Skip to playerSkip to main content
#imrankhan #aliamingandapur #cmkpk #alaleemakhanum #punjablocalelection #LGelections #ECP #hamas #israel #middleeast #usa #donaldtrump #headlines

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhQAJJVvDqe_11Kl_Pq-y-B

Ishaq Dar confirms return date for ex-Senator Mushtaq Ahmad

Man arrested for harvesting weed in Naya Nazimabad

Rs300 per litre?: Milk Price Hike Demand Rejected by Sindh Govt

CM Maryam Nawaz launches ration card scheme

Which airline is the most reliable in Pakistan?

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:29foreign
01:59foreign
02:29foreign
02:59foreign
03:29foreign
03:30foreign
03:31foreign
03:33foreign
04:01foreign
04:02foreign
04:03foreign
04:04foreign
04:05foreign
04:06foreign
04:07foreign
04:09foreign
04:10foreign
04:13foreign
04:15foreign
04:17Muslim League Noon or People's Party
04:47Muslim League Noon or People's Party
05:17Muslim League Noon or People's Party
05:47Muslim League Noon or People's Party
05:49Muslim League Noon or People's Party
05:51Muslim League Noon or People's Party
05:53Muslim League Noon or People's Party
05:55Muslim League Noon or People's Party
05:57Muslim League Noon or People's Party
05:59Muslim League Noon or People's Party
06:01Muslim League Noon or People's Party
06:03Muslim League Noon or People's Party
06:13بھارت کی بین الاقوامی دہشت
06:15گردی پھر بے نقاب کینیڈا
06:17میں سکھ رہنوان حردیب سنگ نجر
06:19کے قتل میں بھارتی خوفیہ
06:21ایجنسی روہ کا براہ راست تعلق
06:23سامنے آ گیا امریکی محکمہ انصاف
06:25نے عدالت میں روہ کے خلاف ناقابل تردید
06:27ثبوت پیش کر دیئے اور
06:29ویڈیو شواہد بھی جمع کرا دیئے
06:31روہ کے افسر وکاس یادف کو
06:33قتل میں ملوث قرار دے دیا
06:35خلاف ثبوت نیو یارک کی عدالت میں پیش
06:37کیے گئے نکھل گپتہ کے خلاف امریکہ
06:39میں قتل کی سازش اور دیگر مجرمانہ
06:41سرگرمیوں کا الزام تھے
06:43حردیب سنگ نجر کے قتل کی ویڈیو
06:45سب سے پہلے وکاس یادف نے نکھل گپتہ
06:47کو بھیجی گپتہ نے یادف کو پیغام
06:49دیا کاش یہ کام میں نے کیا ہوتا
07:01بیت مونی بن گئی چٹان
07:03میں پڑ گیا پاکستان
07:05آسٹریل بھی بیٹن نے سنچری دا کر
07:07پاکستانی بولرز کی محنت پر پانی پھیر دیا
07:09کولمبو میں پہلے کھیلتے ہوئے
07:11آسٹریلیا کی ساتھ وکتیں صرف چھہتر
07:13رنس پر گر گئیں
07:15مونی نے شاندار ایننگز کھیل کر
07:17پانسہ پلٹیا
07:19کینگروز نے گرلز ان گرین کو جیت کے لیے
07:21حد افتے دیا
07:29سندر پنجاب حکومت میں
07:31دورہ کشتی چل رہی ہے آپ لوگوں نے
07:33مل کر پاکستان اور سندھ کو نقصان پہنچایا ہے
07:35امیر جماعت اسلامی حافظ
07:37نایم الرحمان کہتے ہیں
07:39حکومت کی ناقص پولیسیوں نے زراد تباہ کر دی
07:41مافیا پیسہ کما رہا ہے مگر
07:43کسان کو کچھ نہیں مل رہا
07:45خات بیج مہنگے کر دیے گئے
07:47وزیرالہ بتائیں
07:49زرائی آلات اور خات کیوں مہنگے کر دیے گئے
07:51چھبیسویں آئینی ترمیم سے پیچھے چرے جانا ہمارے بس میں نہیں
07:59آئینی بنچ کے سبرا جسس امین الدین کے چھبیسویں ترمیم کے خلاف
08:03درخواستوں کی سماعت کے لیے فل کورٹ کی استعداہ پر ریمارکس
08:06ایڈوکیٹ حامد خان نے کہا ہم چھبیسویں ترمیم نہیں مان رہے
08:10جسس جمال مندخیل نے کہا آپ اسی ترمیم کے تحت بنے بنچ کے سامنے ہیں
08:14جسس مسارت حلالی نے کہا ابھی تک اس ترمیم کو موطن نہیں کیا گیا
08:18وقیل حامد خان نے کہا ماضی میں ہمیشہ ایسے کیسز کے لیے فل کورٹ بنی
08:22ہم وہ فل کورٹ چاہتے ہیں جو ترمیم کے وقت تھی
08:25اس حساب سے سولہ رکی بینچ پر آیا جائے
08:27باقی آٹھ ججوں کو بھی شامل کیا جائے
08:29جسس نئی مقتر افغان نے کہا آپ نہیں سمجھتے کہ اب صورتحال مختلف ہے
08:33ماضی میں پریکٹس ان پروسیجر ایکٹ موجود نہیں تھا
08:36اس وقت چیف جسس اختیار استعمال کر کے فل کورٹ بناتے رہے
08:39اب یہ اختیار آئین اور قانون کے مطابق کمیٹی کا ہے
08:43عدالت نے سمات کل ساڑھ گیارہ بجے تک ملتبی کر دی
08:46ام کی ذمہ داری صرف ہماس و فلسطینیوں پر ڈالنا غیر منصفانہ ہے
09:05اسرائیلی حملے ام کی راہ میں سب سے بڑی رکاوت ہے
09:07ترک صدر طیب اردوان کا کہنا ہے
09:10ہماس نے امریکی صدر ڈانل ٹرمپ کے ام منصوبے پر مصفت ردعمل دیا
09:14جس سے ان کی ام کیلئے سنجیدگی واضح ہے
09:17ام یک طرف عمل نہیں
09:27راولپنڈی کی انصداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کے بورن گرفتاری جاری کر دیئے
09:3326 نومبر جلاو گھراؤ کیس میں حاضری سے استثناء کی درخواست خارج
09:37سمات 11 اکتوبر تک ملتبی آئندہ سمات پر تمام ملزمان پر فرد جرم آئد کی جائے گی
09:42اسلام آباد کے بلو ایریا میں سرکاری دارے کے ڈریکٹر لینڈ احسان الہی کا قتل
09:55وزیر داخلہ محسن نقلی کا نوٹس آئی جی اسلام آباد سے ریپورٹ طلب کر لی کہا قتل میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری یقینی بنائی جائے
10:03مقتول کے لواحقین کو انصاف کی فراہمی میں کوئی قصر نہ چھوڑی جائے
10:07گھوٹکی میں امیر پور ماتھے لو پریس لپ کے جورنل سیکیٹری توفیل وینڈ قتل
10:15آٹھ سال کی متیجی رینہ زخمی خوف سے اسپتال میں دم توڑ گئی
10:19توفیل وینڈ بچوں کو سکول چھوڑنے جا رہے تھے
10:22نامعلوم مسلح افراد نے جروال روٹ پر گولیوں کا نشانہ بنایا
10:27گھوٹکی یونین آف جنرلس کا ایس ایس پی دفتر کے سامنے دھرنا
10:30پولیس کا کہنا ہے صحافی توفیل وینڈ کے قتل میں ملاوث دو افراد بکڑ لیے
10:34وزیر آلہ سن کا صحافی توفیل وینڈ کے قتل کا نوٹس آئی جی سے ریپورٹ طلب
10:40لاہور کے علاقے لور مال میں وینڈ میں لوڈ سیلنڈر پھٹ گئے
10:50بچی سمیت دو افراد جھلس کر جاں بہاق تین افراد جخمی اسپتال منتقل کر دیا گیا
10:54گورنر انیشیٹیف کے تہل ضرورت مندوں کی مالی معابلت
11:02گورنر سن کامرانٹ سوری نے مستحقین میں امدادی چیکس تقسیم کیے
11:06کہا گورنر ہاؤس عوام کے امید کا مرکز بن گیا ہے
11:09درجنوں ضرورت مند مستفید ہو رہے ہیں
11:12مالی امداد کا سلسلہ جاری رہے گا
11:14کامرانٹ سوری کی مخیر حضرات سے دکی دلوں کا سہارا بننے کی اپی
11:18آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مزاقرات آخری مراحل میں داخل
11:27آئی ایم ایف کے ساتھ امپورٹ پولسی آرڈرز کے بیشتر نکات پر اتفاق ہو گیا
11:31آئی ایم ایف نے ذاتی حیثیت میں گاڑیوں کی امپورٹ پر پاوندی کا مطالبہ کر دیا
11:36گود گووننس اور کرپشن رپورٹ پر ڈیڈ لوگ برقرار
11:39سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ
11:50عالمی بینک کے پاکستان کی معاشی صورتحال پر رپورٹ جاری کر دی
11:54بتایا ربا مالی سال پاکستان کا جیڈی پی دو اشاریہ چھے فیصد رہنے کی توقع ہے
11:59دوہزار چھبیس ستائیس میں شرائع نمو تین اشاریہ چار فیصد رہنے کا امکان ہے
12:05پنجاب میں سیلاب سے ذریع پیداوار میں دس فیصد کمی کا خدشہ
12:09پاکستان میں تباکن زلزلے کو بیس سال بیٹ گئے زخم آج بھی تازا
12:19زلزلے کے باعث ستی ہزار سے زائد لوگ لکم اجل بنے لاکھوں بے گھر اور زخمی ہوئے
12:24لوہہ قین بچھڑنے والوں کو آج تک نہیں بھولے
12:27شہید ہونے والوں کی آدمی آزاد کشمیر میں دعایا تقریب سائرن بجائے گئے
12:32ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی
12:34خوفناک زلزلے سے خیبر پختنخواہ اور آزاد جمعہ کشمیر سب سے زیادہ متاثر ہوئے
12:39بالا کوٹ صفحہ ہستی سے مک گیا
12:41بحالی اور تعمیر نو کی منصوبے مکمل نہ ہونے کے باعث متاثرین آج بھی مشکلات کا شکاہ
12:46ساڑی ٹرم کی غزہ پر بمباری روکنے کے مطالبے کے باوجود اسرائیلی حملے نہ رکھے
13:01پانچ دن میں ایک سو چوبیس فلسطینی شہید ہو گئے
13:04خان جیونس میں ایڈ رات گئے حملوں میں چھے فلسطینی لقمایا جل بنے
13:08اسرائیلی فوج نے فریڈم فلوٹیلا میں شامل متعدد کشتیوں کو راستے میں روک لیا
13:13اسرائیلی فوجی سگنلز جیم کر کے دو کشتیوں پر سبار ہو گئے
13:16گیارہ کشتیوں پر سو افراد غزہ امداد لے کر جا رہے تھے
13:20اسبانوی وزیراعظم نے غزہ میں ناصر کشی بند کرنے کا مطالبہ کر دیا
13:24کہا دہشک گردی کی ہر شکل کی مضمت کرتے ہیں
13:27اسرائیل فلسطینیوں پر ہر طرح کا ظلم بند کرے
13:31کینیڈین وزیراعظم سے ملاقات میں صدر ٹرمپ کا یو ٹرن
13:41کینیڈا کو امریکہ میں زم کرنے والی بات کو مزاق قرار دے دیا
13:44ماہ کونی کی خوب تعریف کی
13:46کینیڈین وزیراعظم نے بھی صدر ٹرمپ کو انقلابی رہنما قرار دیا
13:50پاک بھارت کشیدگی سمیت دیگر جنگیں رکوانے کا بھی کردٹ دیا
13:53کینیڈا سے ڈیل نہ کرنے کے سوال پر صدر ٹرمپ نے کہا
13:56یہ اچھے انسان ہیں
13:58ان سے ڈیل کرنے کے لیے میں عظیم بننا چاہتا ہوں
14:00پاکستان میں فی طولہ سونا آٹھ ہزار چار سو روپے مہنگا
14:11چار لاکھ پچیس ہزار ایک سو اٹھتر روپے کا ہو گیا
14:15دس گرام سونے کی قیمت سات ہزار دو سو دو روپے بڑھ کر
14:19تین لاکھ چونسٹھ ہزار پانسو ایکس روپے ہو گئی
14:21بین الاقوامی مارکت میں فی آنس سونا چوراسی ڈالر
14:25اضافہ کے ساتھ چار ہزار انتالیس ڈالر کا ہو گیا
14:27بھارتی لیگ کے لیے آسٹریلی کرکٹرز کو خریدنے کی کوشش ناکام
14:34آسٹریلی کرکٹرز نے کروڑوں کی آفر ٹھکرا تھا
14:37صاف صاف بتا دیا ڈالرز نہیں
14:39پہلی ترجیل ناشنل ڈیوٹی ہے
14:41آئی پیل کی ایک سیم نے پیٹ کمنز اور ٹراویس ہیڈ کو
14:44آسٹریلی کرکٹ چھوڑنے کے بدلے دس ملین ڈالر کی پیش کش کی تھی
14:53تیس سیریز کے لیے جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے
14:55لاہور آمد مہمان کھلاری آج آرام کل سے تیاریوں کا آغاز کریں گے
15:00پاکستانی ٹیم فری سیریز کیمپ میں آج تیاریوں کو حقیق شکل دے گی
15:03پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیس بار اکتوبر سے لاہور میں کھیلا جائے گا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended