Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 31)
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif9r8bKm_ksqF80tKcZWyK-
#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv
In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00God of Almighty be.
00:02Lord of all, and in the name of Jesus, clique.
00:06Everything with Allah, tell to Queer, and blessings of Satan, everyone for Jesus, and all of his holyIFP.
00:18May God turn to our temple and Holy Prophet M어서 Peace and blessings of Allah und posting the most fascinating.
00:27Dear viewers and listeners,
00:32as-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuh.
00:36Nاظرین,
00:38be-amal shahs ka,
00:40i.e. woh shahs joh douserun ko nekiya karne ke liye kaha kerta tha,
00:45buraiyyo se rukta tha.
00:47Lekin khud be-amal tha.
00:49Be-amal mubalik ke liye jihye,
00:52be-amal daai ke liye jihye,
00:56ya be-amal alim ke liye jihye.
00:59Us ka dardnaak anjam.
01:02Bukhari shariif ki riwayet hai.
01:06Nاظرین, Usama bin Zaid radiallahu ta'ala anho riwayet kerta hai.
01:11Keheta hai ki, meinne allah ki rasul alayhi s-salam ko firmate wae suna.
01:15Qiyamat ke din, eek shahs ko laya chaye ga.
01:19Or jahannam me, usse daakil karne ka hukum diya jaye ga.
01:24Or usse jahannam me, ndal diya jaye ga.
01:27Uski anantیں nikl ayengi.
01:29Or we, un anantun ko liye,
01:32Dozak me, aise ghume ga.
01:35Jaysse gada, aapni chakki ke gird ghumta hai.
01:39Phrir jahannam walay uske gird jama ho kar karen ge,
01:42Quehay shaks, tujhe kiya ho gaya?
01:46Tu tu hume, tu tu hume niki ka hukum diya kerta tha.
01:50Tu tu hume bura hai se rogta tha.
01:54Ou kae ga, haa, meh wohi hon.
01:57Jo tu hume nike kaam karne ke liye kaha kerta tha.
02:00Meh wohi hon.
02:01Jo tu hume bura hai se rogta tha.
02:05Lekin, maslaya ye buna hai.
02:07Que meh khud be amal tha.
02:10Khud nikiyaan nahi kerta tha.
02:13Or khud ko bura hai se nahi rogta tha.
02:16Nazirin wa samaayin yad rakhyein.
02:18Queh joh shaks khud be amal ho.
02:22Kishi ko amal ke liyee kahe.
02:24Toh phir uski batao me koji asr nahi hota.
02:28Yehi wajahe khe áaj nazirin is maashire mein
02:32Batao pere asr nahi hai.
02:35Chahe woh koji, chahe member pere bihne wala.
02:38Woh kahe.
02:40Khoji ek teacher apne student se kahe.
02:43Ya walidin apne olaz se kahe.
02:46Batao me asr nahi hai.
02:48Wajah ek hi hai.
02:50Keh hemari be amaliy.
02:52Be amaliy ko dure ki jiye.
02:55Amal karne walae ben jaiye.
02:57Phir ap dekhen ki hap ki batao me allah taala.
03:00Kis se asr pida formata hai.
03:02Chalte hai nazirin.
03:03Aaj ke sabak ki janib.
03:04Hemara joh aaj ka sabak hai.
03:06Voh surah mariam.
03:08Surah mariam ki joh ayat hai.
03:10Ayat number 31 hai.
03:12Jho aaj ke sabak me shamil hai.
03:15Format ke mtabik padehen ge.
03:17Bawazoo ho jayen.
03:19Skreen ke sámenne mوجود hain.
03:20Klami paak ko sath rakhye.
03:21Aaj ka sabak nikalene.
03:23Apenne paas note book zharu rakhye.
03:25Koyi bhi important bata ho.
03:26Note zharu forma lijye.
03:27Aap ko liye chalte hain.
03:29Aaj ke is program ke first segment ki janib.
03:32Logatul qur'an.
03:33Yhe first segment hai.
03:35Aaj ke sabak ko shuru kerte hain.
03:38Aaj ke sabak.
03:39Aaj ke sabak.
03:40Aaj ke sabak.
03:41Aaj ke sabak.
03:43Misrani kaskari.
03:50aparikan radio.
03:55Aaj ke sabak.
04:01I am sorry, I am sorry, I am sorry, I am sorry.
04:31number 31 here is a number of people who are
04:33how many people are
04:34can we see
04:35we are
04:36we are
04:37this way
04:38is
04:39that
04:40that
04:41that
04:42that
04:43that
04:44that
04:45that
04:46that
04:48that
04:50that
04:51that
04:52that
04:53that
04:54that
04:55that
04:56that
04:57that
04:58that
04:59that
05:00that
05:01we
05:03have
05:05once
05:06what
05:08they
05:10are
05:14that
05:15our
05:16God
05:17that
05:18what
05:20what
05:22what
05:23and
05:24year
05:25what
05:26what
05:27what
05:28are
05:30PURKR کے پڑھیں گے
05:31KAAF پر دو زبر کی تنمین
05:33اس کے بعد حمزہ حرف علقی آ رہا ہے
05:35تو تنمین کو یہاں
05:36اظہار کے ساتھ پڑھا جائے گا
05:38غنہ یا اخفہ نہیں کیا جائے گا
05:40مبارکن این
05:42ما کونتو
05:44ما کونتو
05:46منساکن اس کے بعد تا حرف اخفہ ہے
05:48تو منساکن کو اخفہ کے ساتھ پڑھیں گے
05:50اخفہ کہتے ہیں ناک میں آواز دے جا کر
05:51گنگنانا
05:52وَا اَوْسَا عَلِدَا
05:54باقی نیچے زیر ہے
06:02اس سے سوات کے ساتھ ملائیں گے
06:03وَا اوپر زبر اس سے زا کے ساتھ ملائیں گے
06:05دونوں مقامات میں درمیان میں صرف
06:07انہی حمزہ کو اصف کے جائے گا
06:08سوات اور زا یہ حرف شمسیہ ہے
06:11حروف شمسیہ ہے
06:12حروف شمسیہ وہ حروف کے جن پر
06:13الف لام ہو لیکن لام کو پڑھانا جائے
06:15تو بِلْسَلَاتِ وَلْزَكَاتِ غلط
06:18بِسْوَلَاتِ وَلْزَكَاتِ
06:21لام کھڑا زبر اللہ
06:22اور کاف کھڑا زبر کا دونوں کو
06:24الف مدہ کے ساتھ بھی پڑھا جا سکتا ہے
06:26مَا دُمْتُ حَيَّن
06:29یہاں وقف کریں گے تو حیہ پڑھیں گے
06:31انشاءاللہ مزید پرغیم کو آگے بڑھاتے ہیں
06:33لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
06:34ملقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
06:37وَلْكَمْ میک ناظرین وَسْسَمْعین
06:39چلتے ہیں آج کے پرغیم کی جانب
06:41اور یہاں پر ناظرین
06:43ہم آپ کو بتاتے ہیں
06:44کہ کلمات کتنے ہیں
06:47کون کون سے ہیں
06:48تو پہلا جو کلمہ ہے
06:50وَاو
06:51پھر دوسرا جَعَلَا
06:52تیسرا نِ
06:53چوتھا مبارکن
06:55پانچوہ آئینہ
06:56چھٹا ماں
06:58کنتو ساتوان
06:59او سو آٹوان
07:00بی نوان
07:02از سولاتی دسوان
07:03از زکاةی گیاروان
07:05مَا دُمْتُ باروان
07:06حیہ تیروان
07:08کل یہاں پر تیرا کلمات موجود ہیں
07:10ہر کلمے کو
07:11الیدہ پھر ملا کر پڑھتے ہیں
07:13بغور پل ایسا فرمائے
07:14وَاجَعَلَنِ
07:19وَاجَعَلَنِ
07:21مُبَارَكًا
07:23بَا کھڑا زبر با
07:24اور با علی و زبر با
07:25دونوں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
07:27روا پر زبر ہے
07:27روا کو پر کر کے پڑھا جائے گا
07:29اور ناظرین
07:30کاف پر دو زبر کی تنمین ہے
07:32اس کے بعد حرف حلقی حمزہ آ رہا ہے
07:34تو یہاں پر حرف حلقی کے آنے کی وجہ سے
07:37تنمین کو بغیر اخفا کے پڑھا جائے گا
07:40اس حر کے ساتھ
07:41مُبَارَكًا
07:42اَيْنَ
07:43مَا كُنْتُ
07:44کُنْتُ مِنْنُسَاقِن
07:46اس کے بعد تا حرف اخفا ہے
07:47تو نونساقین کو اخفا کے ساتھ پڑھیں گے
07:49مَا كُنْتُ
07:50وَا أَوْصَوْنِ
07:52وَا أَوْصَوْنِ
07:53بِي أَسْوَلَاتِ
07:55باقی نیچے زیر
07:56اسے سواد کے ساتھ ملائیں گے
07:57وَاو پر زبر
07:57اسے زا کے ساتھ ملائیں گے
07:59دونوں حروف شمسیاں ہیں
08:00اور حروف شمسیاں وہ حروف
08:02جن پر علف لام ہو
08:03لیکن لام کو پڑھانا جائے
08:04بِسْوَلَاتِ
08:05وَزَّكَاتِ
08:06اچھا سواد کھڑا زبر سوا
08:08لام کھڑا زبر اللہ
08:09کاف کھڑا زبر کا
08:10ان تینوں کو
08:11علف مدہ کے ساتھ بھی پڑھا جا سکتا ہے
08:13مَا دُمْتُ
08:14حَيِّن
08:15اور
08:16یا وقف وریں گے
08:17تو حیّا پڑھیں گے
08:18آئیے ناظرین چلتے ہیں
08:19کلمات کی لغت اور گرامر کے اعتبار سے
08:21تحقیق اور ترجمہ کی جانب
08:22سب سے پہلے جو آج کا سبق ہے
08:25وہ لکھیں گے
08:26پھر جو کلمات ہیں
08:27ان میں اسمہ افعال حروف کون سے
08:28ان کی نشاندہی کی جائے گی
08:30تحقیق اور ترجمہ بھی اس کریں گے
08:32قرآن اور اردو کے حوالے سے
08:33کہ وہ کلمات جو عام طرح پر
08:35اب قرآن میں پڑھتے ہیں
08:36اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
08:37ان کی بھی نشاندہی ہوگی
08:39بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:41وَجَعْلَنِي مُبَارُوَكًا
08:53اَنَ مَا كُنْتُ
09:11وَأَوْصَانِي
09:13بِالصَّلَاةِ
09:23وَالزَّكَاةِ
09:31مَا دُمْتُ
09:41حَيَّ
09:47پھر ناظرین دیکھتے ہیں
09:57یہاں پر اسماں کتنے ہیں
09:58کون کون سے ہیں
09:59تو یا ضمیر یہ پہلا اسم ہے
10:02مبارکن دوسرا
10:04اینہ تیسرا
10:06ماں
10:08ماں جو ہے یہ چوتھا
10:10اور یہاں پر نمبر ایک آئے گا
10:16یہاں اسولہ پانچوہ
10:18اززکاہ چھٹا
10:20حیہ ساتوہ
10:23کل سات اسماں ہیں
10:25نمبر ایک
10:28یا ضمیر
10:29نمبر دو
10:33مبارکن
10:34نمبر تین
10:41اینہ
10:43نمبر چار
10:47ماں
10:49نمبر پانچ
10:53اسولہ
10:54اور نمبر چھے
11:03اززکاة
11:04اور نمبر ساتھ
11:13حیہ
11:15سات اسماں ہیں
11:21اب ہم دیکھتے ہیں کہ
11:22افعال کتنے ہیں کون کون سے ہیں
11:24تو پہلا فیل جو ہے
11:26جا علا
11:27دوسرا
11:28کنتو
11:29تیسرا
11:31اوسا
11:32چوتھا
11:33ما دمتو
11:34چار افعال ہیں
11:36نمبر ایک
11:37جا علا
11:38نمبر دو
11:42کنتو
11:43نمبر تین
11:49اوسا
11:50نمبر چار
11:55ما دمتو
11:57اب دیکھتے ہیں ناظرین
12:03کہ حروف کتنے ہیں کون کون سے ہیں
12:05پہلا حرف واو
12:07یہاں پر بھی واو آئے گا
12:10نمبر ایک آئے گا
12:11دوسرا بی
12:12یہاں پر بھی نمبر ایک
12:14تو دو ہی حروف ہیں
12:16نمبر ایک واو
12:18اور نمبر دو بی
12:21آپ دیکھ سکتے ہیں
12:25کہ سات اسماں
12:25چار افعال
12:26سات اور چار گیارہ
12:28اور دو حروف
12:28تو کل ملا کر
12:29تیرا کلمات ہیں
12:30سب سے پہلے ناظرین
12:40اسماں کی طرف چلتے ہیں
12:42پہلا اسم ہے
12:42یا
12:43ضمیر
12:43واحد متقلم کی ضمیر ہے
12:45واحد متقلم کی ضمیر
12:47متصل ہو تو
12:48یا
12:48منفصل ہو تو
12:50انا کی شکل میں ہوتی ہے
12:51یا
12:52یا
12:52انا
12:52اس کا مانا ہوتا ہے
12:54میرا
12:55میری
12:55مبارکا
12:57مبارک کسے کہتے ہیں
12:58یہ اسم مفعول کا سیغہ ہے
13:00اس کا مانا ہے
13:01برکت دیا گیا
13:02مبارک
13:03برکت دیا گیا
13:04برکت والا
13:05اور یہ عام طور پر ہم
13:07اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
13:08آپ کو بڑا مبارک ہو
13:10آپ کو فلا خوشی مبارک ہو
13:11اس کا مطلب کیا ہوتا ہے
13:12کہ بھئی جو خوشی آپ کو ملیے
13:14اسم اللہ تعالیٰ برکت اعتاف فرمائے
13:16تو یہ اردو میں بھی استعمال ہوتا ہے
13:17اینہ اسم استفہام ہے
13:19اس کا مانا ہوتا ہے
13:20کہاں
13:21ما اسم موصول ہے
13:23اور ناظرین
13:24یہ غیر زبیل اقول کے لیے
13:27استعمال کیا جاتا ہے
13:28اس کا مانا جو جس جس ہے
13:29غیر انسانوں کے لیے
13:30اس کا مانا جو جس جس ہے
13:32ان میں سے کوئی مانا بھی کر سکتے ہیں
13:33سولات کا مانا یہاں پر نماز کے ہے
13:36سولات کا مانا یہاں پر نماز کے ہے
13:38اور زکاة کا مانا یہاں پر زکاة کے ہے
13:42اور ناظرین
13:42اس کا مطلب کیا ہوا
13:44کہ زمانہ قدیم سے
13:45یہ نماز اور ذکات والا معاملہ
13:47صرف شریعت محمدی میں نہیں
13:49بلکہ اس کے حکامات
13:51زمان قدیم سے چلے آ رہے ہیں
13:54ویسے صلاة کا معنی
13:55دروت پڑھنا بھی ہوتا ہے
13:57لیکن یہاں پر نماز پڑھنے کے معنی میں ہے
13:59ذکات کا معنی ہوتا ہے پاکیزگی
14:02چونکہ ہم اپنے مال سے
14:03جب ذکات نکالتے ہیں تو وہ مال گویا
14:05کہ اللہ کی بارگاہ میں پاکیزہ
14:07ہو جاتا ہے
14:08تو یہ صلاة اور ذکات
14:10دونوں کے دونوں ہم اردو میں
14:12استعمال کرتے ہیں
14:13اس کے بعد ہے حیہ
14:15حیہ کا معنی ہے زندہ
14:16آئیے ناظرین چلتے ہیں
14:19افعال کے جانب جعلہ
14:21فعل ماضی معروف سیغہ واحد
14:23مذکر غائب اس کا معنی ہے
14:24اس نے بنایا کنتو
14:26فعل ماضی معروف کے وزن پر سیغہ واحد
14:28متقلم اور یہ فعل ناکس ہے
14:30فعل ناکس وہ فعل جس میں
14:32فعل کی تمام خصوصیت نہیں پائی جاتی
14:34کچھ اسم کی بھی خصوصیت پائی جاتی ہیں
14:36جیسے اسم مبتدہ اور خبر بنتا ہے
14:38تو یہ فعل بھی اپنے اسم اور خبر کو چاہتا ہے
14:41اس کا معنی ہے میں تھا یا میں ہوں
14:42اور اس کے بعد ناظرین
14:45اوصا فعل ماضی معروف سیغہ واحد
14:47مذکر غائب اس کا معنی ہے اس نے وسیعت کی
14:49ما دمتو یہ بھی فعل ناکسہ میں سے ہیں
14:52اور جو ہم نے بتایا آپ کو ابھی
14:54کہ فعل ناکس جو فعل کی تمام خصوصیت نہیں ہوتی
14:57کچھ اسم کی بھی
14:59اس میں خصوصیت پائی جاتی ہے
15:00تو یہ فعل بھی اپنے اسم اور خبر کو چاہتا ہے
15:02دمتو ویسے فعل ماضی معروف کے وزن پر
15:04سیغہ واحد متقلم
15:06ما دمتو کا معنی کیا ہوگا
15:07جب تک میں ہوں
15:09یا جب تک میں رہوں
15:10اس کے بعد ناظرین چلتے ہیں
15:12حروف کی یعنی واو کا معنی ہے
15:13اور بی سات مدد تعاون ایوس کے معنی میں ہوتا ہے
15:17بعض اوقات کاکو کی کے معنی میں ہوتا ہے
15:18یہاں پر کاک کے معنی میں ہے
15:20تیرہ کلمات میں کل تین کلمات ایسے ہیں
15:22جو عام طور پر ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
15:24وہ کون کون سے ہیں
15:25نمبر ایک مبارک
15:26نمبر دو صلات
15:27نمبر تین زکاة
15:29آئیے حروف کو آپس میں ملا کر کلمات
15:31کلمات کو آپس میں ملا کر
15:33ناظرین کلمات کیسے بنتا ہے
15:35حروف کو آپس میں ملا کر کلمات کیسے بنتا ہے
15:38کلمات کو ملا کر جملہ یا آیت کیسے بنا کرتے ہیں
15:40تو آئیے ملاحظہ فرمائیے
15:42ملتا ہے
16:12آئیے ناظرین چلتے ہیں
16:37تلاوت کی جانب
16:38سب سے پہلے
16:39ہم تلاوت کریں گے
16:40ترتیل کے ساتھ
16:41سماعت فرمائیے
16:42اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
16:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
17:05وَجَعَلَنِي مُبَارَكًا
17:12وَأَوْصَانِي بِسْخَلَاةِ
17:24وَأَوْصَانِي بِسْخَلَاةِ
17:31وَالزَّكَاةِ
17:34مَا دُمْتُ حَيَّا
17:39وَجَعَلَنِي مُبَارَكًا
17:49وَأَوْصَانِي بِسْخَلَاةِ
17:51وَأَوْصَانِي بِسْخَلَاةِ
17:55وَالزَّكَاةِ
17:57مَا دُمْتُ حَيَّا
18:00اب ہم پڑھیں گے
18:01تدویر کے ساتھ
18:02جس طرح فرض نمازوں میں
18:04آپ سنتے ہیں
18:05یا آپ پڑھتے ہیں
18:06وَجَعَلَنِي مُبَارَكًا
18:11اَيْنَمَا كُنْتُ
18:14وَأَوْصَانِي بِسْخَلَاةِ
18:17وَالزَّكَاةِ
18:19وَأَوْصَانِي مَا دُمْتُ حَيَّا
18:22آمنت باللہ صدق اللہ العظیم
18:26تلاوت مکمل ہوئی
18:27اور تلاوت کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی
18:30ہمارا اس پرگرام کا
18:31فرسٹ سیگمٹ کمپلیٹ ہوا
18:33آپ کو لیے چلتے ہیں
18:34سیکنڈ سیگمٹ کی جانب
18:35تفہیم القرآن
18:37یہ ہمارا اس پرگرام کا
18:38سیکنڈ سیگمٹ ہے
18:40سب سے پہلے آپ کو لیے چلتے ہیں
18:41حرف بہرف
18:42لفظ بہ لفظ ترجمے کی جانب
18:44وَأَوْا جَعَلَا اس نے کیا
18:48یا اس نے بنایا
18:50نی مجھے
18:52مبارکا بابرکت
18:54اینا جہاں
18:56ما کنتو میں ہوں
18:59وَأَوْسَا
19:01اس نے حکم فرمایا
19:03اس نے وسیعت فرمائی
19:05اس نے حکم فرمایا
19:06نی مجھے
19:08بی کا
19:09اس صلاتی نماز
19:10وَأَوْا اور
19:11الزکاةی زکاة
19:13ما دمتو
19:14جب تک میں رہوں
19:16حیہ زندہ
19:18ناظرین و سامعین
19:19یہ حرف بہرف
19:20لفظ بہ لفظ ترجمہ ہے
19:21اب آئیے چلتے ہیں
19:23آسان فہم
19:24با محاورہ
19:25ترجمے کی جانب
19:26وَجَعْلَنِي مُبَارَكًا
19:30اَنَمَا كُنْتُ
19:32وَأَوْصَانِي بِالصَّلَاةِ
19:35وَالزَّكَاةِ
19:37مَا دُمْتُ حَيَّا
19:40اور اس نے مجھے
19:42برکت والا بنایا ہے
19:43خواب میں
19:44کہیں بھی ہوں گے
19:46اور میں جب تک
19:47زندہ رکھنا
19:47اس نے مجھے
19:49نماز
19:49اور زکاة کی
19:51وسیعت کی ہے
19:52ناظرین و سامعین
19:53یہ آسان فہم
19:55با محاورہ ترجمہ
19:56اور اب
19:57آئیے چلتے ہیں ناظرین
19:58جو ہے وہ
19:59تفسیر کی جانب
20:01اور تفسیر جو
20:02ہم آپ کی خدمت میں
20:03جو ہے ناظرین
20:04اس کریں گے
20:05وہ آیت نمبر
20:06٢٠٧ سے لے کر
20:08٢٠٩ تک
20:10آیت نمبر ٢٠٧ میں
20:11اللہ رب العالمین
20:12کیا فرماتا ہے
20:13آیت نمبر ٢٠٧ نے فرمائے
20:15فَاَتَكْ بِهِ
20:16قَوْمَهَا تَحْمِلُ
20:18قَالُوا يَا مَرْيَمُ لَقَدْ جِئْتِ شَيْئًا فَرِيَا
20:21پھر وہ اس بچے کو
20:23اٹھائے وے لوگوں کے پاس گئیں
20:25تو انہوں نے کہا
20:25کہ مریم تم نے
20:26بہت سنگین کام کیا ہے
20:28آیت نمبر ٢٠٨ی ایٹھ
20:30مریم نے
20:46اس بچے کی طرف
20:47اشارہ کیا
20:48ان لوگوں نے کہا
20:49ہم گوت کے بچے سے
20:51کیسے بات کریں
20:52تو ناظرین و سامعین
20:54آیت نمبر ٢٠٦ سے لے کر
20:56انتیس تک
20:57اس کی تفسیر رس کرنی ہے
20:59سب سے پہلے
20:59ابن عباس رضی اللہ تعالی
21:02انہما بیان کرتے ہیں
21:03کہ یوسف نجار نے
21:05حضرت مریم رضی اللہ عنہ کو
21:07غار تک جب وہ پہنچا کر آیا
21:10وہ چالیس دن غار میں رہی
21:13اب ناظرین کیا ہوا
21:14انشاءاللہ ارز کرتے ہیں
21:15لیکن مختصر سے
21:16بلیک کے بعد
21:17ویلکم میک ناظرین
21:19و سامعین
21:19چلتے ہیں
21:20آپ آج کے سبق کی
21:22بلکہ آیت نمبر ٢٠٦٧
21:25٢٠٠٩ کی تفسیر کی جانے
21:26تو ناظرین یہاں پر
21:28جب غار میں پہنچا کر آئے
21:32تو وہ چالیس دن غار میں رہی
21:34حتیٰ کہ نفاس سے پاک ہو گئیں
21:37پھر وہ عیسیٰ علیہ السلام
21:39کو گود میں اٹھا کر
21:40قوم کے پاس جانے لگیں
21:42تو راستے میں
21:43حضرت عیسیٰ علیہ السلام
21:44نے حضرت مریم سے کہا
21:46کہ میری ماں
21:47آپ خوش ہو جائیں
21:48میں اللہ کا بندہ ہوں
21:49اور اس کا مسیح ہوں
21:51ناظرین
21:52یہاں پر آپ دیکھیں
21:53فریعہ
21:55کا جو لفظ ہے
21:56وہ آپ دیکھ سکتے ہیں
21:58جس میں فرمائے
21:59کہ اللہ قد
21:59جیتی شیئن فریعہ
22:01فریعہ کا معنی ہے
22:03کسی کی طرف
22:04جھوٹی بات منصوب کرنا
22:06بہتان گھڑ کر
22:07کسی کے ذمہ لگانا
22:08یا کسی سنگین بات
22:10کہنے کو بھی
22:11فریعہ کہا جاتا ہے
22:13قرآن کریم میں ہے
22:14وَلَا يَعْتِينَ بِبُهْتَانِ
22:15يَفْتَرِينَهُ بَيْنَ عَيْدِهِنَّ وَعَرْجُلِهِنَّ
22:18سورہ ممتحینا
22:19آیت نمبر 12
22:20اور کوئی ایسا بہتان
22:21نہیں باندھیں گی
22:23جو خود اپنے ہاتھ
22:24پیروں کے سامنے گھڑ لے
22:25اور ناظرین
22:26اسی طریقے سے
22:27حضرت مریم رضی اللہ تعالی عنہ
22:30بچے کو لے کر
22:31لوگوں کے پاس گئیں
22:32تو انہوں نے کہا
22:32اے مریم
22:33تو انہیں بڑا سنگین کام کیا ہے
22:35یعنی
22:36خدا نہ خاصتہ انہوں نے
22:38تحمت لگائی
22:39وحب بن منبعہ نے کہا
22:40کہ حضرت مریم رضی اللہ تعالی عنہ
22:43بچے کو قوم کے پاس لے کر آئیں
22:45تو بنو اسرائیل کے تمام مرد
22:47اور خواتین جمع ہو گئے
22:49ایک عورت نے صحت مریم کو مارنے کے لیے
22:52ہاتھ بڑھایا
22:52تو اس کا آدھا دھڑ سوک گیا
22:54پھر اس کو اسی طرح اٹھا کر لے جایا گیا
22:57ایک اور شخص نے کہا
22:59مجھے یقین ہے
23:00اور اس نے برے کام کی نسبت کی
23:02تو اللہ تعالی نے
23:03اس کی قوت گویائی سلب فرما لی
23:07اور وہ گنگا ہو گیا
23:08پھر لوگ سہم گئے
23:09اور ان کو مارنے
23:11ان کو کوئی تکلیف دے
23:12بات کہنے سے باز رہے
23:13اور خوزدہ ہوئے
23:15لیکن چھکے چھکے باتیں کرنے لگے
23:17اور کہنے لگے کہ مریم
23:18تو انہیں بڑا سنگین کام کیا ہے
23:21اور یا اختہ حارون
23:23یہ کہنے کی وجہ کیا ہے
23:25اے حارون کی بہن
23:27نہ تمہارا
23:28یا اختہ حارون
23:30ما کانا ابو کی مرعا
23:31سوئی و ما کانت ام کی بغیہ
23:34کہ نہ تمہارا باب بد کردار تھا
23:36نہ تمہاری ماں بد چلنگ تھی
23:37اس حارون کے متعلق ہی حارون کون تھے
23:40چار اقوال ہیں
23:41یہ نمبر ایک کول یہ ہے
23:43کہ یہ بنی اسرائیل کا ایک مرد سالح تھا
23:46جو نیک کام کرنے میں مشہور تھا
23:49ان کا مطلب یہ تھا
23:50کہ تم تو زہد و تقوی میں
23:52حارون کی بہن تھی
23:53پھر کیا ہوا
23:54تم نے اس قدر سنگین کام کیا
23:56کہ بغیر باپ کے بچہ لے کر آگئے
23:59دوسرا یہ ہے
24:00کہ یہ حارون وہی تھے
24:01جو موسیٰ علیہ السلام کے بھائی تھے
24:03حضرت مریم انہی کی نسل سے تھی
24:05اور اس طرح کہنا
24:07یہ عربوں کا اسلوب ہے
24:09نمبر تین
24:10حارون نام کا ایک شخص
24:12فسکو فجور اور برے کاموں میں مشہور تھا
24:15تو انہوں نے بطور تشبیر
24:17چونکہ الزام لگایا تھا
24:18تو اس شخص سے تشبیر دی
24:20کہ اے حارون کی بہن
24:21نمبر چار
24:22حضرت مریم رضی اللہ تعالی
24:25انہا کے سلوی
24:26یعنی سگے بھائی تھے
24:27جن کا نام حارون تھا
24:29انہوں نے
24:30اس کو آر دلانے کے لیے کہا
24:32کہ اے حارون کی بہن
24:33حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالی
24:36انہوں بیان کرتے ہیں
24:37جب میں نجران گیا
24:39تو وہاں کے لوگوں نے
24:40مجھ سے سوال کیا
24:41اور کہا کہ
24:42تم قرآن میں پڑھتے ہو
24:44یا اختہ حارونہ
24:45حالانکہ موسیٰ علیہ السلام
24:47تو عیسیٰ علیہ السلام سے
24:49اتنا اتنا عرصہ پہلے آئے تھے
24:51پھر جب میں نبی علیہ السلام
24:53کی خدمت میں حاضر ہوا
24:54تو میں نے اس بات کے متعلق سوال کیا
24:57تو آپ علیہ السلام نے فرمایا
24:59کہ وہ لوگ پہلے انبیاء
25:01اور صالحین کے ناموں پر
25:02نام رکھتے تھے
25:04انبیاء علیہ السلام کے ناموں پر
25:06نام رکھنا یہ مستحب ہے
25:08خود ہمارے حضور نبی کریم
25:10علیہ السلام نے
25:11اپنے صاحبزادے کا نام
25:13ابراہیم رکھا
25:14لیکن ناظرین
25:15آج کل یہ شوق چڑھا ہوا ہے
25:17اور کہ
25:18جی نیا نام ہو
25:19ایسا نام ہو
25:20جو خاندان میں
25:22کسی کبھی نہ ہو
25:23ایسا انفرادی نام ہو
25:25کہ بس میرے بچوں کا یہ نام ہو
25:27کسی اور کر نہ ہو
25:28اور پھر
25:29اس کے شوق میں ناظرین
25:31پھر گوگل پر سرچ کرتے ہیں
25:33میں نے کئی مرتبہ اس طرح دیکھا
25:34کہ نام کا مطلب کچھ ہوتا ہے
25:36اور وہاں کچھ بتایا جا رہا ہوتا ہے
25:38اور اس زمن میں
25:39میں کئی باتیں پہلے بھی ارس کر چکا ہوں
25:41تو کہنے کا مقصد یہ
25:42کہ پھر اس کے شوق میں
25:44کہاں سے کہاں جا نکلتے ہیں
25:46کسی عالم دین سے
25:48پوچھے بغیر
25:48جو ہے وہ نام رکھتے ہیں
25:50اور وہ اس نام کا
25:52مانا صحیح نہیں ہوتا
25:53میننگ صحیح نہیں ہوتا
25:54نتیجہ یہ ہوتا ہے ناظرین
25:56کہ پھر بچہ
25:57اس نام کا جو ہے وہ بچے پر
25:59اچھا اثر نہیں پڑتا
26:00تو لہٰذا
26:01جب نام رکھیں
26:02تو انبیاء علیہ السلام کے
26:05پیارے اسما پر نام رکھیں
26:06اسی طرح ناظرین
26:08صحابہ اکرام کی پیارے ناموں پر
26:10اہلِ بیتِ ادھار کے پیارے ناموں پر
26:12امت کے اولیاء کاملین کی
26:14پیارے ناموں پر نام رکھیں
26:15اور کیا ہی بات ہے جیسے
26:17محمد نام ہو
26:18احمد نام ہو
26:19اسی طرح سے عبداللہ
26:21عبدالرحمن
26:21اس کے علاوہ بھی کئی نام ہیں
26:23جو کہ بڑے بہترین قسم کے نام ہیں
26:25تو وہ رکھنے چاہیے
26:26تاکہ
26:27جو ہے وہ
26:27نام کا جو مطلب
26:29اچھا مطلب ہے نا
26:30اس کا اثر
26:30زندگی بر
26:31اس بچے کے ساتھ رہے
26:33اسی طرح بچی ہے
26:34اس کا نام اگر رکھنا ہے
26:35تو ناظرین
26:36فاطمہ سے پیارا کیا نام ہوگا
26:38اسی طرح
26:39عائشہ
26:40حفظہ
26:40یعنی کہنے کا مقصد یہ ہے
26:42کہ امت کے
26:43جو
26:44مقربین خواتین ہیں
26:46یا مقربات خواتین ہیں
26:48ان کے ناموں پر رکھیں
26:49اور اسی طرح
26:50جو
26:51اہلِ بیت
26:53یعنی
26:54اہلِ بیتِ اتھار کی
26:55جو عزت ماب خواتین ہیں
26:56ان کے ناموں پر رکھیں
26:58صحابیات ہیں
26:59ان کے ناموں پر رکھیں
27:00تاکہ یہ برکتیں
27:01جو ہے وہ
27:02ہمیشہ
27:02ساتھ چلتی رہیں
27:04اسی طرح
27:04ناظرین
27:05جو ہے وہ
27:06زمخشری نے لکھا
27:09کہ موسیٰ اور حارون
27:10علیہ السلام
27:11اور عیسیٰ علیہ السلام
27:12کے درمیان
27:13ایک لمبہ عرصہ ہے
27:14جو کم و بیش
27:15ایک ہزار سال سے زیادہ ہے
27:16اس لیے
27:17یہ وہم نہ کیا جائے
27:19کہ حضرت مریم
27:20حضرت حارون علیہ السلام کی
27:22حقیقی بہن تھی
27:23تو زیادہ وہ تو ہو نہیں سکتا
27:24لیکن ایک نسبت تو ہو سکتی
27:25کیونکہ
27:26ان کی نسل سے تھی
27:28پھر حضرت مریم کا
27:29عیسیٰ علیہ السلام کی طرف
27:31جواب کا اشارہ کرنا
27:33کیونکہ جب انہوں نے کہا
27:34کہ آپ نے بڑا سنگین کام کیا
27:36اور نہ آپ کے والد
27:39برے آدمی تھے
27:40نہ آپ کی والدہ نے ایسا کیا
27:42تو پھر اس کے بعد
27:43فاشارت الہی
27:44آیت نمبر 29
27:45تو سو مریم نے
27:46اس بچے کی طرف اشارہ کیا
27:48تو ان لوگوں نے کہا
27:53کہ گوت کے بچے سے
27:54ہم کیسے بات کریں
27:54ان لوگوں نے
27:56جب حضرت مریم رضی اللہ عنہ کو
27:58بہت زیادہ ملامت کی
27:59تو عیسیٰ علیہ السلام کی طرف
28:01حضرت مریم نے
28:02اشارہ کیا
28:03تمہاری تحمت
28:04اور تمہارے الزام کا جواب
28:06یہ بچہ دے گا
28:07انہوں نے کہا
28:08ہم گوت کے بچے سے
28:10کیسے کلام کریں گے
28:11ماہت کا معنی ہے
28:13بستر اور گہوارہ
28:14اور یہاں مراد ہے
28:15ماں کی گوت
28:16اگر یہ سوال کیا جائے
28:18کہ حضرت مریم کو کیسے معلوم ہوا تھا
28:20کہ عیسیٰ علیہ السلام کلام کریں گے
28:23تو اس کا جواب یہ کہ اس سے پہلے
28:25خود عیسیٰ علیہ السلام
28:26یا حضرت جبرائیل علیہ السلام
28:28حضرت مریم رضی اللہ عنہ کو
28:30ندا کر چکے تھے
28:32کہ آپ غم نہ کریں
28:33اور اس معاملے میں
28:35اور بچے کے معاملے میں پریشان نہ ہوں
28:36جیسا کہ ہم اس سے پہلے بتا چکے ہیں
28:38کہ جب چالیس دن کے بعد
28:40غار میں رینے کے بعد
28:41چالیس دن کے بعد
28:42حضرت مریم رضی اللہ عنہ
28:44حضرت عیسیٰ کو گود میں اٹھا کر لے جا رہی ہیں
28:47تو ایک روایت
28:47یہ بھی ابن عباس رضی اللہ عنہ سے
28:49روایت کرتے ہیں
28:52کہ حضرت مریم رضی اللہ عنہ کو
28:54اس وقت حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے
28:56یہ فرمایا تھا
28:57کہ آپ فکر نہ کریں
28:59آپ خوش ہو جائیں
29:00میں اللہ کا بندہ ہوں
29:01اور اللہ کا مسیح ہوں
29:02اور ایک روایت یہ
29:03کہ جبرائیل علیہ السلام نے ندا دی تھی
29:05اب ناظرین و سامعین
29:08اس کے علاوہ یہ بھی روایت ملتی
29:11کہ حضرت زکریہ علیہ السلام پر
29:13اللہ تعالی نے وحی فرمائی تھی
29:15اور انہوں نے حضرت مریم سے
29:17اللہ تعالی کی جانب سے کہا تھا
29:18کہ تم بچے کی طرف اشارہ کرو
29:20تو وہ جواب دے گا
29:21یا پھر اللہ تعالی نے
29:23ایک روایت یہ بھی ہے
29:24کہ اللہ تعالی نے حضرت مریم کے
29:26رضی اللہ تعالی کے دل میں
29:28یہ بات ڈال دی تھی
29:29اور یہ الہام
29:30یا ان کی کرامت تھی
29:32کرامت زائرے کے ہو سکتی ہے
29:34اللہ کی ولیہ سے
29:35کہ وہ ایک نبی کی والدہ محترمہ ہے
29:38اللہ کی مقربہ ہے
29:39اور جس طرح
29:40آپ دیکھیں کہ
29:42سورہ آل عمران
29:42تیسرا پارہ
29:43سورہ آل عمران
29:44اور آیت نمبر
29:45جو ہے وہ
29:46تھارٹی سکس میں
29:47وہ جو معاملہ تھا
29:49کہ زکریہ علیہ السلام
29:50آپ کے محراب میں آئے
29:51تو وجدہ اندہ رزقہ
29:53قالا یا مریم
29:53انہ لکی ہادا
29:55تو انہوں نے
29:55بے مسلم کی پھل پائے
29:56تو کہا یہ کان سے آئے
29:58قالت ہوا من عند اللہ
29:59انہوں نے کہا
30:00کہ یہ اللہ کی طرف سے ہے
30:01اللہ تعالی جسے چاہے
30:02بے حساب رزق
30:03عطا فرمائے
30:04تو وہ
30:05بے مسلم کے پھل
30:06وہاں موجود ہونا
30:07حضرت مریم کی
30:08کرامت تھی
30:08تو یہاں بھی
30:09ان کی کرامت تھی
30:10یا ان کے دل میں
30:11الہاماً یہ بات
30:12ڈالی گئی تھی
30:13اور اللہ کے اولیاء
30:14کو الہام ہو سکتا ہے
30:15ناظرین مزید
30:16انشاءاللہ
30:16عید نمبر تیس سے
30:17ہم تفسیر
30:18ارس کریں گے
30:18لیکن آج کے لئے
30:19اتنا ہی کافی ہے
30:20اور اس کے ساتھ ہی
30:21ہمارے اس پروگرام کا
30:22سیکنڈ سیگمنٹ
30:23کمپیٹ ہوا
30:23چلتے ہیں
30:24تھرڈ اور لاسٹ
30:25سیگمنٹ کی جانب
30:26قرآن سب کے لئے
30:27یہ سیگمنٹ
30:27آپ کا سیگمنٹ ہے
30:28دنیا بر سبہ میں
30:29کال کر سکتے ہیں
30:30اسکین پر نمبر
30:31ڈسپیل ہیں
30:32آپ کا طالب پاکستان
30:33پاکستان سے بعد
30:33دنیا کے کسی خطے
30:34کسی مل سے ہو
30:35اٹھائیے اپنے فون
30:36سٹائل کیجئے نمبر
30:37کو جوائن کیجئے
30:37ہمارے سپوگرام کو
30:38دیکھتے ہیں
30:39سوکر لائن پر
30:39ہمارے ساتھ کون ہے
30:40السلام علیکم
30:42وآلیکم
30:43السلام ورحمت اللہ
30:44وبرکاتہ
30:44جی کہاں سے
30:45جی چکوال سے
30:47جی سوئے
30:48مبارکن میں
30:58غنہ نہیں کریں گے
30:59کن میں غنہ نہیں کریں گے
31:00مبارکن
31:02نہیں مبارکن نہیں ہے
31:03مبارکن
31:06مبارکن
31:07جزاکاللہ خیر
31:17ناظرین و سمعین
31:17چلتے ہیں
31:18اگلے کولر کے جانب
31:19السلام علیکم
31:20وآلیکم
31:21السلام ورحمت اللہ
31:22جی کہاں سے
31:23سنائیے
31:24اعوذ باللہ من شیطان الرجیم
31:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:32و جعلنی
31:34مبارکن
31:36اینما کنت
31:38واعوسانی
31:40واعوسانی
31:42بالصلاة والزکاة
31:45معدم تہیا
31:47بسم اللہ الرحمن الرحیم
31:59و جعلنی
32:01مبارکن
32:02اینما کن
32:04واعوسانی
32:06بالصلاة والزکاة
32:09معدم تہیا
32:11اچھا بغیر
32:12ملائے پڑیں گے
32:13بغیر رکے پڑیں گے
32:15تو کنتو پڑیں گے
32:16اگر رکنا ہی ہے
32:16تو کنتو پڑیں گے
32:18تا کہ سکون کی
32:19آواز آئے گی
32:20ٹھیک ہے
32:20جزاکاللہ خیر
32:21السلام علیکم
32:22السلام علیکم
32:25السلام علیکم
32:32علیکم
32:33السلام
32:34جی کہاں سے
32:35میں حیدر آباس ہے
32:37علی حیدر بات کر رہا
32:38علی حیدر صاحب کیسے ہیں
32:40ٹھیک ہے
32:40سنئی بٹا
32:43آپ پڑا دا
32:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
32:51وجعلنی
32:53وجعلنی
32:54مبارکن
32:56مبارکن
32:58اینما کنتو
33:01اینما کنتو
33:03واعوسانی
33:05واعوسانی
33:08بالصلاة
33:09بالصلاة
33:11والزکاة
33:13والزکاة
33:14والزکاة
33:15ما دمتو حی
33:17ما دمتو حی
33:19رزاکاللہ
33:20رزاکاللہ خیر بیٹا
33:21چلتے ہیں ناظرین
33:22نیس قدر کی جانے
33:23بس سلام علیکم
33:24جی و علیکم
33:25اسلام
33:25تانگلہ والا سے
33:26جی سنائیے
33:27اعوذ باللہ من الشیطان
33:31الرجیم
33:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
33:35وجعلنی
33:37مبارکن
33:38اینما کنتو
33:40واعوسان
33:41واعوسانی
33:44بالصلاة
33:45والزکاة
33:46ما دمتو حی
33:47جزاکاللہ خیر
33:50اگر وف
33:50آپ نے کیا
33:51تو
33:51واعوسان
33:52نہیں پڑھیں گے
33:53واعوسا
33:54وف
33:54یہاں پر کر دیں گے
33:55اور پھر واعوسا
33:56سے پڑھتے ہوئے
33:57آگے کی جانے پڑھیں گے
33:58جزاکاللہ خیر
33:59السلام علیکم
34:00و علیکم
34:01اسلام ورحمت اللہ
34:02جی کہاں سے
34:03راول بندی
34:04سنا یہ ہے
34:05جی
34:06اعوذ باللہ من الشیطان
34:08الرجیم
34:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
34:12وجعلنی
34:14مبارکن
34:15اینما کنتو
34:17وعوسان
34:19بسلات
34:20بسلات
34:22والزکات
34:23ما دم
34:24پو حی
34:25اور اس نے
34:27مجھ
34:28بھرکت والا
34:30بنایا
34:30اور خواہ
34:31میں جہیں بھی ہوں
34:32اور میں جب
34:33تنزندہ ہوں
34:34اس نے مجھے
34:34نماز و زکاة
34:35کی حصیت کی ہے
34:36ماشاءاللہ
34:37باقی آپ نے
34:37اسے پڑھا
34:38بسلات
34:39اگر یہاں
34:39رکنا تھا
34:40تو بسلات
34:41پڑھیں گے
34:41کیونکہ گولتا
34:42وقف میں
34:42دو چشمی ہاں
34:43سے چینج ہو جاتی ہے
34:44بسلات
34:45پھر بسلات
34:46سے پڑھتے ہوئے
34:47آگے کی جانب
34:48بڑھیں
34:48السلام علیکم
34:49السلام
34:51جی کہاں سے
34:52سنائیے بٹا
34:54سنائیے
34:54جی
34:55میری آواز آرہی ہے
35:15سنائے
35:15سنائے
35:16سنائے
35:17بسلات
35:18والزکاة
35:19ما دمت
35:20حی
35:21چلیں جزاک اللہ
35:24خیر
35:24ناظرین
35:25و سامعین
35:25اس کے ساتھ
35:26ہی ہمارے
35:27اس پروگرام
35:27کا وقت
35:27اپنے اختتام
35:28کو پہنچا
35:29یہ پروگرام
35:30جس سے
35:30اب روزانہ
35:31علاوہ
35:31ہفتے
35:32اور اتوار
35:32کیس سے پہل
35:33چار بجے سے
35:34لائف اور پاکستانی
35:35وقت کے مطابق
35:36صبح
35:36سات بجے سے
35:37ریپی ٹیلیکاس
35:37میں دیکھا کرتے ہیں
35:38فیڈبیک سے
35:39ضرور
35:39اگہ
35:39کیجئے
35:40www.aryqtv.tv
35:44پر آپ
35:44ہمیں جوائن
35:45کر سکتے ہیں
35:46اور
35:46ناظرین
35:47و سامعین
35:47آپ اس پروگرام
35:48کو اگر
35:49یوٹیوب پر
35:49دیکھنا چاہیں
35:50تو اس پروگرام
35:50کے نام کے ساتھ
35:52ڈیٹ کے ساتھ
35:52سرچ کیجئے
35:53اس پروگرام
35:53سے مستفیز
35:54اور اوروں
35:54کو بھی
35:55ترغیب دیجئے
35:55زندگی رہی
35:57تو انشاءاللہ
35:57کل سیم ٹائم
35:58آپ کی خدمت میں
35:59پھر حاضر ہوں گے
36:00اس وقت کے لئے
36:01آپ سے اجازت
36:01چاہیں گے
36:02پروگرام
36:03قرآن
36:03سنیے
36:04اور سنائے
36:04کہ میں اسپان
36:05محمد
36:08سحیل رضا
36:08امجدی
36:09اور
36:09ایر و ایو ٹی وی
36:10کی پوری ٹیم
36:11کو دیجئے
36:11اجازت
36:12اس دعا کے ساتھ
36:13کہ اللہ رب العالمین
36:14آپ کا
36:15ہم سب کا
36:16حامی و ناصر رہے
36:18السلام علیکم
36:19ورحمت اللہ
36:20وبرکاتہ
Be the first to comment