Desis in abroad caught in their most embarrassing moments, from peeing on streets to clogging airplane toilets, from throwing trash on roads to dancing in gyms, this roast covers it all! For years, we’ve all seen people with zero civic sense turning public spaces into their personal playgrounds. Whether it’s clubs, flights, pools, or protests — the madness never stops! This video is a funny roast on these ridiculous behaviors, not an attack on any nationality. So sit back, grab some popcorn and enjoy the savage breakdown! Don’t forget to Like, Share & Subscribe for more weekly roasts!
⚠️ Disclaimer This video is purely for comedy and entertainment purposes. It is NOT a hate video and does not target any race, country, or community. The roast is aimed at individuals who show no civic sense, regardless of nationality. Please take it in the spirit of satire.
00:01سڑکوں پہ سوسو کر کے روڈ پہ کچھرا پھینک کے سویمنگ پول میں سابون سے نہا کے
00:06ایسی بہت ساری کلچر پروموٹ کرنے والی حرکتیں کر کے ہمارے پڑوسی انڈینز گوروں سے کلنائزیشن کا پرانا بدلہ لے رہے ہیں
00:14اب ایسا نہیں کہ کوئی پاکستانی اس میں پیچھے رہ رہے ہیں
00:17وہ تو ہمارے ویزے نہیں لگتے ہیں ان جگہوں پہ خاص طور پر یورپ ورنہ ہم بتا دیتے بھائی
00:22ٹکر کا مقابلہ دیتے جہاں ہمارے ویزا لگتے ہیں جسے گلف وغیرہ میں
00:26ہم نے بھیکاری ایکسپورٹ کر رکھے اس پہ پوری میں ویڈیو بنا چکا ہوں
00:29لیکن ابھی باری ہے ہمارے پیارے پڑوسیوں کی کیونکہ سمپل ہے
00:42ہم بھی پہلے گئے تھے تم بھی پہلے جاؤ گے
00:44تو آئیے ذرا یہ چھڑ چھڑی ویڈیوز دیکھتے ہیں
00:47پہلی ویڈیو کی طرف نظر دھریئے
00:48پہلے تو اس سالے کموڈو ڈریگن کی اولاد کو دیکھیں
00:51کیسے کلب میں حریص کر رہا ہے ایک لڑکی کو
00:53ایم پریٹی شور کہ یہ بندہ ہگنے کے بعد ہاتھ بھی نہیں دوتا ہوگا
00:57شرٹ سے ہی پوچھ دیتا ہوگا
00:58گوری چمڑی دیکھ کے ویسے ہی دیسی بھونترا جاتے ہیں
01:03اوپر سے گردارو پی رکھی ہو
01:05پھر تو بھائی چھچورہ پن is all over the place
01:07پھر یہ پاجی کو دیکھیں
01:08کیسے سڑک پر موت رہے ہیں
01:10پودھوں کو فوسفورس دے رہے ہیں
01:11بھا جی بھا بڑے انوارمنٹلیس لگ رہے ہیں
01:13اپنے ملک میں تو ہر دیوار انہوں نے پیشابی کلر کی کر دی ہے
01:16اب انہوں نے یہ رنگ جو ہے نا پوری دنیا میں پھیلانا ہے
01:19پھر اس پرانی کو دیکھو بھائی صاحب
01:21سویمنگ پول میں سابون سے نہا رہا ہے یہ بندہ
01:23گوھر سے دیکھو کتنا اندھرون تک چلا گیا ہے یہ
01:26کیسے اپنے پچھوارے کو رگڑ رہا ہے
01:28اب اس سے جو میل نکلے گی نا
01:29کلورین بھی اس کا کچھ نہیں کر سکتی بھائی
01:32سویمنگ پول میں جو کلورین ہے نا
01:33اب وہ انفیکٹڈ ہو گئی ہے
01:35اب یہ اس کے جھانٹوں کے جو جھاگ ہے
01:36یہ پورے پول میں پھیلے گی
01:38کسی کے موہ میں جائے گی
01:39کسی کی آنکھوں میں جائے گی
01:40دیکھو تو ذرا کتنی گہرائی میں اندر گھوسا ہوا بھائی
01:43کیا کرنا ہے
01:43سونے کے سکے نکالنا ہے وہاں سے
01:45ایزی آن یور بٹ
01:48پھر اس چمن چاٹیے کو دیکھیں
01:49ایک بیزی فوٹ پاتھ پہ
01:51کبھی اس سے ٹکرا رہا ہے
01:52کبھی اس سے ٹکرا رہا ہے
01:53سوری بھی نہیں بول رہا
01:54انٹینشنلی کر رہا ہے بھائی یہ
01:56میں اگر پاور میں ہوتا نا
01:57ایسے لوگوں کے لیے ایک خاص
01:59ٹیکنکل سزا میں نے سوچی ہوئی
02:00جو میں ان کو دیتا
02:01پہلے تو جیسے جلاد ہوتا ہے نا
02:03جو فاسیاں دیتا ہے
02:03اسی طرح کا ایک بندہ میں
02:05اپوائنٹ کرتا
02:05تو اس بندے کی میں خاص
02:07ڈیوٹی لگا تھا
02:07پہلے تو ان کو
02:08اریسٹ کرتا
02:09پھر اس بندے کی ڈیوٹی یہ ہوتی
02:10کہ یہ جو لوگ ہیں
02:11ان کو گدی پہ پانچ چپیڑیں مارنی ہیں
02:13گدی والی چپیڑیں
02:14بہت ڈیگریڈن ہوتی ہیں
02:15اور ایسے بھی نہیں مارنی
02:16یوں
02:17نا نا نا
02:18with expression
02:19lip bite کر کے
02:20شدت محسوس ہونی چاہیے
02:21ڈیگریٹ کرنے کی
02:22یہ
02:24ان کو بھاری بھرکم
02:26فائن کرنے کے بعد
02:27پھر جب ان کو
02:27ڈیپورٹ کرنے کی باری آئے گی
02:28تو میں ائر لائن کو بھی حکم دوں گا
02:30وہاں پہ ایک بندہ
02:31پوائنٹ کر دوں گا
02:32میں جو وہاں پہ کھڑا ہوگا
02:33اس بندے کا کام یہ ہوگا
02:34کہ جیسے ہی یہ جہاز میں جائیں گے
02:36ان کے پچھوارے پہ
02:37لات بھی مارنی ہیں ساتھ
02:38ایسے یہ
02:40ایک قانون پاس کراتا میں
02:41ڈیپورٹ دیم ڈیگریڈنگ لی
02:42پھر اس
02:43بدبودار خبر پہ
02:44ذرا نظر دھریئے
02:57کو کلاغ کر دیا بھائی
02:58اندر نیپیاں ڈال دی
02:59پولیتین بیگز
03:00شاپر بیگز ڈال دیئے
03:01کپڑے ڈال دیئے
03:02وہ فلیش ہی خراب ہو گئے بھائی
03:04اور آپ کو پتہ ہے
03:04جہاز کا فلیش ہوتا ہے
03:05ایک تو اس میں پانی بھی نہیں ہوتا
03:07وہ ہوا سک کرتا ہے
03:08وہ بھائی ایسا وہ
03:10ویکیوم پیدا کرتا ہے
03:12ایک دوار میں نے بیٹھ کے فلیش کیا
03:13مجھے لگا میرا میدا بھی نکل آئے گا بھائی
03:17تو اب سوچیں
03:17بینا پانی کے فلیش جو ہوتا ہے
03:19اس کے اندر نیپیاں ڈال دی
03:21کپڑے ڈال دیئے
03:22اخباریں ڈال دی
03:23جو آیا ڈال دیا
03:24پولیتین بیگز ڈال دیا
03:25کلاغ کر دیا بھائی
03:26ساری واشنوم
03:27وہ جہاز دس گھنٹے ہوا میں اڑتا رہا ہے
03:29پھر واپس آگیا شکاگو
03:30اور تھا بھی بوئن ٹرپل سیون
03:32بارہ اس میں لیوٹریز ہوتی ہیں
03:34آٹھ اس میں سے کلاغ کر دی
03:35بھائی ائرلائنز کے کچھ پروٹوکولز ہوتے ہیں
03:37کہ کم سے کم اتنے واشنوم چلتے ہونے چاہیے
03:39کیونکہ لمبی فلائٹ ہوتی ہے
03:40نہیں ہوتے تو وہ واپس کر دیتے ہیں جہاز کو
03:42واپس آگیا جہاز
03:43بہرحال ہمارے پڑوسیوں کی وجہ سے
03:47پورا جہاز کا ماحول
03:48ہگمک آگیا
03:49ایک تو جہاں بھی خالی جگہ دیکھنے بھائی صاحب
03:52ناچنے شروع کر دیتے ہیں
03:53برج خلیفہ پہ ناچ رہے ہیں
03:55خالی سڑکوں پہ ناچ رہے ہیں
03:56جم میں بھی ناچ رہے ہیں
03:58پری ورکاوٹ پی کے گربہ کر رہے ہیں یہ لوگ
04:00میں تو کہتا ہوں انڈیانز جو ہے نا وہ پوری دنیا کے
04:02بیک بینچرز ہیں
04:03بہت ہے نا کلاس میں بیک بینچرز نہیں ہوتے تھے
04:05سب سے زیادہ شور بھائی کرتے تھے
04:06یہ پوری دنیا کے بیک بینچرز ہیں
04:08ملیشیا انڈینیزیا آزربائیجان
04:10ان تینوں ملکوں میں میں جب پرسنلی گیا گھومنے
04:13تو ٹوریس گائیڈ نے مجھ سے پوچھا
04:14آئیوں فرم انڈیا میں کہا نہیں آئیوں فرم پاکستان
04:16انہوں نے بھائی ایک سانس لی ہے
04:18سکون کی سانس آہ سینگ گاڈ
04:21میں کہا بھائی ایسی کیوں کہہ رہے ہو
04:22یہ تو بڑی ریسسٹ بات ہے ایسی نہیں بولتے کیوں
04:24پھر انہوں نے بتایا کہ بھائی کتنے لاؤڈ ہوتے ہیں
04:27انڈینز بہت تنگ کرتے ہیں
04:28اور یہ میں اس لیے نہیں کہہ رہا کیونکہ ہماری انڈیا کے ساتھ جنگیں ہوئی ہیں
04:43دکھا رہا تھا میں نے ان کو بتایا کہ بھائی یہ نیشنل فلیک سکوائر ہے
04:46یہ جو پول ہے بھڑا
04:47ادھر ہم اپنا جنڈا جو ہے اس کو ہوسٹ کرتے
04:50تو کہتا ہے وہاں پہ لڑکی جو تھی نا
04:51اس گروپ میں وہ ان سے پوچھتی ہے
04:53اچھا اچھا جی
04:54تو کون سے ملک جنڈا لگاتے ہو اس پہ
04:56اڈے بی بی آذر بھائی جان آئی
04:58یہ ہو تو کسٹم تنیا کا جنڈا تھوڑی لگائیں گے
05:00یہ اس نے سہ لیا بھائی
05:02میں ٹرگائیڈ ہوتا نا
05:03تو میں تو بھائی
05:04الٹے ہی جواب دیتا
05:05یہ اصلا میں ہم رینٹ پہ دیتے ہیں
05:07یہ دنڈے میں جھنڈا کوئی بھی لگا لے
05:09کسی بھی مولکہ
05:10یہ کینگز لینڈنگ کا لگا ہوا ہے
05:11کینگز لینڈنگ کا
05:12کل یہ وہ پائرٹس کے لگا ہوا تھا
05:15تو ایسے بکنگ پہ چلتا ہے
05:16پھر اس دیدی کو دیکھیں
05:17یہ مات سے سمان چوری کر کے لے کے جا رہی تھی
05:20پکڑی گئی
05:21پکڑی گئی
05:22پکڑی گئی
05:22پکڑی گئی
05:24چھوڑ تو چھوڑ دو
05:24دونٹ امباریس می
05:25کر رہی ہے
05:25پکڑی گئی
05:27پکڑی گئی
05:28پکڑی گئی
05:29دیدی
05:30دونٹ امباریس یورسیل
05:31یور کنٹری
05:33ایک تو پکڑی گئی
05:34ایسے بھولے بن جاتے
05:36مجھے وہ اس دی پردیوان کی میم آدمی آتی ہے
05:38کسی بھولے بچے یہ
05:42یہ ایکسپیکٹ کرتے ہیں کہ پکڑی گئی
05:44کیسی طرح پولیس کو یہ اتنا سوری سوری پلیز جانے دو بول دیں کے
05:48پلیز پولیس برید یہ
06:07کچھ مہینے پہلے یہ نیوز آئی تھی چیک كرو
06:10پلیس آلے آ رہے ہیں اور وہ ادھر آ کہ
06:14ہمارے پاکستان کے پلس پالے ہیں ان کو تریننگ دیں گے بھائی وہ کاف سے کاف سمجھ رہے وہ پھلو ورکتے ہیں وہ کاف سے یہ پلس ہی ہیں پلس ہے یہ پلس ہی ہے پلس ہی ہے پلس ہی ہے پلس ہی ہے پلس ہی تریننگ دیں گے یا میں سمجھ دی آئیے بات کی نا آپ خود ہی سوچیں وہ کس کو عرص بھی کرتے ہوں پورا وظیفہ ہوتاں کو وہ پڑتے ہیں
06:28آپ کے ہی پاکستان کے فیرے چی لپے چجھے Emp�وں definitely
06:36کونب م constru درمج اس کے ہمارے اترابہ ہجو separation کے چند جو ذائر Mark 원 Self & Party
06:41ہمارے اس کے ساتھ ہوں پرس ہریں چھے ہوں پھر اس کے بے لوگ چیجھے ریروں کو ہنڈ کو ہے
06:49بھائی وہاں کے کھاپس ہیں وہ کھاپس کو آپ سے دیکھتا ہے کیا ان کے پیٹ پہ اندر ہوتے ہیں
07:00چکلے لگ رہے ہوتے ہیں وہاں کے ڈرنک بچیاں پہ لائنے آ رہی ہوتی کمبیٹ کی کیا بات ہے
07:05پھر یہ ویڈیو جو ہے وقار زکار نے ریکارڈ کی ہے یہاں پہ کلیلی آپ دیکھ سکتے ہیں
07:15لکھا ہوا ہے بھائی بورڈ لگا ہوا یہاں پہ مت کھڑے ہو ادھر ہی ہمارے جو پیارے پڑوسی ہیں
07:20سب کا ویو خراب کر دیا بھائی لوگوں کا ویو کیا ہے اب لوگ کیا دیکھیں آپ کی پٹھی ہیں
07:25بیٹ سین ہے بھائی ان کا ویسے تو پورے دیسیوں کا بیٹ سین ہے ان کا خاص طور پر بیٹ سین ہے
07:30یہ ویسے بتاؤں یہ دیسی منٹیلیٹی ہے کہ جہاں پہ لکھا ہوگا نا یہاں پیشاپ کرنا منہ ہے
07:35تو لفظ پیشاپ جو ہے نا اسی کے اوپر ہی پیشاپ کریں گے
07:38اس کو بلر کر دیں گے جس چیز سے منہ کیا جائے گا نا وہ ہی کریں گے
07:42پھر یہ دیکھیں کیسے سڑک پہ کچھرا پھینک رہے ہیں
07:44اے بھائی تھوڑا ادھر ادھر چلے جاؤ کوئی ڈس بین مل جائے گا آپ کو
07:47نہیں یہ سیدھی بات انڈین گئے باہر انہوں نے دیکھا
07:49اوہ ساف سڑکیں چیلنج ایکسپٹڈ
07:52وین ان روم تھو لائک ہوم
07:54اب یہ جو بھی ہیں مجھے تو کوئی کپل لگ رہا ہے
07:56یہ ان کو کوئی سینس نہیں ہے بھائی
07:58میں بتا رہا ہوں ان کو لگتا ہوگا یہ ریسائیکل کا مطلب ہے
08:01پھر سے سائیکل چلانا
08:02پھر ایک اور یہ ٹوٹی پینسل کے موہ والے کو دیکھیں
08:04یہ دیکھیں کیسے ٹکرا رہے ہیں لوگوں سے
08:06تنگ کر رہے ہیں لوگوں کو
08:07یہ بیت سڑک پہ ٹک ٹاک بنانے شروع کر دیں گے
08:10یہ آدمی تو چلتا پھر تھا کانڈم کا ایڈ ہے
08:13پھر یہ کوئی دھرنا شرنا ہو رہا تھا
08:14اب اس میں یہ جو صاحب ہیں
08:16انہوں نے کئی گندے بندے اشارے کیے
08:18پولیس آگئی اور اس کو دیکھیں
08:20کیسے لے جارے ہیں بڑے باجی راؤ بن رہے تھے
08:22گھسیٹا رام بن گئے کیسے گھسیٹ کے لے جاری پولیس
08:24آجا بعد میں پھر یہ کارڈ چپ تھے ہیں
08:26وہ فریڈم اف ایکسپریشن کا
08:28پھر یہ ایک اور نمونہ دیکھیں
08:29یہ کنڈڈا پہنچے ہوئے ہیں
08:30اور لیک انٹاریو جو ہے
08:32وہاں سے کپڑے دھو رہے ہیں
08:33لیک انٹاریو کو بھائی ساب
08:34دھو بھی کارڈ بنا دیا ہے
08:36اونٹری لیک بنا دیا ہے انٹاریو لیک کو
08:38بائی دوئی یہ فریش وارٹر لیک ہے
08:39اسی کا پانی فیلٹر کر کے
08:41لوگ پیتے ہیں
08:42یو ایس میں بھی اور کینڈا میں بھی
08:44یعنی یہ جو بھائی ساب
08:47اس میں گند بلائن ڈیٹرچن چھوڑ رہے ہیں
08:49اچھا پھر یہ جب انڈیا پاکستان کی جنگ ہوئی تھی
08:51ریسنلی تو یہ باہر یہ اورا تھا
08:53گوروں کے ملک میں
08:54فل بریانی وارسز بٹر چکن چل رہا ہے یہاں پہ
08:56وہ ادھر سے پاکستان کے نارے مار رہے ہیں
08:58وہ ادھر سے بھائی انڈیا کے نارے مار رہے ہیں
09:00گورے پریشان ہو گئے کہ
09:02یہ نائنٹین فورٹی سیون کی نوٹیفیکیشن
09:04ابھی تک بند کیوں نہیں ہو رہی
09:05ان کو دے تو دیا تھا بھائی ملک الگ الگ کر کے
09:08یہ ماؤنٹ بیٹر نے کام پکا نہیں کیا
09:10یہ کنیٹا کی ہی ٹرین سٹیشن ہے بھائی
09:12اس کو ذرا گور سے دیکھو زوم کر کے دیکھنا
09:14ایک گورا بندہ ڈونڈ کے دکھاؤ مجھے تم اس میں
09:17بات یہ ہے کہ جتنے بھی
09:18ویسٹن کنٹریز ہیں خاص طور پر یورپ
09:21وہاں پہ میس امیگریشن کے
09:22خلاف جو انا پروٹیسٹ ہو رہے ہیں
09:24کہ بھائی اور لوگ ہمیں نہیں چاہیے
09:26اور ان کو وہ تو کہہ رہے ہیں ڈپورٹ کرو ان کو
09:28رائٹ ونگ جو ہے پوری دنیا میں رائز ہو رہی ہے بھائی
Be the first to comment