Skip to playerSkip to main content
#new movies #Horror movie
#horrormovie
#new horror movie
#new
#action
#movie
Transcript
00:00and finally scientists believe that we may have caught a whisper from another universe and this is not a sci-fi
00:09scientist ka mahnna hai ke shahid in ko ek parallel universe se ek warm hole ke zariye kuch
00:14ajeeb o gharib signal melley hai jokhe yeh umiid djeti hai ke shahid eek dyn yeh mumkin hai
00:18ke hem parallel universe ke inder mojood insano se kisitaan se rapta kare payin
00:22is parallel universe ka koncept آپ ne hollywood ki science fiction films خصوصا مارول ki filmz ke inder
00:29دیکھا ہوگa اور یہ theoretical concept ہے جس کے مطابق ہماری if universe
00:33جیسی لا تعداد universe exist کرتی ہیں جو کہ ایک دوسرے سے کسی bubble ki
00:37طرح quantum level پر یعنی atom سے بھی چھوٹے particles کے ذریعے ایک دوسرے سے
00:42جڑی ہوئی ہیں لیکن پھر بھی الگ الگ ہیں ہر ایک universe کا اپنا الگ
00:45قانون ہے اور ہر ایک کے اندر آپ کا وجود مختلف situations کے ساتھ
00:49exist کرتا ہے scientist multiverse کے concept کو تین categories کے اندر
00:53discuss کرتے ہیں اور سب سے پہلی category کا نام ہے quantum multiverse
00:57یعنی many words interpretation یعنی آپ کا ہر ایک فیصلہ ایک نئی
01:01برانچ کو بنا دیتا ہے اور آپ کی life اسی کے مطابق گزرتی ہے
01:04ہاں ذرا اس کو ایک مثال سے سمجھتے ہیں کہ مثال کے طور پر آج
01:07اگر اس وقت آپ اپنی universe کے اندر doctor ہیں تو کسی اور
01:10universe کے اندر آپ نے engineer بننے کا فیصلہ کیا ہوگا اور آپ کے
01:14لیے گئے اسی نئے فیصلے کے مطابق آپ جب engineer بننے کی
01:17کوشش کرتے ہیں تو نئی universe کے اندر نئے قانون کے ساتھ
01:20exist کرتے ہیں اب ایک اور مثال سے سمجھ لیں کہ اگر اس
01:23universe کے اندر آپ ایک نیک انسان ہیں لوگوں کی مدد کرتے ہیں
01:26بہت بڑا مسیعہ ہیں تو دوسری universe کے اندر آپ ایک
01:29criminal بھی ہو سکتے ہیں اگر اس universe کے اندر آپ انڈیا
01:32پاکستان یعنی ایشیا کے اندر پیدا ہوتے ہیں تو دوسری
01:35universe کے اندر یہ possibility ہے کہ وہاں پر آپ امریکہ اور
01:37یورپ کے اندر پیدا ہو سکتے ہیں اسی طرح سے لا تداد
01:40possibilities create ہو سکتی ہیں جو کہ اس quantum
01:43multiverse کو بناتی ہیں مارول کی لوگ کی سیریز ٹوٹل اسی
01:46concept پر بیس کرتی ہے جس کو ظاہر ہے کہ بڑا چڑھا کر
01:49دکھایا گیا
01:50دوسرے concept کا نام ہے cosmological multiverse اور اس کے
01:58مطابق بگ بینک کے بعد انفلیشن کے طور پر کئی ببل
02:01universes وجود میں آ سکتی ہیں یعنی آسان الفاظ کے اندر
02:04بگ بینک صرف ہماری کائنات کی شروعات نہیں ہیں بلکہ ایسی
02:07لا تداد یونیورس ایک بڑے دماغے سے بنتی اور ختم ہوتی
02:10رہتی ہیں جیسے ہماری یونیورس بن چکی ہے اور ببل کی طرح
02:15مسلسل پھیل بھی رہی اور ایک دن سکڑ کر واپس ختم بھی
02:18ہو جائے گی اور تیسرے concept کو کہتے ہیں mathematical
02:21multiverse mathematical multiverse کے قانون کے مطابق ہر ایک
02:25mathematics کے قانون پر ایک الگ کائنات اگزز کرتی ہے اور
02:28مثال کے طور پر آپ اس کو ایسے سمجھ لیں کہ کچھ
02:31یونیورسز کے اندر gravity زیادہ یا کم ہو سکتی ہے کچھ کے
02:34اندر time کا concept یا time flow مختلف ہو سکتا ہے اور کچھ کے
02:37اندر carbon based life کی بجائے کوئی اور طرح کی life ہو سکتی ہے
02:41اب آپ اس کو اس سے بھی آسان الفاظ کے اندر ایسے سمجھ لیں کہ
02:45مثال کے طور پر آپ کے پاس بہت ساری ویڈیو گیمز ہے اور ہر
02:48ویڈیو گیم کا اپنا قانون اپنا رول ہے مثال کے طور پر ماریو
02:52گیم کے اندر جمپ لگانا ہوتا ہے یہ اس گیم کا قانون ہے جبکہ
02:55جی ٹی اے گیم کے اندر الگ قانون چلتے ہیں پر common یہ ہے کہ
02:58یہ سب کی سب گیمز کسی نہ کسی mathematical code پر چل رہے ہوتے ہیں
03:01جو کہ دوسری گیم سے مختلف ہوتا ہے اور بالکل یہی mathematical
03:05universes کا concept ہے
03:06and again میں آپ کو remind کروا دوں کہ یہ theoretical concept ہے
03:10یعنی hypothetical ہے اس کو ابھی تک ثابت نہیں کیا گیا
03:13ابھی تک multiverses کا کوئی experimental proof نہیں ہے جو کہ ان کو
03:17حقیقت ثابت کر سکیں
03:18اب آتے ہیں وام ہال کی طرف
03:21وام ہال بھی دراصل multivers کی طرح ایک theoretical concept ہے جس کے
03:25مطابق ہماری اس یونیورس کے اندر موجود یہ ایسے سرنگ یا
03:28پھر short cut رافتے ہیں جو کہ یونیورس کے انتہائی دور موجود
03:31حصوں کو آپس میں جوڑ سکتے ہیں اور وہ بھی ایک لمحے کے اندر
03:34بینہ وقت ضائع کی ہے
03:35آپ اس کو ایسے سمجھیں کہ یونیورس کے اندر ایک چھوٹا سا
03:38دروازہ ہے جس کے اندر سے اگر داخل ہوں تو سیدھا کسی اور
03:41جگہ پر فوراں سے نکل جائیں
03:42اس کو ایک عام مثال سے سمجھیں کہ فرض کریں کہ آپ کے پاس ایک
03:47کاغس کا ٹکڑا ہے جس پر دو نکتے اے اور بی بنا لیں
03:49اب عام طور پر اے سے بی تک جانے کے اندر کچھ وقت لگے گا
03:53لیکن اگر آپ کاغس کو موڑ کر اے اور بی کے رافتوں کو ملا دیں
03:56اور ان کے بیچ سراخ کر لیں
03:58تو اب آپ سیدھا اے سے بی صرف ایک لمحے کے اندر پہنچ سکتے ہیں
04:01بینہ ٹائم ضائع کیے
04:02اور یہی وارم ہول کا کونسیپٹ ہے
04:04وارم ہول کا تصور
04:06ایلبرٹ آئنسٹائن اور نیتن روزن نے
04:08نائنٹین تھرٹی فائف کے اندر دیا تھا
04:10اور اسی لیے اس کو آئنسٹائن روزن بریجز بھی کہا جاتا ہے
04:13یہ کونسیپٹ آئنسٹائن کی
04:15جنرل ریلیٹیوٹی تھیوری
04:16یعنی آئنسٹائن کی کشی سے سکل کی تھیوری
04:18کی ایک ویشن سے نکلتا ہے
04:19سائنس کے اندر تھیوریٹیکل کونسیپٹ کی بھی
04:22بہت زیادہ اہمیت ہوتی ہے کیونکہ آپ جانتے ہیں
04:24کہ اسی کونسیپٹ پر بلیک ہول کو پہلے تصور کیا گیا تھا
04:27جو کہ بعد میں حقیقت ثابت ہوا
04:29بلکل اسی طرح سے اگر وارم ہول کا کونسیپٹ بھی ثابت ہو جاتا ہے
04:33تو یہ سپیس کی دنیا کے اندر انقلاب ہوگا
04:35کیونکہ ہم لاکھوں کروڑوں
04:36اربوں نائٹی اردور جہاں تک پہنچنے کا تصور بھی نہیں کر سکتے تھے
04:39ان وارم ہول کے ذریعے لموں میں پہنچ جائیں گے
04:42کچھ سائنٹس کے مطابق وارم ہول
04:50نہ صرف سپیس کو بلکہ ٹائم کو بھی جوڑ سکتے ہیں
04:53یعنی ٹائم ٹریبل کر کے آپ اپنے پاسٹ یا فیوچر کے اندر بھی جا سکتے ہیں
04:56اور صرف یہی نہیں بلکہ ان کی مدد سے
05:00پیرلل یونیورس یا پھر ملٹی ورس کے اندر جانا بھی پوسیبل ہو سکتے ہیں
05:03کیونکہ کچھ تھیوریس کے مطابق وارم ہول
05:05ہمیں باقی کائناتوں یا پھر ملٹی ورسی سے بھی جوڑ سکتے ہیں
05:09پر ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے
05:10کہ اس کونسیپٹ کے مطابق وارم ہول کو سٹیبل رکھنے کے لیے
05:13نیگٹیو انرجی یا پھر ایکزارٹک میٹر کی ضرورت ہوتی ہے
05:16جو کہ ہمارے پاس نہیں ہیں
05:18اب یہ نیگٹیو انرجی کا کیا مطلب ہوا
05:20دیکھیں فرض کریں کہ آپ نے ایک وارم ہول ڈونڈ لیا
05:23یا پھر بنا لیا لیکن اصل مسئلہ یہ ہے
05:25کہ وہ شارٹ کٹ راستہ فوراً بند ہو جائے گا
05:28جیسے ہی آپ اس کے اندر انٹر ہونے لگیں گے
05:30یہ فوراً سے کولیپس کر جائے گا
05:31یعنی اس کو کھلا رکھنے کے لیے خاص قسم کی انرجی چاہیے
05:34اور اس انرجی کو کہتے ہیں
05:35نیگٹیو انرجی یا پھر ایکزارٹک میٹر
05:37ہماری اس دنیا کے اندر ہر چیز پوزیٹیو انرجی رکھتی ہے
05:41مثال کے طور پر لائٹ، الیکٹسٹی اور فیول وغیرہ
05:43نیگٹیو انرجی ایسی انرجی ہے
05:45جو کہ گریوٹی کو الٹا کر سکتی ہے
05:47یعنی چیزوں کو اپنی طرف کھینچنے کی بجائے
05:49ان کو دھکیل دے
05:50اور دوسری وجہ جو کہ اس کونسپٹ کو مشکل بناتی ہے
05:53وہ یہ ہے کہ اگر وام ہول وجود بھی رکھتے ہوں
05:56تو شاید اتنے چھوٹے ہوں
05:57کہ ایک انسان ان کے اندر سے گزر ہی نہ سکے
05:59یعنی کونٹم لیول پر
06:01لیکن آپ کو بتاتا چلوں کہ سال 2019
06:03کے اندر زمین پر موجود گریوٹیشنل
06:05ویب ڈیٹیکٹرز نے ایک ایسا سگنل ریکارڈ کیا
06:07جس نے سائنٹسٹ کو حیرت میں ڈال دیا
06:09گریوٹیشنل ویب دراصل
06:11سپیس اور ٹائم کے فیبرک کے اندر لہریں
06:13یا پھر ریپلز ہوتے ہیں
06:15جو کہ عام طور پر اس وقت بنتے ہیں
06:16جب دو بہت بڑے ایسٹرنومیکل باڈیو
06:18جیسا کہ بلیک اول آپس میں ٹکراتے ہیں
06:20لیکن اس سگنل کی خاص بات یہ تھی
06:22کہ یہ ایک سیکنڈ کے دسویں حصے سے بھی کم تھا
06:25یعنی اچانک پھٹنے والی لہر تھی
06:26جو کہ نارملی بلیک اول کے ملنے سے پیدا ہونے والے
06:29عام پیٹرن سے بالکل مختلف تھی
06:31اور اسی چیز نے سائنٹس کے کان کھڑے کر دیئے
06:34کہ اگر یہ بلیک اول نہیں تھے
06:35تو کیا چیز تھی جو کہ اچانک سے بن کر
06:37اچانک سے ختم بھی ہو گئی
06:39یہ عجیب سگنل جس کو جی ڈبلیو
06:41ون نائن زیرو فائیو ٹو ون کا آگیا
06:43سائنٹس کے مطابق شاید یہ ایک وارم ہول
06:45کولیپسنگ کا ایکو تھا
06:47یعنی شاید سپیس کے اندر ایک وارم ہول بن کر
06:49اچانک سے ختم ہوا
06:50ان کا کہنا ہے کہ دو بلیک اولز کا
07:09اپس میں ٹکرا ہوا جنہوں نے ایک وارم ہول
07:11کو بنا دیا اور ایک ٹنل کھول دیا
07:12جو کہ دو یونیورسز کو اپس میں جوڑ رہا تھا
07:15اس وارم ہول کا ایک کنارہ
07:17تو ہماری اسی یونیورس کے اندر مجود تھا
07:19جبکہ اس کا دوسرا کنارہ تھا
07:20کسی دوسری یونیورسز کے اندر مجود
07:22اس کے ختم ہونے کا سگنل
07:23اسی وارم ہول سے ٹریول کر کے
07:25ہماری یونیورسز کے اندر پہنچا
07:26جس کو سن لیا گیا
07:27وارم ہول کیونکہ بہت ہی تھوڑے وقت کے لیے
07:30کھلے رہتے ہیں
07:31اس لیے جی ڈبلیو ون نائن زیرو
07:33فائیو ٹو ون کا سگنل اچانک سے ٹوٹ گیا
07:35سائنٹس نے اس بات کو کنفرم کرنے کے لیے
07:37ایک میتھی میٹیکل موڈل بنایا
07:39کہ اگر یہ واقعی وارم ہول سگنل ہوتے
07:41تو ان کو کیسے ہونا چاہیے تھا
07:42اور پھر اس کو اصل جی ڈبلیو ون نائن زیرو
07:45فائیو ٹو ون کے ڈیٹا کے ساتھ کمپیئر کیا
07:47جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ
07:48وارم ہول ایکسپلینیشن کا کچھ ڈیٹا تو
07:50اس سے میچ کر گیا
07:51مگر پوری طرح سے نہیں
07:53آئنسٹائن کی تھیوری آف ریلیٹیویٹی کے مطابق
07:56ہر وہ اوبجیکٹ جس کا میس ہو
07:57وہ سپیس ٹائم کو کھینچتا
07:59اور اس کو موڑتا ہے
08:00جیسا کہ ٹرمپولین پر وزن رکھ دیا جائے
08:02اسی اصول کے مطابق
08:03جب بہت بڑے اجسام ٹکراتے ہیں
08:05تو سپیس ٹائم کے اندر ریپلز
08:07یعنی لہریں بھیجتے ہیں
08:08جو کہ بہت دور تک پھیلی ہوتی ہیں
08:09جب دو بائنری بلیک کولز
08:11ایک دوسرے کے قریب آتے ہیں
08:12تو سپارل موشن کرتے ہیں
08:14اور ان کے گریویٹیشنل فیلڈ
08:15ایک خاص قسم کی ریسٹنگ کریپ کے
08:17سگنل پیدا کرتے ہیں
08:18اب تک تقریباً تین سو ایسے کولیین
08:26ڈیٹیکٹ کیے جا چکے ہیں
08:27جن کے اندر سب نے
08:28یہی لمبا کریپ سگنل پیدا کیا
08:30لیکن جی ویو ون نائن زیرو
08:32فائیو ٹو ون بہت ہی عجیب تھا
08:33کیونکہ اس کے اندر یہ رائزنگ کریپ
08:35بلکل میسنگ تھا
08:36اور اس کی ایک اور وجہ بھی ہو سکتی ہے
08:37کہ سائنٹس کے مطابق یہ انوملی بھی ہو سکتی ہے
08:40انوملی کا مطلب کہ دو بلیک آلز نے
08:42سپائرل کیے بغیر اچانک سے
08:44ایک دوسرے کو ہٹ کیا اور فوراں سے مر جو گئے
08:46لیکن سائنٹس کے مطابق
08:48اگر ان کا ٹکراؤ اتنا طاقتور ہو
08:49کہ اس نے ایک چھوٹا سا وام ہول پیدا کیا
08:51تو اس وام ہول کا ایکو کسی اور کائنات سے گزر کر
08:54ہماری کائنات میں آیا ہوگا
08:55اور اس لیے یہ سگنل بہت ہی چھوٹا
08:57اور عجیب و غریب سا لگا
08:59ڈاکٹر لائی اور ان کی ٹیم کے مطابق
09:01اگر یہ سچ ہے تو دنیا سپیس ٹریول
09:03کا ایک ایسا دور دیکھنے والی ہے
09:05جو کہ اس سے پہلے ناقابل تصور ہوگا
09:08آپ ایک لمحے کے لیے امیجن کر کے دیکھیں
09:10کہ لاکھوں کرونوں عربوں لائٹی اردور
09:12انسان لمحوں کے اندر خلا کے اندر
09:14کہیں پر بھی گھوم سکے گا
09:15اس یونیورس کو ہر اس اینگل سے
09:17ہر اس جگہ سے اور ہر اس طرح سے دیکھ پائے گا
09:19جو کہ کبھی ہمارے ویم و گمان کے اندر بھی نہیں تھا
09:22باقی آپ اس بارے میں کیا سوچتے ہیں
09:26اپنی قیمتی رائے کا اظہار
09:27کمنٹ سیکشن میں ضرور کیجئے گا
09:29تینکس فور ووچنگ دس ویڈیو
09:31اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended