Skip to playerSkip to main content
To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifNLRkQz3N_8ewOEojCZiTT&feature=shared

Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer

#DeeneFitrat #ShaykhMuftiTauqeer #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu.
00:12Alhamdulillahi wa kafa wa salamun ala ibadihil ladhina as-tafa amma ba'an.
00:17Fa'udhu billahi min shaytanir rajim. Bismillah ar-Rahman ar-Rahim.
00:20Allahumma salli ala seyidina wa nabiyina Muhammad wa ala ala seyidina wa habibina Muhammad.
00:24Wa barik wa salim.
00:26Wa la hawla wa la quwata illa billahi alayhi al-azim.
00:30Hem پچھلے تقریباً دو ایپیسوڈ سے بات کر رہے تھے.
00:34Mental well being کی, انسان کی ذہنی, جو بیماریاں ہیں.
00:40اس کے بارے میں کہ اسلام ان کو کیسے address کرتا ہے.
00:44ہمارا دین دین فطرت ہے.
00:46ہر چیز کو address کرتا ہے.
00:48ہر چیز جو انسان کے ساتھ ہوتی ہے روز مرہ زندگی میں.
00:52اس سر سب کو address کرتا ہے.
00:53تو ہم نے یہ بات کی تھی کہ پریشانی ہونا کوئی غیر فطری چیز نہیں ہے.
01:01وہ ایک بڑی فطری چیز ہے.
01:02لیکن اس پریشانی میں انسان اس کو کوپ نہ کر سکے.
01:09اسے اتنا stress ہو جائے اس کی وجہ سے کہ اس کا ذہن اس سے متاثر ہو.
01:16یہ ایک قابل تشویش بات ہے.
01:20پھر ہم نے اس کی وجوہات کے بارے میں بات کرنی شروع کی کہ کچھ وجوہات ہوتی ہیں جس سے انسان کا ذہن متاثر ہو سکتا ہے.
01:28ان میں سے ایک چیز میں بار بار یہ اس لیے ارس کرتا ہوں کہ ایسا نہ ہو کہ لوگ کہیں کہ جی آپ depression کو مانتے نہیں ہیں.
01:36ہم ظاہری بات ہے depression کو مانتے ہیں لیکن ہم یہ کہتے ہیں کہ depression صرف ایک چیز کی وجہ سے نہیں ہوتی.
01:44depression کی کئی وجوہات ہوتی ہیں.
01:46ان میں سے ایک clinical depression ہے.
01:48no doubt کہ انسان کا جو ذہن ہے اس کی جو اس کی ہورمونز ہیں وہ متاثر ہو سکتے ہیں.
01:57more hormones imbalance ہو سکتے ہیں.
01:59اس کی یعنی ذہنی بیماری ہو جاتی ہے جیسے انسان کے جسم میں بیماری ہو جاتی ہے.
02:03تو یہ clinical depression ہے.
02:05definitely یہ ایک چیز ہے جس کو ہم understand بھی کرتے ہیں اور اس کا علاج بھی کرنا چاہیے.
02:12لیکن ایک بات ہم یہ کرتے ہیں کہ اس کے علاوہ بھی اور بھی وجوہات ہوتی ہیں.
02:18تو ایک وجہ کے بارے میں ہم نے پچھلے ہفتے بعد کی تھی
02:20کہ انسان کا جو ایک ٹرائو ہے mind body soul کا.
02:28انسان کا mind ہے پھر اس کی body ہے اس کا جسم اور اس کی روح ہے.
02:33یہ تینوں کا ایک آپس میں interconnection ہے.
02:35تو مختصر ہم نے اس کے بارے میں بات کی جتنی وقتیں اجازت دیئے لیکن
02:40یہ تینوں ان میں سے کسی ایک کے اوپر بھی اثر دوسرے پہ اثر ڈالتی ہے.
02:47تو اگر انسان کے انسان کو clinical depression ہو تو اس کی جسم بھی متاثر ہوتا ہے اس کی روح بھی متاثر ہوتی ہے.
02:54اسی طریقے سے انسان کا جسم بیمار ہو تو اس کا ذہن بھی متاثر ہوتا ہے definitely.
02:58اور اس کی روح بھی متاثر ہوتی ہے.
03:01تو اسی طرح سے اگر انسان کی روح متاثر ہو تو اس کا جسم بھی متاثر ہوتا ہے اور انسان کی عقل بھی متاثر ہوتی ہے.
03:09اور پھر ہم نے بات کی تھی تفصیل میں تھوڑی سی کہ روح کس طریقے سے متاثر ہوتی ہے.
03:15روح کی غزا ہے روح کی nourishment ہے پانچ پکی روزانہ نماز پڑھنا یہ روح کی nourishment ہے.
03:20اس طریقے سے کوئی بھی ایسا کام کرنا جس سے اللہ تعالی کی رحمت وہ توجہ ہوتی ہے وہ روح کی nourishment ہے.
03:26اور جب روح nourishment ہوتی ہے اور اس کے علاوہ روح کی حفاظت بھی کی جاتی ہے گناہوں سے بچ کر
03:32تو روح جب مضبوط ہوتی ہے تو کم از کم یہ جو element ہے ذہن کو متاثر کرنے والا یہ ہم قابو میں کر لیتے ہیں.
03:42اب ہم اگلی بات کرتے ہیں کہ اور کونسی چیزیں ہیں جو کہ انسان کے ذہن کو انسان کی mental well being کو متاثر کر سکتے ہیں
03:49اور وہ ہیں انسان کے social factors emotional factors.
03:56جس کے اندر سب سے پہلے ہم بات کرتے ہیں individualism کی.
04:01اکیلہ رہنا یہ انسان کی ذہن کو متاثر کرتا ہے.
04:06جب انسان کو اکیلے قیدہ تنہائی میں رکھا جاتا ہے تو اس کا ذہن متاثر ہوتا ہے.
04:10سخت متاثر ہوتا ہے.
04:11آج کل ہم کہنے کو ہم social media کے دور میں زندہ ہیں لیکن ہم اتنے unsosial ہو چکے ہیں.
04:19اتنے unsosial ہو چکے ہیں کہ ہم ایک individualism کا شکار ہو چکے ہیں.
04:25so much so کہ دو لوگ آپس میں ایک ہی کمرے میں بیٹھے ہوتے ہیں لیکن وہ ایک دوسرے سے بات نہیں کرتے ہیں.
04:30ایک دوسرے کو غالباً messages کر رہے ہوں گے.
04:33غالباً کسی اور کو messages کر رہے ہوں گے.
04:36اپنی scrolling کر رہے ہوں گے.
04:38اپنی browsing کر رہے ہوں گے.
04:40لیکن ایک دوسرے سے بات نہیں کرتے ہیں.
04:41ایک کمرے میں رہتے ہوئے.
04:43تو کتنا انسان unsosial ہو چکا ہے.
04:45سوہی جو individualism ہے.
04:47اکیلا رہنا.
04:48یہ انسان کے ذہن کو متحصر کرتا ہے.
04:52Likewise.
04:53انسان کو اگر زندگی میں کوئی tragedy ہو جائے.
04:56کوئی واقعہ ہو جائے.
04:57کوئی accident ہو جائے.
04:59کسی کا انتقال ہو جائے.
05:01قریبی کا.
05:04جوانی میں کسی کی موت ہو جائے.
05:06اردگرد.
05:07تو یہ بھی انسان کے ذہن کو متحصر کرتا ہے.
05:10یہ social factors ہیں جو کہ
05:11جس کو اموشنلی disturb کرتے ہیں
05:14اور پھر اگر اس کے ذہن کو بلاخر متحصر کرتے ہیں.
05:17اسی طرح لوگوں کا رویہ.
05:20میرے اردگرد کے لوگوں کا رویہ بھی
05:22میرے ذہن کو متحصر کرتا ہے.
05:25لوگ بولی کرتے ہیں.
05:27سکولز میں.
05:27کالجز میں.
05:28یونیورسٹیز کے اندر.
05:30گھروں کے اندر لوگ بولی ہوتے ہیں.
05:32ساس بہو کے جھگڑے ہوتے ہیں.
05:33ساس بہو کو بولی کر رہی ہوتی ہے.
05:35بہو ساس کو بولی کر رہی ہوتی ہے.
05:38اس کو ایک عذیت پہنچا رہی ہوتی ہے.
05:40تانوں سے.
05:42انڈیو کرٹیسزم سے.
05:44مزاک اڑانے سے.
05:46لوگوں کی باڈی شیمنگ کرنے سے.
05:48یہ ساری انسان کے ذہن کو متحصر کرتے ہیں.
05:50اسی طریقے سے.
05:52ظلم جو ہوتا ہے.
05:53اپریشن ہوتے ہیں.
05:56خواتین پہ اپریشن ہوتا ہے.
05:58کمزوروں پہ اپریشن ہوتا ہے.
06:00کئی دفعہ مالکان.
06:01کسی کمپنی کے جہے وہ.
06:03اپنے ملازمین پہ اپریشن کر رہے ہوتے ہیں.
06:05اپریس کر رہے ہوتے ہیں.
06:06ان پہ ظلم کر رہے ہوتے ہیں.
06:07ان کو تنخانی دے رہے ہوتے ہیں.
06:09وغیرہ وغیرہ.
06:10بہت کچھ ہوتا ہے.
06:10مہاری معاشرے کے اندر.
06:12یہ سارے انسان کی ذہن کو متاثر کرتے ہیں.
06:14ابیوزز ہوتے ہیں.
06:16متقسمتی سے.
06:19سیکشوال ابیوزز ہوتے ہیں.
06:21جنسی طور پہ متاثر.
06:22وہ لوگ کو حراسہ کیا جاتا ہے.
06:25یہ سارے انسان کے ذہن پر جا کر.
06:28اثر ڈالتے ہیں.
06:30یہ چیزیں.
06:30یہ سوچنے کی باتیں ہیں.
06:32کہ ہم کسی کو منٹلی ڈسٹرپ کر رہے ہیں.
06:35ان میں سے کچھ بھی کر کے.
06:36کچھ تو ہمارا اپنا قصور ہے.
06:37انڈیویجولیسم ہمارا اپنا قصور ہے.
06:41ہم خود سے اکیلے بیٹھے ہیں.
06:43خود سے اکیلے براوزنگ کر رہے ہیں.
06:44خود سے اکیلے رہنے کا ہمیں شوق ہے.
06:47اس سوشل میڈیا نے تباہ کر دیا ہے.
06:49ہمارا ذہن اس سے متاثر ہو رہا ہے.
06:51لیکن جو باقی چیزیں ہیں.
06:53کوئی ٹراجڈی ہو جائے ہیں.
06:54کوئی لوگوں کے بہیوئرز ہوں.
06:56یا اپریشن ہو.
06:57یا ابیوزز ہوں.
06:58یہ
06:59لوگوں کو ایک خیال کرنا چاہیے.
07:04لیکن اگر کسی کے ساتھ ہو رہا ہے.
07:06کوئی ٹراجڈی ہو گئی.
07:07تو اب کیا کرے؟
07:09اب اس کے لئے انسان کو
07:10دیفنیٹی ٹاک تیرپی کرنے پڑے گی.
07:13کسی سے بات کرنے پڑے گی.
07:16دیکھیں دنیا
07:17کو سمجھنا چاہیے.
07:18اس دنیا کی زندگی کو سمجھنے کی ضرورت ہے.
07:22یہ دنیا
07:22اللہ تعالیٰ نے
07:23انسان کو عیش اور آرام کے لئے
07:26نہیں دیئے.
07:27یہ دنیا کام کی چکا ہے.
07:29اور دنیا میں
07:30چیزیں ہوتی ہیں.
07:31زندگی میں چیزیں ہوتی ہیں.
07:34انتقال لوگوں کا ہوتا ہے.
07:35You all have to move on.
07:36ہم سب کو اللہ کے پاس چاہنا ہے.
07:38کسی کو پہلے کسی کو بعد میں.
07:41تو اگر کسی کا انتقال ہو جائے
07:42تو اس کو
07:43سمجھنا چاہیے
07:44کہ ہر ایک کو جانا ہے.
07:46Of course
07:47کہ وہ چیز انسان کے
07:49انسان کو اثر دیتی ہے.
07:51اس میں کوئی شک نہیں ہے.
07:52لیکن پھر انسان کو یہ سوچنی چاہیے
07:54کہ اللہ تعالیٰ نے یہی فرمایا
07:55کہ میں آزماؤں گا تم کو
07:57وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ
07:58وَشَيْئِمْ مِنَ الْخَوْفِ
08:00وَالْجُوعِ
08:00وَنَقْسِمْ مِنَ الْأَمْوَالِ
08:02وَالْأَنفُسِ وَالثَمَارَاتِ
08:04وَبَشْرِ الصَّابِرِينَ
08:05میں تم ضرور آزماؤں گا
08:07کبھی خوف سے
08:08کبھی بھوک سے
08:09کبھی
08:11مال کی کمی سے
08:13کبھی
08:13جانوں کی کمی سے
08:14انتقال ہو جائے گا
08:15لوگوں کا
08:16لوگ مارے جائیں گے
08:17پھلوں کی کمی سے
08:19یا کسی
08:19محنت کا نتیجہ نہیں ملے گا
08:21اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
08:23کہ اس سے میں تم کو آزماؤں گا
08:24لیکن جو صبر کریں
08:26ان کو بشارت دے دو
08:27جو اس چیز کو سمجھیں
08:29ان کو بشارت دے دو
08:31ان کا ریسپونس کیا ہوتا ہے
08:33صبر کرنے والوں کو
08:34جب ان پر کوئی
08:40مسیبت آتی ہے
08:40تو یہ کہتے ہیں
08:41کہ ہم اللہ کے پاس سے آئے ہیں
08:44ہمیں اللہ کے پاس واپس جانا ہے
08:45یہ ہے مطلب
08:47ان کو
08:50وہ اپنے آپ کو
08:51یاد کراتے ہیں
08:52کہ ہم زندگی کا مقصد ہے کیا
08:54ہم کیا کر رہے تھا
08:55ہم اللہ کے پاس سے آئے ہیں
08:56اللہ کے پاس جانا ہے
08:58یہ جتنی بھی
08:59ٹیسٹس ہمارے اوپر آتے ہیں
09:01اگر ہم اس پر صبر کریں گے
09:03تو
09:03اس پر ہمارے لئے ایک عجر ہے
09:05قیامت کے دن
09:07جب ہم اللہ سے ملاقات کریں گے
09:08تو ہمیں اس پر عجر ملے گا
09:10یہ اپنے آپ کو یاد کراتے ہیں
09:12اللہ تعالیٰ فرمانے
09:13اولائکہ علیہم صلواتم من ربہم ورحمہ
09:15ان کے پر اللہ کی خصوصی رحمتیں بھی نازل ہوتی ہیں
09:18اور عمومی رحمتیں بھی نازل ہوتی ہیں
09:21وَالَئِكَ هُوا الْمُحتَدُون
09:23یہی تو ہیں ہدایت والے لوگ
09:25ان کو سمجھ میں آئی ہوئی ہے
09:27زندگی کا مقصد زندگی کی حقیقت
09:29تو یہ چیز سمجھنے کی ضرورت ہے
09:32اسی طریقے سے لوگ
09:35دیفنیٹلی باتیں کرتے ہیں
09:37عجیب عجیب باتیں کرتے ہیں
09:38تکلیف دیتے ہیں
09:39تانہ دیتے ہیں
09:41جیسے میں نے ارس کیا کہ ایسا نہیں کرنا چاہیے
09:44لیکن اگر کوئی
09:46ریسیمنگ اینڈ کے اوپر ہے
09:48جو اگر کوئی اس کو برداشت کر رہا ہے
09:51تو یہ بھی دنیا ایسی ہی ہے
09:53بدقسمتی سے
09:55بہت سارے لوگ ان کو سمجھ نہیں آ رہی ہیں
09:58کہ قیامت کے دن ہمیں اللہ کے سامنے جواب دینا ہے
10:01ہمیں کھڑے ہونا ہے اللہ کے پاس
10:04جو بھی ہم کرتے ہیں
10:05جو بھی ہم بولتے ہیں
10:07بس ایک ایک چیز کا ریکارڈ ہو رہا ہے
10:10نامہ اعمال لکھا جا رہا ہے
10:12قیامت کے دن کتاب پیش کی جائے گی
10:14جو کرتے تھے جو بولتے تھے
10:16وہ سب پیش کیا جائے گا
10:18ایک میزان ہے
10:19ایک ترازو ہے
10:20جس میں نیک اور بد اعمال تولے جائیں گے
10:22اور اگر نیکی کا پلڑا بھاری ہو گیا
10:25تو جنت ہے
10:26اگر اللہ نہ کرے بدی کا پلڑا بھاری ہو گیا
10:28تو جہنم ہے
10:30یہ حقیقت ہے
10:31ایسا ہی ہے
10:31یہی ہمارا ایمان ہے
10:33لوگ پھول جاتے اس کو
10:34لیکن اگر ہم ریسیونگ اینڈ کی اوپر ہیں
10:38تو ہم کو پتہ ہونا چاہیے
10:39کہ لوگ ایسے ہی ہیں
10:40وَجَعَلْنَا بَعْدَكُمْ لِبَعْدٍ
10:43اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
10:45میں نے کچھ لوگوں کو کچھ لوگوں کے لئے
10:47آزمائش برا دیا
10:48سبر کرو گے
10:49یعنی سبر کرو
10:53اللہ تعالیٰ
10:56زندگی کا یہی دستور ہے
10:59یہی
11:00یہی معاملہ ہے
11:03تمہارا مال تمہارے لئے آزمائش ہے
11:09تمہاری اولاد تمہارے لئے آزمائش ہے
11:11تمہاری شہر
11:13تمہاری بیوی تمہارے لئے آزمائش ہے
11:15یہ سب زندگی کا حصہ ہے
11:18تو
11:21اس سے نکالنے کے لئے
11:23لوگوں سے یہی باتیں کرنی پڑیں گی
11:24لوگوں کو سمجھانا پڑے گا
11:26ہمیں اپنے آپ کو سمجھانا پڑے گا
11:27ایک بڑی
11:28سبحان اللہ
11:29خوبصورت حدیث ہے
11:31نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
11:33صحیح مسلم کی روایت ہے
11:34کہ عجب اللی امر المؤمن
11:36انہ امرہو
11:37کلہو خیر
11:38کہ مومن کا معاملہ بڑا عجیب ہے
11:41کہ اس کے سارے معاملات
11:45سارے کامی اس کے لئے خیر ہی خیر ہوتے ہیں
11:47وَلَيْسَ ذَاكَ لِأَحْدٍ إِلَّا لِلْمُؤْمِنِ
11:50اور یہ صرف ایمان والے کے لئے ہی ہے
11:53ایمان سے اس کا تعلق ہے
11:56اس کے لئے ہر چیز خیر ہے
11:59اگر اس کے اوپر کوئی آسانی آتی ہے
12:06اور وہ اس پر شکر کرتا ہے
12:09تو اس کے لئے خیر بن جاتی ہے
12:11وَنَصَابَتُوا نَرَّا صَوْبَرَا فَكَانَ خَيْرَ اللَّهِ
12:14اس کے اوپر کوئی مصیبت پریشانی آتی ہے
12:16اس پر صبر کرتا ہے
12:17وہ بھی اس کے لئے خیر بن جاتی ہے
12:18انسان کے اوپر یا نعمتیں آتی ہیں
12:21یا انسان سے نعمتیں جاتی ہیں
12:22کوئی اس کو پریشان کرتا ہے
12:25یا کوئی اس کو خوش کرتا ہے
12:27اس کو مال آتا ہے یا مال جاتا ہے
12:30اس کے اوپر اس کے لئے
12:32اس کے گھر میں کوئی ولادت ہوتی ہے
12:33کسی کی پیدائش ہوتی ہے
12:34یا کسی کے انتقال ہوتا ہے
12:36یا نعمت آ رہی ہے نعمت جا رہی ہے
12:38نعمت جائیں صبر کریں
12:40اس کے لئے خیر ہے اس کے لئے عجر ہے
12:42نعمت آئے وہ شکر کریں
12:43اس کے لئے خیر ہے
12:44اللہ کے ہاں اس کے لئے عجر ہے
12:46ایمان والے کے لئے تو خیر ہی خیر ہے
12:48اللہ کے رسول صحابہ کو یہ باتیں بتا رہے ہیں
12:51وہ صحابہ جو کہ نہائیت مشکل سے گزر رہے تھے
12:54ایک دفعہ
12:57یا نبی قریم علیہ السلام نماز پڑھا رہے تھے
13:00امامت کر رہے تھے
13:02تو پیچھے
13:03کسی صحابہ جو ہیں
13:05بھوک کی شدت کی وجہ سے
13:08نماز کے اندر گر گئے
13:09اتنی بھوک تھی
13:11فاقہ تھا
13:13اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کے بعد
13:15ان کو مخاطب ہوئے
13:17فرمایا
13:18کہ اگر تمہیں پتا ہونا
13:20کہ یہ جو تم صبر کر رہے ہو
13:22اس وقت تمہیں عجر کیا ملے گا
13:23تو تم یہ چاہو گے
13:25کہ میرا یہ فاقہ اور بڑھ جائیں
13:26اتنا عجر
13:29تمہارے لیے سیو ہو رہا ہے
13:31سٹور ہو رہا ہے
13:31اللہ کے ہاں
13:32کہ اگر تمہیں پتا چل جائے
13:34کہ یہ
13:34تمہیں کیا عجر مل رہا ہے
13:37تو تمہیں اور
13:38اس فاقہ
13:39کی خواہش کرو گے
13:40یعنی اگر اس کی حقیقت
13:42تمہارے اوپر کھل جائے
13:42اب سوچیں کہ وہ صحابہ
13:45جو بھوک کی وجہ سے
13:46فاقہ کی وجہ سے
13:48گر گئے
13:49بیغوشی کی عالم
13:51میں چلے گئے
13:52ان کا دل کتنا بڑا ہو گیا ہوگا
13:55یہ ہے ٹاک تھرپی
13:56ان کو نکال
13:58اس کو ان کو
13:58کسی ذہنی مرض میں
14:00مبتلا ہونے سے
14:01بچا لیا اللہ کے رسول
14:02کیسا نہ ہو
14:04کہ اتنے ٹینشن ہو جائے
14:05کہ انسان کا ذہن
14:06وہ تاثر ہو جائے
14:07اور پلس
14:09ایٹ دینڈ آف آل اف ایٹ
14:11دیکھیں تقدیر
14:12ہمارا ایمان ہے
14:14تقدیر کے اوپر
14:15ہم اپنی محنت کرتے ہیں
14:18بزنس کریں گے
14:20محنت کریں گے
14:21کوئی بیمار ہو جائے گا
14:22علاج کرائیں گے
14:23اور بھی جو بھی معاملات
14:25ہمارے ہاتھ میں ہیں
14:26وہ کرنے کی کوشش کریں گے
14:27لیکن
14:28کبھی معاملات
14:29ہمارے حق میں ہو جاتے ہیں
14:30کبھی ہمارے خلاف ہوتے ہیں
14:31جب خلاف ہو جائے
14:32تو ہم کیا کہتے ہیں
14:32قدر اللہ
14:33اللہ مالک
14:34کسی کے والد صاحب
14:37بہت بیمار تھے
14:38بہت علاج کرائے
14:39انتقال ہو گیا
14:39علاج کامیاب نہیں ہوا
14:41تو جب لوگ تازیت کیلئے آتے ہیں
14:43کیا کہتے ہیں
14:43اللہ کی مرضی
14:44یہ اللہ کی مرضی
14:47انسان کے دل کو
14:48اتنا بڑا کر دیتی ہے
14:49واقعی اللہ کی مرضی ہے
14:51تقدیر ہے
14:52ہمارے لئے خیری تھی
14:53اس کے اندر
14:53کوئی نہ کوئی
14:54اس کے اندر خیر چھپی ہوئی تھی
14:56there's good in everything
14:58there's a blessing in disguise
14:59کہ چھپی ہوئی ہے نعمت
15:02یہ تو قیامت کے دن کھولیں گے
15:05سارے کے سارے راز
15:06تو please
15:08یہ جو
15:08جو social factors ہیں
15:11جو
15:11انسان کے emotional factors ہیں
15:13وہ بڑے natural ہیں
15:15لیکن وہ ہمارے
15:15ذہن پہ ایسے
15:16حاوی نہ ہو جائیں
15:17کہ ہم ذہنی مریض بن جائیں
15:18please ہم مسلمان ہیں
15:20یہ ہمیں help out کرتے ہیں
15:21تکلیف ہونا اور چیز ہے
15:23تکلیف کو اپنے اوپر
15:24حاوی کر دینا اور چیز ہے
15:26یہ بار بار ہم بات کر رہے ہیں
15:27کہ بڑی natural بات ہے کہ
15:29تکلیف ہو
15:30کوئی مارے گا
15:30تو تکلیف ہوگی
15:31لیکن اب اس کو
15:32میں نے کرنا کیا ہے
15:33اب اس کو لے کے بیٹھ جاؤ
15:35اپنے ہاتھ کو دیکھتا رہا
15:36oh my god
15:36کہ مجھے تکلیف ہو رہی ہے
15:38مجھے خون نکل رہا ہے
15:39مجھے خون نکل رہا ہے
15:40میں ذہنی مریض بن جاؤں
15:41versus یہ
15:42کہ میں اس کو کچھ نہ کچھ کروں
15:44کچھ علاج کروں
15:45اس کو منیج کروں
15:45یہ زیادہ عقلمندی کی بات ہے
15:47تو please اس کو سمجھنے کی ضرورت ہے
15:49اور میں ایک دعا پھر کہتا ہوں
15:50please
15:51اللہ سے ڈریں
15:53قیامت کے دن
15:53ہمیں اللہ کے سامنے
15:55کھڑے ہونا ہے
15:55جواب دینا ہے
15:56لوگوں کو تکلیف مت پہنچائیے
15:58لوگوں کو abuse مت کیجئے
15:59لوگوں کو تانے مت دیجئے
16:01لوگ کا مزاق مت اڑھائیے
16:02لوگوں کو باڈی شیم مت کیجئے
16:04لوگوں کو خوش کیجئے
16:07لوگوں کا دل مت دکھائیے
16:08ظلم مت کیجئے
16:09قیامت کے دن
16:10جواب دینا ہے
16:11اللہ نہ کرے
16:12ہمارے ظلم
16:13ہمارے abuse
16:14ہمارے کسی کو تکلیف پہنچانی کے وجہ سے
16:17اگر کوئی ذہنی مریض بن گیا کیونکہ وہ کوپ نہیں کر سکا
16:19تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا
16:22ایک بریک لیتے ہیں انشاءاللہ آپ کے سوالوں کے ساتھ حاضر ہوتے ہیں
16:27السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
16:29welcome back
16:30بریک کے بعد آپ کے سوالوں کے ساتھ حاضر ہیں
16:32کسی نے سوال پوچھا ہے کہ
16:35I want to ask
16:36if someone in a fit of anger
16:39disrespects the Quran
16:41or utter words of disbelief
16:42will repentance alone suffice for the sin to be forgiven
16:46is there any expiation required for it
16:48what punishment shall be given to that person
16:51کہ اگر کسی کو غصے کا دورہ پڑتا ہو
16:55اور اس غصے کے دورے کے اندر
16:57وہ قرآن کی بے حرمتی کر دے
17:00اور ایسے الفاظ استعمال کرے
17:03جو کہ ایمانیات کے خلاف ہیں
17:06تو کیا توبہ کافی ہے
17:08اس گناہ کی معافی کے لیے
17:12یا پھر کوئی کفارہ بھی اس کو ادا کرنا ہوگا
17:15اور ایسے شخص کو کیا سزا دینی چاہیے
17:18دیکھیں
17:19اگر تو اس بندے کا
17:23اپنا معاملہ ہے
17:25جس کے بارے میں بھی آپ نے سوال پوچھا ہے
17:28یعنی کہ وہ شخص
17:29کسی کو غصے کا دورہ پڑھ رہا ہے
17:33اور وہ اس طرح کے الفاظ استعمال کر رہا ہے
17:35تو اور اس کے بعد میں احساس بھی ہوتا ہے
17:38تو یعنی اس غصے کے دورے میں
17:40اب یہ بھی پتا نہیں ہے
17:41کہ غصے کا دورہ کتنا شدید ہے
17:43کیونکہ کچھ لوگوں کو جب غصے کا دورہ پڑھتا ہے
17:46تو ان کی عقل مفلوج ہو جاتی ہے
17:48ان کو پتا ہی نہیں ہوتا
17:49کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں
17:50کیا بول رہے ہیں
17:51کیا کر رہے ہیں
17:53تو کیا یہ غصے کا دورہ
17:54اس نویت کا ہے
17:55کہ انسان کی عقل مفلوج ہو جائے
17:57کچھ لوگوں کو واقعی میں
17:59بہت شدید ایسی
18:00ایسا غصہ ہوتا ہے
18:02کہ وہ
18:02ان کو بعد میں پوچھیں
18:04کہ
18:05کیا آپ کو غصہ کیوں آیا تھا
18:07ان کو یہ بھی یاد نہیں ہوتا ہے
18:08کہ ان کو غصہ آیا بھی تھا
18:09ایسے کیسز
18:10میری نظر سے گزرے ہیں
18:13کہ جہاں پہ
18:14بیوی گوائی دیتی ہے
18:15کہ میرے شوہر کو اتنا غصہ آتا ہے
18:17لیکن اس کے بعد
18:18ان کو
18:18انفرس افدو کامپنا شروع ہو جاتے ہیں
18:20اور ان کو کچھ نہیں پتا
18:21وہ کیا بول رہے ہیں
18:22کیا کہہ رہے ہیں
18:23اور جب ان کے پر سے وہ
18:25دورہ ختم ہو جاتا ہے
18:26وہ فٹس ختم ہو جاتے ہیں
18:28تو پھر ان کو
18:29ان کو پتا ہی کچھ نہیں ہوتا
18:30کہ انہوں نے کیا کہا
18:31کیا بولا
18:32تو یہ اقل مفلوج ہو جانا ہے
18:33یہ ایک
18:34بلکل ڈیفرنٹ سیناریو ہے
18:35ورسز
18:36کہ گوش لوگوں کا غصہ
18:37ویسی کابو میں نہیں ہوتا
18:38وہ اپنے آپ کو
18:39کابو میں نہیں رکھ سکتے
18:40یہ دو ڈیفرنٹ سیناریوز ہیں
18:42پلیز کو یاد رکھئے
18:43کہ اگر پہلا سیناریو ہے
18:44جہاں پہ اقل مفلوج ہو گئے
18:46یہ تو پھر
18:46ایسے ایک انسان
18:48پاگل ہو گیا
18:49مجنون ہو گیا
18:50تو مجنون پر سے
18:51تو کلم اٹھ جاتا ہے
18:53وہ کسی چیز
18:55کا شرعی طور پر
18:57مکلف نہیں ہے
18:58اس کو
18:59رسپونسبل نہیں ہے
19:00کسی چیز کا
19:01لیکن اگر کوئی بات میں
19:02اس کو بتائے
19:03کہ آپ نے ایسی الفاظ کہے
19:04اپنے اس
19:05فٹس کے اندر
19:06اپنے اس دورے کے اندر
19:07تو اس کو
19:07افکورس
19:07توبہ استغفار تو کرنی چاہیے
19:09استغفراللہ
19:10اور اللہ سے دعا بھی مانگنی چاہیے
19:11کہ
19:12الافیت کا معاملہ کریں
19:13اور
19:15ایسی سٹویشن میرے اوپر نہ آئے
19:17لیکن اگر وہ ویسے غصہ ہیں
19:19یعنی اسے پتا ہے
19:20وہ کیا کہہ رہا ہے
19:20اس کو پتا ہے
19:21کہ وہ کیا کر رہا ہے
19:22اس کو بعد میں
19:23پوچھا جائے
19:24تو اس کو سب پتا ہوتا ہے
19:25کہ اس نے کیا کیا
19:26لیکن صرف یہ
19:27کہ اس کا غصہ
19:28اتنا قابو سے باہر ہے
19:29کہ وہ
19:30جو چاہتا ہے
19:31بولتا ہے
19:32لوگوں کو
19:32برا بھلا کہتا ہے
19:34برے الفاظ کا استعمال کرتا ہے
19:36اور اسی کے اندر
19:36اس طرح کی باتیں بھی
19:37اگر وہ کر رہا ہے
19:38تو یہ تو
19:40دارہ ایمان سے
19:41انسان کو خارج کر دیتی ہے
19:42کیونکہ
19:42اس نے جانتے بوچھتے کیا
19:44ٹھیک ہے
19:45غصہ تھا اس کو
19:46لیکن اس کو غصہ
19:46قابو کرنا چاہیے تھا
19:48اور یہ دارہ ایمان سے
19:50انسان کو خارج کر دیتا ہے
19:51لیکن
19:51انسان کو دارہ ایمان سے
19:53خارج بھی ہو جائے
19:54تو توبہ ہی
19:54اللہ سے کرنی چاہیے
19:55بہت
19:56خلاص کے ساتھ
19:57کہ اللہ سے معافی مانگنی چاہیے
19:59کہ
20:01یا اللہ
20:03اس سے بہت بڑا گناہ ہو گیا
20:05اس سے بڑا گناہ تو کوئی ہے نہیں
20:07تو اللہ سے معافی مانگیں
20:09اس کے علاوہ کوئی کفارہ نہیں ہے
20:10یہ اور بات ہے
20:11کہ انسان
20:11اپنی
20:13اصلاح کے لیے
20:14کہ آئندہ میں ایسا نہ کروں
20:15تو
20:16اپنے لیے
20:16کوئی
20:17سزا
20:18متعین کر لے
20:19کہ
20:19اتنا غصہ مجھے آ جاتا ہے
20:21کہ میں
20:22اپنی کنٹرول سے باہر ہو جاتا ہوں
20:24تو اگر مجھے آئندہ ایسا کبھی کچھ کیا میں نے
20:26تو میں
20:27مثال کے طور پر چارٹی کروں گا
20:29میں صدقہ دوں گا
20:30یا پھر میں
20:31سو نفل نماز پڑھوں گا
20:35whatever
20:35اپنی اوپر کچھ خودی سے رکھ لے
20:37تو یہ انشاءاللہ اس کو فائدہ دے گی
20:39definitely اس کو فائدہ دے گی
20:40یہ بہت ایک مجرب بات ہے
20:42ایک بڑی experience سے
20:43وہ کہاں مشایخ نے یہ بات
20:46لکھی ہے
20:47لیکن ایسا شعری طور پر
20:49اس کا کوئی
20:50کفارہ نہیں ہے
20:51اس کے لئے توبہ ہی
20:52بہت مخلص sincere توبہ
20:54اس کے لئے
20:55اس کو کرنی چاہیے
20:56اور چونکہ یہ معاملہ
21:00ذاتی نویت کا ہے
21:01تو پھر اس کو ذاری بات ہے
21:02اس کی ذات تک ہی
21:04محدود رکھنا چاہیے
21:05ایک سوال ہے کہ
21:09I want to ask that
21:10despite repeatedly repenting
21:13if one ends up being
21:14disrespectful or ill man
21:16towards their mother
21:17what should they do
21:18کہ بہت دفعہ
21:20توبہ کی
21:21بہت دفعہ
21:22کوشش کی
21:23لیکن پھر بھی
21:24والدہ کے ساتھ
21:25بد تہذیبی
21:27اور بد تمیزی
21:28کا معاملہ
21:28کر دیتا ہوں
21:30یا جو بھی ہے
21:31کر دیتا ہے وہ
21:32تو کیا کریں
21:32دیکھیں یہ بھی
21:34بہت سیریس بات ہے
21:35والدین
21:37کے حقوق
21:38جو ہیں
21:38بہت زیادہ ہیں
21:40شرک کے بعد
21:41سب سے بڑا گناہ
21:43والدین کے ساتھ
21:44بد سلو کی ہے
21:45نبی کریم علیہ السلام
21:47نے ایک دفعہ
21:48کبیرہ گناہوں
21:49کی ایک لسٹ
21:50بتا رہے تھے
21:51تو فرمایا
21:51القبائر
21:52علی شراقب اللہ
21:53وعقوق الوالدین
21:54پہلا شرک
21:57اور اس کے بعد
21:58والدین کے ساتھ
21:59بد سلو کی
21:59نافرمانی
22:02اور چیز ہوتی ہے
22:03بد سلو کی
22:03اور بات ہوتی ہے
22:04اگر وہ غلط
22:06بات کر رہے ہو
22:07تو ظاہری بات ہے
22:08ان کی بات
22:09تو نہیں سنی جا سکتی
22:10لیکن بد سلو کی
22:11پھر بھی نہیں کر سکتے
22:12لیکن اگر صحیح بات
22:14کہہ رہے ہیں
22:14تو صحیح بات
22:14تو ماننی بھی چاہیے
22:15والدین کے بہت
22:17حقوق ہے
22:17اور اس میں بھی
22:20سب سے پہلا درجہ
22:21ماں کا
22:21دوسرا درجہ
22:23ماں کا
22:23تیسرا درجہ
22:24ماں کا
22:25چوتھے درجے
22:26پہ پھر باپ ہے
22:27تو یہ جو والدہ
22:28کے ساتھ
22:29آپ نے کہا
22:29کہ
22:30آپ بد سلو کی
22:32کر دیتے ہیں
22:32یا کوئی شخص
22:33کرتا ہے
22:34اور اس کو
22:36کنٹرول نہیں کر پا رہا
22:37پلیز خدا رہا
22:38اس پہ محنت کیجئے
22:40ہر چیز
22:41محنت سے
22:42اور اللہ کی
22:43توفیق سے
22:44حاصل ہو جاتی ہے
22:45لیکن
22:46اللہ تعالیٰ کی
22:46سنت یہی ہے
22:47دنیا کے اندر
22:48کہ
22:48محنت کرو
22:49اور پھر دعا کرو
22:51خالی دعا
22:52اللہ کی سنت
22:53نہیں ہے
22:53محنت کریں
22:56اور ساتھ
22:57میں دعا کریں
22:57خالی محنت بھی
22:59ٹھیک بات نہیں ہے
23:01اللہ کی توفیق
23:02بھی مانگنی چاہیے
23:02اللہ سے دعا
23:03بھی مانگنی چاہیے
23:04تو دونوں کا
23:05کمبینیشن
23:06لیکن دیکھیں
23:07کوئی بھی چیز
23:08اس کے اوپر محنت
23:09اس وقت تک نہیں ہو سکتی
23:10جب تک
23:10اس چیز کی
23:11انٹینسٹی کا
23:12نہیں پتا ہوتا
23:13اگر کوئی شخص
23:16اس کو پتہ ہی نہیں ہے
23:17کہ ایکسسائز کرنے
23:18کیا فوائد ہے
23:19اور ایکسسائز
23:20نہ کرنے کی
23:21کیا نقصانات
23:21یعنی انسان
23:22کوئی
23:23حرکت کرتا ہی نہیں ہے
23:25ہل جل کرتا ہی نہیں ہے
23:26بیٹھا رہتا ہے
23:27کھاتا رہتا ہے
23:28بیٹھا رہتا ہے
23:29کھاتا رہتا ہے
23:30بیٹھا رہتا ہے
23:30اگر اس کو پتہ ہی نہ ہو
23:31کہ اس کے اندر کیا ہو رہا ہے
23:33اللہ نے انسان کے جسم
23:34کو بنایا
23:35حرکت کے لئے
23:36حرکت چھوڑ دو گے
23:37تو انسان کے اندر
23:38بیماریاں پیدا ہونی
23:39شروع ہو جائیں گی
23:40جب انسان کو
23:41انٹینسٹی کا پتہ ہی نہیں ہوگا
23:42تو وہ حرکت کیوں کرے گا
23:43کیوں محنت کرے گا
23:44خدا نہ خاصتہ
23:46دل کا دورہ پڑ جائے
23:47اس کو بلڈ پریشر
23:48کیشوز ہو جائیں
23:48اس کو
23:49ڈائیوٹیز ہو جائیں
23:50یا اور
23:51کوئی بیماریاں
23:52اس کو لگ جائیں
23:52تو جب اس کو پتہ ہی نہیں ہوگا
23:54یہ انٹینسٹی کیا ہے
23:55کہ میرے جو
23:56بالکل کچھ
23:57حرکت کر ہی نہیں رہا
23:58تو وہ حرکت کرنے میں
23:59افکورس ایکسسائز کرنے میں
24:01تھوڑی واک کرنے میں
24:02کچھ اور ایکسسائز کرنے میں
24:03محنت لگتی ہے
24:04بالکل اسی طریقے سے
24:06کسی بھی چیز کو کرنے کے لیے
24:07اس کی انٹینسٹی کا
24:08پتہ ہونا ضروری ہے
24:09پلیز یہ والدین کے ساتھ
24:12بد سلوکی تو
24:13بہت بڑا گناہ ہے
24:14انسان کی دنیا
24:16آخرت دونوں تباہ ہو جاتی ہیں
24:18دنیا میں بھی
24:19کسی کام کا نہیں رہتا
24:21ایک ایسا گناہ ہے
24:24جس کی سزا انسان کو
24:25اگر توبہ نہ کی
24:26تو دنیا میں بھی
24:27بھگت نہیں پڑ سکتی ہے
24:30اور آخرت تو ہے
24:31یہ بہت سخت
24:32تو اس کی انٹینسٹی کو سمجھئے
24:35نبی کریم علیہ السلام کے پاس
24:38جبریل علیہ السلام آئے
24:40انسانی شکل میں
24:41گلمبی حدیث ہے
24:42انہیں پوچھا
24:43کہ قیامت کی کچھ نشانیاں بتائی ہیں
24:44تو انہیں فرمایا
24:45کہ انت لدل
24:46اما تو رب بتہا
24:48کہ جب ماں
24:49اپنی مالکہ کو جنم دے گی
24:51جب باندھی
24:56اپنی مالکہ کو جنم دے گی
24:57یعنی اس کی
24:58اس کی بیٹی ایسے ہو جائے گی
25:00جیسے وہ مالکن ہے
25:01اور یہ باندھی ہے
25:02ماں باندھی ہے
25:02جب یہ
25:05حالات آ جائیں
25:06تو قیامت کی نشانیوں میں سے
25:08اب تو قیامت قریب ہے
25:10اللہ کو اس دنیا کی
25:12اب ضرورت نہیں ہے
25:12جب اتنا فساد پھیل گیا
25:14کہ بیٹی ماں کے ساتھ
25:15ایسی بدسلوکی کرنا
25:16شروع کر دے جیسے
25:17وہ اس کی باندھی ہے
25:18تو یہ بہت سخت بات ہے
25:21تو انشاءاللہ
25:22اس انٹینسٹی کا پتا ہوگا
25:24تو محنت کر کے
25:25دعا کر کے
25:26ہر چیز اچھی ہو سکتی ہے
25:27اپنے اوپر
25:30ایک نظر رکھئے
25:31وگر والدہ کی کسی بات سے
25:33انسان غصہ آ رہا ہے
25:35تو اپنے آپ کو سمجھائیے
25:37غدانہ خاصتہ
25:39پھر بھی سلپ ہو جائیں
25:40والدہ سے معافی مانگی ہے
25:41اللہ سے معافی مانگی ہے
25:42اور انشاءاللہ
25:43تھوڑی سی محنت سے
25:45مجھے امید ہے
25:46اور اللہ کی ذات سے امید ہے
25:48کہ انشاءاللہ
25:49یہ کبیرہ گناہ کنٹرول میں
25:51آ جائے گا
25:52پلیز
25:52والدین کی عزت کیجئے
25:54والدین کی عزت کیجئے
25:55والدین کی عزت کیجئے
25:57آج کل کی نوجوان نسل
25:58بالکل والدین کے ساتھ
26:01اس طرح سے
26:01ان کو رتبہ نہیں دے رہی
26:03جیسے کہ
26:04ان کا حق بنتا ہے
26:06پلیز
26:06انشاءاللہ
26:08آپ سوالات اپنے
26:09ایمیل کر سکتے ہیں
26:11دین فطرت
26:11ایر وائی
26:12ڈیجیٹل ڈاٹ ٹی وی پر
26:14انشاءاللہ
26:15اگلے اپیسوڈ تک
26:16کے لیے اجازت دیجئے
26:17تو ہمیں یاد رکھئے
26:18و آخر دعوانا
26:20الحمدللہ رب العالمین
26:22السلام علیکم
26:23و رحمت اللہ و برکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended