Skip to playerSkip to main content
Mohra ||Episode 63 teaser ||pak drama review ||mohra drama

#drama #viralvideo #pakdramareview
#mohramohra


Disclaimer:
This video is made for review, commentary, and informational purposes only.
All clips, images, and content used in this video belong to their respective owners and production houses. I do not claim any ownership of the original footage.
This video falls under Fair Use for the purpose of criticism, analysis, and commentary.
If any content owner has concerns, please contact me directly and I will remove the content immediately

Category

😹
Fun
Transcript
00:00As-salamu alaykum ڈراما سیر مورا کی نیکسٹر والی اپیسوڈ میں آپ دیکھیں گے
00:03سکندر جو کہ اپنے باپ کے ساتھ آفس میں بیٹھا ہوتا ہے
00:05اور اپنے باپ سے کہتا ہے کہ آپ نے ایسا کیوں کہا
00:07آپ نے سکندر سے مدد کیوں مانگی
00:09وہ جانتے ہیں وہ ہماری مدد کبھی بھی نہیں کرے گا
00:11وہ تو صرف تماشا دیکھنے والوں میں صحیح ہے
00:13اب دوسری طرف سکندر جو کہ گھر آتا ہے
00:15حمزہ کو اس طریقے سے پرشان بیٹھا دیکھتے لیکن کوئی بھی بات نہیں کرتا
00:19حمزہ کو اس بات کا برا لگتا ہے
00:20کہ میرے بھائی کو میری پرشانی کا بلکو بھی خیال نہیں ہے
00:23اب جب سکندر پر یہ برا ٹائم آتا
00:26تو حمزہ کبھی بھی اس کا ساتھ نہ چھوڑتا
00:28حمزہ اور علیزہ جو کہ باتیں کر رہی ہوتے ہیں
00:30حمزہ کہتا ہے کہ چھوٹے چھوٹے مسئلوں سے کتنے بڑے پرشانیاں ہو جاتی ہیں
00:33جس پر علیزہ کہتی ہے
00:34پھر ہمیں چھوٹے پریشانیوں کو نظر انداز کرتے رہیں گے
00:38تو بڑے بڑے حادثے ہوتے رہیں گے
00:39اب دوسرے در حمزہ جو کہ سکندر کے پاس بیٹھا ہوتا ہے
00:41علیزہ جائے لے کر آتی ہے
00:43اب سکندر کہتا ہے کہ اگر آپ پر مشکل ٹائم ہے
00:45تو اس سے مدد کیوں نہیں لے دی
00:47یہ تو جادوگار ہے نا
00:48ہر پریشانی کا حل نکال لیتی ہے
00:50اور وہ سکندر کے سامنے کچھ بھی نہیں بولتا
00:53کیونکہ سکندر کسی کی بات سننے والا کعبہ
00:55سکندر اٹھ کر وہاں سے چلا جاتا ہے
00:57وہ خوب باتیں سناتا ہے علیزہ کو بھی
00:59علیزہ حمزہ کے سامنے سکندر کا لحاظ کر دی ہے
01:02کسی بھی بات کا کوئی بھی جواب نہیں دیتی
01:04لیکن سکندر نے اپنے بھائی کی مدد کرنے کا صاف انکار کر دیا
01:08کہ وہ مدد نہیں کرے گا
01:09وہ تو الٹا اپنے باپ سے بھی کہتا ہے
01:11کہ جب مجھے مدد کی ضرورت تھی
01:12تو میری تو مدد کسی نے بھی نہیں کی
01:14نہ ہی حمزہ نے اور نہ ہی آپ سے
01:16دوسری طرف علیزہ جو کہ ایک پلان بناتی ہے
01:19آخر کار آم بنا کر آمر کی اپنے گھر والوں کو سینٹ کر دی ہے
01:22اب حمزہ جو کہ ویڈیو دیکھ کر حیران رہ جاتا
01:25اس کا باپ کہتا ہے یہ تو آمر ہے
01:26آمر نے ہماری فرکٹوری میں آگ لگائی تھی
01:28یہ کیا کسی سے کہا تھا یہ سب کچھ کرنے کی
01:32آخر آرمین کی ساری فرادشے بے نکاب ہونے والی ہے
01:35ملتے کسی ہو نیکسٹ ویڈیو میں تب تک لیت نہیں
01:42اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended