Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
Main Manto Nahi Hoon ep 27 promo/ teaser

Category

😹
Fun
Transcript
00:00لا تدبیر کریں جو ہونا ہے وہ ہوگا
00:08ہم سب مرنے کے لئے تیار ہوگئے میاں صاحب
00:13اس لئے بس جینے کی صرف یہی صورت ہے کہ سراج عبرتصری میری ساری شرطوں کو مان لے
00:19سراج نہیں مانے گا دنیا
00:21میں ایک باپ کی مرنے پر اتنا دکھیوں کے لگتا ہے ساری دنیا برباد ہو گئی ہے
00:26اور ایک وہ ہے کہ برباد دنیا سے نکل کر کہہ رہا ہے میرا نام منٹو ہے
00:30محبت میں محبوبہ کے علاوہ کچھ بھی سیریس نہیں ہوتا
00:35امرتصریوں کا پورا خاندہان اپنی جوتیوں میں بٹھا کر رکھوں گی
00:40امرتصریوں نے سر کٹوائیں اپنی ناک نے ہی کٹنے دی
00:45تو منٹو سر کو جا کے کہہ دیں کہ میں آپ کی ہوں سر
Be the first to comment
Add your comment

Recommended