Skip to playerSkip to main content
Babul Ilim | Shan e Haider e Karrar RA

Hazrat Ali RA Special ||https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieZ7Bj3YnEg1goMXA2ZEJ_P

#BabulIlim #ShaneHaidereKarrarRA #HazrataliRA #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi wa kafa wa salamun ala abadhi allazeen astafa
00:25خصوصاً على سید الورا شمس الدحا مدر الدجا صدر الاولا
00:31نور الحدا قحف الورا منبع الجود والعطاء عالم الارض والسما سیدنا والسندنا والشفیئنا ومرشیدنا
00:42وحبیبنا وکریمنا ومولنا محمد الرسول اللہ
00:47وَعَلَى آلِهِ وَأَهْلِهِ وَعِطْرَتِهِ وَأَهْلِ بَيْتِهِ وَأَزْوَاجِهِ وَأَصْحَابِهِ وَأَوْلِيَاءِ اُمَّتِهِ وَسُلْحَاءِ مِلَّتِهِ اجْمَعِينَ اما بعد
01:00اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم رضی اللہ عنہم وردو عنہ صدق اللہ مولانا العظیم
01:10مولا صلی اللہ وسلم دائماً عبدا علا حبیبکا خیر الخلق کل لحمی
01:17محمد گلستو علی روے گل شدہ فاطمہ درمیابوے گل
01:22چوئی ترش برامد حسین و حسن مؤتر ازاشد زمین و زمن
01:28عرفان و آگہی کا سمندر علی کا نام
01:31عرفان و آگہی کا سمندر علی کا نام
01:35لیتے ہیں اولیاء کلندر علی کا نام
01:39دیکھی ہے اس نے قوتِ بازوِ حیدری
01:43بولا نہیں ہے آج بھی خیبر علی کا نام
01:47اک شانِ بے نیازی ہے اس میں چھپی ہوئی
01:51رکھتا ہے مفلسی میں تونگر علی کا نام
01:55اوہام سارے ذہن سے کافور ہو گئے
01:58جس وقت آ گیا ہے لبوں پر علی کا نام
02:02کہتے ہیں اہلِ حق کے خدا و نبی کے بعد
02:06ہے کائناتِ فقر کا محور علی کا نام
02:10ماتھے پہ بل پڑھیں تو سمجھ لو یہ کون ہے
02:13مومن تو مسکراتا ہے سن کر علی کا نام
02:17ہوتا ہے ساتھ ساتھ میرے راہِ زیست میں دیتا ہے ہاؤسلام مجھے سرور علی کا نام
02:26محضرت محتشم ناظرینِ کرام ایئر وائی کیو ٹی وی سے خصوصی پروگرام
02:32فضائلِ حضرتِ سیدنا علی المرتضی شیرِ خدا کررم اللہ وجل کریم
02:38ہم اس حاستیِ کامل کا ذکر کر رہے ہیں جو اصد اللہ الغالب
02:44امام المشارق والمغارب حلال المشکلات والنوائب
02:49امیر المومنین امام المتقین اور وہ علی المرتضاء
02:56جن کی ساری حیاتِ طیبہ پاکیزگی کا درس دیتی ہے
03:02اور وہ علی المرتضاء شیرِ خدا کے جس کے بارے میں نبی پاک علیہ السلام نے اشار فرمایا
03:09حق علی کے ساتھ ہے اور علی حق کے ساتھ ہے
03:15قرآن علی کے ساتھ ہے علی قرآن کے ساتھ ہے
03:19علی کی اطاعت میری اطاعت ہے
03:22علی کی نافرمانی میری نافرمانی
03:26ہی ناظرینِ کرام مولے کائنات حضرت سیدنا علی المرتضاء
03:31شیرِ خدا کر رحم اللہ و جلکریم
03:33جن کی ولادتِ با سعادت قابت اللہ کے اندر
03:38اللہ رب العزت نے یہ عزاس افتخار عطا فرمایا
03:43پوری کائنات سے مسجدِ حرام افضل
03:47مکہت المکرمہ سے بھی مسجدِ حرام افضل
03:50مسجدِ حرام سے وہ میکات وہ سہنِ حرم افضل
03:57اور پھر اس سے بھی وہ بیت اللہ شریف
04:00جس کے اوپر غلاف ہے
04:02وہ جگہ افضل ہے
04:04حتیم سے بھی افضل ہے
04:06اس میں علی المرتضاء شیرِ خدا کی
04:10ولادتِ با سعادت کا سیرہ میسر نشدعین سعادت
04:14با کعبہ ولادت با مسجد شہادت
04:17مولا بھی مخترم ہے
04:20ولابی ہے مخترم
04:22کعبہ ہے اور جائے ولادت علی کی ہے
04:26اور کعبہ سے ابتدا ہے
04:29مسجد پہ انتہا
04:31مرکوم دو حرف میں حکایت علی کی ہے
04:35آپ کی وہاں ولادتِ با سعادت ہوئی
04:40اور آپ کی والدہ ماجدہ
04:41حضرتِ فاطمہ بنتِ اسد
04:44جب لے کر
04:45مولاِ کائنات کو نکلی
04:48تو ادھر تاجدارِ کائنات
04:49رحمتِ کونین
04:50صلی اللہ علیہ وسلم کی جلوہ گری ہوئی
04:53رحمتِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:55گلے قدس کی پتیوں میں جنبش آئی
04:58تو میرے آقا نے مبارک عطا فرمائی
05:00عرص کرتی ہے کہ بیٹا محمد
05:04اللہ نے بیٹا تو عطا فرمایا ہے
05:05لیکن آنکھیں نہیں ہیں
05:07کیونکہ آنکھیں بند تھیں
05:08نبی رحمتِ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب
05:11یہ دللہ کے ہاتھوں میں مولاِ علی کو لیا
05:14تو مولاِ کائنات نے
05:16آنکھیں کھول کر
05:18تاجدارِ کائنات کا دیدار کیا
05:20یوں سمجھیے
05:21کہ علی اور مرتضیٰ کی آنکھوں کا افتتا ہے
05:25اور سامنے چیرہِ وددہا ہے
05:27اور نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
05:31کہ ہم دونوں ایک ہی نور سے ہیں
05:33اور ایک ہی شاخیں
05:35ایک ہی درخت کی دو شاخیں ہیں
05:37تو یقیناً ایسا ہی ہے
05:39کیونکہ شجرہ ایک ہے
05:40حسب ایک ہے
05:42نسب ایک ہے
05:43اب پھر مولاِ کائنات
05:45علی المرتضی شہرِ خدا کی
05:47یہ عظمت و شان
05:49کہ قابہ میں ولادت ہونے کے ساتھ ساتھ
05:53آنکھوں کا پہلا جو افتتا ہے
05:55آنکھیں کھولتے ہیں
05:57دیکھتے ہیں
05:58کائنات میں جو بچہ بھی پیدا ہوا
06:01وہ کسی نہ کسی کو
06:03پیدا ہونے کے بعد پہلے دیکھتا ہے
06:05لیکن علی وہ ہیں
06:07جو سب سے پہلے دیکھیں
06:08تو مصطفیٰ کو دیکھتے ہیں
06:10یوں گویا کہ بتا دیا
06:12کہ علی کی ساری حیات
06:14وہ نامِ مصطفیٰ کے لیے ہے
06:17اور علی کی ساری حیات
06:19وہ مصطفیٰ کریم کے ساتھ
06:22جانساری محبت وفاداری کا مو بولتا ثبوت ہے
06:26کہ جب دیدارِ مصطفیٰ سے
06:29علی المرتضیٰ کی آنکھوں کا افتتا ہوتا ہے
06:33اور زندگی حیات کی ابتدا ہے
06:35تو نظامِ مصطفیٰ اور راحتِ مصطفیٰ
06:38ان کے قلب و جاں میں کیوں نہ جانگوزی ہو جاتی
06:42کہ جن کو سب سے قبل دیدارِ مصطفیٰ کی طلب تھی
06:45اب زندگی بار جو لوگ مصطفیٰ جانِ رحمت کی بارگاہ میں حاضر ہوئے
06:53کوئی بیس سال کی عمر میں
06:56کوئی چالیس سال کی عمر میں
06:57کوئی پچاس سال کی عمر میں
06:59کوئی ساٹھ سال کی عمر میں
07:00کوئی سو سال کی عمر میں
07:02علی المرتضیٰ شہرِ خدا کررم اللہ و جل کریم
07:05وہ ہیں
07:06کہ جن کو چلنا میرے نبی نے سکھایا
07:09بولنا میرے نبی نے سکھایا
07:11اٹھنا میرے نبی نے سکھایا
07:13بیٹھنا میرے نبی نے سکھایا
07:14نوالہ اٹھانا میرے نبی نے سکھایا
07:17یوں سمجھئے کہ ہر ہر عداء
07:19مصطفیٰ کی
07:21علی المرتضیٰ کی عداء بنتی گئی
07:24اور مظہرِ مصطفیٰ
07:27بن کر
07:28مرتضیٰ کائنات میں جلوہ کر رہے
07:31اور زندگی بار
07:33فتوں کی پوجہ، خط پرستی، جہالت کے امور ان تمام سے دور رہے
07:44والدین تو نام زیاد رکھنا چاہتے تھے لیکن میرے آقا صلی اللہ علیہ السلام نے نام علی رکھ دیا
07:50لفظ اللہ بھی بینکت ہے、 لفظ محمد بھی بینکت ہے、 لفظ اللہ بھی بینکت ہے
07:58Ali naam rakh dya
08:00اور میرے یہ جملے بڑے مشہور ہیں
08:04میں اکثر ہر جگہ کہا کرتا ہوں
08:06کہ Ali کی ہر ہر عدا Ali ہے
08:09Ali کا بولنا بھی Ali ہے
08:11Ali کا چلنا بھی Ali ہے
08:13Ali کا دیکھنا بھی Ali ہے
08:14Ali کا اڑنا بھی Ali ہے
08:16Ali کا بچھونا بھی Ali ہے
08:18Ali کی محبت بھی ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی
08:22کیونکہ Ali کی محبت کے لیے سند مصطفیٰ مل چکی ہے
08:27Ali مومن تجھ سے دور نہیں رہ سکتا
08:31منافق تیرے قریب نہیں آ سکتا
08:34اور صحابہ کی جماعت ہے
08:37اور وہ عرض کرتی ہیں
08:40کہ یا رسول اللہ کیسے جانے
08:42مومن کون ہے
08:43منافق کون ہے
08:45ایمان کی پرکھ کیسے کریں
08:49کسے ہم سمجھیں یہ مومن ہے
08:52کسے ہم سمجھیں یہ منافق ہے
08:55تو وہاں رسالتِ معاب صلی اللہ علیہ وسلم
08:58وَمَا يَنْتِكُنِ الْحَوَا اِنْهُوَا اِلَّا وَحْيُنْ يُوْحَا
09:03اس زبانِ حق ترجمان سے جملے ملتے ہیں وہ کیا ہیں
09:07اے میرے صحابہ
09:10بیٹھ کر Ali کا ذکر کرو
09:13اگر تو ان کے چہرے کھل اٹھیں
09:18مسکرائیں
09:19تو سمجھو یہ مومنین ہیں
09:22مومن ہیں ایمان والے ہیں
09:24اور اگر ان کی پیشانیوں پہ بل پڑ جائیں
09:29ان کے چہروں پہ سلوٹ آ جائیں
09:32چہرے مرجا جائیں
09:33تکلیف محسوس کریں
09:36تو سمجھو یہ منافق ہیں
09:37تو مومن اور منافق میں جو حد فاصل ہے
09:41وہ Ali المرتضیٰ کی ذات ہیں
09:44اور وہ Ali کے جس کی
09:47متلکہ قرآن کی تین سو آیات نازل ہوں
09:51اور وہ Ali کے جس کی ذات کے متلکہ مصطفیٰ کے
09:57ہر ہر لمحے پہ فرامین مجود ہوں
09:59اور وہ Ali المرتضیٰ
10:02کہ جن کی محبت
10:06جن کی الفت
10:07یہ زبانِ مصطفیٰ سے سند مل جائے ایمان کے لیے
10:11جسے Ali کی ولادت کا اعتراف نہیں
10:15جسے Ali کی ولایت کا اعتراف نہیں
10:18ہزار سجدے کرے کوئی گناہ محاف نہیں
10:22اور بدن پہ حج کا احرام
10:27دل میں بغزِ علی
10:29یہ کعبہ پاک کے پھیرے تو ہیں
10:36تواف نہیں
10:37ایمان کے لیے سند مصطفیٰ دے دیں
10:41کہ Ali سند ہے
10:42اور
10:44علی المرتضیٰ کے لیے میرے آقا فرما دیں
10:47Ali مجھ سے ہے
10:49میں Ali سے ہوں
10:50اور جس کے بارے میں میرے آقا ارشاد فرما دیں
10:54کہ Ali وہ ہے کہ کائنات میں دو ہی تو شخص ہیں
11:02جنابِ سجدہِ کائنات فاطمہ تظہرہ سلام اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
11:08فاطمہ بیٹی پریشان کہ انہوں دو ہی تو ہیں کائنات میں
11:12ایک کو رب نے تیرا باپ بنا دیا دوسرے کو تیرا شوہر بنا دیا
11:17علی المرتضیٰ جسے حیدرِ کرار کہا جاتا ہے
11:23جسے عصداللہ کہا جاتا ہے
11:27جسے مشکل کشاں کہا جاتا ہے
11:30اور وہ Ali
11:33کہ جس کے بارے میں میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم خیبر میں ارشاد فرما دیں
11:37کہ کل علم اس کو دیا جائے گا
11:40جو رب کا بھی محبوب ہے
11:42رب کے رسول کا بھی محبوب ہے
11:44اب سند ہے کتنی بڑی سند ہے
11:48محبوبیت پر سند ہے
11:50آج ہم فضائل پر بات کر رہے ہیں
11:53ہماری کیا بسات کہ ہم ان کے فضائل بیان کر سکیں
11:56لیکن یہ ایروائی کیو ٹی وی کا عزاز ہے
12:00تو اس حسدی کامل کے فضائل
12:03نشر کیے جا رہے ہیں
12:07کہ کائنات میں جس جیسا عظیم رہنما
12:11عظیم قاضی
12:13عظیم بہادر
12:16عظیم شیرِ خدا
12:18نہیں ہے
12:19میرے آقا نے فرمایا کہ ایک کو رب نے تیرا باپ بنا دیا
12:25دوسرے کو تیرا شوہر بنا دیا
12:27تو فضائلِ علی المرتضی
12:30یہ حیدر کا لقب جو آپ کے لیے ہے
12:34حسد اللہ بھی کہا جاتا ہے
12:37حیدر بھی کہا جاتا ہے
12:39شیر کے بہت سے نام موجود ہیں عربی لغت میں
12:44جن میں سے ایک حیدر بھی ہے
12:46اور اگر ہم اس کی تفصیلات کو تھوڑا سمجھیں
12:51تو شیر جب اپنی کچھاڑ میں اپنے پاؤں سمیٹ کر بیٹھا ہو
12:56اس کیفیت کو عصد کہتے ہیں
12:59اور وہی عصد جب اپنی کچھاڑ سے نکل کر
13:03چہل قدمی کرنے لگے
13:06اس کیفیت کو زرغام کہتے ہیں
13:08اور وہی زرغام جب چہل قدمی کرتے
13:12کوئے کشی خاص سمت کی جانب
13:14دیکھنے لگے تو اس کیفیت کو غزنفر کہتے ہیں
13:18یہ سارے القاب ہیں مولا علی شہر خدا کے
13:20اور جب وہی غزنفر دھاڑتے ہوئے
13:24کسی خاص سمت میں چل پڑے
13:27تو اس کیفیت کو زیغم کہتے ہیں
13:29اور جب وہی زیغم اپنے شکار پر حمل آور ہو جائے
13:34تو اسے حمزہ کہتے ہیں
13:36اور جب وہی حمزہ اپنے شکار کو
13:38اپنے شکنجے میں اس طرح کس لے
13:41کہ اس کا سانس لینا دو بر ہو جائے
13:44تو اس کیفیت کو عباس کہتے ہیں
13:47اور جب وہی عباس اپنے شکار کو
13:50ٹکڑوں میں بانٹ دے
13:51تو اسے حیدر کہتے ہیں
13:55تو حیدر مولا علی شہر خدا کا لقب ہے
13:57حیدر رضا حق کی اطاعت کا نام ہے
14:01حیدر خدا پرست شجاعت کا نام ہے
14:06حیدر مزاج دین کی شرافت کا نام ہے
14:10حیدر ازل سے روح عبادت کا نام ہے
14:13حیدر نبی کا ناز ہے
14:15حیدر نبی کا ناز ہے
14:18حسنِ یقین ہے
14:21حیدر سوارِ پشتِ دلو ماہتین ہے
14:25اور حیدرِ قرار
14:27اس ازلی سعید انسان کو کہتے ہیں
14:30کہ جس کی ولادت خانہِ کعبہ کے اندر ہو
14:33حیدرِ قرار
14:35اس انسانِ کامل کو کہتے ہیں
14:38کہ جس نے اپنی آنکھوں کی پتلیوں کا افتتاح
14:41قدرتِ خداوندی کے سب سے حسین شاہکار
14:44شینشاہِ حسینہ
14:47سلطانِ کشورِ زہرہ جمالہ
14:52امام الانبیاء
14:54سرورِ کائنات
14:56آقاِ نامدار احمدِ مجتبا
14:58حضرتِ محمدِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے چیرے ودہا سے کیا ہو
15:03یہ آج رات ہی مجھے چند الفاظ حیدرِ قرار کی
15:08بارگاہ میں پیش کرنے کی سعادت ہوئی
15:10وہ آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں
15:12حیدرِ قرار اس حاستی کامل و اکمل کو کہتے ہیں
15:16کہ جس نے اپنے شعورِ خانہ میں
15:19جو پہلی تصویر لگائی
15:21وہ اللہ تعالیٰ کے حبیبِ مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تھی
15:24حیدرِ قرار اس پاکیزہ ترین
15:27شخصیت کو کہتے ہیں
15:29کہ جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نید پر اپنی نمازِ اثر قربان کر دی
15:34تو اللہ رب العزت نے اپنے محبوبِ آزم صلی اللہ علیہ وسلم کے اٹھے ہوئے ہاتھوں کی
15:39یوں لاج رکھی
15:41کہ سورج کو واپس وقتِ اثر پر لا کھڑا کیا
15:44اور کہا اب میرے علی کی نماز کی تکمیل کے انتظار کر
15:49ہر کوئی نماز کے لیے سورج کا انتظار کرتا ہے
15:56آج سورج انتظار میں ہے نمازِ علی کا انتظار کرتا ہے
16:00اور میرے خدا نے جہانِ دنیا کو بتا دیا کہ دیکھ لو
16:07شانِ حیدرِ قرار کے سورج بھی کھڑا ہے انتظار میں
16:11حیدرِ قرار اس پاکیزہ حیدر و صفدر شیرِ یزدہ کو کہتے ہیں
16:18کہ جس کی عبادت میں اتنی خشیت و اخلاص ہو
16:22کہ دورانِ نماز پنڈلی سے تیر نکال لیا جائے
16:27اور وہ اتنا والہانہ مہویتِ دیدارِ ذات میں فنا ہو
16:33کہ اسے خبر تک نہ ہو
16:35کسی نے پوچھا
16:37علی آپ نے خدا کو دیکھا ہے
16:40آپ نے فرمایا علی ایک سجدہ کر کے
16:44اس وقت تک سر سجدے سے نہیں اٹھاتا
16:47جب تک دیدارِ خداوندی نہیں پا لیتا
16:50حیدرِ قرار اس عالمِ ربانی کو کہتے ہیں
16:55کہ جس کے پاس
16:57انا مدینہ العلم و علی ان بابوہا جیسی
17:01عظیم اور قابلِ رشک سندِ مصطفیٰ ہو
17:04حیدرِ قرار اس سخی کو کہتے ہیں
17:09کہ جس کی دہلیز پر سائل ناز کریں
17:11اور کتاروں کی کتاریں
17:13جس کے اشارہِ عبر حاصل پہ حاصل کریں
17:17اور جس کی چوکھڑ سے خیرات پانے والوں کو
17:21قرآن میں جگہ مل جائے
17:23وَيُتْعِمُونَ التَّعَامَ عَلَى حُبِّهِ مِسْكِينًا وَيَتِيمًا وَأَسِیرًا
17:30تو صاحبِ خانہ کی عظمت کا مقام کیا ہوگا؟
17:36کہ در کے سائلوں کی یہ حالت ہے
17:38اس علی کی شان اور مقام کیا ہوگا؟
17:42حیدرِ قرار اس مولا کائنات کو کہتے ہیں
17:45جسے مصطفیٰ جانِ رحمت صلی اللہ علیہ وسلم سے سند حق
17:48یوں ملے
17:49عَلِيٌ مَالْحَقْ وَالْحَقْ مَالْعَلِي
17:53اور حیدرِ قرار
17:55اس شیرِ جلی کو کہتے ہیں جس کے بارے میں
17:58فرمانِ مصطفیٰ یوں ملے
18:00عَلِيٌ تَعْتُهُ تَعْتِي وَمَاسِیَتُهُ مَاسِیَتِي
18:05اور حیدرِ قرار
18:08اس میارِ ایمان کی حد فاصل کا نام ہے
18:12جس کا میں ابتدا میں ذکر کر دیا
18:14کہ مومن جس سے دور نہیں رہ سکتا
18:18منافق جس کے قریب نہیں ہا سکتا
18:20اور حیدرِ قرار
18:23اس امام الاولیاء کو کہتے ہیں
18:25کہ جس جس کا نبی مولا ہے
18:28اس اس کا علی مولا ہے
18:29اور حیدرِ قرار
18:32اس شجاہ کو کہتے ہیں
18:34جس کے سامنے مرحب جیسے زیر ہو جائیں
18:37اور وہ خیبر کے دروازے کو
18:40قوتِ حیدری سے اکھاڑ پھینکے
18:42اور حیدرِ قرار
18:45اس صاحبِ جود و عطا کو کہتے ہیں
18:48جنہیں سرورِ کائنات اپنا محبوب قرار دیں
18:52اور جن کی محبت کو رحمتِ عالم
18:55اپنی محبت قرار دیں
18:56اور جن کے بغض کو احمدِ مجتبہ اپنا بغض قرار دیں
19:00اور جن کے فیصلِ دنیا کے لیے حیران کن ثابت ہو
19:04حیدرِ قرار اس عظمت نشاہ ہستی کو کہتے ہیں
19:08جو آئے تو اللہ کے گھر میں رہے
19:11آئے تو اللہ کے گھر میں
19:14رہے تو اللہ کے بن کے
19:17گئے تو اللہ کے گھر سے
19:21اور حیدرِ قرار فاتح خیبر کو کہتے ہیں
19:24اور حیدرِ قرار مولودِ کعبہ کو کہتے ہیں
19:30اور حیدرِ قرار سب سے آلہ کو کہتے ہیں
19:34اور حیدرِ قرار دمادِ پیغمبر کو کہتے ہیں
19:37اور حیدرِ قرار صاحبِ ذلفکار کو کہتے ہیں
19:41اور حیدرِ قرار سردارانِ جنت کے سردار کو کہتے ہیں
19:46وحیدر کرار خاتون جنت کے شوہر نامدار کو کہتے ہیں
19:51وحیدر کرار ح زمی المطلبی کو کہتے ہیں
19:55وحیدر کرار شبِ ہجرت بسترِ نبی پر آرام فرمانے والے کو کہتے ہیں
20:01وحیدر کرار جود و سخã کے پیکر کو کہتے ہیں
20:05وحیدر کرار رازدارِ خشکوitate کو کہتے ہیں
20:09وحیدر کرار اغوشِ مصطفیٰ میں پروان چڑھنے والے کو کہتے ہیں
20:14uyدرِ قررار اسے کہتے ہیں جس کے سامنے علوم کے خضینے ہاتھ باندھ کے کھڑے رہتے ہیں
20:26جو فیضان مصطفیٰ کے امین ہیں
20:34حیدرِ قررار اسے کہتے ہیں جو علومِ نبوی کے شہکار ہیں
20:39حیدرِ قررار اسے کہتے ہیں جو مقبولِ بارگاہِ پروردگار ہیں
20:44And of course that is the Supreme of the Lord.
21:14and the
21:44And that's what they say.
22:14مطلاشی و ایمان کی کہہ دوں ایمان کی قسم میرا ایمان علی ہے
22:19حیدر کرار اس حستی کامل کو کہا جاتا ہے
22:25کہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے اشاد فرمایا
22:28علی کا چہرہ دیکھنا عبادت ہے
22:31یا رسول اللہ علی آ رہے ہوں تو ہم چہرہ دیکھیں تو عبادت ہے
22:38اگر جا رہے ہوں تو پھر کیا کریں اہل ایمان
22:41توجہ فرمائیے
22:42ناظرین کرام تو میرے آقا نے گنجائش نہیں چھوڑی
22:48فرمایا علی کی طرف دیکھنا بھی عبادت ہے
22:51اچھا جو دیکھ سکتا ہے وہ تو عبادت کرے گا دیکھ کر
22:58اور جو دیکھ نہیں سکتا وہ کیا کرے
23:01اور ہم چودہ سو سال کے فاصلے پر کیا کریں
23:05تو رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دیا
23:08علی کا ذکر بھی عبادت ہے
23:10اب جو دیکھ سکتا ہے وہ دیکھ کے عبادت کرے
23:15اور جس کی زبان ہے وہ ذکر کرے گا تو عبادت ہے
23:18لیکن جس کی زبان نہیں ہے
23:23اس کے کان ہے
23:25تو یقیناً
23:27اس کا ذکر کو سنیں گا تو عبادت ہے
23:30اب جس کے کان بھی نہیں ہے تو وہ کیا کرے
23:33تو فرما دیا گیا
23:34علی کی محبت بھی عبادت ہے
23:37دل تو ہے نا
23:39دھڑکتا ہے تو سانس چلتی ہے
23:42تو مولے کائنات سیدنا علی المرتضی شیرِ خدا کررم اللہ وجل کریم
23:48کہ جنہیں انا مدینہ العلم وعالی ان بابوہا کی سند عطا فرما دی گئی
23:54عرض کہ یا علی یہ آپ کے سامنے جو بھی سوال کیا جاتا ہے فوراں جواب عطا ہوتا ہے
24:01کبھی سوچا نہیں توقف نہیں فرمایا خاموش نہیں ہوئے
24:07تو مولے کائنات فرماتے ہیں تیرے ہاتھ کے انگلیاں کتنی ہیں
24:10تو فوراں سے یہودی جھٹ سے کہتا ہے پانچ
24:14فرمایا سوچا نہیں
24:16کہتا ہے ہر وقت تو نگاہوں رہتی ہے کیا سوچوں
24:20تو فرمایا ساری کائنات تو ہمہ وقت علی کی نگاہوں کے سامنے ہے
24:24کیا سوچ کر بتائے
24:25مولا علی شیرِ خدا سے پوچھا گیا
24:29کہ یہ علوم و معارف کے خزانے
24:32فرمایا جب رحمتِ کونین صلی اللہ علیہ وسلم کو غسل دیا جا رہا تھا
24:37تو کملی والے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی
24:40ان پتلیوں کے اوپر جو پانی کے کترات جمع ہوئے
24:46علی نے اپنی زبان سے ان کو چوس لیا تھا
24:51کیسی مقدر کی سکندری ہے اور یاوری ہے
24:55پیدائش ہوں تو مصطفیٰ کی زبان چوسیں
25:00اب مصطفیٰ کا وصال ہوں تو مصطفیٰ کی نگاہوں
25:05جنہیں رب مازاق کہتا ہے ان پانی کے کترات کو علی چوس لے
25:13اور پھر فرمائے کہ میری اندر علوم و معارف کیسے سمندر موجزن
25:18تھاٹھیں بارنے لگے کہ اب کائنات میں دو ہی ہستیاں جنہوں نے سلونی کہا ہے
25:24کہ پوچھ لو جو پوچھنا ہے پوچھ لو جو پوچھنا ہے
25:27وہ ایک مصطفیٰ کی ذات ہے دوسری بہیدر کررار کی ذات ہے
25:32اور وہ علی المرتضی شیر خدا کررم اللہ وجل کریم
25:37کہ جناب سیدنا امیر المومنین عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمائے
25:42کہ علی جیسا کوئی فیصلہ کرنے والا نہیں دیکھا اور صحابہ فرماتے ہیں
25:48کہ ہمیں جب معلوم پڑتا کہ علی نے یہ فیصلہ کر دیا ہے
25:52تو ہم اسی پر اقتفاہ کرتے ہیں اور جناب سیدنا صدیق اکبر کا دور ہو
25:58رضی اللہ تعالیٰ عنہ جناب سیدنا فاروق عاظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
26:03کا دور ہو جناب سیدنا عثمان ظلنورین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا دور ہو
26:07تو چیف جسٹس کی حیثیت سے قاضی القضا مولا علی شیر خدا نظر آتے ہیں
26:15وجہ کیونکہ علی کو رب نے وہ طاقت عطا فرمائی
26:21اور مصطفیٰ جان رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کی ہم نشینی عطا فرمائی
26:27اب حدیث کی طرف آئیے رسالت کونین صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں
26:33اے علی میری امت میں بڑا بدبخت وہ ہے جو تجھے قتل کرے گا
26:38میری امت میں میرے بعد بڑا عالم علی ہے
26:44اے اللہ مجھے موت نہ دینا جب تک مجھے علی نہ دکھا دیں
26:51مولا علی شیر خدا کو جنگ کے لیے بیجا تو میرے آکر نے یہ دعا فرمائی
26:55میں بڑے اختصار کے ساتھ یہ احادیث آپ کی خدمت پیش کرتے جا رہا ہوں
27:01تاکہ ہمیں ہمارے ایمان کی تقویت ہو جائے
27:04اور علی المرتضی شیر خدا کررم اللہ وجل کریم کے ساتھ
27:09محبت الفت اور نصرت کا وہ کرینہ ہمیں مل جائے
27:13وہ دستور ہمیں مل جائے
27:16اور ہمارے لب و لہجے میں علی کی محبت آ جائے
27:19کیونکہ جس دل میں علی کی محبت نہیں آتی وہاں ایمان کا بصیرہ نہیں ہوتا
27:23ایمان نہیں آتا
27:26اور جن زبانوں پہ علی کے ذکر نہ ہو
27:28علی کی محبت نہ ہو
27:30جن زبانوں میں علی المرتضی کے ذکر کی مٹھاس نہ ہو
27:36ان زبانوں کی تاثیر کو سلب کر لیے جاتا ہے
27:39تاثیر ان زبانوں کو ملتی ہے
27:42جن زبانوں پہ ذکر علی رہتا ہے
27:45توام ان لوگ ان حسنیوں کو ملتا ہے
27:48ساتھ علی حجویری خاجہ غریب نواز بابا فرید الدین
27:54نظام الاولیاء امیر خسرو
27:57امیر ملت محر علی
28:00خاجہ اللہ رکھا شاکل اندر
28:03ان حسنیوں کو دوام ملتا ہے
28:06جن کے لب و لہجے میں ذکر علی آ جاتا ہے
28:12جن کے سینوں میں عشق علی آ جاتا ہے
28:15اور جن کی نگاہیں جمال علی المرتضی کے انتظار میں رہتی ہیں
28:21ان کو پھر بقا ملتی ہے
28:24ان کو دوام ملتا ہے
28:26ان کو عروج ملتا ہے
28:28آئیے آپ بھی ناظرین علی المرتضی سے محبت کر لیں
28:32دوام ملے گا
28:34دلوں کا اتمنان ملے گا
28:37آنکھوں کا سکون ملے گا
28:40زبان کی مٹھاس ملے گی
28:42چاشنی ملے گی
28:43سنیے فرمان مصطفیٰ
28:45فرمایا
28:46اے اللہ مجھے موت نہ دینا جب تک مجھے علی نہ دکھا دیں
28:50اگلی عدیث
28:51بے شک اللہ نے مجھے حکم دیا ہے
28:53کہ میں فاطمہ کا نکاں علی سے کر دوں
28:56یہ رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں
28:59اگلی عدیث
29:01بے شک
29:02اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نسل
29:04علی کی پشت سے چلائی ہے
29:07بے شک اہل جنت میں سب سے پہلے
29:12جنت میں داخل ہونے والا علی ہے
29:15بے شک جس نے سب سے پہلے میرے ساتھ نماز پڑھی وہ علی ہے
29:22بے شک پلسرات پر ایک گھاٹی ہے
29:28جسے علی کے اجازت نامے کے بغیر کوئی عبور نہ کر سکے گا
29:33جو مجھ پر ایمان لائیا اور میری تصدیق کی
29:39میں اس کو علی کی ولایت کو تسلیم کرنے کا حکم دیتا ہوں
29:44اسلام میں پہلا سراخ علی کی مخالفت ہے
29:50بتاؤ ذرا علی کے بغیر مسلمان کہلانے والے
29:58علی کے بغیر خود کو مومن کہلانے والے
30:02مصطفیٰ جانے رحمت فرما رہی ہیں
30:05ترے پاس حوض کوسر پہ سب سے پہلے آنے والا وہ ہے
30:09جو تم میں سب سے پہلے اسلام لانے والا ہے
30:13اور فرمایا اپنی محافل کو ذکرِ علی سے سجایا کرو
30:21زیینو مجا لسکم بے ذکرِ علی
30:27علی کے دروازے کے علاوہ مسجد کے سارے دروازے بند کر دو
30:34مومن کے نامہ اعمال کا عنوان علی کی محبت ہے
30:39بہادر مرد علی ہے اور تلوار صرف ظلفکار ہے
30:46جنت میں وہ داخل ہوگا جو علی کے اجازت نامے کے ساتھ آئے گا
30:57اپنا کرز میں خود ادا کروں گا
31:00یا میری طرف سے علی ادا کرے گا
31:04مومنوں کا امیر اور مسلمانوں کا سردار علی ہے
31:11ناظرین اے کرام
31:16من کنتم مولا ہو فہاز علی مولا
31:21اس کا میں مولا ہوں اس کا علی مولا ہے
31:26اور علی کی محبت کو اپنی محبت قرار دے دینا
31:31اور علی کے بغض کو اپنا بغض قرار دے دینا
31:37اور مصطفیٰ کی محبت
31:41اللہ کی محبت
31:43مصطفیٰ کا بغض اللہ کا بغض
31:47اور علی وہ ہے
31:50کہ رضی اللہ عنہم وردو عنہم میں دیکھیں
31:54تو جماعت صحابہ میں علی ہیں
31:56علی وہ ہیں
31:58قُلَّا أَسْعَالُكُمْ عَلَيْهِ عَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَى مِنْ دیکھیں
32:03تو اہلِ بیعت میں علی ہیں
32:05اِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لَيُزْحِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَحْلَ الْبَيْتِ
32:10وَيُتَحْرَكُمْ تَطْحِيرًا
32:12میں دیکھیں
32:12تو علی موجود ہے
32:14اشرہ مبشرہ میں دیکھیں
32:15تو علی موجود ہے
32:17چار یاروں میں دیکھیں
32:18تو علی موجود ہے
32:20پنجتن پاک میں دیکھیں
32:22تو علی موجود ہے
32:23اہلِ بیعت میں دیکھیں
32:25تو علی موجود ہے
32:26صحابہ میں دیکھیں
32:27تو علی موجود ہے
32:29بدر والوں میں دیکھیں
32:30تو Ali موجود ہے
32:32ابحثو cephalon al onze volon
32:34mee دیکhen
32:35تو Ali موجود ہے
32:36ح Turbo Zoom
32:37میں دیکhen
32:38تو Ali موجود ہے
32:39م Bigasir
32:41Ilsくhalon i bin
32:43مصطفی airplane
32:44خانہ kaba
32:45میں
32:46ib단it gudulari
32:47میں دیکhen
32:47تو Ali موجود ہے
32:49مصطفی ait
32:50سفر حضر
32:51میں
32:51ہر مقام
32:52پر
32:53جہاں جہاں
32:54دیکھیں
32:54تو Ali موجود
32:55ہے
32:55اللہ
32:56اکبر
32:57کبیرہ
32:57غزوات
32:58میں
32:58Ali
32:59موجود
32:59ہیں
32:59Khlaafat-e-Rashidah میں Ali موجود ہیں
33:04ہر ہر مقام پر Ali موجود ہیں
33:07اور Ali کو یہ فضیلت ہے جو گھر والوں میں بھی ہے در والوں میں بھی ہے
33:13اور Ali کو یہ فضیلت موجود ہے کہ Ali کو یہ فضیلت رب نے عطا فرمائی
33:21کہ فرمایا ہر راز میرے مصطفیٰ کا Ali کے پاس ہے
33:25اور Ali کا ہر راز مصطفیٰ کے پاس ہے
33:28آج اہلِ ایمان بقاؤ سالمیت اسی میں ہے
33:35تفرقات میں نہ پڑھیں
33:37وَعَتَاسِمُ بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِعًا وَلَا تَفَرَّقُ
33:42اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھیں
33:45قرآن اسی کو اپنے معارف عطا فرماتا ہے جو درِ علی سے لیتا ہے
33:52کیونکہ علی سے بڑھ کر کوئی مفسر نہیں ہے
33:55اور علی وہ ہے ایک قدم رکاب میں رکھے تو دوسری رکھنے تک سارا قرآن پڑھ دیں
34:01اور علی وہ ہے کہ جو علی مولا فرماتے ہیں اگر سورہ فاتحہ کی تفسیر
34:07حضرتِ عباس فرماتے ہیں مولا علی شہرِ خدا سے روایت
34:11اگر سورہ فاتحہ کی تفسیر علی لکھ دیں تو ستر اونٹھ اٹھائیں
34:16تو پھر بھی مکمل نہ ہو
34:18تو آئیے آج ہم بھی درِ علی سے وبستہ ہو جائیں
34:22کیونکہ علی وہ ہیں خاموش ہیں تو دین کی پہچان علی ہیں
34:27گر بولیں تو لگتا ہے قرآن علی ہیں
34:30ہر ایک یزیدی سے کہو ہاشمی کھل کر میرا ایمان علی ہیں میری پہچان علی ہیں
34:37علی امام منستو منم غلام علی ہزار جان گرامی فدا بنام علی
34:44اللہ تبارک و تعالی ہمیں علی المرتضی شہرِ خدا کے ساتھ
34:49محبت علفت اور ایمان کی تقویت میں مولا علی شہرِ خدا کی رفاقت و معیت و سنگت عطا فرمائے
34:56وآخر دعوانا الحمدللہ رب العالمین
34:59کہیں جن کو نبی من کنتو مولا لحم کا لحمی
35:08کہیں جن کو نبی من کنتو مولا لحم کا لحمی
35:18نبی کا وہ وسیع
Be the first to comment
Add your comment

Recommended