Skip to playerSkip to main content
  • 8 months ago

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ہم جس کو بھی ملے ہیں اسے عارضی ملے لیکن تجھے ملے تو تجھے واقعی ملے
00:06ملتی ہے ملتی ہے ایک بار میاں زندگی یہاں
00:12ملتی ہے ایک بار میاں زندگی یہاں لیکن یہ کیا کہ وہ بھی ہمیں بے تکی ملے
00:20دنیا میں اور کچھ بھی ملے یا نہیں ملے من چاہ شخص زندگی ملاز بھی
00:28کب تک پھر ہوں گا میں بھی اندھیروں میں یا خدا
00:32میں بھی یہ چاہتا ہوں مجھے روشنی ملے
00:36مولا یہ کاتھ کھا گئی ہے زندگی مجھے
00:39مولا یہ کاتھ کھا گئی ہے زندگی مجھے
00:44مولا میں چاہتا ہوں نئی زندگی ملے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended