Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

People
Transcript
00:00پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ پر گزشتہ روز کراچی میں جوہینہ وکیلوں کی جانب سے بہت زیادہ تشدد کیا بھی گیا
00:06اور اس کے بعد جوہینہ رجب بٹ کے وکیل میاں علی اشفاق کی جانب سے یہ بیان جاری کر دیا گیا ہے
00:11کہ رجب بٹ پر حملے کے خلاف تھانا سیٹی کوٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے
00:15گزشتہ روز انٹرویو میں بھی میاں علی اشفاق کو رجب بٹ نے بتا دیا تھا
00:19کہ ہم جوہینہ اس کے خلاف جوہینہ کاروائی کریں گے
00:22اور فائنلی تھا نا سیٹی کوٹ میں رجب بٹ کے وکیل نے درخواست دائر کروا دی ہے
00:26رجب بٹ کے وکیل میاں علی اشفاق نے رجب بٹ پر حملے میں ملوث وکلا کے خلاف درخواست دائر کی گی
00:32جس میں تشدد کرنے والے وکلا کے خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا گیا
00:35اور وکیل رجب بٹ کا جوہینہ علی اشفاق ہے
00:39ان کی جانب سے یہ درخواست میں وکلا پر مار پیٹ کے ساتھ
00:42تین لاکھ روپے غائب کرنے کا الزام بھی لگایا گیا ہے
00:45رجب بٹ نے بھی گزشتہ روز انٹرویو میں یہ بات کی ہے
00:48کہ ان کا وکیل جوہینہ میاں علی اشفاق کی سارے معاملات کو دیکھ رہا ہے
00:51اور علی اشفاق جو کہے گا وہ ان کے ساتھ کھڑے ہیں وہ ان کے بڑے بھائی ہیں
00:56اور میاں علی اشفاق کی جانب سے جوہینہ قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے
01:01اور انہوں نے تھانا سیٹی کوٹ میں درخواست وکلا کے خلاف دائر کروا دی گئی ہے
01:05اور ان کا کہنا ہے کہ وکلا نے رجب بٹ پر مار پیٹ کیا ہے
01:08تشدد کیا ہے اور اس کے ساتھ جوہینہ تین لاکھ روپے غائب کرنے کا الزام بھی وکلا پر لگایا گیا ہے
01:14رجب بٹ کے وکیل میاں علی اشفاق کی طرف سے جو درخواست دائر کی گئی ہے تھانا سیٹی کوٹ میں
Be the first to comment
Add your comment