Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
It’s a girl! Arbaaz Khan and Sshura Khan welcome their first child; Salman Khan returns to celebrate

Category

😹
Fun
Transcript
00:0057 سالہ عرباز خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش
00:04بالی وڈ کے معروف اداکار اور پروڈیوسر عرباز خان
00:0757 سال کی عمر میں ایک بار پھر باپ بن گئے
00:11ان کی 35 سالہ اہلیہ شورا خان نے
00:13ممبئی کے ایک ہسپیٹل میں اپنی پہلی اولاد کو جنم دیا
00:17یہ خوشی کا پیغام اس وقت سامنے آیا
00:20جب گزشتہ روز شورا خان کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا
00:24اس موقع پر عرباز خان اپنی اہلیہ کے ساتھ ہسپتال میں موجود تھے
00:28یہ خوشی کا پیغام اس وقت سامنے آیا
00:32جب گزشتہ روز شورا خان کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا
00:36اس موقع پر عرباز خان اپنی اہلیہ کے ساتھ ہسپتال میں موجود تھے
00:40اور ان کے ہسپتال پہنچنے کی وڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئیں
00:45واضح رہے کہ عرباز خان اور شورا خان کی شادی
00:4824 دسمبر 2023 کو ممبئی میں عرباز خان کی بہن
00:52ارپیتہ کے گھر پر ہوئی تھی
00:54جس میں خان فیملی کے ارکان اور قریبی دوستوں نے شرکت کی تھی
00:58شادی کے بعد ایک انٹرویو میں عرباز خان نے تصدیق کی تھی
01:01کہ وہ اور شورا والدین بننے والے ہیں
01:03یہ عرباز خان کے لیے باپ بننے کا دوسرا موقع ہے
01:07ان کی پہلی شادی اداکارہ ملائکہ اروڑا سے 1998 میں ہوئی تھی
01:11جو 2017 میں اختتام پذیر ہوئی
01:14اس شادی سے ان کا ایک بیٹا ارحان خان ہے
01:17موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

HDN
3 months ago