Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
Please follow me on dailymotion.com

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضرت یعنی فرماتے یہ ہے کہ
00:02میں نے سنا حضور نے ارشاد فرمایا
00:04ان قریب ایک بہت بڑا فتنہ علماء ہوگا
00:06انہا ستکون فتنت
00:09میں نے سوال کیا
00:12مل مخرج منہا یا رسول اللہ
00:14اے اللہ کے رسول فرمائیے
00:15اس سے نکلنے کا راستہ کونسا ہوگا
00:18مخرج کونسا ہوگا
00:19ایکزٹ کونسا ہوگا
00:21یا آپ کے ہالز میں جہاں ایکزٹ لکھا ہوا ہوتا ہے
00:24سرخ سیبتیوں کے ساتھ
00:26عرب ممالک میں مخرج لکھتے ہیں
00:27اس کو نکلنے کی جگہ بھاگنے کی جگہ
00:29اگر کہیں دعا بر جائے
00:31کہیں آگ لگ جائے تو بھاگو
00:32ان روشنیوں کے طرف ان دروازوں کے طرف وہ کھل جائے
00:35تو جب حضور نے فرمایا
00:38کہ انہا ستکون فتنت
00:40تو حضرت علی کہتے ہیں
00:42میں نے پوچھا بل بخرج منہا یا رسول اللہ
00:44فرمایا
00:45کتاب اللہ
00:47فتنوں سے بچانے والی
00:49اور فتنوں سے نکالنے والی شیخ صرف کتاب اللہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended