- 2 months ago
Meri Bahuain ep 6 Pakistani drama
Category
😹
FunTranscript
00:00اگر آپ نہیں بول سکتے تو میں جا کر بول دیتی
00:19کیا ہو گیا تمہیں
00:20یہ کس انداز میں بات کر رہی ہو تم مجھ سے
00:22تم پہلی دفعہ تو نہیں گھر کے کام کر رہی
00:26تو یہ اچانک کیا ہوا ہے
00:26آئندہ سے ایسا ہو بھی نہ
00:28اس لئے کہ جب کوئی میری بات رد کرتا ہے
00:31تو پھر مجھ سے برا کوئی نہیں ہوتا
00:34یہ کیا بچو والی
00:37چھوڑا
00:37آئندہ
00:43آئندہ
00:44آئیس
00:46اس پیر پہ وزن ڈالنو نا زیادہ
00:50اری بٹا رونے کی کیا بات ہے
00:52آجو آجو
00:54بیٹھو
00:55بیٹھو یہاں پہ
00:57بہت زیادہ درد ہو رہے
01:00بہت زیادہ درد ہو رہے مجھے آنٹی
01:03اور ایمان نے یہ سب کو جو کیا ہے نا
01:05یہ جان بوچ کے کیا ہے
01:06نہیں بیٹھا
01:08کیسی باتیں کر رہی
01:09اس سے گلتی ہو گئی
01:10جان بوچ کے ایسا کون کرتا ہے
01:12اچھا تم بیٹھو میں دوائی لے کے آتی ہوں
01:19وہ لگائیں گے آرام آ جائے گا
01:20ٹھیک ہے
01:21شاپش
01:22ہلو
01:38ہلو ماما
01:39تم روک کیوں رہی ہو فبیہ
01:41ماما
01:44کیا ہو گیا ہے مجھے بتاؤ
01:47کچھ کہا ہے کسی نے
01:50علمیر سے کوئی لڑائی ہوئی ہے
01:52بتاؤ جلدی
01:53ماما وہ ایمان نے میرے پاؤں میں
01:55گرم گرم سالن گرا دیا
01:57کیا
01:58سالن سے پیر جلا دیا کیسے
02:01کس طرح
02:02پاکھل تو نہیں ہے تو
02:04تم کیسی ہو ٹھیک ہو
02:06کتنا جلائے
02:07زیادہ تو نہیں جل گیا
02:09نہیں ماما میں بالکل بھی ٹھیک نہیں ہوں
02:11آپ پلیس آ جائیں نا میرے پاس
02:13اچھا مجھے یہ بتاؤ
02:16وہاں پہ کون ہے
02:17کوئی ہے نہیں جو تمہارا خیال کرے
02:19علمیر کہاں ہے
02:20انبر کہاں ہے
02:21ماما مجھے نہیں بتا سب کا ہے
02:24مجھے آپ کی کمی بہت زیادہ
02:25محسوس ہو رہی ہے
02:26آپ پلیس آ جائیں میرے پاس
02:27ابھی اور اسی وقت
02:28میں آ رہی ہوں
02:30مجھے تھوڑا وقت دو
02:31میں آ رہی ہوں
02:32تم اپنا خیال رکھو
02:33اور کچھ لگاؤ اس کے اوپر
02:36بس میں فوراں آتی ہوں تمہارے پاس
02:37ٹھیک ہے ماما
02:43بیٹا یہ دوا لگا لو
02:47اس سے بہت آرام آ جائے گا
02:49اب مجھے آرام تب ہی آئے گا
02:51جب میں اپنے پاؤں جلانے والے کو
02:52بلکل ویسے ہی جلاؤں گی
02:54جیسے اس نے مجھے جلایا
02:55بیٹا اسے نہیں کہتے
02:58غلطی ہو گئی اس سے
03:00جان بوجھ کے ایسا کون کرتا ہے
03:03اوہی میری ماما آ رہی ہے نا
03:04میں ان کو بتاؤں گی
03:05کہ کیا کیا ہو رہا ہے
03:06میرے ساتھ اس گھر میں
03:07تم نے اپنی
03:09ماما کو بتا دیا
03:11کیوں نہ بتاؤں میں اپنی ماما کو
03:12کہ میرے ساتھ
03:14اس گھر میں کتنا ظلم ہو رہا ہے
03:15ان کو بھی تو بتاؤںنا چاہیے
03:16کہ ان کی بیٹی کے ساتھ کیا ہوا ہے
03:18لاہود پاؤں دو
03:23یہ دھر آپ کو
03:25بھاپی میں نے اپنی بچے
03:40آپ کے حوالے کیے
03:41اس گھر میں
03:46یہ سلوک ہو رہا ہے
03:47اس کے ساتھ
03:47اور المیر
03:52تم تو بہت محبت کے دعوے کرتے تھے
03:55میری بیٹی سے
03:56اب کیا ہو گیا
03:57تمہیں کوئی فرق نہیں پڑتا
04:00کیا ہو رہا ہے
04:00اس گھر میں اس کے ساتھ
04:02تصنیم چھوٹی موٹی باتیں
04:04تو ہر گھر میں ہوتی ہیں
04:05آپ پلیز اس بات کو
04:06اتنا ایشو نہ بنائیں
04:07یہ آپ کو چھوٹی موٹی بات لگ رہی ہے
04:11کیا کہہ رہی ہیں آپ
04:13میری بیٹی کو
04:14جلانے کی کوشش کی ہے
04:16اس کا پورا پیر جل گیا ہے
04:18آپ کے لئے چھوٹی سی بات ہے
04:19آنٹی
04:21آئندہ ایسا کچھ نہیں ہوگا
04:22میں خود خیال رکھوں گا
04:26آئندہ سے ایسا
04:28کچھ ہونا بھی نہیں چاہیے
04:29کیونکہ اگر
04:30دو بارہ ایسی کوئی چیز ہوئی
04:32تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
04:34آرے ہم نے اس گھر کو
04:37اپنی بیٹی دی ہے
04:38اور چالیس لاکھ روپے بھی دیئے ہیں
04:42یہ سوگ ہوگا ہماری بیٹی کے ساتھ
04:49اس گھر میں
04:49چالیس لاکھ آپ نے اپنی مرضی سے دیئے تھے
04:53آپ اس بات کا حسان نہ ہی جتائیں تو اچھا ہے
05:01اور آپ بات کو بگاڑ رہی ہیں
05:04سمار نہیں رہی ہیں
05:05اچھا
05:08ہمیں کیا پتا تھا
05:11کہ ہماری بیٹی کے سسرال والے
05:12اُدھار لے کے شادی کر رہے ہیں
05:14ہمیں جب پتا چلا
05:18تو ہم نے آپ کے سر سے اُدھار کا بوجھ اتارنے کی کوشش کی
05:21آپ تو اُلٹا ہمارے سر پر ہی چیڑ ہے
05:24آنٹی میں آپ کے لئے پانی لیٹے رہا ہوں
05:31نہیں بھائی نہیں
05:32ہم اپنی بیٹی کے گھر کا پانی تک نہیں پیتے
05:35میں صرف اپنی بیٹی کو دیکھنے آئی تھی
05:39دیکھ لیا
05:40اب میں جا رہی
05:42لیکن ہاں
05:45المیر یہ پہلی اور آخری دفعہ ہوا ہے
05:48اگر اس کے بعد میری بیٹی کے ساتھ ایسی کوئی بھی چیز ہوئی نا
05:54تو میں برداشت نہیں کروں گی
05:56تم جانتے ہو نا
06:01کہ میں اپنی بیٹی کو ذرا سے بھی تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی
06:04یاد رکھنا اس بات کو
06:07اور ہو سکے
06:09تو اپنی ماں کو بھی سمجھا دو
06:10کہ میری بیٹی میرے لئے کتنی قیمتی ہے
06:13اس کا خیال رکھیں
06:21نہ کہ اپنی بھتی جی کی حمایتیں کریں
06:25اگر میری بیٹی کو زیادہ چھوٹ لگی ہوتی نا
06:31تو میں اس گھر کی ایٹ سے ایٹ بجاتے تھی
06:35کسی کو نہیں چھوڑتی میں
06:37چلتی ہمیں
06:51انڈا خیال رکھیں
06:54سمجھ نہیں آرہا کہ پھپپو کو ہو کیا گیا ہے
07:07میری بھی ساز بن گئی ہے وہ
07:09مجھے بھی ایسے ٹریٹ کریں جیسے اپنی دونوں بہووں کو
07:12یہ موقع بھی تم سب ہی نے امی کو دیا ہے
07:28سب کچھ اتنا اچھا اچھا چل رہا تھا گھر میں
07:34اور پھر یوں اچانک سے گھر کے کاموں کی وجہ سے گھر میں مسئلے سٹارٹ ہو گئے
07:38امی کچھ سب چیزوں کی عادت نہیں ہے
07:42وہ کسی کے پیچھے بھاگ نہیں سکتے
07:44وہ ایک دفعہ بولتی ہے کسی کام کا وہ ہو جانا چاہیے
07:48لیکن نہیں
07:49اس گھر میں تو یہ رواج ہی ختم ہو گئے
07:53اور پتہ کب جب سے بھویں آئیں امی کی
07:56کم سے کم انہیں میری حالت کا تو خیال کرنا چاہیے تھا
08:00وہ تمہارا خیال کرتی ہیں
08:04تم نے ان کی بات نہیں مانی انہیں غصہ آگیا
08:06غصہ آگیا
08:07اگر ان کو غصہ آجائے گا تو وہ میرے بچے کی جان لینے نہیں گی
08:11کیا فضول باتیں کر رہی ہو تم
08:12ایسا کچھ نہیں ہے
08:14اچھی طرح جانتی ہوں میں کہ یہ سب کس کا کیا دھرائے
08:17فابیہ نے کان بھنے امی کے میرے خلاف
08:20ہاں تو تمہیں بھی اس کی بات مان لینے چاہیے تھے نا
08:23اگر تھوڑی دیر کے لئے اسے چولے پہ کچھ بنانا تھا
08:26اسے دے دے تھی بنانے
08:26تمہیں پتہ بھی یہ کہ ہوا کیا ہے وہاں پہ
08:29میں سالن بنانی تھی
08:31ڈینر کے لئے سب کے ڈینر کے لئے
08:33اچانک سے فابیہ میرے مدر آجات کیا
08:36ان کو اپنے لئے کچھ الگ سے بنانا ہے
08:37میں نے کہا ٹھیک ہے جب چولے فارغ ہو جائے
08:39تب تم بنا لے نا
08:40مگر نہیں فابیہ تو فابیہ ہے نا
08:43وہ سالن کی پتیلی چولے پہ سے ہٹائیں لگی
08:45تو اس پر سالن گر گیا
08:46یہ سب انجانے میں ہوئے جان بوچ کے نہیں کیا میں نے
08:49پتہ ہے مجھے
08:51تم جان بوچ کر کیوں کرو گی
08:53خیر
08:56چھوڑو
08:57تم نے کھانا کھا لیا
08:58نہیں
08:59بھوکی مر گئی میری فابیہ کی بچی کی وجہ سے
09:02اے جلو اپنا مو ٹھیک کرو میں
09:06تمہارے لئے کھانا نہیں کرا تھا
09:08چاہیے
09:15آریان
09:23شائع
09:24تینکیو
09:26بھئی اب تو تم خوش ہو نا
09:29ہم بھی نے سب کو اپنے اپنے کام دے دی ہیں
09:31اب تو کوئی بوجھ نہیں ہے نا
09:33ہاں میں بہت خوش ہوں
09:36اتنی زیادہ کام کرنے کے بعد میں بہت تھک جاتی تھی
09:41اور ہمیں موقع ہی نہیں ملتا تھا
09:42ٹائم سپینڈ کرنے کا
09:43تو اللہ کا شکر ہے
09:45امی نے بھی حق کی بات کیے اب
09:47امی تو ہمیشہ حق کی بات کرتی
09:50وہ تو تم لوگ آپس میں لڑ پڑے
09:54بچاری پریشان ہو گئی
09:55میں تو کسی سے نہیں لڑی ہوں
09:58بلکہ آج
10:00فابیہ اور ایمان کی تو تو میں میں ہو گئی تھی
10:03فابیہ کے پاؤں پہ بھی سالن گر گیا
10:08اور اس نے اپنی امی کو بلا لیا
10:10کیا
10:11بات بہت بڑھ گئی تھی اور
10:15اس کی امی بہت چھو شرابہ بھی کر کے گئی ہے
10:18یہ کیا بات ہوئی کہ اس نے اپنی والدہ کو بلا لیا یہاں پہ
10:22مطلب آپس کی بات تھی گھر میں ہی رہنی چاہیے تھی
10:25یہ تم اسے سمجھاتی کیوں نہیں ہو
10:29میں
10:31میں اس سے کیا سمجھاؤ
10:34وہ امی کی بات نہیں سنتی تو میری بات کہاں سنے گی
10:38یہ
10:40علمیر نے نینا اسے بہت چھوٹ دے رکھی ہے
10:42مجھے لگتا ہے کہ
10:44مجھے اس سے بات کرنی چاہیے
10:46بس رہنے ہی دیں آپ
10:47علمیر کی تو بات ہی نہ کریں آپ
10:50چھو تو لگتا ہے وہ اپنی بیوی اور
10:53اس کی امی سے بھی بہت ڈرتا ہے
10:55تب ہی تو اس نے کچھ نہیں کہا انہیں
10:57یہ ڈرنے کی بات نہیں ہے وہ ان کی عزت کرتا ہے
11:01چالے
11:02اب آپ شروع ہو جائیں اپنے بھائیوں کی حمایت میں
11:05ارے کیوں نہ کروں میرا بھائی ہے
11:08میں جا رہی ہوں سونے کے لئے بہت تھک گئے
11:12ارے رکو تو سیکھ آ جا رہی ہے
11:13پورے دن کے بعد تم سے بات کرنے کا موقع ملا ہے
11:17تم جا رہی ہو
11:18اچھا لگتا ہے تم سے باتیں دنگا
11:20دل کو سکون ملک
11:21ہریان کب سے تو آپ کے پاس کھڑی ہو کے باتیں کریں
11:25بہت ٹائم ہو گیا آ جائیں آپ بھی سو جائیں
11:32کیا ہوا امبر آج ناشتے کا موڈ نہیں ہے
11:47موڈ تو ہے
11:49لیکن ناشتہ بنائے کا کون
11:52کسی نے بنائے ہی نہیں
11:53کیا مطلب ناشتہ نہیں بنائے کیوں
11:58پتہ نہیں
11:59تین تین بہویں ہیں گھر میں
12:02تینوں سو رہی ہیں
12:04کسی کو احساس ہی نہیں ہے
12:07کہ ہم بھی ہیں اس گھر میں
12:09جلدی اٹھتے ہیں
12:11اور ہمیں جلدی کھانے کی عادت ہے
12:13لیکن نہیں
12:15اس گھر کا سسٹم ہی نہیں سمجھنا چاہتا کوئی
12:18یہ بچے ہیں اتنے دنوں سے ہمارے گھر میں آئی ہیں شادی کر کے
12:21ابھی تک ہمارے گھر کے سسٹم کو نہیں سمجھ بائی ہیں
12:24تو بڑی نارمل سی بات ہے
12:26پتہ نہیں
12:28یا تو وقت بدل گیا ہے
12:31یا پھر ہم نے ہی بدلے وقت کے ساتھ
12:34وقت بدلنے سے روایات بدلنی جاتی
12:36ایک اصول ہی تو تھا ہمارے پاس
12:38اب وہ بھی بدلنا چاہتی ہے ہماری اولاد
12:41اچھا آپ فکر نہ کریں
12:43میں بنا دیتیوں
12:44اوہ
12:46بنا لیا ناشتہ
12:47دیکھ لیا نا
12:49ڈاکٹر کے پاس نہ جانے کا نتیجہ
12:50اس لئے ڈاکٹر ہوتے ہیں کہ چیک اپ کروایا جائے
12:52ارے کچھ نہیں ابھی ہوا ہے درد
12:54بیٹھو میں دیکھتا ہوں جا کے
12:57کوئی جاگر ہے تو ناشتہ بنواتا ہوں
12:58ٹیک لگاؤ
12:59ٹیک لگاؤ
13:00آصف
13:01میں دیکھتا ہوں
13:02میڈیسن کھانے کا وقت ہو گیا
13:04اور ابھی تک کوئی اٹھا نہیں مہتا
13:05تو سمجھ سے با رہی ہے یہ باتیں
13:07ایمیر
13:14بیٹھا ایمیر
13:20اسلام علیکم اببو
13:25سب چیک تو ہے
13:26والیکم اسلام
13:27بیٹا تمہاری ماں اور میں کب سے
13:30انتظار کر رہے ہیں کہ فبیعہ ناشتہ آکے بنائے گی
13:33فبیعہ کیسے بنائے گی
13:37اببو سے تو چلا بھی نہیں جا رہا
13:39آپ
13:40مہک بابی یا ایمان سے کہہ دیں
13:42آج وہ بنا دیں گی
13:44ہاں لیکن وہ دونوں بھی ابھی تک اٹھی نہیں ہیں
13:47فبیعہ بھی سو رہی ہے
13:49وہ تو ابھی اپنے دروازہ وجہ ہے
13:51تو میری آنکھ کھلی
13:52میں بھی سو رہا تھا
13:54دراصل کل رات کو لیٹ سوئے تھے
13:57اس کے پاؤں میں در تھی
13:58تو پھر میں نے مرہم لگایا
13:59دھب جا کے اسے رام آیا
14:01تو تھوڑا سو رہی ہے
14:03لیکن اگر آپ کہتے ہیں
14:07تو
14:08نہیں نہیں اس کی ضرورت نہیں اٹھا
14:10دیکھ لیتا ہوں میں
14:12اببو
14:14اگر فبیعہ تکلیف میں نہ ہوتی تو
14:17آپ کو کبھی شکایت کا موقع نہ ملتا
14:20جانتا ہوں میں
14:22یا اس کا خیال رکھو
14:33اببو
14:46آب
14:48تم بھی ابھی دکھ سو رہے ہیں
14:50نہیں بس اٹھنے ہی والا تھا
14:52کہ یہ کوئی کام ہے
14:54تم سے نہیں ایمان سے کام ہے
14:55ابو ایمان تو سو رہی ہے
14:58تو اٹھاؤ بھئی
14:59تمہاری ماں اور میں نے ناشتہ کرنا ہے
15:02کب سے انتظار کرنا ہے
15:03ابو ایمان کے ساہی رات
15:05طبیعت خراب رہی ہے
15:06وارمٹنگ ہو تیری اس سے
15:07اب اسو بس بھئی اس کے آنکھ لگی ہے
15:10میں بھی اسے نہیں جگا سکتا
15:12آپ تو جانتے ہیں اس کی طبیعت بہت خراب ہے
15:15ڈاکٹرز نے اسے آرام کے لیے کہا ہے
15:17ٹھیک ہے تو اسے آرام کرنے تو
15:20اور ابو
15:21آج میں شاید شاہ پہ لیٹا ہوں
15:24کیوں بھئی
15:26ابو ڈاکٹر کے لیے کر جانا ہے ایمان کو
15:30چیک اپ کے لیے ڈاکٹرز نے کہا تھا
15:31کہ لے کر آئیے گا
15:32تو اگر وہاں دیر ہوگی تو شاید میں
15:37شاہ پہ بھی نہ ہوں آج
15:39اچھا نا
15:43ٹھیک ہے تم
15:46اس کا چیک اپ کرو وہ ضروری ہے
15:49ابو بس ایمان کی وجہ سے تھوڑا ڈسٹرب ہوں
15:53پر نہ آپ کو پتا ہے میں شاپ سے کبھی چھوٹی نہیں کرتا
15:58جانتا ہوں میں
16:01پریشان نا
16:04ابو ایمان کا لولے واقعے سے بھی ڈسٹرب ہے
16:09لیکن آپ یقین جانئے کہ ایمان نے جان بوچھ کر بھابی کا پاؤں نہیں جلایا تھا
16:15میں سمجھ سکتا ہوں تم جو کہہ رہے ہیں
16:20فبیعہ کی غلط فہمی دور ہو جائے گی
16:23آہ فیلحال تم فوکس کرو اس کو ڈاکٹر کے پاس لے کے جاؤ
16:29اللہ اس کو سیتیاب کرے
16:31جی ابو
16:34آہستہ پولو کس سن لے گا
16:46سنتا ہے تو سن لے
16:47میں بھی جانتی ہوں صبح کے گیارہ بج رہے ہیں
16:50امی ابو اٹ گئے ہوں گے لیکن میری باری نہیں ہے آج کچن سنبھال لے کی
16:53جا کے فبیعہ اور ایمان سے کہیں ناشتہ بنائیں امی ابو کا
16:57میں نے تو سب کے لیے کل بنایا تھا نا ناشتہ
17:00بھائی ان دونوں کی طبیعت نہیں ٹھیک ہے
17:02تم بنا لوگے آج تو کیا ہو جائے گا
17:05دیکھیں حران مجھ سے بحض نہیں کریں کریس
17:08مجھے تو سمجھ نہیں آتی اس گھر میں میری حالت کسی کو نظر کیوں نہیں آتی
17:13میرا بھی دل چاہتا ہے آرام کرنے کا
17:16مجھے بھی آرام کرنے کی ضرورت ہے
17:18کوئی امی ابو ناراض ہو جائیں گے پلیز ایسا مت کرو
17:22امی مجھ سے ناراض نہیں ہوں گی
17:24جس کی باری ہے نا آج اسی سے ناراض ہوں گی
17:26اور اچھی بات ہے ہو ناراض
17:28انہیں بھی تو پتا چلے کہ جب میں کام نہیں کرتی ہوں
17:31تو اس گھر کے کتنے کام رکھتے ہیں
17:32سیار تم صبح صبح کیوں بحث کر رہی ہو
17:36جا کے بنا دو ناشتہ پلیز
17:40میں ناشتہ نہیں بناوں گی
17:42چاہے جو مرضی ہو جائے آج
17:44اگر آپ کو اپنی امی ابو کی اتنی فکر ہے نا
17:49جا کے بزار سے ان کے لیے کچھ لے آئیں
17:50میں نہیں بناوں گی
18:12موسیقی
18:28حاصف
18:29آپ
18:32کیا کر رہے ہیں
18:35آپ مجھے
18:35بہت افسوس ہو رہے ہیں
18:37آپ کو یہاں دیکھ کے کام کرتے ہیں
18:39اتنے سالوں میں میں نے آج تک کبھی آپ کو کچن میں کام نہیں کرنے دیا
18:48آج میرا تین بیٹوں کی ماں ہونے کا غرور خاک میں مل کے
18:56دیکھو امبر وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا
19:01ہم نے اپنی پوری امانداری کے ساتھ اپنی اولاد کو پالا
19:05تعلیم اور تربیہ دنوائی کاروبار کروایا
19:11اب لاہر ان کی شادیاں ہوگی ہیں
19:14اب ان کی جو لائف ہے وہ تھوڑی ڈیفرنٹ ہے
19:19ان کی زندگی میں شاید اب پہلے جیسی ہماری اہمیت نہ رہے
19:29میں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا
19:31کہ ہمارے بیٹے اور اتنی جلدی بدل جائیں گے
19:36بدلی نہیں ہے
19:37امبر ان کے مجبوریاں ہیں
19:40مہینہ شادی ہوئی ہے
19:45وقت آنے پر سمجھ جائیں گے
19:49مجھے تو خبرہات ہو رہی ہے
19:52در لگ رہے
19:53پتہ نہیں آنے والا وقت ہمیں اور کیا کیا دکھائے گا
19:57اللہ سے اچھی امید رکھو امبر
20:00اللہ اچھا کر
20:04اے تم چھوڑو میرے ہاتھ کی چائے پیو اور بتاؤ کیسی بنائی ہے میں نے
20:08اچھا بلکل اچھا نہیں لگ رہا
20:13صرف اتنی گرمی میں آپ کچن میں کام کر
20:16بلا وجہ دل پہ لے رہی ہو ایسی کوئی بات نہیں ہے
20:19دیکھو
20:20پہلے ایسا دور تھوڑی رہے
20:23آج کل کے ہسپرنٹ تو
20:24کچن میں ہاتھ بٹاتے ہیں
20:26ساتھ کام کرتے ہیں
20:27اور میں تو اپنی بیوی کے لیے چائے بنا رہا ہوں
20:29بریکپاسٹ بنا رہا ہوں
20:30اٹھنے دیں آج انہیں
20:32میں اچھی طرح ان سے بات کرتی ہوں ذرا
20:34کوئی ضرورت نہیں
20:37میں نے بات کی ہے
20:41تینوں سن
20:42پھر
20:43سب کے اپنے اپنی پرابلمز ہیں
20:47کوئی بات نہیں
20:48رہی نہیں شادی ہے
20:50آگے چل کے دیکھا جائے گا
20:51سب ٹھیک ہوگا
20:52ہاں لیکن
20:56احساس دلانا تو ہمارا کام ہے نا
20:59میں نے کہا نا
21:01کوئی ضرورت نہیں ہے
21:03ابھی سب کو چھوڑو یار یہ لو
21:05میں نے تمہارے لیے چائے بنائی ہے
21:07اس کو انجوائے کرو
21:07اپنی اتنی محنت سے
21:09اوہ او سوری
21:10تھوڑا گر رہا ہے
21:10میں صاف کر دوں گا بعد میں
21:12ایک بات
21:12اوہ اوہ
21:13اوہ اوہ
21:14آ دیکھو
21:17آ جو میں اس کو لے کر رکھا ہوں
21:18ٹھیک ہو
21:18سوری
21:19سوری سوری
21:20چلو نا
21:21اچھا پہلے تمہیں بٹھانا
21:22آؤ
21:23آہندہ سے ایسا ہو بھی نا
21:37اس لیے کہ جب کوئی میری بات
21:39رد کرتا ہے نا
21:40تو پھر مجھ سے برا کوئی نہیں ہوتا
21:42اور تمہیں اپنا خیال نہیں ہے
21:45تو کم از کم اپنے بچے کا
21:46تو خیال کرو
21:47تین تین بہویں گھر آگئی ہیں
21:49اب میں آرام اور سکون سے
21:52زندگی گزاروں گی
21:53لیکن ایسا بالکل بھی نہیں ہوا
21:54ہلو امی
22:06کیسی ہو ایمان
22:08ٹھیک ہوں گا
22:10بس آپ کی یاد آ رہی تھی
22:13ہاں یاد کرتی رہتی ہو اپنی ماں کو
22:16لیکن ملنے نہیں آتی ہو
22:17بچ سے
22:17بہت جلد آؤں گی آپ کے پاس
22:20کیونکہ میں جان گئے
22:23شادی کے بعد زندگی اور رشتے
22:28دونوں بتل چاہتے
22:32کیا ہوا ہے بیٹا
22:34ایسے کیوں کہہ رہی ہو
22:35سب خیریت تو ہے نا
22:36کسی نے کچھ کہا ہے تمہیں
22:37امی
22:39بس میرا دن بہت اداحہ سوکی ہے
22:44مجھے نا
22:48وہ پس سے ڈھڑ لگتے لگائے
22:50ایسا لگتا ہے کہ
22:54کہ ساس کے علاوہ
22:56ان سے مبیرا اور کوئی رشتہ ہی نہیں
22:58تو امبر آبا نے تمہیں کچھ کہا ہے
23:01کھل کر بتاؤ کیا بات ہے
23:04جسر میمی
23:05یہ سب کچھ فابیہ کی وجہ سے
23:06میں اور مہک بھاپی
23:08مل کر گھر کے تمام کام کر رہے تھے
23:11ایک وہ ہی تھی
23:12جو گھر کے کسی کام میں
23:13ہم دونوں کا ہاتھ نہیں بٹاتی تھی
23:15بس اسی بات پہ مہک بھاپی کو
23:18غصہ آگیا اور
23:19پھر پھکپو نے تمام کام کر کے
23:21ہم تینوں میں ڈسٹیبیوٹ کر دی
23:23تو کوئی بات نہیں بٹا
23:25وہ ہوئے تو گھر کو جنت بنا دیتی ہیں نا
23:28آپ اس میں ملجل کر رہو
23:29ایک دوسرے کا ساتھ دو
23:30تم دیکھ لینا سارے معاملات خود با خود
23:33ٹھیک ہو جائیں گے
23:34میں بھی ایسا ہی چاہتی تھی امی
23:36مگر افسوس
23:38ایسا ہو نہیں سکا
23:41فابیہ بہت عجیب ہے امی
23:43اس کی کسی سے نہیں بنتی
23:46وہ تو
23:47وہ تو اگر گستے میں ہو تو
23:49پھپپو کو بھی دو باتیں سنا دیتی
23:50اچھا تم ان سب باتوں کے بارے میں
23:55مت سوچو
23:56امبر آپا اور شاویر تو تمہارا خیال رکھتے ہیں نا
23:59بس بیٹھا تم خوش رہا کرو
24:01ایسا بھی اب تو روی خوشی آنے والی ہے
24:03تمہاری زندگی میں
24:04تم بس اپنے بچے کے بارے میں سوچا کرو
24:06اور بھول جاؤ سب کچھ
24:08یہ دیکھیں
24:25مجھے لگتا ہے یہ آپ پر بہت سوٹ کریں گی
24:28مجھ پر نا ہری چیز سوٹ کرتی
24:31سوٹ کرنی بھی چاہیے
24:34اب ہے اتنی پیاری
24:36ہتنی بیٹھا کرلو بھی
24:39اچانک سے
24:40ایمین
24:41آپ تو میری ایسی تعریف کہنے
24:44جسے آپ مجھے بہت عرصے سے جانتے ہیں
24:46دیکھیں جان پہچان میں کتنا ٹائم لگتا ہے
24:49اور اب تو آپ کو جاننا ہی پڑے گا
24:53آپ کا میرا تعلق شمن کے ہے
24:55اسکیوز می
24:57کیسا تعلق
24:59آمین
25:03کسٹمر اور سیلزمین کا تعلق
25:05دیکھیں
25:07ایک اچھا سیلزمین وہی ہوتا ہے جو اپنے کسٹمر کو اس کی پیشنیلیٹی کے مطابق چیز دکھائے
25:13جو اس پر سوٹ کرے
25:14اوہ اچھا
25:18ٹائنک یو
25:20بائدہ بے کامپلیمنٹ کے لیے شکریہ
25:23انسان کو کبھی کبھی سچ بھی بولنا چاہیے
25:27اور سچی ہے کہ
25:31ہاں بہت پیاری ہیں
25:34ٹائنک یو
25:37آمین
25:39اچھا میں آپ کو ایک ڈریس دکھاتی ہوں
25:41تو آپ مجھے بتائیے گا کہ وہ آپ کے پاس اپیلیبل ہے یا نہیں
25:44دکھائیے
25:48مل جائے گا
25:58شانی
25:59جی بھائی
26:01یہ دریس لے گا
26:02یہ دریس تھوڑا ایکسپنسیو ہے
26:05میں ہنگا سستہ چھوڑے
26:07اگر ہے تو دی دی
26:08بھائی
26:11یہ ڈریس آؤٹ آف سٹاک ہے
26:14اوکے
26:15ام سوڑ سوری یہ سوٹ تو ختم ہو گیا
26:19لیکن
26:19اگر آپ چاہتی ہیں تو میں آپ کے لیے شام میں منگوا سکتا ہوں
26:22آپ ایک کام کریں
26:27آپ نے مجھے اپنا نمبر دیتے
26:30میں آپ سے شام میں پوچھ لیتی ہوں
26:32ٹھیک ہے
26:41آپ کے نام
26:49شاویر حمدانی
26:51شاویر حمدانی
26:54اچھا میں نے آپ کو وٹساب کیے
27:03اپنا نمبر
27:04تو اگر آپ کے پاس دریس آ جائے
27:07تو آپ مجھے
27:09کال کر کے بتا دینا
27:10جی ٹھیک ہے
27:13مجھے آپ کا وٹساب آگیا
27:14ایسے
27:16باتوں باتوں میں بھولی گیا
27:17آپ بتائیں آپ کیا لیں گی
27:19تھنڈا یا گرم
27:19کچھ نہیں
27:22اچھلی مجھے
27:23ابھی جلدی ہے
27:24تو
27:24باد میں آتی ہوں
27:26پھیلی جیے
27:27نائن
27:28اچھلی لیت ہو رہا ہے
27:29جی ٹھیک ہے
27:32ویسے
27:35مجھے آپ کو ایک کامپلیمنٹ دینا تھا
27:38آپ دکانداری بہت اچھی کرتا ہے
27:42بس آپ جیسے کسٹمر ہوں
27:46تو ہو جاتی ہے
27:48میں نکلتی
27:52بائی
27:54شانی
28:07یہ سب اٹھا لو یہاں سے
28:09کبھی پہ میں یہ سوچتا ہوں
28:12فبیہ کہ میں اتنا لکھی
28:13کیسے ہو گئے
28:14تو میری سندگی میں آگئی
28:15اور پھر
28:16میں
28:17المیر
28:20درو
28:21یہ دیکھو کتنا پبصورت ہے یہ
28:24ہے نا
28:27مجھے چاہیے
28:29تو
28:31کافی
28:32ایکسپینسیو ہے
28:33کچھ اور دیکھتے ہیں نا
28:35تو کیا ہوا
28:36مجھے پسند آگیا ہے نا
28:38مجھے دلوا دو
28:39تمہیں پتہ ہے
28:40جب بھی مجھے کوئی چیز پسند آتی ہے نا
28:42تو میرے ماما اور ڈائیڈ
28:43مجھے ایسے دلوا دیتے ہیں
28:44تم بھی دلوا دو
28:45فبیہ میں
28:46میں تمہیں یہ نہیں لے کے دے سکتا
28:49پھر کبھی آئیں گے نا
28:51ابھی کچھ اور دیکھ لیتا
28:52المہیر
28:53پلیز نا
28:54مجھے یہ ہی چاہیے
28:55جاؤ
28:56اندر جا کے اس کی پیمنٹ کرو
28:57بات سمجھنے کی کوشش کرو فبیہ
29:00میں
29:00ابھی تمہیں یہ نہیں لے کے دے سکتا
29:02کیوں نہیں لے کے دے سکتے
29:04مجھے یہ ہی چاہیے
29:05پلیز نا
29:05چاہیے چاہیے چاہیے چاہیے چاہیے چاہیے
29:07چاہیے چاہیے چاہیے
29:08بچوں کی طرح زد کر رہی ہو یار
29:10ایمبرس کر رہی ہو تو مجھے
29:11میں نہیں لے کے دے سکتا ہے یہ پلیز چلو چلتے ہیں
29:14مجھے یہی چاہیے ورن اور کچھ نہیں چاہیے سمجھے
29:21فبیحہ چھا رکھو میری بات تو سنو ہے
29:25ہاتھ بک لگاؤ مجھے مجھے تم سے کوئی بات نہیں کرنی
29:27کیا ہو گیا سب دیکھ رہے ہیں کیسے بول رہی ہو
29:32اگر سب دیکھ رہے ہیں تو سب کو دیکھنے دو
29:35سب کو بھی تو پتہ چولے کہ میں نے کس کملے سے شادی کر لیے
29:41لسن ان چھو میں نے کسی مجھے
29:43کو بھی چیز میں نے شاہیی
30:03مجھے
30:04مجھے
30:05مجھے
30:06مجھے
30:07مجھے
30:08ببیہ
30:23ببیہ میری بات سنو
30:25کیا ہو گیا
30:28تم لوگ لڑکے آئے ہوگیا
30:33بولو نا کیا ہوا ہے رو کیوں رہی ہو
30:40کیا ہوا ہے المیر بتاؤ
30:44آپ کے بیٹے نے مجھ پہ ہاتھ اٹھایا
30:47کیا
30:49آسٹرک میرے ماں باپ نے مجھ سے اونچی آواز میں بات دی کی
30:53اور یہ مجھ پہ ہاتھ اٹھائے گا
30:54لیکن خیر
31:03میں نے بھی اپنا بدلہ لے لیا
31:05اس کے موں پر تھپڑ مار کے
31:07آنٹی
31:17میں آپ کو بتا رہی ہوں
31:18یہ جو کچھ بھی ہوا ہے نا یہ آخری بار تھا
31:20اگر آئندہ میرے ساتھ ایسا کچھ بھی ہوا نا
31:23تو اس کا انجاب اچھا نہیں ہوگا
31:24سمجھا دینا اس کو
31:25تم لوگ گھر کے باہر
31:28یہ تماشا کر کے آئے ہو
31:29شرم تو نہیں آتی نا تم لوگ کو
31:32اور المیر
31:34فبیحہ کے لیے تمہاری محبت بس اتنی تھی
31:37جو دو پل میں مٹی کا دھیر ہو گئی ہے
31:40آنٹی میں آپ کو بتا رہی ہوں
31:43پہلے اس نے مجھ پہ ہاتھ اٹھایا تھا
31:45میں نے نہیں
31:46اور یہ
31:50یہ مجھ سے کوئی محبت نہیں کرتا
31:52نہ میری عزت کرتا ہے
31:54اگر مجھ سے محبت اور عزت کرتا ہوتا ہے
31:57تو کبھی یہ حرکت نہ کرتا
31:58علمیر تمہیں ہاتھ نہیں اٹھانا چاہیے تھا
32:03اتنی گہر مناسب فرمایشیں کر رہی تھی
32:08ایک نیکلیس بار بار کیریہ خرید کے دے تو
32:10اسے پتہ میں نہیں لے کے دے سکتا
32:12پھر وہی بات بار بار بار بار بار بار بار
32:14اگر نہیں دلواز سکتے تھے
32:16تو مجھے شاپنگ پہ لے کر گئے کیوں
32:17منع کر دیتے کہ تمہارے پاس اتنے پیسے نہیں ہے
32:20میں اپنے ماں باپ کے ساتھ چلی جاتی
32:24کیا ماں باپ کے ساتھ
32:25تمہیں اس کے مالی حالات کا پہلے سے پتہ نہیں تھا
32:30پھر کیوں اس طرح کی فرمایشیں کر رہی تھی اپنے شوہر سے
32:33اسے شرمندہ کرنے کے لیے
32:37نیچہ دکھانے کے لیے
32:39میری غلطی ہے
32:43میری غلطی
32:45مجھے تو یقین نہیں آرہا
32:52کہ تم دونوں نے اتنا بڑا تماشا کیا ہے گھر کے باہر
32:55علمیر کیا ہو رہا ہے یہ سب کچھ
33:00گھر کے باہر گئے تھے تم دونوں شاپنگ کرنے
33:03تماشا کر کے اپنی عزت برباد کر کے آگئے ہو
33:06سب کے سامنے زلیل ہوئے اپنے موہ پہ تپڑ کھا کے
33:09جاؤ بات کرو جا کے اس سے سب کچھ صحیح کرو
33:17مجھے گھر میں نہ ہوسط نہیں چاہیے یہ
33:20دو منٹ
33:31دو منٹ سکون کے جو اس گھر میں مجھے مل جائے
33:35اب نی میں پانی لاتیوں آپ کے لئے
34:05تھریان چاہیے
34:13تینکیو
34:14اچھی ہے
34:18یہ مجھے بتاؤ فبیہ اور علمیر کھانے پہ کم نہیں آئے
34:23ان کی لڑائی ہو گئی ہے
34:29چلو خیر ہے گھر میں چھوٹی موٹی لڑائیاں تو ہوتی رہتی
34:35خود ہی حال لکان لیں گے اس کا
34:37پہلی بات تو یہ ہے کہ ان کی لڑائی چھوٹی موٹی نہیں تھی
34:43اور دوسری بات یہ ہے کہ ان کی لڑائی گھر میں نہیں ہوئی
34:46بلکہ بھرے بازار میں ہوئی ہے
34:48کیا مطلب
34:50کیا ہوا کیا
34:52علمیر اور فبیہ دونوں شاپنگ پہ گئے تھے
34:57مال میں ان کی کوئی نوک جھوک ہوئی ہے اور
34:59فبیہ نے علمیر کے موپے تھپڑ مار دیا
35:02تھپڑ مار دیا
35:04بس یوں ہی
35:06بھرے بازار میں اس گھر کی عزت کی دھچیاں اٹھی ہیں
35:10کیا حرکتیں کرتے پھر رہے ہیں
35:12علمیر نے تو اسے سر پہ چڑھایا
35:14میں اسے صبح بات کرتا ہوں
35:16آریان
35:17پریز آپ علمیر سے یہ نہیں کہیے گا کہ میں نے سب آپ کو بتایا
35:20مرنہ وہ کیا سوچے گا کہ بھابی نے جا کے فوراں بھائی کو سب کچھ بتا دیا
35:24میں تم اس کی فکر نہ کرو میں اپنے طریقے سے اسے بات کروں گا
35:28اور یہ
35:28امی کو پتے اس بات کا
35:30ظاہری سے بات ہے آدھا تماشا تو گھر آ کے ہوا ہے
35:33بات ہوتی ہے
35:35کوئی احساس نہیں اس بات کا کہ امی یہ سب دیکھیں گی ان کی طبیعت نہیں خراب ہوگی
35:40چلے چھوڑے ہمیں کیا
35:43بچے تھوڑی ہیں یہ
35:45یہ کیا مطلب ہمیں کیا
35:47میرا بھائی ہے اس کی زندگی میں اگر کوئی مسئلہ آئے گا
35:50تو میں اس کی مدد کروں گا
35:52اس سے بیٹھ کے سمجھاؤں گا بات کروں گا اس سے میں
35:54اس طرح نہیں چھوڑ سکتا اس کو میں
35:57صبح ہونے تو ذرا
36:00ہریان آپ اپنا موں کیوں خراب کر رہے ہیں
36:05چائے پیئے نہ ٹھنڈی ہو رہی ہے
36:06تمہارے لئے کھانا لائیں
36:24زد چھوڑو غصہ ہتم کرو اور پلیس کھانا کھانو
36:29مجھے بھوک رہی ہے
36:32مجھ سے بات مت کرو
36:34مانتا ہوں غلطی ہو گئی
36:40غصہ آ گیا تھا
36:42لیکن لحاظ تو تم نے بھی نہیں کیا تھا
36:44میں نے کہا نا مجھے تم سے کوئی بات نہیں کرنی ہے
36:46تمہیں سمجھ نہیں آرہی ہے
36:48جاؤں یہاں سے
36:48دیکھو
36:52نرازگی اپنی جگہ ہے لیکن
36:54کھانے سے کیا دشمنی ہے
36:56تمہاری یہ بھوکی شگل دیکھ کے نا
37:01مجھے بہت دکھ ہو رہا ہے
37:02پلیس بس ایک نوالہ کھالو
37:03اس کے بعد بے شک تم مجھ سے لڑتی رہنا
37:05تمہیں سمجھ نہیں آرہی ہے
37:06تمہارے ہاتھ سے کھایا کیا
37:08ایک نوالہ بھی نہ زہر ہے میرے لیے
37:18تمہارے ہاتھ سے کھایا کیا
Be the first to comment