Skip to playerSkip to main content
سفر میں نماز کا بیان سنن نسائی حدیث نمبر 1454 #قران #بیانات #islamicstoriesinurduandhindi

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضرت انیس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے منقول ہے
00:03فرماتے ہیں ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
00:08مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ کو نکلے
00:10آپ واپس مدینہ تشریف لانے تک ہمیں دو رکاتی پڑھاتے رہے
00:15شاگرد ابو اسحاق بیان کرتے ہیں کہ میں نے کہا
00:18کیا آپ مکہ میں ٹھہرے تھے
00:20انہوں نے فرمایا ہاں ہم مکہ میں دس دن ٹھہرے تھے
00:24سننی نسائی حدیث نمبر ایک ہزار چار سو تری پن
00:30سننی نسائی حدیث
Be the first to comment
Add your comment

Recommended