- 2 months ago
Sitaron Ki Baat Humayun Ke Saath is a program on ARY Digital which come every Saturday at 11:00 AM & Sunday at 10:00 AM that tells us about the horoscope and the prediction for the entire week.
Category
😹
FunTranscript
00:00ڈیٹ آب برٹ ٹائم آب برٹ سائی دیجئے گا
00:26تاکہ میں بہتر سے بہتر اپنا تلزیہ پیش کر سکوں
00:30باقی عالم الغیب اللہ ہے
00:33یہ ایک سائنسی علم ہے بس اس حد تک رکھئے گا
00:37تو بسم اللہ الرحمن الرحیم پہلے کالر سے بات کرائیے گا
00:43ہلو
00:44السلام علیکم
00:45جی وعلیکم السلام فرمائیے خاتون
00:47تئیس مئی
00:49تئیس مئی انیس سو
00:50نوز
00:51اور کتنے بجے پیدا ہوئیں
00:54صبح کے آڑ بجے
00:56صبح کے آڑ بجے
00:58کہاں پیدا ہوئیں
01:00کراچی میں
01:01کراچی
01:07مجھے یہ بتائیے
01:10کہ وظیفہ پڑھنے کے بعد آپ نے کنسید کیا
01:13دیکھیں بی بی انشاءاللہ تعالی آپ کو اللہ کا حکم ہوا ہو تو جائے گا
01:22تھوڑی سی مشکلات پرابلم پریشانیاں اپنی جگہ ہیں
01:25اب میں آپ کو ایک چیز بتا رہا ہوں آپ رہتی بھی کراچی میں
01:30ایک میں نام نہیں لے سکتا ادھر
01:33آپ جائیے گا یہ آرام باق کے پاس
01:36اور ایک ہومیوپیتک کی دوائی ہے جو لا اولاد جوڑوں کے لیے ہوتی ہے
01:41بس آپ کو میں اتنا کہہ دیتا ہوں بہڑ کے دودھ کی بنتی ہے وہ
01:46وہ دوائی کھائیے گا آپ بھی اور آپ کے ہزبین وظیفہ will be same
01:51یہ آپ پڑھئے گا انشاءاللہ تعالی آپ کو
01:54اللہ کا حکم ہوا تو میرے پنجتن پاک کے صدقے
01:57اولاد ضرور ہوگی انشاءاللہ
02:00اور دیکھیں سب سے اچھی بات یہ
02:02کہ کہاں آپ کے پاس بچہ کنسیب نہیں ہو رہا تھا
02:08تو وہ چیز تو بریک ہو گئی
02:10اب آپ کی یہ تو تیہ ہو گیا
02:11کہ فرٹائلٹی ہے انشاءاللہ تعالی آج نہیں تو کل ہو جائے گا
02:17اب آپ نے اس وظیفے میں آیت القرصی کے ساتھ
02:22سورہ رحمان بھی ایٹ کرنی ہے
02:24بہت شکریہ خاتون
02:25نیکس کالر سے بات کرائیے گا
02:28جی فرمائیے خاتون
02:30جی
02:33ڈیٹو بری ڈیٹو بٹھ نائنٹین جون
02:35ہم
02:36نائنٹین نائنٹی وان
02:38انیس سو ایک آنوے اور آپ کا وقت ہے پیدای
02:42دوپہ ہے دو بجے کراچی
02:44دوپہ ہے دو بجے کراچی
02:47ہم
02:50بی بی
02:57ہورسکوپ تو آپ کا اچھا ہے لیکن ذرا شادی کا خانہ بگڑا ہوئے
03:03وہاں تھوڑے سے مسائل آ سکتے ہیں
03:06اوورال میں یہ کہوں گا
03:08زندگی میں آپ کے
03:10یہ بتائیے مجھے
03:12یہ ابھی آپ کہیں جوب کر رہی ہیں بی بی
03:15میں ڈراب کر رہی ہوں
03:17مجھے
03:17پانکنگ انڈسٹری
03:19شوائن کیے وے
03:19آٹھ پر سے زیادہ پارٹ ہو گیا
03:21مگر مجھے
03:21کبھی کوئی
03:22سموشیں نہیں ملی
03:23میں نے بہت
03:24مہت
03:24لیکن
03:25میرا بھی
03:25آلی
03:25رہتا کہ میرا بھی
03:262014 میں مجھے
03:28مینیجر بننا تھا
03:29ہاں
03:29خود ہی
03:30اتنے معاملات بگڑیں
03:31خود ہی بگڑیں
03:32حالکہ
03:32محنت پہت کی
03:33اتنے معاملات بگڑے
03:35کہ میں نہیں
03:35یہ کر سکتی
03:36دوسری بات
03:37میں فائننچری بھی
03:382024 سے
03:39آن ورڈ
03:39ڈاؤن نہیں جاری
03:40مجھے
03:42آپ کا مسئلہ یہ
03:44کہ جہاں
03:45آپ کی
03:45مچیورٹی ہوئی
03:46وہاں سے
03:48آپ کی
03:48ذرا
03:49ٹائم برا شروع ہوا
03:51یہ خاص طور پر
03:522024 کے
03:53مارچ کے بعد سے
03:54جو ہے نا
03:55آپ زندگی میں
03:56اچھا خاصا
03:57سفر کر رہی ہیں
03:58لیکن
03:58گھبرائیے گا نہیں
03:59یہ ہے
04:01ٹائم تو ہے
04:02یہ
04:022027 کے
04:03ماہی تک
04:04چلے گا
04:05مگر
04:06اللہ کی ذات
04:06سب سے
04:08اوپر ہے
04:08کائنات کا
04:09خالق جو ہے
04:10اس کے آگے
04:10کوئی چیز کی
04:11اہمیت نہیں ہے
04:12اب آپ نے
04:13ایک کام
04:14یہ کرنا ہے
04:14بی بی
04:15آپ نے
04:16ہر ہفتے کے دن
04:17تھوڑا سا
04:19اسی گرام
04:20باجرہ لیجئے
04:21اپنے ہاتھ سے
04:22پرندوں کو
04:23ڈالیے
04:23اور آج کے بعد
04:24بلو اور
04:25بلیک کلر پہننا
04:26چھوڑ دیجئے
04:28اور میں
04:29آپ کو
04:29ایک
04:30قرآنک
04:31وضیفہ
04:31بتاتا ہوں
04:32یہ پڑھئے
04:33دیکھیں
04:33اگر شفا ہے
04:34تو وہ صرف
04:35قرآن سے
04:35اس کے علاوہ
04:36کسی چیز سے
04:37نہیں ہے
04:37تو آپ نے
04:39پڑھنا ہے
04:39اول و آخر
04:41درود
04:41ابراہیمی
04:42تین مرتبہ
04:43درمیان میں
04:44سو مرتبہ
04:45یا اللہ
04:46یا ذو
04:46جلال
04:47والی اکرام
04:48اس کے بعد
04:49سو مرتبہ
04:50مکمل استغفار
04:51استغفراللہ
04:52رب من کلی
04:53زمم واتبو علی
04:55سو مرتبہ
04:56یا حیو
04:57یا قیوم
04:58برحمت کا
04:59استغیثو
05:00سو مرتبہ
05:01آپ پڑھیں گی
05:02حضبناللہ
05:03ونعمالوکیل
05:04نعمالمولا
05:05ونعمالنصیر
05:07اور تین دفعہ
05:08سورہ فاتحہ
05:09تین دفعہ
05:10سورہ اخلاص
05:11تین مرتبہ
05:12سورہ کوثر
05:13تین مرتبہ
05:14سورہ اثر
05:15تین مرتبہ
05:17سورہ نصر
05:18عزاجہ نصر
05:19اللہ
05:20سب مختصر
05:21مختصر
05:21یہ پڑھ کے
05:22اللہ سے
05:23اپنی
05:24عزت و وقار
05:25اور ترقی
05:26کے لئے
05:27دعا مانگی
05:27اور ایک
05:28اللہ کا
05:29اسم علایہ ہے
05:30جب بھی
05:30موقع ملے
05:31آپ یہ پڑھ لیا
05:32کریں
05:32وہ ہے
05:33یا ودودو
05:34یا ودودو
05:36یا باسطو
05:37ایک ایک تذویر
05:38اس کی نکال لیا کریں
05:39اور میں نے
05:40آپ کو جو کہا
05:41بلیک اور بلو
05:42رنگ نہ پہنیے گا
05:43انشاءاللہ
05:44آپ کی زندگی میں
05:45بہتری آئے گی
05:46بہت شکریہ خاتون
05:47قواتین و عزرات
05:49اللہ آپ کا بھلا کرے
05:51ایک بریک لے رہا ہوں
05:52بریک کے بعد
05:53آپ کی مزید
05:53کالز لیتا ہوں
05:54ایک دفعہ
05:56پھر ہمہی محبوب
05:57آپ کو
05:57اے آر وائی ڈیجیٹل پہ
05:59خوش آمدید
05:59کہتا ہے
06:00جی
06:00کالر سے
06:01بات کرائیے گا
06:02ہلو
06:03ہلو
06:04جی
06:05فرمائیے گا خاتون
06:12پیدائیش اور وقت پیدائیش
06:13بتائیے پھر میں آپ سے
06:14بات کرتا ہوں
06:15دی جی
06:16سکسٹین سکتمبر
06:17سولہ سکتمبر
06:20نیسٹین ایٹی نائن
06:22ون نائن ایٹ نائن
06:23ٹائم
06:24سکس پی ایم
06:26شام چھے بزش
06:27کہاں پیدا ہوئیں آپ
06:28ایک منٹ دی جی
06:32گا
06:42آپ نے کیا کبھی
06:44گورنمنٹ کے جاب
06:45کیے خاتون
06:46دی سر
06:48میری پہلے بھی آپ سے
06:49اس بارے میں
06:50بات ہوئی تھی
06:50میں نے
06:52ٹیسٹ دیا تھا
06:53اس پی ایسی
06:53کا دیکٹورٹ
06:54میں نے
06:54اس اس پی
06:55گریر سیونٹی
06:56کے لئے
06:56میں نے ٹیسٹ
06:57کو کلیر کر لیا تھا
06:58ماشاء
06:59لیکن اس کے بعد
07:00میرا انٹرویو
07:01بھی دلیت سے
07:01اس میں میری سیلیکشن
07:02ہی ہو سکتی
07:03اچھے یعنی
07:04ٹوٹی کہاں
07:06کمن منزل پہ پہ
07:12اللہ غفور الرحیم
07:13اب آپ ایک کام کریں
07:15اب آپ اٹیمٹ کریں
07:16مئی کے بعد
07:17انشاءاللہ تعالی
07:19اللہ کا حکم ہوا
07:21اگر میرے
07:22اللہ کا کرم ہوا
07:23دیکھیں
07:23اتفاق یہ
07:25آپ کا بھی
07:25رہو چلنا ہے
07:26یہ بڑا عجیب
07:28اللہ تعالی نے
07:29پلانٹ بنایا
07:30جب بھی یہ آتا ہے
07:32جن کا اچھا ہے
07:33وہ الگ بات ہے
07:34جن کا اچھا نہیں ہے
07:35ان کے لئے
07:36بڑے مسئلے ہوتے ہیں
07:37لیکن یہ ختم ہو جائے گا
07:38نیکسٹ یئر
07:39تو آپ کا پروموشن بھی ہوگا
07:42اور
07:43مجھے
07:43ایک اور بات بھی یہ کہنی ہے
07:45کہ
07:45آپ کے
07:46امکانات یہ لگ رہے ہیں
07:48کہ شاید
07:48آپ ملک سے
07:49باہر جانے کے بارے میں
07:51بھی سوچ رہی ہیں
07:52سوچیں گی
07:53یا سوچ رہی ہوں گی
07:55اور اس کو
07:56آپ کا اچھا ہے
07:57تھوڑا سا
07:58اگر ایک بات بولوں
07:59تو برا نہ مانیے گا
08:01بہت انٹیلیجنٹ ہیں
08:02سب کچھ ہے
08:03مگر نہ
08:04تھوڑا سا
08:05ٹنگ کو
08:06کنٹول کر لیجئے
08:07بعض دفعہ
08:08آپ اتنے
08:09ہارچ چملے
08:10کہہ جاتی ہیں
08:10جو سامنے والے
08:12کے لیے
08:13آپ کی
08:14خامہ خان کی
08:15انیمیٹی
08:15ڈیویلپ ہو جاتی ہے
08:16باقی اللہ کرم
08:18کرنے والا ہے
08:19لائف اچھی رہے گی
08:20آپ کی
08:20کام ہوتے ہیں
08:22مگر
08:22تھوڑا
08:23اٹک اٹک کے
08:24لیکن ایک چیز
08:25مت بھولیے گا
08:26کہ آپ کا
08:27جب سے
08:28دو ہزار
08:29یہ اٹھارہ
08:31گزرہ ہے
08:31زندگی کے اندر
08:33پروسپیریٹی
08:34اور فائننچلی
08:35بیٹرمنٹ
08:36ضرور آئے
08:37اور ایک چیز
08:39میں آپ کو بتاؤں
08:40ایک کام کر لیجئے آپ
08:41ہر ہفتے کے دن
08:43اسی گرام باجرہ
08:45اسی گرام کالی ڈال
08:47اپنے ہاتھ سے
08:47پرندوں کو
08:48ڈال دیجئے
08:49اور آپ
08:50کسرہ سے
08:51استغفار کا
08:52ورد کیجئے
08:52یعنی
08:53استغفل اللہ
08:54رب من کل
08:55زم بم باتب و الہی
08:57انشاءاللہ
08:58العزیز
08:59اللہ نے چاہا
09:00تو آپ کی زندگی میں
09:02یقیناً
09:02بہتری آئے گی
09:03بہت شکریہ خاتون
09:04نیکس کالر سے
09:07بات کرائیے گا
09:09السلام علیکم
09:09جی والیکم
09:11السلام فرمائیے خاتون
09:12مجھے اپنے بیٹے کے بارے میں
09:14معلوم کرنا ہے
09:14کہ پھیل پشیوز ہیں
09:16ایڈوکیشن سے
09:17ریلیٹوں سے
09:17نہیں
09:18ان کی
09:19ڈیٹ آ بڑ
09:20ٹائم آ بڑ
09:20بتائیے گا
09:21گیارہ مارچ
09:22گیارہ مارچ
09:23دو ہسار در
09:25ایک سکھن دیجئے گا
09:27وقت پیدائش
09:33ایک بچے چالیس
09:34منٹ دو پہر
09:35تیرہ چالیس
09:37کہاں پیدا ہوئے
09:39کراچی
09:40کراچی میں پیدا ہوئے
09:47بچہ تو اچھا ہے
09:56ماشاءاللہ
09:57تھوڑا سا
09:58یہ دو ہزار
10:00اکیس کے بعد سے
10:01اس کا ہیلت اور
10:02ایڈوکیشن کا
10:03پرابلم چلا ہے
10:04یعنی جب کرونا
10:05ختم ہوا نا
10:06اس کے بعد سے
10:07یہ ٹریک سے
10:08آؤٹ ہو گیا
10:09سنیں گے آپ میری بات
10:10جی جی میں سن رہی
10:11بہتر ہو جائے گا
10:13ایسی کوئی بات نہیں ہے
10:15اللہ تعالیٰ اس پہ
10:16کرم کرے گا
10:17اور انشاءاللہ
10:19یقیناً میرے
10:19اللہ کی کرم نوادی ہوگی
10:21میرے پنچنن پاک کے
10:23صدقے
10:23ایک کام کریں خاتون
10:25آپ
10:26کراچی میں رہتی ہیں
10:28بڑا ایزلی
10:29اویلی بل ہو جائے گا
10:30آپ نے کیا کرنا ہے
10:32گوشت کی
10:33بیل بھیز
10:34گائیں جو بھی ہے
10:35بکرا تو
10:36ایکسپنسیب پڑے آئے گا
10:38آپ نے گائے کے گوشت کی
10:40چھوٹی چھوٹی
10:41نوہڈیاں لینی ہے
10:43اس کے جسم سے لگائیں
10:45ہر منگل کے دن
10:47عوارہ
10:48کتوں کو
10:49ڈال دیجئے
10:49اس کے جسم سے
10:51جب آپ لگا کے
10:52اس کو
10:52ٹچ کر رہی ہوں
10:53تو آپ
10:54دل میں
10:54سورہ ناس پڑھئے گا
10:56اور
10:57یہ آپ کام
10:59ہر منگل کے دن
11:00کرنا شروع کریں
11:01اور
11:02اس کو
11:02میں ایک وظیفہ
11:04بتاتا ہوں آپ کو
11:05وہ آپ پڑھیں
11:06اول و آخر
11:08درود
11:09ابراہیمی
11:10تین مرتبہ
11:11درمیان میں
11:11ایک سو دو مرتبہ
11:13یا علیموں
11:15یا خبیروں
11:16پھر اس کے بعد
11:17آپ لکھیں
11:18یا حفیظوں
11:19یا سلاموں
11:20اس کے بعد
11:21تین مرتبہ
11:22سورہ فاتحہ
11:23تین مرتبہ
11:24سورہ اخلاص
11:25سو مرتبہ
11:26رب زدنی علمہ
11:28سو مرتبہ
11:29آپ پڑھیں گی
11:30حضم اللہ
11:32و نعمل وکیل
11:33نعمل مولا
11:34و نعمل نصیر
11:35اور ایک مرتبہ
11:37آیت الکرسی
11:38پڑھ کے
11:38اس بچے کے لئے
11:39دعا کیجئے
11:40یقیناً
11:41اس کی زندگی میں
11:43انشاءاللہ
11:43والعزیز
11:44بہتری آئے گی
11:45بہت شکریہ خاتون
11:46جی
11:48نیکس کالر
11:49سے بات کرائیے گا
11:50ہلو
11:53جی
11:54والیکم
11:54اسلام
11:55فرمائیے
11:55مجھے اپنے شعور
11:57کے بارے میں
11:57ملک پڑھنا ہے
11:58جی
11:58date of birth
11:59بتائیے گا
12:00ان کی
12:00date of birth
12:0113 سروری
12:02انیر سو اسی
12:05انیر سو اسی
12:05انیر سو اسی
12:05انیر سو اسی
12:07اور سرچی میں
12:08صبح سات دکھ کے
12:10سات
12:11سات بچھ کے
12:13دس منٹ
12:14اچھا جی
12:16یہ آگئے
12:17آپ کے
12:18شاہر
12:19یہ
12:24یہ تو
12:28ان کا
12:31اتنا
12:32جسے
12:32کہلیں
12:32کہ
12:33اچھا
12:34ٹائم
12:34نہیں
12:34چلا
12:34ان کا
12:35خاتون
12:35دو
12:37ہزار
12:37بیس
12:39سے
12:39ان کی
12:40زندگی میں
12:41اپ ڈاؤن
12:42اپ ڈاؤن
12:43فلکٹویشن
12:43چل رہی ہے
12:44بہت بری طرح
12:45آپ سنہیں
12:45یہ میری بات
12:46گفتگو کے
12:48ماسٹر ہیں
12:49کمیونکیشن
12:51بہت اچھی
12:51ہوگی ان کی
12:52پیٹ ان کا
12:53متاثر رہے گا
12:55برا نام آنیے گا
12:57تھوڑا سا
12:58جھوٹ بولنے کی
12:59عادت ہے ان کی
12:59آپ سنہیں
13:00یہ میری بات
13:01بات کو
13:03اس طرح بنا دیں گے
13:04کہ جھوٹ بھی
13:04آپ کو سچ لگے گا
13:06مگر
13:06دل کے برے آدمی
13:08نہیں ہیں
13:08اور
13:09چل بلے بھوتے ہیں
13:12ایک جگہ
13:13ٹکے نہیں بیٹھتے
13:14ان کو ابھی
13:15اللہ نہ کرے
13:16کوئی ہیلتھ کا
13:17پرابلم تو نہیں
13:18ہوا خاتون
13:18خیال لکھی
13:23خیال لکھی
13:24دو چیزیں
13:26ہوتی ہیں
13:26پیٹ میں
13:28یا تو
13:28لیور فیٹننگ
13:29ہوتی ہے
13:30جھگر کے اندر
13:31پرابلم ہوتے
13:32میں آپ کو
13:33ایک طریقہ
13:35بتاتا ہوں
13:35وہ کروائیے
13:36انشاءاللہ
13:37اللہ تعالی
13:38ان کو
13:38بہتر کرتے گا
13:39میں ابھی
13:40بتاتا ہوں
13:40آپ کو
13:41وقفے سے
13:41واپس آکے
13:42خواتین
13:43حضرات
13:43ایک بریک
13:44بریک کے بعد
13:44آپ کی
13:45مزید
13:45کالز رہتا ہوں
13:46ایک دفعہ
13:47پھر
13:48ہمائیوں محبوب
13:48خوش آمدید
13:49کہتا ہے
13:49آپ کو
13:50خواتین
13:50حضرات
13:51ہر شو میں
13:51آپ سے
13:52ایک درخواست
13:52کرتا ہوں
13:53براہ مہربانی
13:54سوشل میڈیا
13:54پہ صرف
13:55میرا
13:55یوٹیوب
13:56چینل ہے
13:56جو
13:57ہمائیوں محبوب
13:58اسٹرالوجی
13:58کے نام سے
13:59چلتا ہے
13:59باقی
14:00خصوصاً
14:01فیس بک
14:02ٹک ٹاک
14:02اور دیگر
14:03تمام چیزوں
14:04سے آپ
14:04دور رہیں
14:05اس پہ
14:06فراڈی
14:06ہے بیٹھے
14:07میں
14:07اور
14:08میں یہاں
14:09کرتا ہوں
14:09لائیو کاؤز
14:10کا جواب
14:11یوٹیوب
14:11چینل پہ
14:12بہت ساری
14:12باتیں
14:13کرتا ہوں
14:13اور اس کے
14:14علاوہ
14:14میرا ایک ہی جگہ
14:15آفیس ہے
14:15جہاں
14:16میں بیٹھتا ہوں
14:16وہ جگہ ہے
14:17پی سی ہوتل
14:19کرانچی
14:19اور وہاں
14:20کا نمبر
14:20میں کوٹ
14:21کے ساتھ
14:21بتا رہا ہوں
14:23021
14:243568
14:2555501
14:27دوسرا
14:27نمبر ہے
14:28021
14:293568
14:31501
14:34دوپہر
14:34کے دھائی
14:35ویڈے سے
14:35آپ شام
14:36کے
14:36سوہ چھے
14:37تک
14:37میرا
14:38اسسسٹنٹ سے
14:38پرائیوٹ
14:39کمرشل
14:39کنسلٹیشن
14:40کے لیے
14:40اپائنڈمنٹ
14:41لے سکتے
14:41اور جب آپ
14:42کال کریں
14:43تو کہیں
14:44ہمائین صاحب
14:44کو ویڈیو پہ
14:45دکھا دیجئے
14:46میں بھی آپ کو
14:46دیکھ لوں
14:47آپ بھی
14:47مجھ کو دیکھ لیں
14:48تاکہ دونوں
14:49طرف
14:49اتمنان ہو جائے
14:50چاہ باہر سے
14:51کر رہے ہیں
14:51کال
14:52چاہ پاکستان
14:53سے کر رہے ہیں
14:53یہ ضروری
14:54باقتی
14:55اس لیے
14:55آپ سے
14:56عرض کیا
14:57اچھا وہ
14:58خاتون جو
14:58وقفے سے پہلے
14:59میرے ساتھ
15:00تھی
15:00ان کو میں
15:01ایک کہوں گا
15:01دیکھیں
15:02علاج
15:03سنت ہے
15:03کرانا چاہیے
15:05جو بھی
15:05میڈیکل کا
15:06علاج بنتا ہے
15:07وہ کرانا ہے
15:07اس کے علاوہ
15:08آپ کیا کریں
15:08لوکی لیں
15:10ایک تو
15:11گھیا ہوتا ہے
15:12وہ نہیں
15:12لوکی
15:13جو ذرہ مڑی بھی
15:14ہوتی ہے
15:14جو نبی پاک
15:15صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:17کا پسندیدہ
15:18سبزیوں میں
15:19شمار ہوتی ہے
15:20لوکی
15:20کے قتلے کر لیں
15:22اس کو
15:23اولیو آئل میں
15:24تھوڑے سے
15:25ات کچھا
15:26ات پکا
15:27یعنی
15:27ہاف ڈن کر کے
15:29آپ اس میں
15:30تھوڑی سی
15:30کلونجی
15:31ڈال کے
15:31اور
15:32اول و آخر
15:33درود
15:34ابراہیمی
15:34پڑھیں
15:35پانچ مرتبہ
15:36سات مرتبہ
15:37سورہ فاتحہ
15:37سات مرتبہ
15:38سورہ اخلاص
15:39ایک مرتبہ
15:41اطل کرسی
15:42اور ایک مرتبہ
15:43سورہ رحمان
15:44پڑھ کے
15:44روزانہ
15:45ان کو
15:45یہ لوکی
15:47کھلائیں
15:47آپ دیکھیں گی
15:49انشاءاللہ
15:50تعالی
15:50زندگی
15:51موت تو
15:52میرے
15:52رب کے
15:53ہاتھ میں
15:53مگر
15:54اللہ کا
15:55حکم ہوا
15:56تو ان کا
15:57یہ پرابلم
15:57بہتر ہونا
15:58انشاءاللہ
15:59شروع ہو جائے گا
16:01بہت شکریہ خاتون
16:02نیکس کالر سے
16:03بات کرائیے گا
16:04ہلو
16:05ہلو
16:07ہم جی
16:08جی فرمائیے
16:09ہمائی بول لو
16:10جی
16:12میں نے اپنے
16:12بیٹے کے بارے میں
16:13پوچھنا ہے
16:13جی ان کی
16:14ڈیٹ آب برڈ
16:15ٹائم آب برڈ
16:15بتائیے
16:16بائیس نومبر دو ہزار تائیس
16:18بائیس نومبر
16:21دو ہزار
16:23تائیس
16:24وقت ہے پیدائی
16:25ساڑھے پانچ
16:26وزہ شام کو
16:27کہاں پیدا ہوئے
16:29مانڈی بھاودین میں
16:30اچھ
16:31ایک منٹ دیجیگا
16:32مجھے
16:33مانڈی بھاودین
16:38تائیس
16:40آپ نے اس کا نام
16:41کیا رکھا ہے
16:42محمد بن یانی
16:44محمد بنی آمین
16:47محمد نام بھی
16:48صحیح
16:49اور
16:49لیکن
16:53ماں تک تو
16:54صحیح
16:54لیکن اس کا نام
16:56آپ
16:56تھوڑا سا
16:57تبدیل کریں
16:58اس کا نام
16:59رکھیں
16:59محمد داود
17:00محمد دانیال
17:02محمد دانیش
17:04یہ نام
17:05رکھیں
17:05وہ
17:06ہے بہت
17:07اچھا بچہ
17:07زندگی میں
17:08اللہ تعالیٰ
17:09اس وے بہت
17:09کرم نوازیاں
17:10کرے گا
17:11مگر یہ جو
17:12نام آپ نے
17:13رکھا ہے نا
17:14اس کی وجہ سے
17:15اس کی چیزیں
17:16ڈس بیلنس ہو رہی ہیں
17:17اور خاص طور پہ
17:19جب سے
17:19دو ہزار
17:20چوبیس
17:21کمیڈ آیا ہے
17:23سیکنڈ کورٹر
17:24تب سے
17:25اس کی لائف میں
17:26بڑے پرابلم آ رہے ہیں
17:27ایڈوکیشن افیکٹ ہوگی
17:28چیزیں ڈسٹارٹ ہوں گی
17:30اور ایک کام
17:32آپ نے یہ
17:32کرنا ہے خاتون
17:33اس کا
17:34کہ ہر منگل
17:35ہر ہفتے کے دن
17:37آپ نے
17:38اسی گرام باجرہ
17:41اس کے ہاتھوں سے
17:42پرندوں کو
17:42ڈلوا دیجئے ایک یہ کام
17:44کر لیجئے
17:45یا یہ ہاتھ لگا دے
17:46بعد میں کوئی بھی
17:46ڈال دے
17:47اور ایک
17:48ہر جمعہ راق کے دن
17:50تین عدد
17:51کیلے
17:51اللہ کے نام پہ
17:53اس کے ہاتھ سے
17:54لگوا کے
17:55کسی بھی غریب
17:55کو دے دیں
17:56اور
17:57بڑا سمپل
17:59وظیفہ بتا رہا ہوں
18:01سب سے بہترین
18:02اول و آخر
18:03درود پڑھ کے
18:04پانچ مرتبہ
18:05سو مرتبہ
18:06کلمہ تیبہ
18:07لا الہہ
18:08اللہ محمد الرسول
18:10اللہ
18:10صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:13سو مرتبہ
18:14مکمل استغفار
18:15سو مرتبہ
18:17آپ اس کے لئے پڑھیں
18:18حسن اللہ
18:19نعم الوکیل
18:20نعم المولا
18:21و نعم النصیر
18:22اور بچے کے لئے
18:23جو دعا ہے
18:24مانگ لیجئے
18:25یہ بچہ
18:25زندگی میں
18:27بہت کامیاب رہے گا
18:28ابھی ذرا سا
18:29ٹائم ڈسٹرپ چلا ہے
18:30عزت و خار
18:32پیسہ
18:32شورت
18:33سب کچھ
18:34اللہ
18:34اس کو عطا کرے گا
18:35آمین سم آمین
18:37بہت شکریہ
18:38نیکس کولر سے
18:40بات کرائیے گا
18:40ہلو
18:42ہلو اسلام علیکم سر
18:43جی والیکم سلام بی بی
18:45فرمائیے گا
18:46سر مجھے اپنی سسٹر کیا
18:47وارے سے آپ سے
18:48کوئی مسورہ کر رہا ہے
18:49ہم کا ایک پر پول
18:49بلایا ہے
18:50ڈیٹ آف برد بتائیے
18:51اپنی بہن کی
18:52سر ایٹ جون
18:54نائنٹین نائنٹی نائن
18:55آٹھ جون
18:56نائنٹی
18:57نائنٹی نائنٹی نائن
19:00جی وقت ہے پیدائش
19:01سیٹ سر آپ کو
19:03ساڑھے دس مجھے
19:04آچھ
19:06یہ کہاں پیدا ہوئیں
19:09سر ہے جو برد
19:11کیا جن کا پروپوزل آیا ہے
19:15ان کی ڈیٹ آف برد
19:16ٹائم آف برد ہے آپ کے پاس
19:18جی جی سر ہے
19:19آچھا
19:20پھر تو میں آپ سے
19:21وقت کو ضائع کیے بغیر
19:23کیونکہ ٹائم کم رہ گیا
19:24بتائیے ان کی
19:25ڈیٹ آف برد ٹائم آف برد
19:27سر ٹوئنٹی بن جنوری
19:28ٹوئنٹی فرد جنوری
19:31نائنٹین نائنٹی فائیف
19:32نائن نائن
19:34نائنٹین نائنٹی فائیف
19:37جی ٹائم
19:38سر چار برد
19:40شام کو
19:41جی
19:42اور کہاں پیدا ہوئے یہ
19:44سر ہیدر آباد
19:45ہیدر آباد
19:47کیا غیروں سے رشتہ ہے
19:49نائنے سر فیملی فرینڈ ہے
19:51فیملی فرینڈ ہے
19:53اور یہ آپ کے
19:56جن کا رشتہ ہے
19:58ہاں بظاہر تو انسان
20:00تو بہت اچھے ہی ہے
20:01اور ذہانت پیئے
20:03ایک تو
20:04غوت اور
20:06ٹھیک ہے
20:12ان کو میں
20:12اباب ایوریج
20:13کہوں گا
20:14یعنی
20:15سکسٹی پرسنڈ
20:17آپ لے لیں
20:18اچھے انسان ہیں
20:19آپ تمام
20:20بشری تقاضے
20:21اور انسانی تقاضوں
20:22کو پورا کر کے
20:23کر سکتے ہیں
20:25اور ایک کام کیجئے گا
20:26اپنی بہن کو بولیے گا
20:27ہر منگل کے دن
20:28نوے گرام لال
20:30مسور کی ڈال
20:31اللہ کے نام پہ
20:32پرندوں کو ڈال دے
20:33اور پڑھا کریں
20:34اول و آخر
20:34درود ابراہیمی
20:36تین لفعہ پڑھنے کے بعد
20:37اپنی سسٹر سے کہیں
20:39اور لا لنگ نہ پہنے
20:40اور یہ پڑھیں
20:40تین مرتبہ سورہ فاتحہ
20:42تین مرتبہ سورہ اخلاص
20:43ایک مرتبہ
20:44اتل کرسی
20:45اور ایک مرتبہ
20:46سورہ تاہہ
20:47پڑھ کے
20:47اللہ سے اپنے لئے
20:48دعا کریں
20:49کنسیڈر کر سکتی ہیں
20:50اس رشتے کو
20:51خواتین و عزرات
20:52وقت اپنے اختتام کی طرف
20:54گانزنوں چلائے
20:55انشاءاللہ
20:57اگلے ہفتے
20:57آپ سے
20:58اسی جگہ
20:59اسی شو پہ
20:59دوبارہ ملاقات ہوگی
21:00تب تک کے لئے
21:01مجھے اجازت دیجئے
21:02بہت شکریہ
21:04اللہ حافظ
21:05فی امان اللہ
Be the first to comment