- 2 days ago
- #islam
- #aryqtv
- #darsequran
- #isaaleswab
Dars e Quran | Basilsila e Isaal e Sawab Janab Haji Muhammad Yaqoob Wali Muhammad Gandhi RA
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h
Host : Prof. Sumair Ahmed
Tilawat-e-Quran: Qari Noman Naeemi
Religious Scholar: Mufti Ahsan Naveed Niazi
Sana Khuwan: Mehmood ul Hassan Ashrafi, Muhammad Amir Fayyazi
#islam #aryqtv #darsequran #HajiMuhammadyaqoobwaligandhi #Isaaleswab
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h
Host : Prof. Sumair Ahmed
Tilawat-e-Quran: Qari Noman Naeemi
Religious Scholar: Mufti Ahsan Naveed Niazi
Sana Khuwan: Mehmood ul Hassan Ashrafi, Muhammad Amir Fayyazi
#islam #aryqtv #darsequran #HajiMuhammadyaqoobwaligandhi #Isaaleswab
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00We know very well that we are going to be accountable
00:28on the day of resurrection, on the day of judgment
00:30before Allah Almighty
00:32یہ سب نے اللہ کے حضور پیش ہونا ہے
00:34تو کیوں نہ آج
00:35سانسے وفا کر رہی ہیں
00:37زندگی وفا کر رہی ہے
00:39تو ہم اپنی self accountability کر لیں
00:41بہت خوبصورت انداز سے
00:42میں سمجھتا ہوں
00:43this is the simplest way to interpret
00:45the holy Quran
00:46مفتح آپ کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے
00:49اور ہمیں الحمدللہ آسمان نات کا
00:51وہ تابندہ ستارہ
00:52یہ حضور کی نات کا صدقہ
00:55اللہ رب العزت نے
00:56پوری دنیا سے جو عزت موصول ہوئیں
00:59آپ کو عزت وصول کرنے کا
01:01آپ کو موقع دیا
01:02آپ کو شرف دیا
01:03یہ یقیناً اللہ رب العزت کی
01:05بہت بڑی توفیق ہے آپ پر
01:07بہت بڑا کرم ہے
01:07اور کرم بالہ کرم
01:09اس کو یوں کہیے
01:10کہ اللہ نے آپ کو خوبصورت آواز دی
01:12اور آپ کو یہ توفیق دی
01:13کہ آپ نے کائنات کے
01:15سب سے خوبصورت کلام کے لیے
01:16اپنی آواز کو جب چنا
01:18اور اس کے ساتھ اس کو جوڑا
01:20تو ایک ایسا حسین امتزاج پیدا ہوا
01:23اور یہ نوجوان یقیناً یہ کم عمری سے
01:26اللہ رب العزت کی حمد ہو
01:28نات رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم ہو
01:30اللہ کے بزرگوں کے
01:32اللہ کے بندوں کے
01:33اللہ کے نیک بندوں کے
01:35اللہ کے کلام ہو
01:36مناقب ہو
01:37جس جس پہر
01:39جس جس وقت میں
01:39اور جس جس جگہ
01:41آپ نے جب بھی
01:42کوئی اپنی حاضری پیش کی ہے
01:44اللہ رب العزت نے
01:45آپ کو بڑی عزتوں سے نوادہ ہے
01:46میری مراد ہے
01:47الحاج
01:47محمود الحسن
01:48اشرفی صاحب سے
01:49تشریف فرمائے میں جوائن کیا ہے
01:51السلام علیکم
01:51علیکم
01:52السلام علیکم
01:52مجھے
01:54بہت اچھا لگتا ہے
01:56جب ای آر وی
01:57کیو ٹی وی کی تحت
01:58جب بھی کوئی
01:59اس طرح کا پروگرام ہوتا ہے
02:00تو جس طرح سے
02:01قرآن پاک کو
02:02اہمیت اور فضیلت دی جاتی ہے
02:04اور اس کی
02:04فضائل کو بیان کیا جاتا ہے
02:06اور پھر قرآن پاک کی
02:08تشریحات کا
02:08ماشاءاللہ
02:09یہاں پہ انعقاد کیا جاتا ہے
02:11یہ خوش آئند بات ہے
02:12میں تو
02:12عوام الناس سے
02:14بزارش کروں
02:14جب بھی اپنے
02:15مذہروں کے لئے
02:16اس طرح صاحب کے لئے
02:16کچھ احتمام کریں
02:17تو کوشش کیا کریں
02:19کہ قرآن پاک کی
02:20تفسیر سے متعلق
02:21کچھ بہترین بیان
02:22ایک اچھے موقع پر ہو
02:23جس سے لوگوں کو
02:24قرآن پاک کا نور پہنچے
02:25یہ ہونا چاہیے
02:26بہت اچھی اور
02:27سعادت مندی کی بات ہے
02:29حاج عبد الرعوف صاحب
02:30میں ان کے برادران
02:31کو مبارک بات پیش کرتا ہوں
02:32حاجی
02:33حامر فیاضی بھائی
02:34کو مبارک بات پیش کرتا ہوں
02:35کہ جس طرح سے
02:36بزروں کا حاجی
02:37یعقوب گاندی صاحب کا
02:37یہ
02:38عیسی صاحب کا
02:39یہ سلسلہ کرتے ہیں
02:40اللہ تعالیٰ
02:41کو جزائے خیر عطا فرمائے
02:42اور یقینا
02:43حاجی یعقوب
02:44ولی محمد گاندی
02:46آپ کے نام کے ساتھ
02:47صرف ولی نہیں ہے
02:48بلکہ ہم جب آپ کی
02:49صیرت کا مطالعہ کرتے ہیں
02:51تو پتہ چلتا ہے
02:51اب باقی اللہ کے ولی تھے
02:53آپ کی زندگی کا
02:54ایک بڑا حصہ
02:55خدمت دین میں ہے
02:56خدمت انسانیت میں گزرا
02:57اور پھر جیسے انداز سے
02:59آپ اپنی اولاد کی
02:59تربیت کر گئے گئے
03:01الحمدللہ
03:02ہم کہہ سکتے ہیں
03:02کہ
03:03اے آر وائی کیو ٹی وی
03:04اسی سلسلے کی
03:05ایک بہت سنہری کڑی ہے
03:07کہ آج دنیا بھر میں
03:08ٹونٹی فور بائی سیون
03:09اللہ کے دین کا
03:10پیغام پہنچ رہا ہے
03:11لوگوں کے دلوں میں
03:12اللہ اور اس کے رسول کی
03:13محبت کے
03:14چرہگ روشن کیے جا رہے ہیں
03:15اور یہ
03:15سارا جو
03:16آپ نیک عمل دیکھ رہے ہیں
03:18یقیناً
03:19اس کا کریڈٹ بھی جاتا ہے
03:20حاجی صاحب مروم کو
03:21اور یہ بہت بڑا
03:23ان کے لیے
03:23ثواب جاریہ بھی ہے
03:25اللہ رب العزت
03:25جیسے کہ
03:26محمود بھائی نے بھی فرمایا
03:27کہ اللہ رب العزت
03:28ہمیں قرآن کے ساتھ
03:29اور صاحب قرآن کے ساتھ
03:30اپنے رشتے کو
03:31اپنے تعلق کو
03:32مضبوط سے
03:33مضبوط تر
03:33کرنے کی توفیق
03:34اطاف فرمایا
03:35اور اللہ ہمیں توفیق دے
03:36ہم اپنی بھی اولاد کی
03:37اس انداز سے تربیت کریں
03:38اس طرح سے تعلیم دے ان کو
03:40کہ ہمارے اس دنیا سے
03:41جانے کے بعد
03:42وہ ہمارے لئے
03:42ثواب جاریہ
03:43صدق جاریہ بن سکیں
03:44بریک سے قبل
03:45میں نے ارس کیا تھا
03:46قاری محمد نمان
03:47نعیمی نے
03:48تلاوت کرنے کی سعادت
03:49حاصل کیتی
03:50سورة الصف
03:51آیت نمبر دس
03:52گیارہ اور بارہ
03:53اور اب قبلہ
03:54مفتی محمد
03:55آسن نمید نیادی صاحب
03:56اس کی تفسیر فرمائیں گے
03:57سر بسمان
03:58بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:59صل اللہ علیہ وآلہ
04:00حبیب محمد وآلہ
04:01علیہ وآلہ وآلہ
04:01وآلہ وآلہ
04:02تلاوت کا شرف
04:03حاصل کی گئے
04:04سورة الصف کی تین آیات
04:06کا آیت نمبر دس
04:07گیارہ بارہ
04:07تو سورة الصف
04:08یہ صورت بھی
04:09مدنیہ صورت ہے
04:10حجرت مدینہ کے بعد
04:12نازل ہوئی ہے
04:13پارہ نمبر اٹھائیس ہے
04:14کل آیات
04:15اس کی چودہ ہیں
04:16فورٹین
04:16اور رکوع
04:17اس کے ہیں دو
04:17اس صورت تو
04:18صف کو
04:19صف کیوں کہتے ہیں
04:20اس وجہ تسمیہ کیا ہے
04:21صف کا معنی ہوتا ہے
04:22سیدھی کتار
04:23چونکہ اس کی
04:24چوتھی آیت کے اندر
04:26ذکر ہے
04:26سیدھی کتار کا
04:27اس کے نام پر
04:28اس کا نام ہے
04:29صورت تو صف
04:30بڑی ہی مشہور آیت
04:31ربی مادی کریم میں
04:32تو بہت زیادہ
04:33وہ مشہور ہوئی
04:35ان اللہ
04:42بے شک
04:43اللہ پیار کرتا ہے
04:45اللہ معبد کرتا ہے
04:47اللہ پسند کرتا ہے
04:48ان لوگوں کو
04:48جو اس کی راہ میں لڑتے ہیں
04:50صف بستا ہو کر
04:52گویا وہ
04:52سیسہ پلائیوی دیوار
04:53یہ بنیان و مرسوس
04:55جو بہت مشہور ہوا
04:57اسی آیت
04:58بنیان و مرسوس
04:59والی آیت
04:59اس آیت میں
05:01لفظ صفہ کا ذکر ہے
05:02اس پر اس صورت کا نام ہے
05:04صورت تو صف
05:05سبحان اللہ
05:06ماشاء
05:06ایک دوسرا نام بھی ہے
05:07اس کا ہے صورت کا
05:08بعض اوقات
05:09ایک سے زائد نام بھی ہوتے ہیں
05:10اور میں پہلے بھی
05:11یہ ذکر کر چکا ہوں
05:12کہ یہ ویسے قائدہ ہے
05:13عربی دبان کا
05:14کہ قصرت الاسماء
05:16تدلو علی شرف المسماء
05:18ناموں کی قصرت ہوتی ہے
05:20ناموں کا جو
05:21تعدد ہوتا ہے
05:22وہ مسماء کے شرف پر
05:23دلالت کرتا ہے
05:24کسی چیز کے
05:25فضیلت پر دلالت کرتا ہے
05:27کہ اس کے ایک سے زائد نام
05:28اس صورت کا بھی ہے
05:29وہ ایک سے زائد نام ہیں
05:30دو نام ہیں
05:31مشہور نام
05:32تو یہی ہے
05:32صورت الصف
05:33جس سے یہ مشہور ہے
05:34ایک دوسرا نام
05:35اس کا ہے
05:35صورت الحواریین
05:37آخر میں
05:38اسی صورت کے آخر میں
05:39سیدنا عیسیٰ
05:40نبی جنہ وآلہ
05:40علیہ السلام کے
05:41حواریین کا دکھر ہوا
05:42ان کے حواریوں کا دکھر ہوا ہے
05:44اس نام پر بھی
05:45اس کا نام ہے
05:46صورت الحواریین
05:47تو یہ صورت الصف
05:49صورت الحواریین
05:50اس کی آیت نمبر دس
05:52گیارہ بارہ
05:53اللہ تعالیٰ
05:54تعالیٰ کیا ارشاد فرمارہ ہے
05:55اے ایمان والو
06:02کیا میں تمہیں
06:04اس تجارت پر
06:05رہنمائی نہ کروں
06:06اس تجارت پر
06:07دلالت نہ کر دوں
06:08جو تمہیں
06:09عذابِ علیم سے
06:10دردناک عذاب سے
06:11بچا لے
06:12وہ کیا ہے تجارت
06:13وہ سعودہ کیا ہے
06:14تُؤمنون باللہ
06:15ورسولہ
06:16و تجاہدون
06:17فی سبیل اللہ
06:18بیاموالکم
06:19وانفسکم
06:20کہ تم ایمان
06:21لاؤ اللہ پر
06:22اور اس کے رسول پر
06:23اور اللہ کی راہ میں
06:24جہاد کرو
06:25اپنے مالوں کے ساتھ
06:27اور اپنی جانوں کے ساتھ
06:28ذالکم خیر لکم
06:30انکون تم تعالمون
06:31یہ تمہارے لئے
06:32بہتر ہے
06:33اگر تم علم رکھتے ہو
06:34اغفر لکم
06:35ذنوبکم
06:36جب یہ کر لوگے
06:37تو کیا ہوگا
06:38اللہ تمہارے گناہ
06:38بخش دے گا
06:39اللہ اللہ
06:39اللہ
06:39اللہ
06:43اللہ
06:47تمہیں داخل کر دے گا
06:48ان باغات میں
06:49جن کے نیچے
06:50نہر رواں ہیں
06:51اللہ
06:51اور پاکیزہ
06:52محلوں میں
06:53پاکیزہ
06:54محل تمہیں پیلس
06:55عطا فرمائے گا
06:56جو جنات عدن میں ہوں گے
06:58دائمی جنتوں میں ہوں گے
06:59بسنے کے باغات
07:00ذالک الفوز العویم
07:03یعویم
07:04کامیابی ہے
07:05اب دیکھئے
07:06یہاں جہاں
07:06وہ تجارت کا دیکھر ہو رہا ہے
07:07تجارت بندے کرتے ہیں
07:09جو دنیا کی تجارت ہوتی ہے
07:11اس تجارت میں
07:12کبھی نفع ہوتا ہے
07:13کبھی نقصان ہوتا ہے
07:14پروفیٹ اینڈ لاؤس
07:16دونوں چیزوں کا
07:17تصور بھی ہے
07:18دونوں چیزوں کا
07:19امکان بھی ہے
07:20اور دونوں
07:21فی الواقع ہوتے بھی ہیں
07:22کہ کبھی تجارت میں
07:23نفع ہوتا ہے
07:24کبھی تجارت میں
07:25نقصان ہوتا ہے
07:26دونوں معاملات
07:27چلتے ہیں
07:27نشیب و فراز
07:28یہ زندگی کے
07:29نشیب و فراز ہیں
07:30آپ پینڈ ڈاؤن ہیں
07:31یہ سسٹم چلتا ہے
07:32دنیا کے اندر
07:33لیکن یہ کیسی تجارت ہے
07:35جس تجارت کی بات
07:36اللہ فرما رہا ہے
07:37اور یہ وہ تجارت ہے
07:38کہ اس تجارت میں
07:39کوئی نقصان نہیں
07:40اس میں کوئی گھاٹا نہیں
07:41اس میں کوئی مندہ نہیں
07:43اس میں کوئی لوس نہیں
07:44پروفیٹی پروفیٹ ہے
07:45پروفیٹی پروفیٹ ہے
07:46اس کو
07:47اور بیان بھی
07:47اللہ تعالیٰ کس انداز سے
07:49فرما رہا ہے
07:50اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
07:52اے ایمان والو
07:53یعنی دوسرے الفاظ میں
07:54یہ کہا جا رہا ہے
07:55میرے پیارو
07:56ہم کہتے ہیں
07:57میرے پیارو
07:58تو ایمان والے
07:58اللہ کے پیارے ہیں
07:59تو اللہ فرماتا ہے
08:00ھائے ایمانوالو یعنی میرے پیارو
08:03کیا میں تمہاری راہنمائی نہ کر دوں
08:05اس تجارت کی طرف
08:06کہ وہ جو تمہیں دردناک عذاب سے
08:08بچا لے گی یعنی یہ دنیا کی تجارتیں
08:10تو وہ تجارتیں ہیں جو اگر نفع بھی دیں گے
08:12تو خالی دنیا کا نفع دیں گی
08:14عارضی نفع دیں گی جو نفع ختم
08:16ہو جانے والا ہے میں تمہیں
08:18اس تجارت کی بات کر رہا ہوں
08:20کہ اس کا نفع تمہیں دنیا میں بھی ملے گا
08:22اس کا نفع تمہیں آخر ملے گا
08:23اس کا نفع دائمی ہے وہ پائے دار ہے
08:26وہ ہمیشہ رہنے والا ہے وہ ایور لاسٹنگ ہے
08:28وہ ابدی نفع تمہیں ملے گا نہیں
08:30ابدی نفع کی نوید سنائی جا رہی ہے
08:32مجدہ سنائی جا رہا ہے
08:33اور کس طرح سنائی جا رہا ہے یہ انداز ہوتا ہے
08:36ابھارنے کا ترغیب دلانے کا
08:38اس کی اہمیت جھتانے کا
08:40یہ بات سیدھی سیدھی بھی ہو سکتی تھی
08:42لیکن یہ اہمیت جھتانے کے لیے ہے
08:44ایمان والو میرے پیارو
08:45کیا میں تمہاری رہنمائی نہ کروں
08:47کیا میں رہنمائی نہ کروں
08:49سیدھی رہنمائی بھی ہو سکتی تھی لیکن یہ انداز ہے
08:51یہ انداز ہے جو حضرات
08:53سبحان اللہ
08:54ایڈوکیشن کے شعبے سے وابستہ ہیں
08:56تعلیم و تعلیم سے میرا اپنا بھی واسطہ ہے
08:58تو وہ اس کو خوب اچھی طرح سمجھتے ہیں
09:00کہ جب کوئی بات ذہن نشین کرانی ہو
09:03جب بالکل دماغ پردے پر نقش کر دینی ہو
09:06تو اس وقت اسی طرح کا انداز اختیار کیا جاتا ہے
09:09کہ جو اس طرح انداز پر بات کی جاتی ہے
09:12وہ بات بہت کم بھولتی ہے
09:14اکثر وہ بات ذہن میں نقش ہو جاتی ہے
09:16آپ کے لمبے لمبے لیکچر جو ہے
09:18طول طویل لیکچر اگلے طلبہ بھول جاتے ہیں
09:21لیکن جو اس انداز پر سمجھائی ہوئی بات ہوتی ہے
09:23وہ بات ان کے نہاں خانہ خیال میں بیٹھ جاتی ہے
09:27سٹور ہو جاتی ہے
09:28وہ فیڈ ہو جاتی ہے پکی
09:29تو وہ بات فیڈ کی جا رہی ہے
09:31کیا میں تمہاری رہنمائی نہ کر دوں
09:32اس تجارت کی طرف
09:34جو دردناک عذاب سے بچانے والی ہے
09:37ہمیشہ کا نفع دینے والی ہے
09:38لو پھر رہنمائی آگے ہو رہی ہے
09:40رہنمائی فرما رہا ہے
09:41اللہ تو فرماتا ہے
09:42لو تجارت وہ یہ ہے
09:43تم نے کرنا کیا ہے
09:44بس اتنا کرنا ہے
09:45تُؤمنون باللہ ورسولہ
09:48ایمان لیاو اللہ پر
09:50یعنی مجھ پر
09:51ورسولہ اور اس کے رسول پر ایمان لیاو
09:54ایک بات دوسری بات
09:56اور اللہ کی راہ میں جہاد کرو
10:03جہاد فی سبیل اللہ کرو
10:04اپنے مال کے ساتھ بھی
10:06اور اپنی جان کے ساتھ بھی
10:07اب بظاہر دیکھنے میں
10:09تو ایسا لگتا ہے
10:10کہ بھائی
10:11اگر ہم مال خرچ کریں گے
10:12تو مال تو ہمارے ہاتھ سے جا رہا ہے
10:14اور اگر جہاں وہ جان سے جہاد کریں گے
10:16تو جان بھی جا رہی ہے
10:17بظاہر دیکھنے میں
10:18تو خسارہ لگ رہا ہے
10:20لیکن اللہ تعالیٰ فرمارا ہے
10:21یہ خسارہ نہیں ہے
10:22اگر ایسا ہوگا
10:22تو یہ سراسر نفع کا سودہ ہے
10:25تمہیں نفع ملے گا
10:26وہ اقبال نے کہا تو نا
10:28برتر از اندیشہ سود و زیاں ہے
10:31زندگی ہے
10:32کبھی جان اور کبھی تسلیم جان ہے زندگی
10:35یہ وہ ہے
10:36یہ اللہ تعالیٰ تعالیٰ انشاءات فرمارا ہے
10:38کہ جبھی جان دے کر بھی زندگی حاصل ہوتی ہے
10:41یہ زندگی ہمیشہ رہنے والی ہے
10:43ایٹرنل لائف جو تمہیں ملے گی
10:45جان دو گے اللہ کی راہ کے اندر
10:47تو شہید کہلاؤ گے
10:48دنیا کے اندر بھی نیک نامی
10:50آخرت میں بھی نیک نامی
10:52اور وہ جو وہاں کاجر
10:53اور جو حیات کی جو بشارت ہے
10:55کہ حیات برزخی تو سب کو حاصل ہے
10:57جس نے بھی مرنا ہے
10:58مرنے کے بعد زندہ تو ہونا ہی ہے
11:00لیکن جو شہداء کی حیات برزخی ہے
11:03وہ تو ایسی حیات برزخی ہے
11:05کہ اللہ منع فرماتا ہے
11:06کہ جو اللہ کی راہ میں قتل کر دیے جائیں
11:08شہید ہو جائیں
11:09تو انہیں مردہ نہ کہو
11:10یہ جگہ فرمایا مردہ نہ کہو
11:12دوسرے جگہ فرمایا مردہ گمان بھی نہ کرو
11:14وہ ایسے زندہ ہیں
11:15تمہیں شعور تک نہیں ہے
11:17وہ اپنے رب کے یہاں روزی دیے جاتے ہیں
11:19یہ جان اللہ کی راہ میں دوگے
11:21اللہ کی راہ میں جان کا نظر آنا پیش کروگے
11:23تو ہے جان اور کبھی تسلیم جان ہے
11:26ماشاء اللہ
11:27یہ وہ زندگی ہے
11:28تو جہاد فی سبیل اللہ کی اہمیت بھی ظاہر ہوئی
11:31صحابہ اکرام نے کیسی یادیں تعدہ کی
11:33جس پر کیسے عمل کر کے دکھایا
11:35کس طرح انہوں نے اپنے مال لچھاور کیے
11:38وہ غزبہ تبوک کا موقع
11:39وہ سیدنا فاروق کے سیدنا عثمان گنی کا
11:41بار بار اٹھ کے مال لچھاور کرنا
11:43اور سیدنا رسول علیہ السلام کا خوش ہو کر فرمانا
11:46آج کے بعد عثمان کو کوئی عمل نقصان نہیں دے گا
11:49آج کے بعد عثمان کو کوئی عمل نقصان نہیں دے گا
11:51وہ سیدنا فاروق کے آدم کا
11:52آدھا مال و اسباب سارا پیش کر دینا راہ خدا میں
11:55وہ سیدنا صدیق اکبر کا سب کچھ لٹا دینا
11:58اور جب اللہ کے محبوب نے یہ پوچھا
12:00کہ ما بقیتہ علیہ حالک اپنے گھر والوں کے لئے کیا چھوڑا
12:04تو صدیق اکبر نے کیا پیاری بات فرمائی
12:06اب قیتو لہم اللہ و رسولہ
12:08ان کے لئے اللہ اور اللہ کے رسول کو چھوڑایا ہوں
12:11بلبل کے لئے چراغ پروانے کے لئے
12:13بلبل کے لئے پھول پروانے کے لئے
12:16پروانے کو چراغ ہے
12:18بلبل کو پھول
12:19بس صدیق کے لئے ہے خدا کا رسول
12:22بس انہوں نے یادیں تعدہ کر دیں
12:24اور یہ جہاد فی سبیل اللہ
12:26دیکھئے جہاد فی سبیل اللہ
12:28یہ نظریاتی سرحدوں کی حفاظت
12:31اسلامی مملکت کی
12:32یہ بھی جہاد فی سبیل اللہ ہے
12:34اور اسلامی مملکت کی
12:36اسلامی ریاست کی جگریافیائی سرحدوں کی حفاظت
12:39یہ بھی جہاد فی سبیل اللہ ہے
12:40تو ہم نے جگریافیائی سرحدوں کی بھی حفاظت کرنی ہے
12:43اور نظریاتی سرحدوں کی بھی حفاظت کرنی ہے
12:46And if you are all as a찬가지an
12:49It opens he has to value
12:53But if you're holding
12:53The are theисьee
12:58This is a discipline
13:00This is our discipline
13:02Is pues
13:04Islamic
13:05I think that in theitions
13:07You can also
13:09lighten
13:09At the same time
13:12And then
13:13This jihad
13:14This πле укfo enjoyed
13:16kisikha jhehad bil sif hai kisikha jhehad bil lissan hai kisikha jhehad bil glen hai
13:22yanghi eylai kalimatullahi ke liye tu bney joh bhi koisch karni hai
13:27wou jhehad fi sabiililahi hai
13:28wou koishis zaban ke zariye hou
13:30joh eylai kalimatullahi ke liye
13:32wou bi jhehad fi sabiilillahi hai
13:33joh qlam ke zariye hou
13:35wou bi jhehad fi sabiilila hai
13:36joh saif ke zariye
13:37terwar ke zariye
13:38tank ke zariye
13:39mizail ke zariye
13:40open joh bqaida
13:41joh takaiya
13:42joh us tarah
13:43where strategy hai
13:45وہ مرتب کر کے کرنا
13:46وہ بھی جہاد فی سبیل اللہ ہے
13:48تو جہاد فی سبیل اللہ کرو گے
13:50اللہ اور اللہ کے رسول پر ایمان لاؤ گے
13:52تو تمہارے لئے بہتر ہے
13:53اگر تم جانو
13:54اللہ تمہارے گناہ بخش دے گا
13:56تمہیں جنتوں میں داخل کرے گا
13:58باغات میں جن کے نیچے نہر رماں ہیں
14:00اور دائمی جنتوں میں
14:02بسنے کے باغات میں
14:03تمہیں امدہ اچھے محل عطا فرمائے گا
14:06پیلس
14:06یہ بڑی کامیابی ہے
14:09فوز عظیم ہے
14:11اللہ تعالیٰ میں جو کوئی سنا سیکھا
14:13اسے درست انداز میں سمجھنے
14:15یاد رکھنے
14:15اور دوسروں تک پہنچانے کی
14:17توفیق رفق مرمت فرمائے
14:18اور اس پر کما حق و عمل کی
14:20توفیق رفق مرمت فرمائے
14:21وآخر دعوانا
14:23ان الحمدللہ رب العالمین
14:24صاحب جزا کر اللہ اللہ کو جزا خیر عطا فرمائے
14:27اور جس انداز سے جس سہل
14:28آسان انداز سے
14:29یقیناً آپ نے تشریف فرمائی
14:31اللہ رب العزت کی
14:32لاریف کتاب
14:33قرآن مجید و فرقان حمید
14:34کی جو منتخب آیات تھی
14:36آپ نے ملاحظہ کیا
14:38کہ سورہ احضاف سے بھی
14:39ہم نے منتخب آیات لیں
14:41قاری صاحب نے
14:41تلاوت کا شرف حاصل کیا
14:43سورہ الصف سے لی گئی
14:44سورہ البقرہ سے لی گئی
14:46اور کوشش کی گئی
14:47کہ اس مختصر وقت میں
14:48جس قدر ہو سکے
14:50ان منتخب آیات کی تلاوت
14:52اس کے ترجمے
14:53اور اس کی تفسیر کے ذریعے
14:55اصلاح حمد ہو سکے
14:56آپ سب کو ایک
14:57پوزیٹیو میسیج مل سکے
14:59ایک موٹیویشن آپ تک پہنچ سکے
15:01جب مصطاب تشریف فرما رہے تھے
15:03تو آپ نے بھی یہ نوٹ کیا ہوگا
15:05اور میں نے بھی نوٹ کیا
15:06مصطاب کوشش یہ فرما رہے تھے
15:08کہ ایک موٹیویشن
15:09ایک ترغیب پہنچے
15:10یعنی کہ ہم اچھی بات سنتے ہیں
15:11قرآن سنتے ہیں
15:13اس کی تفسیر تشریف سنتے ہیں
15:14ہم سن کر
15:15سبحان اللہ
15:16ما شاء اللہ کی صدائیں بلند کرتے ہیں
15:17اور پھر ہم فل سٹاپ لگا دیتے ہیں
15:19تو مصطاب نے آخر تک ہی کوشش کی ہے
15:21کہ موٹیویشن
15:22ایک ترغیب
15:23ایک تحریک
15:23آپ میں پہنچے
15:25آپ کے قلوب تک پہنچے
15:26اور ہر بندہ مومن
15:27جو اس وقت
15:27اس درس قرآن کو
15:29جو کہ
15:30اسال سواب کے لیے
15:31حاجی یعقوب علی محمد گاندی
15:33رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کے لیے
15:34یہ پیش کیا جا رہا ہے
15:35تو ہمارا یہاں پر بیٹھنا
15:37وصول ہو سکے
15:37آپ میں سے چند لوگ بھی
15:39یہ عہد اور یہ عظم کر لیں
15:40کہ نہیں یار
15:41ہمیں اللہ کی اس لاریب کتاب
15:42قرآن مجید و فرقان حمید کے ساتھ
15:44اپنا رشتہ مضبوط کرنا ہے
15:45ہمیں اپنی زندگی میں
15:46یہ تمام روشن تعلیمان
15:48کو ایمپلیمنٹ کرنا ہے
15:49ایگزیکیوٹ کرنا ہے
15:50تو ہمارا مقصد
15:51ہمیں حاصل ہو جائے گا
15:52کہ آپ کی ہماری
15:53ہم سب کی اخروی
15:54زندگی سبر جائے گی
15:55اللہ آپ کو ایک بار
15:56پھر میں دعا گو ہوں
15:57مصاب اللہ تعالیٰ
15:58آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
15:59اور حاجی یعقوب علی
16:00محمد گاندی رحمت اللہ تعالیٰ
16:02کو غریق رحمت کرے
16:03آپ کے درجات بلند کرے
16:04بے شک
16:05بڑے آپ
16:06بہت بڑے اللہ کے ولی تھے
16:08اور آپ کا جو مشن
16:09جس انداز سے
16:09آپ کی آل و الاد نے
16:10جاری رکھا ہوا ہے
16:12اللہ رب العزت
16:12اس میں بھی ہمیں
16:13برکت عطا فرمائے
16:14اور ان کو
16:15بہت ترقیہ عطا فرمائے
16:16جیسا کہ میں نے آپ سے
16:17عرض کیا تھا
16:18کہ اللہ حاج
16:18محمود الحسن عشرفی
16:19ہمیں جوائن کر چکے ہیں
16:21اور
16:21جو کلام
16:22آپ پیش کرنے کی
16:23سعادت حاصل کر رہے ہیں
16:24اس میں
16:25مختلف جہتوں سے
16:27یہ کلام لکھا گیا
16:28اور یقیناً
16:29بہت ہی خوبصورت انداز سے
16:30آپ پیش کریں گے
16:31تو اسی مناسبت سے
16:32اسی کو لنک کرتے ہوئے
16:34یہ بڑے منتخب
16:35اور بڑے ہی میرے دل کے
16:37قریب یہ اشار ہیں
16:38آپ کی سماعتوں کی
16:38نظر کرتے ہوئے
16:40میں اللہ حاج
16:40محمود الحسن عشرفی
16:41صاحب سے
16:41التماز گزار ہوں گا
16:43کہ وہ یہ کلام پیش کریں
16:44میں خانہ وحدت کے ساقی
16:46کر بندنا باب اللہ
16:49پیاسا ہوں تیری آنکھوں کی قسم
16:51ایک جام شراب اللہ
16:53ہے میری گلابی آنکھوں میں
16:56مخمور شراب اللہ
16:58سی پارہ دل میں مخفی ہیں
17:01اور آکے کتاب اللہ
17:03غشتور پہ موسیٰ کو آیا
17:05اس برق وشی کا کیا کہنا
17:08میراج میں حضرت
17:09ہوش میں تھے
17:11سر کی جو نقاب اللہ
17:13ساقی سے یہ میکش کہتے ہیں
17:15دم توڑ رہے ہیں
17:17سسکتے ہیں
17:18جاموں سے نہیں
17:19نظروں سے پلا
17:20مستوں کو شراب اللہ
17:22محسن تیری آنکھیں کہتی ہیں
17:24مخمور نگاہیں کہتی ہیں
17:27بھردی ہے مگر ان پیالوں میں
17:28ساقی نے شراب اللہ
17:30بھردی ہے مگر ان پیالوں میں
17:32ساقی نے شراب اللہ
17:34الحاج محمود الحسن عشرفی صاحب
17:37یا الہی ہر جگہ
17:44تیری عطا کا ساتھ ہو
17:51یا الہی ہر جگہ
17:58تیری عطا کا ساتھ ہو
18:05جب بڑے مشکل شہے
18:12مشکل پوشا کا ساتھ ہو
18:19جب بڑے مشکل شہے
18:26مشکل پوشا کا ساتھ ہو
18:33یا الہی رنگ
18:40لائے جب میری پہ باکیا
18:48یا الہی رنگ
18:55لائے جب میری بے باکیا
19:02ان کی نیچی نیچی نظروں کی
19:11حیاء کا ساتھ ہو
19:18یا الہی نیچی نظروں کی
19:25حیاء کا ساتھ ہو
19:32یا الہی نام آمال جب کھلنے لگے
19:47یا الہی نام آمال جب کھلنے لگے
20:01عیب کوش خلق ستارے خطا کا ساتھ ہو
20:14عیب کوش خلق ستارے خطا کا ساتھ ہو
20:28یا الہی جو تو آئی نے
20:38میں تجھ سے کروں
20:44یا الہی جو تو آئی نے
20:52میں تجھ سے کروں
20:57خدسیوں کے لب سے آمی ربنا کا ساتھ ہو
21:11خدسیوں کے لب سے آمی ربنا کا ساتھ ہو
21:25یا الہی گرمی محشر سے جب بھڑ کے بدن
21:39تامنے محبوب کی
21:45تھنڈی ہوا کا ساتھ ہو
21:51بدن تامنے محبوب کی
21:59تھنڈی ہوا کا ساتھ ہو
22:07تامنے محبوب کی
22:13تھنڈی ہوا کا ساتھ ہو
22:21یا الہی جب زبانے
22:29باہی رائے پیاس سے
22:35یا الہی جب زبانے
22:41باہی رائے پیاس سے
22:47ساپیے پوسر شہے جودوں
22:57سخا کا ساتھ ہو
23:03صاحبے پوسر شہے جودوں
23:09سخا کا ساتھ ہو
23:15یا الہی جب رضا خوابِ
23:23گرہ سے سر اٹھائے
23:29یا الہی جب رضا خوابِ
23:37گرہ سے سر اٹھائے
23:41دولتِ بیدارِ عشقِ مصطفی
23:51کا ساتھ ہو
23:55دولتِ بیدارِ عشقِ مصطفی
24:05کا ساتھ ہو
24:09آمین
24:11سم آمین
24:13اور
24:15جتنی دعائیں
24:27اس کلام کے ذریعے
24:29اللہ رب العزت کے حضور
24:43پیش کی گئیں
24:45اللہ رب العزت
24:47میں قبول فرمالے
24:49اور نبی کریم صلی اللہ علیہ
24:51وسلم کی نگاہِ کرم ہو جائے
24:53اور جو کیفیات ہیں
24:55جو جذبات ہیں
24:57تو ہم یہ چاہتے ہیں کہ بلا تاخیر بارگاہِ
24:59صلی اللہ علیہ وسلم میں ایک بار پھر
25:01اللہ حد محمود الحسن عشرفی صاحب
25:03اپنی عقیدتِ نظر کرنے کی
25:05سعادت حاصل کریں کہ
25:06اے شہرِ علم و عالمِ اسرارِ خوشکتر
25:09تُو بادشاہدی ہے تُو
25:11سلطانِ بحر و بر
25:13ادراک و آگہی کی زمانت تیرا کرم
25:16ایقان و اعتقاد کا حاصل تیری نظر
25:20تیرے حروف نطقِ الٰہی کا موجزہ
25:23تیری حدیث سچ سے زیادہ ہے مطبر
25:26قرآن تیری کتاب شریعت تیرا لباس
25:30تیری زراہ نماز ہے روزہ تیری سپر
25:33یہ کہکشان ہے تیرے محلے کا راستہ
25:36تاروں کی روشنی ہے تیری خاکِ راہ گزر
25:39اے شہرِ علم و عالمِ اسرارِ خوشکتر
25:42بارگاہِ رسالت معاب صلی اللہ علیہ وسلم میں
25:45علیہ حاج محمود الحسن عشرفی
25:47ولا یقیدت پیش کرنے کی سعادت حاصل کریں
25:50جنت میں مصطفیٰ کے صحابہ جہاں رہے
25:59جنت میں مصطفیٰ کے نوازیں جہاں رہے
26:08یا رب میری دعا ہے میرے بابا وہاں رہے
26:17جنت میں سیدہ کی کنی سے جہاں رہے
26:26جنت میں سیدہ کی کنی سے جہاں رہے
26:34جنت میں سیدہ کی کنی سے جہاں رہے
26:43یا رب میری دعا ہے میری با وہاں رہے
26:51اللہم صلی علی سیدنا ومولانا محمد
27:03وعلا آلِهِ وصحبِهِ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ مَوْلَا يَا صُلِّ
27:19وَسَلِّمْ دَائِمًا أَبَادًا عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرٍ
27:29خَلْقِ كُلِّهِمِ مَوْلَا يَا صُلِّ
27:36وَسَلِّمْ دَائِمًا أَبَادًا عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرٍ
27:46خَلْقِ كُلِّهِمِ مُحَمَّدٌ سَيِّدُ الْكَوْنَيْنِ وَاثَقَ عَلَيْنِ
28:03محمدٌ سَيِّدُ الْكَوْنَيْنِ وَاثَقَ عَلَيْنِ
28:12وَالْفَرِقَ عَلَيْنِ مِنْ عُرْبٍ وَمِنْ عَجَمِ
28:20مَوْلَا يَا صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا أَبَادًا عَلَى حَبِيبِكَ خَيْرٍ
28:34خَلْقِ كُلِّهِمِ مِنْ
28:40میرے مولا میرے مولا میرے مولا
28:50میرے مولا صدا تحییتو دورود کے گجرے
29:01اپنے محبوب پر جو ہے تیری تخلیق بہتری
29:10اسی محبوب سے صابستہ امید شفاعت ہے
29:19کہ ہر حمت مشکن مشکل میں جس نے داستگیری کی
29:29هو الحبيب الذي ترجا شفاعته لكل خول من الأهوال مقتحیمي
29:58مولا يَا صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا أَبَادًا عَلَى النَّبِيِّ وَأَهْلِ الْبَيْتِ كُلِّهِمِ
30:19كَمْ أَبْرَأَتْ وَصِيبًا فِي الْلَمْسِ رَاحَتُهُ وَأَقْلَاقَتْ
30:31آرِبًا مِنْ رِبْقَةِ اللَّمَامِ مَوْلَا يَا صَلِّ وَسَلِّمْ دَائِمًا أَبَادًا عَلَى حَبِيبِكَ
30:50جی ویلکم بیک ناظرین ایک بار پھر بریک کے بعد آپ کا خیر مقدم ہے اور الحمدلللہ ہمارے سینئر ایگزیکٹیو پروڈیوسر الحاج محمد عامر فیادی صاحب نے ہمیں جوائن کیا ہے
31:04السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
31:06علیکم السلام علیکم
31:07کیسے ہیں عامر بھائی خیریت سے
31:08آپ بتائیے سب خیریت سے
31:09جزاک اللہ
31:10الحمدلللہ
31:10الحمدلللہ
31:11اور یقینا ہمارے ناظرین منتظر تھے کیونکہ سرنامہ کلام میں ہی آپ کا تعروف ہو گیا تھا
31:16اور پھر یقینا پرومو کے ذریعے اور دیگر حوالوں سے آپ کی سماعتیں منتظر رہتی ہیں
31:21اور میں یہ کہنا چاہتا ہوں بڑا مختصر کہ یہ نات کا ہی بنیادی طور پر صدقہ ہے
31:26کہ جس انداز سے نات کے ساتھ آپ نے پرخلوس ہو کر خدمت کی ہے
31:30اللہ رب العزت نے پوری دنیا سے عزت وصول کرنے کا آپ کو یہ موقع فراہم کی
31:35آپ کو یہ توفیق دی آپ پر یہ نائت کی
31:37اللہ تعالی آپ کو جدائے خیر دے اور آپ کے کام میں اسی طرح برکت عطا کرے
31:41اور اسی طرح آپ ترقیوں کے منازل تیہ کرتے چلے جائیں
31:44ہم سب کی آپ کے حق میں دعا ہے
31:46اللہ رب العزت اسی طرح آپ سے دین کی خدمت لیتا رہے
31:50میں بلا تاخیر چاہتا ہوں جو میں نے کلام کے کچھ اشار پیش کیے تھے
31:53اس میں سے دو چار اشار کیونکہ جو بریک سے قبل
31:56محمود الحسن عشروی صاحب نے جو کلام پڑھا
32:00یقیناً اس سے مناسبت بھی رکھتے ہیں
32:02کہ اے شہرِ علم و عالمِ اسرارِ خوشکتر
32:05تو بادشاہِ دی ہے تو سلطانِ بحر و بر
32:08ہر رات تیرے گیس ہوئے امبر فشان کی یاد
32:12تیرے لگوں کی آئینہ بردار ہے سہر
32:15آیات تیرے حسنِ خد و خال کی مثال
32:19واللیل تیری ظلف ہے
32:21رخصار والقمر والأسر زابیہ ہے تیری چشمِ ناز کا
32:25والشمس تیری گرمیِ انفاس کا شرر
32:28یاسین تیرے نام پہ الہام کا غلاف
32:32توہا تیرا لقب ہے شفاعت تیرا ہنر
32:35کوہسار پاش پاش ہیں
32:37عبرو کی ضرب سے دو لخت چاند ہے تیرے ناخل کی نوک پر
32:42دو لخت چاند ہے تیرے ناخل کی نوک پر
32:45الحاج محمد عامر فیادی صاحب
32:48بسم اللہ
32:48جسے مزین قرآن پاک کی تلاف
32:55الحمدللہ
32:55اور مفہوم سے ماشاءاللہ
32:57افتیہ حسنِ نوید نے عزیز صاحب
33:00مجیس انداز سے تشریف بیان فرمائی
33:01کاری نوان نیلی صاحب
33:03ماشاءاللہ جس طرح سے آپ نے
33:04پروگام کیا
33:05پروردگارِ عالم
33:06قبلہ حضرت
33:08یاقوب
33:09گاندی رحمت اللہ علی کے درجات بلند فرمائے
33:11ان کے معقامات بلند فرمائے
33:13آمین سبحان
33:14اس خلوصِ حاجی صاحبان
33:20اس کافلے کو لے کے چلنا ہے
33:23اللہ تعالی اس میں مزید نکھار بھی عطا فرمائے
33:26اور قدم قدم پہ
33:27اللہ تعالی ہمارے رحمائے بھی فرمائے
33:28آمین سبحان
33:29سکون پایا
33:34ہے بے کسی
33:39آمین
33:43حدود غب
33:49غب سے
33:52نکل
33:55نکل
33:56گیا
33:57ہوں
34:02خیال
34:03حضرت
34:06जब आ गया है तो गिलते गिलते सबल गया हूँ ख्यार ने हज़रत
34:31मेरे जनाजे पिरोने वालों वरेव में हूँ बगोर देखो
34:56मेरे जनाजे पिरोने वालों वरेव में हूँ बगोर देखो
35:21मरारा नहीं हूँ गमे नबी में
35:33मरार नहीं हूँ गमे नबी में
35:45लिबास हास्ती बदल गया हूँ
35:57मरार नहीं हूँ ख्यारंग दो
36:09ख्यारंग दो हमें चिश्ती रंग में रंग दो
36:19ख्यारंग दो ख्यारंग दो
36:29ख्यारंग दो ख्यारंग दो
36:39हमें चिश्ती रंग में रंग दो
36:43वही रंग जिसमें रंगा था तुमने
36:47ख्यारंग दो
36:57ख्यारंग दो
37:01ख्यारंग दो
37:13ख्यारंग दो
37:15ख्यारंग दो
37:19ख्यारंग दो
37:21ख्यारंग दो
37:23ख्यारंग दो
37:25ख्यारंग दो
37:27ख्यारंग दो
37:29ख्यारंग दो
37:31ख्यारंग दो
37:33ख्यारंग दो
37:35ख्यारंग दो
37:37ख्यारंग दो
37:39ख्यारंग दो
37:41a
37:48a
38:02All right.
38:32ڈالن فرمائے آپ کو بے حساب اللہ رب العزت آپ کی مغفرت
38:35فرمائے میں جو محفلے آج درس قرآن تھی اس میں تلاوت قرآن
38:40ہو ترجمہ قرآن ہو تفسیر قرآن ہو اور پھر بارگاہ رسالت
38:44معاف صلی اللہ علیہ وسلم میں جس انداز سے گلائے عقیدت
38:47پیش کیے گئے بہت اختصار کے ساتھ یہ عقیدت آپ کی نظر کرتے
38:51ہوئے میں تینوں بلکہ اپنے ممانوں کا شکریہ بھی عزا کرتا ہوں
38:54کاری صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر دے
38:55سونا اس آف یو مف صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر دے
38:57الحاج محمد عامر فیادی صاحب موجود رہے اور مفتی صاحب دعا بھی
39:01فرمائیں گے اور پھر انشاءاللہ عامر بھائی مناجات پیش کریں گے
39:04اور وہیں سے آپ کو حمل ودا کہیں گے کہ لکھنا نہیں آتا تو میری
39:08جان پڑھا کر ہو جائے گی مشکل تیری آسان پڑھا کر پڑھنے کے لیے
39:13تجھ کو اگر کچھ نہ ملے تو لوگوں کے چہروں پہ لکھے درد کے انوان پڑھا کر
39:19لا ریب تیری روح کو تسکین ملے گی
39:22تُو کرب کے لمحات میں قرآن پڑھا کر
39:24آ جائے گا اقبال تجھے جینے کا قرینہ
39:27تُو سرورِ کونین کے فرمان پڑھا کر
39:30اپنے مذبان سمیرحمت کو اس دعا اور مناجات کے ساتھ دیں
39:34اجازت
39:34السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
39:36الحمدللہ رب العالمین والصلاة والسلام علی سید المرسلین
39:40جداللہ عنہ سیدنا ومولانا محمد صلی اللہ علیہ وسلم
39:44ماہو اہلو اللہم ربنا تقبل منا انکا انتا سمیر علیم
39:49وطبع علینا انکا انتا تضباب الرحیم
39:52یا مبدی یا معید یا محیی یا ممید
39:56رب بشرح لصدری ونبر قلبی
39:59وفوید امری لاللہ
40:01ان اللہ بصیر بالعباد
40:03یا واجد یا ماجد لا تزل عنی نعمتن انمتہ علی
40:08رب کریم وعلا رحیم الہ الرمین بارِ الہ
40:11آج کی سمیفل کو درسِ قرآن کو
40:14تلاوتِ کلامِ مجید کو
40:16نات شریف کو مناقب کو
40:18اور مناجات کو
40:19ہم سب کے لئے ذریعہ نجات بنا
40:21اسے ہم سب کے لئے دخیرہِ آخرت فرماؤ
40:24رب کریم ہم سب کو دین دنیا آخرت میں
40:27آفیت کے ساتھ برکت عطا فرماؤ
40:29دونوں چہاں میں اپنی رحمتوں کی آگوش میں رکھ
40:32پیارے اللہ ہر زمینی آسمانی
40:34سمندری بلا سے ہم سب کی حفاظ فرماؤ
40:36تمام ظاہری باطنی جسمانی
40:38روحانی بیماریوں سے شفاء کامل
40:40آجل نافع اتا فرماؤ
40:42رب کریم ہمارے حاجی یاقوب ولی
40:44محمد گاندی مرہوم کو
40:45اپنے جوارِ رحمت میں جگہ اتا فرماؤ
40:47پیارے اللہ ان کے دراجات بلند فرماؤ
40:49رب کریم غریقِ رحمت فرماؤ
40:51الحالی میں ان کے سامدادگان
40:53بلخصوص حاجی عبد الرعو صاحب کبلہ
40:55حاجی قبال صاحب کبلہ اور ساری
40:56ایر وائی فیملی کو خوب برکت اتا فرماؤ
40:59رب کریم یہ جو ہمارے ایر وائی
41:01کیو ٹی وی کا جتنا بھی سٹاف ہے
41:02سینئر ایجیکٹر پروڈیسر ہیں
41:05پروڈیسر ہیں ڈائریکٹر ہیں
41:06ایچ او ڈی ہیں جتنا بھی سٹاف ہے
41:09ڈائریکٹرز ہیں ایسسٹنٹ ڈائریکٹرز ہیں
41:11جو لوگ بھی ہاں پر خدمت دین کر رہے ہیں
41:13یا اللہ ان سب کو آفیت کے ساتھ
41:15برکت اتا فرماؤں ہم سب کے لئے
41:17ایسے زخیرہ آخرت فرماؤں
41:20رب کریم ہمیں
41:21خاتمہ بالخیر فرمانا
41:23ایمان اور آفیت کے ساتھ پیارے محبوب کے
41:25وارک قدموں میں ان کے جلووں میں
41:27موت نصیب فرمانا جنت البقی
41:29میں مدفن اتا فرمانا بھرود حشر
41:31محبوب کے لیوال حم تل جگہ
41:33اتا فرمانا یا اللہ ہمیں
41:35محشر کی رسوائی سے بچانا
41:37اے نور خدا آ کر
41:42آنکھوں میں سما جانا
41:54یا در پہ بولا لینا
42:02یا خواب میں آ جانا
42:11یا در پہ بولا لینا
42:17یا خواب میں آ جانا
42:25اے پردانشی دل کے پردے میرا خواہ کرنا
Be the first to comment