- 3 months ago
Zarb e Mehmet Episode 104 on Green TV in high quality 27th September 2025, Green TV drama Zarb e Mehmet Episode 104 telecast on 27th September 2025. Watch latest episodes of Zarb e Mehmet
Category
📺
TVTranscript
00:00موسیقی
00:30لیکن اگر یہ منصوبہ ناکام ہوا
00:33جرنل لوگ بوکے ہیں غصے میں ہیں اور مایوس بھی
00:36اگر یہ منصوبہ بھی نہ چلا تو پھر کبھی نہیں چلے گا
00:39مجھے یہ کرنے دیں
01:00ہم نے
01:03ہم نے ان لوگوں سے امن کا وعدہ کیا تھا ہیملٹن
01:07لیکن اس کی قیمت بھی ہوگی
01:13کون ریزی تو ہوگی
01:15لیکن
01:17اگر آخر میں ہم لوگ جیت گئے
01:20تو اس کے لئے یہ خطرہ مول لینے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں
01:25جی بلکل جرنل
01:30جو کرنا ہے کرو ہمیلٹن
01:33جو آپ کا حکم
01:50اب سمجھ آیا کہ مجھے کیوں کچھ غلط محسوس ہو رہا تھا
01:53شریف نچار
01:55عبداللہ کے ساتھ شیعوں کے اجلاس میں شاہ ملتا
01:58برطانوی سنی شیعہ فسادات کو پھیلانے کی بھرپور سازش کر رہے ہیں
02:02اگر ہم نے اسے نہ روکا تو یہ چنگاری آگ بن کر عالم اسلام کو اپنے لپیٹ میں لے لے گے
02:06تو پھر
02:08کروپلا پھر سے دو رہی جائے گی
02:10اور ہماری نسلیں ایک دوسرے کا خون بھائیں گے
02:13دشمن کا شکار بن جائیں گے
02:15اور گیدھ ہمیں نوچ کھائیں گے
02:18کیا ہم بس یوں ہی خاموش تماشائی بنے رہیں گے
02:20یہ آفت صرف تکاریر سے نہیں ٹلنے والی
02:22ہم ضرور اسے روکیں گے
02:23اگر وہ چال بچھا چکے ہیں تو
02:26ہمیں چال کو کٹنا ہوگا
02:28تاکہ ان کی سادش ناکام بنا سکیں
02:29تو ہم کیا کریں گے کمانڈر
02:31آج رات ہم لوگوں میں سے
02:34کوئی نہیں سوئے گا
02:35ہیملٹن کے جاسوس اپنا پھیز بدل کر
02:37سنی اور شیعہ دونوں کو مارنا شروع کریں گے
02:40کافر نے اپنی عوقات دکھا ہی دی
02:41اس نے شہر اور حوام کو آگ میں چھوک دیا
02:44اور اب تماشا دیکھے گا
02:46وہ کس کس کو ماریں گے یہ کیسے پتا چلے گا
02:50اگر ہم نے اس قدل عام کو نہ روکا
02:53تو خون پیانا شروع ہوگا جو کبھی نہیں روکے گا
02:56کچھ نہیں ہونے دیں گے میرے شیر فکر مت کرو
02:58ہر صافیہ سے سوچ لیا
03:00اب آپ سب میری بات غور سے سنیں
03:04ہم اس شہر کو اسمانیوں کے حوالے نہیں کریں گے
03:12بلکہ اسے کربرا پناہ دیں گے
03:13عربوں میں پھر قاوارانہ اختلافات پہلے سے ہیں
03:16ان کی پوری تاریخ خون ریزی سے بھری ہوئی ہے
03:19اور کربلا جس کی سب سے بڑی مثال ہے
03:22اور ہم یہی کریں گے
03:24جو کہا تھا وہ کیا تم نے
03:26جی بالکل کیپٹن
03:27مسجد میں نفرت کے بیچ بہت یہ ہیں
03:29بہت سے اس کے پھلیں پھلنے کا انتظار ہے
03:31بہت خوب
03:32ہم اسے خون سے سیچیں گے
03:35آج رات مسجد جاتے ہوئے
03:39امام حمزہ کو قتل کر دینا
03:40شیعہ بن کر جانا ہوگا
03:51اور این گولی چلانے سے پہلے
03:53کربلا کے انتقام کا نارہ بہت سور سے لگانا
03:56گولی کی آواز سنتے ہی تم فوراں
03:59مسجد میں چلے جانا
04:00امام حمزہ قتل ہو چکے ہیں
04:01سب کو بتانا
04:02کہنا کہ امام حمزہ کی قتل کا حکوم امام حسین نے دیا تھا
04:05اور مسجد سے سنی مجمع کو نکال کر امام حسین کی گھر لے جانا
04:08سمجھ گئے
04:09سمجھ گیا کیپٹن
04:10اب جاؤ
04:12لیکن اس کے بدلے ہمیں کیا ملے گا کیپٹن
04:22سونا
04:27بہت سارا سونا
04:30ہنگامے کا فائدہ اٹھا کر تم دونوں غائب ہو جانا
04:33الفریٹ جو مکان دکھا ہے اس میں چھپ جانا
04:36اور باہر مت نکلنا
04:37اور وقت آنے پر سونے سمیت تمہیں اس شہر سے باہر نکال دوں گا
04:40بس پکڑے مت جانا
04:41آپ بے فکر ہو جائیں کیپٹن
04:43ہم اس شہر کے چھپے چھپے سے واقف ہیں
04:45اپنا کام کریں گے اور غائب ہو جائیں گے
04:48بہت خوب
04:49اب جا سکتے ہو
05:04آج کی رات بہت خاص ہوگی الفریٹ
05:07وہ رات جس کا میں بہت عرصے سے منتظر تھا
05:11سب کچھ دیار ہے کمانڈر
05:20ٹھیک ہے
05:21اب تمہیں جانا چاہیے
05:25کیا ایک اور سپاہی کی ضرورت نہیں ہے تمہیں
05:29مجھے ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے
05:33جو میرے پیچھے کھڑا ہو اور میرے انتظار کرے
05:41ٹھیک ہے
05:44کوشش کرنا علی کے ہمارے شہر میں خون نہ بہے
05:50ایسا کچھ نہیں ہوگا
05:53وعدہ کرو مجھ سے
05:56چاہے کچھ بھی ہو جائے تم سہی سلامت واپس لوٹھو گے
06:00مزید کسی اور کو کھونے کی حمد نہیں مجھ میں
06:04تم سے وعدہ کرتا ہوں میں
06:06ضرور لوٹوں گا
06:09میرے شرم
06:35ہماری جنگ اس شیطان سے صرف جنگی محاص پر نہیں
06:39بلکہ ہر گلی میں ہے
06:40جو سامنے نہیں آ رہے وہ بھی چھپ کے وار کریں گے
06:43اور ایک مسلمان کو دوسرے مسلمان کے خلاف کریں گے
06:46اور اگر ہم نے یہ ہونے دیا
06:48تو یہ خون ریزی صرف آج نہیں بلکہ
06:51کئی نسلوں تک چلے گی
06:53آج تم ہماری نسلوں کو اس خون ریزی سے بچاؤ گے
06:56اللہ ہمیں فتحہ آپ کرے
06:59آمین
07:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:16میری جان تیرے حوالے ہے یا رب
07:20رحم فرما
07:21میری شہادت سے کوئی فتنہ نہ اٹھے
07:24موسیقی
07:54موسیقی
08:24موسیقی
08:35موسیقی
08:40موسیقی
08:42موسیقی
08:45اشہد ان لا الہ الا اللہ
08:48و اشہد ان محمدًا عبده و رسوله
08:51موسیقی
08:53کربلا کا انتقام لینے آیا ہوں
08:56چلو
09:09جلدی کرو
09:11بھاگو
09:20بھاگو
09:21بھاگو یہاں سے
09:22شیعوں نے امام حمزہ کو مار ڈالا ہے
09:24خل ہو گیا
09:25قتل کر دیا انہیں
09:27کیا ہو گیا
09:28کیا کرے ہو
09:29امام حمزہ کو قتل کر دیا گیا
09:30اللہ خیر کرے
09:31امام حسن کے لوگوں نے کیا
09:32میں نے خود دیکھا اسے
09:33اپنی آنکھوں سے دیکھا
09:34امام حسن کا آدمی تھا وہ
09:36امام حمزہ کو انہوں نے مار ڈالا
09:38کیا کر رہے ہو تم لوگ
09:39یہ کیسے ہو سکتا ہے
09:40میں نے خود دیکھا اپنی آنکھوں سے
09:41شیعہ انہیں وہی کیا جس کا ڈر تھا
09:42انہیں چھوڑیں گے نہیں
09:43تم مات کھا چکے اس کو پلو
10:02گھٹو میرے راستر سے مجھے اوپر جانا ہے
10:07تم ایسے نہیں جا سکتے
10:08بچ بھی ہو جائے تو مجھے نہیں رہو سکتے
10:09کیا ہو رہا ہے
10:10تم اس طرح اندر کیسے آ سکتے ہو
10:18اپنی ہاتھ میں رہو
10:18تم لوگ جانتے ہونا کیا کرنا ہے
10:20مار دو انہیں
10:21رکو
10:21کیا کر رہے ہو رک جاؤ
10:28تم نے امام حمزہ کو مار ڈالا
10:30اس لیے بدلے میں اب ہم تمہیں ماریں گے
10:34میں نے کہا رک جاؤ
10:36رکو
10:39میں نے کسی کو نہیں مارا
10:43جھوٹ بول رہے ہو تم
10:44رک جاؤ بھائیو
10:48انہوں نے کسی کو قتل نہیں کیا
10:51یہ سچ کہہ رہے ہیں
10:52بھائیو
10:56میرے ساتھ ایسا کچھ نہیں ہوا
10:58میں زندہ ہوں
10:59امام حمزہ تو زندہ ہے
11:04تم نے ہم سے جھوٹ بولا
11:05جھوٹ بولا تم نے ہم سے
11:07کچھ تو بتاؤ حمزہ
11:09یہ ہو کیا رہا ہے
11:10کیا بکواس کا گائی ہے
11:11ان خبیصوں نے
11:12جہانم کا دروازہ کھولنے کی کوشش کی
11:15مگر
11:18اس کپلو والی کمانڈر نے
11:20ایسا ہونے نہیں دیا
11:21موسیقی
11:51جب تم ہو
11:51کیسے ہوا یہ سب
11:54اس غدار سے خود پوچھ لیجی
11:56میں نے کچھ نہیں کیا
11:59جانے تو مجھے
12:00تمہیں یہ حکم کس نے دیا تھا
12:04اگر نام بتایا تو وہ مجھے مار دالیں گے
12:12نہیں لیا تو وہ مار دوں گا
12:13چھوڑو مجھے بتا رہا
12:21کیپٹن
12:26کیپٹن ہیمیلٹن
12:32لے جاؤ ان دونوں کو یہاں سے
12:40ان کے گندے خون سے اس جگہ کو آلودہ نہ کرو
12:43چلو
12:44تھا جلدی
12:45سیدھے چلو
12:49تو ہمارے درمیان کی دوری ان خبیصوں کے کام آگئی
12:57ٹھیک
12:58انہوں نے ہمیں بکھرا ہوا پایا اور اسی کا فائدہ اٹھایا
13:02ہم صدیوں سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں
13:11اختلاف رائے اچھا ہوتا ہے لیکن اختلافات سے گریز کرنا چاہیے
13:14کیونکہ ہمارا رب بھی ایک ہے اور نظریہ بھی
13:17میں آپ کی حفاظت کے لیے اپنی جان دینے کو تیار ہوں
13:22لیکن
13:26اگر میری شہادت کے بعد
13:28آپ لوگ آپس میں لڑنے لگے
13:32تو میں روزے محشر آپ کا گریبان پکڑوں گا
13:44اللہ کا شکر ہے
14:14حالات دن بہ دن بگڑتے جا رہے ہیں ہیملٹن
14:17یہ دونوں مرنے والے تمہارے جاسوس تھے
14:21جو بری طرح ناکام ہوئے
14:23شہر میں بہت سے جاسوس ہیں جرنل
14:27میرے ہر منصوبے کیوں نے پہلے سے خبر ہوتی ہے
14:29کیونکہ یہ شہر انہی لوگوں کا ہے
14:31انہی کا مرکز ہے
14:33انہیں اپنے ساتھ ملانا کبھی بھی آسان نہ تھا
14:46اور ہمیں اس کا اندازت تھا
14:48مگر تمہاری غلط انہیں ان کا کام آسان کر دیا
14:51اب دیکھنا عبداللہ
14:53مجھ پر ایسے چمٹے گا جیسے لاش پر گت
14:55جنرال
14:59جنرال
15:01دھوکے بازی کا انجام دیکھ لیا پھر آپ نے
15:04گورنر صاحب
15:04تم چپو جاؤ
15:05مجھے دھوکہ دیا تم نے
15:08جنرال
15:10آپ نے مجھے اپنی عوام کے سامنے رسوہ کر دیا
15:12اب کیا جواب دوں گا میں انہیں
15:14پہلے تحمل سے کام لو گورنر
15:16اس کو پلو معمولی نہیں
15:21ہماری سوچ سے زیادہ طاقت پر ہے
15:25اس کی باتوں میں زہر ہے
15:27اور یہی زہر آپ کا ہیملٹن بھی اگلتا ہے
15:29اسی نے کہا تھا کہ سنی حملہ کرنے والے ہیں
15:32مجھے یہ اطلاع ملی تھی
15:34ایسی تو کوئی خبر تھی ہی نہیں ہیملٹن
15:37اب مزید جھوٹ بلنا بند کرو
15:39جنرال
15:40اب تک
15:42میں اور میرے بھائی خون رنزی کی وجہ سے خاموش تھے
15:46لیکن تم نے جنرال
15:48فرقہ واریت کو استعمال کر کے آگ بھنگانے کی کوشش کی
15:50بہت بڑی غلطی کی جنرال
15:53آپ لوگوں نے سوچا کہ ان بھائیوں سے جھوٹ بول کر
15:57آپ انز میں لڑوائیں گے جو صدیوں سے ایک دوسرے کے ساتھ رہ رہے ہیں
16:00بس بہت ہو گیا
16:01میرا اس سب سے کوئی تعلق نہیں ہے
16:06تو پھر اس سب کا ذمہ دار کون ہے جنرال
16:11کیپٹن ہیملٹن
16:20تو پھر اس سب کا ذمہ دار کون ہے جنرال
16:24کیپٹن ہیملٹن
16:33مگر جنرال
16:46اگر مگر کچھ نہیں
16:47چاہے تمہارا ارادہ ایسا نہ بھی ہو
16:50لیکن ان لوگوں کی زندگیوں سے کھلوار کیا ہے
16:52اور اس کی سزا ضرور ملے گی
16:54اب تم
16:59ہتھیار رکورد جیل جاؤ
17:02غلط ہی کر رہے ہیں آپ
17:11میرے بغیر
17:12تمہارے بغیر سب ٹھیک ہو جائے گا ہیملٹن
17:14سننا نہیں تم نے
17:16الفریڈ
17:18جاؤ کھو کم چینرال
17:48صرف یہی کافی نہیں ہوگا جنرال
17:51استفاہ دیں
17:52اپنی حد میں رہو
17:53ابھی دیکھا نہیں تم نے
17:56جو کچھ ہوا اس کا ذمہ دار سزا پا چکا ہے
17:59اب تم لوگ جا سکتے ہو
18:02کربلا کا میدان ہمارے دلوں میں نقش ہے جنرال
18:07اس دن بھا گیا خون آج تک نہیں سکھا
18:10اس زخم کو چھڑنے کا سوچنا بھی مت
18:12اور اگر
18:14اس خون پر ہم نے
18:16تمہارے قدموں کے نشان دیکھے
18:19تو پھر حضرت علی کا لم اٹھا کر
18:22میدان میں اتر جائیں گے
18:23اچھی طرح یاد رکھنا
18:25اب کیا کرنا ہوگا جنرال
18:39خوراک ختم ہو چکی
18:40لوگ غصے میں ہیں
18:42عثمانی پیچھے نہیں ہٹ رہے
18:44اب بتائیں کیا سب ختم
18:46نہیں
18:47ابھی کچھ ختم نہیں ہوا
18:50میں خلیل صاحب سے خود ملوں گا
18:54اتنے سارے لوگوں کو بھوک اور مصیبت میں ڈالنا جنگی اصولوں کے خلاف ہے
18:58میں اسے قائل کر کے
19:01شہر کے لیے مدد لے کر آؤں گا
19:04جنرال بہتر ہے کہ آپ ہتھیار ڈال دیں
19:07اور طرق بھی یہی چاہتے ہیں
19:09اگر انہیں تمہاری مدد کرنی ہوتی تو تمہارا بچا گھچا سمان کیوں اڑاتے وہ
19:13وہ کوئی سیاستدان نہیں ہے عبداللہ وہ ایک سپاہی ہے
19:16اگر میں اس کے دروازے پر گیا تو وہ مجھے سمجھے گا اور جو ضروری ہوگا وہ کرے گا
19:21اب مجھے اکیلا چھوڑ دو
19:23ہتھیار ڈال دو
19:26میرا بیٹا اس دن کے لیے نہیں مرا جنرال
19:29میں ہتھیار نہیں ڈالوں گا
19:31کبھی نہیں عبداللہ
19:32اب فوراں یہاں سے نکل جاؤ
19:56علی کمانڈر نے کافروں کا منصوبہ پر بات کر دیا
19:59اللہ نہ کرے شیعہ سنی لڑ پڑتے تو بہت تباہی ہوتی
20:03اللہ اپنا رحم کرے
20:05شکر ہے کہ امام حمزہ اور امام حسین دونوں صبر والے لوگ نکلے
20:09شیطان انہی کا دشمن ہوتا ہے جنہیں وہ کابو نہیں کر پا تھا
20:13وہ دونوں نیک انسان ہیں
20:14اللہ ان سے راضی ہو
20:16میں ہوں کمانڈر
20:21ایک خبر لے کر آئے ہوں آپ کے لیے
20:23کیا خبر ہے بابا
20:24میرے شیر
20:43قاتلوں کے اس لحے خانے کا پتہ چل گیا
20:48کیسے پتہ چلا
20:49سعید
20:52ہم فوراں اسلحہ خانے کی طرف جائیں گے
20:58جتنا اسلحہ وہاں سے لے سکتے ہیں لیں گے
21:00اور اس جگہ کو تباہ کر دیں گے
21:02موسیقی
21:12موسیقی
21:14موسیقی
21:18موسیقی
21:22موسیقی
21:32موسیقی
21:34موسیقی
21:36موسیقی
21:50موسیقی
21:52کیاپٹن موسیقی
21:54موسیقی
21:56کوئی غلطی نہیں ہے الفریڈ
21:57جرنل نے عوام کی آواز تبانے کیلئے ایسا کیا
22:00جلد نکل جاؤں گا
22:02یہ صرف دکھاوے کی گرفتاری ہے
22:03تو اب ہم کیا کریں گے کیپٹن
22:07سکوپلو کو پتا چلے گا کہ میں قید ہوں
22:10اب اس کی صرف ایک چال بچی ہے
22:12ہمارے اصلحے خانے کو بم سے اڑا دینا
22:16کیپٹن یہ ممکن نہیں ہے
22:18انہیں ہمارے اصلحے خانے کے بارے میں کچھ نہیں مالو
22:21اتنے عرصے میں تمہیں لگتا ہے وہ جان نہیں پائے ہوں گے الفریڈ
22:24ہاں مگر
22:26اسے کہیں اور نہیں لے جا سکتے
22:29ایسا کچھ نہیں کریں گے
22:31حفاظتی انتظامات سخت کر دو
22:32اگر وہ حملہ کرتے ہیں تو ہم تیار ہونے چاہیے
22:35اگر آپ یہاں ہیں تو یہ سب کیسے ممکن ہوگا
22:39لیکن تم نہیں الفریڈ
22:42تم میرے سائے کی طرح ہوں
22:45میرے وفادار سپاہی
22:47جیسے وہ مجھ سے ڈرتے ہیں تم سے بھی ڈریں گے
22:50مجھے کوئی شبہ نہیں
22:51شکریہ کیپٹن
22:52اس کو پلو کو وصلہ خانہ تباہ کرنے مت دینا الفریڈ
22:58پہرہ سخت کر دو
22:59لیکن کوئی بھی نظر نہ آئے
23:01اگر وہ سرنگ خود کر آئے
23:03تو انہیں چاروں طرف سے گھیر لینا
23:05انہیں زندہ اور کس نہ چانے دینا
23:07آپ فکر مت کریں کیپٹن
23:09آپ کو مایوس نہیں کروں گا
23:20لیکن کپٹن
23:31یہ میرا حکم ہے
23:32لیکن کپٹن
23:33موسیقی
23:35موسیقی
23:37موسیقی
23:42موسیقی
23:43موسیقی
23:45موسیقی
23:49سپایوں کا واحد مقصد
24:13اسلیخ خانے کو اڑانا
24:15اور فتح کے قریب جانا تھا
24:18اپنے وطن کو آزاد کرنے کا خواب
24:22آزادی کا خواب
24:25کوئی اپنی جگہ نہیں چھوڑے گا
24:38اس کوپلو اور اس کے آدمی زندہ نہیں نکل لے چاہیے یہاں سے
24:42ہر ایک کو جو مقام بتایا ہے وہی رہے گا
24:45سمجھ آگئی سب کو
24:46جی ہم سمجھ گئے کمانڈر
24:48آلا
24:49سب اپنی جگہوں پہ جا
24:51برطانیوں نے
24:53ہر طرف سپاہی تائنات کر دی ہے
24:55تاکہ اسلیخ خانے کی حفاظت کر سکیں
24:57خبروں کے مطابق گیلی پولی کی فتح نے عوام میں خوشی کی لہر دوڑا دی ہے
25:10خیریت تو ہے اس بار خد کس علاقے سے آیا ہے
25:15گیلی پولی کی فتح کے بعد یہ دوسری فتح کی شروعات ہے کمانڈر
25:20اس بار کون سا محاذ ہے
25:27ٹھیک کہہ رہے ہیں اس سوالے
25:37ہم اپنی قوم کو ایک اور فتح دینے والے ہیں
25:42اگر ٹاؤنشینڈ نے ملنے کی درخواست کی ہے
25:47تو مطلب سب کچھ ہمارے حق میں جا رہا ہے
25:49وہ ہار مان چکے ہیں یہ اسی کی نشانی ہے
25:52تو کیا وہ لوگ ہار ماننا چاہتے ہیں کمانڈر
25:56نہیں سوالے
25:57وہ عوام کو ڈھال بنا کر محاصرہ ختم کروانا چاہتے ہیں
26:01تاکہ ان لوگوں کو مزید وقت مل جائے
26:03فوراں ٹاؤنشینڈ کو جواب بھیجو
26:06کہو کہ ہم ملاقات کے لیے تیار ہیں
26:09جو آپ کا حکم کمانڈر
26:10تمہاری جدائے کی عادت کیسے ڈالوں گی سانک
26:29بہت یاد آتی ہو مجھے بہت زیادہ
26:38شکر گزار رہا ہو تم کیاپٹن کی
26:39ورنہ میں کب کا تمہاری جان لے کر
26:42تمہیں تمہاری دوست کے پاس بھیج دیتی
26:44کیسی ہو تم
26:49کیسی ہو تم
27:02علی؟
27:06علی تمہیں ہاں پر کیا کھرے ہو؟ پکڑے جاؤ گے
27:10تمہیں دیکھنا چاہتا تھا
27:14کچھ دیر بعد اسلحہ خانے میں بہت بڑا دھماکہ ہونے والا ہے
27:18آواز سنکا ڈرنا مت
27:20وہ جگہ آبادی سے بہت دور ہے فکر مت کرو
27:23علی خدارہ بس ہارے قدم سوچ کر اٹھانا
27:33اب مزید تکلیفیں برداشت کرنے کی مجھ میں حمد نہیں
27:36فکر مت کرو تم
27:37ہماری شہادت بھی زندگی کی طرح خوبصورت اور بابرکت ہوگی
27:42وہ جو دادی آئیں تھی یہ ان کی نوازے کے لیے رکھا ہے
28:10آج شام میں انہیں دے دوں گی
28:11اچھا سوچا تم نے
28:14ہمیشہ کی طرح
28:17جلت بابا کو سب کچھ بتا دوں گی میں
28:23زفیر اب زندہ نہیں رہا
28:27تو یعنی اب کوئی رکاوٹ نہیں
28:30اور اگر کبھی شادی کا ارادہ کیا پہ تو پھر
28:35وہ علی کے علاوہ اور کوئی شخص نہیں ہوگا یہ بتا دوں گی بابا کو میں
28:42کیا تمہیں یقین ہے فاطمہ
28:46اپنی زندگی میں کبھی اتنے یقین سے میں نے کچھ نہیں کہا علی
28:51علی
28:54واہ واہ واہ
28:56تو فاطمہ صاحبہ دراصل اس کوپلو کی محبوب آنے کے لیے
29:01میں اتنی بے وکوف تو نہیں کہ تمہیں اکیلے پکڑنے کی کوشش کروں اس کوپلو
29:16تو میں ہیمیلٹن کو توفی میں دوں گی
29:31سعید
29:45اگر تم اسی رفتار سے کھدائی کرتے رہے تو اسلا خانم اگلے سال تک اڑا پائیں گے
29:49ہاں محمد ہاں
29:52کاش تم جان پاتے کتنا انتظار کیا
29:55یقین نہیں آتا تم حقیقت میں ہو یا پر خواب
29:57حقیقت میں ہی ہو میرے بھائی
29:58حقیقت میں ہی ہو
30:00لیکن زینب کی موت بھی ایک حقیقت یہ ہے
30:04ان کافروں نے ہماری زندگیاں جہاننوں بنا دی
30:15پہلے تو میں ہم سے چینہ تم مل گئے اور اب زینب چلی گئی
30:19کاش کہ میں کچھ کر پاتا
30:22تم سے جو ہو سکتا تھا تم نے وہ کیا میرے بھائی
30:25میری یاداش واپس لانے کی کوشش کی
30:28یہاں واحد گناہگار اور کسوروار صرف میں ہوں
30:32کیا ہو گیا ہے خود کو الزام مت دو
30:35یہ حمد دکھانے کا وقت ہے
30:37اچھے دنوں کے خواب دیکھنے کا وقت ہے
30:39سمجھے
30:40لیکن میرے لیے نہیں سعید
30:43میرے لیے خواب دیکھنے کا وقت گسر چکا ہے
30:47رکھو رکھ جاؤ
30:51دیکھو ہم دونوں بھائی ہیں
30:54سمجھ آئی تمہیں
30:56میں ہم دونوں کے لیے خواب دیکھتا ہوں
30:59سمجھے
31:06جس رات زینب اس دنیا سے گئی میں بھی اندر سے مر گیا
31:09اب میں خوشیوں کے لیے نہیں
31:11بلکہ ان کافروں کے خلاف اپنے وطن کے لیے جھیوں گا
31:14اور قسم کھاتا ہوں
31:16کہ ان ظالموں کو دنیا سے مٹاتے ہوئے شہید ہو جاؤں گا
31:20رکھو رکھو رکھو رکھو
31:28رکھو رکھو
31:29ہم اسلا خانے کے نیچے ہیں
31:35تو پھر جا کر کمانڈر علی کو بتاتے ہیں
31:38چلو
31:38موسیقی
32:08جینرل ڈاؤنشینڈ
32:10آپ سے ملاقات باعث سے فقر ہے
32:13اصل عزاز تو آپ نے مجھے دیا
32:15خوش آمدیت
32:19تشریف رکھئے
32:21موسیقی
32:23موسیقی
32:27موسیقی
32:29موسیقی
32:45موسیقی
32:46ہم ترکوں کے ہاں
32:47مہمان میزبان کو دعوت نہیں دے سکتا
32:50موسیقی
32:52مگر
32:53شاید آپ کو میزبان سے ملنے کی ضرورت محسوس ہوئی ہوگی
32:57آپ تو کافی خوش مزاج ثابت ہوئے
33:00میں نے تو سنا تھا کہ آپ بہت سخت مزاج کمانڈر ہیں
33:04ٹھیک ہی کہتے ہیں وہ
33:06کیونکہ یہ مزاق نہیں تھا
33:08آپ کا قیام طویل ہو گیا ہے
33:12لگتا ہے یہی تسلیم کرنے کیلئے آپ نے مجھے بلایا
33:14جبکہ آپ نے ہمیں مہمان سمجھا ہے
33:16تو پھر عزت بھی دیجئے
33:18کیا میں کچھ غلط کہہ رہا ہوں
33:20سبر سے مہمان نوازی کرتو رہے ہیں
33:22اور اب وقت آگیا ہے
33:24کہ ہم آپ کو پوری عزت اور احترام کے ساتھ
33:28یہاں سے رخصت کریں
33:30زبردستی کے مہمان بننے سے
33:32حقیقت کے مہمان بننے کا سفر
33:34میں یہاں سے رخصت کریں
33:36زبردستی کے مہمان بننے سے
33:38حقیقت کے مہمان بننے کا سفر
33:40میں یہاں ہتھیار ڈالے نہیں آئے ہوں کرنل صاحب
33:46بہت جنگیں دیکھ چکا ہوں
33:50کئی مہاز اوپر فوج کی قیادت کی
33:52ہاں میں مانتا ہوں
33:54کہ اتنے مشکل حالات
33:56اپنی زندگی میں کبھی نہیں دیکھے
33:58امید آپ سمجھ گئے ہوں گے
34:02ابھی تو
34:04مشکل وقت آئے ہی نہیں جنرل
34:06خلیل صاحب
34:12آپ نے اپنے سپاہیوں کو دفاقہ کشی سے
34:14روک لیا
34:16ہمارا سارا سامان ضبط کر لیا
34:18مجھے آپ کے نیت پر کوئی شک نہیں
34:20بلکہ
34:22میں بھی
34:24یہاں اسی مقصد کے لئے آیا ہوں
34:26آپ کے اس طویل محاصرے کی وجہ سے
34:28میرے لوگ اور سپاہی خوراک سے محروم ہیں
34:32مزید یہ
34:34کہ تشکیلات مخصوصہ کے سپاہیوں نے
34:36ہمارا پورا زخیرہ اڑا دیا
34:38آپ کو بھی اس کی خبر ہوگی
34:40ہم
34:42جانتا ہوں میں
34:43شہر سے اکثر دھواں اٹھتے ہوئے
34:45دیکھتا رہتا ہوں جنرل
34:50تو اب
34:52میری آپ سے
34:54ایک ہی درخواست ہے
34:56بسرت سے رسد کا سامان لانے دیں
34:58صرف خوراک
35:00میں آپ کو درکار سامان مہیا کر سکتا ہوں
35:04لیکن صرف تب جب آپ ہتھیار ڈالتے ہیں
35:06برطانوی فوج کسی صورت ہتھیار نہیں ڈالے گی خلیل صاحب
35:10ضرور ڈالے گی
35:12کیا آپ کو لگتا تھا کہ عثمان پاشا پلیونہ میں ہتھیار ڈال دیں گے؟
35:16برطانوی فوج کسی صورت ہتھیار نہیں ڈالے گی خلیل صاحب
35:18ضرور ڈالے گی
35:24کیا آپ کو لگتا تھا کہ عثمان پاشا پلیونہ میں ہتھیار ڈال دیں گے؟
35:34نہ تو یہ پلیونہ ہے
35:36اور نہ ہی آپ عثمان پاشا
35:38آپ کو اپنی تاریخ سے سبق سیکھنا چاہئے جنرل
35:40لیکن
35:42اگر آپ کو اپنی تاریخ پر فقر نہیں
35:44تو کوئی بات نہیں
35:46ہتھیار ڈال دیں
35:48اور تاریخ آپ کو
35:50ایک ایسے ہیرو کمانڈر کے طور پر یاد رکھے گی
35:52جو اپنے ہزاروں سپاہیوں کی جان بچا گیا
35:54ہزاروں سپاہیوں کی جان بچا گیا
Be the first to comment