Skip to playerSkip to main content
#psl11 #habpsl2026 #2NewTeams #pakarmy #donaldtrump #sohailafridi #afghantaliban #imrankhan #PTI #khawajaasif #dgispr #worldcup2026 #coldweather #karachi #police #breakingnews #bulletin

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dj5xoUP36JWr6a2-0Scgaai

Major operation against bandits on the cards: Zia Lanjar

Shahbaz Gill was expelled from PTI for stealing gold 'lota', claims Marwat

KP govt spox avoids calling TTP a terror group

Take nation into confidence on military operations, says KP CM

Sindh CM announces 84.796 bln development plan for Karachi

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00P.S.L.E.T.E.M. 175 KROD
00:30پاکستان سپر لیگ کی ساتھویں ٹیم کی بولی کا عمل مکمل ہو گیا ہے
00:34اور 175 کروڑ میں FKS انٹرپرائز نے یہ ٹیم اپنے نام کی ہے
00:38اور ہیدر آباد اس ٹیم کا نام ہو گا
00:41اور اب آٹھویں ٹیم کے لیے جو مرحل آئے وہ کچھ دیر بعد شروع ہو گا
00:44ایک بریک ہے دیفنیٹلی
00:45تب تک ہم نمائندہ خصوصی برائے کے ہیل شاہد آج میں کچھ حاملے گفتو کرتے ہیں
00:48شاہد بھائی دیفنیٹلی یہ جو بولی کا عمل ہے
00:51اور اتنی بڑی اماؤنٹ اور پاکستان کی بڑی بڑی کامپنیز
00:53ایون جو بینوں نے ملک مقیم پاکستانی ہے
00:56ان کا بولی کے عمل میں حصہ لینا آنا
00:57یہ بتاتا ہے کہ وہ جو ایک خواب تھا پی ایس ایل کا پڑوسی جو ملک ہے
01:03اس میں جو لیگ ہے اور اس کی پوری ایک اجارہ داری تھی
01:06اس کو کمپیڈیشن دینے کے لیے ہم کافی حد تک تگڑے ضرور ہو چکے ہیں
01:09بلکل ہو چکے ہیں اور پاکستان کی کرکٹ کے لیے آج بہت ہی ایک تاریخی دن ہے
01:15پاکستان سوپر لیگ کا جو پودہ لگایا تھا
01:17پاکستان کرکٹ بورٹ نے اور چھے فرنچائز نے
01:20وہ اب ایک تناور درف بن چکا ہے
01:22دس ایڈیشن ہو چکے اور آج اس طرح
01:24ہیکٹک ہوئے میں بولیاں لگ رہی تھی
01:26تین پارٹی تو رک نہیں رہی تھی کسی بھی طرح
01:29اور بڑی مشکل سے آکھے پھر ایفکی ایس گروپ نے
01:31ایک اشاریہ سانت پاچ ارب پاکستانی روپے میں
01:35ساتھویں ٹیم خریدی ہے اور انہوں نے اس کا نام
01:37ہیدر آباد رکھا یہ دوسری خوش آئیت بات ہے
01:40کہ صبح سنگ کی دوسری ٹیم
01:42ایک پہلے کراچی کنگز جو مقبول کرین فرنچائز ہے
01:45اس کے بعد ہیدر آباد کی ٹیم آئی ہے
01:46ہیدر آباد میں جو انفرائی سٹرکچر ہے
01:48ہیدر آباد میں جو گراؤنڈ ہے نیاز اسٹیڈیم
01:50اس کو ایک جلہ بخش دی جائے گی
01:53یہ پہلے ہی اعلان کر چکے
01:54ایسکی ایس گروپ والے ان کا تعلق بھی ہیدر آباد سے
01:57تو یقیناً ہیدر آباد کی
01:59کرکٹ کے لیے ہیدر آباد کے
02:01فینس کے لیے ہیدر آباد کے کھلاڑیوں
02:03اور آرڈنائزرز کے لیے سندھ حکومت کے لیے
02:05یہ بہت ہی اچھی خبر ہے
02:06کہ ہیدر آباد کی ٹیم ساتھویں پی ایس ایل کی
02:09ٹیم بن گئی ہے اور اس سے ہیدر آباد میں
02:11کرکٹ کے فروغ کو بہت مدد ملے گی
02:13اچھا اس میں بنیادی طور پر جو بیس پرائز
02:15تھی ایک سو دس کروڑ کی وہاں سے
02:17ایک سو پچھتر تک بہت تیزی سے اس نے صفح کیا
02:19یہ بھی ایک خوش آئند بات ہے کیا اتنی
02:21ایکسپیکٹیشن پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھی تھی
02:23کہ یہ اتنا آگے جائے گا کیونکہ انہوں نے کہا تھا
02:25کہ ایک بار میں ایک کروڑ کے
02:27ڈیفرنس پر بولی جو ہے وہ آگے بڑھائی جا سکتی ہے
02:29بلکل ایسا یہ پاکستان
02:31کرکٹ بورڈ کو امید تھی پاکستان
02:33کرکٹ بورڈ نے اس کی پلاننگ تقریبا
02:34ڈیر دو مہینے کی روڈ سائٹ
02:37شو جو ہوئے تھے لندن میں
02:39پھر اس کے بعد نیویورک میں اس سے کافی
02:41جو انویسٹر ہیں وہ اٹریکٹ ہوئے تھے
02:43یقینا نیویورک کی جو
02:44روڈ سائٹ شو تھا اس سے ایفکی ایس گروپ
02:47کو بھی تھوڑی سی امید ہوئی ہوگی
02:49تھوڑا سا جذبہ پیدا ہوا ہوگا اور
02:50اور اوورسیز جتنے بھی پاکستانی ہیں
02:53وہ تو پاکستان کو جتنی
02:54جتنی رقم بھیجتے ہیں سالانہ
02:56اس کے بعد وہ ترقی میں پاکستان کی
02:58پیش پیش رہتے ہیں
03:00اسی کہے کہ یہ حصہ ہے چھوٹا سا
03:02کہ پاکستان سپر لیگ میں بھی آکے
03:03اب اوورسیز کمپنی نے ایک انویسٹ دیا ہے
03:06اور اس کو یقینا پاکستان سپر لیگ
03:08کو اب امریکہ یوکے اور
03:10دوسری جگہوں پر مزید مقبولیت
03:12ملے گی already مقبول ہے لیکن
03:14مزید مقبولیت ملے گی اور وہ جو
03:15ہمارے پروسیوں کا دعویٰ رہتا ہے کہ وہ پہلی
03:18ان کی لیگ ہے پاکستان سپر لیگ
03:20بھی ان کے قریب آ چکی ہے اور
03:22پاکستان سپر لیگ کا جو سٹینڈرڈ ہوتا ہے
03:24پاکستان سپر لیگ کی جو
03:25کرکٹ کی کا میار ہوتا ہے
03:28وہ زبردست ہے اور اس سے پاکستان کی
03:30کرکٹ کو بھی بڑا بڑا فروغ ملا ہے اور
03:32اب یقینا سندھ جو
03:34کرکٹ کے معاملے میں کافی
03:36neglected سمجھے جاتا ہے لارکانہ ہے
03:38حدرباد ہے سکر ہے بڑے
03:40شہریں صوبہ سندھ کے جہاں
03:42پہ اچھے کرکٹر پیدا بھی ہوئے
03:44کھیلتے بھی ہیں ابھی مشتاق پلوڑو
03:46بہت ہی اچھا کھلاری آیا ہے میں سمجھتا ہوں
03:48حدرباد کی تیم کو اگر کسی کو سب سے
03:50پہلے سائن کرنا ہے تو وہ مشتاق
03:52پلوڑو ہونا چاہے اور اس میں
03:54یقینی طور پر جب یہ کامپیٹیشن بڑھے گا
03:56تو کمرشل بنیادوں پر بھی ایک
03:57ایکٹیویٹی ہے جائرہ سپانسرز انوالو
04:00ہوں گے پاکستان کرکٹ بورڈ کو
04:01ریونی جنریٹ ہوگا پھر ساتھ ہی ساتھ
04:03جو مختلف فرنچائزز موڈل اپناتی ہیں
04:05ٹرائلز کا نئے کھلاریوں کو انڈکٹ کرنے کا
04:07اور پی ایسل کی کچھ شرائط بھی ہیں
04:09تو دیفنیٹلی وہ جو ایک راو
04:11ٹیلنٹ پڑھا ہوا ہے اس کے لیے بھی
04:13اس کے ایکسپریشن کا اس کے اس ٹیلنٹ کے
04:26محطانی کرکٹرز کو موقع ملے گا
04:28جو دومیسٹیکلی اچھا پرفارم کرتے ہیں
04:29جو نیشنل ٹی ٹوینٹی میں بڑا اچھا پرفارم کرتے ہیں
04:32اور بہت سارے نام ہیں
04:33ہیدر آباد سے تعلق رکھنے والے ہی
04:36شرجیل خان تھے جو شروع میں
04:38اسلام آباد یونائٹڈ میں تھے کراچی کنگز میں بھی تھے
04:40ان کو پھر کسی نے نہیں لیا
04:41ان کو لینا چاہیے ٹھیک ہے انہوں نے
04:44ایک غلطی کی تھی ان کا نام
04:46سپورٹ فکسنگ سے آیا تھا انہوں نے بین
04:48پورا کیا وہ بھی ہیدر آباد سے
04:50تعلق رکھتے ہیں ابھی دومیسٹیک ٹرکٹ میں
04:52ایک لڑکا ساتھ خان بہت ہی اچھی
04:54بیٹنگ کر رہا ہے لیفٹ ہینڈر ہے
04:55اس کو آنا چاہیے ہیدر آباد کی ٹیم میں اور ہیدر آباد کی
04:58ٹیم میں بہت سارے کھلاڑی
04:59مایور سوکر یونائٹڈ سیٹ چلے گئے
05:02آر ایت محمود یا آصف محمود نام
05:04ایک کھلاڑی تھا آل راؤنڈر جس نے
05:06نیشنل ٹی ٹوئنڈی میں بہت اچھی پرپارمنس دی تھی
05:08حسان خان ہے جن کا تعلق کراچی سے
05:10وہ امریکہ چلے گا تو اس طرح
05:11پھر لڑکوں کو امریکہ میں ہی جانا پڑے گا
05:13ان کو پاکستان میں اتنے مواقع ملیں گے
05:15کہ وہ پاکستان کی سپر لیگ کا حصہ بنیں گے
05:18اور اپنے کریئر کو آگے بڑھائیں گے
05:19اور اس میں خاص طور پر یہ
05:22کہ جو کمرشل ایکٹیوٹیز ہیں
05:34لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ بھی
05:36ریونیو جنریشن کے لیے دیفنیٹلی کوششیں
05:38اب اپنی تیز کر چکا ہے اور
05:39اس میں ظاہر ہے وہ نئی جو
05:42چیزیں آ رہی ہیں اس سے اس کو فائدہ ہوگا
05:44تھوڑا قدم مضبوط ہوں گے
05:45بالکل ہوگا اور پاکستان
05:48کرکٹ بورڈ نے اس کی بڑی اچھی پلاننگ کی گی
05:50جس طرح میں نے بتایا کہ
05:51روڈ سائیڈ شو ہوئے بیڈنگ
05:53کمپنیز کو اٹریک کرنے کے لیے
05:55اور بہت ساری جو کوششیں کی گئیں
05:57وہ رنگ لا رہی ہیں اور اب
05:59میرے دل میں تو ایک خواہش ہے
06:01کہ آٹھویں ٹیم اللہ کرے وہ نام رکھے
06:03مظفر آباد تاکہ ہمارے کشمیر
06:05کے حصے کو بھی
06:07کرکٹ کو جلا بخشنے میں مدد ملے اور پھر
06:09ہمیں بھرپور جواب دے سکے اپنے فروسیوں
06:11کو کہ ہماری کشمیر میں بھی
06:13کرکٹ کو فروغ دیا جا سکتا ہے
06:15کرکٹ فروغ پا سکتی ہے کشمیر میں
06:17ایک بہت اچھا گراؤن مظفر آباد
06:19میں ہے اس گراؤن کو
06:21یقیناً انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کا بنایا
06:23ہوں تو ہم جواب دیں کہ ہماری لیگ بھی
06:25بے پناہ آگے بڑھ رہی ہے اور ہماری لیگ
06:27کا سٹینڈرڈ ہماری کرکٹ کا بھی سٹینڈرڈ اچھا ہے
06:29ابھی کل شاہی چاہ آفیدی میڈیا
06:31سے بات کر رہے تھے تو انہوں نے کہا کہ ٹھیک ہے
06:33فروسیوں کی اتنی سپورٹسمنشپ
06:35نہیں ہے وہ دوسروں کو آگے آج سے دیکھنا
06:37نہیں چاہتے لیکن ہمیں بار بار
06:39ان کو گراؤن میں جواب دینا ہوگا
06:41تو ہم اسی طرح سے فروسیوں کو
06:43جواب دیں گے انٹرنیشنل کرکٹ میں کہ ہم
06:45اپنی کرکٹ اچھی کریں اپنی دومیسٹی کرکٹ
06:47اپنی پی ایس ایل اچھی کریں اور اسی سے
06:49ہماری انٹرنیشنل کرکٹ بھی اچھی ہوگی
06:51زیادہ دور نہیں ہے پندرہ فروری کو
06:53ایک میچ ہے اس میں ہراتر بھارت کو
06:55ایک قرارہ سے جواب دیں
07:25وہ جو چھے ٹیمز ہیں وہ
07:26itself بہت گروہ کر گئی ہیں
07:28تو یہ مکمل جو سفر ہے اس کو
07:30آپ نے قریب سے دیکھا definitely وہ بھی ذرا
07:32ہمیں بتائیے یہ اتنا آسان سادہ نہیں ہے
07:34ایک سانس میں دس سال بھول دینا
07:35بالکل دوہزار بارہ سے کوشش ہوتی رہی
07:39پہلے لوجسٹیکلی
07:41یہ ثابت ہوا کہ نہیں
07:42لوجسٹیکلی ہم پاکستان سوپر لیگ کا
07:44اقتصاد نہیں کر سکتے پھر
07:46نجم سیٹھی کے دور میں انہوں نے فیصلہ لیا
07:48نجم سیٹھی کے کالٹی رہی ہے اور اس کا
07:50کریٹٹ ان کو دینا چاہیے
07:52موجود اس کے کہ ان کا تعلق کرکٹ سے نہیں تھا
07:54وہ صحافی تھے لیکن انہوں نے
07:56دوہزار سولہ میں فیصلہ کر لیا کہ نہیں
07:58پاکستان سوپر لیگ ہوگی دوہزار پندرہ میں
08:00کوشش شروع کی ٹیمیں بیچیں
08:02ترانوے ملین ڈالر کی اس وقت ٹیمیں
08:04پانچ بیچی تھی اس کے بعد پھر
08:06ملتان سلطان کا سفر شروع ہوا دوہزار اٹھارہ میں
08:08اور سب سے کٹھن مرحلہ تو یہ تھا
08:10کہ اپنی سوپر لیگ اپنے ملک میں
08:13نہیں ہو پا رہی تھی دوہزار سترہ میں
08:14نجم سیٹھی نے کوشش کی ایک ورلڈ
08:16الیون لے کے آئے ایک فائنل
08:18لاہور میں دوہزار سترہ کا کروایا اور پھر
08:20بتدری جس طرح اپنے کا میچز آتے گئے
08:23پاکستان میں اور پھر دوہزار انیس میں
08:24پوری پاکستان سوپر لیگ پاکستان میں
08:26ہوئی اور اس کے بعد سے ہم نے دیکھا
08:28اتنا جوش و خروش ہے لوگ مشکلات
08:31برداشت کرتے ہیں لوگ ٹریفک کی
08:33مشکلات برداشت کرتے ہیں مختلف شہروں میں
08:34تو اب پاکستان کرکٹ بورٹ کی بھی یہ
08:36ذمہ داری ہے حکومت وقت کو بھی چاہیے
08:38کہ کچھ گراؤنڈز ایسے بنا دیں جو تھوڑے
08:40سے آبادی سے دور ہوں لیکن پاکستان سوپر
08:42لیگ کے دوران اس کو
08:44تماشائیوں کو وہاں پہنچنے کے لیے
08:46پراپر ٹرانسپورٹ دیا جائے پراپر
08:48فیسلیٹیز دی جائے تاکہ جو لوگوں
08:50کو شہروں میں تھوڑا ٹریفک کا پرابلم
08:52ہوتا ہے وہ نہ ہو اس لیے کہ سوپر لیگ
08:54تقریباً ایک مہینے سے زیادہ
08:57ہوتی ہے تو اس میں تھوڑا پرابلم ہوتا ہے
08:58تو دو تین گراؤنڈ اگر ہم شہروں سے باہر بنا دیں گے
09:00اسلام آباد میں بڑا اچھا گراؤنڈ بن رہا ہے
09:02اور دوسرے شہروں میں اگر یہ گراؤنڈ بن جائیں گے
09:04تو لوگ بھرپور انداز میں
09:06اس لیگ کو انجوائے کر سکیں گے
09:08وہ لوگ جو گراؤنڈ جائیں گے
09:09اور وہ لوگ جو گراؤنڈ نہ جا سکیں گے
09:12وہ بھی اس کو انجوائے کریں گے
09:14اور اسے مشکل نہیں سمجھیں گے اپنے لیے
09:16یقین طور پر شاید بھر آپ ساتھی رہے گا
09:18یہ بولی کامل ابھی آگے بڑھے گا
09:21اور فردر جو ایٹ ٹیم ہے
09:23جو کہ ایک نیا اضافہ ہے
09:24یعنی پہلے چھے ٹیم ہیں اور اب مزید دو ٹیم ہیں
09:26جس میں سے ایک ایف کی ایس نے اپنے نام کر لی ہے
09:28ہیدر آباد اس کا نام رکھا ہے
09:30اور ایک سو پچھتر کروڑ میں
09:31یہ سیون ٹیم خریدی گئی ہے
09:33ہیدر آباد اس کا نام رکھ دیا گیا
09:34اب آٹھویں ٹیم کے لیے
09:35جو نام بچے ہیں وہ فیصل آباد ہے
09:37سیالکورٹ ہے راولپنڈی ہے
09:39مزفر آباد اور گلگت ہے لیٹسی
09:41ان میں سے کون سا نام کون سی کمپنی
09:43یا بولی کنندہ جو ہے وہ اپنے پاس لے کے جاتا ہے
09:45خبر آپ کو دیں کہ بلوچستان کے علاقے پنچکور میں
09:48سیکیورٹی فورسز نے
09:50اہم آپریشن کرتے ہوئے دہشتگر ساجد کو گرفتار کر لیا
09:53ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز گورائیہ کا کہنا ہے
09:56گرفتار دہشتگر ساجد احمد اسلامی یونیورسٹی
09:59اسلامباد سے فارغ التحصیل ہے
10:01اور یونیورسٹی آف تربت میں بھی پڑھاتا رہا ہے
10:04اس کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برامت ہوا
10:07سی ٹی ڈی نے مزید تین دہشتگردوں کو بھی گرفتار کیا ہے
10:10ایک شخص پکڑا گیا ساجد احمد
10:16ریزڈنٹ آف تربت
10:17اسلامی یونیورسٹی اسلامباد سے ماسٹرز کیا
10:19اس کے بعد یونیورسٹی آف تربت میں بڑھاتا ہے
10:21اس کے ساتھ گاڑی میں ریکاور ہوئی
10:22آر پی جی آنچ راکٹس
10:23دو ایم سکسٹین رائیفل
10:25پی تری میکزینز ہیں
10:26اور آر سو کے قریب راؤنز
10:28ٹوینٹی ہینڈ گنیڈز
10:29آر ٹوینٹی ٹو فیوزز
10:30جیکٹ ریکوور ہوئی
10:31اس کو یہ لے پنجگور سے تربت کے طرف لے کے جا رہا ہے
10:34آر ہی ہیز بین انوالڈ ویڈ بی ایل ایف
10:36اور بی ایل ای کے ساتھ یہ رہا
10:38اور بی وائی سی کی جو لیڈرشپ ہے
10:40ان کے ساتھ وہ مسلسل رابطے میں رہا
10:42بلاش نامی ایک شخص جلال
10:43اس کے علاوہ حمل ہے
10:44وہ بھی وائی سی میں شامل ہوا
10:46اور حمل بعد میں بی ایل ای اس نے
10:47پروپلی جوائن بھی کر
10:49اس کے ساتھ مل کے یہ دوستین سے ملنے کے لیے
10:51ہمارے پڑوسی ملک میں بھی گیا
10:52اور سوفیسٹیکیٹڈ ویپنز
10:54ابھی ہیں
10:54ان کے نام پر پھر گھر بھی لیا گیا ہے
10:59وہاں پہ چیزیں ڈم بھی کی جاتی ہیں
11:00پڑے لکھے لوگ
11:01گورمنٹ کے رول پہ بھی رہے
11:02گورمنٹ نے ان کو فانانس بھی کیا
11:04سبورٹ کر کے
11:05یہ ٹیچرز کا
11:06اس کے تھو پر بہت سارے بچے
11:07کروڑ کر کے
11:08فرسٹ بی وائی سی
11:09بساک میں
11:10انڈکٹ کر کے
11:11شہری نیٹورک جو ہے
11:12جس کو یہ شہری نیٹورک کہتے ہیں
11:14اس کے تھو یہ باقی چیزیں
11:15آگے لے کے چلتے رہے ہیں
11:17تین لوگ اور
11:18سیٹیڈی نے گرفتار کیے
11:20صرف راز
11:21اران کا رہنے والا ہے
11:22اور اس کو بھی پہلے
11:25بی وائی سی میں شامل کیا
11:26اس کو انڈکٹ کرنے والا جو لڑکا ہے
11:28وہ جہانزیب ہے
11:29اٹسیلف بیس سال کا لڑکا ہے
11:31جہانزیب بساک کا
11:32بیسیکلی ممبر رہا
11:34ابھی اس وقت وہ بساک
11:35بروری سرکل جو ہے
11:36ہمارا کوئٹا کا
11:37اس کا ممبر ہے
11:38نیازیب نے پھر ایک اور
11:39بچے کو بھی انڈکٹ کی
11:40بیزن کو
11:41وہ بھی اٹھارہ سال کا بچہ ہے
11:42کہ ایک پرابر نیٹورک
11:44یہاں پہ چلایا جا رہا ہے
11:45جو کہ کم عمر بچوں پہ
11:46ڈپریم ہونے سے رہے
11:47اریشنل چیف سیکیٹری
11:49برائے داخلہ
11:49حمزہ شفقات کا کہنا ہے
11:51گزشتہ سال دہشت گردی کے خلاف
11:53سات سو تیس سے زائد
11:54آپریشن کیے گئے
11:55پورے بلوچستان میں
11:56پولیس کی عمل داری ہے
11:57تین ماہ میں
11:58دہشت گردی کے واقعات میں
11:59نمائع کم ہی آئی
12:00انٹرپول کے ذریعے
12:01گرفتاری کے لیے
12:02سو دہشت گردوں کی
12:03فہرس تیار کر لی ہے
12:05پولیس نے سیٹی ڈی نے
12:08اور باقی تمام اداروں
12:09نے ایجنسیوں سے
12:09جو ٹوٹل آئی بی ایز
12:10کنڈکٹ کی ہیں
12:11آئی بی اوز
12:11ان کی تعداد جو ہے
12:12وہ سیون ہنڈڈ
12:13سیٹی سے اوپر ہے
12:14جو سیویلین
12:15اور جو
12:16لا انفورسمنٹ کی
12:17کیجولٹیز ہوئی ہیں
12:18وہ اراؤنڈ فور ہنڈڈ ہے
12:19حکومت بلوچستان کا
12:20ایک بہت بڑا
12:21جو اقتام
12:21اس سال کا
12:22بڑا کامیاب اقتام رہا ہے
12:23وہ ایک ادارے کا
12:24قیام ہے
12:24جس کا نام ہے
12:25پیف ٹیک
12:25اور اب اس کو
12:26ہم ہر ظلے کے اندر
12:27اس کے ڈسٹرک لیول کی اوپر
12:28بھی جو انٹیلیجنس ایجنسیز
12:30کا فیوزن ہے
12:31اس کو بنانے کے لیے جا رہے ہیں
12:32امید ہے کہ
12:32بائی مارچ
12:33ہمارا تمام
12:34انٹیلیجنس کا
12:35اور تمام ہماری ایکشنز
12:36جو ہیں وہ
12:36کوارڈنیٹڈ ہوں گے
12:37پورا صبح اب
12:37ہنڈرڈ پرسنٹ
12:38پولیسنگ ایریا ہے
12:39کے علاوہ
12:39ڈیٹینشن سینٹرز
12:40کا قیام ہو چکا ہوا ہے
12:41اور اگلے دو مہینے میں
12:42ہم فیس لیس کوٹس
12:43جو ہے پہلی دفعہ
12:45پاکستان میں
12:45ان کو بھی
12:47لانچ کرنے جا رہے ہیں
12:47ریڈ نوٹس سیل نے
12:48لسٹ بھی بنوالی ہیں
12:49سو سزادہ ایسے لوگ ہیں
12:51جو پاکستان سے
12:52باہر بیٹھ کے
12:53پاکستان کے خلاف
12:53ساشنے بھی کر رہے ہیں
12:54اس کو انٹر پول
12:55کو دینے کے لیے
12:56ضروری ہے
12:57کہ عدالت کا
12:57ایک آرڈر ضرور ہو
12:58عدالت اس کے اوپر
12:59اس کو پی او ڈیکلیر کرے گی
13:00اس کے بعد ہم
13:01ان کو لے کے جائیں گے
13:03وزرعظم شہباز شریف
13:05کوئٹہ کے دورے پر ہیں
13:06گوانر ہاؤس پہنچ ہوئے تھے
13:07گوانر بلوچستان
13:08جعفر خان مندقیل
13:09نے ان کا پرتپاک استقبال کیا
13:11وزرعظم کو
13:12گار اف وانر پیش کیا گیا
13:13گوانر جعفر خان مندقیل
13:15نے وزرعظم سے ملاقات میں
13:16صوبے کے امور پر گفتگو کی
13:18اور انہیں بلوچستان میں
13:20جاری ترقیاتی منصوبوں
13:21اور ان پر پیش رفت سے آگاہ کیا
13:23جپٹی وزرعظم اسحاد جار
13:25وزرعظم سرپراس بکٹی
13:26سپیکر قومی اسملی آیاز صادق
13:28وفاقی وزرعہ حسن اقبال
13:30عبدالعلیم قانو اور مشیر
13:31رانہ سناولہ بھی
13:32اس ملاقات میں موجود تھے
13:34چیف آف دیفنس فورسز
13:38فیل مارشل سید آسم منیر
13:39نے لاہور گیریزن میں
13:40افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا
13:42قومی سلامتی کو خطرات سے
13:44متعلق زیرو ٹولرنس پالیسی ہے
13:46پاک فوج ہر چیلنج سے
13:48نمٹنے کے لیے تیار ہے
13:49مسلح آف آج
13:50ملکی سلامتی کے تحفظ کے لیے
13:52ہما وقت تیار ہیں
13:53ملکی جغرافیائی سرحدوں
13:55اور داخلی سلامتی کے لیے
13:57چوکس ہیں
13:57قومی سلامتی پر زیرو ٹولرنس
14:05فیل مارشل کا ملک کو درپیش
14:07کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے
14:09عظم کا عیادہ
14:10کہا مسلح آف آج
14:11عالی میار
14:12نظم و ضبط اور بے لوس
14:14قومی خدمت کے کلچر
14:15کو فروغ دے رہی ہیں
14:16آئی ایس پی آر کے مطابق
14:22آرمی چیف
14:23چیف آف ڈیفنس فورسز
14:24فیل مارشل آسم منیر
14:25نے لہور گیریجن کا دورہ کیا
14:27کور کمانڈر لہور
14:28نے ان کا استقبال کیا
14:29افسران سے خطاب میں
14:30فیل مارشل آسم منیر
14:31نے کہا
14:32پاک فوج تمام کسیر جہتی
14:33چیلنجوں کا مقابلہ
14:34کرنے کے لیے پرعظم ہے
14:36انہوں نے واضح کیا
14:37کہ پاکستان کی
14:38مسلح آفواج
14:38ملکی خودمختاری
14:40علاقائی سالمیت
14:40اور داخلی استحکام
14:42کے تحفظ کے
14:42اپنے بنیادی
14:43مشن پر ثابت قدم ہیں
14:45فیل مارشل کو
14:51فارمیشن کی
14:51آپریشنل تیاریوں
14:52تربیتی میار
14:53اور جنگی صلاحیت
14:54پر جامع بریفنگ دی گئی
14:56آرمی چیف نے
14:56جدید ٹیکنالوجی پر
14:57مبنی خصوصی
14:58فیل ٹریننگ ایکسسائز
14:59کا بھی مشاہدہ کیا
15:00آرمی چیف نے
15:01مستقبل کے متحرک
15:03جنگی محول سے
15:03ہم آہنگ ہونے کے لیے
15:05توجہ دینے پر زور دیا
15:06فیل مارشل
15:07آسیم منیر نے
15:07جوانوں کے لیے
15:08فرام کی جانے والی
15:09کھیلوں اور
15:10تفریحی سہولیات
15:11کا بھی معاینہ کیا
15:12کہا جسمانی فٹنس
15:13مورال اور
15:14مجموعی فلاحوں
15:15بہبود پر قرار رکھنے میں
15:16ان سہولیات کی
15:17اہمیت قلیدی ہے
15:18آرمی چیف نے
15:19سی ایم ایش لاہور میں
15:20قائم ہائی کیئر سینٹر
15:21کا بھی دورہ کیا
15:22اور طبعی مرکز کے
15:23قیام پر عملے
15:24اور انتظامیہ کی
15:25کابشوں کو سراہا
15:26پاک فضائیے کے سربراہ
15:30ائر چیف مارشل
15:31زہیر احمد بابر صدھو
15:32نے سعودی عرب کا
15:33دورہ کیا
15:34سعودی دفاعی قیادت
15:35سے ملاقاتوں میں
15:36دفاعی تعاون
15:37بڑھانے پر
15:37اتفاق کیا گیا
15:38آئی اس پی آر کے
15:39مطابق سعودی عرب
15:40پہنچنے پر
15:41ائر چیف مارشل
15:42زہیر احمد بابر صدھو
15:43کو
15:43روائل سعودی ائر فورس
15:45کی جانب سے
15:46گار اف آنر پیش کیا گیا
15:47ائر چیف مارشل کی
15:48کمانڈر روائل
15:49سعودی ائر فورس
15:50لیفٹیننڈ جنرل
15:51ترکی بن بندر
15:52بن عبدالعزیز
15:52اور چیف اپ جنرل
15:54سٹاف جنرل
15:54فیاس بن ہمی
15:55سے ملاقات ہوئی
15:57علاقائی سیکیورٹی
15:58صورتحال
15:58اور مستقبل کے
15:59دفاعی اشتراک پر
16:00تفصیلی تبادلہ
16:01خیال کیا گیا
16:01مشترکہ تربیت
16:03آپریشنل تعاون
16:04اور پیشہ ورانہ
16:05تجربات کی
16:06تبادلے پر
16:06زور دیا گیا
16:07ائر چیف مارشل
16:08نے دو طرفہ
16:09تاریخی اور
16:09برادرانہ
16:10تعلقات کو
16:11اجاگر کیا
16:11اور بین الاقوامی
16:13اور دو طرفہ
16:13مشکوں کے ذریعے
16:14فوجی تعاون
16:15بڑھانے کی آزم
16:16کا عادہ کیا
16:16انہوں نے پاک
16:17سعودی دفاعی
16:18معاہدے کو
16:18باہمی اعتماد
16:19اور برادرانہ
16:20تعلقات کی
16:21علامت قرار دیا
16:22ائر چیف نے
16:23پاک فضائیہ کی
16:24ملٹی ڈومین
16:25فورس میں
16:25تبدیلی کی
16:26متعلق آگاہ کیا
16:27اس طوران
16:27سعودی دفاعی
16:28قیادت نے
16:29پاک فضائیہ کی
16:29سپیس
16:30سائبر
16:31الیکٹرونک
16:32وارفیر
16:32اور اے آئی
16:33سلاحیتوں میں
16:33گہری دلچسپی
16:34دکھائی
16:35سعودی دفاعی
16:36قیادت نے
16:36پاک فضائیہ کی
16:37پیشہ ورانہ
16:38مہارت
16:38اور جنگی
16:39تیاری کی
16:39تعریف کی
16:40اور پاک فضائیہ
16:41کے ساتھ
16:42مشترکہ
16:42تربیت
16:43بڑھانے میں
16:43گہری دلچسپی
16:44کا اظہار کیا
16:45علاقائی
16:45امن
16:46اور استحکام
16:46میں پاکستان
16:47کے مصوت
16:48کردار
16:48کو بھی
16:48سراحہ گیا
16:49مہارت خطے
16:55اور عالمی
16:55سطح پر
16:56دہشتگردی
16:56کی پوشت
16:57مناہی کر رہا ہے
16:57پاکستان پر
16:58الزامات
16:59اس کے امن
16:59دشمن
17:00اقدامات
17:00کو نہیں
17:00چھپا سکتے
17:01پاکستان
17:02نے بھارتی
17:03وزیر خارجہ
17:03کے بے بنیاد
17:04بیان کو
17:05مسترد کر دیا
17:05ترجمان
17:06دفتر خارجہ
17:07نے ہفتہ وار
17:07بریفنگ میں
17:08کہا
17:08پاکستان
17:09افغانستان
17:10سے مخاسمت
17:11نہیں چاہتا
17:11ہمارا سادہ
17:12سا مطالبہ ہے
17:13کہ افغان
17:13سرزمین
17:14دیگر ممالک
17:15میں دہشتگردی
17:15کے لیے
17:16استعمال
17:16نہیں ہونی چاہیے
17:17پاکستان
17:18ایران کے
17:18معاملات میں
17:19کسی بھی
17:20غیر ملکی
17:20مداخلت
17:21کا مخالف
17:21ہے
17:48ڈیگری
17:48sought
17:49third
17:51country's
17:52intervention
17:53to secure
17:54a ceasefire
17:55with
17:55Pakistan
17:56during
17:56the
17:57May
17:57conflict
17:57India
17:58has
17:58carried
17:59out
17:59extrajudicial
18:01killings
18:01abroad
18:02interfered
18:03in
18:03the
18:03internal
18:04political
18:05affairs
18:06of
18:07neighbouring
18:08states
18:08exported
18:09terrorism
18:09into
18:10Pakistan
18:10including
18:11through
18:11operatives
18:12such
18:13as
18:13Kulbhush
18:14and
18:14Jadav
18:15all
18:16and
18:16have
18:17provided
18:17safe
18:17havens
18:18to
18:19wanted
18:19criminals
18:20america
18:21ڈیسایان پر حملوں کی مضمت کرسیمس کے موقع پر ہندو شدد پسندوں نے
18:26ڈیسایان اور گرجہ گھروں پر حملے کیے تھے
18:28اے آ وائی نیوس نے سوال کیا ہماریکہ کرسیمس پر عسائیان پر حملوں کی مضمت کرتا ہے
18:33جس کے جواب میں ترجمان امریکی محقمہ خارجہ نے کہا
18:37امریکہ مسیحاؤں کے خلاف ہونے والے حملوں کی مضمت کرتا ہے
18:41امریکہ کسی بھی قسم کی تشدد کی سخت مضمت کرتا ہے
18:44ہم ہر ملک میں مذہبی آزادی کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھتے ہیں
18:48صحافی نے سوال کیا تھا
18:49امریکہ بھارت کو تشویشناک ممالک کی فیرس میں شامل کرے گا
18:53جس کے جواب میں ترجمان نے کہا
18:54بین الاقوامی مذہبی آزادی ایکٹ کے تحت
18:57تمام جائزوں کو مدد نظر رکھا جاتا ہے
18:59سیول سوسائٹی ملکی اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے اداروں کی رپورٹس کا جائزہ لیا جاتا ہے
19:04انسانی حقوق کے کارکنان مذہبی تنظیموں کی رپورٹس کا جائزہ لیا جاتا ہے
19:08کسی بھی ملک کو تشویش پر مبنی ممالک کی فیرس میں شامل کرنے کا پیش کی اعلان نہیں کرتے
19:19امریکہ نے روس سے تیل اور یورینیم خریدنے والے ممالک پر پانچ سو فیصد ٹاریف لگانے کی تیاری شروع کر دی
19:25ریپبلکن سینیٹر اور دفاعی امور کے رہنما لنسے گراہم نے امریکی میڈیا سے گفتگو میں بتایا
19:30صدر ٹرمپ نے روسی پابندیوں سے متعلق بل کی منظوری کا اشارہ دے دیا ہے
19:34موسکو سے تجارت پر بھارت چین اور برازیل کو مزید ٹاریف کی سزا دی جائے گی
19:39صدر نے اس بل کی حمایت کی ہے جو کئی ماہ سے زیر غور ہے
19:42بل پر ممکنہ طور پر اگلے ہفتے ووٹنگ ہو سکتی ہے
19:45بل منظور ہوتے ہی بھارت چین اور برازیل سمیت ان ملکوں پر پانچ سو فیصد ٹاریف لگا دیا جائے گا
19:51جو روسی تیل اور یورینیم خریدے ہیں
19:53ونسے گراہم نے کہا
19:54پابندیوں کا مقصد موسکو کی معیشت کو بری طرح متاثر کرنا ہے
19:58وفاقی وزیر ادھاکلا موسیم نکمی نے بیجنگ پولیس کالج اور پبلک سیکیورٹی پاسپورٹ بیورو کا دورہ کیا
20:05بیجنگ پولیس کی گاڑیوں سے ملزمان کی گرفتاری کا عملی مظاہرہ دیکھا
20:09پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت اور عالی تربیت کو سراہا
20:12کہا نیشنل پولیس اکیڈمی کے تمام اے ایس پیز ایک ماہ کی ٹریننگ کے لیے بیجنگ آئیں گے
20:17نیشنل پولیس اکیڈمی اور بیجنگ پولیس کالج کے درمیان تابون بڑھایا جائے گا
20:21پاکستانی پولیس کو جدید تقاضوں کے مطابق تربیت دی جائے گی
20:25وزیر ادھاکلا موسیم نکمی نے ڈرائیونگ ٹیسٹ کی جدید سیمیلیٹر مشین بھی چلائی
20:30وزیر ادھاکلا نے بیجنگ پبلیک سیکیورٹی پاسپورٹ بیورو کا بھی دورہ کیا
20:35ایکزٹ اینٹری ایڈمنیسٹریشن بیورو کے مختلف سیکشنز دیکھے
20:38چین کے جدید پاسپورٹ اور امیگریشن سسٹم کا جائزہ لیا
20:42چین آنے والے غیر ملکیوں کی آمد قیام اور واپسی کے نظام سے آگاہ کیا گیا
20:47پاسپورٹ درخواست سے پرنٹنگ تک مکمل طریقہ
20:50ون ونڈوز سہولت کے تحت تیز رفتار پاسپورٹ اور امیگریشن پروسس پر بریفنگ دی گئی
20:56وزیر ادھاکلا محسن نکوی نے چینی ایکزٹ اینٹری سسٹم کی برق رفتاری کو سراہا
21:01کہا چین کا اینٹری ایکزٹ نظام محفوظ اور قابل تاریف ہے
21:06پاکستان میں پاسپورٹ اور امیگریشن نظام کو بھی تیز رفتار بنایا گیا ہے
21:10جال سازی روکنے کے لیے پاسپورٹ میں جدید سیکیروٹی فیچرز مطارف کرائے گئے ہیں
21:15پاکستان کا اینٹری ایکزٹ کنٹرول سسٹم بیجنگ موڈل پر استوار ہے
21:19ملک اور قوم کی سلامتی سے کھلوار کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی
21:28فتنے کی سرکوبی کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے
21:31وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا علماء میں اعزازیہ کار تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کہا
21:36کچھ لوگوں نے مذہب کے نام پر فتنے کو فروغ دیا
21:39احتجاج کے نام پر ریاست کو یرغمال بنایا گیا
21:42کئی بار سخت اقدامات کرنا پڑے
21:44فتنے کی سرکوبی صرف حکومت کا نہیں
21:46علماء کی معابنت بھی ضروری ہے
21:48لوگ مذہب کے نام پر فتنہ اس کو فروغ دیا
21:53بے حرمی سے ہمارے معاشرے کو انہوں نے تار تار کیا
21:55احتجاج کے نام پر انہوں نے ریاست کو یرغمال بنایا
21:59لوگوں کی املاق جلا دی گئی
22:00وہ اپنے آپ کو ایک مذہبی جماعت کا نام دیتا ہے
22:02اگر یہ فتنہ نہیں تو اور فتنہ کس فتنے کی جو سرکوبی ہے
22:05صرف حکومت کا کام نہیں ہے
22:07اس میں مجھے آپ کی معابنت کی ضرورت ہے
22:09یہ معاشرے کے لیے زہر ہے
22:11فتنہ چاہے کسی بھی رنگ میں ہو
22:13ظالم چاہے کسی بھی رنگوں نسل سے ہو
22:15کوکٹیرے میں لا کے کھڑا کرنا
22:16مظلومین کو انصاف دلانا
22:18ریاست کی ذمہ داری ہے
22:19جو ریاست پوری قوت کے ساتھ کرے گی
22:21اور ریاست کبھی اسی کو اجازت نہیں دے گی
22:24کہ عوام کے جان اور مال کے ساتھ
22:26ملک کی سلامتی کے ساتھ
22:27قوم کی سلامتی کے ساتھ
22:28کوئی کھلوار کر سکے
22:29یہ اجازت ہوں کو کبھی نہیں
22:30میں نے ڈالا کلچر کو ختم کیا
22:32لائن آرڈر سیچویشن کو بہتر کیا
22:35کوئی بھی جو فتنہ ہے
22:36اس کو پنپنے کی اجازت نہیں دی جائے
22:38اور پنجاب کی سرزمین کم از کم
22:40ہر فتنے کے لیے
22:41ہر ظالم کے لیے
22:42پی ٹی آئی کا ہمیشہ موقف رہا ہے
22:46کہ دہشتگردی ایک ناسور ہے
22:47چیمن تحریک انصاف بیریسٹر گوھر کا کہنا ہے
22:50پی ٹی آئی اور خیبر پاکتونخہ حکومت نے
22:52دہشتگردی کی ہر شکل کی مضمت کی
22:55یہ کہنا کہ ہم نے تعاون نہیں کیا
22:57جھوٹ ہے
22:57سلمان اکرم راجہ نے کہا
22:59ہم پاکستان کے عوام کے ساتھ ہیں
23:00دہشتگردی کے خلاف کھڑے ہیں
23:02اپنے لوگوں کو بے گھر ہوتا نہیں دیکھ سکتے
23:05موقف ہمیشہ سے یہ رہا ہے
23:09کہ دہشتگردی ایک ناسور ہے
23:10اس کو ہر حال میں جڑ سے اکارنا
23:13ایک قومی فریضہ ہے
23:14ہم نے ہمیشہ کہا ہے
23:15نیشنل ایکشن لین کے چودہ نقاط پہ
23:18درامت کرائیں
23:19تحریک انصاف نے ایک پارٹی کی حصیت سے
23:21اور کے پی کے کی حکومت نے
23:23دہشتگردی کی ہر فارم میں مضمت کی ہے
23:26کے پی کے میں گرینڈ جرگہ ہوا تھا
23:28آئیس پولٹیکل پارٹیز نے شرکت کی تھی
23:30اس کے بعد یہ کہنا
23:32تحریک انصاف آؤن نہیں کر رہی
23:33حقیقت کے برعکس بات ہے
23:35ہم سمجھتے ہیں
23:36جہاں کوئی بھی نشانہ بنے
23:37پاکستان نشانہ بنتا ہے
23:39اور ہم سب کی مضمت کرتے ہیں
23:40اپنے عوام کی جان و مال کی حفاظت کرنا
23:43اولین ترجیح ہے
23:44اور اس پہ کوئی بھی کمپرومائز نہیں کرے گا
23:47عوام کی بے گھری ہمیں منظور نہیں ہے
23:49ہمیں معصومین کی شہادت منظور نہیں ہے
23:51یہ کہتی ہے
23:52آؤ ہمارے ساتھ بیٹھو
23:53اور بیٹھ کر ایک لائے عمل تیار کرو
23:55اب تک ہم اکٹھے ہو کر بیٹھیں گے نہیں
23:57مستقبل ہمارا غیر مستحقم رہے گا
23:59حکومات اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے تیار ہے
24:02مذاکرات کی کامیابی کے لیے
24:04پاکستان تحریک انصاف کا اعتماد حاصل کرنا ہوگا
24:07وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور تاریخ فضل چہدری کہتے ہیں
24:10نیشنل دائلوگ کمیٹی کی کوششیں قابل ستائش ہیں
24:14کسی بھی معاملے کا حل مذاکرات کے بغیر ممکن ہی نہیں
24:17محمود اچکزری بات کرنا چاہتے ہیں
24:19تحریک انصاف اپنی صفوں میں کنفیوجن دور کرے
24:22دائلوگ کمیٹی جو ہے
24:25انہوں نے کل بقیدہ ایک علامیہ جاری کیا
24:29ہم دائلوگ کے بالکل حق میں ہیں
24:31پرائم نیسٹر اف پاکستان
24:32انہوں نے تقریباً پانچ سے زائد مرتبہ کھل کے
24:36دائلوگ کی سپورٹ کی بات کی ہے
24:38مذاکرات سیاست کا دوسرا نام ہے
24:40لیکن میں جو نیشنل ڈائلوگ کمیٹی ہے
24:42میں ان سے یہ کہوں گا
24:43کہ آپ پاکستان تحریک انصاف سے یہ منڈیٹ حاصل کریں
24:47کہ آپ ان کی طرف سے نمائندگی کریں گے
24:50یہ ڈائلوگ کی گورنمنٹ بلکل تیار ہے
24:52ہم آپ سے بات کریں گے
24:53جو اس وقت قیادت موجود ہے پاکستان تحریک انصاف کی
24:57وہ بھی اپنا منڈیٹ دے
24:58پاکستان تحریک انصاف سے میں یہ کہوں گا
25:00کہ آپ نے اپنا جو
25:01پولیٹیکل پاور آف اٹارنی
25:03وہ آپ نے دی ہوئی ہے محمود خان اچکزئی صاحب
25:05اور وہ مذاکرات کی بات کرتے ہیں
25:07آپ اپنی صفوں کے اندر یکسوی پیدا کریں
25:09یہ جو کنفیوجن ہے
25:11اسے دور کریں
25:12وزیر اعلیٰ خیبر پختونخان کے دورہ کراچی پر
25:15پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ ملی
25:17پی ٹی آئی صدر راجہ اظہر نے
25:19گیارہ جنوری کے لیے باقے جنہ میں
25:21جلسے کی اجازت مانگی تھی
25:23پی ٹی آئی عوام اجزتماع کے لیے
25:24متبادل آپشنز پر گوھر کر رہی ہے
25:26شہر بھر سے کارکنار اور عوام قافلوں
25:29کو مزارک آئیت کے اطراف بلائے جائے گا
25:31وزیر اعلیٰ کی پی کا
25:32مزارک آئیت پر حاضری کے بعد عوام سے
25:34خطاب کا امکان ہے
25:35آئین بچانے نکلے ہیں
25:41کسی کو فتح کرنے
25:43یا گالیاں دینے نہیں
25:44تحریک تحافظ آئین پاکستان کے سربرا
25:46محمود اچکزئی کی میڈیا سے گفتگو
25:48کہا ملک بہرانوں میں جا رہا ہے
25:50تحریک شروع کرنے لاہور جا رہے ہیں
25:52کئی ایم پی ایس بھی ساتھ ہوں گے
25:54آٹھ فروری کو سڑکوں پر نکلیں گے
25:56ہم یہاں
26:01کسی علاقے کو فتح کرنے نکلے ہیں
26:03نہ گالیاں دینے نکلے ہیں
26:05نہ کسی کو پتر مارنے نکلے ہیں
26:07ہم ذل مچانے نکلے ہیں
26:08ہم ساتھ چلو
26:09ہمارا ملک رہا ہے
26:11ہم سائیوں کے ساتھ ہمارے تعلقات کرنے ہیں
26:14پاکستان میں اس وقت کوئی سیاسی قیدی نہیں
26:38مسلم لنک نون کے رہنمہ قرم دستقی نے
26:41باقبر صویرہ میں کہا
26:42قومی معاملات کا فیصلہ کسی ایک جماعت
26:44اور فرد کے مفاوات پر نہیں ہو سکتا
26:46اوپوزیشن قومی تب ہوگی
26:48جب وہ قومی معاملات پر بات کرے گی
26:50توقع ہے اگلے سیشن میں
26:52اوپوزیشن لیڈر کا معاملہ بھی خوش اسلوبی سے تیخ ہوگا
26:54اوپوزیشن کا اوپوزیشن کرنا عدم استحقام نہیں ہوتا
27:01اور قومی معاملات جو ہیں وہ صرف ایک جماعت کے
27:04یا کسی ایک فرد کے مفادات پر نہیں
27:07سیاسی قیدی تو کوئی نہیں ہے پاکستان میں
27:11ذاکرات کی بنیاد
27:13پاکستان کے عوام کی فلا ہونی چاہیے
27:16کسی ایک جماعت کے سیاسی بفادات نہیں
27:18سب سے بڑا مسئلہ جو ہے اس وقت پاکستان میں
27:21تو دہشتگردی ہے
27:22فوزی آئین
27:23ان کی طرف سے تو خیر کچھ نرمی ہے
27:25لیکن جو میں اوپوزیشن جماعت ہے
27:27وہ تو دہشتگردی کی بزدلانہ مسالحت کر رہی ہے
27:30توقع ہے کہ جب اگلی سیشن ہوں گے
27:33ہم اسیمبلی کے بھی اور سینٹ کے بھی
27:34اوپوزیشن لیڈر کا معاملہ ہے
27:36یہ بھی بڑی خوش اسلوبی سے ٹیپ آ جائے گا
27:38صحافی بھائی اور یوٹیوب ویڈیوز والے بھی
27:42آئین کی منشاہ کا خیال رکھیں
27:43وزیر قانون
27:44عظم نظیر تارڑ کا کہنا ہے
27:46امنسٹری انٹرنیشنل کی ستائیسویں ترمیم پر
27:48ریپورٹ زیر بحث ہے
27:49ترمیم میں صرف آئینی عدالت قائم کی گئی
27:52آئینی عدالت پر مساق جمہوریت میں
27:54بانی پی ٹی آئیس ہمیں اتصاب متفقت ہے
27:56کوشش ہے کہ وفاق کو یکجہ کیا جائے
27:58اٹھارمی ترمیم کی طرح
28:00ستائیسویں ترمیم بھی وفاق کو
28:02مزید مضبوط کرے گی
28:04صحافی بھائی ہیں اور جو
28:05کوشل میڈیا کے ذریعے وی لاؤگز کرتے
28:07انہیں بھی کہوں گا
28:08میں یہ ضرور دیکھنا چاہیے
28:09جو قانون کی منشاہ ہے وہ کیا ہے
28:12ستائیسویں ترمیم کا جو بنیادی اور بڑا فیچر ہے
28:16وہ آئینی عدالت کا قیام ہے
28:17آئینی عدالت کو انسیو کیا تھا
28:20چارٹر آف ڈیموکریسی نے
28:21طریقہ انصاف کے جو بانی چیر میں نے
28:23ڈاکومنٹ کو دستخط کیا
28:25یعنی کہ اس کو مانا
28:26بعد میں مولانا فضل الرحمن صاحب نے بھی تائید کی
28:29اختیار جو کہ چوبیس کروڑ عوام کا ہے
28:31کسی کو منتخب کرنا اور کسی کو منتخب نہ کرنا
28:34یہ اختیار انہی کے پاس رہنے دے
28:36لیڈیا تو یہ تھا کہ وفاق پاکستان کو مضبوط کیا جائے
28:39یہی سکیم دی گئی ہے
28:41کہ چاروں صوبوں کی برابر نمائندگی
28:43سپریم کورٹ آف پاکستان میں نہیں ہے
28:45آئینی عدالت ایک ڈیفرنٹ فورم پروائیڈ کیا گیا
28:48وفاق کی یہ جو ایک محرومیاں
28:50تناؤ ہیلنس آؤٹ کرنے کے لیے
28:51ایک جیسی نمائندگی تجویز کی گئی
28:53وفاقی آئینی عدالت کے قیام نے
28:55اٹھاروی ترمیم کی طرح وفاق کو مضبوط کیا ہے
28:58اور یہ پارلیمنٹ کی بہت بڑی
28:59کانٹریبوشن بتائے گی انشاءاللہ
29:01ایران جانے والے
29:03زائرین کے لیے خوش خبری
29:04پاکستان سے پہلی بار نیجی شعبے کے ذریعے
29:07فیری سروس کی سوفٹ لانچنگ کر دی گئی ہے
29:10وفاقی وزیر برائے بحری امور
29:11جنید انوار چودری کے مطابق
29:13کراسی سے چابہار کے لیے پہلی فیری
29:15جنوری کے تیسرے ہفتے میں روانہ ہوگی
29:18مزید بتائیں گے انجم وحاب
29:19ایران جانے والے
29:22زائرین کے لیے خوش خبری
29:23پاکستان سے ایران تک
29:24فیری سروس شروع کی جا رہی ہے
29:26اس سلسلے میں آج
29:27فیری سروس کی سوفٹ لانچنگ کر دی گئی ہے
29:29وزیر بحری امور جنید انوار چودری
29:32نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا
29:34کہ یہ پہلی پاکستانی فیری سروس ہے
29:36جو کراچی سے ایران تک جائے گی
29:38اور ایران تک کا سفر
29:40یہ تقریباً بارہ سے چودہ گھنڈے میں تیا ہوگا
29:42اور اس کا ابتدائی کرایا
29:43تقریباً پچاس ہزار پر رکھا گیا ہے
29:45یہ پہلا لیسن جاری کیا ہے
29:47پاکستان کی تاریخ میں فیری سروس کو
29:49دیگر مزید تین کمپنیاں بھی آ رہی ہیں
29:51ان کو بھی لیسن جاری کیا جائیں گے
29:52فیری سروس کے پہلے سی ایو ہیں
29:54محمد امر ان کا کہنا تھا
29:55کہ فیری وہ آسٹریلیا سے لے کے آئیں
29:58جنوری کے تیسرے ہفتے میں
29:59یہ کراچی سے ایران تک کا سفر کرے گی
30:01ہفتے میں تین اس کے ٹرپ لگا کریں گے
30:03فیلحال جو گنجائش ہے مسافروں کی وہ دو سو چالیس ہے
30:06لیکن ان کا ارادہ ہے
30:07کہ مزید دو فیری لے کے آئیں گے
30:08جو تقریباً پانسو سے چھ سو مسافروں کو
30:12لے کے سفر کریں گی
30:13مسکت اور دبائی کی جانبی ہم جائیں گے
30:16ایک اچھی سفری سہولت میسر ہوگی
30:19جی
30:19سی ٹی ڈی سن نے کارروائی کرتے ہوئے
30:21کالدن تنظیم زینبیون برگیڈ کے
30:24چار دہشتگرد گرفتار کر لیے
30:25گرفتار دہشتگردوں میں ملزم
30:27ریائیت حسین اینکر امتیاز میر کے
30:29قتل کا مرکزی سہولت کار نکلا
30:31سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے
30:33ریائیت حسین عرف مولوی انتہائی مطلوب
30:35دہشتگرد اور متعددر ٹارگٹ کلنگ کی
30:37وارداتوں میں ملوث ہے
30:38دہشتگرد ریائیت حسین زینبیون برگیڈ میں
30:41مرکزی سہولت کار ہے
30:42ماسٹرز تک تعلیم حاصل کر رکھی ہے اور مدرسے میں
30:45بھی پڑھاتا ہے
30:46دہشتگرد ریائیت حسین نے کراسی میں مختلف
30:48ٹیمیں بنا رکھی تھیں
30:49ٹیم کا ہر رکن صرف ریائیت حسین کو جانتا تھا
30:52ریائیت حسین کا کام اسلحہ
30:54ٹرانسپورٹ رہائش اور خرچہ دینا تھا
30:56امتیاز میر کی ٹارگٹ کلنگ کے لیے بھی
30:58اسلحہ ریائیت حسین نہیں دیا تھا
31:00زینبیون برگیڈ کے دہشتگرد
31:02معصوم رضا نے بھی متعددر ٹارگٹ کلنگ کی ہیں
31:04سیڈی حکام نے کہا
31:06گرفتار دہشتگردوں سے ملنے والی فہرس میں
31:08مزید نام ہیں تفتیش جاری ہے
31:10ملزمان نے ریکی کے لیے دو عدد
31:12ون ٹو فائیو موٹر سائیکلیں اور دو گاڑیاں بھی خریدی تھی
31:15ہم واپس آنگے ایک بریک کے بعد
31:20ہمارے ساتھ رہی ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended