- 2 weeks ago
Meri Bahuain ep 57 Pakistani drama
Category
😹
FunTranscript
00:00موسیقی
00:16کچھ اور
00:17اب اسی گھر میں
00:22کیا
00:23گھر میں موجود ہے
00:30رفیق
00:34آصف بھائی کی طرف چلیں
00:37خوردیر میں چلتے ہیں
00:40میں جانتا ہوں بھائی جان بہت پریشان ہوں گے
00:48اس وقت انہیں
00:52ہم سب کی بہت ضرورت ہے
00:55ملکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
00:58آپا کے چلے جانے سے
01:03وہ بلکل ٹوٹ چکے
01:07آپ نے دیکھا نہیں تھا
01:09کیسے رو رو کر
01:11انہوں نے اپنی آنکھیں سجائی ہوئی تھی
01:12ٹھیک کہہ رہی ہو تمہا
01:16آپا
01:20بھائی جان کی دوز بھی تھی
01:22اور ہم سفر بھی
01:23ہر دکھ درد کی ساتھی
01:27میں اس بات کا گواہ ہوں
01:31کہ میں نے بھائی جان اور آپا کو
01:34ساری زندگی میں کبھی لڑتے ہوئے نہیں دیکھا
01:37لڑنے کی کیا بات کریں
01:40ہم نے تو کبھی ان دونوں کو
01:42انچی آواز میں بات تک نہیں کرتے ہوئے سنا
01:45بہت محبت تھی
01:48دونوں کی درمیان
01:49مجھے تو بھائی صاحب کی
01:52بہت فکر ہو رہی ہے وہ
01:54آپا کے وغیر کیسے رہیں گے
01:56یہی سوچ کر دل گبرارہ آئے
01:58بھائی صاحب کے ہر لمحے میں
02:02آپا کی خوشبو بسی ہوئی تھی
02:05ہم
02:07تو اب وہ خوشبو بس
02:09یادوں میں رہ گئے
02:10مجھے ابھی بھی یقین نہیں آتا
02:13کیا پچھلی گئی ہے
02:16وہ ہستی
02:21مسکراتی
02:22سب کا خیال لکھنے والی
02:25ان کے جانے سے
02:29اثر لگتا ہے زندگی سے
02:31کوئی رنگ اڑ گیا ہو
02:32آسے بھائی بہت دنہ ہو گئے ہیں
02:37اب ہمیں ان کے ساتھ
02:39زیادہ سے زیادہ وقت گزارنا ہوگا
02:41کیونکہ
02:41وہ خود تو اپنا دکھ
02:44کبھی بیان نہیں کریں گے
02:45لیکن
02:45ان کی خاموشی
02:48سب کچھ بیان کرتی ہے
02:50آپ کا بھل
03:05مجھے آیا وے آدھا گھنٹہ ہو گیا ہے
03:09اور آدھے گھنٹے سے میں یہی بیٹھا ہوں
03:11تمہارے اٹھنے کا انتظار کروں
03:12آہہم
03:14ارے تم
03:15مجھے اٹھا دیتے ہیں
03:18تم اتنی گہری نیند سو رہی تھی
03:20تمہیں جگانہ مناسب نہیں سمجھا
03:24سب یہ
03:27زیادہ پریشان تو نہیں تھی
03:29ظاہر ہے پریشان تو تھی
03:32مگر
03:36میں نے آج ایک
03:39ایک بات نوٹ کی ہے
03:41کیا
03:44وہ اس گھر میں
03:48پوری طرح سے گھول مل گئی ہے
03:54گھر کے کاموں میں
03:55اپنی بھابیوں کی مدد کر رہی تھے
03:57اور تو اور
04:00ہر آنے جانے والے مہمان
04:03کو بہت اچھے سے کیٹر کر رہی تھے
04:05سچ پوچھو تو مجھے
04:09مجھے آج وہ پہلے جیسی فبیہ لگی نہیں
04:12جیسے وہ اپنی ذمہ داریوں
04:18اور اپنی رشتوں کو سمجھ گئی ہو
04:20مجھے بھی یہ سن کے بہت خوشی ہو رہی ہے
04:27اللہ کا شکرہ
04:31کہ وہ اپنے لوگوں کے ساتھ
04:35گھل مل گئی ہے
04:37اتنے سارے رشتے ہیں اب اس کے پاس
04:41بھنا
04:46میں یہی سوچ سوچ کے پریشان ہوتی تھی
04:51کہ میرے بعد اس کا کیا ہوگا
04:56آپ تو جانتے ہیں نا
05:03اس کا مزاج کتنا مشکل ہے
05:06اس کا مزاج اب پوری طرح سے بدل چکا ہے
05:10ہماری بیٹی
05:13اب ایک گھریلو لڑکیوں کی طرح زندگی گزار رہی ہے
05:18اللہ کا شکر
05:24اچھا بتاؤ کھاؤ کہ تم کچھ بنواؤں تمہارے لیے
05:28ہم
05:29میں لے کے آتا
05:30زندگی نے مجھے کس دور آہے پر لا کھڑا کیا ہے
05:42نہ شوہر اپنا رہا
05:45نہ مجھ سے ہمدردی کرنے والی ساتھی
05:48اگر میری زندگی میں زاویار نہ ہوتا
05:52تو شاید
05:53اس زندگی کا کوئی مقصد ہی نہ ہوتا
05:56بس
05:59مجھے اپنے بچے کے خاطر خود کو مضبوط بنانا ہے
06:03اس کی ایسی پرورش کرنی ہے کہ دنیا اس پر رش کرے
06:08میرے رشتے تو ٹوٹ کر بکھر گئے
06:12جوڑنے سے بھی نہیں جوڑ سکتے
06:14میں نے کب سوچا تھا کہ وقت میرے ساتھ
06:19اتنا بے رحم ہو جائے گا
06:20لیکن میں ہارنے مانوں گی
06:24وقت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اس سے لڑوں گی
06:28کون
06:35اب وقت آگیا ہے
06:43تو اس چور کو میں آپ سب کے سامنے لے کر آؤں
06:49آج میں اپنی زندگی کا سب سے
06:57اہم فیصلہ کرنے جا رہا ہوں
07:01فیصلہ تو میں نے
07:08ہر فیصلہ اپنے گھر والوں کے
07:11مشورے سے کیا ہے
07:15لیکن
07:19کی ایک فیصلہ
07:22کی ایک فیصلہ میں نے تنہا کیا تھا
07:28جس کے لئے میں آج تک پشتا رہا ہوں
07:34یہ
07:39کیا کہہ رہے ہو
07:41مجھے تو صبح سے اس کی
07:44دماغی حالت ٹھیک نہیں لگ گئی
07:48تم میں کام کرو جا کے تھوڑا آرام کر لو
07:51میرا دماغی تو
07:52سوازوں بلکل ٹھیک ہے اب وہ
07:54ہاں مگر
08:01میری اکل پہ بہت پہلے پردہ پڑ گیا تھا
08:06جس کا خمیازہ میں آج تک بھگت رہا ہوں
08:12لیکن آج کے بعد نہیں
08:21آج کے بعد
08:22کوئی شرمندگی ہمیشہ کیلئے
08:25میری ذنگی سے ختم ہو جائے گی
08:30آپ سب لوگ یہیں بیٹھے رہی ہے
08:37کہیں جائیے گا نہیں
08:39میں بھی آتا ہوں
08:52جس تو کچھ سمجھ نہیں آری کیا ہو رہی ہے
08:55شاویر چھوان میری بیٹی کو کیا کر رہے ہو
09:07یہ ہے وہ چھوڑ
09:09میری بیوی
09:12میری گھر میں چوری کی
09:16میرا ہی پیسہ لوٹا میری خوشہ ہی چینی
09:19محبت کے چال میں پھسا کر
09:21تو مجھے برباد کرنے آیتی نا
09:24ہے نا
09:25وہ تو خدا کا شکر ہے کہ اس کی حقیقت میں پہ سامنے آگئی
09:30اور میں نے تم جیسی لڑکی کے لیے
09:33اگران جیسے میں ایک میری کو دھوکا دی
09:42سمان میں تو
09:50تم سے معافی مارکنے کے بھی لائک رہے ہیں
09:54میں بہت برا کیا ہے تمہیں سامنے
10:00سیکن اب میں
10:07میں آج سب کے سامنے اطراف کرتا ہوں گے
10:11میں نے
10:16میں نے بہت بڑی زیادتی کی ہے تمہارے سامنے
10:21میں نے بکلا ہے
10:31وہ کبھی اس عورت کی خاطر
10:32جو کبھی میری تھے ہی نہیں
10:46کیا اب میں
10:48اپنے پورے ہوش رہا ہو آج میں
10:54سب کے سامنے
10:58بانوز تمہیں تلاک دے
11:07چھامیر
11:08تلاک دیتا ہوں
11:18نہیں نہیں مشاویل
11:20تمہیں نہیں کر سکتے
11:22نہیں
11:23تمہیں تلاک دے میں
11:25نہیں تمہیں تلاک نہیں دے سکتے کہ پلیس
11:48میری تو کچھ سمجھ میں نہیں آرہا کر
11:58اس گھر میں ہو کیا رہا ہے
12:01رشتوں کا مزاق بنا کر رکھ دیا ہے شاویر نے
12:04اسے کسی رشتے کا کوئی پاس ہے ہی نہیں
12:08میں نے اسے کتنی محبت کی
12:12اس کا کتنا خیال کیا
12:13مگر وہ
12:14اس نے میرے ساتھ کیا کیا
12:16وہ ہمیشہ سے ایسے ہی کرتا آ رہے ہیں
12:44شاویر نے اپنی دوسری بیوی کو طلاق دے دیئے
12:46اس میں کب ہوا
12:58ابھی تھوڑی دیر پہلے
13:01تو ایسا کیا ہو گیا تھا کہ نوبت طلاق تو تھا دی
13:05مجھے یہ تو نہیں پتا لیکن
13:10مجھے لگتا ہے دونوں کی آپس میں بنی نہیں
13:13شاید اس لیے
13:15چلیں
13:16اسی بہانے شاید
13:19شاویر اور ایمان
13:22پھر سے ایک دوسری قریب آ جائیں
13:24اور ان کا رشتہ
13:30ایک بار پھر سے بھال ہو جائیں
13:32رفیق مجھے نہیں لگتا
13:35شاویر نے جو کچھ بھی کیا اس کے بعد
13:39ایمان کے دل میں اس کے لیے کوئی جگہ بچی ہو
13:43تو بھائیتہ بات ہی تجھ کرے نا زید
13:49میں کیا کر سکتا ہوں
13:52میں تو صرف سمجھا سکتا ہوں
13:55ہر ممکن کوشش کر کے دیکھ لی
13:58لیکن دونوں
14:00اپنی اپنی جگہ اپنی زد پر جمع ہوئے ہیں
14:03اور ای بات رفیق ایمان کی تو
14:07جب مشکل وقت ایمان نے کٹا ہے
14:11وہی جانتی ہے
14:14اب تو وہ کمانے لگی ہے
14:19انڈیپینڈنٹ ہوگی ہے
14:21اب وہ شاویر کو کس طرح دیکھتی ہے
14:25کچھ بھی کہنا قبل اس وقت ہوگا
14:28شاید آپ
14:31ٹھیک کہہ رہے ہیں بھائی جن
14:33لیکن میں پھر بھی ایمان سے بات کروں گی
14:37میں اسے سمجھانے کی کوشش کروں گی
14:39نہیں تمہیں بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے
14:41جب بھی ایمان سے بات کرنی ہوگی
14:43میں
14:43میں خود کروں گا
14:46ٹھیک کہہ رہی پا
14:48جیسے آپ کو مناسبت ہے
14:50تمہیں ایک بات بتاؤں
14:55جی بولے
14:58شاویر نے مانو کو تلاب دے دیا ہے
15:01کیا
15:03واقعی میں
15:05یہ تو بہت اچھی خبر ہے
15:07نہیں مسکان
15:10کسی کے ٹوٹے ہوئے رشتے کا مزاق نہیں بناتے
15:13وہ جو بھی تھی
15:17چیسی بھی تھی
15:19شاویر سے اس کا ای رشتہ رہ چکا ہے
15:23طلاق کا دپہ بہت گہرا ہوتا ہے
15:27انسان کی زندگی سے کبھی مٹتا نہیں
15:32میں تو بس ایسے آپ کی خوشی کے لئے کہہ رہی تھی
15:36ہیلیو خوشولے کی ضرورت نہیں
15:38اگر تمہیں یا باقی لوگوں کو ایسا لگتا ہے
15:42کہ جو بھی ہوا
15:44اس کے بعد میں شاویر کو معاف کر کے اس کے ساتھ رہنا شروع کر دوں گی
15:48تو یہ سب کی بہت بڑی بھول ہے
15:52ایسا کبھی نہیں ہوں سکتا
15:57لیکن ایمان آپیں
16:00اب تو شاویر بھائی کے زندگی میں آپ کے علاوہ کوئی ہے بھی نہیں
16:03تو پھر کیا برائی ہے
16:05تم جانتی ہے
16:07مرد اگر ایک بار بے وفائی کر لی
16:11تو عورت کے دل سے جو شک ہے نا
16:16وہ زندگی بھر نہیں چاہتا
16:18اگر میں اپنے دل سے شاویر کے لیے نفرت ختم بھی کر دوں
16:23تو شک
16:26شک کیسے ختم کر دوں
16:30اگر وہ میرا ہو بھی جاتا ہے تو
16:34زندگی بھر مجھے یہ دھچکہ ہی لگا رہے گا
16:37کہ کہیں
16:38کہیں وہ کسی اور کے ساتھ تو نہیں ہے
16:41ہر وقت یہ
16:44یہ ڈڑ لگے گا کہ
16:46کہیں وہ
16:48وہ پھر سے تو مجھے چھوڑ کے نہیں چلا جائے گا
16:51اور میں اس ڈر کے ساتھ نہیں جینا چاہتی
16:54اس لئے میں نے یہ فیصلہ کیا ہے
16:59کہ میں اس ڈر کو ختم کر دوں گی
17:03اور شاویر سے اپنا رشتہ
17:06توڑ دوں گی
17:09ہاں وہ
17:12زاویار کا باپ ہے اور ہمیشہ رہے گا
17:16بس
17:17صرف اتنا ہی رشتہ ہیں مارا
17:20اس سے زیادہ کچھ نہیں
17:23لیکن شاویر بھائی بھی انسان ہے نا
17:26انسان سے تو غلطیاں ہو جاتی ہیں
17:29ایمانہ بھی مجھے لگتا ہے کہ شاویر بھائی کو
17:34ماف کر دیں
17:35ایک مافی کا تو حق ہے نا انہیں
17:37مجھ سے مافی کی توقع کوئی بھی نہ رکھے
17:40اور تم کیا بڑی بن کے باتیں کرنے کی کوشش کریئے
17:44تمہیں کچھ نہیں بتا
17:45اس گھر کا محول کتنا بدل گئے نا آرہان
18:05ہاں
18:06بہت بدل گئے
18:07امی بھی اس دنیا سے چلے گی اور
18:10وہ لڑکی بھی اس گھر سے چلے گی
18:13اس کو تو جانا ہی تھا اسے
18:16اچھا کیا شاویر نے اسے نکال دیا
18:18آپ کو پتن
18:23گھر میں چوری کر رہی تھی وہ
18:26شاویر نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑا چوری کرتے ہوئے
18:29برکل ٹھیک کیا شاویر نے کہ اسے گھر سے نکال دیا
18:33ایسے لوگوں کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے
18:35یہ تو حیران اس بات پہ انکہ وہ اس کی محبت میں کتنا ہی کوئی اندہ ہو گیا تھا
18:43اس لڑکی نے اس کا کاروبار برباد کر دیا
18:47اس کی زندگی برباد کر دیا لیکن وہ پھر بھی اس کی چال بازیوں کو سمجھ ہی نہیں پایا
18:51لیکن اب تو مجھے کوئی اور ہی گیم لگ رہی ہے
18:56کیا مطلب
18:57کچھ نہیں بس ایسے
19:03نہیں مہگ جو تمہاری دل میں ہے بولو نا
19:07مجھے لگتا ہے آریان
19:12کہ شاوی رب ایمان کی طرف واپس آنے کی خواہش رب تھا
19:18کیونکہ اب وہ کا ماں بھی رہی ہے
19:20نہیں ایسا نہیں ہوگا وہ
19:24اپنے بھائی کو اچھی طرح جانتا ہوں
19:27جو کچھ بھی نا وہ لالچی نہیں ہے
19:31اور جہاں تک رہی پیسوں کی بات تو
19:33ہم نے پیسہ دیکھا ہے
19:35تو یہ وجہ نہیں ہو سکتی
19:37کہ وہ اس کو واپس اپنی زندگی میں لانے چاہتا ہوں
19:41مجھے پتا تھا میری بات نہیں مانیں
19:44کہ خیر میرے دل میں جو تھا وہ میں نے کہتیا
19:47نہیں نہیں ٹھیک ہے
19:48صحیح ہے تمہاری اپنی سوچ ہے
19:50میری اپنی سوچ ہے
19:52میرا یہ ماننا ہے کہ
19:53جو بھی ہے میرے بھائی ایسے نہیں
19:55میں ان کو اچھی طرح جانتا ہوں
19:57جانتی تھی آپ میری بات سے اتفاق نہیں کریں گے
20:00لیکن آپ دیکھیں گا
20:02یہ بات آپ کی آنکھوں کے سامنے آئے گی ضرور
20:05خیر یہ تو
20:10وقت بتائے گا
20:12یہ بتا اببو کو کھانا دے دیا
20:14جی کھانا تو دے دیا
20:17لیکن آریان اببو
20:19تھوڑا سا کھانا کھاتے اور پھر کمرے میں
20:21واپس سلے جاتے
20:22آپ اببو سے بات کریں
20:24اگر وہ ایسے ہی کرتے رہے تو
20:26ایمار ہو جائیں گے
20:27میں اببو سے بات کرتا ہوں
20:31جی جی میری بات چی چل رہی ہے
20:38یو ایسے کے کلائنٹ سے
20:39ہاں بس آپ کے ڈیزائنز کا ہی ویٹ ہے
20:42بہت شکریہ تینکیو
20:45بس آپ ایک کام کریں کہ جلد سے جلد
20:47مجھے ڈیزائن پیچھوا دیجئے
20:48تاکہ میں کام سٹارٹ کر سکوں
20:50اللہ حافظ
20:51اور بھولیے گا نہیں وہ نئی کے انسائیمنٹ جو ہے وہ ذرا جلدی میں گواہ لیں
20:55بائی
20:56اببو آپ
21:02چائے میں خود بنا لیتا آپ کیوں لے کر آئیں گا
21:07کیا بات کرتے ہیں
21:08اپنے لیے بنا رہا تھا سوچا
21:10اپنے بیٹے کے لیے بھی بنا لے
21:12بسے آپ کو پتا کیسے چلا کے میں جاگا ہوں
21:18غالباً فون پہ تم بات کر رہے تھے تو آوازیں اندر تکا رہی تھے
21:23جی ابو میں
21:25کوشش کر رہوں کہ اپنے کاروبار کو بڑھا سرو
21:28یہ تو اچھی بات ہے بیٹا
21:30اللہ تمہیں اس میں کامیاب کرے
21:33میں اپنے کام میں لگا ہوں
21:35میری کچھ انٹرنیشنل کلائنٹ سے بات ہی چل رہی ہے
21:39اگر وہ ہو جاتا ہے تو میں اپنے کام کو ڈنیشنگ لے جاؤں گا ابو
21:43اچھی بات ہے اپنے بزنس کو بڑھاؤ
21:46محینت کرو
21:48لیکن ایک بات ضرور کہوں گا میں تمہیں شاویر
21:51اپنے بھائیوں سے مشورہ لے رہنا
21:53خاص طور پر آریان کو اس فیلڈ کا بہت ایکسپیرینس ہے
21:56جی ابو میں
21:58ضرور مشورہ کروں
21:59لیکن ابو
22:03مجھے بہت شرمندگی ہوتی ہے بھائی سے بات کرتے ہوئے
22:07کیونکہ
22:09میں نے جو ماضی میں فیصلے کیے ہیں
22:12اس سے میری ذاتی زندگی کے ساتھ ساتھ
22:15کاروباری زندگی میں بہت اثر بڑھا ہے
22:16اس وقت سے میں
22:20اس سے بات چیت کرتے ہوئے تھوڑا سچے جک میں سے اس کرتا ہوں
22:25تم نے ریلائزیشن کی
22:28تم نے
22:30اپنی غلطیوں سے سیکھا ہے
22:33یہ امپورٹنٹ ہے
22:34اب اپنی غلطیوں کو دھوانا مت بیٹا
22:37چی اپو
22:41میں ایک بار ٹھوکر کھا چکا ہوں
22:43ہم نے سمبل گیا
22:45چائے پیو
22:49چندی نہ ہو جائے
22:51شاویر کے بارے میں تو پتا چلا ہوا
23:01جی
23:04پتا چلا
23:06صاحب مجھے اس کی بہت فکر لگی رہتی
23:11بہت جذباتی ہے
23:16کیا کر سکتے ہیں
23:18سمجھا ہی سکتے ہیں
23:21ہاتھ تو نہیں اٹھا سکتے نا
23:23ہاتھ اٹھانے کے تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا وہ
23:26جو بھی کرنا ہے اسے
23:30پیار سی سمجھانے
23:32اور تم خود ہی دیکھ لو
23:34کاروبار میں اس کا اتنا بڑا نقصان ہوا ہے
23:38فوراں اس لڑکی کو طلاق دیتی
23:40اچھے تو کبھی کبھار لگتا ہے کہ یہ
23:44چھکوی فیصلہ لیتا ہے
23:46سوچ سمجھ کی نہیں لیتا
23:46بس جو اس کے ذہن میں آتا ہے وہ کر لیتا ہے
23:50میرا ایک مشورہ ہے
23:53کیوں نہ تم اس کی
23:56مدد کرو اس کے آن لائن کاروبار میں
23:58بلکل بھائی
24:00میں نے تو کبھی انکار نہیں کیا
24:02لیکن وہ آ کے مجھ سے کوئی بات تو کرے
24:04مجھ سے ملے تو صحیح
24:06میرا اب
24:08ہمیں سنبھالنے والی ہماری ماں
24:12اس دنیا میں نہیں لی
24:13نہیں
24:18ہم نے ہی ایک دوسرے کو سنبھالنا ہے
24:20ٹھیک کہہ رہے ہیں
24:24ہمیں ایک دوسرے کی ضرورت ہے
24:27تم لیٹ ہو رہے ہوگے تم نکلو
24:30میں ابھی بس آفیس کے لیے تیار ہوتا ہوں
24:32اور ہاں
24:35شام کو ہم تینوں بیٹھتے ہیں اببو کے ساتھ
24:37ہم سوچتے ہیں آگے زندگی کیا کیا کرنا ہے
24:42جی بھائی
24:43چلے میں چلتا ہوں
24:45خیر سے جو
24:46دیکھو بیٹاش سے پہلے اس گھر کی ساری ذمہ داریاں
25:06ہمبر نبایا کرتی تھی
25:10وہ بڑے مان سے تم تینوں کو اس گھر میں لے کر آئی تھی
25:17تم لوگ کو وہ اپنی
25:22اپنی بہو نہیں بلکہ
25:24بیٹیاں سمجھتی تھی
25:27میری ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا تم لوگ
25:39یہ جو گھر گھرستی ہوتی ہے نا یہ
25:46عورت چلا سکتی ہے مرد نہیں
25:50تو لہٰذا میں نے یہ فیصلہ کیا ہے
25:56کہ یہ ذمہ داری تم تینوں میں سے
25:57کسی ایک کو سوپ دی جائے
26:00چونکہ میں ایک
26:11بیٹا تم اس گھر کی بڑی بہو ہو
26:14تو بڑی بہو ہونے کے ناتے میں
26:19میں یہ ذمہ داری تمہیں سونکتا ہوں
26:31اس گھر کے آج کے بعد فیصلے اور ذمہ داریاں
26:43اور کوشش کرنا بیٹا ان ذمہ داریوں کو نبھاتے ہوئے تم سے کسی کی حق تلفی نہ ہو
27:01کسی کے ساتھ زیادتی نہ ہو
27:07ہاں اگر کوئی فیصلہ کرتے ہوئے تمہیں کوئی
27:17مشکل پیش آئے تو تم مجھ سے مشورہ کر سکتی ہو بیٹا
27:21جی اببو آپ کو میری سے کوئی شکایت نہیں ہوگی کبھی بھی
27:27کوش رو بیٹا
27:29بیٹا ایمان اور
27:33سبیہ
27:41تم لوگوں نے بھی مہک کو اپنی
27:45بڑی بہن سمجھتا ہے اور اس کی
27:49ہر
27:51ہر بات ماننی ہے
28:01جی اببو
28:03ٹھیک ہے
28:05جی اببو
28:07جیسا آپ کو
28:09کو
28:11نہیں بیٹا یہ حکم نہیں ہے
28:13یہ تو آپ لوگوں سے گزارش ہے میری
28:19ایک بیٹا
28:21چاہے وہ کچن کے معاملے ہوں
28:25کوئی سودہ مگوانہ ہو
28:27گھر کی صفائی ہو
28:29بیٹا یہ تمام معاملات
28:31تم نے
28:33بہت
28:35خوش اسلوبی سے انجام لینے ہیں
28:37کس سے کون سا کام لینا ہے
28:45پیار محبت سے لینا ہے
28:47یاد ہے نا
28:49امبر
28:51وہ کس طرح کام کرتی تھی
28:55اور کام لیتی تھی
28:57جی اببو
28:59بس پیٹا
29:01مجھے کوئی
29:03شکایت نہیں ملنی چاہیے
29:05شکایت نہیں ملنی چاہیے
29:09تم
29:11تم تینوں سے ہیں
29:13آپ بے فکر ہو جائیں اببو
29:27میں سب دیکھ لوں گی
29:29اللہ تم تینوں کو خوش رکھے
29:33آواد رکھے
29:35آمین
29:37آمین
29:39موسیقی
29:43موسیقی
29:45چا ہو گیا ہے کیوں ہوں اتنی پریشان
30:02کیوں زد کرتے ہو تم اتنی ملنے کی
30:05تمہیں پتہ ہے نا کسی نے دیکھ لیا تو شامت آ جائے گی
30:09کچھ بھی نہیں ہوتا
30:12تمہیں ہی لگتا ہے کہ کچھ نہیں ہوتا
30:14پتہ ہے ایمان آپی نے مجھے سختی سے منع کیا تھا تمہیں ساتھ گومنے پھرنے سے
30:19اور میرے ماں باپ
30:23تم چانتے ہو نا وہ کتنے سٹرک ہیں ان معاملات میں
30:27تم مجھے پسوا ہوگے کسی دن راہے ہیں
30:30ایک تو تم بھی نا بلا وجہ اتنا پریشان ہوتی ہو
30:33ایک بات بتاؤ
30:34بھی تم کسی غیر کے ساتھ ہو
30:36نہیں نا
30:37اپنے ہونے والے شوہر کے ساتھ ہو تو ریلاکس کرو
30:40ہونے والے شوہر
30:42ابھی تم میرے شوہر ہوئے نہیں ہو
30:45اور ان دونوں میں زمین آسمان کا فرق ہے
30:51اوہ لڑکی
30:52تم اتنا کیوں گھبراتی ہو
30:55اوپر سے مجھے بھی داراتی ہو
30:57تمہیں باتا ہے یہ جو شادی سے پہلے کا ٹائم ہوتا ہے نا
31:01اسے ہم کہتے ہیں گولڈن ٹائم
31:03یہ ٹائم ہوتا ہے جب
31:05جب ہم ساتھ گھوم سکتے ہیں جوہ ہی کر سکتے ہیں
31:08تم بس ان چیزوں کی ٹینشن مت لو
31:10اچھا راہم تو مجھے پلیز گھر ڈروپ کر دو
31:13ارے کم چکم
31:16آئیسکریم تو کھا لو
31:18نہیں کھانی ہے مجھے آئیسکریم
31:20مجھے ٹینشن ہو رہی ہے پلیز مجھے گھر ڈروپ کر دو
31:22گھر کے رسطہ اس طرف سے
31:24یہاں سے مت لو پلیز
31:26بھئی تو تمہیں کس نے کہا ہے ہم گھر جا رہے ہیں
31:29ہم جا رہے ہیں آئیسکریم کھانے
31:30اب بلکل ٹینشن مت لو
31:32تم پاس دیتی ہو
31:34اور مجھے ٹینشن ہو بھی ہے
31:36یہ مسکان کہاں چلی گئی
31:43اتنی دیر ہو گئی گھر نہیں آئی
31:45اس کے سب دوستوں کو بھی فون کر چکی ہوں
31:49کسی کے بھی ساتھ نہیں ہے بوتو
31:50آج یہ آج آیا
31:53میں اس کی ٹونگیں توڑ دوں گی
31:54شاید مجھ سے کچھ چھپانے لگے
31:59گئی ہے یہ
32:00ارے جانا تھا تو مجھے بتا کر ہی چلی جاتی
32:03یا میرے اللہ میں کیا کروں میرے تو دل خبر آ رہا ہے
32:07ایمان کو فون کر دیا
32:12ہلو
32:25اسلام علیکم امی
32:26والیکم السلام
32:28ایمان کیا مسکان تمہاری طرف آئی ہے
32:30نہیں کیوں
32:32کیا ہوا سپھیریت
32:34ایمان
32:36مسکان کب سے گھر سے نکلی ہوئی ہے
32:39اب تک واپس نہیں لوٹی اور نہیں میرا فون اٹھا رہی ہے بیٹا
32:42میں نے اس کی سب دوستوں کو فون کر لیا
32:44وہ تو کسی کے ساتھ بھی نہیں ہے
32:46میرا دل بہت گھبرا رہا ہے بیٹا
32:50مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہی وہ کہاں ہے
32:52آپ پریشان میں تو امی
32:54مجھے پتا ہے کہ وہ کہاں ہے
32:57آپ بھی فکر ہو کے بیٹھیں وہ فوراں گھر آ رہی ہوگی
33:03اور
33:07امی ٹینشن مت لیں
33:09سب ٹھیک ہے
33:10ٹھیک ہے بیٹا
33:13ٹھیک ہے میں بس اس کا انتظار کر رہی ہوں
33:16خدا حافظ
33:18کہاں رہ گئی یہ لڑکی
33:42کہاں تھی تم
33:45امی میں تو
33:49اپنی دوست کی طرف گئی تھی
33:51چھوٹ بولنے کی ضرورت نہیں ہے
33:53میں نے تمہاری سب دوستوں کو فون کیا تھا
33:55تم کسی کے ساتھ نہیں تھی
33:57سچ سچ بتانا مجھے
33:58کہاں تھی تم
34:00اور کس کے ساتھ تھی
34:01امی وہ
34:03وہ میں
34:04آہ
34:04آہ
34:06راہم سویل نے گئی تھی
34:08آج کے بعد تم نے ایسی کوئی حرکت کی نا
34:23تو میں تمہاری ٹانگیں توڑ دوں گی
34:25ہماری خاندان میں شادی سے پہلے
34:28لڑکے سے ملنے کا رواج نہیں ہے
34:30میں تمہیں پہلی اور آخری دفعہ بتا رہی ہوں
34:34کہ اب راہم سے ملنے کا خیال دل سے نکال دوتے
34:39اور سارے فساد کی جڑ تمہارا فون ہے نا
34:43فون کھا ہے تمہارا
34:44اور جب تک تمہاری شودی نہیں ہو جاتی
34:46یہ فون میرے پاس رہے گا
34:48سمجھیں
34:49ادھر دو مجھے
35:00یہ سب چیزوں تو لکھ لی ہیں میں نے
35:25آج نہ کھانے میں مکس سبزی اور دال بنا لو
35:31اور روٹیوں کے ساسد پراتھے بھی
35:33میں سوچ رہی ہوں کہ
35:38کل سے ہم نہ ایک اور ماسی رکھ لیتے ہیں
35:41گھر کی صفائی میں آسانی ہو جائے گی
35:42اور ہاں
35:49رات کا کھانا آٹھ بچے تک تیار ہو جانا چاہیے
35:53تم لوگوں کو تو پتہ ہے نا
35:55کہ ابو کو آٹھ بجے کھانا چاہیے ہوتا ہے
35:58لیکن بھہک بھابی
36:01آپ کو تو پتہ ہے نا
36:03کہ مجھے صحیح سے کھانا نہیں بنانا آتا
36:04میں اکیلے کیسے بناوں گی
36:06تو کوئی بات نہیں فبیہ
36:09ایمان ہے نا
36:11تمہیں سکھا دے گی
36:23موسیقی
36:25موسیقی
Be the first to comment