Skip to playerSkip to main content
Pakistani Graduates Start Training in China - Youth Enthusiastic to Bring Agricultural Revolution
A significant step towards modernizing Pakistan's agricultural sector has begun! A batch of Pakistani agriculture graduates has commenced specialized, high-tech training in China, under a collaborative knowledge-exchange program. These young professionals are learning cutting-edge farming techniques, smart agriculture technologies, and sustainable practices.

#PakistaniGraduates #AgricultureTraining #ChinaTraining #AgriculturalRevolution #FarmingEducation #PakistanChina #AgriculturalDevelopment

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00پاکستان کا Thousand Talents Training Program جو چین میں جاری ہے دراصل دون ممالک کے سربراہانے مملکت کا صفارتی باتا ہے
00:08اس پروگرام کے تحت پاکستانی حکومت ایک ہزار اگریکلچرل گریجویٹس کو چین بھیجنے کا ارادہ رکھتی ہے جہاں وہ جدید زرائی ٹیکنالوجیز کی تربیت حاصل کریں گے
00:30میں نے حال ہی میں خواہ چونگ اگریکلچر یونیورسٹی میں تین ماہ کی ٹریننگ مکمل کی ہے
00:44ان نوے دنوں میں میں نے سمارٹ زراد کی منصوبہ بندی تحقیق ترقی اور عملی نفاظ سے وابستہ مختلف فریقوں کے ساتھ انٹریکٹیو سیشنز میں حصہ لیا
00:53اس تجربے نے نہ صرف میری سمارٹ اگریکلچر کی تھیوریٹیکل یعنی نظریاتی سمجھ کو بہتر کیا
00:58بلکہ فیلڈ میں ان تصورات کو استعمال کرنے کی صلاحیت بھی بڑھائی
01:02میں چینی حکومت خواہ چونگ اگریکلچر یونیورسٹی اور تمام اسادزہ کا رہنمائی پر شکر گزار ہوں
01:07میں خصوصی طور پر ٹیچنگ اسسٹنٹس کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں
01:10جن کی مدد کی وجہ سے زبان کی ارکافتوں کے باوجود یہ تجربہ بہت فائدہ مند ثابت ہوا
01:15چین میں اس تربیتی پروگرام کے دوران میں نے اے آئی ڈرانز اور جدید ذرعی طریقوں کو یکجا کرنے کے بارے میں سیکھا
01:24مجھے چینی ثقافت کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا
01:27اب ہم پاکستان کے ذرعی شعبے میں مصبت تبدیلی لانے کے لیے تیار ہیں
01:31میں چینی پروگرام کے منتظمین ہائر ایڈوکیشن کمیشن اور حکومت پاکستان کا دل سے شکر گزار ہوں
01:39کہ انہوں نے یہ بہترین موقع فراہم کیا
01:41وہان میں رہتے ہوئے مجھے جدید ذرعی ٹیکنالوجی کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا
01:49جن میں مسنوی ذہانت، جدید ڈرانز، انٹرنیٹ آف ٹنگز اور دیگر جدید ٹیکنالوجیز شامل تھیں
01:55میں نے ان ٹیکنالوجیز کو مختلف فصلوں اور ذرعی طریقوں پر ازمایا
01:59کئی موڈل تیار کیے اور مختلف شعبوں کے ذرعی سرویس فراہم کرنے والوں کے لیے تجاویز بھی دیں
02:04اس پروگرام نے جدید ذرعی ٹیکنالوجی کو سمجھنے اور پائیدار ترقی کے لیے اپنے آئندہ کردار کو بہتر بنانے میں میری مدد کی ہے
02:12تین ماہ پہلے ہماری تربیت شروع ہوئی تھی
02:15ہم نے لیکچرز اور لیب میں عملی کام کے ذریعے بہت کچھ سیکھا
02:18ہم نے مختلف سنتوں کا دورہ بھی کیا اور اہم پیشہ ورانہ رابطے بنائے
02:22جن کی مستقبل میں جاری رہنے کی امید ہے
02:24آخر میں میں خواہ چونگ ایگری کلچرل یونیورسٹی کی منیجمنٹ پروفیسرز
02:27کالج آف فیشریز اور تمام رضاکاروں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں
02:31جن کی محنت نے اس پروگرام کو کامیاب بنایا
02:33خواہ چونگ ایگری کلچرل یونیورسٹی میں ایکوا کلچر کی ان نوے دن کی ٹریننگ نے
02:38میری زندگی پر گہرہ اثر ڈالا ہے
02:41میں نے مچھلی کی غزائیت، فیڈ فارمولہ اور پائیدار فارمنگ کے جدید طریقے سیکھے
02:46اس سے بھی بھڑ کر اس ٹریننگ سے میرے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے
02:50اور اپنے پیشے سے متعلق میرا لگاؤ مزید بھڑ گیا ہے
02:54چینی اساتیزہ کی محنت، ساتھی شرکا کا تعاون اور ہماری مضبوط ٹیم ورک کی فضانے
03:00ہر دن کو خاص بنا دیا
03:02میں اب اپنے وطن اس جذبے اور حوصلے کے ساتھ لوٹ رہی ہوں
03:06کہ پاکستان کے ذرعی شعبے میں مصبت کردار ادا کروں
03:09اور چین اور پاکستان کے درمیان ذرعی تعاون کو مزید مضبوط ہوتا دیکھوں
03:14قزشتہ تین ماہ میں اس پروگرام نے ہمیں ایک بہت قیمتی تعلیمی تجربہ دیا
03:19تری گورجز ٹیم کے فیلڈ ٹرپ سے لے کر اگریکلچرل لیب میں عملی کام تک
03:24ہم نے نہ صرف علم حاصل کیا بلکہ ایک ایسا دوستانہ تعلق بھی بنا جو دیر تک قائم رہے گا
03:30میں تمام پروفیسرز، عملے اور ٹریننگ حاصل کرنے والے اپنے ساتھیوں کا
03:34ان کے تعاون اور مہربانی پر شکر گزار ہوں
03:37اس سفر کے اختتام پر میں امید کرتا ہوں کہ ہم سیکھتے رہیں
03:41جستجو برقرار رکھیں اور یہاں حاصل کیا گیا علم
03:44مستقبل میں مصبت تبدیلی لانے کے لیے استعمال کریں
03:47نیویمبر کے آخر میں یہ تربیتی پروگرام ایک گریجویشن تقریب کے ساتھ مکمل ہوا
03:55شرقہ کے نکتے نظر سے اس پروگرام کا مقصد صرف تقنیقی مہارت ہی بڑھانا نہیں تھا
04:01بلکہ بین اس ثقافتی سمجھ بوجھ کو فروغ دینا
04:04تخلیقی سوچ بیدار کرنا اور دونوں ممالک کے درمیان دوستی کا پل قائم کرنا بھی تھا
04:11اس وقت چین اور پاکستان کا ذریعی تعاون ایک نئے اور زیادہ متحرک مرحلے میں داخل ہو رہا ہے
04:19چین پاکستان کے ساتھ نہ صرف عملی ٹیکنالوجی بلکہ قیمتی تجربہ اور پائدار ترقی کے مشترکہ ویجن کو بھی شیئر کر رہا ہے
04:29مجھے فخر ہے کہ میں خواہ چونگ ایگری کلچرل یونیورسٹی میں چین پاکستان تربیتی پروگرام کا حصہ رہی
04:37بطور انسٹرکٹر میں نے پاکستانی شراکہ کو جدید ذریعی مہارتیں سیکھتے دیکھا جن سے دونوں ممالک کو فائدہ ہوگا
04:45اور یہ بھی دیکھا کہ ان مہارتوں کے استعمال سے مسائل کیسے حل کیے جا سکتے ہیں
04:49اس پروگرام کا دیر پا اثر ہی اسے خاص بناتا ہے
04:52میں چینی اور پاکستانی حکومت کا اور خاص طور پر خواہ چونگ ایگری کلچرل یونیورسٹی کا اس بامقصد اقدام پر شکر گزار ہوں
05:00میں چینی حکومت اور خواہ چونگ ایگری کلچرل یونیورسٹی کی منیجمنٹ کا دل سے شکر گزار ہوں
05:06کہ انہوں نے چین میں یہ بہترین ٹریننگ پروگرام فراہم کیا
05:09یہاں حاصل کیا گیا علم ہمارے لئے بہت فائدہ مند ہوگا
05:13اور ہم اسے پاکستان میں امنی تجربات میں استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں
05:17ہم اس پروگرام سے واقعی مطمن اور خوش ہیں شکریہ
05:21گریجویشن تقریب میں خواہ چونگ ایگری کلچرل یونیورسٹی نے پانچ پاکستانی شرکہ کو سرٹیفیکیٹس پیش کیے
05:28جن میں انہیں الومینائی لائزنس مقرر کیا گیا
05:31بازابتہ طور پر مقرر کیے گئے شرکہ میں
05:34محمد اسامہ، سمرہ شاہین، اجاز احمد، بہار تہمینہ اور حیدر علی شامل تھے
05:40جو چین اور پاکستان کے درمیان تعلیمی اور تقنیقی تبادے کے لیے
05:45بریج آف شیئرڈ ویجن قائم کرنے کے حوالے سے مل کر کام کریں گے
05:50پاکستان اور چین کے درمیان ایک رابطہ پل کہلانا میرے لیے عزاز بھی ہے
05:57اور بڑی ذمہ داری بھی
05:58میرے نزدیک اس کا مطلب یہ ہے کہ میں چین میں حاصل کردہ معلومات، تربیت اور ٹیکنالوجی کو پاکستان میں مفید استعمال کے قابل بنا سکوں
06:07اس کا مطلب یہ بھی ہے کہ میں طویل مدتی تعبن پیدا کروں
06:10یہ صرف ان تین مہینوں کی بات نہیں جو میں نے چین میں گزارے
06:13بلکہ میں چین کے اداروں اور ماہرین کے ساتھ اپنا تعلق برقرار رکھوں
06:17تاکہ مستقبل میں مشترکہ تحقیق، تربیت، طلبہ کا تبادلہ اور عملی منصوبوں پر کام جاری رہے
06:28موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended