک پرانے لائٹ ہاؤس کے پاس کھڑی ہے
33:05ہاتھ میں ایک خط لیے
33:07وہ خط ہوا میں اڑا دیتی ہے
33:09پھر ریحان اس کے سامنے آتا ہے
33:11اور پوچھتا ہے زویا سے کون سا وعدہ تھا
33:14اور کس سے
33:15زویا کی آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں
33:18اور وہ کہتی ہے
33:19تین سال پہلے میرا مگیتر
33:21اسی جگہ وعدہ کرنے آیا تھا
33:24کہ بارش کی آخری بون تک میرا ہاتھ تھامے گا
33:27لیکن وہ واپس نہ آیا
33:29کشتی ڈوب گئی تھی
33:30ریحان اس دن کے بعد
33:32زویا کے ساتھ وقت گزارنے لگتا ہے
33:35اسے ہنسانے کی کوشش کرتا ہے
33:38ہستہ ہستہ زویا کو احساس ہوتا ہے
33:40کہ ریحان کی موجود کی میں
33:42اس کا دل ہلکہ ہو رہا ہے
33:44لیکن پھر ایک دن بارش میں
33:46ریحان کہتا ہے
33:47میں وعدہ نہیں کروں گا
33:49کہ کبھی تمہیں چھوڑوں گا نہیں
33:51لیکن یہ وعدہ ضرور کرتا ہوں
33:53کہ جب تک بارش برستی ہے
33:55میں تمہارے ساتھ چلوں گا
33:57سمندر کے کنارے پھر بارش ہو رہی ہے
34:00زویا ریحان کا ہاتھ تھامے کھڑی ہے
34:02بارش کی آخری بوند اس کے ہاتھ پر گرتی ہے
34:05اور وہ مسکرا دیتی ہے
34:07تو دوستو کہانی آپ کو پسند آئی
34:09کومنٹس میں ضرور بتائیں
34:10ویڈیو اگر آپ کو پسند آئی
34:12تو لائک کریں
34:12مزید ایسی ویڈیوز دیکھنے کے لیے
34:14میرے چینل کو سسکرائب کریں
34:16ملتے ہیں اگلی ویڈیو میں
34:17تک تک کے لیے
34:18اللہ حافظ
34:19تو دوستو کچھ کہانیاں
34:21ایک مسکراہت سے شروع ہوتی ہیں
34:23اور کچھ ایک خاموشی سے
34:25لاہور کی پرانی گلیاں
34:26رات کا وقت
34:27زرد روشنی
34:29ٹنڈی ہوا
34:30اور ایک چھوٹی سی پریڈنگ پریس کی دوکان
34:33ہاریس ستائیس سالہ
34:35فائلیں تردیب دے رہا ہوتا ہے
34:37دروازے کی گھنڈی بچتی ہے
34:39ہاریس کہتا ہے
34:40جی
34:41آئیسہ چادر اٹھائے
34:42ہاتھ میں ڈیری لیے
34:43اسے کہتی ہے
34:45مجھے یہ لکھوانی ہے
34:46بس نام مت پوچھئے
34:48ہاریس حیران رہ جاتا ہے
34:50اور کہتا ہے
34:50ٹھیک ہے کب تک چاہیے
34:52آئیسہ کہتی ہے
34:53کل شام تک
34:54اور پھر ہاریس ڈائری کو کھولتا ہے
34:57اندر ادور جملے
34:58اور ایک چھوٹا سا گلاب کا خاکہ
35:00وہ سوچتا ہے
35:01یہ الفاظ کس کہانی کو چھپا رہے ہیں
35:04دن گزرتے ہیں
35:06آئیسہ ہر دو دن بعد
35:07نئے صفات لاتی ہے
35:09اور ہاریس ہر لفظ پڑھتے ہوئے
35:11ایک انجانی بے چانی محسوس کرتا ہے
35:14آئیسہ ڈائری دیتی ہے
35:16ہاریس صفات ٹائپ کرتا ہے
35:18ہلکی ہلکی بارش ہو رہی ہوتی ہے
35:20دونوں چھپکے چھپکے
35:21ایک دوسرے کو دیکھ رہے ہوتے ہیں
35:23اور پھر ایک دن ہاریس کا دوست
35:26امران دکان پر آتا ہے
35:27امران کہتا ہے
35:29اوئے یہ لڑکی کون ہے
35:34لیکن لگتا ہے اس کی کہانی بہت گہری ہے
35:37بارش والی شام
35:39آئیسہ ڈائری لینے آتی ہے
35:41مگر بہت اداس لگتی ہے
35:43اور ہاریس کہتا ہے
35:44آج ڈائری کا آخری حصہ ہے
35:47آئیسہ کہتی ہے
35:48جی کہانی یہی تک تھی
35:49آگے میں نہیں لیکھ سکتی
35:51آئیسہ جانے لگتی ہے
35:53ڈائری گر جاتی ہے
35:54ہاریس ڈائری اٹھاتا ہے
35:56پیچھے سے ایک تصویر نکلتی ہے
35:58تصویر میں ایک لڑکا ہے
36:00سمیر
36:00ہاریس تصویر دیکھ کر چونک جاتا ہے
36:03ہاریس پوچھتا ہے
36:04یہ سمیر ہے
36:06آئیسہ خاموش آنسو روکتے ہوئے کہتی ہے
36:09آپ جانتے تھے
36:10ہاریس کہتا ہے
36:11سمیر میرا دوست تھا
36:13آئیسہ رو کر بتاتی ہے
36:15ہماری منگنی ہو چکی تھی
36:17شادی سے ایک مہینہ پہلے
36:20حادثہ ہو گیا
36:21تب سے لکھ کر دل ہلکا کرتی ہوں
36:23ہاریس نرمی سے کہتا ہے
36:25زندگی رک جائے تو ہم بھی رک جاتے ہیں
36:28لیکن کہانی کبھی کبھی نہیں رکتی
36:30تمہارے الفاظ خوبصورت ہیں
36:32لیکن انہیں ایک نیا انجام چاہیے
36:35آئیسہ پہلے تو انکار کرتی ہے
36:37مگر ہاریس کے اسرار پر
36:39دونوں مل کر
36:39ڈائری کا نیا حصہ لکھنا شروع کرتے ہیں
36:42منظر کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے
36:45دونوں لکھتے ہیں
36:46چائے پیتے ہیں
36:47لائبریری جاتے ہیں
36:49ہسی مزاک ہوتا ہے
36:50ایک مہینے بعد
36:52ڈائری کا آخری صفحہ مکمل ہو جاتا ہے
36:55بارش ہو رہی ہے
36:56دونوں ایک چھتری کے نیچے چل رہی ہیں
36:59ہاریس آخری صفحہ پڑھتے ہوئے
37:01محبت ختم نہیں ہوتی
37:03بس اپنا روپ بدل لیتی ہے
37:05یہ سن کر آئیشہ
37:07مسکرا کر ڈائری ہاریس کو
37:09توفے میں دے دیتی ہے
37:10کچھ کہانیاں لفظوں میں نہیں
37:13بس ایک مسکراہات میں لکھی جاتی ہیں
37:15تو دوستو آپ کو کہانی پسند آئی
37:17کومنٹس میں ضرور بتائیں
37:19موسیقی
Be the first to comment