Skip to playerSkip to main content
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00موسیقی
00:30ہوا یہ ہے کہ
00:34سیکیورٹی فورسز نے
00:36ایک جگہ پہ شیلنگ اور فائرنگ کی تھی
00:38اس کے ردیجے میں ایک چھوٹی بچی شہید ہو گئی
00:42اسے جو بتایا جا رہا ہے
00:44مقامی سورسز کہہ رہے ہیں کہ
00:45اس کو ایک مارٹر کا شیل لگا ہے
00:47یہ مارٹر کا شیل جو ہے سیکیورٹی فورسز
00:50ہی فائر کرتی ہے
00:50کسی اور کے پاس تو ہوتا نہیں ہے
00:52تو یہ ایک مارٹر کا گولہ پھینکا گیا تھا
00:55جس میں یہ بچی شہید ہو گئی
00:57کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ شاید گولی لگنے سے شہید ہوئی
00:59لیکن اس بچی کی شہادت کے بعد
01:01بڑا سخت رییکشن آیا پورے
01:03علاقے میں
01:04لوگ بہت بڑی تعداد میں اکٹھے ہوئے اور صبح پہنچ گئے
01:08جہاں پہ
01:10برگیڈ ہیڈکوارٹر ہے
01:11جہاں پہ ملٹری ہیڈکوارٹر ہے وہاں پہ اس کے باہر آگئے
01:13اور لوگوں نے پورا من احتجاج شروع کر دیا
01:16شور مچا دیا
01:18اس کی بھی ویڈیوز موجود ہیں
01:19کچھ میڈیوز میں لوگوں نے کچھ گاڑیاں روکی تھی
01:22ان میں سے ایک گاڑی سے لوگ پوچھ رہے تھے
01:24کہ نیچے اترو دیکھو بچی کو کیوں شہید کیا ہے
01:26تم کس سے لڑ رہے ہو
01:28کیوں مار رہے ہو
01:28تو کسی نے انہیں جواب نہیں دیا
01:30وہاں سے پھر سیکیورٹی فورسز نکل گئی
01:33اور پھر لوگ اکٹھے ہو کر احتجاج کرتے ہوئے
01:36پہنچ گئے
01:37ملٹری ہیڈکوارٹر کے باہر
01:38تیرہ میں
01:40اور یہ اس کے بعد
01:42فائرنگ ہوئی
01:44اور فائرنگ کے نتیجے میں
01:46مختلف اطلاعات آ رہی ہیں
01:48کچھ لوگ تین لوگوں کی
01:50جہنبک ہونے کی بات کر رہے ہیں
01:52کچھ لوگ چھے لوگوں کی
01:53کچھ آٹھ اور نو لوگوں کی بھی بات کر رہے ہیں
01:55کہ اتنے لوگ بھی وہاں پہ شہید ہو گئے ہیں
01:58اب شہدہ کی ایکزیک تعداد
02:00کیونکہ یہ علاقہ ایسا ہے
02:02یہاں سے خبریں نکلتی نہیں ہیں
02:03اور خبریں نکلنے سے اسٹیبلشمنٹ
02:06بعض وقت روک بھی دیتی ہے
02:07وہ نہیں چاہتے کہ زیادہ نقصان کا پتہ چلے
02:09لیکن اسپتال سے جو اطلاعات آئی ہیں
02:12اس کے مطابق آٹھ افراد
02:14کنفرم جو ہے وہ زخمی
02:15اسپتال میں پہنچے ہیں
02:17جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے
02:19اب یہ جو سیکیورٹی فورسز ہیں
02:22ان کا یہ کہنا ہے کہ لوگ آئے تھے
02:24اعتجاج کرنے کے لیے
02:25اور ان کا بڑا جائز اعتجاج تھا
02:26جو سیکیورٹی فورسز کا ایک بیانیاں
02:29میڈیا کی جانب سے پھیلایا گیا
02:31یا سیکیورٹی ذرائے نے جو میڈیا کو بتایا
02:33وہ یہ کہتے ہیں جناب کہ یہ
02:34لوگ بلکل پر امن آئے تھے
02:36اعتجاج کرنے آئے تھے
02:38ان کا حقتہ اعتجاج کرنا
02:39لوگ ٹھیک اعتجاج کر رہے تھے
02:41کیونکہ بچی کی شاہدت ہوئی تھی
02:42اور اس پہ جواب تو سیکیورٹی فورسز کو دینا تھا
02:46لیکن اس کے بعد اگلی کہانی
02:48جو سیکیورٹی ذرائے سے آئی
02:49وہ یہ آگئی کہ ان لوگوں کے اوپر
02:51خوارج نے فائرنگ کر دی
02:53سیکیورٹی فورسز یہ کہہ رہی ہیں
02:56کہ ان کے اوپر فائرنگ کی ہے
02:57خوارج نے
02:58یا دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی ہے
03:00ہم نے فائرنگ نہیں کی
03:01تو یہ جو مواقف ان کا ہے
03:03اس کے بعد میں اب آپ کو ردعمل بتاتا ہوں
03:05جو پاکستان تحریک انصاف کے وہاں کے وزراء ہیں
03:08ان کا ردعمل کیا ہے
03:09جو مقامی ایم پی ایز ہیں
03:10ان کا ردعمل کیا ہے
03:11اوورال جو سیاستدان ہے
03:12ان کا ردعمل کیا ہے
03:13اور اس کے علاوہ کچھ ویڈیو سامنے آگئی
03:16یہ جو ویڈیو سامنے آئی نا
03:19انہوں نے جو سیکیورٹی فورسز کا بیانیاں
03:21اس کو اڑا کے رکھ دیا
03:22فورسز نے کہا جی
03:23کہ ہم نے تو فوج نے گولی چلا ہی نہیں
03:25لوگوں کے اوپر
03:25لیکن جب ویڈیوز آئی
03:27تو اس میں صاف دیکھا جا رہا ہے
03:29کہ فوج سیدھی گولیاں چلا رہی ہے
03:30اور لوگوں کے اوپر فائرنگ کی جا رہی ہے
03:33اب اس میں ابھی تک جتنے بھی بیانات آئے ہیں
03:36وہ تمام بیانات بڑا کلیر لی یہ بتا رہے ہیں
03:39کہ جو بھی کیا
03:40یہ سیکیورٹی فورسز نے کیا
03:43سحیل افریدی صبحی وزیر ہے
03:44وہ یہ کہتے ہیں
03:46ریاست پر قابض درندے
03:48انسانی اقدار بھول چکے ہیں
03:50معصوم لوگوں کو مارنا ان کا معمول بن چکا ہے
03:53وادی تیرہ میں پرمر مظاہرین کو شہید کرنا
03:56اس بات کا واضح ثبوت ہے
03:58کہ ریاست پر قابض درندے
04:00ہمیں کیڑے مکوڑے سمجھ بیٹے ہیں
04:03لیکن اس دفعہ ہم کسی بھی قسم کی
04:05ڈالری جنگ کا نہ حصہ بنیں گے
04:08اور نہ ہی کسی مخصوص ٹولے کو
04:10اپنے خون سے جزیرے خریدنے دیں گے
04:13یہ خود ساکتا دہشتگردی ہے
04:16جس کا فیصلہ لندن پلان میں
04:18بند گمروں میں کیا گیا تھا
04:20اور حالات خراب ہونے سے پہلے
04:22ہم نے پوری قوم کو
04:24اس کے بارے میں اگاہ کیا تھا
04:26خون کے سوداغر یہ بھول چکے ہیں
04:28کہ یہ سن دوزار چار دوزار
04:31چار دوزار دو نہیں ہیں
04:33یہ دوزار پچیس ہے
04:35اور اب ہر شہری باشعور ہو چکا ہے
04:37انشاءاللہ آپ کے غلط فیصلوں کو
04:40ماننے سے پہلے بھی کئی دفعہ انکار کر چکے ہیں
04:42اور عیندہ بھی کریں گے
04:44ہم اپنی قوم کے ساتھ کھڑے تھے
04:46کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے
04:49اس ظلم
04:49جبر فستائیت اور معصوم قبائلیوں
04:52کا خون بہانے کی
04:53ہم بہت دفعہ مضمت کر چکے ہیں
04:55لیکن اب فیصلہ سڑکوں پر کرنے کا وقت آ گیا ہے
04:58تمام پکتونوں کو
05:00اس خود ساختہ
05:01آگ جو کہ ڈالوں کے پجاری
05:04لگا چکے ہیں
05:05اس کو روکنے کے لیے سڑکوں پر آنا ہوگا
05:08ورنہ یہ آگ اگر
05:10خیبر پکتونخواہ میں لگی ہے
05:12تو اس کی تپش کراچی لاہور اور اسلامباد
05:14میں بھی محسوس ہوگی
05:16اب ناظرین اس میں ایک سٹیٹمنٹ
05:18جو ہے وہ شاندانہ گلزار صاحبہ کا بھی ہے
05:20اور انہوں نے تو
05:22بڑا کلیر لی جو سٹیٹمنٹ دیا
05:24اس میں انہوں نے ایک بات کی ہے
05:26کہ یہ
05:26جی
05:28یہ کون سی ریاست ہے
05:30جو مادنیات کے لیے
05:32اپنے نہتے شہریوں کا خون کر رہی ہے
05:34ان کا یہ کہنا ہے
05:36کہ یہ جو آپریشن کیے جا رہے ہیں
05:38یا شہریوں کا خون بہایا جا رہا ہے
05:40یہ اس لیے ہو رہا ہے
05:41کہ ہماری مادنیات پر گفضہ کرنا چاہتی ہے
05:44ریاست
05:45اور ریاست ہے پاکستانا کو بتا بھی
05:47ڈار صاحب بھی امریکنز کے ساتھ
05:49مادنیات کی جو منرلز ہیں
05:50قیمتی منرلز
05:51ان کی وہ کرٹیکل منرلز
05:53انہوں نے ورڈ یوز کیا
05:54مارکو رومیوں نے
05:55یہ بھی اسی کی بات کر کے آئیں
05:57آرمی چیپ بھی اسی کی بات کر کے آئیں
05:59ڈانلڈ ٹرمپ بھی اسی کی بات کرتے ہیں
06:01ان کی گورنمنٹ امریکہ کی
06:03وہ اسی کی بات کرتی ہے
06:04کہ انہیں خبر پختون کہا
06:06کہ جو قیمتی مادنیات ہیں
06:08قبائلی علاقوں کے
06:09ان سب پہ امریکہ کو کنٹرول چاہیے
06:11اور پاکستان کی حکومت
06:12یہ کنٹرول دینا چاہتی ہے
06:13اس میں یہ اپنی جیبے بھریں گے
06:16اور عوام کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا
06:18میں پاکستانی عوام کو
06:19ایک بات کا یقین دنانا چاہتا ہوں
06:21کہ یہ اسٹیبلشمنٹ
06:22اور یہ حکومت
06:23آپ کی ساری مادنیات بیچ دیں گے
06:26امریکہ کو خوش کرنے کے لیے
06:28اور یہ اپنی جیبے بھر کے
06:31یہاں سے بھاگ جائیں گے
06:32آپ کے پلے ککھ نہیں آئے گا
06:34ماضی میں بھی انہوں نے یہی کیا
06:35یہ ابھی بھی یہی کریں گے
06:37ناظرین یہاں پہ ایک سوال جو ہے
06:39وہ اقبال افریدی صاحب نے اٹھایا ہے
06:42انہوں نے کیا سوال اٹھایا درہا سنیں آپ
06:44کمانڈن
06:45کمانڈن
06:48تیرا
06:49سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں
06:51کہ آپ کو یہ اکیار پیس نے دیا
06:52کہ پرامنشیلیوں پہ
06:54آپ گولی چلائے
06:56ہم نے تو یہ بندوق
06:59انڈین کو مارنے کیلئے دیا ہے
07:01قوم کے بچوں کو شہید کرنے نہیں دیا
07:05لہٰذا
07:07میں اس واقعے کو
07:10عدالت بھی لے جاؤں گا
07:13اور ذمہ داروں کی خلاف پہ پائیار کرنے
07:16اور اسمبلی کے فلور پہ
07:19اور وفا کی حکومت
07:20اور ان کے جتنے بھی
07:24کنسم ذمہ دار ہے
07:28ان سے بھی میں اس بات کو
07:30اچھا جی
07:31یہ آپ نے سنا اکوال افریزی صاحب کو
07:33وہ تو صاف کہہ رہے ہیں کہ سیکٹر کمانڈر سے پوچھنا چاہتا ہوں میں
07:37اور کمانڈر سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ یہاں پہ گولیاں کیوں چلائیں
07:40اور ہم نے تو آپ کو بندوق دی ہے انڈیا سے لڑنے کے لیے
07:43آپ بندوق سے ہمارے بچوں کو مار رہے ہیں
07:46اور یہ بندوق تو ریاست نے دیا ہے نا
07:48تنخواہ تو آپ ریاست سے لیتے ہیں
07:50اب اسی طرح کا جو سٹیٹمنٹ ہے وہ سینیٹر مشتاق احمد صاحب کا بھی ہے
07:54وہ اس بارے میں کہتے ہیں کہ وعدیہ تیرہ میں
07:57زیلہ خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی طرح سے فائر کیا جانے والا
08:00مارٹر گولے سے ایک بچی کی شہادت کے بعد
08:03علاقے کے عوام کے پورمن اعتجاج پر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے
08:06چھے بے کنا سیویلین مظاہرین کی شہادت کی اطلاعات آ رہی ہیں
08:10یہ بدترین حکومتی دہشتگردی ہے
08:13کیا قبائلی عوام کو اپنے جگر گوشوں کے قتل پر اعتجاج کا حق نہیں ہے
08:17کیا پورمن آئینی اعتجاج کا جواب سیدھی فائرنگ اور مظاہرین کا قتل ہے
08:21اسلام آباد میں بھی یہی ہوا تھا نا سیدھی فائرنگ کر دی تھی
08:24عوام کے اوپر
08:25تیرہ کے مظلوم عوام کے ساتھ ہوں میں
08:28اس حکومتی قتل و غارت گری کی مضمت کرتا ہوں
08:31اس اندوناک واقعہ کی عدالتی انکواری کا مطالبہ کرتا ہوں
08:35فوجی آپریشنز
08:37سیویلینز
08:43فوری بند کیے جائیں
08:44یہ جناب سٹیٹمنٹ ہے سینیٹر مشتاق احمد صاحب کا
08:47اس میں جو
08:48محسن دعوڑ ہے انہوں نے بھی ایک سٹیٹمنٹ دیا
08:51ان کا تعلق پاکستان طریقہ انصاف سے نہیں
08:53ان کی الگ جماعت ہے
08:54اور انہوں نے بھی بڑی شدید مضمت کی ہے
08:57اس کی اور اس ساری چیز کو انہوں نے کہا
08:59جی سیکیورٹی فورسز کی مضمت کرتا ہوں میں
09:01کہ انہوں نے
09:03فائر کھولا یا فائرنگ کی
09:05سیویلینز کے اوپر تیرہ میں
09:07تو انہوں نے بھی یہ کہا کہ یہ
09:09سیویلینز کے اوپر جو فائرنگ ہے
09:11یہ سیکیورٹی فورسز نے کی ہے
09:13ان کے علاوہ اور لوگ بھی یہی کہہ رہے ہیں کہ یہ جو فائرنگ ہوئی ہے
09:15سیویلینز کے اوپر
09:17یہ سیکیورٹی فورسز نے کی ہے
09:19ویڈیوز بھی آ چکی ہیں بہت ساری چیزیں آگئی
09:20اب کچھ چیزیں کلیر ہوں ہی نمبر ایک ایک بچی شہید کی گئی
09:23پہلے یہ غلطی
09:24اس کے بعد لوگ پورامن احتجاج کر رہے تھے
09:27اور اس کا اعتراف خود سیکیورٹی درائے نے کیا
09:29جی لوگ پورامن تھے
09:30اور وہ اپنے حق کے اوپر احتجاج کر رہے تھے
09:32پھر انہوں نے کہا دہشتگردوں نے گولی چلائی
09:34ویڈیوز آگئی پتا چل گیا
09:35دہشتگردوں نے ہی نہیں چلائی
09:37گولیاں سیکیورٹی فورسز نے چلائی
09:39اور اس کے بعد لوگوں نے پتھراؤ بھی کیا
09:42لوگوں نے پتھراؤ کیا
09:43یہ ویڈیوز اس کی بھی آگئی ہیں
09:44کہ لوگ بھی پتھراؤ کر رہے تھے
09:46لوگ شدید مصطرب تھے غصے میں آگئے تھے
09:48کہ پہلے بچی شہید ہوگی
09:49اب فائرنگ کی جا رہی ہے
09:51اور فائرنگ کے نتیجے میں
09:53ابھی تک اطلاعات مختلف آ رہی ہے
09:55سب سے کم جو شہادتوں کی اطلاع ہے
09:57وہ تین کی ہے
09:58اور جو زیادہ سے زیادہ ہے
09:59وہ آٹھ کی ہے
10:00کہ آٹھ لوگ شہید ہو گئے ہیں
10:01لیکن ابھی تک کوئی کنفرمیشن نہیں ہے
10:03علاقہ ایسا ہے
10:03میں نے آپ کو پہلے بھی بتایا
10:05اور جتنے مقامی سیاستدان ہیں
10:16ہمیں گولی سیکیورٹی فورسز میں باری ہے
10:18تو اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے
10:21کہ سیکیورٹی فورسز کیوں لوگوں کو گولیاں مار رہی ہیں
10:23یہ کیا نیا شوق چڑھ گیا انہیں
10:25ایک تو پشتون کو
10:27اس کے پورے ایمیج کو تباہ کیا جا رہا ہے
10:29جو ابھی ایک ڈراما ہم دیکھ رہے تھے
10:31کراچی بیک یونیورسٹی کا
10:33اس میں شلوانک میں نے پناہ کے
10:35پشتونوں کی طرح داڑیاں رکھ کے
10:37وہ شو کرتے ہیں جیسے یہ دہشتگرد سارے
10:38آپ پورے ایک کلچر کو دہشتگرد
10:42قرار دینے کے تلے ہوئے
10:43اور ان کو مارتے چلے جا رہے ہیں
10:45کیا ان کا خون کا رنگ کوئی اور ہے
10:47کیا وہ کیڑے مقاڑ ہیں وہ انسان نہیں ہے
10:50کیا صرف آپ کے حقوق ہیں
10:52ان کے حقوق نہیں ہے
10:53کہ لاہور میں اور کراچی میں کسی کو کچھ نہیں ہونا چاہیے
10:56راول بندی میں کسی کو کچھ نہیں ہونا چاہیے
10:57لیکن یہاں کوئی پشتون مارا جاتا ہے
11:00تو مارا جاتا ہے کوئی بلوچ مارا جاتا ہے
11:01مارا جائے کوئی کوئٹہ کے رہنے والا ہمارا پشتون مارا جاتا ہے
11:05تو مارا جائے کوئی غریب مارا جاتا ہے چلے پنجاب کا بھی تو وہ
11:08بھی مارا جائے صرف حق جو ہے وہ پاکستان میں اشرافیہ کا ہے یہی
11:12انسان ہے اشرف المخلوقات صرف یہ ہیں باقی سارے کیڑے وہ کھڑے ہیں
11:16یہ ناظرین پاکستان کے ساتھ ہو رہا ہے اور پاکستانیوں کے ساتھ
11:20لگاتار کیا جا رہا ہے اور جہاں انہوں نے جا کر لڑنا ہے وہاں
11:24لڑنے کی ان میں صلاحیت نہیں ہے وہاں یہ بات نہیں کر سکتے
11:27وہاں ان کا مو ہی نہیں کھلتا مثال کے دور پہ یہ آپ دیکھیں
11:31سٹیٹمنٹ وہ سے نکوی کا یہ بدقسمتی سے پاکستان کا وزیرے
11:35داخلہ ہے اور اس کا سٹیٹمنٹ دیکھیں یہ ایک اعتراف کر رہا ہے
11:41ایکشلی تو میں اس کو ایک سرنڈری کہوں گا وہ یہ کہہ رہا ہے جہاں
11:45ہم نے کافی کنسلٹیشن کی ہے اور اس کے بعد ہم نے یہ فیصلہ کی ہے
11:48منسٹری آف فارن افیرز کے ساتھ کہ بلوچستان کی گورنمنٹ کے
11:53ساتھ بھی بات ہوئی ہے اور سیکیورٹی ایجنسیز کے ساتھ بھی ہوئی ہے اور
11:56یہ ڈیسائیڈ ہو گیا ہے کہ جو ظاہرین ہیں جو ایران جاتے ہیں زیارتوں
12:01کے لیے انہیں اجازت نہیں دی جائے گی کہ وہ بلوچستان کی سرزمین
12:05سے زمینی ٹریول کریں یہ سب سے سستہ رفتہ یہی ہوتا ہے کہ یہ اب
12:11بائی ایر ہی جائیں گے جو لوگ کم پیسے دے کر بائی روڈ چلے جاتے
12:18محسن نکوی نے کہا یہ فلائٹیں بڑھا دیں گے یہ کر دیں گے وہ کر
12:21دیں گے فیسلیٹیٹ کریں گے لیکن جو غریب لوگ بچارے زائرین جاتے
12:24تھے وہ اب نہیں جا پائیں گے اور یہ ایک بہت بڑا سیرنڈر ہے محسن
12:27نکوی کا محسن نکوی کی ایک بات آپ کو یاد دلاؤں یہ وہی محسن
12:32نکوی ہے جو بہت بڑے بڑے دعوے کیا کرتا تھا اسی محسن نکوی نے ان
12:36دہشتگردوں کے بارے میں کیا کہا تھا ذرا یہ سنیں آپ
12:38یہ جب جعفر ایکسپریس والا انسیڈنٹ ہوا تو ہم نے خطرے کی
13:06نشاندی کی پاکستان کے میڈیا نے بتایا کیونکہ یہ نیا آدمی
13:09ہے محسن نکوی اس کو آئیڈیا ہی کچھ نہیں ہے کہ وزارت داخلہ
13:12کہتے چلتی ہے صرف آرمی چیف سے تعلق ہے تو یہ آکے وزارت داخلہ
13:15پہ بھی بیٹھ گیا اور پی سی بی پہ بھی بیٹھ گیا تعلقات کا فائدہ
13:19اٹھا رہا ہے اور کیا ہے تو اب یہ جو محسن نکوی ہے اس نے دعویٰ کیا
13:23کہ ایک ایس ایچو کی ماریں دہشتگرد اب وہ ایس ایچو کدھر ہے جس کی
13:28مار تھے دہشتگرد آج دہشتگردوں سے دہشت زدہ ہو کے انہوں نے
13:32سرنڈر کر دیا کہ ہم بھئی زمینی رستہ ہی استعمال نہیں کر سکتے جب
13:36ہم یہ کہہ رہے تھے کہ بلوچستان میں نو گو ایریاز بن گئے ہیں جب ہم
13:40یہ کہہ رہے تھے کہ بلوچستان میں کوئی ٹریول نہیں کر پا رہا تمام
13:42شہراؤں کے اوپر کنٹرول ہو گیا ہے ان لوگوں کا جو ریاست
13:46مخالف ہیں جب ہم یہ بتا رہے تھے کہ پاکستان کی گورنمنٹ کی
13:49رٹ ختم ہو چکی ہے بلوچستان سے آج سیکیورٹی فورسز وہاں
13:53پہ ٹکے ٹوک رہی ہیں اور ان کو بند کر دیا گیا ہے ان کے اپنے
13:56کنٹورمنٹس کے اندر وہ باہر نکل کے گشت نہیں کر پا رہے ہیں
13:59ایک ایس او بی کے ساتھ وہ چلتے ہیں حالات جب ہم نے یہ بتایا تھے
14:03کہ ان کا کنٹرول چلا گیا ہے تو یہ ہمارے دشمن ہو گئے یہ
14:06نے کہہ یہ تو ملک کے دشمن ہیں اور آج انہی حالات کی وجہ سے یہ
14:11ظاہرین کو منع کر رہے ہیں کہ آپ بائی روڈ نہیں جا سکتے اور یہ
14:15کہتا تھا کہ ایک ایس ایچ او کی مار ہے سارے دہشت گرد کدھر ہے وہ
14:18ایس ایچ او فیلڈ مارشل آپ کا اپنا گھر کا آدمی ہے پھر بھی آپ
14:22لوگوں کو کہہ رہے ہیں جناب زمین سے آپ نے نہیں جانا ہم آپ کو
14:25بائی ایر بھیجیں گے کل جب وہاں پہ خطرہ ہو جائے گا تو کہیں گے
14:28بائی ایر بھی اب ہم نہیں بھیج سکتے یہ ایکچولی ایک طرح کا
14:32سرینڈر ہے جو ہماری ریاست نے دہشت گردوں کے سامنے کیا ہے اور
14:35یہ دہشت گردوں کی ایک بڑی کامیابی ہے وہ یہ ریجسٹر کرنے کے
14:40لیے کامیاب ہو گئے جناب کہ یہ رستہ ہم نہیں دیتے اور گولی
14:44کس پہ چلائیں گے جو نہتہ ہوگا جو کمزور ہوگا بندوق والے سے
14:47مقابلہ کرے نا نیتے آدمی کو کمزور آدمی کو ایک پلٹیکل پارٹی
14:51کو سابق وزیر آدم کو جو گولی نہیں چلاتا آگے سے مارتا نہیں
14:54اس کو پکڑ کے اندر بند کیا ہے اس کی بیوی کو بند کیا ہوا ہے
14:56ان کا سب سے اچھا شغل یہ ہے کہ کمزور آدمی کو پکڑو اس کو مارو
15:00سب سے اچھا ان کا شغل یہ ہے جس سے یہ بہت خوش ہوتے ہیں کمزور
15:04کو مارو جو آگے سے نہ مارے اس کو مارو صحافی کو اٹھالو کسی شائر
15:07کو اٹھالو کسی سیاستدان کو اٹھالو ان کو مارو ان کو جھوٹے مارو
15:11ان کو رگڑا دو ان کو گولیاں مارو وہ بچے بچارے وادیہ تیرہ میں جب
15:15یا فائرنگ کے ویڈیو آرہے تھے تو وہاں کچھ مناظر ہے کہ
15:17بچے زمین پر لیٹے ہوئے سہمے ہوئے اور گولیاں چل رہی ہیں
15:21آپ اندازہ کریں کہ سیکیورٹی فورسز گولیاں چلا رہی ہیں
15:24بچے زمین پر لیٹ کے اپنی جان بچا رہے ہیں کس سے بچنا چاہتے ہیں
15:28یہ بچے کون ان کے لیے خطرہ بنا ہوا ہے تمام جتنے بھی آپ کے
15:33وہاں کے مقامی سیاستدان ہیں یا مقامی امائدین ہیں آپ کسی سے بھی
15:37بات کر لیں وہ سارے ایک ہی بات کر رہے ہیں ایک ہی بات کر رہے ہیں
15:40سارے لوگ کہیں یہ سیکیورٹی فورسز نے گولی چلائی اور انہی سے ہم
15:44لوگ خوف زدہ ہیں اور انہوں نے بچی کو بھی شہید کیا اور اس کے
15:47بعد جو لوگ اعتجاج کے لیے آئے انہیں بھی انہوں نے شہید کیا اور
15:49دخمی کیا یہ مقامی لوگ کہہ رہے ہیں حالانکہ سیکیورٹی فورسز کے
15:52ذرائے اس کا ڈنائے دے رہے ہیں وہ کہتے ہیں ہم نے نہیں مارا
15:55یہ تو خود ہی مار گئے ہیں ان کو مار گئے ہیں کوئی دہشت گرد آ کے
15:59دہشت گردوں نے بھی مارا تو آپ نے تو بچانا تھا نا
16:02تو آپ نے بچانے کی بجائے کیا کیا
16:05بجائے بچانے کے وہاں پہ اور نقصان کر دیا
16:09ایون لوگ آپ کے خلاف ہو گئے یہ نفرت ناظرین پھیلتی چلی جاری ہے پھیلتی چلی جاری ہے
16:13اور اس کا ریزن یہ ہے کہ ایک آدمی کو کنٹرول کرنے کے لیے
16:16یہ امریکہ کو اپنے مادنیات دینا چاہتے ہیں
16:19کہ امریکہ ہم سے خوش ہو جائے گا تو امران خان کے بارے میں کوئی
16:22کسی قسم کی پوچھ گچ نہیں ہوگی ہم جتنی مرضی انسانیوں کو کی پامالیا کریں گے
16:27ہمیں اجازت مل جائے گی کہ امران خان کو دیوار کے ساتھ اور لگا گے چندیں دیوار میں
16:31لہذا امریکہ کو انہوں نے مادنیات دینے
16:33وہ مادنیات دینے کے لیے انہیں پہلے وہاں آپریشن شروع کرنا پڑے گا
16:36آپریشن پہ مقامی لوگوں کو نکالنا پڑے گا
16:39اور مقامی لوگوں کو نکالنے کے لیے اس طرح کے واقعات کرنے پڑے گے
16:42یہ وہاں کے لوگ کہہ رہے ہیں میں نے ہی کہہ رہا
16:44یہ وہاں کے ایمینیز کہہ رہے ہیں شاندانہ گلزار نے اب یہ بات کی ہے
16:49باقی لوگوں نے یہ بات کی ہے بار بار وہ یہ کہتے ہیں
16:51مراد سعید نے اس کے بارے میں بات کی ہے اور یہ ایک ستائیسوی آئینی ترمیم آنے والی ہے
16:56میں نے آپ کو آج سے چند دن پہلے یہ بات بتائی تھی اب باقی صحافی بھی کہہ رہے ہیں
17:00بلکہ اس کی تصدیق کی ہے بڑے اچھے صحافی ہے ہمارے اعزاز صحیح صاحب انہوں نے بھی
17:06کہ فضل الرحوان صاحب بڑا اہم رول پلے کرنے والے ہیں یہ مادنیات امریکہ کو دینے کے حوالے سے
17:11یہ آئینی ترمیم میں بھی رول پلے کریں گے اور ویسے بھی جو گھٹیا رول یہ پلے کریں گے
17:16اپنی مادنیات امریکہ کو دینے کے لیے وہ سب کو آئیڈیا ہے
17:19پتہ نہیں انہوں نے اس ملک میں رہنا نہیں ہے اس کی ہر چیز کو بیچ کے لیے بھاگنے
17:22کے چکر میں ہے پتہ نہیں کیا کرنا چاہتے
17:24میری سمجھ سے باہر ہے جس نے اس ملک کے ساتھ رہنا ہو جس کا مستقبل اس کے ساتھ وابستہ ہو
17:30وہ کیسے اس طرح کی لٹمار کا حصہ بن سکتا ہے
17:32اور ناظرین جب پاکستان میں یہ دہشتگردی ہو رہی ہے نا ایک ہفتے کے در پاکستان کے تین میجر فوج کے شہید ہو گئے
17:38یہ گزشتہ چاندہ مہینے جو ہے پاکستان کی فوج کے لیے مشکل ترین مہینے دہشتگردی وے لڑائی کے حوالے سے
17:45جب پاکستان کی فوج کا مشکل ترین وقت ہے
17:49جب لوگ بھی ان کے خلاف ہو گئے ہیں پاکستانی جو ہے ان کے اندر اور پاکستان کی فوج کے بیچ میں خلیج پیدا ہو گئی ہے بدکسمتی سے
17:57اور وہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے فیصلوں کی وجہ سے ہوئی ہے
18:01جب لوگ اپنے علاقوں میں ان کو آپریشن کرنے سے منع کر رہے ہیں
18:04جب فوجی لگاتار شہید ہو رہے ہیں جوان شہید ہو رہے ہیں اس وقت پاکستانی فوج کا جو سپریم کمانڈر ہیں اس کے شغل چیک کیے ہیں
18:12اپنے یہ تصویر دیکھیں آپ
18:13یہ جناب سپریم کمانڈر اور پاکستان فورسز آصف علی زرداری یہ کیک کاٹ رہے ہیں اپنی سالگیرہ کا
18:19اندازہ کریں آپ
18:22یہ اپنی سالگیرہ منا رہے ہیں جناب وزیر داخلہ ان کے ساتھ کڑے ہیں
18:27اور یہ مختلف لوگ آپ دیکھ رہے ہیں دائیں بھائی
18:30سپریم کمانڈر اور پاکستانی فورسز کا اپنی سالگیرہ کا جشن منا رہا ہے اس وقت
18:35اور لوگوں کو انگریزی میں گانے سنوارا ہے
18:38راک بینڈز کی پرفارمنسز ہو رہی ہیں
18:42اخباروں کے اندر عوام کے پیسے سے بڑے بڑے پورے پورے صفحے کے اشتہارات ان کی سالگیرہ کی مبارک بات کے لگائے جا رہے ہیں
18:49سندھ حکومت نے عوامی پیسے سے پورے پورے صفحے کے اشتہارات چھاپ دیا ہے ان کی سالگیرہ کے
18:54نہ کوئی عدالت پوچھنے والی ہے نہ کوئی اور پوچھنے والا ہے اپوزیشن کو ویسی دیوار سے چن دیا ہے انہوں نے
18:59یہ سب کچھ اس وقت ہو رہا ہے جس وقت کیا ہو رہا ہے
19:04جس وقت پاکستان میں فوجی شہید ہو رہے ہیں اور سپریم کمانڈر انجوائے کر رہا ہے
19:10یہ جناب ان کی پریورٹیز ہیں
19:12ایک چیزہ میں آپ کے سامنے اور رکھتا ہوں
19:14کہ پاکستان کا اصل مسئلہ کیا ہے
19:16ہم ایدھر ادھر بھاگتے رہتے ہیں
19:19مسئلہ کی جڑ کی طرف آنا چاہیے اور ہمیں پتہ کرنا چاہیے
19:23کہ ایکچولی ہم سے غلطی ہوتی ہی کہاں پہ
19:25یہ ناظرین میں آپ کو ایک
19:27بندہ ہے
19:29اس کی ایک آڈیو سناتا ہوں
19:32اور
19:33یہ صاحب جو ہیں
19:35یہ
19:37میاں اذر شاد ہیں
19:39اور یہ
19:41لاہور چیمبر سنگھ کا تعلق ہے
19:43اور انہوں نے کلاس لے لی ہے
19:45وفاقی حکومت کی ایک میٹنگ میں
19:47بجٹ کے حوالے سے اور باقی چیزوں کے حوالے سے ان کی تحفظات ہیں
19:50اب یہ کیا کہہ رہے ہیں
19:51ذرا پہلے آپ یہ سن لیں
19:52اپنے منسٹر صاحب کی بات بڑی خوبصورت لگی ہے
19:54اکبال حسن صاحب کی
19:55کہ مافیاز ہے
19:57تو سر ہماری سیاست میں بھی تو مافیاز ہیں
19:59جو چالیس سال سے ایک ہی جگہ میں بیٹھے ہیں
20:01آئی بی پیز کا چوبیس ہزار ارب روپے کا نقصان ہو گیا ہے
20:03یہ مافیاز نہیں تو کیا ہے
20:05اور پچیس ہزار ارب روپے انڈرنوائسنگ اور
20:07سپنگلنگ کا ہو گیا ہے
20:08فان ٹریڈ کا یہ بھی مافیاز نہیں کیا ہے
20:10اور یہ جو بزٹ آپ نے پیش کیا یہ مافیاز نہیں کیا ہے
20:13اگر آپ مافیاز ہمیں سمجھتے ہیں
20:15تو آپ مافیاز سے کم ہیں
20:16چالیس سال سے آپ حکومت میں بیٹھے ہیں
20:18آپ نے کیا ترقی کیا ہے
20:19ایک سو پیتیس ارب ڈالر آپ نے کرنا ہی کر دیا
20:22دو سو ارب ڈالر آپ لوگوں کا باہر پڑا ہے
20:24اور آپ کہتے ہیں انویسٹر رہے کے ہیں پاکستان میں
20:26How much possible
20:27آچھا جی یہ
20:29بندہ بات کر رہا ہے ایسن اقبال سے
20:31آگے ایسن اقبال بولے ہیں
20:33تو آگے سے ان کے جواب درہا سنیں آپ
20:34اچھا یہ اب بیستی کر رہے ہیں
20:51سیاستدانوں کی کہ جناب آپ مافیاز ہیں
20:53ہم مافیاز نہیں ہیں
20:54اور یہ اور وہ ہے
20:55لیکن دیکھیں پاکستان میں سیاستدانوں کی تو حکومت ہی نہیں ہے
20:58معیشہ تو چلا رہی ہے پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ
21:01اور فیصلے تو وہ کر رہے ہیں
21:03وزیر خزانہ بھی ان کا اپنا ہے
21:05تو کنٹرول تو سارا کا سارا فیلڈ مارشل
21:07آسیم منیر صاحب کے پاس ہے
21:08یا ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہے
21:10سمپل الفاظ میں آپ کہیں
21:11تو ان سے جب یہ مل کر آتے ہیں
21:13تو تب ان کی زبان سے کس طرح کی شرینی ٹپک رہی ہوتی ہے
21:17ذرا وہ بھی آپ ذرا
21:17انہی صاحب کا آپ سٹیٹمنٹ سنیں
21:19یہ جناب ایک صحافی ہیں
21:21ان کے شو میں یہ کیا کہہ رہے تھے
21:24یہ دو دن پہلے جب یہ آرمی چیف سے مل کر آئے
21:27فیلڈ مارشل سے
21:28یہ سنیں آپ
21:29ذرا اس وقت ان کا سٹیٹمنٹ دیکھیں آپ
21:31قید محبے وطن فیلڈ مارشل صاحب نے
21:33ہماری بات کو تقریباً ڈائی گھنٹے تک سنا
21:36اور جو ملاقات دو گھنٹے کے لیتا ہوئی تھی
21:39وہ ساڑھے تین گھنٹے تک چلی گئی
21:42کھانا ڈینر بہت اچھا دیا انہوں نے
21:44مگر انہوں نے جس دلچسپی سے
21:47اور اپنے ہاتھوں سے
21:48اور جس طرح انہوں نے نوٹس لکھے تھے
21:50میں سلوٹ کرتا ہوں
21:52کہ اس طرح کاش مارے پاکستان کے سیاستدان
21:56ان سے سبق حاصل کریں
21:57اور سیکھیں کہ دنیا میں ترقی کرنے کے لیے
22:01سپاہ سلار کہاں کہاں جائیں گے
22:03فیلڈ مارشل صاحب نے جس محبت سے
22:06ہم سب کاروباری لوگوں کو
22:08عزت اور احترام کا رشتہ دیا ہے
22:10یہ صدیوں بعد ایسی ملاقاتیں ہوتی ہیں
22:13جس میں انہوں نے ہر سیکٹر کو
22:16فردن فردن
22:18ہر سیکٹر کے پرابلم کو
22:19ذاتی پرابلم سمجھا
22:21صدیوں بعد ایسی ملاقاتیں ہوتی ہیں
22:24جن کا کوئی تعلق نہیں
22:26معیشت سے نہ جنہوں نے معیشت پڑھی ہے
22:28نہ ان کو معیشت کی سمجھ ہے
22:29اور انہی کے فیصلوں کی وجہ سے
22:31ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے فیصلوں سے
22:32آج پاکستان کی معیشت کھڑی نہیں ہو پا رہی
22:34سارے ملکوں کی کھڑی ہوگی معیشت
22:36ہماری نہیں کھڑی ہو رہی
22:38وجہ یہ ہے کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ فیصلے کرتی ہے
22:40جو لوگ بچارے معیشت کو سمجھنے والے
22:42انہیں فیصلے کرنے نہیں دیے جاتے
22:44ادھر تعریفیں جس کے ہاتھ میں
22:46ڈنڈا اس کی تعریفیں ہی تعریفیں
22:47یہ بندہ وہی ہے
22:48اور جو بچارے
22:50ڈنڈے والوں نے لاغے بٹھائے ہوئے
22:53ان کو یہ بھی ڈنڈا لے کے پڑ گیا
22:54سیاست دانوں کو یہ بار سمجھ نہیں ہوگی
22:57کہ وہ ٹکے ٹوکڑی ہو چکے ہیں
22:58ان کی عزت خاک میں مل چکی ہے
23:02آج ایک فوجی کے ہاتھ میں
23:04ڈنڈا ہے تو پورا پاکستان
23:05پاکستان کا ہر طبقہ اسی کو سلام کر رہا ہے
23:07بیروکریسی پولیس
23:09تاجر بڑے بڑے بزنسمن
23:11جاگیردار سارے ان کے کنٹرول میں ہیں
23:13اور سیاست دان کی عزت
23:16ٹکے کی نہیں رہی
23:16اور وجہ پتہ کیا ہے
23:18وجہ یہ ہے کہ جب ووٹ کو عزت دوکہ نعرہ لگانے والوں نے
23:22بوٹ کو عزت دے دی
23:23تو پھر یہی ہونا تھا
23:25اور آج وہ آپ کو نظر آرہا ہے
23:27اب تک لی اتنے اپنا خیال رکھیے گا
23:28اپنے اس چینل کا بھی اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended