وزیر اعظم شہباز شریف اور میاں نواز شریف نے ہدایت دی ہے کہ سندھ کے تحفظات کا خاتمہ کیا جائے،کینالز کے معاملے پر سندھ کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، راناثنااللہ
شائع20 اپريل 202512:37pm
دھرنےکے باعث اپ اور ڈاؤن ٹریکس کو بند کردیا۔مشتعل مظاہرین نےلاہور سے کراچی آنے والی عوام ایکسپریس کو روک لیا، ببرلوئی بائی پاس پر وکلا کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری
توسیع شدہ ریڈ زون بھی سیل، اضافی نفری تعینات، وزیر داخلہ اور وزیر مملکت کا نائب امیر جماعت اسلامی سے رابطہ، مارچ پر امن ہوگا، حکومت رکاوٹیں کھڑی کرکے پوری دنیا میں رسوا نہ ہو، لیاقت بلوچ
شہر کے درجہ حرارت میں 4 سے 6 ڈگری تک اضافہ ہوسکتا ہے، زیادہ نمی کے باعث گرمی کی شدت 39 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک محسوس کی جاسکتی ہے، محکمہ موسمیات
شائع20 اپريل 202511:20am
فینسی نمبر پلیٹس اور ٹنٹڈ گلاس کے خلاف1295 کارروائیاں عمل میں لائی گئیں، 230 گاڑیوں کی رجسٹریشن کو عارضی طور پر معطل کرکے مخصوص شرائط پر چھوڑا گیا، شرجیل میمن
شائع20 اپريل 202512:00pm
ناپسندیدگی کی وجہ سے خلع لینے والی خواتین مہر واپس کرنے کی پابند ہونگی، توہین آمیز رویے، بدسلوکی پر خلع میں واجبات طلاق کی طرح ادا کرنے ہوں گے، جسٹس راحیل کامران
امپورٹڈ سیکنڈ ہینڈ گاڑیاں آٹوموبائل مارکیٹ کا 25 فیصد ہیں، لازمی اہداف مقرر کرنے کے بجائے برآمدات کی حوصلہ افزائی کرنا بہتر ہوگا، سی ای او پاک سوزوکی ہیروشی کاوامورا
انوشے اشرف کی ولیمے کی تقریب 17 اور 18 اپریل کی درمیانی شب کو ہوئی اور اس کی ویڈیوز فریحہ الطاف سمیت دیگر شخصیات نے بھی شیئر کیں۔
شائع19 اپريل 202501:49pm
بات چیت اور مشاورت ہی ہر مسئلے کا حل ہے، آئینی عہدوں پر رہتے ہوئے بات زیادہ ذمہ داری سے کرنی چاہیے، ارسا ایکٹ کی موجودگی میں کسی سے ناانصافی نہیں ہوسکتی، مشیر وزیراعظم
کبھی میں کبھی تم ڈرامے میں میرے ساتھ عماد عرفانی اور بشریٰ انصاری سمیت دیگر لوگ بھی تھے لیکن میں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا، اداکارہ
شائع19 اپريل 202501:02pm
نائب وزیراعظم نے افغانستان کے عبوری وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے ملاقات، خطے کی ترقی کیلئے ملکر کام کرنے کی درخواست کی اور مشترکہ امن و ترقی کیلئے اقدامات پر اتفاق کیا، دفتر خارجہ
انہوں نے شادی اور دلہن سے متلعق کوئی معلومات فراہم نہیں کی، تاہم ان کی جانب انسٹاگرام پر شیئر کردہ تصویر میں ان کی دلہن کے چہرے کو دیکھا جا سکتا ہے۔
شائع19 اپريل 202504:10pm
پولیس نے ٹک ٹاکر کاشف ضمیر اور پولیس اہلکار کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔ مقدمات میں پیکا ایکٹ سمیت دیگر سنگین دفعات شامل کی گئی ہیں۔
اپ ڈیٹ18 اپريل 202504:50pm