Skip to playerSkip to main content
Khalifa e Awwal - Siddique e Akbar RA

Host: Tasleem Ahmed Sabri

Guest: Mufti Ramzan Sialvi , Hussnain Mazhari, Dr Muhammad Azhar Abbasi

#DarseQuran #HazratAbuBakarSiddique #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00कभी जो मैंने खल्वत में पुकारा है, हजदे सिदी, फराजि सिद्क का है, इस्तियारा है, हजदे सिदी
00:25بسم اللہ الرحمن الرحیم, الحمدللہ رب العالمین, والصلاة والسلام على سید الانبیاء والمرسلین
00:32ناظرین کرام, السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:35میں ہوں تسلیم احمد صابری اور آپ خصوصی پروگرام دیکھ رہے ہیں
00:40قلیفہ اول حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
00:45حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد پاک
00:50حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:53کہ ایک دن جبریلِ امین میرا ہاتھ تھام کر
00:56مجھے دکھا رہے تھے کہ کس دروازے سے
01:00جنت کے کس دروازے سے میری امت کو داخل کیا جائے گا
01:04سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
01:07ارز کرتے ہیں کہ یا رسول اللہ
01:09میری خواہش یہ ہے کہ کاش میں اس وقت موجود ہوتا
01:13میں وہ دروازہ خود دیکھتا
01:15کہ جس سے آپ کی امت کو داخل کیا جائے گا
01:19آقا علیہ السلام نے فرمایا
01:21ابو بکر میری امت سے جو سب سے پہلے شخص
01:26جنت میں داخل کیا جائے گا
01:29وہ تم ہی ہو کے
01:30اور ایک جگہ فرمایا
01:32کہ سات دروازے جنت کے
01:35جن سے پکارا جائے گا
01:38میری امت کے ان نیک افراد کو
01:39ایمان والوں کو
01:40اور ہر دروازے سے
01:43ابو بکر کو پکارا جائے گا
01:45یہ شان ہے سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
01:50آج ہم خاص طور پر سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
01:55فضائل کا تذکرہ جو خاص طور پر احادیث مبارکہ میں آیا ہے
02:00آپ کا جذبہ عشق رسول
02:03جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
02:06خاص اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ میں
02:11اس جذبے کی جو سرشاری پائی جاتی ہے جو وارفتگی پائی جاتی ہے
02:16اس کا خاص طور پر تذکرہ کریں گے
02:19آپ کی سخاوت اور انفاق فی سبیل اللہ کا تذکرہ
02:23اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
02:26وصال کا تذکرہ انشاءاللہ کیا جائے گا
02:29ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
02:31ممتاز عالم دین
02:32ممتاز سکولر حضرت قبلہ
02:35علامہ مفتی محمد رمضان سیالوی صاحب
02:38اسلام علیکم بہت شکریہ آپ کی آمد کا آپ تشریف لائے
02:42ممتاز سکولر ہے مارے ساتھ
02:43ڈاکٹر عزر عباسی صاحب
02:45اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب آپ کا بھی بہت شکریہ
02:48ممتاز سناخان ممتاز سناغو
02:51اور اس شعبے میں بہت شان و شوقت سے
02:55جس سناخان کا اضافہ ہوا ہے
02:57حسنین مزری بہت ممتاز سناخان ہیں
03:00سناغو ہیں
03:01اسلام علیکم پوش آمدید آپ کو بھی
03:03آغاز ناتے رسالت محاب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
03:07آہ... آہ.... آہ.... آہ.... آہ......
03:23क्यों किसी और को जाने
03:35शनासा तेरा क्यों किसी यार को जानेगा
03:59शनासा तेरा लबे दर्या से पलट आएगा प्यासा तेरा लबे दर्या से
04:27पलट आएगा प्यासा तेरा उसके चेहरे की चमक देखनेवारी होगी
04:52उसके तेरे की चमक देखनेवारी होगी
05:10जिसको मिल जाएगा महशर में दिला सा तेरा
05:22जिसको मिल जाएगा महशर में दिला सा तेरा
05:36वही लहजा है वही सूरतो सीरत की फबन
05:54वही लहजा है वही सूरतो सीरत की फबन
06:14हूब हूब तेरे मुशाबे है नवासा तेरा
06:26हूब हूब तेरे मुशाबे है नवासा तेरा
06:40हक ने काफे को भी रखा नहीं
06:54महरूम सिलाहा
07:02हक ने काफे को भी रखा नहीं
07:10महरूम सिलाह जिसने मिलाद
07:19मनाया था जरा सा तेराह
07:28और गर्के है रती रहा है
07:42तलक वो इंसां गर्के है रती रहा है
07:56तलक वो इंसां मर्तबा जिसने भी एक बार तया सा तेरा
08:12करके वो तेरी
08:24करके वो तेरी बदामालियों से सर्फिनजर
08:38कर के वो तेरी बदामालियों से सर्फिनजर मजहरी भरते चले जाते हैं
09:02का सा तेरा लब दाया से पलट आएगा प्यासा तेरा
09:28माशालला सलामत रहिए बहुत खूब माशालला
09:32मुफ्ती साथ कि बलाब वो हस्ती के जिसके बेश्चुमार फजाईल हों
09:38बंदा गिन ही न पाहे बेश्चुमार अन गिनन उस हस्ती के लिए कुछ आदीस मुबारका से जो फजाईल
09:46अब जितने वक्त में इतने वक्त में जो बियान हो सके बिसमिल्ला
09:49जी बहुत शुक्रिया हमारी हम सब की खुश्बक्ती है कि हम आज उस हस्ती के जिकर पाक के लिए जमा हैं
09:59जिनका इन्तिखाब रब काईनात ने अपने महबूब काईनात की खुसूसी संकत के लिए किया है
10:07और ये संकत ऐसी के जिन्दगी के तमाम अदवार में एलान नबूवत से पहले भी एलान नबूवत के बाद भी
10:19حجرت سے پہلے بھی
10:21حجرت کے بعد بھی
10:22اور اگر میں یہ کہوں
10:24کہ وسالِ ظاہری سے پہلے بھی
10:27اور وسالِ ظاہری کے بعد بھی
10:29قیامت تک
10:30اور میرا تو یہ وجدان
10:32ایمانی یہ کہتا ہے کہ
10:34جس ربِ کائنات نے
10:36جنابِ صدی کے اکبر
10:38رضی اللہ عنہ کا انتخاب
10:40محبوبِ کائنات کی
10:42سنگت کے لیے دنیا کی
10:44اس زندگی کے ہر لمحے
10:47میں رکھا ہے
10:47تو یقیناً وہ سنگت اگر
10:51قبر میں بھی ہے
10:52تو پھر امت کو پتا ہونا چاہیے
10:54کہ جو قبرِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
10:57میں بھی ساتھ ہیں
10:58تو پھر میدانِ حشر کا تصور کر لیجئے
11:01اور تصور کر کے سمجھ لیجئے
11:05کہ یہ سنگت
11:07یہ صحبت یہ محبت
11:09یہ لطف یہ کرم
11:10یہ سعادت
11:11یہ ازلی عبدی ہے
11:14ہاں ازل سے تیشدہ ہے
11:16میں نے جو لفظ کا ازلی
11:19اور عبدی ہے
11:20بلکل
11:20کہ اس میں جدائی
11:22جب
11:24قبل از وفات نہیں ہے
11:27تو بہت از وفات بھی نہیں ہے
11:28بشہ
11:29تو پھر سمجھئے
11:30کہ وہ میدانِ محشر کا منظر نگاہوں میں لائیے
11:34آئے آئے آئے
11:35اسے اپنی چشمِ تصور سے دیکھنے کی کوشش کیجئے
11:39کہ صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ
11:43اگر زندگی میں پہلوِ مصطفیٰ میں ہیں
11:46اور قبرِ انور میں بھی پہلوِ مصطفیٰ میں ہیں
11:50تو پھر سمجھئے گا
11:52کہ اس حساب و کتاب کے وقت بھی
11:55حوزِ کاؤسر پر بھی
11:59حلت میں داخلے میں بھی
12:01حساب و کتاب کے وقت بھی
12:04اور شفاعتِ مصطفیٰ کے وقت بھی
12:06یہ سنگت و صحبت صدیقِ اکبر کی حضور کے ساتھ ہے
12:09بے شک
12:09اور مجھے کہنے دیجئے
12:12کہ
12:14اور محبت کی زبان میں ہی
12:17کہ ایمان کی تکمیل
12:19ایمان کی تکمیل
12:22جب تک مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:25اور آپ کی ذات سے نسبت رکھنے والی
12:29ہر چیز سے محبت نہ ہو
12:31اسلیم صاحب
12:35جس
12:35یعنی
12:36محبت تو نام ہی
12:38مصطفیٰ کریم علیہ السلام کی
12:40ہر نسبت کے احترام کا ہے
12:42بے شک
12:43تو جنہیں مصطفیٰ کریم نے
12:45اپنی سنگت و صحبت کے لیے
12:47دنیا آخرت میں چن لیا ہے
12:48میری آپ کی فلاہ بھی
12:51اسی تعلق میں ہے
12:52صحیح
12:53نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
12:56یہ تو ایک محبت کے انداز میں خراج
12:59حقیدت و محبت
13:00قرآنی آیات
13:02مابوب کائنات کی حدیث کا تسلسل
13:05تمام صحابہ کرام کا اجماع
13:08اور
13:10حضور صلی اللہ علیہ وسلم
13:11کے ہر صحابی کی نگاہ
13:13اس بات کی گواہ ہے
13:16کہ امت میں
13:18بعد الانبیاء
13:21امت میں جو فضیلت
13:22جو شرف
13:23جو عزت
13:24جو کرامت
13:25جو صدی کے اکبر کے حصے میں آئی ہے
13:28آئے آئے آئے آئے
13:29اسی کی حصے میں نہیں آسکتا
13:30کیا بات
13:30کیا بات
13:31اس میں گلدستہ آیات ہو
13:33حضور علیہ السلام فرماتے ہیں
13:35کہ
13:35میں نے اگر کسی کو خلیل بنانا ہوتا
13:38تو میں
13:38ابو بکر کو
13:39ابو بکر کو خلیل بنانا
13:40کیا بات
13:41سبحان اللہ
13:42اور
13:43نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
13:45کے ساتھ
13:47صحابہ اکرام فرماتے ہیں
13:48کہ جب ہم
13:49حضور علیہ السلام کے صحابہ میں
13:51کوئی ترتیب ترجیح ہی
13:52اگر ہم
13:53کیٹیگرائیزیشن کی طرف جاتے
13:55تو ہم شروعی صدی کے اکبر سے کرتے ہیں
13:57کیا بات
13:58سبحان اللہ
13:59پہلا نام صدی کے اکبر کا
14:00اور دوسرا حضرت عمرہ فارغ
14:02کیا بات
14:02ناظرین اکرام
14:03ایک مختصر سا وقفہ لیں گے
14:05وقفے کے بعد
14:06لوٹتے ہیں
14:06اس یقین کے ساتھ
14:08آپ کہیں نہیں جائیں گے
14:09ناظرین اکرام
14:09خوش آمدید
14:10آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
14:12خلیفہ اول
14:13حضرت ابو بکر صدیق
14:15رضی اللہ تعالی عنہ
14:16لوگ سب
14:17جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:19پردہ فرماتے ہیں
14:20تو یہ وہ
14:21گھڑی ہے
14:22کہ جو بہت آزمائش کی ہے
14:24وہ
14:25جماعت صحابہ
14:27جو حضور نبی کریم
14:28صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:30کو دیکھ دیکھ کر
14:32اپنی صبح کرتے
14:33شام کرتے
14:34اب وہ جب پردہ فرما گئے ہیں
14:36تو یہ لمحہ
14:37بہت کٹھن اور دشوار تھا
14:39وہاں
14:40حضرت ابو بکر صدیق
14:41رضی اللہ تعالی عنہ
14:42کا جو کردار ہے
14:43جو آپ کی استقامت ہے
14:45آپ کا جو خطبہ ہے
14:46وہ ایک مرہم
14:48کی حیثیت رکھتا ہے
14:49کیا کہتے ہیں
14:50بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:52اللہ وآلہ وسلم
14:53سیدنا و مولانا
14:54محمد وآلہ
14:55وصحبہ
14:56و بارک وسلم
14:57سبزادہ صاحب
14:59سب سے پہلے
15:00تو آپ کا بہت بہت شکریہ
15:01اس خوبصورت
15:03محفل میں
15:04آپ نے موقع دیا
15:05اس میں کوئی شک نہیں ہے
15:07کہ
15:07سیدی حضرت ابو بکر صدیق
15:09رضی اللہ تعالی عنہ
15:10وہ آپ کی
15:11جو ذات ہے
15:12عشق رسول
15:14صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:16کی
15:17اگر کتاب
15:18لکھی جائے
15:18تو اس کا جو پہلا باب ہے
15:20وہ سیدی حضرت
15:21ابو بکر صدیق
15:22رضی اللہ تعالی عنہ
15:23اللہ
15:24اللہ
15:24آپ نے چونکہ
15:26آقا کریم علیہ السلام کی
15:27وسال کی بات کی
15:29تو ہمیں یہ
15:31تھوڑا سا سمجھنا چاہیے
15:32کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:35کی ذاتِ گرامی
15:36وجہِ تخلیقِ کائنات ہیں
15:38بشری لبادے میں آئے
15:40اور جب اس بشری لبادے میں
15:43آپ نے
15:44ترین ساٹھ برس
15:45اس معاشرے کے اندر گزارے
15:47اور پھر ظاہری وسال کا وقت آیا
15:50تو لا محالہ جو لوگوں کے جذبات تھے
15:53اس کو اگر ہم سمجھنا چاہیں
15:55تو وہ ایسے سمجھ سکتے ہیں
15:56کہ سیدی عمر فروق
15:57رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
15:59کہ جب وصال ہو گیا
16:01تو فرمایا کہ
16:02جو شخص یہ کہے
16:03کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:06وصال فرما گئے میں
16:07اس کا سر کلم کر دوں گا
16:08یہاں پر
16:10ایموشنل انٹیلیجنس ان لیڈرشپ
16:13اس کی مثال
16:14وہ سیدی ابو بکر صدیق
16:15رضی اللہ عنہ
16:16آپ کی ذاتِ گرامی میں نظر آتی ہے
16:19آپ
16:20حجرِ مصطفیٰ میں داخل ہوتے ہیں
16:23تو آپ
16:24بغیر
16:24کسی اور
16:26کام کے
16:26سب سے پہلے
16:27آپ یہ ارز کرتے ہیں
16:28کہ
16:29تب تحیین ومیتن
16:31یا رسول اللہ
16:32آپ کی
16:33زندگی بھی خوبصورت تھی
16:35اور آپ کی وفات بھی حسین ہے
16:37اللہ
16:37یہ ایموشنل انٹیلیجنس تھی
16:40کہ جو گویا
16:41آپ نے
16:41اس وقت
16:42جو لوگوں کے دلوں پہ
16:43جو گزر رہا تھا
16:44جو گرب
16:45جو تکلیف
16:46جس سے وہ گزر رہے تھے
16:47پھر ہم دیکھتے ہیں
16:49کہ اسی وقت
16:50اور اسی زمانے میں
16:51جو
16:51کرائسز
16:52منجمنٹ کے
16:53اصول کو
16:53ہم دیکھتے ہیں
16:54تو وہ بھی
16:55ہمیں سیدی صدیق اکبر
16:56رضی اللہ
16:57تعالیٰ عنہ
16:57آپ
16:58وہاں پر
16:59کوئی بھی
17:00جذباتی بات
17:01نہیں کرتے
17:01لوگوں سے
17:02کوئی اپیل
17:03نہیں کرتے
17:03کہ آپ
17:04اس طرح کے
17:04محول میں
17:05یہ ایک ایسا
17:06وقت ہے
17:07کہ
17:08جہاں
17:08کسی بھی
17:09نظام کو
17:10جب ہم دیکھتے ہیں
17:11اس نظام
17:12کا ایک
17:12مرکزی ستون
17:13ہوتا ہے
17:13اگر وہ
17:15مرکزی ستون
17:15گر جائے
17:16تو سبزادہ
17:17صاحب وہ
17:17نظام
17:18کبھی بھی
17:18برقرار
17:19نہیں رہتا
17:19ہم دنیا میں
17:20کیپٹالزم
17:21کو لے لیں
17:22تو بینکنگ
17:23اس کا ایک
17:24بیسک
17:25پلر ہے
17:25یہ گر جائے
17:27تو یہ نظام
17:27دو دن بھی
17:28نہیں چل سکتا
17:29سوشلزم
17:30کو اگر
17:31ہم لے لیتے ہیں
17:31تو ایک ویلٹی
17:32اس کا پلر ہے
17:33اور یہ جب گر
17:41ریاست مدینہ
17:42کا جو
17:43مرکز اور
17:43مہور ہے
17:44وہ ذات مصطفیٰ
17:45صلی اللہ علیہ وسلم
17:46بے شکل
17:47سو جب آپ کا
17:48وصال ہوتا ہے
17:49تو سیدی صدیق اکبر
17:50رضی اللہ تعالی عنہ
17:51آپ وہیں پر
17:52کھڑے ہوتے ہیں
17:53اور آپ
17:54لوکوں کے سامنے
17:56کھڑے ہو کر
17:56کہتے ہیں
17:57کہتے ہیں کہ
17:57الا من کان
17:59یعبدو محمد
18:00فإنہو قد ماتا
18:02ومن کان
18:03یعبدو اللہ
18:04فإنہو حی
18:05ولا يموت
18:06تو میں سے جو شخص
18:08محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:10ان کے عبادت کرتا تھا
18:12ان کا وصال ہو گیا
18:13اور جو
18:14اللہ کی عبادت کرتا ہے
18:15تو بے شک
18:16اللہ زندہ ہے
18:17یہ گویا
18:18آپ کی جو
18:19لیڈرشپ ہے
18:20اس کے اندر
18:21کرائسز
18:22منیجمنٹ کی
18:22وہ خصوصیات تھی
18:23جس سے ہم
18:25آج کے زمانے میں
18:26جو ہماری لیڈرشپ ہے
18:27وہ اپنے لیے
18:28ایک روڈ مادل کے طور پر
18:29اس کو
18:29اڈاپٹ کر سکتی ہے
18:30اخذ کر سکتی ہے
18:31پھر اسی طریقے سے
18:33ہمیں جب آپ کی نظر آتی ہے
18:34آپ کی آدات ہیں
18:36اتوار ہیں
18:36تو سیدنا سلمان بن یسار
18:39رضی اللہ تعالیٰ عنہ
18:40وہ راوی ہیں
18:41رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:43نے فرمایا
18:44کہ تین سو ساٹھ خسلتیں ہیں
18:47ان تین سو ساٹھ خسلتوں میں سے
18:50اگر ایک خسلت
18:51اللہ سبحانہ وآلہ کو
18:53کسی شخص کی پسند آ جاتی ہے
18:55تو اس ایک خسلت کی بنیاد پر
18:58اللہ تبارک وآلہ
18:59اس شخص کی بخشش اور مغفرت فرما دیتا ہے
19:01سید ابو بکر صدیق
19:04رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کی
19:05یا رسول اللہ
19:06کیا ان تین سو ساٹھ خسلتوں میں
19:08مجھ میں کوئی خسلت ہے
19:10سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:13نے فرمایا
19:14ابو بکر تم میں یہ تین سو ساٹھ
19:16کی تین سو ساٹھ خسلتیں موجود ہیں
19:18با با با با
19:20یہ بنیاد پیور یہ رسول اللہ کی گواہی ہے
19:22یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ
19:25کیا بات سبحان اللہ
19:26اسی میں سے ایک جو سخاوت ہے
19:29آپ کی انفاق
19:31فی سبیل اللہ
19:32یہ جو جذبہ ہے سید ابو بکر صدیق
19:35رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا
19:36کیا فرماتے ہیں اس حالے سے خاص
19:38جی جی حضرت صدیق اکبر
19:40رضی اللہ تعالیٰ عنہ
19:41اپنی شان صداقت کے ساتھ ساتھ
19:44آپ کے خصوصی امتعازات میں سے
19:47شان سخاوت ہے
19:49اچھا ایک چیز
19:50یاد رہے کہ
19:52نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے جب غزوہ
19:54تبوک کے موقع پر
19:56تحریص فرمائی صحابہ کو
19:58کہ مال خرج کیجئے
20:00ظاہر ہے اس وقت کی
20:02سوپر پاور
20:04روم کے ساتھ وہ لڑائی تھی
20:06ظاہر ہے
20:08اور اوپر سے پھر گرمیوں کا موسم
20:10اور شدت سفر بھی
20:12اور قلت اسباب بھی تھی
20:14منافقین کا امتعان بھی ہوا
20:17لیکن اس موقع پر
20:18حضرت صدیق کے اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
20:21کو اپنا پورا مال
20:23حضور علیہ السلام کی خدمت میں لے آتے ہیں
20:26حضرت صدیق اکبر
20:27اپنا پورا مال لاتے ہیں
20:29جناب عمر فاروق آدھا مال لے کر آتے ہیں
20:31تفصیلات سے آگے گزرتے ہوئے
20:34اگر ہم
20:35جو سامان
20:37حضرت صدیق اکبر لے کر آئے
20:39اگر ہم اس کی ویلیویشن کریں
20:42کہ اس کی ویلیو کتنی تھی
20:43مادی
20:44تو وہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے آدھے مال سے بھی کم تھی
20:51اللہ اللہ اللہ
20:53یعنی کل مال کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ مال اتنا کثیر تھا
20:57یعنی
21:00اگر اس کی ویلیو لیتے
21:02اس زمانے کے اعتبار سے
21:04تو وہ حضرت عمر فاروق کے مال سے کم تھی
21:06لیکن
21:08جب عجر کی بات آئی
21:10جب سواب کی بات آئی
21:12جب فضیلت کی بات آئی
21:14تو وہ
21:15جذبہ سخاوت
21:17جس لیول پہ حضرت صدیق
21:20اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا
21:22پہنچا ہوا تھا
21:23اس لیول تک کوئی نہیں پہنچ سکا
21:25اور اسی کو اپلائی کر لیجی ہے
21:30جذبہ محبت میں
21:31جذبہ عشق میں
21:33جذبہ خدمت میں
21:34جذبہ وفا میں
21:35جذبہ جانساری میں
21:37کہ وہ اپنی کمیت اور ویلیو میں کم ہوگا
21:41بظاہر دوسروں سے
21:42لیکن ان کی اپنی ذات میں
21:44اس سے اگلا لیول ہی کوئی نہیں ہے
21:47سب کچھ ہی دے دیا
21:49سب کچھ ہی دے دیا
21:50یہاں پہ جو وزن ہوا ہے
21:53بہت اچھا نکتہ
21:54کہ وہاں پہ جو ویلیو پڑی ہے نا
21:56وہ یہ نہیں
21:57کہ یہ درہم کتنے ہیں
21:59یہ دینار کتنے ہیں
22:00یہ کتنا والا تو رہ جاتا ہے
22:01یہ رہ جاتا ہے پیچھے
22:02پیچھے رہ جاتا ہے
22:03وہاں یہ جو تھا پیش کر دیا
22:04اور اس کا کمال یہ ہے
22:06کہ کرتے مبارک پہ لگے ہوئے
22:08بٹن بھی جو اتار کے دے دیئے
22:10اور کیفیت کیا ہے
22:12حضور علیہ السلام نے پوچھا
22:13کہ صدیق
22:14گھر والوں کے لیے بھی کچھ چھوڑا ہے یا نہیں چھوڑا
22:24تو مہرے تصدیق ثبت کرنے کے لیے
22:28امت کو بتانے کے لیے
22:30کہ دیکھو
22:31صدیق کا جذبہ سخاوت و ایمان کیا ہے
22:34وہاں
22:35میں کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
22:37اب قیت اللہ و رسول اللہ
22:38گھر میں اللہ اور اس کا رسول
22:40کیا مطلب
22:41گھر میں اللہ اور اس کے رسول کا فضل
22:43اس کی رحمت اس کی توجہ
22:45اس کا کرم چھوڑ کر آیا ہوں
22:46وہاں وہاں
22:47ان کی رضا چھوڑ کر آیا ہوں
22:48وہاں
22:49ہے اللہ کے رسول جب آپ راضی ہیں
22:51تو گھر میں بھی کسی چیز کی کمی نہیں ہے
22:53آپ ہی آپ ہیں
22:54آپ ہی آپ ہیں
22:55کیا بات
22:55کمی بہت
22:56بہت
22:56بہت خوب
22:58صداقت وہ
22:59حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کی
23:01سخاوت کا
23:02بہت شاندار نقطہ
23:04بہت شاندار
23:04جس تک کوئی دوسرا
23:05دوسرے کا کیا مطلب
23:07حضرت عمر نہیں پہنچ سکے
23:08کیا
23:09پس ختم ہوگی بات نہیں
23:10باوجود خواہش کے نہیں پہنچ سکے
23:12کیوں
23:13اس لیے کہ
23:15وہاں پہ
23:16جس بارگاہ میں
23:18نظرانِ محبت پیش کیا جا رہا ہے
23:21وہاں کمیت کو نہیں
23:22quantity کو نہیں
23:24quality کو
23:25وہاں quality کو دیکھا جاتا ہے
23:27جذبے کو دیکھا جاتا ہے
23:28جو کہہ دے کہ
23:29جی میں نے سب کچھ ہی دے دیا
23:30وہ سب کچھ دے دیا
23:31میرا کچھ ہے ہی نہیں
23:32یہ ہے جذبہ صدیق کیا
23:34کیا بات
23:34سبحان اللہ
23:35ویسے تو
23:36ڈاکس اپ جس طرح ذکر ہو رہا ہے
23:37کہ
23:38خلافتِ راشدہ
23:39ہر خلیفہِ راشد کا دور
23:41اپنی اپنی جگہ پر
23:43challenging اور
23:43اس کا contribution جو رہا
23:45اس
23:45build up میں جو
23:48وہ بہت important تھا
23:49لیکن جو حضرت ابو بکر صدیق
23:51رضی اللہ عنہ عنہ کے
23:52خلافت کے یہ دو سال ہیں
23:54یہ اس اعتبار سے بہت
23:56بہت important سے
23:59اختیار کر جاتے ہیں
24:00کہ یہ bridge بن رہا ہے
24:01اب
24:02اس حوالے سے
24:03کیا کہتے ہیں
24:04سبحاندہ صاحب یہ بھی
24:06بڑی خوبصورت بات
24:07آپ نے کہی ہے
24:08اس میں کوئی شک نہیں ہے
24:09کہ جب
24:11یہ لمحہ ہم دیکھتے ہیں
24:12تو در حقیقت
24:13امتِ مسلمہ
24:15بلکہ ہم اس سے
24:16تھوڑا ایک سٹیپ
24:16اور آگے چلتے ہیں
24:17انسانی تاریخ کا
24:19سب سے نازک ترین
24:21یہ جو لمحہ تھا
24:22وہ یہ تھا
24:23عاقل صلی اللہ علیہ وسلم
24:24آپ کا ظاہری
24:25وسال ہو جاتا ہے
24:27اور اب
24:28قیادت شفٹ ہوتی ہے
24:29یا اس کی
24:30transition ہوتی ہے
24:31اور
24:33صحابہ اکرام نے ہی
24:35وہ اپنے میں سے
24:36ایک فرد
24:38اور ایک شخص کو
24:39قیادت دینی ہے
24:40اور اس پر
24:41اتفاق کرنا ہے
24:43اور وہ
24:44ثقیفہ بنی سادہ کی
24:45اگر آپ وہ
24:46پورا بیک گراؤنڈ دیکھیں
24:47اس
24:47محول کے اندر
24:49تو گویا
24:50امتِ مسلمہ کا
24:51جو مستقبل ہے
24:52اس کا فیصلہ ہونے والا ہے
24:54اسی طریقے سے
24:56جو
24:57امتِ مسلمہ کا
24:58اجتماعی استحکام ہے
25:00اس کا نظم ہے
25:01اور انتظام ہے
25:02اس کا فیصلہ ہونے والا ہے
25:04اور وہ فیصلہ
25:06ہمیں نظر آتا ہے
25:07سیدی صدیق اکبر
25:09رضی اللہ تعالیٰ عنہ
25:10آپ کی سیرتِ طیبہ
25:12اور آپ کی حیاتِ پاک میں
25:13ہمیں جو آپ کے
25:15دو سال ملتے ہیں
25:16ان دو سالوں میں
25:18سب سے پہلے بھی
25:19اگر ہم
25:19ایک چیز کو بھی لے لیں
25:21تو وہ
25:22آپ کی ذات ہے
25:23کہ جہاں
25:25جو قیادت ہے
25:26وہ
25:26کرزما کے اوپر نہیں ہے
25:28کریڈیبلیٹی کے اوپر ہے
25:29واہ واہ واہ
25:30واہ واہ
25:31جہاں
25:31واہ واہ
25:32کیا آبار
25:32بہت شکریہ
25:34تو سب سے پہلی چیز
25:35جو ہمیں نظر آتی ہے
25:36گویا وہ
25:37کریڈیبلیٹی ہے
25:37پھر اس کے بعد
25:39ہمیں آپ کے
25:40اسی دوران
25:41ڈیسیئن نظر آتے ہیں
25:42ایک لیڈر
25:44آج کے زمانے میں
25:45ہم دیکھتے ہیں
25:46تو لیڈرشپ کی
25:46کوالٹی میں
25:47ہمیں کیا چیز
25:48نظر آتی ہے
25:48کلیرٹی آف ویژن
25:50ہمارے ہاں
25:52تو تصور ہی
25:52اس کا نہیں پایا جاتا
25:53لشکرِ اسامہ
25:55کی ایک مثال لے لیں
25:56کہ امت مسلمہ
25:58اس نازک دور میں
25:59کھڑی ہے
26:00صحابہ اکرام بھی
26:01مشورہ دیتے ہیں
26:02کہ اس کو کچھ
26:03عرصہ ڈیلے کر دیں
26:04مگر آپ
26:06اس کو ڈیلے نہیں کرتے
26:07بلکہ آپ
26:08یہ فرماتے ہیں
26:09کہتے ہیں
26:09کہ اگر مدینہ کے
26:11کتے
26:11وہ مجھے گسیٹیں
26:13تو تب بھی
26:13میں اس لشکر کو
26:15نہیں روکوں گا
26:16جس کی روانگی کا حکم
26:17سرکارِ دعالم
26:18صلی اللہ علیہ وسلم
26:20نے دیا
26:20اور پھر آپ نے
26:22حضرت اسامہ بن زید
26:24انہی کی قیادت میں
26:25اس لشکر کو
26:26روانہ کیا
26:26تو گویا
26:28مینجمنٹ سائنسز میں
26:29ایک اصول ہے
26:30سبزادہ صاحب
26:31وہ کہتے ہیں
26:31ان ڈیسیئن
26:33اس ڈیسیئن
26:34وقت پر کیا گیا
26:36فیصلہ ہی
26:37سب سے بڑا فیصلہ
26:38اور یہ گویا
26:40آپ نے
26:40دو سالوں میں
26:41ہمیں نظر آتا ہے
26:42کہ جو آپ کی قیادت
26:43ہی
26:44اس کے کتنا ضروری تھا
26:45کتنا ضروری تھا
26:46کہ وہ لشکر جاتا ہے
26:48اور فتحیاب ہو کر
26:49پھر وہ آتا ہے
26:49اسی طریقے سے
26:51ظاہر ہے
26:51اس وقت ہم دیکھتے ہیں
26:53کہ قبیل مرتد ہو رہے ہیں
26:54دشمن وہ
26:55تاک میں بیٹھا ہوا ہے
26:57کہ اس کو
26:57موقع ملے
26:58اور وہ
26:59اسلام کو
26:59ختم کر دے
27:00اور اس موقع پر بھی
27:02آپ نے
27:03سٹیٹ کو
27:03ریاست کو
27:04ڈیفنسیو موڈ میں
27:05آپ لے کر نہیں گئے
27:07بلکہ
27:08پرویکٹیو موڈ میں
27:09لے کر گئے
27:09تاکہ ان کے
27:10ذینوں میں پیدا ہونے والا
27:12ہر طرح کا خیال
27:13وہ ہمیشہ کے لیے
27:14مٹ جائے
27:15بہت اچھی بات
27:16بہت خوب
27:17ناظرین کران
27:18ایک مختصر سے
27:19یہاں وقفہ لیں گے
27:20وقفے کے بعد
27:20لوٹتے ہیں
27:21اس یقین کے ساتھ
27:22آپ کہیں نہیں جائے
27:23ناظرین کران
27:24خوش آمدید
27:25آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
27:26خلیفہ اول
27:27حضرت ابو بکر صدیق
27:29رضی اللہ تعالیٰ عنہ
27:30ہم اس جذبے کی بات کر رہے ہیں
27:32جو
27:33سیدنا ابو بکر صدیق
27:34رضی اللہ تعالیٰ عنہ
27:35کی یہاں
27:36سرشاری کے ساتھ
27:38وارفتگی کے ساتھ
27:39والہانہ پن کے ساتھ
27:41ملتا ہے
27:41بلکہ
27:42عشق ابو بکر
27:43حضور نبی کریم
27:45صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27:47سے عشق کا جذبہ
27:49سیدنا ابو بکر صدیق
27:51رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
27:52حیات مبارکہ کی
27:53علامت بن جاتا ہے
27:55اس حوالے سے چند کلمات
27:57آخیر میں قبلہ
27:58سرشاری
27:59دیکھیں
28:00جناب صدیق اکبر
28:02رضی اللہ تعالیٰ عنہ
28:03کی زندگی کی
28:05ہر مومنٹ
28:06ان کی زندگی
28:08کا ہر فیصلہ
28:09ان کی زندگی میں
28:11اٹھنے والا
28:12ہر قدم
28:12اس کی بنیاد
28:14عشق مصطفیٰ کریم
28:15صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:15درکٹر صاحب نے
28:17جن احوال کا ذکر کیا
28:18جن چیزوں کی طرف
28:20میں نے اشارہ کیا
28:21حضرت صدیق اکبر
28:23رضی اللہ تعالیٰ عنہ
28:24اگر یہ کہا جائے
28:26کہ مزاج
28:27شناس رسول
28:28رضی کا نام
28:30شدیق اکبر ہے
28:32کہ جو
28:33فنافر رسول
28:35ہونے کے
28:36اس درجے پر ہیں
28:36کہ جو
28:38چہرہ مصطفیٰ کریم
28:39علیہ السلام
28:40کو دیکھ کر
28:41مزاج رسول
28:43کو سمجھ جاتے ہیں
28:44جو کلام
28:45مصطفیٰ
28:46صلی اللہ علیہ وسلم
28:47کو سن کر
28:48اس کی مراد
28:49کو پا لیتے ہیں
28:50نبی پاک
28:52صلی اللہ علیہ وسلم
28:52سورہ فتح
28:54پڑھ کے سناتے ہیں
28:55سورة النصر
28:56یہ بشارت
29:08والی سورت
29:09سن کر
29:10سب مسکراتے ہیں
29:11مزاج
29:13شناس رسول
29:14صدی کے اکبر کی آنکھوں سے آنسو آتے ہیں
29:16اللہ
29:17پوچھنے پر پتا چلا
29:19تم سمجھے ہی نہیں
29:20مشنِ مصطفیٰ
29:22پیغامِ نبوتِ مصطفیٰ
29:25مکمل ہوا
29:26حضور علیہ السلام
29:27فتح کی بشارت دیکھ کر
29:28دنیا سے جانے کی خبر چولا رہا ہے
29:30اللہ
29:31اللہ
29:32اللہ
29:32اللہ
29:33اور پھر
29:33صحابہ اکرام فرماتے ہیں
29:36یہ تو حیات کی تو خیر
29:37کیا بات ہے
29:38کہ جس
29:39اگر میں یہ کہوں
29:40کہ جس نے اپنی زندگی کا ایک سانس بھی
29:42اپنی زندگی کا کوئی کام بھی
29:45رضاِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
29:47اور
29:48اس چہرہِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی
29:51غیر نہیں کیا ہوا ہے
29:54جدائی ہو جاتی ہے
29:56تو صحابہ اکرام دیکھتے ہیں
29:57کہ صدی کے اکبر کا جو جسم ہے
29:59وہ شرنگ ہو رہا ہے
30:01اللہ
30:01کی جو شخصی آوال ملتے ہیں
30:04ان میں ملتا ہے
30:05اور
30:07صحابہ اکرام
30:08پوچھتے ہیں
30:10حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
30:12آپ فرماتے ہیں
30:13کہ تم نے تو
30:14مصطفیٰ کے جانے پر
30:16رو کے غم حلقہ کر لیا
30:18اللہ
30:19میں تو رو بھی نہ سکا
30:21اللہ
30:21اور اس کیفیت میں
30:23آپ نے وہ باقی زندگی کے دو سال
30:26سات ماہ جس کیفیت میں گزارے ہیں
30:28صحابہ اکرام فرماتے ہیں
30:30کسی نے
30:30بقیہ زندگی میں صدیق کو ہنستے ہوئے نہیں دیکھا
30:34مسکراتے ہوئے نہیں دیکھا
30:36وہ ہے
30:38حضور علیہ السلام سے
30:39محبت اور جدائی
30:40اور نبی پاک علیہ السلام کا
30:42عشق اور عشق کا
30:43کمال کیا ہے
30:44کہ محبوب
30:46کی ہر عدا میں فنا ہو جانا
30:48محبوب کی عداوں میں فنایت کا نام
30:51صدیق اکبر ہے
30:53اور کائنات میں جب بھی
30:55عشق مصطفیٰ کا باب لکھا جائے گا
30:58اس کا سرنامہ صدیق اکبر سے شروع ہے
31:00روشن ترین باب ہے
31:02قبلہ کیا کہتا ہے
31:04جی سبزادہ صاحب میں دو چیزیں
31:06ضرور کرنا چاہوں گا
31:08عموماً جب ہم اسلامی تاریخ کا
31:10مطالعہ کرتے ہیں تو
31:12سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وسلم
31:14آپ کا سفر شام
31:16اس میں ہم بہیرہ راہب کا
31:18واقعہ ہمیشہ ہم کوٹ کرتے ہیں
31:20کہ کس طرح سے ایک پادری نے
31:23سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وسلم
31:26آپ کی جو نبوت کے اعلان سے قبل
31:29اس نے آپ سے شیئر کی تھی
31:31اس سفر میں
31:33روایات میں آتا ہے
31:35کہ آپ کے ساتھ
31:36وہ حضرت ابو بکر صدیق
31:37رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی موجود تھے
31:39اور آپ کی عمر
31:41اس وقت
31:41اٹھارہ سے بیس سال کے درمیان تھی
31:44اور وہی بہیرہ راہب
31:47کہتے ہیں کہ
31:49جب سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وسلم
31:52اس درخت کے نیچے
31:53آپ آرام فرما رہے تھے
31:55تو اس پادری نے آپ کو بلایا
31:57اور آپ سے آ کر یہ کہا
31:59کہ اس طریقے سے
32:01کہاں سے آئے ہو
32:02ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نے فرمایا
32:05کہ مکہ سے
32:06تو کہا کہ ان قریب وہاں پر
32:08ایک نبی آئیں گے
32:09اور آپ ان نبی کے
32:12وہ آپ جو صحابہ ہیں
32:14ان میں سب سے پہلے خلیفہ آپ ہوں گے
32:17چنانچہ ہم دیکھتے ہیں
32:18سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وسلم
32:21آپ نے بیست کا اعلان کیا
32:23کفار اور مشرقین مکہ نے
32:25ظلم و ستم کی حد کر دی
32:27اور جب آپ تشریف لاتے ہیں
32:29تو سیدہ ختیجہ تلکبرہ رضی اللہ تعالیٰ
32:31انہا آپ سے آ کر
32:33اس وحی کے بارے میں
32:35آپ اظہار کرتے ہیں
32:36تو وہ آپ کو تسلیت دیتی ہیں
32:39اور جو صفات آپ نے بیان کی ہیں
32:41تاریخ میں آتا ہے
32:43کہ ابن دغنہ
32:45یہ قارہ قبیلے کا سردار تھا
32:47اور کفار اور مشرقین مکہ کے ظلم و ستم سے
32:50جب ایک مرتبہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نے سوچا
32:54کہ وہ حبشہ کی طرف ہجرت کر جائیں
32:56تو آپ گھر سے روانہ ہوئے
32:58راستے میں ابن دغنہ ان کو ملا
33:00اور پوچھا کہ کہاں جا رہے ہیں
33:02تو کہا کہ اس طرح حبشہ جا رہوں
33:04ان ظلم اور ستم کی وجہ سے
33:06تو وہ واپس لے کے آیا
33:08اور کعبہ کے پاس کھڑا ہو کے
33:10اس نے کہا کہ میں ان کو اپنی امان میں لیتا ہوں
33:13اور جو صفات ابن دغنہ نے
33:15حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نے کی بیان کی ہیں
33:18وہ وہی صفات ہیں جو سیدہ خدیجہ
33:21تلکبرہ رضی اللہ تعالیٰ نے
33:23آپ نے سرکار دوالم صلی اللہ تعالیٰ
33:25وسلم ان کی بیان فرمائی ہے
33:28تو حقیقت یہ ہے کہ آپ
33:30صاحب مصطفیٰ ہیں
33:31بے شک
33:32آپ رفیق مصطفیٰ ہیں
33:34آپ وزیر مصطفیٰ ہیں
33:36آپ شناسہ مزاج مصطفیٰ ہیں
33:38اور آپ فنائے عدب مصطفیٰ ہیں
33:40ہم رازِ مصطفیٰ ہیں
33:42ہم رازِ مصطفیٰ ہیں
33:43بہت شکریہ
33:44مفتی صاحب قبلہ
33:45لوگ صاحب آپ کا بہت شکریہ
33:47حسنہ ان مزری صاحب آپ کا بہت شکریہ
33:49آخر میں من قبط ہے
33:51سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
33:52آپ سے سنیں گے انشاءاللہ
33:54ناظرین کرام یہ جو خاص پروگرامز
33:57ہم نے پیش کی ہے
33:58سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
34:01کی حوالے سے
34:01اور ان کی بارگاہ ہمیں
34:03اپنے حروفِ سپاس
34:05ان سات آٹھ پروگرامز میں
34:08آپ کے لئے پیش کیے ہیں
34:09یہ حروفِ سپاس ہی ہیں
34:13آپ کی بارگاہ میں
34:14ورنہ ہم ان کا ذکر کیا کر سکتے ہیں
34:16اور جس طرح ذکر ہوا آج بھی
34:19سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
34:21حضور کے بے سال کے بعد
34:23دو سال
34:24جس طرح آپ نے گزارے ہیں
34:26اور بہت نحیف و نظار ہو جاتے ہیں
34:29اور
34:30آپ فرمایا کرتے تھے
34:32کہ سب لوگ نے انتے آنسو بہا کر
34:35اپنا غم غلط کر لیا
34:38اپنا غم کم کر لیا
34:40ہلکہ کر لیا
34:41لیکن ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
34:44کے کاندوں پر
34:45جو ذمہ داری تھی
34:46پوچھا گیا
34:47کہ آپ جب گفتگو کرتے ہیں
34:49تو آپ کے لہجے سے ایسے
34:52ایک عجیب سی خوشبو آتی ہے
34:54تو آپ فرمایا کرتے تھے
34:55کہ وہ خوشبو وہ ہے
34:57کہ جو میں نے غم پی لیا ہے
35:00اکا علیہ السلام کی جدائی کا
35:02حضور کے وسال کا جو
35:04غم میں نے پی لیا ہے
35:06میرے لہجے میں
35:07میری گفتگو میں
35:08وہ خوشبو آتی ہے
35:10اور آخری وقت تک
35:12وہ سرشاری رہی
35:13وہ بارفتگی ہی رہی
35:15سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شخصیت میں
35:18آج آخری پروگرام ہے
35:20اس سلسلے کا اور
35:22ہم اس پروگرام کا اختتام
35:25ہر پروگرام میں
35:26ایک قولِ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کیا کرتے
35:31یہ ایک سلسلہ ہم نے
35:32بل احتمام جاری رکھا
35:35آج کے لیے جو
35:36قولِ سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا
35:40میں نے انتخاب کیا
35:42کیا حکمت برا فرمان ہے
35:44حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
35:48کہ پاک ہے وہ ذات
35:49جس نے اپنے بندوں کے لیے
35:52اپنی معرفت کی طرف
35:55سوائے اجز کے
35:57اور کوئی راستہ نہیں رکھا ہے
35:59کیا حکمت برا فرمان ہے
36:02کچھ بھی کر لو
36:04کسی بھی راستے سے جاؤ
36:07رب کی معرفت پانے کے لیے
36:09بغیر اجز کے
36:11بغیر اعترافِ اجز کے
36:13ممکن ہی نہیں ہے
36:15کہ وہ معرفتِ الہی کو پاسکے
36:18سب سے پہلے
36:19اپنی ذات کو ختم کرنا
36:22رب کی بارگاہ میں
36:23پیش ہو جانا
36:25اجز و انکساری کے ساتھ
36:27یہ وہ واحد راستہ ہے
36:30جو معرفتِ الہی کی طرف لے کر جاتا ہے
36:32تسلیم احمد صابری کو اجازت دیجئے
36:35السلام علیکم
36:36تسلیمہ
36:37ہر فرازِ صدق کا ہے
36:48استعارہ حضرتِ سیدیم
36:55فرازِ صدق کا ہے
37:02استعارہ حضرتِ سیدیم
37:11وفا کی تخت پر
37:18حیمس ندارہ حضرتِ سیدیم
37:26مجسم کر کے
37:30خلعہ کے
37:33دو عالم نے
37:36صدا کر دیجئے
37:39مجسم کر کے
37:44خلعہ کے
37:46دو عالم نے
37:50صدا کر دیجئے
37:54زمین پر
37:56آپ کی
37:58صورت
38:00اتارہ
38:02حضرتِ سیدیم
38:06ضرورت
38:09جب
38:11پڑے
38:12دینِ
38:14نبی
38:15کو
38:16استعارہ
38:17کی
38:19ضرورت
38:21جب
38:23پڑے
38:24دینِ
38:25نبی
38:27کو
38:28استعارہ
38:29کی
38:31لٹا دیتے ہیں
38:36گھر
38:37سارے
38:39کا
38:40سارا
38:42حضرتِ سیدیم
38:46نظر آنے
38:49لگے
38:52چاروں
38:54طرف آسار
38:57جلوت کے
38:59نظر آنے
39:03لگے
39:04چاروں
39:05طرف آسار
39:09جلوت کے
39:11کبھی جو
39:13میں نے
39:15خلوت میں
39:17پکارا
39:19حضرتِ سیدیم
39:21حضرتِ سیدیم
39:23فرازِ
39:25صدق کا
39:27ہے
39:28استعارہ
39:33حضرتِ سیدیم
39:39اللہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended