Skip to playerSkip to main content
#imrankhan #pti #ranasanaullah #cmkpk #sohailafridi #pmlngovt #adialajail #ptiprotest #ptipoliticalcommittee #privatization #pmshehbazsharif #fieldmarshalasimmunir #nawazsharif #maryamnawaz #aiterazhai #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhhmGWM8cYyL7Vr5_OKeaSw

PTI wants to cross the red line but lacks the capability, Rana Sanaullah's Statement

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
06:42स야 मिसे लिए मामला जो हैं वो बेल्कुल० उसके उपर प्रोफेशनल और जो
06:50चैय के अंदाज है उसके मताबक हाम हो नहा है। उस पें कि मिद्ल लूषी कि वो तकासंcorn नहीं हो
07:00सकता। वो अपनी जगा implication के उपर है। लेका अब देखें का Это करें के Banach
07:06If we have to give a statement that we go to Islamabad and we'll have to do this
07:14and we'll have to go to the coffin. So, if we have to give a statement on this
07:21action, you will have to do that. You have to give a statement that you have
07:27had to do that, they have to do that. But if we have to do this
07:34and then they will give a date and then they will move on to the other way.
07:41So, that is why government side, our side or Federation side has no idea.
07:52When you cross the red line, it will be action.
07:59So, there are only words, right?
08:08So, there are only words, right?
08:09So, there are only words, right?
08:12Sources and otherwise, which is our assessment, information is
08:17that we can't do it, but we don't want to do it.
08:21We want to do it, we want to do it, we want to do it.
08:26We want to do it, we want to do it, and we want to do it.
08:35But on the left, we want to do it.
08:44We want to do it, we want to do it,
08:47we want to do it, it's not a matter of order.
08:56but having said that
09:25this time important
09:28چیز یہ بھی ہے کہ پاکستان تحریک
09:29انصاف کے شاہ محمود غریشی صاحب
09:31کو بری کر دیا گیا اور دست سال
09:33یاسمین راشد صاحب عمر شیمہ صاحب
09:35اجاز شہدری صاحب اور میاں محمود
09:37الرشید صاحب کو سزا سنا دی گئی ہے
09:39ایٹی سی کی طرف سے آپ اس کو کیسے
09:41دیکھتے ہیں رانہ صاحب کنسیڈرنگ کہ یہ سارے
09:43بھی سیاستدان ہیں آپ کے ساتھ کسی زمانے میں
09:45پارلمنٹ میں بھی بیٹھے
09:46دیکھیں شاہ محمود
09:49قریشی صاحب کی جو پلی آف
09:51اہلی بائی تھی
09:51غالباً ان کا
09:55یہ موقف
09:57ہے کہ وہ اس دن
09:58کراچی میں تھے شاید ان کی
10:00اہلیہ محترمہ کا
10:02وہاں پہ کوئی شاید میڈیکل ٹریٹمنٹ تھا
10:05تو میرا خیال ہے کہ انہوں نے
10:07ویڈ ایویڈنس اس چیز کو پروب کیا
10:09اور ساتھ ان میٹنگز
10:11میں یا اس ایک
10:13خاص میٹنگ جس میں
10:15یہ فیصلہ ہوا تھا
10:17کہ عمران خان صاحب کی
10:19گریفتاری کے بعد ہم نے
10:21کہاں پہ حملہ کرنا ہے
10:23کس طرف کو جانا ہے
10:24اور وہ جو ساری سٹریٹیجی تھی
10:25اس میں جو ایویڈنس انہوں نے
10:28پیش کی
10:29تو اس کو جب ایک عدالت نے
10:31ایکسپٹ کر کے ان کو بری کر دیا
10:33تو پھر اس کے بعد دوسری کا بھی
10:35فیصلہ یہی ہونا ہے
10:36اور تیسری کا بھی فیصلہ یہی ہونا ہے
10:38فیصلہ
10:43دوسری طرف آتے ہیں
10:45ایک اور چیز ایکسپیکٹی تھی
10:46لیکن اتنی ایکسپیکٹی نہیں تھی
10:48کہ پوری عالمی سطح کے اوپر
10:49اس حوالے سے بات ہوگی
10:50اقوام متحدہ
10:51کہ جو پاک بھارت جنگ کے حوالے سے
10:53ایک ریپورٹ سامنے آئی ہے
10:55اور وہ ریپورٹ
10:56پاکستان کے موقف کی تائید ہوئی ہے
11:01رانہ صاحب
11:01اس بات پر ایک اور ریپورٹ آئی ہے
11:05اس ریپورٹ کے اندر
11:07اس بات پر ٹھپا لگا دیئے
11:08کہ جی
11:09افغانستان اس ٹائم پر دہشتگردی کا
11:12گڑ بن چکا ہے
11:13اب اس کو عالمی سطح کے اوپر
11:15اگر دیکھا جائے
11:16تو کیا ہم یہ سمجھیں
11:18رانہ صاحب
11:19کہ اس بات کا ادراک ہو چکا
11:21کہ پاکستان جو اتنے عرصے سے
11:23پوری دنیا کو بتانے کی کوشش کر رہا تھا
11:26عالمی سطح پہ عالمی دنیا کو
11:28دوسرے ممالک کو سمجھ آ گئی ہے
11:29کینگی سیدات
11:30دیکھیں یہ عالمی سطح پہ
11:34جو پاکستان کے موقف کی تائید ہوئی ہے
11:37جو پاکستان کے اوپر
11:39پوری دنیا کا جو ہے وہ
11:41کونفیڈنس بہال ہوا ہے
11:42اور اللہ کے فضل سے پاکستان
11:45جو ہے وہ عالمی سطح پہ
11:47ایک ریسپونسپل سٹیٹ کے طور پہ
11:51ایک موت پر کے سٹیٹ کے طور پہ
11:53جو ہے وہ
11:54اس نے ایک اپنا تشخص
11:56جو ہے وہ بہال کیا ہے
11:57اس کا سارا کریڈٹ جو ہے وہ
11:59موجودہ
12:01حکومت کی
12:04پولیسیز کو
12:05اور خاص طور پہ پہل گام کے
12:08اوپر جو ہماری عسکری قیادت
12:10نے اور وزیراعظم پاکستان
12:12نے جو موقف اختیار کیا اور
12:14پوری دنیا کے سامنے اپنے آپ کو پیش کیا
12:16اور کہا کہ ہم
12:18اقوام متحدہ
12:20کسی
12:21جو ہے وہ غیر جانتدار
12:24کمیشن کا قیام عمل میں لے آئے
12:25یا
12:26بلکہ ہندوستان کو بھی
12:28آفر کیا
12:28کہ آپ
12:29جو ہے وہ
12:30کوئی انڈیپینڈنٹ جو ہے وہ
12:32کمیشن تشہیل دے دیں
12:33ہم اپنے آپ کو پیش کرنے کو
12:35تیار ہے
12:35ہماری کوئی انوارمنٹ نہیں ہے
12:38پہل گام کے
12:39دہشتگردی کے واقعے میں
12:40اس سے پہلے آپ کے علم میں ہے
12:43کہ جب بمبی
12:43کا انسیڈنٹ ہوا تھا
12:45تو اس وقت
12:46ہمارا موقف جو ہے
12:48اس کو دنیا بائی نہیں کر رہی تھی
12:50اور انڈیا جو ہے وہ
12:52اس کے اوپر
12:53جو ہے وہ
12:54ایویڈنس پہ ایویڈنس لا رہا تھا
12:55وہ
12:56ایک کساب تھا
12:58اور اس طرح کے جو
12:58معاملہ تھے
13:00اس وقت ہماری
13:01اسکری قیادت کی جو پولیسی ہے
13:03کہ انہوں نے
13:04انٹرنیشنل
13:06جو
13:07لاز ہیں
13:08اور اس کے تحت
13:09جو ان کی ذمہ داری ہے
13:11ان کو انہوں نے
13:12بہت کلیریٹی کے ساتھ
13:13جو ہے وہ ان کو
13:14اس رسپونسیبیلٹی کو
13:16جو ہے وہ پورا کیا ہے
13:17اور اسی طرح سے
13:18وزیراعظم پاکستان نے
13:19غالباً
13:20اس واقعہ کے
13:21دو یا تین دن بعد
13:23وہ گئے تھے
13:24سیریمنی تھی
13:25پاسنگ آؤٹ کی
13:26ککول اکیڈمی میں
13:28تو انہوں نے پوری دنیا
13:29کو آفر کیا تھا
13:30کہ ہم اپنے آپ کو
13:31بلکل ہر جگہ پیش کرنے
13:33کو تیار ہیں
13:34جبکہ انڈیا جو ہے
13:35وہ ایسا نہیں کر سکا
13:36دنیا کو آپ
13:38دھوکہ نہیں دے سکتے
13:39نہ چکمہ دے سکتے ہیں
13:40نہ ساری دنیا کو
13:42چکر دے سکتے ہیں
13:42تو لوگوں کو پتا ہوتا ہے
13:43حقیقت کیا ہے
13:44تو وہ پہل کام کے
13:46واقعے کے اوپر
13:47اس کے بعد پھر
13:47انڈیا نے
13:49پاکستان کے اوپر
13:50اٹیک کیا
13:51ہم نے جو
13:53پوری دنیا سے
13:54وعدہ کیا تھا
13:54کہ ہم اگریشن نہیں کریں گے
13:56لیکن اگر ہمارے ساتھ
13:58ہوا تو ہم اس کا جواب
13:59جو ہے
13:59وہ برپور دیں گے
14:01تو ہم نے یہ بھی
14:02جو ہے وہ
14:03ثابت کیا
14:04تو یہ ساری چیزیں
14:06جو ہیں
14:06یہ جب
14:07کٹھا ہوئی ہیں
14:09تو اس کے اوپر
14:10جو ہے وہ
14:11پاکستان کا
14:13جو ہے وہ
14:14تشخص جو ہے
14:14وہ پوری دنیا میں
14:15بہتر ہوا ہے
14:16اور فغانستان کے
14:17مسئلے میں بھی
14:18یہ ایسے ہی نہیں ہے
14:19کہ دنیا تحید بھی
14:20کر رہی ہے
14:21اور
14:21ٹرمپ صاحب بھی
14:22جو ہے وہ
14:23تعریف کر رہے ہیں
14:24کہ جی سچے گریٹ مین
14:25سچے گریٹ مین
14:27افغانستان میں
14:29ہم نے
14:29جو ہے وہ
14:30دہشت گردی کے خلاف
14:31ہماری
14:32انٹیلیجنس ایجنسی
14:34نے بڑا کام کیا ہے
14:35اور
14:36ایسے ایسے لوگ
14:37پکڑے ہیں
14:37جن جو
14:38پوری دنیا
14:40کو مطلوب تھے
14:41امریکہ کو
14:43مطلوب تھے
14:44اور ان میں سے
14:45ایک دو جو ان کو
14:46چاہیے تھے ان کے
14:47حوالے بھی کیے ہیں
14:48تو یہ ایک
14:49گوڈ ورک جو ہوا ہے
14:50تو اس نے پاکستان
14:52کو
14:52پاکستان کے چیرے
14:54کو جو ہے وہ
14:55ساپ کیا ہے
14:56اور روشن کیا ہے
14:57تو میں سمجھتا ہوں
14:58کہ اس چیز کو
14:59ہمیں آگے
15:00انشاءاللہ
15:01یہ چیز آگے
15:02بڑے گی
15:03اور افغانستان
15:04میں جو وہ
15:05hub of terrorism
15:06بنا ہے
15:07اور اس کی
15:08سب سے زیادہ
15:09تکلیف
15:10یا
15:11سب سے زیادہ
15:13پریشانی
15:14ہمیں ہی ہے
15:14نقصان ہمیں ہی ہے
15:15تو اس میں
15:16پوری دنیا
15:17جو ہے وہ
15:17ہماری مدد کرے گی
15:18اور یہ
15:19جو ایک
15:20بہت ہی پرانا
15:22جو ہے وہ
15:23ایک ایسا
15:25آپ کہلیں
15:26کہ
15:26ایشو ہے
15:27کہ جو
15:28صحیح
15:29سمت
15:30سیٹل نہیں
15:31ہو رہا
15:32تو یہ
15:32امید ہے
15:33کہ آنے والے
15:34ہفتوں اور
15:35مہینوں میں
15:36یہ تیہ ہو جا گیا
15:36انشاءاللہ
15:37کیسے تیہ ہو رہا
15:38سب
15:38بطلاب اتنا
15:39عرصہ
15:40اتنا
15:40لانگ
15:40سٹینننگ
15:41ایشو ہے
15:41تو ہم
15:42کیسے
15:43ڈیل کر لیں گے
15:43آپ کو
15:44یاد ہے
15:44کچھ شرح سے
15:45پہلے پچھلی
15:45حکومت کے اندر
15:46بھی یہی سوچا
15:46جا رہا تھا
15:47that everything
15:47is going to be
15:48fine
15:48تو اس شرح سے
15:49کیسے ڈیل کریں گے
15:50جب پوری دنیا
15:53کی آپ کو
15:54مدد حاصل ہوگی
15:55تو انشاءاللہ
15:55اس شرح کو
15:57جو ہے
15:57اس کو
15:58جڑ سے
15:58اکھار پھینکا جائے گا
15:59اس کو
16:00کیسے
16:01رانہ صاحب
16:01کیسے
16:02اس کا
16:03حتمی نتیجہ
16:03کیا نکلے گا
16:04it's a
16:05long standing issue
16:07نہیں
16:08اس میں دیکھیں
16:09یہ
16:09ایک بڑے
16:10strategic issues ہیں
16:11ان کے
16:12اوپے زیادہ
16:13ڈیٹیل میں
16:13جو ہے
16:14وہ بات نہیں
16:14کی جا سکتی
16:18یہ کچھ لوگ ہیں
16:21جو وہاں پہ
16:22اس قسم کی
16:23صورتحال
16:23بنائے بیٹھے ہیں
16:24تو پاکستان
16:26ایک
16:26افغانستان
16:27جو ہے
16:28وہ ایک
16:28responsible
16:29ملک
16:30ایک
16:30responsible
16:31state
16:32کے طور پر
16:32بھی تو
16:33اپنا تشکس
16:34بحال کر سکتا ہے
16:35نا
16:35ضروری تو نہیں ہے
16:36کہ اس نے
16:37ہمیشہ
16:37یہی کام کرنا ہے
16:39اور یہ کام
16:39جو اس وقت
16:40جس چیز
16:41جس چیز میں
16:42وہ انوال ہو گیا
16:43یہ ایسے
16:43ہو بھی نہیں سکتا
16:44ایسے وہ
16:45اپنا وجود
16:46برقرار نہیں
16:47رکھ سکتا
16:47یعنی اس کا
16:49مطلب یہ ہے
16:50رانہ صاحب کی
16:50بات سے یہ سمجھے
16:51کہ کہیں
16:51کوئی سفارت
16:52کاری
16:52کوئی بیک ڈور
16:53ڈپلومسی
16:54ایسی چل رہی ہے
16:54جہاں یہاں
16:55تو کسی دوست
16:56نے یا کسی
16:57نے یقین
16:57دہانی
16:57کروائی ہے
16:58کہ یہ معاملہ
16:59حل ہو جائے گا
17:00جی بلکہ
17:04میں سمجھتا ہوں
17:05کہ اگر آپ
17:07ان چیزوں
17:07کو کلوز نہیں
17:08دیکھیں تو
17:15اس کو تسلیم
17:16کر رہی ہے
17:17اور یہ جو
17:17ریپورٹ
17:19جس کا آپ
17:19حوالہ
17:20آپ نے دیا ہے
17:21اس کو آپ
17:22اگر ڈیٹیل میں
17:22پڑھیں تو
17:23یہ ساری چیز
17:24پوری طرح
17:25یہاں ہے
17:26رف کا ایک اور
17:28حصہ ہے
17:28وہ سنتاس
17:29معاہدے کا ہے
17:30اس ریپورٹ
17:31کے حصے کے اندر
17:32انڈیا سے
17:33یہ سوال بھی
17:33کیا گیا ہے
17:34کہ قوامی
17:35متحدہ کے جو
17:36خصوصی ماہرین
17:36ہے بسیکلی
17:37ان کی جانب سے
17:38کہ پاکستان
17:39بھارت جانگ
17:39جو 2025 سے
17:41ہوئی
17:41اس کے اندر
17:42آپ نے کس طریقے
17:43سے پانی
17:44روکنے کی بات
17:45کی
17:45and then
17:46on the flip side
17:47دریائے چناب پہ
17:48کیا کیا
17:48انڈیا نے
17:49پانی روک دیا
17:50پانی چھوڑ دیا
17:50اب دریائے
17:52نیلام اور
17:52جہلام پہ
17:53یہی کام کر رہے ہیں
17:54رانہ صاحب
17:55وہ روک رہے ہیں
17:56i remember
17:57جب انڈس وارٹ
17:58ٹریٹی کو
17:59انہوں نے
17:59held in advance کیا
18:00تھا تو
18:00آپ نے یہ فرمایا
18:01تھا کہ ہم
18:02strict action
18:03لیں گے
18:03اس time
18:04کے علامیے میں
18:05آیا تھا
18:05کہ یہ پاکستان
18:06کی سالمیت کے
18:07اوپر ایک action
18:08سمجھا جائے گا
18:08تو رانہ صاحب
18:09ابھی جا رہی ہے
18:10تو دہشتگردی
18:11تو بھارت کر رہے ہیں
18:12what do we have to do
18:13ہم کیا کرنے جا رہے ہیں
18:14اور کیا کریں گے
18:15دیکھیں یہ
18:18اس report میں
18:20ان issues کا
18:22ذکر ہونا
18:23اور اس انداز میں
18:24ذکر ہونا
18:25یہ پاکستان
18:26کی بڑی کامیابی ہے
18:28یہ حکومتی
18:30سطح پہ بھی
18:30اور جو
18:32ہماری متعلقہ
18:33لوگ ہیں
18:34جو
18:35ان اداروں میں
18:37ہر جگہ پہ
18:38بیٹھے ہیں
18:38اور جو
18:39ایک اچھی
18:40سفارت کاری کر رہے ہیں
18:41اپنی
18:43اپنے کیس کو
18:43اچھے انداز میں
18:44پیش کر رہے ہیں
18:45وہ سارے
18:45مبارک بات کے
18:46مستق ہیں
18:47اور یہ جو
18:49اس کا ذکر آیا ہے
18:50یہی دراصل
18:52وہ بنیاد
18:54فراہم کرے گا
18:55وہ حق فراہم کرے گا
18:56پاکستان کو
18:57کہ پاکستان
18:58جب اس
18:59ابھی جاریت کو
19:00جو ہے وہ
19:02اٹیک کرے گا
19:04اور
19:04ہندوستان کی
19:05اس
19:06کپیسٹری کو
19:08جو ہے وہ
19:08کمپرومائز کرے گا
19:09جو وہ
19:10یہ ابھی جاریت
19:11جس کے ذریعے سے
19:12کر رہے ہیں
19:13تو پوری دنیا
19:14جو ہے وہ
19:15آپ کے ساتھ
19:15کھڑی ہوگی
19:16تو یہ بہت
19:17بڑی کامیابی ہے
19:18اور یہ
19:18پہلا لیکن
19:20بہت
19:21زبردست
19:22اور
19:22بہت بڑا
19:24اقدام ہے
19:24کامیابی کی طرف
19:25اور
19:27آنے والے
19:28دنوں میں
19:28جب یہ اور
19:29اچھی طرح سے
19:30یہ چیز
19:31اسٹیبلش ہو جائے گی
19:32تو پھر پاکستان
19:33کے لیے
19:33بڑا آسان ہوگا
19:35کہ ابھی
19:36جاریت
19:36کے
19:37جو
19:39یعنی
19:40یعنی
19:42جو معاملات
19:43ہیں
19:44انڈیا میں
19:45جہاں سے
19:46وہ اس
19:46ابھی جاریت
19:47کو
19:48انیشیئٹ
19:49کرتا ہے
19:49منظم کرتا ہے
19:51اور اس کے بعد
19:51پھر
19:51ہمیں
19:52نشانہ بناتا ہے
19:53تو
19:54ان چیزوں کو
19:55جو ہے وہ
19:56ڈسمنٹل کر دیا جائے
19:58ان کو
19:59اس کا بنا رہنے
19:59دیا جائے
20:00کہ ابھی جاریت
20:01ہو سکے پاکستان
20:02کے ساتھ
20:02سکے پاکستان
20:11تحریک انصاف
20:13کا ایک
20:13پرانا دھڑا
20:14اور اس
20:15ٹائم پر
20:16جو پاکستان
20:16تحریک انصاف
20:17ہیں
20:17ان دونوں کے
20:18بیچ میں
20:18ایک سرٹن
20:19ٹف
20:20ایک سرٹن
20:21ٹینشن
20:21نظر آ رہی ہے
20:22اس پہ بھی
20:23بات کریں گے
20:24اور اس سارے
20:24یہ بیچ میں
20:25کوٹ لکپت
20:26کدھر سٹینڈ کرتا ہے
20:27سوال اسے بھی
20:28بات کریں گے
20:28شیخ فقاسکم صاحب
20:29ہمارے ساتھ
20:29موجود ہوں گے
20:30بریک کے بعد
20:30ایک طرف
20:37پاکستان
20:38کی جو حکومت
20:39ہے اس ٹائم پر
20:39بڑی ایکٹیف
20:40چل رہی ہے
20:40کہ ٹھیک ہے
20:40اگر پاکستان
20:41تحریک انصاف
20:42نئی حصہ بننا
20:42جمہوری اور
20:44پارلمانی
20:44سیاست کا
20:45تو پھر ٹھیک ہے
20:46ہم لوگ
20:46معاملات کو آگے
20:47بڑھائیں گے
20:47تو دوسری طرف
20:48ایک اور گروپ
20:49بڑا ایکٹ
20:50وہ بڑھ
20:50کہتا ہے
20:50کہ جو
20:51عمران خان کی
20:52رہائی کا راستہ
20:53ہے
20:53یہ جو مفاہمت
20:54کا راستہ ہے
20:55وہ مذاکرات
20:56کے تھرو ہے
20:56اور مذاکرات
20:57کرنے تو
20:57کوٹ لکپت
20:58کے اندر جو
20:59لوگ ہیں
20:59اس کے طرف
21:00کوش شاہم عمود
21:01قریشی ہیں
21:01یاسمین راشد
21:02ہیں
21:02ایجاز چودری ہیں
21:04میاں محمود
21:04الرشید
21:05عمر صرف
21:05راستی
21:05ان لوگوں کے
21:06تھرو گزرے گا
21:07کیونکہ یہ وہ
21:08لوگ ہیں جو پاکستان
21:09تحریک انصاف کے
21:10تحریک ہیں
21:10اور یہ کونسا
21:10گروپ ہے
21:11یہ وہی گروپ ہے
21:11جو کسی
21:12ٹائم پر
21:13ابھی ملاقات
21:14کر کے پچھلے
21:14دنوں میں آیا تھا
21:15انہی تمام لوگوں سے
21:16شاہم عمود قریشی
21:17صاحب سے جو
21:17ملاقات ہوئی تھی
21:18بالخصوص
21:19اس کے بارے میں
21:19بڑا چرچہ ہوا تھا
21:20کز آج ایک اہم
21:22فیصلہ آیا ہے
21:22تو ذرا اس بات کو
21:23بھی دیکھتے ہیں
21:25ہمارے ساتھ جو
21:25مہمان موجود ہیں
21:26پہلے میں ان کا
21:26تعرف کروا دوں
21:27ہمارے ساتھ شیخ
21:28وقا سکرمان صاحب
21:29موجود ہیں
21:41کھڑی ہوئی ہے
21:42عمران خان
21:43ان کو نہیں جانتے
21:44یہ لیے
21:44امپورٹنٹ یہ ہے
21:45کہ جو
21:46کورٹ لکپت کے
21:46لوگ ہیں
21:47جاہ چودری صاحب
21:48ہو گئے
21:48محمود و رشید
21:49ہو گئے
21:50شاہ محمود قریشی
21:51ہیں
21:51عمر چیما ہیں
21:52یہ لوگوں کو
21:53حکومت ریلیف دے
21:54کافی قریب پہنچ گئے
21:55کہ محمدات گئے
21:56اور یہ ٹوئیٹس
21:57کی وجہ سے خراب ہوگی
21:58تو ایل آفریدی کے پاس
21:59کوئی آپسن نہیں
22:00چھوڑیں گے
22:00شاہ صاحب
22:15دو تین چیزیں
22:16ایک یہ ہے
22:17کہ دو
22:17بہت قریب پہنچ گئے
22:19تھے معاملات
22:20دو تین مہینے
22:21پہلے کی بات ہے
22:22اور وہ ٹوئیٹس
22:23نے خراب کر دیئے
22:24دوسرا یہ ہے
22:25کہ اس ٹائم کی قیادت
22:27دمی قیادت ہے
22:28کوٹ لکپت کے
22:29لوگوں سے بات کی جائے
22:30اور ابھی جو ہے
22:31وہ سوہیل آفریدی صاحب
22:33عمران خان صاحب
22:34کو باہر لے کر
22:34آنے کے لیے لائے گئے ہیں
22:35انہیں عوام کے لیے
22:37کوئی منڈٹ نہیں دیا گیا
22:38ان تینوں باتوں
22:38کا جواب دے دی جائے گا
22:40دیکھیں پہلے
22:41تو یہ ریلیمنٹ
22:42لوگوں کے ریفرنس سے
22:44میں کہوں گا
22:45کہ آپ ان سے
22:46سوال نہ ہی کریں
22:47تو بہتر ہے
22:48اب تو گھر لیا
22:48اب آپ جواب دیتے ہیں
22:49اب آپ نے سوال کیا
22:51تو میں
22:51دیکھیں بات یہ ہے
22:55میں نے جیسے پہلے کہا
22:57کچھ لوگ
22:58ریلیمنٹ ہو گئے
22:59اور اپنے ایکشنز
23:00کی وجہ سے ہوئے
23:01جب عمران خان صاحب
23:03کا دور تھا
23:04تو بڑے ہی
23:04انفلوینشل قسم کے
23:06وزراء رہے
23:06ہر قسم کے پرپرکس
23:08انجوائے کیے
23:09اپنا
23:10سٹیٹس
23:11ایلیویٹ کیا
23:11اچانک
23:13سیاستدانوں کی
23:14جو ہے وہ
23:15لسٹ کے اندر آگئے
23:16زندگی میں
23:17پہلی پہلی دفعہ
23:18اس سے پہلے زندگی میں
23:20کبھی کاؤنسلل بھی
23:21نہیں بنے
23:21ٹھیک ہے جی
23:22اور جیسی عمران خان صاحب
23:24کی اوپر
23:25برا وقت آیا
23:27سیاستدان کا یہی
23:27کوئی کرائیسز کا وقت
23:28یہی تھا تھا
23:29کہ جب وہ
23:29نو مئی اور پھر
23:31وہ ساری پستائی ہے
23:32تو جبر اور جھوٹے
23:33کیس اور خان صاحب
23:34کی گرفتاری
23:34جیسی خان صاحب کی
23:36اوپر وہ آزمائش
23:37کا دور آیا
23:38ان لوگوں نے
23:39خان صاحب کو
23:40ڈمت کر دیا
23:40یہ لوگوں کا
23:42ایک سیٹ آف پیپل
23:50تھی
23:50ٹویٹ کر دی
23:52کہ میں سیاست
23:53اور پارٹی
23:54دونوں ہی چھوڑ رہا ہوں
23:55کسی نے
23:56پریس کانفرنس کر دی
23:57کوئی پریس کانفرنس
23:59کی یہ بغیر چلا گیا
24:00اور وہ آئی پی پی
24:02میں شامل ہو گیا
24:02کچھ ٹویٹ کر کے
24:03آئی پی پی میں شامل ہو گیا
24:05اور یہ
24:07جو دکانداری
24:08ان کی یہاں پہ چل رہی تھی
24:09پاکستان تاریخ انصاف میں
24:11کسی حوالے سے
24:12وہ ان کی وہاں
24:12نہ چل سکی
24:13اب جب
24:15پشتاوا ہو رہا ہے
24:17اور ہر کوئی
24:18ریلیونٹ
24:18ہونے کی کوشش کر رہا ہے
24:20تو کئیوں نے پورا سال
24:21عمران خان کے ساتھ
24:22مقدمہ وار ہونے کی حیثیت سے
24:24پورا سال اڈیالہ میں گزارا
24:26آنا جانا
24:27آنا جانا
24:28آنا جانا
24:28تاریخ ہوتے
24:29مگر اس کے باوجود
24:31عمران خان صاحب نے
24:32اس جتھے میں سے
24:34کسی ایک شخص کو
24:35نہ واپس لیا
24:36نہ اس کے حوالے سے
24:37یہ حکم دیا
24:38کہ یہ آ رہے ہے
24:39اور بڑا زور مار رہے ہیں
24:40تو ان کو ہم واپس لیتے ہیں
24:42میں نے ان کو معاف کیا
24:44انہوں نے اپنے گناہ کی
24:45معافی مانگ لی ہے
24:46یہ شرمندہ ہے
24:48میں نے ان کو معاف کیا
24:48خان صاحب نے
24:49اس قسم کا کوئی حکم نہیں دیا
24:50یہ لوگ
24:51سیلف امپوز
24:52سپوکس پرسن
24:53بننے کی کوشش کرتے رہے
24:54بٹ عمران خان نے
24:55ان کو کوئی لفت نہیں
24:56پھر ایک ٹائم آیا
24:57کہ یہ لوگ
24:58بھاڑ یالہ سے بھی
24:59فارغ کو گئے
25:00پورا سال
25:00ٹکرے مارنے کے بعد
25:01اور یہ ایشی قسم کے
25:03کہانیاں
25:04خان صاحب کو
25:05سنایا کرتے تھے
25:05اب اس کے بعد ان لوگوں نے
25:07پچھلے چند مہینوں میں
25:09دو تین مہینے
25:09پورے سال
25:10فارغ کر دیا
25:11پھر پھرتے پھرتے رہے
25:12درودھر
25:12کبھی مریم نواز
25:13کی تعریفیں
25:14کبھی
25:16جو ہے وہ
25:17بہت آگے
25:19بڑھ چڑھ کے
25:19جو ہے
25:21پاکستان کی
25:22عسکری قیادت کے
25:24حوالے سے
25:25جو ہے
25:25خوش آمدانہ
25:30اس قسم کی بہت سی چیزیں
25:31انہوں نے کی ہے
25:32اور
25:33پھر پاکستان
25:34تحریک انصاف کی
25:35اپنی قیادت کے
25:36اوپر تنقی
25:36انیلٹی میٹلی
25:37ابھی ایک دو مہینے پہلے سے
25:38یہ ہم
25:39کوٹ لخبت جا رہے ہیں
25:40اور وہاں جب گئے
25:42مل کے آئے ہیں
25:43اس کے بعد
25:43سلمان اکبراجہ صاحب
25:44نے باہر آکے پتا
25:45کہ شاہ محمود
25:46قریبی شاہب نے
25:46تو کہا ہمارے پاس
25:47تو یہ ایک شوق تھا
25:48جسٹ بارج دن
25:49اور
25:51میں نے نہیں بلایا تھا
25:52یہ اس قسم کی
25:52کوئی بات نہیں ہوئی
25:53اب تین چار دنگ پہلے سے
25:55دوبارہ یہ گفتوی شروع ہو گئی
25:56یہ شروع کروائی گئی ہے
25:57دیکھیں میری بات سنیں
25:58حقا ہے جو لوگ اندر ہیں
26:00بڑے عظیم لوگ ہیں
26:02ڈاکٹر صاحب
26:03اب بہت
26:03استقامت
26:05حمد والی خاتون ہے
26:06جو چاہ پانچ لوگ
26:07نو مئی سے
26:08چودری صاحب
26:09عجاز صاحب ہو گئے
26:10چیما صاحب ہو گئے
26:11حنور رشید صاحب ہو گئے
26:12Umrani Khon صاحب کے نظریہ کی حفاظت کے لیے
26:16اب اس قسم کے لوگ
26:18relevant ہونے کے لیے
26:19ان کا نام اور لکھوت کا نام
26:22بار بار استعمال کر رہے ہیں
26:23یہ ان کی قربانی کو بھی
26:25خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
26:28آپ کہہ رہے ہیں کہ ان کی قربانی بھی
26:29خراب کریں گے لیکن ان کی قربانی خراب کرنے کے لیے
26:32فواد چودری صاحب اور
26:33عصد عمر صاحب اور کسی اور کی ضرورت نہیں ہے
26:36شاہ محمود قریشی صاحب
26:37بری ہوتے ہیں پچھلی باری بھی
26:39اب کی باری بھی
26:40تو ان کی قربانی خراب کرنے کے لیے
26:43تو پاکستان تحریک انصاف کے اپنے
26:45سوشل میڈیا کے اکاون
26:46اپنے جو ورکرز ہیں وہی کافی ہیں
26:48یعنی اتنے سال اگر وہ جیل میں رہے ہیں
26:50اس کے بعد اگر وہ بری ہو جاتے ہیں
26:52on the basis technical grounds کے اوپر
26:55کہ وہ وہاں موجود ہی نہیں تھے
26:56اور وہ اپنی اہلیہ کی
26:57علاج کے لیے کراچی میں موجود تھے
27:00تو آپ لوگ خود ہی ان کو برا بھلا کہنا شروع کر دیتے ہیں
27:03یہ کیسی قربانی
27:05اب آپ نے اپنے سوال میں ہی آپ کا جواب آگیا
27:10آپ یہ کہہ رہی ہیں
27:12کہ ان کی جو حق کی بریت ہے
27:15وہ بھی ان کے لیے مسئلہ بنی رہی ہے
27:18اور وہ آپ کہہ رہی ہیں
27:20یہی وہ ہے
27:20آپ کی اس سے بات سے جن کیا
27:22تو آپ یہ دیکھ لیں
27:22کہ اگر وہ وہاں پہ موجود تھے جو کہ تھے
27:26اور وہ برحق جو ہے بری ہو رہے ہیں
27:29اور اس پہ جو ہے اعتراض کیا جا رہا ہے
27:32کہ یہ کیسے
27:34کہ یہ بہت سے ہزاروں لوگ جو ہیں
27:36وہ تو نہیں بری ہو رہے ہیں
27:37اور وہ بھی نہ حق ہیں
27:38تو یہ کیوں ہو رہے ہیں
27:40تو اگر اس پہ شاہ محمود صاحب پہ اعتراض ہو رہا ہے
27:42تو آپ مجھے یہ بتائیں
27:43کہ جن کو تیس تیس چالے سالی سال سزاہیں ہو گئی ہیں
27:46اور آج پھر ایک فیصلے میں تستہ سال سزا ہو گئی ہے
27:49جب اس قسم کے لوگ
27:51اپنے آپ کو ان سے منصوب کریں گے
27:53اور کہیں گے کہ ہم ان کو رہا کروا رہے ہیں
27:55تاکہ تیمپریشن نیچے آئے
27:56تو پھر یہ تبائی ان لوگوں کی ہوگی یا نہیں ہوگی
27:58تو شاہ صاحب بیسکلی شاہ محمود قریشی صاحب
28:01on grounds of hak
28:04and rightness
28:05وہ بیسکلی رہا ہوئے ہیں
28:07is that what you're saying right
28:08بالکل جی پھر دیکھیں
28:10کوئی بھی آدمی
28:11میں آپ کو سکتا ہوں
28:12کوئی بھی آدمی سن لیں
28:13کوئی بھی آدمی
28:15نو مہی میں
28:16جن کو میں جانتا ہوں
28:18وہ سب نہاک کسیز میں
28:20عمران خان نہاک کسیز میں
28:21ڈاکٹر صاحب آوال
28:23وہ کو کہتی نہیں ہے
28:24موقع تھا کہ بھئی اندر نہیں جانا
28:25باہر آو
28:26ازاز چودری صاحب دیکھ لیں
28:29آپ سفراج سیما صاحب دیکھ لیں
28:30کہنے کہ یہ مقجد ہے
28:32اور جو ہمارے ہزاروں ورکر ہیں
28:33یہ نہاک ہیں
28:34ان سب کو
28:35میرے ایک سوال ہے
28:37کہ اگر شاہ محمود قریشی صاحب
28:39برحق باہر آ جائیں
28:40یا بری ہو جائیں
28:42اور ان کو دو کیسز کے اندر
28:43ان کو بریت مل جائے
28:45تو پھر باقیوں کو کوئی ناحق کیوں رکھے گا
28:47یعنی ان کے خلاف کوئی ایویڈنس ہوں گے
28:49تب ہی وہ بری نہیں ہوئے
28:51تب ہی وہ جو ہے
28:51وہ ان کو سزا دی گئی ہے
28:53اگر شاہ محمود صاحب کی بریت
28:55شاہ محمود صاحب کی بریت کو
28:57تو بالکل وہ
28:58ہم جس پہ کانٹروپرسل نہ کریں
29:00لوگ باطن میں سے باتیں نکال لیتے ہیں
29:01اور بال میں تماشا کرتے ہیں
29:02میں اس طرح بالکل نہیں جا رہا
29:03میں یہ کہہ رہا ہوں
29:04کہ بنیادی طور پر
29:06جب شاہ محمود جیسے آپ کہہ
29:07شاہ محمود صاحب کو
29:17ان کے خلاف
29:18تب ہی ان کو سزا ملے ہوگی
29:19نہیں دیکھیں
29:20ایویڈنس تو اس وقت جو دور چل رہا ہے
29:23اگر شاہ محمود صاحب کو بھی سزا ہوتی
29:24میں دیکھیں آپ
29:27شاہ محمود صاحب کی بریت
29:29والی طرف
29:29اس کو ہم نہیں کانٹروپرسل کرتے ہیں
29:31میں کوئی بات کروں گا
29:32لوگ باتوں سے باتیں نکالتے ہیں
29:33وہ
29:33اس وقت ایسے لوگوں کا
29:36یہ کہہ کے
29:37اپنے آپ کو ان سے منصوب کرنا
29:39کوٹ لکپت والوں سے
29:40کہ ان کیے ہمبار ان کو نکالیں گے
29:43اور پھر اس کے بعد جو ہے
29:45وہ ٹیمپریچر نیچے آئے گا
29:46اور پھر یہ کچھ کریں گے
29:48کیونکہ کوئی دمی لیڈرشپ ہے
29:50آپ یہ دیکھیں
29:51کہ سلمان اکم راجہ
29:52کوئی مرانک سان کو نہیں جانتے ہیں
29:54مرانک سلمان اکم راجہ کو
29:55نہیں ہے کسی کا ذات
29:56میں اس سوٹ سے سیبریٹ کر کے کہہ رہی ہوں
30:01کہ پھر تو یہاں
30:03جسٹس ڈسپینس ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے
30:05کہ اگر ایک شخص کو
30:06برحق بری کیا جا سکتا ہے
30:09تو اگر باقی بھی برحق ہوتے
30:11تو پھر ان کو بھی بری کر دیا جاتا
30:12شخص صاحب
30:13نہیں وہ
30:14تیکھیں
30:15آپ جو جواب میرے سے نکلوانا چاہتا
30:17میں برکل نہیں کہوں گا
30:18میں صرف یہ کہوں گا
30:21کہ وہ ناحق تھے
30:23آج ان کو بھی سدا نہیں ہونی شہیئے تھی
30:24کوٹ لکپت والوں
30:25ان کو پہلے بھی سدا نہیں ہونی شہیئے تھی
30:28ان کا بھی
30:29کوئی ایسا قصور نہیں ہے
30:30کہ ان کی جنہیں جنہوں کے اندر گزر جائیں
30:33اس عمر کے اندر
30:33کوئی ایسا قصور نہیں ہوں گا
30:35چلی
30:35تو جہاں آپ نے
30:37دمی لیڈی شیف والی جو بات ہے
30:38وہ میں بتا دوں گا
30:39کیا سلمان اکم راجہ کو انہیں کہا نہیں جانتے
30:41سلمان اکم راجہ کو انہیں کہاں نہیں جانتے
30:43گوھر کو نہیں جانتے
30:45جو کہ اندر آنے جانے کا واحد
30:49ملنا آنا جانا خان اس کو نہیں جانتے
30:51عمران خان صاحب مجھے نہیں جانتے
30:53میں ان کے مخالف بھی رہا
30:55میں ان کی مخالف پارٹی میں بھی رہا
30:57میں ان کے خلاف بھی رہا
30:59میں ان کے ساتھ ہوں
31:00نو مئی سے پہلے میں نے جوائن کیا
31:02موصوب خود وہاں میں موجود تھے
31:04میں
31:05اچھا
31:06جو لوگ
31:08ریجنل کے جو
31:10علیہ حمزہ کو انہوں نے پنجاب کا وہ لگایا
31:13چیف آرگنائزر
31:14وہ ان کی پشلی اسمبلی میں
31:15ان کی پارلیمانی شکری اور امین ایمیلی خان
31:17ان کو نہیں جانتے
31:18کیا خان یہ دمی لیڈرشپ کہہ رہا ہے
31:20کہ علیہ امین کو نہیں جانتے تھے
31:21کیا سویلہ فریدی کو نہیں جانتے ہیں
31:23کیا عمران خان علیم عدد شیخ کو نہیں جانتے
31:25نہیں جانتے
31:27یہ تو آپ کے بھوزہ آپ کا
31:28ایک ایک ریجنل پریزننٹ
31:30میں آپ کو بتاؤں ریجنل پریزننٹ
31:32رائے حسن نواز صاحب
31:34جن کو دس سال سزا ہوئی ہے
31:36عمران خان کے ساتھ ان کے سالوں گزر گئے
31:38عمران خان ان کو نہیں جانتے
31:39کیسے سویلہ فریدی جب آپ نہیں ٹھہر سکیں گے
31:47جہاں یہ قربانیاں دینے والے ٹھہر گئے ہیں
31:50تو آپ شردندگی میں یہ ہی کہیں گے
31:52کہ یہ دمی لیشے میں تو آٹا آکھنا تھا پڑھندا ہے
31:54آپ لوگوں کہا
31:55اس ٹائم پر فواد چودری صاحب کو
31:58اور آپ لوگوں
31:59آپ کو آپس میں وہ ایک کھچاؤ ہے
32:15I don't know future میں کیا ہوگا
32:16کھچاؤ نہیں ہے
32:17کچھ ہے لیکن چیک صاحب
32:20دیکھیں ایک آدمی
32:22خان نے اس کو واپس نہیں لیا
32:29اتت اسی بادشاہ اپنے
32:31ٹاک شو دی جیند بنان واسطے کوئی نہ کوئی
32:34پسالے دار کلپ لے
32:34اب کوئی نم سے یہ باتیں چل رہی ہیں
32:36کہ کوئی نہ کوئی طریقہ کار نکل آئے گا
32:38تو اب طریقہ کار نکل آئے گا
32:39تو پھر وہ اگر طریقہ کار نکال لیں گے شایخ صاحب
32:41ایک دن بھی کوئی پورٹ لقپت میں نہ رہے
32:57ایک دن بھی کوئی جلم کی جیل میں نہ رہے
32:59ایک دن بھی کوئی میاں والی جیل میں نہ رہے
33:01ایک دن بھی کوڈیالہ نہ رہے
33:02مگر جہاں عمران خان کی ذات کی بات آتی ہے
33:05وہاں اس کی بہنیں واروز بیٹھی ہوتی ہیں
33:07وہاں
33:08اچھا
33:09اگر نے کہا جی وہ ٹویٹ آگئی
33:11ہم بالکل قریب آگئے تھے
33:12وہ ٹویٹ آگئی کام قراب ہو گیا
33:14وہ ٹویٹ کس کی تھی
33:14عمران خان کی
33:16جس کی ٹویٹ تھی
33:16تو پھر
33:18جب عمران خان کا ٹیمپریٹر یہاں پیٹھا ہے
33:20تو یہ ٹیمپریٹر
33:21تو پھر شیخ صاحب اسی نہ ہی سمجھی ہے نا
33:24پھر تو نہ ہی سمجھی
33:25نہیں میں نہ نہیں کہہ رہا
33:27میں کہہ رہا ہوں عمران خان کے بغیر
33:29عمران خان سے جس نے بات کرنی ہے نا
33:33اس نے ڈریکٹ عمران خان سے بات کرنی ہے
33:34ان کو کو رائٹ لیفٹ کے سہاروں کی ضرورت نہیں ہے
33:36اچھا
33:37اب یہ بتا دیں
33:38آپ لوگوں کو اپوزیشن کی سہارے کی ضرورت ہے
33:41آپ لوگوں کو اپوزیشن کی سہارے کی ضرورت ہے
33:45کیونکہ ابھی اس ٹائم پر
33:46ایک کانفرنس کرانے جا رہے ہیں
33:48آپ لوگ جس کے اندر آبویس بھی اپوزیشن ہے
33:49اور حکومت کی بھی بات ہو رہی ہے
33:51so tell me کہ ultimate اس کا goal کیا ہے
33:54دیکھیں ہم نے حکومت کی تو پارٹی کو
33:59جو ہوایاں چل رہی تھی
34:01پیپلز پارٹی کو پیپلز پارٹی کو تنوائٹ نہیں کیا ہے
34:03اچھا
34:04جو میں آپ کو بتا دوں
34:05ٹھیک ہے
34:05ساتھ اے ای ای پی کو بھی انوائٹ نہیں کیا ہے
34:09یہ دو چار افتوں سے یہ باتیں چل رہی تھی
34:11میری کل پھر تی ٹی ای پی کی قیادت سے بات ہوئی
34:15کہ دیکھیں ہم نے ایک میجر پارٹی ہے
34:17تو آپ کا کیا ہو ہے
34:18انہوں نے میرے سے ان کی گفتگو ہوئی
34:21اور اس کے بعد انہوں نے مجھے بتایا
34:22کہ نفی پس پارٹی کو بلایا ہے
34:24انوائٹ کیا ہے
34:25اور نہ اے ای ای پی کو ابھی تک
34:28شاید یہ میڈیا پر پہلی دفعہ بات ہو رہی ہے
34:30لوگ یہی سمجھ رہے تھے کہ انوائٹ چلا گیا
34:32اس طرح کوئی انوائٹ نہیں کیا
34:34اس کا محقصد دیکھیں
34:36ایک تحریف جو ہے
34:38جس کی ذمہ داری امران خان صاحب نے
34:40چکزئی صاحب اور ناصر صاحب
34:42علامہ صاحب کے پر چھوڑی ہے
34:43وہ یہ سمجھتے ہیں کہ سیریز
34:45ایونٹس کی سیریز ہوں گی
34:47جس میں اے پی سیز ہو گئی
34:49کانفرنسز ہو گئی
34:51احتجاج ہو گئے
34:52آن سٹریٹ بات ہو گئی
34:54تو مختلف ایونٹس ہو گئے
34:56جو مومنٹم بیلڈ کریں گے
34:58اور ایک پریشن بیلڈ ہو گا
34:59اینی اور قانونی باؤنڈ میں رہتے ہوئے
35:01جس سے امران خان صاحب کے لیے
35:03جو ہے ان کی ناہق سزا ختم کرنے کے لیے
35:06آسانی پیدا ہو گئی
35:07اور اس میں رہ گئی آن سٹریٹ
35:09کانفرنٹیشن کی بات
35:10تو پی ٹی آئے کے جو چیپ انستر ہیں
35:14وہ بھی چیپ اور جو آپ کے سیکریٹی جنرل
35:16وہ بھی کہہ چکے ہیں
35:17کہ جس وقت
35:18الائیس کو ایک کال دے گی
35:20they are ready to do so
35:21لیکن آپ کو ایسا ہوتے ہوئے
35:23بلکل ریسنٹ فیوچر کے اندر رظر آ رہا ہے
35:26considering کہ گورنر راج کی جو تلوار ہے
35:29وہ آپ لوگوں کے سر پر ابھی لٹک رہی ہے
35:30اچھا یہ گورنر راج کی بھی بات ہوئی
35:34دیکھیں گورنر راج میں آپ کو ایک واقعہ بتا دیتا ہوں
35:37جس وقت یہ چینج ہو رہے تھے
35:39چیپ منسٹر و خان صاحب نے دوسرے چیپ منسٹر کا نام دیا
35:42تو اس وقت کئی لوگوں نے
35:44باہر بھی میڈیا میں
35:45اور اندر خان صاحب کو یہ بات کر کے
35:47درانے کی کوشش کی کہ
35:49اس طرح آپ کی حکومت چری جائے گی
35:51بندے کٹھے نہیں ہوں گے
35:52تعمائل ہو جائے گا
35:54گورنر راج لگے
35:54چیپ منسٹر سے آپ لوگوں نے سنا ہو گا
36:01وہ تین دفعہ کہہ چکے ہیں
36:02کہ گورنر راج لگتا ہے تو لگا لیں
36:04دیکھیں یہ گیدر بھکیاں
36:06تو پچھلے آٹھ مہینے سے دی جا رہی ہیں
36:07تو لگا نہیں
36:08کسی نے روکا ہے
36:09ہر چیز تو ان کے ہاتھ میں ہے
36:11چھپیسویں تنمیم
36:12اٹھائیسویں
36:14آ رہی ہے
36:15آگے
36:15سرکار ان کی اپنی ہے
36:18نمبر ان نے اپنے پورے کر لی ہے
36:19تو پھر گورنر راج
36:20کونڈ اگر روک ہے
36:22ایسا لگ رہا ہے شایخ صاحب
36:24جیسے آپ چاہ رہے کے لگا لیں
36:25نہیں نہیں نہیں
36:27میں چاہ نہیں رہا
36:28میں یہ روز روز
36:28تماشا لگا ہوگا
36:29گورنر راج کی ہوگا
36:31بھئی اگر آپ لگانا چاہتے
36:32تو آپ لگا لیں
36:33اتنا آسان نہیں ہے
36:35اسی لیے
36:35اسی لیے صرف
36:36اسی لیے صرف
36:38کہانیاں سنا ہی جا رہی
36:39اتنا آسان ہوتا
36:40تو جتنا
36:41جتنے یہ تنگ تھے
36:42KP سے
36:42اور KP سے
36:43گورنمنٹ سے
36:43پھر تو یہ ختم کر چکے
36:44ہوتے ہیں
36:45اتنا بھی
36:46خالات بھی جا جاتے ہیں
36:47شایخ صاحب
36:48thank you very much
36:48for joining me
36:49in the program
36:49break کی طرف جانا ہے
36:50مجھے break کے بعد
36:50وافتے ہیں
36:51and then we'll continue
36:51with the program
36:52see you after the break
36:53welcome back
36:56after the break
36:57بھارت کی دہشتگردی
36:58کے حوالے سے
36:59پاکستان 1948 سے
37:01پوری دنیا کو
37:02بتانے کی کوشش
37:03کر رہا تھا
37:03لیکن اب یہ باملہ
37:04سب کے سامنے
37:05کھل کر سامنے آ گیا ہے
37:06کیانیڈا
37:07امریکہ
37:08جیسے ممالک کے اندر
37:09آسٹریلیا جیسے
37:09ممالک کے اندر
37:10بھارتی دہشتگردی
37:11اور بھارتی
37:12نجات دہشتگرد
37:14جو ہیں
37:14وہ پھیلتے ہوئے
37:14نظر آ رہے ہیں
37:15سے پہلے
37:151980 کی دہائی کے اندر
37:17تامل ٹائگرز کو
37:18سپورٹ کر کے
37:18سریلنکا کے اندر
37:19دہشتگردی پھیلانے والا
37:21بھارت
37:21اپنے اردگرد کے
37:23تمام ممالک کو
37:24آگ میں دھکیلنا چاہتا ہے
37:25پاکستان کے اندر
37:26رو کے ایجنٹس
37:28یا رو کے
37:29جو کسی نہ کسی طریقے سے
37:31آلائکار ہیں
37:32وہ تو موجود تھے
37:32اور اس کے حوالے سے
37:33ڈوسیئرز بھی پاکستان
37:34اقوام متحدہ
37:35اور مختلف ممالک کو
37:37دیتا رہا لیکن اب
37:38یہ بات تیہ ہے
37:39کہ بنگلہ دیش بھی
37:40اس ٹائم پر
37:42یہ بات
37:42کی ڈیمانڈ کر رہا ہے
37:44کہ کس طریقے سے
37:45بھارت دہشتگردی
37:46کر سکتا ہے
37:47ان کی سرزمین پر
37:49بھارت کی
37:49مداخلت
37:50اور مودی کی
37:51جو اکڑ ہے
37:52اس کے خلاف
37:53اس پر بنگلہ دیش میں
37:55ایک بار پھر احتجاج
37:56جاری ہے
37:57بنگلہ دیش میں گزشتہ سال
37:58اگست میں حکومت کا
37:59تختہ الٹا گیا تھا
38:01اور اس ٹائم پر
38:02بنگلہ دیش میں
38:02بھارت کے
38:03جو سخت
38:04ناقد
38:05ایک
38:06نوجوان رہنما تھے
38:07ان کی شہادت کے اوپر
38:09ایک پر تشدد
38:10مظاہرہ شروع ہو گیا
38:11بتس سالہ
38:12عثمان حادی
38:13جو کہ
38:14انقلاب منچہ کے ترجمان تھے
38:15گزشتہ برس
38:16وزیر آزم شیخ حسینہ کی
38:18حکومت کا تختہ
38:19الٹنے والی طلبہ
38:20قیادت میں ہونے والے
38:21احتجاجی مظاہروں کے
38:22اندر بہت سرگرم نظر آئے تھے
38:24ان تمام صورتحال کے اندر
38:26گزشتہ جمعے
38:27ڈھاکہ میں انتخابی مہم کے
38:28آغاز کے دوران
38:29رو کے نقاب پوش
38:31حملہ آبروں نے
38:31حادی کے سر میں گولی ماری تھی
38:33جو گولی ماری
38:34اس کے بعد قاتلانہ
38:36حملے میں زخمی ہونے والے
38:37طلبہ رہنما
38:37عثمان حادی
38:38جمعرات کو
38:39سنگپور کے اسپتال کے اندر
38:40چل بسے
38:41عثمان حادی کی شہادت کے بعد
38:42بنگلہ دیش کے اندر
38:43شدید احتجاج جاری
38:44اور تشدد مظاہروں کا
38:45سلسلہ شروع ہو چکا
38:47اس ٹائم پر
38:47ڈھاکہ میں مشتعل
38:48مظاہرین نے
38:49سڑکوں پر نکل کر
38:50عوامی لیگ اور میڈیا
38:51اداروں کے دفاتر کو
38:52آگ لگا دیئے
38:54not just that
38:55احتجاج کے دوران
38:56مظاہرین نے
38:56عثمان حادی کے حق میں
38:57نارے بازی بھی کی
38:58اور بنگلہ دیشی طلبہ
38:59نے قتل کا ذمہ دار
39:01بھارت کو
39:01ڈائریکلی
39:02ٹھیرایا
39:03بھارتی سفارت خانے کے
39:04باہر احتجاج کیا گیا
39:05اور بھارت کی جانب سے
39:06جھکاؤ رکھنے والے
39:07دو اخبارات کے
39:08دفاتر کو بھی
39:09آگ لگا دی گئی
39:10شیخ مجیب الرحمان
39:11جو کہ
39:11obviously شیخ حسینہ
39:13کے والد تھے
39:14ان کے گھر
39:15کو بھی
39:15نظر آتش کر دیا گیا
39:17دوزار چوبیس کے اندر
39:18طلبہ تحریک کے بعد
39:20شیخ حسینہ
39:20دلی ورار ہو گئی تھی
39:22مظاہرین نے
39:23احتجاج میں
39:23شیخ حسینہ کی
39:24واپسی کا
39:25مطالبہ کیا
39:26یہ یاد رکھئے
39:26کہ شیخ حسینہ
39:27اس ٹائم پر
39:28بھارت میں بیٹھی ہیں
39:29اور بھارت میں بیٹھے بیٹھے
39:29ایسے بیانات دے رہی ہیں
39:31جو کہ
39:32انتہائی اشتیال
39:33انگیز ہیں
39:34کسی بھی طریقے سے
39:35ایک ایسے موقع کے اوپر
39:36جس ٹائم پر
39:38باقاعدہ فیبرری
39:39ٹو تھاؤزن ٹوئنٹی سکس
39:40کے اندر انتخابات
39:41کا اعلان کیا گیا
39:42اسی کے اگلے دن
39:43کس طرح سے
39:44کوئی شخص آ کر
39:45ایک ایمپورٹنٹ
39:47طلبہ رہنما
39:48کو شہید کر سکتا ہے
39:50یہ ایک سوالیاں نشان ہے
39:51اور یہ سوالیاں نشان
39:52صرف اور صرف
39:53بنگلہ دیش میں نہیں
39:54بلکہ پوری دنیا میں
39:55اس ٹائم پر
39:55یقیناً پایا جا رہا ہے
39:57کہ بھارت کی دہشتگردی
39:58کو کب تک پوری دنیا
40:00جو ہے
40:00وہ برداشت کرے گی
40:02لیکن یہ دہشتگردی
40:03اب بے نقاب ہو گئی ہے
40:05this is just the beginning
40:06لیکن اسی کے ساتھ
40:07ہم اپنے پروگرام کے
40:08اختتام پر پہنچتے ہیں
40:09انہی کا نسار کو
40:10اجازت دیجئے
40:10اپنا بہت خیال رکھئے گا
40:11اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended