00:00دعا نے آج موٹو سے ملنے جانا تھا لیکن اس سے پہلے چھوٹو آگئے
00:04یہ دعا دعا کی دوست ہے یہ آسم بھائی اور یہ نیلو رخمان
00:07میں نے انہیں بیٹھنے کے لیے کہا دعا کیک لے آئی میں مہمانوں کو جوس پلاتا رہا
00:12اصل میں یہ لوگ آئے تھے ٹین ملین کی مبارک دینے کے لیے
00:15شام کو ہم کھانا کھانے گئے تو چکن دابو تھا روٹیاں تھیں تکے تھے کباب تھے اور چپلی کباب
00:21اور یہ دیکھ لو دعا اس طرح کھانا کھاتی ہے
00:23پھر ہم کینٹ چلے گئے آئیس کریم کھانے کے لیے تو وہاں موٹو سے ملاقات ہو گئی
00:27دعا نے وہاں بہت سارا انجوائے کیا
00:29پھر تھوڑی دیر میں آئیس کریم بھی آگئی جو دعا نے جی بھر کے کھائی
00:33رات بہت ہو چکی تھی ہم گھر واپس آگئے
00:36دعا سبح سبح شور نہ کرو
00:45میں شور نہیں کر رہے جی پاپا جی پاپا جی کہہ رہی ہوں
00:48تو پا پا پا رہا ہے نا آہستہ بلو
00:51ہاں دعا تب بلو نا
00:52اچھا چلو ٹھیک ہے دعا کو بات تو کرنے دو
00:55پا پا جی میری عیدی چوری ہو گئی ہے
00:57استغفیر اللہ
00:58گلے کو تو تالہ لگا ہوا تھا پا پا جی
01:00تالہ چور دے آپی جی
01:02پا پا جی چور کی سزا کیا ہوتی ہے
01:04چور کے ہاتھ کٹے جاتے ہیں دعا
01:06تو پھر سب کیا ہاتھ کٹے دو پا پا جی
01:07نہیں دعا بیٹا ایسے نہیں کہتے
01:09چوری تو کسی ایک نے کی ہوگی نا دعا
01:11میرے لیے تو ساری چور ہے نا
01:13ہاں بھئی دعا کے لیے تو ساری چور ہیں
01:15تو پھر دعا کے ہی کار دیں
01:16کیونکہ اسی نے رات کو گلے سے نکال کے
01:18تقیئے کے نیچے رکھے تھے
01:19ہاں بھئی دعا کے لیے تو ساری چور ہے