Ittehad e Ummat | Host: Dr. Muhammad Tahir Mustafa - 25 July 2025
Watch All the Episode Here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif6h5dGYXotwtvLxITnOTsI
Guest: Dr. Meer Muhammad Asif Qadri, Mufti Ghulam Yaseen Nizami, Mufti Fida-ur-Rehman Haidri
#Ittehadeummat #DrMuhammadTahirMustafa #aryqtv #islam
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch All the Episode Here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif6h5dGYXotwtvLxITnOTsI
Guest: Dr. Meer Muhammad Asif Qadri, Mufti Ghulam Yaseen Nizami, Mufti Fida-ur-Rehman Haidri
#Ittehadeummat #DrMuhammadTahirMustafa #aryqtv #islam
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Alhamdulillahi wadah wa salatu wa salamu alamallahu nabiyah ba'dah
00:05Amma waad fawzubillahi min ashshaytwanir rajim
00:08Bismillahirrahmanirrahim
00:10Assalamualaikum nاظرین
00:12A.R.Y.Q. TV Lahore Studio سے
00:14Program اتحادِ امت لے کر
00:17Dr. Mohamed Tahir Mustafa آپ کی خدمت میں حاضر
00:19Nاظریکرام آج ہم ایک ایسے دور سے گزر رہے ہیں
00:23جہاں علوم کی فراوانی ہے
00:25ٹکنالوجی کی ترقی ہے
00:28وسائل بے تہاشا ہیں
00:30اور قوت اور طاقت کا عالم یہ ہے
00:33کہ ہم نے ایٹم کو جمع کر کے
00:36ایٹمی طاقت بنا لی ہے
00:38لیکن خود جمع نہیں ہوئے
00:40ناظریکرام دوسرا
00:42ہمارے پاس جو قوت اور طاقت کا سرچشمہ ہے
00:45وہ کلام اللہ ہے
00:47اور کلام اللہ یعنی قرآن
00:50جس کے لغوی معنی
00:52اگر ہم اس کے مصدر کی طرف لوٹیں
00:55تو ہمیں یہ ملتے ہیں
00:57قرآن
00:58پڑنا
00:59اور قرآن
01:01بہت زیادہ بے تہاشا
01:03مبالگے کے ساتھ پڑھی جانے والی کتاب
01:06لیکن ناظریکرام
01:08ابن کثیر اور
01:09علامہ راغب اسفہانی جیسے
01:12اہل قرآن
01:13اور اہل لغت
01:14یہ معنی بھی دیتے ہیں
01:17قرآن کے ساتھ
01:18کہ اس کا مصدر قرآنہ ہے
01:20اور قرآنہ کے معنی کیا ہے
01:23جمع کرنا
01:24تو ہم دیکھتے ہیں
01:26مشاہدہ کرتے ہیں
01:27تجربہ کرتے ہیں
01:28اپنی آنکھوں سے
01:29دیکھتے ہیں
01:30اور بصیرت سے
01:32یہ جانتے ہیں
01:34کہ یہ وہ کتاب ہے
01:35جس میں تمام کائنات کی حقیقتوں کو
01:38جمع کر دیا گیا ہے
01:39اور پھر ناظرین کرام
01:41اس میں
01:42تین لاکھ
01:44تئیس ہزار
01:45چھ سو اکتر
01:46حروف کو جمع کر دیا گیا ہے
01:49پھر
01:50ستتر ہزار
01:52چار سو انتالیس
01:54الفاظ کو جمع کر دیا گیا ہے
01:56تب یہ قرآن کریم
01:58کلام اللہ کی صورت میں
01:59آج ہمارے سامنے ہے
02:00یہ وہ تو
02:01فیکٹس اینڈ فگرز ہیں
02:03آداد و شمار ہیں
02:04اس کے حروف اور الفاظ کے
02:06لیکن
02:07معانیوں اور مفاہیم
02:08کے اعتبار سے
02:09ہم دیکھتے ہیں
02:09جیسے میں نے ارز کیا
02:11کہ کائنات کی
02:11کوئی حقیقت
02:12ایسی نہیں ہے
02:13جو اس میں
02:14جمع نہیں ہے
02:15سابقہ
02:17امتوں کے واقعات
02:18اس میں
02:19جمع کر دیا گئے
02:20پھر تمام
02:21علوم اور معارف
02:22اس میں جمع کر دیا گئے
02:23تمام مسائل
02:25اور ان کا حل
02:26اس میں پیش کر دیا گیا
02:27لیکن ناظرین کرام
02:28اس کے باوجود
02:29اتنی بڑی قوت
02:30اور طاقت رکھنے کے
02:31باوجود بھی
02:32ہم جمع نہیں ہوئے
02:34آخر
02:35اس کی وجہ کیا ہے
02:36وہ
02:37زمانے میں
02:38معزز تھے
02:39مسلمہ ہو کر
02:40اور ہم
02:41خار ہوئے
02:42تارکِ قرآن ہو کر
02:44کیا یہ وجہ
02:45تو نہیں ہے
02:45ناظرین کرام
02:46اس کو آج
02:47ہم اپنی
02:47اس بز میں
02:48ڈگاؤٹ کریں گے
02:49اس پہ گفتگو کریں گے
02:51اور
02:51جاننے کی
02:52کوشش کریں گے
02:53کہ اتنی بڑی
02:54طاقت ہمارے پاس ہے
02:55کلام اللہ کی صورت میں
02:57جس میں
02:58سب کچھ
02:58ہماری رہنمائی کے لیے
03:00جمع کر دیا گیا ہے
03:01پھر ہم
03:02آخر کیوں
03:02جمع نہیں ہو پا رہے
03:04ناظرین کرام
03:05اس پہ گفتگو کرنے کے لیے
03:06آج جو مہمان ہیں
03:07پروگرام
03:07اتحاد امت میں
03:08میری دائیں جانب
03:10سب سے پہلے
03:10تشریف رکھتے ہیں
03:11ناظرین کرام
03:12جناب علامہ
03:14ڈاکٹر میر
03:15محمد
03:15آصف اکبر
03:17قادری
03:17ماشاءاللہ آپ
03:19نظام المدارس
03:20پاکستان کے
03:20ناظمِ
03:21عالی ہیں
03:22عالمِ دین ہیں
03:23بہت اچھی
03:24بہت خوبصورت
03:25نکتہ رس گفتگو
03:26کرتے ہیں
03:27آج پروگرام
03:28کی زیرت ہیں
03:28السلام علیکم
03:29ورحمت اللہ
03:29ورحمت اللہ
03:31کیسے مزاج ہیں
03:32اور ناظرین کرام
03:34میری بائیں جانب
03:35تشریف رکھتے ہیں
03:35آپ کیو ٹی وی پہ
03:37ان کو اکثر
03:38دیکھتے ہیں
03:39سنتے ہیں
03:40خوش ہوتے ہیں
03:41بہت ہی خوبصورت
03:42گفتگو کرتے ہیں
03:43جنابِ مفتی
03:44غلام
03:44یاسین
03:45نظامی
03:46اب ماشاءاللہ
03:47مفتی بھی ہیں
03:47تدزیہ نگار بھی ہیں
03:48عالم دین بھی ہیں
03:49اور
03:50بہت ہی زیادہ
03:52خوبصورت
03:52گفتگو کرتے ہیں
03:53السلام علیکم
03:53ورحمت اللہ
03:55کیسے مزاج ہیں
03:56حضور کی نوازش
03:57ناظرین کرام
03:58ان کے ساتھ
03:58تشریف رکھتے ہیں
03:59جنابِ
04:00مفتی
04:01فدع الرحمان
04:02حیدری
04:03ماشاءاللہ
04:04آپ بھی
04:05عالم دین بھی ہیں
04:06سکولر بھی ہیں
04:07اور بہت ہی
04:08خوبصورت
04:08گفتگو کرتے ہیں
04:09خطیب بھی ہیں
04:10عدیب بھی ہیں
04:11ہمارے پروگرام کی زینت ہیں
04:12السلام علیکم
04:13ورحمت اللہ
04:14برکاتہ
04:15کیسے مزاج ہیں
04:16روکس
04:16الحمدللہ
04:16ذرہ نوازی
04:17کا بہت شکریہ
04:18روکس اب
04:19آپ کی طرف حاضر ہوں
04:20جیسے میں نے
04:22ارز کیا
04:22کہ قرآن
04:23ہمارے پاس
04:24ایک بہت بڑی
04:24طاقت ہے
04:25بہت بڑی
04:26قوت ہے
04:27اس میں
04:28حروف کو
04:28جمع کیا گیا
04:29اس میں
04:30الفاظ کو
04:30جمع کیا گیا
04:31اس میں
04:31کائنات کی
04:32حقیقتوں
04:33کو جمع کیا گیا
04:33اس میں
04:35خلاؤں کی
04:36حقیقتوں
04:37کو جمع کیا گیا
04:38زمین کی
04:39گہرائیوں
04:39کو جمع کیا گیا
04:40اس کے
04:41باوجود
04:42کہ ہمارے
04:43پاس ہے
04:43ہمارے ہاتھ
04:44میں یہ
04:45قوت اور
04:45طاقت ہے
04:46لیکن
04:46ہم
04:47عملی طور پر
04:49نظریاتی
04:50طور پر
04:51فکری طور پر
04:52جمع نہیں
04:53ہو پا رہے
04:54جمع نہیں
04:55ہو سکے
04:55ہم تقسیم
04:57شدہ ہیں
04:57ایک
04:59اللہ
04:59ایک
05:00رسول
05:00ایک
05:01قرآن
05:01ہمارے پاس
05:02موجود ہے
05:03لیکن
05:03ہم
05:04تقسیم
05:05در تقسیم
05:05ہوتے جا رہے ہیں
05:06اس کی
05:07وضع کیا ہے
05:08اور
05:08کلام اللہ
05:09اتحاد کی
05:11کیا بنیادیں
05:12فراہم کرتا ہے
05:13بسم اللہ
05:15الرحمن الرحیم
05:16سب سے پہلے
05:17ڈاکس صاحب
05:18آپ کا
05:19اے آروائے
05:19کیو ٹی بی
05:20کا شکریہ
05:21آج
05:23اس وقت
05:23دنیا کے
05:24جو معروضی
05:25حالات ہیں
05:25اس موقع کی
05:27مناسبت سے
05:27اتحاد
05:28امت کا
05:29یہ پرگرام
05:30اور یہ عنوان
05:31بڑی اہمیت
05:32کا حامل ہے
05:33اس پہ میں
05:34آپ کو
05:35اے آروائی
05:35اور کیو ٹی وی
05:36کی پوری
05:37ٹیم کو
05:37مبارک بات
05:38پہ شکروں گا
05:39اور اس وقت
05:40ہماری قوم
05:41کو
05:41اسی طرح
05:42کے پیغامات
05:43کی اور
05:44اسی طرح
05:45کی گفتگو
05:46اور مقالمہ
05:46کی ضرورت ہے
05:47آپ نے
05:48بڑے خوبصورت
05:49عنوان
05:50کا انتخاب
05:51کیا
05:52اور قرآن
05:52مجید
05:53میں
05:54بہا
05:55مقامات
05:56کی اوپر
05:57اتحاد
05:58اور واحدت
05:59کی
06:00احکامات
06:00اللہ رب العزت
06:01نے نازل
06:02فرمائے
06:02بڑی مشہور
06:08فلسفہ اعتسام
06:10کی آیا ہے
06:11مبارکہ
06:12جس میں
06:13اللہ رب العزت
06:14ارشاد فرما رہا ہے
06:15اللہ کی رسی
06:16کو مضبوطی سے
06:16تھامے رکھو
06:17اور آپس میں
06:18تفرقہ نہ پیدا کرو
06:19لا تفرقو
06:21واضح طور پہ
06:22اللہ رب العزت
06:23نے ہمیں حکم
06:24فرما دیا
06:24اور
06:26دین قائم
06:30کرو
06:31لیکن اس میں
06:31تفرقہ
06:32پیدا نہ کرو
06:32اور پھر
06:34حضور
06:34تعایدار
06:35کائنات
06:35صلی اللہ علیہ وسلم
06:36کی تعلیمات
06:37کو جب ہم دیکھتے ہیں
06:38تو آپ
06:39صلی اللہ علیہ وسلم
06:40نے فرمایا
06:41ید اللہ
06:41علی الجما
06:42ومن شزا
06:44شزا
06:44فی النار
06:45کہ اجتماعیت
06:48کو
06:48اللہ کی
06:49تعاید
06:49حاصل ہوتی ہے
06:50جو اجتماعیت
06:52سے جدا
06:52ہوتا ہے
06:53اس کا
06:53ٹھکانہ
06:54جہنم ہے
06:55اور اسی طرح
06:57سورہ انام
06:58کے اندر بھی
06:58اللہ رب العزت
06:59نے انشاد
07:00فرمایا
07:00کہ یہ
07:01فرقہ واریت
07:03عذاب
07:04الہی ہے
07:05اسے
07:06اللہ رب العزت
07:07نے
07:07ناپسندیدہ
07:08ترین
07:08چیز
07:08قرار دیا
07:09لیکن
07:11اس کے
07:11باوجود
07:12جب ہم دیکھتے ہیں
07:13کہ
07:13قرآن
07:13مجید کی
07:14واضح
07:15تعلیمات
07:15تھیں
07:16اتحاد
07:16کے لیے
07:17اور
07:18تفرقے سے
07:19منع کیا گیا
07:20اور
07:21دوسری طرف
07:22جب ہم
07:24یہ دیکھتے ہیں
07:25کہ
07:26تمام
07:26لوگوں
07:27کا
07:27کسی
07:28ایک
07:28بات
07:29پہ
07:29متفق
07:29ہونا
07:30بھی
07:30ممکن
07:30نہیں
07:30ہے
07:31ظاہر
07:32ہر ایک
07:32اپنا
07:33نکتہ
07:33نظر ہوگا
07:34ہر ایک
07:35دوسرے
07:36سے
07:36اختلاف
07:37رکھتا
07:37ہوگا
07:37اور
07:39پھر
07:39اسی طرح
07:39جب ہم
07:40اللہ رب العزت
07:40کی
07:40تخلیق
07:41کو دیکھتے
07:41ہیں
07:42تو
07:43اس
07:43رب
07:44نے
07:44جو
07:44کائنات
07:45کے
07:45اندر
07:45مختلف
07:46چیزیں
07:47تخلیق
07:47کی
07:47ہیں
07:47ان میں
07:48مختلف
07:49شکلیں
07:50اس نے
07:50پیدا
07:50کی
07:50یہ بھی
07:51اس کی
07:51کائنات
07:52کا
07:52حسن
07:52ہے
07:52مختلف
07:54پھولوں
07:55کی
07:56جو
07:56سمیل
07:57ہے
07:57خوشبو
07:58ہے
07:58وہ بھی
07:58ایک
07:58حسن
07:59ہے
07:59کائنات
07:59کا
08:00پھلوں
08:01کے
08:01ذائقے
08:01جو
08:01مختلف
08:02ہیں
08:02یہ بھی
08:02کائنات
08:03کا
08:03حسن
08:03ہے
08:03تو
08:04یہ
08:04ایک
08:04فطری
08:05عمل
08:05ہے
08:05مختلف
08:06چیزوں
08:07کے
08:07اندر
08:07اختلاف
08:08ہونا
08:08یہ
08:09ایک
08:09فطری
08:09عمل
08:09ہے
08:10یہ
08:10فطرتا
08:11اختلاف
08:12کوئی
08:12بری
08:13چیز
08:13نہیں
08:13ہے
08:13لیکن
08:14جب
08:14اس
08:15کے
08:15اندر
08:15نفرت
08:16اور
08:17تقسیم
08:18اور
08:18قدورت
08:18داخل
08:19ہو جاتی
08:19ہے
08:20تو
08:20پھر
08:21یہ
08:21انتشار
08:22بن جاتا
08:22ہے
08:22اور وہ
08:23انتشار
08:24قوموں
08:24کو
08:24تباہ
08:25کرتا
08:25ہے
08:25برباد
08:26کرتا
08:26ہے
08:26قرآن
08:27مجید
08:27کے
08:27اندر
08:28جیسے
08:28آپ
08:28نے
08:28بتایا
08:29کہ
08:30ہمارے
08:31لئے
08:31قرآن
08:31مجید
08:32بنیاد
08:33ہے
08:33ہر
08:33چیز
08:34کے
08:34لئے
08:34اور
08:35قرآن
08:35سے
08:35بڑھ
08:35کے
08:35کوئی
08:36دوسری
08:36چیز
08:36نہیں
08:37حدیث
08:37مبارکہ
08:38کا
08:38باقی
08:38سارے
08:39اقوال
08:39کا
08:39درچہ
08:40بعد
08:40میں
08:40آتا
08:41ہے
08:41اور
08:41قرآن
08:41مجید
08:42تو
08:42واضح
08:42طور پہ
08:43یہ
08:44اکامات
08:44قطعیت
08:45کے
08:45ساتھ
08:46بیان
08:46کر رہا ہے
08:47جس میں
08:47کسی
08:47قسم
08:48کا
08:48ابحام
08:48باقی
08:49نہیں
08:49ہے
08:49پھر
08:51اس کے
08:52باوجود
08:52جب
08:52ایک
08:53واضح
08:53عقیدہ
08:54قرآن
08:54مجید
08:54اتحاد
08:55و
08:55اتفاق
08:56کا
08:56بیان
08:56کر رہا
08:56جو
08:57ذن
08:57پہ
08:57مبنی
08:58نہیں
08:58ہے
08:58قطعیت
08:59پہ
08:59مبنی
08:59ہے
08:59تو
09:00پھر
09:00اس کے
09:00بعد
09:01یہ جو
09:01تفرقے
09:01ہیں
09:02یہ
09:02کیوں
09:03ہیں
09:03اس
09:03کی
09:04بنیادی
09:04وجہ
09:04جو
09:16بنیاد
09:17پہ
09:17مثلا
09:17ہمارے
09:18اصلاف
09:18نے
09:18اگر
09:20کوئی
09:20اختلاف
09:21بیان
09:21کیا
09:22یا
09:22پڑھایا
09:23لیکن
09:24اس کا
09:24سبب
09:24بھی
09:24بیان
09:25کیا
09:26اور
09:26اس کا
09:27جو
09:28لیمیٹیشن
09:29سیوں
09:30اس کو
09:30بھی
09:30بیان
09:30کیا
09:31حدود و
09:32قیود
09:32کو بھی
09:32بیان
09:32کیا
09:33ساری
09:33چیزوں
09:33کو
09:34نے
09:34بیان
09:34کیا
09:34اب
09:35یہ جو
09:36زمانہ
09:36جس میں
09:36ہم اور
09:37آپ
09:37زندگی
09:38گزار رہے ہیں
09:38اس زمانے میں
09:39اسی اختلاف
09:40کی
09:40حدود و
09:41قیود
09:41کو
09:41بیان
09:41نہیں
09:42کیا
09:42جاتا
09:42اس کے
09:43سبب
09:44کو
09:44بیان
09:44نہیں
09:44کیا
09:45جاتا
09:45ہم نے
09:46ان کے
09:47طریقہ
09:47کار
09:48کو
09:48بلا دیا
09:49ہے
09:49ہم ان کے
09:50طرز اختلاف
09:51کو بلا
09:51چکے ہیں
09:52جس کی وجہ سے
09:53یہ اختلاف
09:53ہمارے ہاں
09:54باسے نزا بن
09:55چکا ہے
09:56یہ
09:56قدورت میں
09:57جا چکا ہے
09:58یہ نفرت
09:58میں جا چکا ہے
09:59یہ تقسیم میں
10:00جا چکا
10:00اور اس چیز
10:01کو یہ فروغ
10:01دے رہا ہے
10:02یہ وہ
10:03بنیادی وجہ ہے
10:03برنہ
10:04اختلاف
10:05دین کا
10:06حسن ہے
10:06اختلاف
10:07کوئی بڑی
10:08چیز
10:08نہیں ہے
10:09اور صحابہ
10:10اکرام کے
10:11دور میں
10:11بھی اختلاف
10:12ہوا
10:12تابعین کے
10:13دور میں
10:13بھی اختلاف
10:15ہوتا رہا
10:15آپ کی
10:16اجازت
10:16تو میں
10:16مختیس
10:17کو
10:17خیرکے
10:18گھتے
10:18مختیس
10:20صاحب
10:20جیسے
10:21کہ
10:21اختلاف
10:23فطری ہے
10:25ہر ایک
10:26کا اپنا
10:26نکتہ
10:26نظر ہے
10:27لیکن
10:28نفرت
10:29نہیں
10:29ہونی
10:29چاہیے
10:30قدورت
10:30نہیں
10:30ہونی
10:31چاہیے
10:31اختلاف
10:32تو
10:32ہو
10:32سکتے ہیں
10:33کائنات
10:33میں
10:33ہر
10:34چیز
10:34مختلف
10:35ہے
10:35لیکن
10:36ایک
10:37حسن
10:37ہے
10:37جب
10:38نفرت
10:39پیدا
10:39ہو جائیں
10:40اختلافات
10:40کی
10:41صورت
10:41میں
10:41تو ان
10:41نفرت
10:42وں
10:51کرسکتے ہیں
10:52بسم
10:53اللہ
10:54الرحمن
10:54الرحیم
10:55حضور
10:55بہت
10:55بہت
10:56شکریہ
10:56پہلی
10:58بات
10:58تو یہ
10:58ہے
10:59کہ
10:59بڑے
11:00عدب
11:00سے
11:00ارزہ
11:00جی
11:01کہ
11:01لوگوں
11:02کو
11:02اصل
11:03میں
11:03اختلاف
11:03کا
11:03پتہ
11:04ہی
11:04نہیں
11:04ہے
11:04اختلاف
11:05ہوتا
11:06کیا
11:06ہے
11:06ہماری
11:08سوسائیٹی
11:08میں
11:08علمیہ
11:10یہ
11:10ہے
11:10کہ
11:10ہم نے
11:11اختلاف
11:11کو
11:11مخالفت
11:12کا
11:12نام
11:12دے
11:12دیا
11:13اور
11:14ہم
11:14لوگوں
11:15کی
11:15ذاتی
11:15یاد
11:15تک
11:16آجاتے
11:16ہیں
11:16جبکہ
11:17اختلاف
11:18کا
11:18تعلق
11:18صرف
11:19رائے
11:19کے
11:19ساتھ
11:20ہے
11:20رائے
11:21کا
11:21مختلف
11:22ہونا
11:22یہ
11:23اختلاف
11:23ہے
11:24لیکن
11:25جس طرح
11:25کہ
11:25ڈاکٹر
11:25صاحب
11:25نے
11:25بیان
11:26فرمایا
11:26اس سے
11:27بڑا
11:27درجہ
11:28کیا
11:28ہے
11:28کہ
11:28ہم
11:28لوگ
11:29مخالفت
11:29پر آ
11:30جاتے
11:30ہیں
11:30نفرت
11:31قدورت
11:32بوگز
11:32ان چیزوں
11:33کو
11:33لے کر
11:34آجاتے
11:34ہیں
11:34یہ
11:36تو
11:36ایک
11:36رائے
11:37کا
11:37مختلف
11:37ہونا
11:38ہے
11:38اور
11:39رائے
11:39کا
11:39مختلف
11:40ہونا
11:40یہ
11:41کوئی
11:41عیب
11:41والی
11:41بات
11:42نہیں
11:42ہے
11:42حضور
11:43سرولی
11:44دعالم
11:44صلی اللہ
11:45علیہ وآلہ
11:45وآلہ
11:45آکے
11:46زمانہ
11:46اکدس
11:47میں
11:47اختلاف
11:47ہو
11:47ترہا
11:47اب
11:48دیکھیں
11:48آزان
11:49وضو
11:49کو
11:49کتنی
11:50بار
11:50دو
11:50اس
11:50میں
11:50اختلاف
11:51ہے
11:51آزان
11:52کے
11:52کلمات
11:53وہ
11:53کیا
11:53ہونے
11:53چاہیے
11:54اس
11:54میں
11:54بھی
11:54اختلاف
11:54ہے
11:55اور
11:56بہت
11:56سرے
11:56دین
11:57کے
11:57ایسے
11:57مسائل
11:58ہیں
11:58جنہ
11:58اندر
11:58اختلاف
11:59پایا
11:59جاتا
11:59ہے
12:00اور
12:00یہ
12:01بلکل
12:01بجاہ
12:02ہے
12:02میں
12:02اس
12:02بات
12:03کی
12:03تائید
12:03کروں
12:03گا
12:03یہ
12:04فطری
12:04عمل
12:04ہے
12:04لوگوں
12:06کا
12:06مختلف
12:06ہونا
12:07ان کی
12:07سوچ
12:08کا
12:08مختلف
12:08ہونا
12:09یہ
12:09تو
12:09اللہ
12:09کی
12:10وحدانیت
12:10کا
12:10اظہار
12:11ہے
12:11اور
12:12اللہ
12:12پاک
12:12نے
12:12قرآن
12:12عزیز
12:13میں
12:13بھی
12:13اس
12:13بات
12:13کو
12:13بیان
12:14فرمایا
12:14تو
12:28عرض
12:28یہ
12:28ہے
12:28ہو
12:29سکتا
12:29ہے
12:29کہ
12:29ہم
12:30جس
12:30چیز
12:30کو
12:30سمجھتے ہیں
12:31کہ
12:31یہ
12:31چیز
12:32ہمارے
12:32نزدیک
12:32نا
12:33پسند
12:33دیدہ
12:33ہے
12:34اس
12:34چیز
12:35کی
12:35حقیقت
12:35اللہ
12:36کی
12:36ذات
12:36جاننے
12:36ہو سکتا
12:38ہے
12:38کہ
12:39وہ
12:39چیز
12:39آپ
12:40کے
12:40نزدیک
12:40نا
12:40پسند
12:41دیدہ
12:41لیکن
12:41اللہ
12:41کی
12:41نزدیک
12:42نہ
12:42ہو
12:42اور
12:43جسی
12:43آپ
12:43سمجھتے ہیں
12:44کہ
12:44یہ
12:44ہمارے
12:44نزدیک
12:45بری
12:45ہے
12:45آپ
12:46کے
12:46نزدیک
12:46بری
12:47ہو
12:47سکتے
12:47لیکن
12:47اللہ
12:47کے
12:48نزدیک
12:48بری
12:48نہ
12:49ہو
12:49تو
12:50اس
12:50لئے
12:50یہ
12:50بڑے
12:51عدب
12:52سے
12:52عرض
12:52ہے
12:52کہ
12:52سب
12:53سے
12:53پہلے
12:53اس
12:53بات
12:54کا
12:54تعین
12:54کرنا
12:55ضروری
12:55ہے
12:55کہ
12:56رائے
12:57کا
12:57اختلاف
12:57کرنے
12:58سے
12:58احترام
12:58میں
12:58کوئی
12:59کمی
12:59نہیں
12:59آنی
12:59چاہیے
13:00اور
13:01رائے
13:02کے
13:02اختلاف
13:03میں
13:03نرمی
13:03کا
13:03انصر
13:04جو ہے
13:04وہ
13:04پایا
13:04جانا
13:05چاہیے
13:05صحابہ
13:06اکرام
13:06میں
13:07اختلاف
13:07ہے
13:07اور
13:08ایمہ
13:09ازام
13:09کے
13:09اندر
13:09اختلاف
13:10ہے
13:10تو
13:10کیا
13:11اختلافات
13:11کی
13:12وجہ
13:12سے
13:12وہ
13:13ایک
13:13دوسرے
13:13کے
13:13اوپر
13:14شتم
13:14کیا
13:15کرتے
13:15تھے
13:15جس
13:15طرح
13:15کہ
13:16ہماری
13:16سوسائیٹی
13:16کے
13:16اندر
13:17ہوتا
13:17ہے
13:17تو
13:18یہ
13:18اصلاح
13:19معاشرہ
13:19کا
13:19ایک
13:20بڑا
13:20اہم
13:20پہلو
13:21ہے
13:21میں
13:22تو
13:22یہ
13:22سمجھتا
13:23ہوں
13:23کہ
13:23جس
13:23کو
13:23اجاگر
13:24کرنے
13:24کی
13:24سب
13:24سے
13:25زیادہ
13:25ضرورت
13:25ہے
13:26دین
13:26کی
13:26تعلیمات
13:27میں
13:29سب
13:30سے
13:30زیادہ
13:31توجہ
13:31جو
13:32ہے
13:32وہ
13:32اس
13:32مسئلے
13:33کے
13:33اوپر
13:33دی
13:33گئی
13:34ہے
13:34کہ
13:35آپ
13:35اختلاف
13:36میں
13:36نہ
13:36پڑھیں
13:36آپ
13:37اتحاد
13:37اور
13:38اتفاق
13:38قائم
13:38کریں
13:39میں
13:39اس کی
13:39ایک
13:40مثال
13:40آپ
13:40کے
13:40سامنے
13:41ارز
13:41کرنا
13:41چاہوں
13:41گا
13:41نماز
13:42ہے
13:42جی
13:43جی
13:43اس کے
13:43بعد
13:43دوبارہ
13:44انشاءاللہ
13:44ہم سے
13:44مستقو کرتے
13:46حضرت
13:47اکرام
13:47وقفہ
13:48ہے
13:48پروگرام
13:48اتحاد
13:49امت
13:49ای آر وائی
13:50کیو ٹی وی
13:50لاہور
13:51سٹوڈیوز
13:51ہے
13:51اور
13:52وقفے
13:52میں
13:52ہم جائے
13:53کرتے ہیں
13:53دربار
13:53رسالت
13:54میں
13:54اور
13:54اپنے
13:55نبی
13:55کریم
13:55صلی اللہ
13:56علیہ وآلہ
13:57سلم
13:57کی ذات
13:57اکدس
13:58پر
13:58والحانہ
13:59انداز
13:59میں
13:59درود
14:01کریم
14:01پیش
14:01کرتے ہیں
14:01وقفے
14:03کے بعد
14:03ناظر
14:03اکرام
14:03دوبارہ
14:04آپ کی
14:04خدمت
14:04میں
14:04حاضر
14:05ای آر وائی
14:05کیو ٹی وی
14:06لاہور
14:06سٹوڈیوز
14:07ہے
14:07اور
14:07ہمارا
14:07پروگرام
14:08ہے
14:08اتحاد
14:09امت
14:09جناب
14:11علامہ
14:11مفتی
14:11فیدع
14:12رمان
14:12حیدری
14:12آپ کی
14:13طرف
14:13حاضر
14:14ہوں
14:14روکس
14:16صاحب
14:16نے
14:16خوبصورت
14:18گفتگو
14:18کی بنیاد
14:18رکھی
14:19اور
14:20مفتی
14:20صاحب
14:20نے
14:20اس پر
14:21خوبصورت
14:22دلائل
14:23کے ساتھ
14:23گفتگو
14:23کی
14:24اختلاف
14:25کیا
14:25ہوتا
14:25ہے
14:25اور
14:26اس کی
14:27روشنی
14:28میں
14:28جو اختلاف
14:29رائے
14:30ہونا
14:30چاہیے
14:31وہ
14:32تو
14:32فطری
14:32ہے
14:32لیکن
14:33اس کی
14:33ورہ سے
14:34نفرت
14:34اور
14:35قدورت
14:35جنم
14:35نہیں
14:36لینی
14:36چاہیے
14:37جیسے
14:38کہ
14:38مفتی
14:38صاحب
14:39نے
14:39بھی
14:39اشارہ
14:39کیا
14:41کہ
14:41اختلاف
14:42رائے
14:43کا
14:44صحابہ
14:45میں
14:45بھی
14:45تھا
14:45اور
14:46صحابہ
14:47کی
14:47وہ
14:47جماعت
14:48ہے
14:48اور
14:49صحابہ
14:49کا
14:49وہ
14:49عہد
14:50ہے
14:50کہ
14:50ان کے
14:51درمیان
14:51نبی
14:52محتشم
14:52صلی اللہ
14:53موجود
14:55ہوا
14:55کرتے
14:56تھے
14:56تو
14:57آپ
14:57صلی اللہ
14:58علیہ وسلم
14:58اس
14:59اختلافی
15:00صورت
15:01کو
15:01کیسے
15:02حل
15:02کیا
15:02کرتے
15:03تھے
15:03ہمیں
15:04سیرت
15:04طیبہ
15:05سے
15:05کیا
15:05مثالیں
15:05ملتی
15:06ہیں
15:06الحمدللہ
15:07والصلاة
15:07والسلام
15:08علی
15:08مل
15:08نبی
15:09بعد
15:09قال
15:11اللہ
15:11عزب
15:11جل
15:12فی
15:12کتاب
15:12المجید
15:13والمرحان
15:13الرشید
15:14وَأَنَّ
15:15هَذَا
15:15سِرَاطِ
15:16مُسْتَقِيمًا
15:17فَتَّبِعُوهُ
15:18وَلَا تَتَّبِعُ
15:19السُّبُلَ
15:19فَتَفَرَّقَ بِكُمْ
15:21عَنْ سَبِيلِهِ
15:22ذَلِكُمْ وَسَّاكُمْ بِهِ
15:23لَعَلَّكُمْ
15:24تَعَقِلُونَ
15:25انتہائی شکر گزار ہوں
15:28ذرہ نوازی پر
15:30اللہ کریم بہترین جزا عطا فرمائے
15:33آپ کو
15:33آپ کی پوری ٹیم کو
15:34اے آر وائے
15:36کیو ٹی وی چینل کو
15:38کہ وقت کی اہم ضرورت ہے
15:41اور ہر زمانے میں
15:42اتحادِ امت
15:43امت کے لیے
15:45ناغذیر کہا
15:46خصوصاً آج کل کے دور میں
15:49اس کی اہمیت
15:50افادیت مزید بڑھ گئی
15:52استاذ محترم آپ نے
15:54جو سوال فرمایا
15:55کہ نبی علی صلی اللہ علیہ و تسلیم
15:57کے زمانے اثر میں
16:00حضراتِ صحابہ اکرام
16:01عریم و رزبان کے ماہ بین
16:03اختلافات ہوئے
16:05اس کا حل کیا تھا
16:06ایک واقعہ
16:07کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
16:10نے جو حکم فرمایا
16:11کہ فلان مقام پر پہنچ کر
16:13نماز ادا کرنی ہے
16:15صحابہ اکرام علیم و رزبان
16:17چل پڑے
16:17اور
16:18راستے میں
16:20نمازِ اثر کا وقت ہوا
16:22تو ایک جماعت جو تھی
16:24انہوں نے کہا
16:25کہ اب اثر کا وقت ہوا ہے
16:27نماز یہاں پڑھنی ہے
16:28دوسرا فریق جو تھا
16:31اس کی رائے یہ بنی
16:33کہ نبی علیہ صلی اللہ علیہ و تسلیم
16:34میں جو حکم فرمایا ہے
16:35کہ فلان
16:37وہاں پہنچ نہ جائے
16:37مقام پر پہنچ کر ہی ادا کرنی ہے
16:40تو ایک گروہ نے کہا
16:42کہ بھئی وقت داخل ہو گیا ہے
16:43ہم یہاں پڑھیں گے
16:44دوسرے گروہ نے
16:45اسی مقام پر پہنچ کر
16:47نماز پڑھی
16:48نماز ادا کی
16:49بارگئی رسالت میں حاضر ہو کر
16:51اپنی جو آرات ہی وہ رکھ دی
16:54تو نبی علیہ صلی اللہ علیہ و تسلیم
16:56نے دونوں کو درست قرار دیا
16:58اس سے یہ ایک
17:00سبق بھی ایک پیغام بھی ہے
17:02جو ہمارے ذہنوں میں یہ ڈال دیا گیا ہے
17:04کہ ایک وقت میں ایک ہی چیز ٹھیک ہو گئی
17:06دو چیزیں ٹھیک نہیں ہو سکتی
17:08صحیح
17:09اب صحابہ اکرام علیہ مرزبان ہیں
17:11جو میار ہیں
17:13تو ان کے مابین
17:16اختلاف آراب واقع ہوتا ہے
17:19آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
17:21دونوں کو درست قرار دیتے ہیں
17:24صحیح
17:24اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
17:27تشریف فرما ہے
17:29حضرات صحابہ اکرام علیہ مرزبان بھی
17:32آپ کے اردگرد
17:33جو ہے وہ بیٹھے ہوئے ہیں
17:34اور کچھ خط کھینچے
17:37اور ایک خط مستقیم
17:39اور قرآن کی یہ آیت
17:41انہذا سراتی مستقیما
17:44فاتبعوہو یہ میرا راستہ ہے
17:47سیدھا ہے
17:48اسی کی پیروی کرو
17:49مختلف راستے نہیں
17:55اب یہاں راستے سے مراد
17:57کہ جو اصول ہیں
17:59دین کے اصول
18:00اصول دین
18:02سب کے ہاں ایک جیسے ہیں
18:03فروعوں میں جو ہے
18:04وہاں اگر آراب کا اختلاف ہوتا ہے
18:08تو اس
18:08یعنی اختلاف آراب کو
18:12نزا کا سبب نہیں بنانا چاہیے
18:14باعث نزان نہیں کرنا چاہیے اس کو
18:15جو آج ہمارے ہاں
18:17جو چیزیں چل رہی ہیں
18:19کہ
18:20ذرا سی ایک میں نے اپنی رائے رکھ دی
18:22فوراں سے پہلے
18:24چڑھ دوڑتے ہیں
18:26بات سمجھنے کے لیے
18:28تیار ہی نہیں
18:29اگلے کا موقف
18:30نظریہ
18:31پوائنٹ آف ویو کیا ہے
18:32سبب کیا ہے
18:33پس منظر کیا ہے
18:35سننے کے لیے تیار نہیں
18:37تھک کر کر
18:38فوری طور پر
18:40اس کی ایسی
18:41تیسی بجا کے رکھ دی جائے
18:42اور
18:43یہ پتہ ہی نہیں ہے
18:44کہ بھئی آدمی کا نظریہ
18:45معلوم تو کر لیں
18:47تو سرکار دو عالم
18:48صلی اللہ علیہ وسلم
18:50نے
18:50صحابہ اکرام علیہ مرزوان
18:52کی تربیت فرمائی
18:53یہی وجہ ہے
18:54کہ صحابہ اکرام علیہ مرزوان
18:57کے مابین
18:57فقی اختلافات
19:00کے ہوتے ہوئے
19:01کہ ہی نہیں ملے گا
19:03کہ صحابہ کے مابین
19:04جنگ و جدل ہوا
19:05اور
19:06فقی اختلاف کی بنیاد پر
19:10ایک نفرت اور قدورت پیدا ہوئی
19:11ایسا ہرگز نہیں ملتا ہمیں
19:12اس لیے
19:13ہمیں ہمارے لیے جو میار ہیں
19:15وہ صحابہ اکرام علیہ مرزوان
19:16نے
19:16بلکہ ٹھیک ہے
19:17مفتی فیدعو رمان صاحب
19:19نے ایک بات کہی ہے
19:21کہ
19:22ایک واقعہ کا تذکرہ کیا
19:24کہ صحابہ اکرام کو
19:25نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
19:26نے ارشاد فرمائے تھا
19:27کہ وہاں پہنچ کر
19:28نوازی اصل ادا کرنی ہے
19:29تاخیر ہو رہی تھی نواز میں
19:31کچھ صحابہ نے راستے میں پڑھ لی
19:33اور کچھ کم وقت افروا
19:34کہ نہیں
19:34نبی کریم کی ہدایت
19:36یہی تھی
19:37کہ وہاں جا کے پڑھنی ہے
19:38اچھا میں سمجھتا ہوں
19:39کہ دونوں نے
19:40اجتحاد کیا
19:41اب اجتحاد
19:44جو سوت بچار سے
19:45کام لے کر
19:46کسی نتیجے پر پہنچنا ہے
19:48اس کا دروازہ آج بھی کھلا ہے
19:51وہ باعث اصواب ہے
19:52تو
19:53کیا آج
19:54یہ جو اجتحاد کا دروازہ کھلا ہے
19:57نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
19:58نے
19:58اور ہمارے دین نے کھلا رکھا ہے
20:00اس سے اختلافات
20:03پیدا ہوتے ہیں
20:05یا
20:05اس اجتحاد سے
20:07ہمارے دین میں
20:09ایک وسط پیدا ہوتی ہے
20:11اور یہی اجتحاد
20:12وسط اور فکری
20:14بالیدگی میں اضافہ کرتا ہے
20:16کیا ارشاد فرماتے ہیں
20:17ماشاءاللہ
20:19بہت خوبصورت آپ کا سوال ہے
20:21دیکھئے دین اسلام کے اندر
20:24اجتحاد سواب کا باعث ہے
20:27صحیح
20:27اور اس وقت
20:29ہمارے جتنے بھی مسائل ہیں
20:31تقریباً وہ
20:32اجتحادی ہیں
20:33اعتقادی کم ہیں
20:35اجتحادی
20:36زیادہ ہیں
20:37اور اجتحادی
20:39وہی ہوتا ہے
20:40جس میں
20:41ذن ہو
20:42اور جس کے اندر
20:43کوئی ابحام ہو
20:44جس کے اندر
20:46کوئی
20:46واضحیت نہ ہو
20:48تو اس کے اوپر
20:50پھر اجتحاد کیا جاتا ہے
20:51اور جو
20:53اجتحاد کرنے والے
20:54ظاہر ہیں
20:55ان کا بھی
20:56ایک لیول
20:56دین اسلام میں
20:58علم الاصول کے اندر
21:00وضع کر دیا گیا ہے
21:01کہ یہ ان کا
21:01میار ہوگا
21:02اب دیکھئے کہ
21:04ایک
21:05عالم دین
21:06اگر کسی چیز کو
21:08اپنے نزدیک
21:09حرام قرار دے رہا ہے
21:10تو وہ یہ نہیں
21:12کہتا کہ
21:13جو اسے
21:13حلال قرار دے رہا ہے
21:15وہ
21:16گمراہ ہے
21:18وہ دین سے خارج ہے
21:20یہ طریقہ کار غلط ہے
21:22جو اس وقت
21:23آج
21:24باعث نزا ہے
21:25جو اس وقت
21:27امت میں
21:28انتشار اور
21:29تفرقے کا
21:29بنیادی
21:30ذریعہ بنا ہوا
21:31وہ یہ ہے
21:32کہ
21:33اپنی رائے
21:34قائم کرنا
21:35مسلط کرنا
21:36مسلط کرنا
21:37اور غلط
21:38اور
21:39بنیادوں کی اوپر
21:40یہ غلط ہے
21:41رائے دینا
21:42اور دعویٰ کرنا
21:43کہ میں ہی صحیح
21:44میں ہی صحیح ہوں
21:45یہ بھی غلط ہے
21:45اور دوسرے کو
21:46کریٹی سائز کرنا
21:47دوسرے کو
21:48نیچہ دکھانا
21:49اور دوسرے کے بارے میں
21:51کوئی غلط
21:52جملہ کے نام
21:54یہ بھی غلط ہے
21:54یہ بالکل شریعت
21:56اس چیز کی اجازت ہے
21:57نہیں ہاں
21:57آپ اپنا نکتہ نظر
21:59بیان کر دیں
21:59کہ میرے نزدیک
22:01یہ جائز ہے
22:01کس بنیاد پہ جائز ہے
22:03وہ دلائل کے ساتھ
22:04اس کے جواز کا
22:05ثبوت فرام کر دیں
22:06اپنا فتوہ دے دیں
22:07یا میرے نزدیک
22:08یہ چیز ناجائز ہے
22:09کس بنیاد پہ ناجائز ہے
22:11قرآن و سنت کے
22:11دلائل کے ساتھ
22:12اپنی رائے
22:13مفتی کا فتوہ
22:14اس کی رائے ہوتی ہے
22:15تو آج کل جو
22:16ہو رہا ہے
22:17وہ یہ ہو رہا ہے
22:18کہ خود جو رائے دیتے ہیں
22:19دوسرے
22:20کیوں پر فتوہ لگا دیتے ہیں
22:21کہ جس نے اس کو
22:22جائز قرار دی
22:23میں نے ناجائز قرار دیا
22:24جو جائز قرار دے رہا ہے
22:26وہ دین سے خارج ہے
22:27یہ تفرقہ
22:28اور یہ انتشار کا ذریعہ
22:31یہ امام کو
22:31آپس میں باہمی دست و گریبان کر رہا ہے
22:34ہم جب دیکھتے ہیں
22:35آئیم فک کی طرف
22:37تو انہوں نے بھی
22:38ظاہر ہے
22:39اجتہاد کیا
22:40دینی مسائل کے استمباد کر کے
22:42امت کو دیا
22:42بڑا زخیرہ دیا
22:43لیکن
22:45آپس میں
22:45ایک دوسرے کا
22:46بھی مثال
22:47عدب کیا کرتے تھے
22:49حضرت امام شافی
22:50حضرت امام محمد کے شاگر تھے
22:53اور حضرت امام محمد
22:55حضرت امام آزم ابو حنیفہ کے شاگر
22:58اب دیکھئے
23:00اسی مکتب کے اندر
23:01حضرت امام شافی
23:03کچھ اصولوں کے اوپر
23:05امام آزم ابو حنیفہ
23:07امام محمد کے استاد سے
23:09اختلاف کرتے
23:10لیکن وہ اسے
23:12کوئی خندہ پشانی کے ساتھ
23:15قبول کرتے
23:15یہ نہیں کہتے
23:17کہ آپ بے عدب اور گستاخ ہوگے
23:18چونکہ آپ نے میرے
23:20استاد کے اوپر اختلاف کیا
23:22اب دیکھیں یہ ایک ہی مکتب ہے
23:24اور اسی میں
23:25ان کے استاد کے اوپر اختلاف ہو رہا
23:27لیکن خندہ پشانی کے ساتھ
23:28اسے قبول کر رہے
23:29آج کل اس چیز کو
23:31پرموٹ کرنے کی ضرورت ہے
23:32اور یہ فکر ہمارے ہاں
23:34ختم ہوتی چلی جا رہی ہے
23:35اگر کوئی کسی سے اختلاف کرتا ہے
23:37تو وہ اس اختلاف کو
23:39نفرت کے زمرے میں لے لیتا ہے
23:41اور اسی کی بنیاد کی اوپر
23:43اس کو جواب دیتا ہے
23:44جس سے انتشار پیدا ہوتا ہے
23:46جس سے تفریک پیدا ہوتی ہے
23:47اور جس سے تفرقہ
23:49فروغ پاتا ہے
23:51یہ وہ بنیادی چیزیں ہیں
23:52اگر اس کو ہم ختم کر لیں
23:54تو ہمارے معاشرے کے اندر
23:55پھر دبارہ
23:56اسلام کی وہی خوبصورت تصویر
23:58جو ہے
23:59خوبصورت جو
24:00ایک
24:00طریقہ کار ہے
24:02رواج ہے
24:02پھر دبارہ
24:03وہ دبارہ
24:04پاس سکتا ہے
24:05اور پھر اسی طرح
24:06جب ہم
24:07آئیم ایفق کو دیکھتے ہیں
24:08تو حضرت امام شافی
24:10جب حضرت امام آزم
24:13ابو حنیفہ کے
24:14دربار پر تشریف لے جاتے ہیں
24:16تو وہ
24:17مسلک شافی کے مطابق
24:18نماز نہیں پڑتے
24:19وہ
24:21امین بل جاہر بھی نہیں کہتے
24:23اور رفایدین بھی نہیں کرتے
24:25تاکہ صاحب مزار کو
24:27تکلیف
24:28تکلیف
24:28انہوں نے کہا ان کا حیاء ہے
24:30جی بلکل
24:30اپنے صاحب مزار کا حیاء کرے
24:32اور پھر دیکھئے
24:33بغداد والوں نے
24:34جب فجر کی نماز کے وقت
24:35حضرت امام شافی کو
24:37امامت کے لئے فرمایا
24:39کہ آپ امامت کرو
24:39انہیں علم تھا
24:41اس بات کا
24:41کہ حضرت امام شافی کے نزدیک
24:43دعا کنوت
24:45جو ہے نا
24:46وہ افضل ہے
24:47فجر کی نماز کے اندر
24:48جب حضرت امام شافی
24:50فجر کی امامت
24:51کروانے لگے
24:52تو انہوں نے
24:52دعا کنوت کو چھوڑ دیا
24:53تو لوگوں نے انہیں پوچھا
24:55کہ آپ کا تو یہ عقیدہ
24:56اور آپ کا تو یہ مذہب ہے
24:58لیکن آپ نے
24:59فجر کی نماز کے اندر
25:00دعا کنوت کو نہیں پڑھا
25:01آپ نے فرمایا
25:03کہ میں نے اپنے
25:03محذبانوں کا حیاء کی
25:05تو یہ
25:06ہمارے اسلاف کا
25:07ہمارے بزرگوں کا
25:08ہمارے مشاعر
25:09اور ہمارے مقاق
25:10کا انداز دو
25:11مفضل صاحب
25:18ہماری اختلاف
25:19کی بات کرتے ہیں
25:20کوئی ہم سے
25:21عقیدے کا اختلاف
25:22رکھتا ہے
25:23نظریہ کا اختلاف
25:24رکھتا ہے
25:25فکر کا اختلاف
25:26رکھتا ہے
25:26جو ہماری بنیادیں ہیں
25:28تو وہ پھر
25:30امت سے نکل جاتا ہے
25:32ایسی ہے نا
25:34امت سے نکل جاتا ہے
25:35ہم بات کر رہے ہیں
25:36اتحاد امت کی
25:38وہ امت
25:39جو نبی محتشم
25:40ختم المسلین
25:41صلی اللہ علیہ وسلم
25:42کی پیاروکار ہے
25:43آپ پر ایمان رکھتی ہے
25:48اس امت میں
25:50اعتقادی اختلاف کی
25:52تو ہم بات ہی نہیں کر رہے
25:53ہم تو
25:55فکر ہی
25:56فروئی اختلافات
25:57کی بات کر رہے ہیں
25:58جس سے
25:59نفرتیں نہیں
26:00پن اپنی چاہیے
26:01لیکن ہم دیکھتے ہیں
26:03کہ ہمارے معاشرے میں
26:04اس مسلکی
26:05اور فروئی اختلافات
26:07کے علاوہ
26:08کچھ ذات پات
26:09کے اختلافات ہیں
26:11کچھ سب یہ
26:12کہاں سے آگئے ہیں
26:13اس کی بنیادیں
26:14کیا ہیں
26:15ذات پات کی
26:16کیا قرآن یاد میں
26:17ہمیں اس کے کوئی اشارہ
26:19ملتے ہیں
26:19قرآن میں
26:20ایک اشارہ
26:21ہمیں ملتا ہے
26:21کہ ہم نے
26:22تمہارے لیے
26:25قبائل بنائے
26:26ہم نے
26:27تمہارے لیے
26:27قومیں بنائیں
26:28لیکن وہ
26:29اس لیے نہیں
26:30کہ اختلافات
26:31پیدا ہوں
26:31وہ تو تعرف کے لیے ہیں
26:33کیا اشارت فرماتے ہیں
26:35کبیلہ ڈاکٹر صاحب
26:37پہلی بات
26:37تو یہ ارض ہے
26:38کہ
26:38نبی معظم
26:40شفیع مکرم
26:41کا فرمانہ
26:41اختلاف
26:42امتی
26:43رحمتن
26:44میری امت
26:46کا اختلاف
26:47یہ رحمت ہے
26:47ہم نے
26:49اس رحمت
26:49کو زحمت
26:50بنا دیا ہے
26:50دوسری بات
26:53یہ ہے
26:54کہ دین کی
26:54جتنی بھی
26:55تعلیمات ہیں
26:56وہ تمام
26:56کی تمام
26:57تعلیمات
26:58ہمیں
26:59اتحاد
27:00اور اتفاق
27:01کا واضح
27:02درس دیتی ہیں
27:03ایک مثال
27:04لے لیجی
27:05نماز کو
27:05لے لیجی
27:05ایک نماز
27:07آپ انفرادی
27:08طور پر پڑھیں گے
27:09تو ایک نماز
27:10کا سوا ملے گا
27:11اور اگر آپ
27:12وہی نماز
27:13با جماعت
27:14ادا کریں گے
27:14تو آپ کو
27:15ستائیس نمازوں
27:16کا
27:16سوا ملے گی
27:17یہ تو
27:18سمجھنے والی
27:19بات ہے
27:20کہ ہم لوگ
27:22اپنا کتنا
27:23بڑا نقصان
27:24کر رہی ہیں
27:24دین کی
27:26جتنی بھی
27:26تعلیمات ہیں
27:27نماز
27:28روزہ
27:28حج
27:29زکاة
27:29وہ تمام
27:30کی تمام
27:30تعلیمات
27:31ہمیں
27:32اتحاد
27:32اور اتفاق
27:33کا واضح
27:34درس دیتی ہیں
27:35اور دین کی
27:36جو بنیادی
27:37اساس ہیں
27:37ان میں سے ایک
27:38یہ بھی ہے
27:39کہ مسلمان
27:40جو ہے وہ
27:41ہمیشہ خیرخواہ
27:41ہوتا ہے
27:42مومن جو ہے وہ
27:44خیرخواہ
27:45ہوتا ہے
27:45اب خیرخواہی
27:46کا تعلق
27:47کس کے ساتھ ہے
27:47اچھا سوچنے والا
27:50اچھا بولنے والا
27:52اور اچھا کرنے والا
27:54تین چیزیں
27:55دوبارہ آپ سے
27:56ہی ہم کلام ہوتے ہیں
27:57ناظرین کرام
27:58وقفہ ہے
27:59پروگرام
28:00اتحاد امت
28:01اے آروائی
28:01کیو ٹی وی
28:02لاہور سٹوڈیوز
28:03ہے
28:03اور وقفے میں
28:04ایک مرتبہ پھر چلتے ہیں
28:05دروارہ رسالت میں
28:06اور اپنے نبی کریم
28:07صلی اللہ علیہ وسلم
28:08کی ذات احدث پر
28:09والی حانہ انداز میں
28:10درود کریم کا نظرانہ
28:12پیش کر کے
28:12واپس آتے ہیں
28:13وقفے کے بعد
28:13ناظرین کرام
28:14دوبارہ آپ کی
28:14خدمت میں حاضر ہیں
28:15اے آروائی
28:16کیو ٹی وی
28:16لاہور سٹوڈیوز
28:17ہے اور ہمارا
28:18پروگرام ہے
28:18اتحاد امت
28:20اور گفتگو
28:21فرما رہے تھے
28:22وقفے سے پہلے
28:22جناب مفتی
28:23علام یاسین
28:24نظامی
28:25جی مفتی صاحب
28:25جی حضور میں
28:27یہ ارز کر رہا تھا
28:28کہ ہمارا دین
28:29ہمیں اس بات کی
28:30تعلیم دیتا ہے
28:31کہ ایمان والا
28:32خیرخواہ ہوتا ہے
28:33صحیح
28:33اب خیرخواہ ہی کیا ہے
28:35اچھا سوچنا
28:36اچھا بولنا
28:38اور کسی کے بارے میں
28:39اچھا کرنا
28:40ہم اچھا نہیں کر سکتے
28:42اچھا نہیں بول سکتے
28:44کوئی اچھا سوچ
28:46تو سکتے ہیں
28:46اور اچھے سوچنے
28:48کو حدیث پاک میں
28:50دوسرے مقام پر
28:51عبادت کا درجہ
28:52دیا گیا ہے
28:53حقیقت یہ ہے
28:55بڑے عدب سے
28:56ارزہ جی
28:56ہم لوگ دین کی
28:58تعلیمات سے
28:59ناوقفیت رکھتے ہیں
29:00ہمیں دین کا
29:01پتہ ہی نہیں ہے
29:02دین سارے کا
29:04سارا جو ہے
29:05یہ لوگوں کے گرد
29:06گھومتا ہے
29:06اگر لوگ
29:09آپ کی ذات سے
29:10لوگوں کو
29:11تکلیف پہنچ رہی ہے
29:12آپ کی رائے سے
29:14تکلیف پہنچ رہی ہے
29:15جس طرح کہ کبیلہ
29:15ڈاکٹر صاحب نے
29:16بیان فرمایا
29:17کہ آپ کی رائے
29:18یہ شدت پر مبنی ہے
29:20جس سے لوگوں کی
29:21دل آزاری ہوتی ہے
29:22اور آپ نے
29:23بڑی خوبصورت بات کی تھی
29:24اپنی رائے کو
29:25دوسروں پر
29:26مسلط کرنا
29:27یہی تو
29:28سب سے پڑا
29:28علمیہ ہے
29:29دین جو ہے
29:31یہ وسط زرفی
29:32کا نام ہے
29:32دین لوگوں کی
29:34رائے کو
29:34قبول کرنے کا نام ہے
29:36کتنے لوگ ہیں
29:37مشرق مغرب
29:38شمال و جنوب
29:39رنگ مختلف ہے
29:40آپ نے بیان فرمایا
29:42قوم قبیلے
29:43ذات پات مختلف ہے
29:44اور خطبہ حجت الویدہ
29:46کے موقع پر
29:46حضور نے فرمایا
29:47کسی کو کسی پر
29:48کوئی فضیلت ہے
29:49نہیں
29:49فضیلت ہے
29:50تو اس اعتبار سے
29:51کہ کون
29:52اللہ کے نزدیک
29:52زیادہ پرہیزگار ہے
29:54اور پرہیزگاری کا
29:55تعلق اس کے ساتھ ہے
29:55دل کے ساتھ ہے
29:56اور ابھی آپ نے
29:57کسی کے دل میں
29:58جان کر دیکھا ہے
29:59اس نے کس جذبے کے ساتھ
30:01یہ والی بات کی ہے
30:02عبادات کی قبولیت
30:04کا داروں مدارتوں
30:05خلوص پر ہے
30:06اور خلوص سے
30:07واقفت رکھنے والی
30:08ذات تو
30:08اللہ کی ذات ہے
30:09اب اللہ کی ذات
30:10کے معاملات
30:11اپنے سپرد لیتے ہیں
30:13تو یہ ناشکری ہے
30:14تو مطلب یہ ہے
30:15کہ لوگوں کے درمیان
30:17اختلاف قائم کرنا
30:18اور لوگوں کی آراء
30:20کو برداشت نہ کرنا
30:21یہ ناشکری میں آتا ہے
30:23اور اللہ پاک
30:24و ناشکرے لوگ پسند
30:25نہیں ہے
30:26اور عبادات کے اندر
30:27اور معاملات کے اندر
30:29دیکھا جائے
30:29تمام کی تمام
30:31عبادات اور معاملات
30:32کی قبولیت
30:33کا داروں مدار
30:34لوگوں کے ساتھ
30:35اچھا سلوک کرنے
30:36پر رکھا گیا ہے
30:37اور جو لوگوں کے ساتھ
30:38اچھا سلوک کرے گا
30:39اللہ پاک فرماتا ہے
30:41بڑی معروف حکایت ہے
30:43بنی اسرائیل کی
30:44ایک خاتون
30:44اپنی زبان سے
30:45لوگوں کو
30:46عزیت پہنچاتی تھی
30:47بڑی عبادت گزار
30:48ریاضت گزار
30:49جناب زکاة و صدقات
30:50کا احتمام کرنے والی ہے
30:52نبی معظم نے فرمایا
30:53جہنمی ہے
30:53کیوں
30:54اپنی زبان
30:55تو ہم کیوں نہیں سوچتے
30:57کہ ہماری وجہ سے آیا
30:58کہ کتنے لوگ ایسے ہیں
30:59جن کی دل آزاری ہو رہی ہے
31:00تو میں تو یہ سمجھتا ہوں
31:02ہمیں چاہیے
31:03کہ دین کی اس اصول
31:04کو اپنے سامنے رکھیں
31:05اور لوگوں کی دل
31:07آزاری سے
31:07اپنے آپ کو بچائیں
31:08اور ایک خیرخواہی کا جذبہ
31:11جو ہے وہ ضرور پیدا کریں
31:12کیونکہ خیرخواہی کا
31:13تعلق ایمان کے ساتھ ہے
31:14اور مومن جو ہے وہ
31:16ہمیشہ خیرخواہی کے جذبے سے
31:17سرشاہ ہو رہا ہے
31:18مفتی فدورمان صاحب
31:20میں نے ارس کیا تھا
31:22اور بات طبیل ہو گی
31:23جناب مفتی غلام یاسی نظامی کی
31:26کہ قرآن کریم نے
31:28یہ جو تصور دیا ہے
31:29کہ ہم نے تمہارے
31:30قبائل بنائے
31:31ہم نے تمہارے خاندان بنائے
31:33اور اہد رسالت میں بھی
31:34اس کی ہمیں مثالیں ملتی ہیں
31:36قبیلہ ابن حاشم ہے
31:38اور قبیلہ ابن سعد ہے
31:40اس کی بنیاد جو ہے
31:43یہ قبائل اور خاندان کی
31:44کیا یہ ذات پات کی تقسیم
31:47جو آج ہم کرتے ہیں
31:48وہاں سے تو ہمیں
31:50قرآن کریم سے ایسا
31:51کوئی اشارہ نہیں ملتا
31:52کہ اس بنیاد پر
31:53قوموں کو تقسیم کر دیا جائے
31:55خاندانوں کی بنیاد پر
31:57تو وہ جو خاندان بنائے گئے
31:58جس کا اشارہ قرآن کریم دیتا ہے
32:01اس کی کیا حیثیت ہے
32:02اور آج جو ذات پات کا نظام
32:04ہماری سوسائیٹی میں
32:05معاشرے میں رائج ہے
32:06اور جس کی وجہ سے بھی
32:08ہم ایک دوسرے سے
32:09کوئی بالا سمجھتا ہے
32:11کوئی دوسرے کو کم تر سمجھتا ہے
32:13اس کی کیا حیثیت ہے
32:14ہماری شریعت میں
32:15بہت شکریہ
32:17یا ایوہ الناس
32:19اِنَّا خَلَقْنَاكُم مِن ذَكَرِيُمْ
32:21وَأُنسَا بَجْعَلْنَاكُم شُعُوبًا
32:23وَقَبَعِلَ لِتَعَارَفُ
32:24اللہ کریم نے
32:26قبائل کی تقسیم کی وجہ بھی
32:29خود بیان فرما دی
32:30کہ تعرف کے لیے ہے
32:33پہچان کے لیے ہے
32:34اور پھر جو سوالات
32:37پیدا ہو سکتے ہیں
32:38یا ہوں گے
32:39کہ قرآن نے تو خود
32:41قبائل کی تقسیم
32:42بیان کر دی
32:43لیکن ساتھی
32:44اللہ جللہ وآلہ نے
32:45اپنے نزدیک
32:47مکرم اور محتشم
32:48جو بندے ہوں گے
32:49وہ بھی بیان فرما دیئے
32:51کہ وہ کون سے آمال کریں گے
32:54اِنَّا أَكْرَمَكُمْ عِنْدَ اللَّهِ اَتْقَاكُمْ
32:57جو متقی ہوگا
32:59وہ کسی خاندان سے ہے
33:00کسی قبیلے سے ہے
33:01وہ آلہ و عرفہ ہوگا
33:03تو آج معاشرے میں
33:04جو ذات پات کی بنیادوں پر
33:07کیونکہ
33:08فرقہ واریت
33:09جو ہمارے ذہنوں میں
33:10انڈیل دیا گیا نا
33:11کہ صرف
33:11مسلح کی مذہبی بنیادوں پر
33:13فقی بنیادوں پر
33:14وہاں لسانی بنیادوں پر
33:15قومی بنیادوں پر
33:17بھی نظر آ رہا ہوتے ہیں
33:18اور گروہ در گروہ
33:19بن رہی ہوتے ہیں
33:20سوسائیٹیز کے اندر
33:21اپنے خاندان کو
33:22پرموٹ کرنے کے لیے
33:23اور اس طرح کی
33:24بہت ساری آراء
33:25اور فکریں نظر آ رہی ہوتی ہیں
33:27تو آپ کے توسط سے
33:28یہاں کرنا چاہوں گا
33:29کہ ایسی کسی فکر کی
33:31گنجائش نہیں
33:31قرآن اس کی حوصلہ
33:33افضائی نہیں کرتا
33:34اس فکر کی
33:35کہ جس فکر کے اندر
33:36کوئی ایسی ذات پات کی
33:45وہی رب العالمین
33:47کے یہاں مکرم ہوگا
33:48جس کے یہاں
33:49تقوی اور خشیت ہوگی
33:50تو یہاں
33:51ذات پات کی بنیادوں پر
33:52بڑا کر دینا
33:53چھوٹا کر دینا
33:54اور پھر
33:56اس طرح کی چیزیں
33:57چھوڑ دینا
33:57میں آپ کے توسط سے
33:58اس کرنا چاہوں گا
33:59یقیناً
34:00وہ لوگ
34:01مجھے سن رہے ہوں گے
34:01دیکھ رہے ہوں گے
34:02جو خاندانوں پر
34:04نصب پر
34:05انگلیاں اٹھاتے ہیں
34:06کہ ان کا نصب کیا ہے
34:07ان کا خاندان کیا ہے
34:08بس اللہ نے جب یہ کہہ دی
34:09انہا اکرمکم
34:10عند اللہ
34:10یتقاکم
34:11متقی بن جائیں
34:13رب کی بارگاہ میں
34:14مکرم اور محتشم ہوں گے
34:15اور یہ ذات پات کے جھگڑے
34:16انہیں
34:17بالکل آدمی کو
34:19بالائے تاک رکھنا ہوگا
34:20تب ہی ہم سوسائیٹی میں
34:21کچھ کر سکتے ہیں
34:22انہی چیزوں میں پڑے رہیں گے
34:23تو آگے کیسے چل سکتے ہیں
34:25کرنے کے کام
34:26تو اور بہت سارے ہیں
34:26اور اللہ کا قرآن یہی کہتا ہے
34:28کہ متقی بن جاؤ
34:29مکرم بنتے جاؤ گے
34:30محتشم بنتے جاؤ گے
34:32رب صاحب آخری سوال ہے
34:33وقت ہمارے کم ہو رہا ہے
34:36برد بارہ
34:37رب صاحب
34:41ایک سوال ہے
34:42جو بہت اہم ہے
34:43اور وقت ہمارے پروگرام کا ختم ہو رہا ہے
34:45لیکن میں چاہتا ہوں
34:46کس کا جواب آپ سے لوں
34:47ایک ہے
34:48بین المذاہب مقالمہ
34:50اور ایک ہے
34:52بین المسالق مقالمہ
34:54دونوں کی حدودوں کی یود کیا ہیں
34:56کس حد تک
34:58مذہب کے درمیان مقالمہ ہو سکتا ہے
35:01اور مسلق کے درمیان
35:02بین المذاہب جو مقالمہ ہے
35:05اس کی بنیاد
35:07حضور تعایدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم
35:09نے میسا کے مدینہ سے رکھی
35:10جب آپ نے یہود کے ساتھ
35:12ایک میسا کیا
35:13جسے میسا کے مدینہ کہتے ہیں
35:15تو دوسرے مذاہب کے ساتھ
35:18آپ کس حد تک
35:19اپنے اصول کے اوپر
35:21اپنے دین کے اوپر قائم رہتے ہوئے
35:23ان سے رواداری کا محبت کا صلوق
35:25رواداری ایک ملک کے اندر
35:27جیسے اقلیتوں کے کچھ حقوق ہیں
35:30ان کے معاملات ہیں
35:31اور اسی طرح ان عبادت کے ساتھ تک
35:34وہ کر سکتے ہیں
35:35دوسرا ہے بین المصالق رواداری
35:37دیکھئے مسالق سارے بنیادی طور پر
35:39مقاطب ہیں
35:40ہر ایک کا اپنا ایک نکتہ نظر ہے
35:42وہ یہی دیکھیں اختلاف ہونا چاہیے
35:45فکر اختلاف
35:46اختلاف بھی بنیادی طور پر
35:48فکر لوگوں کی آسانیوں کے لیے
35:50لوگوں کے لیے دشواری اور مشکلات
35:52کے لیے نہیں ہیں
35:53یہ ہمارے پیشے نظر ہونا چاہیے
35:54وہ سب پیغام کیا دیتے ہیں
35:57آخری ایک منٹ
35:58میں تو اس حوالے سے یہی عرض کرنا چاہوں گا
36:01نبی معظم شفی مکرم
36:03صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
36:05آن کی بارگاہ میں ایک شخص حاضر ہوا
36:06اور عرض کرنے لگا
36:07یا رسول اللہ مجھے کوئی نصیت فرمائی ہے
36:09آپ نے فرمایا غصہ نہ کرو
36:11اس نے کہا حضور اس کے علاوہ
36:14آپ نے فرمایا غصہ نہ کرو
36:15حضور اس کے علاوہ
36:17آپ نے فرمایا غصہ نہ کرو
36:18یہ جو غصہ کرنا ہے نا
36:21یہی اصل میں نفرت کے سب سے بڑی وجہ ہے
36:23ہمیں چاہیے نرمی کے ساتھ
36:26اور غصعتِ ذرفی کے ساتھ
36:28دوسری کے رائے کو سنیں
36:30اور کبھلا ڈاکٹر صاحب
36:31بسا وقت یہ ہوتا ہے
36:32کہ وقتی طور پر ہمیں لگتا ہے
36:33کہ اس کی رائے درست نہیں ہے
36:34اور بعد میں احساس ہوتا ہے
36:36کہ واقعہ طرح وہ تو ٹھیک ہے رہا تھا
36:37آپ تھوڑا سا وقت دیجئے
36:39اپنے آپ کو بھی وقت دیجئے
36:40اور اپنے محول کو بھی وقت دیجئے
36:42حالات جو ہیں
36:43یہ رواداری کی وجہ سے
36:45نرمی کی وجہ سے
36:46اللہ پاک بہتری کی طرف فرما دے گا
36:48جو بھی ہے
36:49میرے ذہن میں تو آیت آ رہی ہے
36:51وَلَا تُجَادِلُوا اَحْلِ الْكِتَابِ
36:54اِلَّا بِالَّتِيْهِ حَسَن
36:55کہ جو قرآن اہلِ کتاب سے
36:57مقالمہ مناظرہ جو بھی ہے
36:59اس میں احسن طریقے کا حکم دے رہا ہے
37:02تو بین المسالق
37:04یعنی مسلمانوں کے مابین
37:05فقی اختلاف میں
37:06ہم کیسے جو ہے نا
37:08وہ شدت پسندی کی طرف آ جائیں
37:11اور رواداری کو چھوڑ دیں
37:12حسنِ خلق کو چھوڑ دیں
37:14اچھے انداز کو چھوڑ دیں
37:15جب آلِ کتاب کے لئے حکم یہ ہے
37:17تو مسلمانوں کے لئے تو بدرجہ اولا یہ ہے
37:19کہ واپس میں اختلافات
37:21کے معاملے کو جب حل کرنے پہ آئیں
37:23تو اس میں انداز اچھا ہونا چاہیے
37:25سلجابہ ہونا چاہیے
37:26علمی ہونا چاہیے
37:27بہت شکریہ
37:28بہت شکریہ
37:29راک صاحب آپ کی آمد کا بہت شکریہ
37:31مفسب آپ کی آمد کا بہت شکریہ
37:32مفسب آپ کی آمد سے بہت شکریہ
37:34ناظر کرام بات ہو رہی تھی
37:36آخر میں جو میں نے راک صاحب سے سوال کیا تھا
37:39کہ ایک ہے بین المذاہب مقالمہ
37:42اور ایک ہے بین المسالق
37:44فرق کیا ہے دونوں میں
37:45فرق یہی ہے
37:47کہ بین المذاہب مقالمے کا بنیادی مقصد یہ ہے دعوت
37:52کہ جو دوسرے مذاہب ہیں جو اسلام سے ہٹے ہوئے ہیں
37:57یا اسلام کے قریب آ کر انہوں نے دیکھا ہی نہیں
38:00کہ اس میں کتنی محبت اور کتنی قوت اور طاقت ہے
38:04ان کو اسلام کے دائرے میں داخل کرنا
38:07یہ بین المذاہب مقالمے کا بنیادی مقصد ہے
38:10اور بین المصالح مقالمے کا بنیادی مقصد کیا ہے
38:13آپس میں محبت کو خوبت کو فروغ دینا
38:17شفقت کو فروغ دینا
38:19اور ایک دوسرے کے احترام اور تقریم کو فروغ دینا
38:23بے شک اختلاف رائے ہے
38:25لیکن احترام اور تقریم
38:28کہیں بھی کسی بھی لمحے پامال نہیں ہونی چاہیے
38:31ناظرین کرام اسی کے ساتھ ہمارا آج کا پروگرام
38:33اپنے اختتام کو پہنچتا ہے
38:35اپنے میزوان ڈاکٹر محمد طاہر مصطفیٰ کو
38:37اجازت دیجئے اپنا بہت کیا لکھئے
38:39اللہ حافظ
Be the first to comment