- 2 months ago
Case No.9 Episode 12 [Eng Sub] Faysal Quraishi Saba Qamar Aamina Sheikh 29th October 2025
Cast:
Saba Qamar as Sehar Moazzam
Faysal Quraishi as Kamran
Junaid Khan as Rohit
Aamina Sheikh as Beenish
Rushna Khan as Kiran
Shahnawaz Zaidi as Moazzam
Hina Bayat as Shaheena
Gohar Rasheed as Inspector Shafiq
Noor-ul-Hassan as Bukhari
Navin Waqar as Manisha
Azra Mohyeddin as Kulsoom
Ali Rehman Khan as Ali
Ahmed Randhawa as Saad
Zohreh Amir as Mariyam
Mizna Waqas as Shazia
Kamran Jeelani as SP Zohaib
Faiza Gillani as Judge
Fahima Awan as Saba
Taqi Ahmed as Abbas
Zafar Abbas Khichi as Khawar
Cast:
Saba Qamar as Sehar Moazzam
Faysal Quraishi as Kamran
Junaid Khan as Rohit
Aamina Sheikh as Beenish
Rushna Khan as Kiran
Shahnawaz Zaidi as Moazzam
Hina Bayat as Shaheena
Gohar Rasheed as Inspector Shafiq
Noor-ul-Hassan as Bukhari
Navin Waqar as Manisha
Azra Mohyeddin as Kulsoom
Ali Rehman Khan as Ali
Ahmed Randhawa as Saad
Zohreh Amir as Mariyam
Mizna Waqas as Shazia
Kamran Jeelani as SP Zohaib
Faiza Gillani as Judge
Fahima Awan as Saba
Taqi Ahmed as Abbas
Zafar Abbas Khichi as Khawar
Category
😹
FunTranscript
00:00تو پھر حیرنگ دوبارہ شروع ہوگی
00:01آپ بلکل فکر مت کریں
00:04Thank you
00:05یہ آپ کیا کر رہے ہیں بخاری صاحب
00:09ریب کے مقدمے میں
00:11وکٹم کے کردار پہ ہی سوال اٹھا دی ہے آپ نے
00:14نیا قانون نہیں پڑھا کے آپ نے
00:17نئی بات کیا ہے سر
00:18جیسا الزام ویسا سوال
00:22جی کوئی نئی بات نہیں ہے
00:23کیونکہ یہ باتیں پرانے زمانے میں ہوتے ہیں
00:26اب بھی ہوتی ہے میس بینش
00:27اور میس سہر کے کیریکٹر کا گہرا اور برائرہ
00:30تعلق ہے اس کیس سے
00:32نو
00:33کسی بھی انسان کے کیریکٹر کا
00:36اس کے ساتھ ہونے والے ریب سے
00:38کوئی تعلق نہیں ہوتا بخاری صاحب
00:40زمانہ بدل گیا ہے
00:43قانون بدل گیا ہے
00:44لیکن آپ کی سوچ ابھی تک وہی ہے
00:47اوکے
00:47then you let me give my argument
00:50اور آپ مجھے اپنی دلیل سے غلط ثابت کر دیں
00:52ختم
00:52جھوٹے الزام کو دلیل کا نام دے کر
00:54آپ justify مت کریں بخاری صاحب
00:56میں نے آپ دونوں کو یہاں لڑنے کے لیے نہیں
00:58بلکہ کیس کے بنیادی اصول تیہ کرنے کے لیے بلایا ہے
01:02میری عدالت میں یہ سب نہیں چلے گا
01:04اب یہ کیس شروع گوا ہے
01:08سو آپ اپنی اپنی باؤنڈریز تیہ کر لیں
01:11تاکہ میرٹ پہ بات ہو سکے
01:14میرٹ پہ فیصلہ ہو سکے
01:15سر
01:16میرے کلائنٹ پہ ریب کا جھوٹا الزام لگا ہے انہوں نے
01:20کی فیملی
01:22کاروبار شورت سب کچھ برباد کر دیا
01:24کن باؤنڈریز کا خیال رکھا انہوں نے
01:26میری کلائنٹ کا ریپ کیا گیا ہے سر
01:28اس کی زندگی تباہ کر دی گئی ہے
01:31اور اب اسی کے کیاریکٹر کے اوپر حملے کیا جا رہے ہیں
01:35کونسی باؤنڈریز کا انہوں نے خیال کی ہے سر
01:38لیٹ میرے کلائیں
01:40اس کیس کا فیصلہ آپ دونوں نے نہیں نینے کرنا ہے
01:45سو میری عدالت میں احتیاط سے کام لیجئے اور اپنی اپنی ہاتھ میں رہیں گے
01:51لے آئی پھر کہاں پر قسمت ہمیں کہاں سے
02:06یہ تو وہی جگہ ہے
02:07گزرے تھے ہم جہاں سے
02:09مسیر
02:10کیا یہ سچ ہے کہ
02:12آپ کی تمام تر کعوشوں اور کوششوں کے باوجود
02:15جب میرے کلائنٹ نہیں مانے
02:17تو آپ نے ان کے دوست اور پارٹنر روحید کو میسیج کیا
02:20اور پوچھا کہ وہ کھا بار ہے
02:21اس میں سے صرف یہ سچ ہے
02:23کہ میں نے ہی روحید کو میسیج کیا تھا
02:25اور میرے میسیج کے بعد ہی وہ وہاں آئے تھے
02:27یہ لارڈ شپ یہ ان کا ایک اور جھوٹ ہے
02:30اور یہاں پر بھی ایک ٹویسٹ ہے
02:31اور میں یہ بات ثبوتوں کے ساتھ ثابت کروں گا
02:34اجازت چاہوں گا کچھ ثبوت آپ کے خدمت پیش کر سو
02:36جی
02:45اکھائی صاحب یہ تو کال لاغ ہے
03:00اس کی یہاں کیا ہے
03:02بہت اہمیت ہے یہ لارڈ شپ
03:03بے پناہ اہمیت کیونکہ
03:05یہ کال ریکارڈ ہے
03:06مس سہر اور مسٹر روحید کے درمیان
03:09اس رات ہونے والی کالز کا
03:10میرے تو اس رات روحید سے فون پر بات ہی نہیں ہوئی
03:13کہ لارڈ شپ
03:14مس سہر نے خود میسیج کر کے
03:17مسٹر روحید سے یہ پوچھا تھا
03:18کہ وہ کب آ رہے ہیں
03:19پھر بعد میں مسٹر روحید نے جب ان کو کال کیا
03:21تو ان کی ان سے بات ہوئی تھی
03:22اور ریکارڈ اس بات کی تصدیق کر رہا ہے
03:24آپ دیکھ سکتے ہیں
03:25آپ نے بات تو واقعی کی تھی مسٹر روحید سے بات کی تھی
03:29میں نے نہیں مجھ سے فون چھنکے
03:32کامران نے روحید سے بات کی تھی
03:33اگر ایسا ہے تو
03:36کیا کہا میرے کلائنٹ
03:39مسٹر کامران نے روحید سے
03:40آٹنگ کیا اور روحید کو آنے کے لیے کہا
03:43آنے کا کہا یا فوراں آنے کا کہا
03:46جو بھی کہا جھوٹی آٹنگ کرتے ہوئے کہا
03:49یہ تو آپ کی ذاتی رائے ہے نا
03:51اس کی تصدیق تو وہ دونوں افراد نہیں کر رہے
03:53جنہوں نے آپس میں بات کی
03:54یعنی مسٹر کامران اور مسٹر روحید
03:56جھوٹ ہے
03:58سب جھوٹ ہے
03:59بالکل ٹھیک ہے نہیں آپ
04:00جھوٹا الزام ہے میرے
04:02ٹائنٹ مسٹر کامران پہ
04:03کیونکہ آپ کے پر کال
04:05جو شخص آپ کا ریپ کرنے جا رہا تھا
04:07پھر وہ اپنے دوست کو بلا رہا تھا
04:09کوئی منطق ہے آپ کی باتوں
04:12میری ہر بات سچ ہے
04:13ایک ایک لفظ سچ ہے
04:15اچھا یہ بھی بتا دیجئے کہ
04:17مسٹر روحید جب آپ کو بار بار کال کر رہے تھے
04:19تو آپ نے کال ریسیف کیوں نہیں کی
04:21کوئی ہے
04:33جو ریکارڈ آپ کو پیش کیا گیا
04:38ان میں ان مسٹ کالز کی تفصیل بھی موجود ہے
04:40جو مسٹر روحید نے
04:41مسٹر سہر کو کی
04:43جی مسٹر
04:44اس پہ آپ کیا کہیں گے
04:47آپ نے خود ہی مسٹر روحید کو میسیج کیا
04:50اور پھر اس کے بعد
04:52مسٹر روحید کی طرف سے
04:54ایک دو تین چاہ پانچ
04:56آٹھ بار آپ کو کالز کی
04:59جو آپ نے پک نہیں کی
05:00یہ سچ ہے کہ جب میں نے
05:02روحید کو میسیج کیا
05:03اس کے بعد ان کی کافی کالز آئی تھی
05:04تو پھر آپ
05:06یہ بتانا پسند کریں گی
05:08کہ باہر باہر فون کرنے کے باوجود
05:10آپ نے ان کی کال کیوں نہیں اٹھائی
05:12کامرا نے مجھ سے فون چھین کر پھینک دیا تھا
05:19اور اس کے بعد مجھ پہ حملہ کیا
05:21اور اس پر انہوں نے
05:25جھوٹی اور ایک فرضی کہانی بنا لیے
05:27کہانی
05:30کہانی ہی لگتی ہے
05:32بلکہ جو کام انہوں نے کر دکھایا
05:34وہ تو فلمی کہانی لگتی ہے
05:36کچھ ہی دیر میں مسٹر روحید میرے کلائنٹ کے گھر
05:39پہنچ گئے تھے
05:40اور نہ تو میرے کلائنٹ کی مسٹر روحید سے کی گئی بات میں
05:45کوئی ڈراما تھا
05:46نہ ان کا ریپ کا کوئی ارادہ تھا
05:48اور نہ ریپ ہوا
05:49اور جب کچھ دیر کے بعد روحید وہاں پہنچے انہوں نے سب کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا
05:57یہ سچ ہے کہ کچھ ہی دیر میں مسٹر روحید وہاں پہنچ گئے اور یہ بھی سچ ہے کہ سب مسٹر روحید نے اپنی آنکھوں سے دیکھا لیکن جو انہوں نے دیکھا
06:05لوٹ شپو یہ ہے میرے کلائنٹ میں سہر کو سمجھانے کی کوشش کر رہے تھے
06:11کہ دیکھو جو کچھ تم چاہ رہی ہو وہ ممکن نہیں ہے
06:14میں شادی شدہ ہوں وہ ایک بچے کا باپ بننے والے
06:17یہ سن کر یہ خصے میں آگئی
06:18انہوں نے توڑ پڑ شروع کر دی
06:20حتیٰ کہ میرے کلائنٹ پہ ہاتھ اٹھایا اسے مارنا شروع کر دی
06:23انہوں نے گھبرا کے مجبوروں نے دھکیلا اور وہ سوفے پہ گئی
06:26اور پھر مسٹر روحید وہاں آگئے
06:27انہوں نے دیکھے شور مچانا شروع کر دیا
06:29کہ کامنا نے میرا ریپ کر دیا
06:30سپے جھوٹے یہ
06:32دنیا کا سب سے بڑا بہتان ہے
06:34شرم آنی چاہیے آپ کو
06:35آپ کو شرم نہیں آئی
06:36کہ اپنی زندگی بنانے کے لیے
06:39آپ نے ایک شریف آدمی کی زندگی
06:41تباہ کرنے کی کوشش کی
06:42objection your honor
06:44objection sustained
06:45بخاری صاحب
06:46no cross talk and no personal attack on witness
06:50please
06:50yes sir honor
06:51ریپ کا الزام لگا کر کس کے زندگی بن سکتی
06:55اس معاشرے میں ریپ کے الزام سے کوئی کیا حاصل کر سکتا ہے
06:59جیسے جانتی نہیں آپ
07:00آپ جیسی لڑکیوں کی زندگی بن جاتی ہے
07:03ایسے الزام لگا کر
07:04پہلے آپ نے میرے کلائنٹ کو شادی کے لیے
07:06پھانسنے کی کوشش کی
07:07جب وہ نہیں مانے
07:08تو ریپ کا الزام لگا کر
07:09پیسی ہاتھ آنے کی کوشش کریں
07:11objection your honor
07:12sustained
07:13بخاری صاحب
07:15میں آپ کو last warning دے رہا ہوں
07:17your lordship یہ
07:18سوالات کرنا میرے لیے بھی آسان نہیں ہے
07:22بہت مشکل ہوتی ہے مجھے بھی
07:25اس لیے کہ جو لوگ مجھے جانتے ہیں
07:27وہ اس بات سے بخوبی واقف ہیں
07:28کہ میں قاتین کا کتنا احترام کرتا ہوں
07:30but somebody has to do this job
07:33and I don't think you envy my job
07:36sir
07:38سوال ہے ایک شریف اور باوقار
07:41شخص پر جھوٹا الزام لگائے جانے کا
07:44اور جب سچ کو جھوٹ کی اوٹ میں چھپایا جا رہا ہو
07:48اور سچ سامنے دیکھ رہا ہو
07:49تو پھر میں سوال کیوں نہ کروں
07:50your lordship
07:51آپ کو سوال پوچھنے سے کسی نے نہیں روکا بخاری صاحب
07:55لیکن witness سے cross questioning کی بھی
07:58کچھ قانونی حدودوں کو یود ہوتی ہیں
08:00your lordship میں اس بات سے بخوبی واقف ہوں
08:05اور میں نے ہمیشہ ان تمام حدودوں کو یود کا خیال رکھا
08:09لیکن میں عدالت سے ملتمیش ہوں
08:12کہ مجھے اجازت دی جائے
08:14کہ میں اپنے سوالوں کے ذریعے
08:16اس plan کو آپ کے سامنے بے نکاب کر سکوں
08:19مجھے روکا نہ جائے
08:20ٹھیک ہے
08:22آگے بڑھئے
08:23مگر احتیاط کیجئے
08:25مسیر کیا یہ سچ نہیں ہے
08:30کہ آپ چھے روز تک
08:31اس بات کا انتظار کرتی رہی
08:33کہ میرے
08:33client کامران آپ سے شادی کے لیے
08:36ہاں کر دیں
08:36اور اپنی بیوی کرن کو چھوڑ دیں
08:38اور جب ایسا نہیں ہوا
08:40تو پھر plan b کے تحت
08:41آپ نے ان پر
08:42rape کا الزام لگا دی
08:43کہاں ہے اس ثبوت کے
08:44میں نے کامران سے شادی کا کہا تھا
08:46کہاں ہے ثبوت کے
08:47میں نے ان سے پیسہ مانگا تھا
08:48جسا اب آپ نے
08:49میسے rape کا ثبوت مانگیتے ہیں
08:50ان سے بھی پوچھے
08:51کہ جو بہتار مجھ پہ لگا رہے
08:52اس کے ثبوت کا ہے
08:53مسیر
08:55اس عدالت میں
08:56اپنی آواز نیچی رکھیں
08:57آواز کی طاقت سے نہیں
08:59آپ
09:00شواہد اور دلیل کی طاقت سے
09:02یہ کیس جیت سکتی ہیں
09:03اور بخاری صاحب آپ کیا کر رہے ہیں
09:04کچھ بھی بولے جا رہے ہیں
09:06یہ لارڈ شپ
09:07اس عدالت میں
09:08کب سے سچ بولنے پر پابندی ہے
09:09مطلب ہمارا آئین
09:11تو ہمیں عدالت میں
09:12سچ بولنے کی تلقین کرتا
09:13سچ کیا ہے
09:15اس کا فیصلہ آپ نے
09:16نہیں مہنے کرنا ہے
09:17بخاری صاحب
09:18جب تک اس کیس کا
09:19فیصلہ نہیں ہو جاتا
09:21آپ کے الزامات
09:21محض الزامات ہیں
09:23انہیں
09:24سچ کا
09:25یا فیصلے کا رنگ دے کے
09:26بیانمت کریں آپ
09:27ابھی اس کیس میں
09:28بہت کچھ ہونا باقی
09:34لیٹھ ہونا
09:35اس کیس کی سلسلی کی
09:36انتہائی عام کر رہی ہے
09:37دیکھیں بخاری صاحب
09:39اب تک آپ کے
09:39ہر سوال کا محور
09:41ایف آئی آر کا
09:42چھے دن لیٹھ ہونا ہے
09:43یس
09:44یور کلائنٹ
09:45یز انہو سینٹ
09:46انٹل پروون گیلٹی
09:47لیکن
09:49اس طرح کے کیسز میں
09:50کوٹ
09:51ہیز ٹو شو ایمپیتھی
09:52عالی عدلیہ کے بیشمار
09:54ایسے کیسز موجود ہیں
09:55جن میں
09:56ایف آئی آر کا دیر سے ہونا
09:58ملزم کو معصوم
09:59یا
09:59کمپلیننٹ کو
10:00جھوٹا ثابت نہیں کرتا
10:02لہذا اس بات کو
10:04ٹرائل میں
10:04بہت بڑا ایشو
10:05بنا کے پیش
10:06نہیں کیا جا سکتا
10:07اب اس بات سے
10:08آگے بڑھئے
10:09جس شروع
10:10موسیقی
10:40یور آنر
10:43میری کلائنٹ
10:44میس سہر
10:44اور ملزم کامران
10:45کے درمیان
10:46ایکسچینج ہونے والے
10:47ٹیکس میسیجز
10:48اور کالز
10:49پولیس رپورٹ
10:50کا حصہ ہیں
10:50پولیس کی تفتیش
10:52کے مطابق
10:53مسٹر روہت کی طرف سے
10:54ملزم کامران
10:55کو کیے گئے
10:56مسٹ کالز کا
10:57ریکرڈ آپ کے سامنے ہے
10:58کیا وکیل صفائی
11:00یہ بتانا پسند کریں گے
11:02کہ جب
11:02مسٹر روہت نے
11:03ملزم کامران
11:04کے نمبر پہ
11:05بار بار کالز کی
11:06تو انہوں نے
11:07ریسیف کیوں نہیں کیا
11:08ملزم کامران
11:10نے
11:10اپنا فون
11:11اٹھانے کے بجائے
11:12مسٹر روہت سے
11:15بات کیوں کی
11:16جی بخاری صاحب
11:20اس بات کی کوئی
11:23ایکسپلینیشن ہے
11:24آپ کے کلائنٹ کے باس
11:25جی بالکل ہے
11:25یہ لوٹ شپ
11:26میرے کلائنٹ
11:27گھر پہ موجود تھے
11:28ان کی موبائل کی
11:29بیٹری
11:29لو تھی
11:30انہوں نے ایک بار
11:31روہت سے بات کی
11:31اور اس کے بعد
11:32اپنا فون چارج پہ لگا دیا
11:35اس بات میں آپ کو
11:38کوئی منتق نظر آتی ہے
11:39یور آنر
11:39بخاری صاحب کے مطابق
11:41میری کلائنٹ
11:42مس سہر
11:43ان کے کلائنٹ
11:44ملزم کامران
11:45کو جال میں
11:45پھسانے کی کوشش
11:46کر رہی تھی
11:47اس سب کے بیچ میں
11:49انہوں نے
11:49اپنا فون چارج پہ لگا دیا
11:51کومن سنس
11:52یو لوٹ شپ
11:52فون کی بیٹری لو ہوگی
11:54تو فون چارج پہ
11:55ہی لگا جائے گا
11:56اور یہ بات
11:57تو میرے کلائنٹ کے
11:57حق میں جاتی ہے
11:58یو لوٹ شپ
12:05کئی اور ثبوت ہے
12:06اور یور آنر
12:08سب کچھ ہوتا رہا
12:09مگر موبائل
12:10چارج پہ ہی لگا رہا
12:12ان ریکارڈز کے مطابق
12:14مسٹر روحیت کی کالز کے بعد
12:15ملزم کامران کی بیوی
12:17کرن کی بھی
12:18کئی کالز آتی رہی
12:19مگر ایک گھنٹے بعد بھی
12:21وہ کالز
12:23مسٹر کامران نے
12:23اٹینڈ نہیں کی
12:24اگر ہم
12:26وکیل سفائی کی دلیل
12:27کو درست مان بھی لیں
12:29تو پھر بھی
12:30اس سیچویشن میں
12:31مسٹر کامران کو
12:32اپنے فون کا استعمال
12:33تو فوراں کر لینا چاہیے تھا
12:35یہ بات تو
12:41واقعی سمجھ میں آنے والی نہیں ہے
12:43بخاری صاحب
12:43بات تو بالکل
12:44سمجھ میں آنے والی ہے
12:45یہ لارڈ شپ
12:46ایسی صورتحال میں
12:48انسان نروس ہو ہی جاتا ہے
12:50اسے سمجھ نہیں آتی
12:51کہ وہ کیا کرے
12:52اور پھر
12:52مائی کلائنٹ
12:53اس اتھر جنٹلمن
12:54اب انہیں اندازہ تھوڑی تھا
12:56کہ یہ عورت
12:56اتنا بڑا ڈراما کر دے
12:57لیکن انسان نروس ہو جاتا ہے
12:59سمجھ میں تو نہیں آتی
12:59کہ اس وقت
13:00کیا کرنا چاہیے
13:01بہت ہی کمزور
13:02ڈیفنس ہے
13:02ملزم کامران
13:04جیسا طاقتور آدمی
13:06اپنے ہی گھر میں
13:07اپنے ملازموں کی
13:08موجودگی میں
13:09ایک خاتون کے ہاتھوں
13:11اتنا نروس ہو جائے
13:12کیا یہ بات
13:14سمجھ سے بالہ تر نہیں ہے
13:15کہنا بہت آسان ہے
13:18اندازہ اسی کو ہوتا ہے
13:20جس نے ایسی صورتحال کا
13:21سامنا کیا ہو
13:22اور ایسی سیچویشن میں
13:23تو
13:23طاقتور ترین شخص
13:24بھی کمزور ترین ہو جاتا ہے
13:25مجھے لگتا ہے
13:26آپ بھی ہوتے تو
13:27آپ بھی ایسی ہو جاتے ہیں
13:28بخاری صاحب
13:29اگر آپ کے سوالات
13:30ختم ہو گئے ہو
13:31تو
13:31اگلی سماعت کی تاریخ دے دوں
13:33جی
13:34جی
13:34جی
13:35سہر
13:37کیا آپ ملزم کامران
13:40ہیدر کو
13:40شناکت کر سکتی ہیں
13:41یا سر
13:43میں ملزم کی شناکت کر سکتی ہوں
13:45وہ اس وقت
13:46عدالت میں موجود ہے
13:47موسیقی
14:11جی
14:12دیکھیں ادھر مس سہر
14:14کیا یہی وہ شخص ہے
14:16موسیقی
14:46موسیقی
14:47موسیقی
14:48موسیقی
14:49موسیقی
14:50موسیقی
14:51موسیقی
14:52موسیقی
14:53موسیقی
14:54موسیقی
14:55موسیقی
14:56موسیقی
14:57موسیقی
14:58موسیقی
14:59موسیقی
15:00موسیقی
15:01موسیقی
15:02موسیقی
15:03موسیقی
15:04موسیقی
15:05موسیقی
15:06موسیقی
15:07موسیقی
15:08موسیقی
15:09موسیقی
15:10موسیقی
15:11موسیقی
15:12موسیقی
15:13موسیقی
15:14سر کامران کے دوست روحید کو سب پتا ہے
15:30وہ اس واقعے کی سچائی جانتا ہے
15:33میں جاتی ہوں کہ آپ اسے عدالت میں بلا کر
15:36اسے سچ جانے
15:37اپنے وقت پہ ان کی باری بھی آ جائے گی
15:40آپ فکر نہیں کریں
15:41عدالت تمام حقائق کو پرک کر ہی فیصلہ دے گی
15:45ڈیفنس نے اگر اپنی طرف سے گواہ پیش کیے
15:49تو آپ کی وکیل کو بھی موقع ملے گا ان سے سوالات کرنے کا
15:53ادروائز عدالت یہ اختیار رکھتی ہے
15:56کہ کسی بھی شخص کو عدالت میں بطور گواہ طلب کر سکتی ہے
15:59فیلحال پروسیکیوشن کے وٹنیسز کی باری ہے
16:02اگلے ہفتے منگل کو
16:04مسٹر موظم ملک
16:06مسٹر شاہینہ موظم
16:07بھائی سعاد موظم
16:09میڈیکو لیگل افیسر ڈاکٹر شہناز
16:12اور کیس کے انویسٹیگیشن افیسر
16:14انسپیکٹر شفیق
16:16بطور گواہ پیش ہوں گے
16:18سماعت ملتوی کی جاتی ہے
16:20All rise
16:39اس کے وکیلیہ تو
16:42کہانی بنا دیئے
16:44اسے کیسے غلط تابق کریں گے
16:46جھوٹ اور سچ میں ایک بنیادی فرق یہی ہے
16:49کہ جھوٹ کو یاد رکھنا پڑتا ہے
16:52اس کہانی میں بھی کوئی نہ کوئی جھول آئی جائے گا
16:54تو ان کا وکیل کیا ہر دفعہ
16:58اسی طرح سے کیچڑ اچھا لے گا
17:00نہیں
17:02آئندہ میں ایسے نہیں ہونے دوں گی
17:04اصل میں اکثر ججز سینئر وکیلوں کا لحاظ کرتے ہیں
17:08اس لیے
17:08but don't worry
17:09I'll handle it next time
17:12Sorry, ایک important call تھی
17:18روحیت سے بات کر رہی تھی
17:20نہیں
17:23روحیت سے تو بات ہونے ہی رہے
17:25کیونکہ وہ کامران کا ساتھ تھی رہی
17:27بنیشہ
17:29روحیت سے کہہ دو کہ تم خود گواہی دے دوگی
17:33لیکن میں تو اس رات گئی نہیں تھی کامران کے گھر
17:37ہاں لیکن اس نے تمہیں ساری ڈیٹیلز تو بتائیں تھی
17:41کہ اس رات کیا ہوا تھا
17:43ہاں بتایا تو اس نے مجھے سب تھا
17:46بس تو تم اسے کہہ دو
17:47کہ تم یہ ساری ڈیٹیلز عطالت میں خود بتا دوگی
17:50اور پھر اسے عدالت کے حکم سے
17:53تمہیں سچا جھوٹا ثابت کرنے کے لیے آنا پڑے گا
17:56لیکن اس کے باوجود اگر آج
18:08اہم برے ساتھ کھڑی ہیں
18:09میرے بہت بڑی بات
18:11اور مجھے ساتھ کھڑی ہیں
18:14سہر
18:15میرے تم پر کوئی ایسان نہیں کیا
18:17تم سچی ہو
18:19اس سلیہ میں تمہارے ساتھ کھڑی ہیں
18:21شکریہ
18:51M. Binish نے کچھ سوالات اٹھائے ہیں
18:54but frankly if you ask me
18:56مجھے لگتا ہے آج کے بعد
18:58Saher کے بعد لے لے لگی
19:00اگر ایسا نہ بھی ہو تو
19:01اس کی فیملی مجبور کر دے
19:02اسے پیچھے لگے
19:03مجھے نہیں لگتا کہ
19:04اس کے فیملی ممبرز
19:05ویٹنس باکس میں
19:06میرے سوالوں کے جواب دے سکے
19:08دیکھ سکے
19:09بس اگر آپ مجھ سے پوچھے
19:11تو مجھے بھی یہ لگتا ہے
19:12کہ کس ہم ہی جیتے ہیں
19:14اور اگر Saher کی طرح سے
19:16جیتے ہیں
19:17لگتا ہے
19:20جیتے ہیں
19:21جیتے ہیں
19:22جیتے ہیں
19:23کس پوچھے
19:24کیونکہ
19:25جووٹ کرنے ہیں
19:26پاوہ
19:27اور ہی ویٹنس
19:28کس آپ
19:30ہے
19:31ساکتے ہیں
19:32اگری مدید
19:34ہمیں
19:34کانیان سب سے
19:35مجھے
19:36مجھیں
19:37آپ
19:38آپ
19:39آپ
19:40آپ
19:41آپ
19:42آپ
19:43آپ
19:45موسیقی
20:15موسیقی
20:45موسیقی
20:53موسیقی
20:54موسیقی
20:55موسیقی
21:05موسیقی
21:15موسیقی
21:25موسیقی
21:35موسیقی
21:45موسیقی
21:55موسیقی
22:05موسیقی
22:15موسیقی
22:25موسیقی
22:26موسیقی
22:27موسیقی
22:37موسیقی
22:38موسیقی
22:39موسیقی
22:40موسیقی
22:41موسیقی
22:42موسیقی
22:43موسیقی
22:44موسیقی
22:45موسیقی
22:46موسیقی
22:47موسیقی
22:48موسیقی
22:49موسیقی
22:50موسیقی
22:51موسیقی
22:52موسیقی
22:53موسیقی
22:54موسیقی
22:55موسیقی
22:56موسیقی
22:57موسیقی
22:58موسیقی
22:59موسیقی
23:00موسیقی
23:01موسیقی
23:02موسیقی
23:03موسیقی
23:04موسیقی
23:05موسیقی
23:06موسیقی
23:07موسیقی
23:08موسیقی
23:09موسیقی
23:10موسیقی
23:11موسیقی
23:12موسیقی
23:13موسیقی
23:14موسیقی
23:15موسیقی
23:16موسیقی
23:17موسیقی
23:18موسیقی
23:19موسیقی
23:20اس کے حق میں دوائی دوگے
23:23بلکل دیں گے سر
23:30روحی تم یہی رکھو
23:37کامران اور کرن
23:39تم دونوں میرے ساتھ چلو
23:40آجو
23:42سر آپ روحیت کو باہر نکالیں
23:51اس نے دین کی توہین کیا
23:53اسے سزا تو ضرور ملے گی
23:54کوئی توہین نہیں کی روحیت نے
23:56پہلے لڑائیں میں تم نے اس کو مارا
23:58اور پھر بچنے کے لئے اس پر توہین کا انسام لگا دیا
24:00مذہب کو استعمال کرتے ہوئے
24:03تمہیں شرم نہیں آئی
24:04تم وہاں پر تھی نہیں
24:05تو تم اپنی بکواس بان کرو
24:07لیکن میں تو وہاں پر تھا نا
24:09نہ میں نے ایسی کوئی بات سنی ہے نا دیکھئے
24:10میں وہاں پر نہیں تھی
24:12لیکن مجھے اقین ہے کہ روحیت کبھی بھی ایسی بات نہیں کر سکتا
24:14زیادہ پھنے خان مت بنو تم دونوں
24:16نہیں تو جو الزام روحیت پر لگے وہ تم دونوں پر بھی لگ سکتا ہے
24:19لگانا الزام بھی لگا
24:20سن لی آپ لوگوں نے
24:22ایک ہندو بھائی پر جھوٹا الزام لگا
24:24کہ اب ایک مسلمان کو بھی اسی بات کی دمکی دے رہا ہے
24:26کیا ہمارا مذہب ہمیں یہ سکھاتا ہے
24:29کہ اپنی ذاتی لڑائی کی بجا سے
24:31آپ کسی پر بھی الزام لگا دیں
24:32بھی تم سب کے سامنے اس نے روحیت پر الزام لگا ہے
24:35اور اب یہ ہمیں دمکی لے رہا ہے
24:37ارے تم سب کو چاہیے کہ روحیت سے سوال کرنے کے بجا
24:40اس سے سوال کرو
24:41ہاں
24:42ورنہ یہ یونیورسٹی جنگل بن جائے گی جنگل
24:45جہاں ہر طرف آگ ہی آگ ہوگی
24:48ایسا نہیں تھا کامران
24:51پتہ نہیں وقت پیسے اور طاقت نہیں
24:54کیسے اسے اتنا بڑا جھوٹا منا دیا
24:56اگر اس دن وہ میرے ساتھ نہ کھڑے ہوتے
25:01تو آج میں یہ آنے ہوتا
25:05وہ لوگ مجھے وہیں پہ زندہ جلا چکے ہوتے
25:15تمہیں بتا مجھے
25:22اس کیس میں جب میں ان کی زندگی ان کا گھر بچا ستا ہوں
25:26تو کیا چاہتی ہو تو میں
25:28میں کامران کو کرن اور زوی سے دور کر دوں
25:31کرن اور کامران نے تمہارا مشکل وقت میں ساتھ دیا
25:38تمہیں بھی ان کے ساتھ اچھا ہی کرنا چاہیے روحیت
25:41لیکن اس کی قیمت
25:44سہر کیوں ادا کرے
25:46نیشا میں تمہیں سمجھا جگہوں ہیں
25:49مانے پیار
26:02ٹھیک ہے
26:06اگر یہ ہی تمہارا فیصلہ ہے
26:09تو پھر کامران کے خلاف گفا ہی میں دوں گی
26:15پانگلہ گیا
26:18اپنے زدنے تم
26:21تم میرے خلاف گواہ بھی دے دوگی مجھے بھی جھوٹا ثابت کر دوگی
26:24ثابت کرنے والی بات نہیں ہے
26:27جھوٹ تو تب ہی ثابت ہو جاتا ہے جب وہ بولا جاتا ہے
26:32گوڑ گوڑ
26:33میں تم سے لننا نہیں چاہتا منیشا
26:35میں چاہتے ہو تم اس وقت میرے ساتھ کریں میرا ساتھ دو
26:40ترنے لگاؤں میں
26:42کئی کامران کو بچاتے بچاتے میں تمہیں نہ کھو دوں
26:44اور مجھے ڈر اس بات کا ہے روہید کہ تم کامران کو بچاتے بچاتے خود کو نہ کھو دوں
26:52جس روہید سے میں نے پیار کیا
26:56جس کے ساتھ میں زندگی گزار رہی ہوں اور گزارنا چاہتی ہوں
26:59وہ تو تم ہوئی نہیں
27:02منیشا بہت غلط کر رہی ہو تم
27:08اور سیر کی خاطر you will destroy us
27:11موسیقی
27:41یہ منیشا کو کیا ہو گیا ہے
27:45روہید نے سمجھا ہی اسے
27:50یہ تو کچھ سمجھ میں نہیں ہا رہا ہے
27:54میں میں سیریسلی وہ دیکھ رہی ہے کہ کس بری طرح
27:58ایکسپوز ہوئی ہے سہر ادالت میں اس کے باوجود اسی کو سپورٹ کر رہی ہے
28:03اسی لئے تو اس کا ساتھ دے رہی ہے
28:06کیا مطلب
28:07مطلب یہ کہ وہ جینورنلی بلیف کرتی ہے کہ سہر سچ بول رہی ہے
28:11اور روہید پر بھی اس کو بھروسہ نہیں ہے
28:15نہیں نہیں یہ ایسا نہیں ہے
28:18روہید کو سمجھانا نہیں آتا ٹھیک سے ورنہ مسئلہ ہی نہیں ہے
28:23یعنی روہید کو سہی سے جھوٹ نہیں بولنا آتا
28:29تم پھر شروع ہو گئی ہو
28:30تمہیں کتنی دفعہ بتاؤں کہ سہر کا ریپ نہیں کیا ہے میں نے
29:00کیا ہوگا تمہارا چہرے گا رنگ کی ہوڑا ہوگا ہے
29:10آپ دیکھیں گے تو آپ کے بھی ہوش ہوڑ جائیں گے
29:16کیا ہے
29:22اتنا زیادہ بل
29:25یہ ایک مہینے کا ہے
29:26ہے تو ایک ہی مہینے کا لیکن
29:30ریٹ بڑ گئے ہیں
29:33خود آئے
29:38انہیں پیسے کان سے آدیں گے
29:47کامران صاحب کہ
29:49آپ کا فوکس اس وقت
29:51زیادہ اپنے کیس کی طرف ہے
29:53لیکن دیکھیں کافی وقت ہو گیا ہے
29:55ہمارا کوئی ہیڈ آف سیلز
29:57مارکٹنگ نہیں ہے
29:59میرے خیال ہے کہ ہمیں اب تک
30:00بس سہر کی جگہ
30:01نئی ہائرنگ کر لینی چاہیے تھی
30:04ای اگری ویڈی حفیظ صاحب
30:07ہم صاحب اپنے پرسنل ایشیوز
30:08ریزولف کرنے میں اتنے بیزی ہیں
30:09کہ کسی کو کمپنی کی کوئی پروائی نہیں ہے
30:13خود کو بچانے سے فرصت ملے
30:15تو کسی اور چیز کے بارے میں سوچے نا
30:17آفیظ صاحب
30:19آفیظ صاحب
30:21آفیظ صاحب
30:23آفیظ صاحب
30:25آفیظ صاحب
30:27سب کچھ بڑا زبدست چل رہا ہے
30:29ہمارا تو لاست سیزن بھی بہت اچھا گیا ہے
30:31آفیظ صاحب کی بات سگری کرتا ہوں
30:33آفیظ صاحب کی بات سگری کرتا ہوں
30:36سہر کی ریپلیسمنٹ ہمیں بہت پہلے ڈھونڈ لینی چاہیتی
30:39سیزن مارکننگ is their proper division
30:41we need a replacement
30:42ہاں
30:43تو
30:45تو بتا دے کے سے ہائر کریں
30:47سہر کو بھی تو تو نہیں ہائر کیا تھا
30:49ہمیں نے ہائر کیا تھا تو
30:50stop it you guys
30:54آفیظ صاحب آپ
30:55انٹردیو کی ڈیٹ فانل کریں
30:57مجھ سے پروف کروا لی جیگا
30:58پرس میں آد دے دیں
30:59اور نیت سے کہیں کہ
31:00سوشل میڈیا پر بھی پوسٹ آگا دے
31:01thank you
31:02شور کرن ساہم
31:03میں
31:04امیدیت لی یہ ایڈ
31:06ریلیس کر باتا ہوں
31:07کشان
31:09thank you
31:19grow up you guys
31:20یہ بات تم اسے سنجھاؤ
31:24مجھے کیا سنجھاؤ
31:25میں نے کیا غلط کہا تھا
31:27کیسے ہائر کیا تھا ساہر کو
31:29میں نے کہا ہے کچھ غلط
31:31کچھ غلط
31:57باتا ہے
31:58مجھے کیا
31:59سنجھا
32:15آن جی میں نے بھی آپ کی پیج پر
32:17سیلز دپارٹمنٹ میں
32:19ویکنسی کا ایڈ دیکھا ہے
32:20اوہ
32:26ہریں ہو گئی
32:27اوکے
32:30تانکیو
32:45مجوی disabilities
32:51دلنٹ
32:52مارض
32:54مارض
32:56مارض
32:57مارض
32:57میری جگہ
33:00بچیو
33:01شکریہ
33:03مارض
33:07יפ
33:10من عین
33:11تمہارے ہیں
33:12مارض
33:14تھانکیو سر آپ انہیں ہائر کیا تھا
33:17اور مجھے امید تھی یقین تھا
33:18کہ آپ یہ موقع ضرور دیں گے
33:21بس یار وہ سیزن لانچ تھا
33:25اس لیے تھوڑی پاور سہر
33:27کو دے دیتی لیکن
33:28غلطی کی یار
33:30بڑی غلطی کی
33:32نہیں سر
33:33آپ کو جو ٹھیک لگا اس وقت
33:36آپ نے وہ ہی کیا اور شاید اس سے کمپنی کو فائدہ بھی ہوا
33:39انہیں
33:43میں کچھ پرسنل بات کرنا چاہ رہا ہوں
33:50میں ہوں کہ میں آپ کو اترسٹی
33:51جی جی سر آپ بلکل کر سکتے ہیں
33:54تینکیو
33:56تمہیں تو پتہ ہی ہوگا کہ
34:00سہر نے مجھ پہ جھوٹا کیس کر دی ہے
34:04جی میرے علم میں ہے سر
34:08میں صرف یہ جاننا چاہ رہا ہوں کہ
34:11جو آفیس کے امپلوئیز ہیں
34:16ان کی کیا راہ ہے میرے بارے میں
34:19آپ
34:22سچ سننا چاہیں گی یا
34:25آپ اس لیے سچ سننا چاہوں
34:26اس لیے بلائے تھا
34:27آفیس میں زیادہ تر
34:31امپلوئیز کی راہ ہے آپ کے خلاف ہے
34:33زیادہ تر کو آپ پر ہی شک اثر
34:36کیوں
34:37مجھ پہ کیوں شاک ہے
34:39سہر کی ریپیوٹ اچھی تھی آفیس میں سر
34:42لوگوں کہنا یہ ہے کہ
34:45سہر کے وجہ سے کمپنی کو فائدہ ہوا
34:47تو اس لیے ان کو بونس بھی ملا
34:49بونس
34:51کمپنی نے دیا یا نہیں میں نے دیا
34:53اس میں سہر کا کیا کمال تھا
34:55جی سر مگر آفیس میں
34:57سب کا خیال یہی ہے کہ
34:59سہر نے اس کمپنی کو پیسہ کما کر دیا
35:01ورنہ اس سے پہلے تو تین سال تک نہ
35:03بونس ملا تھا نہ سیلری میں اضافہ ہوا
35:05اچھا
35:06تو اس لیے یہ سب سہر کو پسند کرتے تھے اور
35:10مجھ پہ شک کر لیں
35:12نہیں سر
35:13سروس لیے نہیں
35:15تو پھر
35:19جی وہ
35:22رکھ کیوں گئے ہو
35:25بات پوری کر
35:25آپ کو پسند نہیں آئے گی بات سر
35:28پسند نہ بھی ہے
35:30تب بھی میں سننا چاہوں کو
35:33یہ لاسٹ منٹ کی کیا فیل کر ہے
35:38آج شام تک
35:40ریپورٹ مجھتر پہنچ جائیں گی
35:41تو میں شیئر کرتا ہوں آپ سے
35:43یہ سہر کیوں گھول کر رہی ہوں
35:46کون سہر
35:47یہ فارمر کولیگ ہے
35:49یہ وہی سہر تو نہیں ہے
35:52جس نے
35:52کے کے ای آر کے سی ای او پر
35:54الجام لگا ہے
35:55وہاں بھائی
35:57ہاں وہی ہے
35:58ہلو
36:01کیسے ہو زفر
36:04میں بالکل ٹھیک
36:06تم بتاؤ
36:07تم کیسی ہو
36:07میں بھی ٹھیک ہوں
36:09ایک کام کے لیے کال کی تھی
36:12ہاں بولو سہر
36:14کافی دن سے جاپ لیس ہوں
36:16بہت جگہ پلائے بھی کیا ہے لیکن
36:19ویکنسیز ہی نہیں ہے
36:21اگر تمہاری کمپنی میں جاپ پل جائے تو
36:24بہت ضرورت ہے مجھے
36:26یار
36:27ابھی تو ہماری کمپنی میں کوئی ویکنسی نہیں ہے
36:30لیکن تم فکر مت کرو
36:32جیسے ہی کوئی اوپننگ آتی ہے
36:34میں سب سے پہلے تمہیں کال کروں گا
36:35تینکیو سفر
36:40بائی
36:41یہ تو جاپ کا کہہ رہی
36:45ہماری کمپنی میں
36:48کمال ہے یار
36:50ایک شریف آدمی پر جھوٹا الزام لگانے کے بعد بھی
36:54اس لڑکی کو امید ہے کہ اسے یہاں کوئی جاپ دے گا
36:56ہاں یار
36:58کمال ہے ویسے
36:59موسیقی
37:29موسیقی
Be the first to comment