#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
🔴 Imran Khan’s Explosive Reply to Asim Munir || Govt in Panic || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
🔴 Imran Khan’s Explosive Reply to Asim Munir || Govt in Panic || Imran Riaz Khan Exclusive
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30بارشوں کا ایک بڑا سپیل آ رہا ہے اور اس کی وجہ سے وہاں پہ بھی حالات خراب ہو سکتے ہیں لہذا شہریوں کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے جو سب سے بڑا نقصان ہوا ہے اس کے بارے میں بیریسٹر گور بتا رہے تھے کہ جو بونیر ہے وہاں پہ ہی صرف تین سو کے قریب افراد کے جانبھک ہونے کا خطشہ ہے یعنی ابھی تک جو ڈیٹا ہے وہ مکمل طور پر ریسیو نہیں ہوا کچھ لوگ لا پتا ہے ان کے بارے میں ابھی تک علم نہیں ہے کہ وہ کہاں ہیں
00:58لیکن یہ اتنا خوفناک سا علاوہ تھا کہ ایک پورا گاؤں صفہ ہستی سے مٹ گیا ہے ایک پورے گاؤں کا وجود ختم ہو گیا ہے اور اب تک کی اطلاع کے مطابق اٹھائیس بچے اور چہتر خواتین شہید ہو چکے ہیں اور بڑی مخدوش صورتحال ہے پاکستان کے تمام ادارے جو ہیں وہ اس کے اندر پر پور طریقے سے حصہ لیں یہ بہت ضروری ہے تمام گورنمنٹ جو ہیں وہ اپنے مسائل کو بروے کار لائیں اور لوگوں کو ریلیف دیں
01:25فوری طور پر خیمے مہیا کیے جانے چاہیے کھانے کا سامان مہیا کیا جانا چاہیے دیکھیں یہ ایک مخصوص علاقوں کے اندر فلٹز آئے ہیں یہ اتنے بڑے پیمانے پر نہیں ہیں جس طرح دوہزار بائیس میں آیا تھا لہذا حکومت کے پاس اتنے وسائل ہیں
01:40کہ حکومت فوری طور پر ان لوگوں کو ایڈجیسٹ کر سکے ان لوگوں کی مدد کر سکے اب جو وزیر اللہ خبر بختون خان نے اعلان کیا انہوں نے یہ کہا کہ سو فیصد نقصان ہم لوگوں کا پورا کریں گے یہ بہت بڑا اعلان ہے
01:55دیکھیں لوگوں کی مرگیاں بکریاں جانور درخت فصلیں چارہ گھر سامان سارا کچھ بہ گیا ہے
02:07یہاں پہ سو فیصد نقصان پورا کرنے کا مطلب ہے کہ حکومت کو بہت سارا کام کرنا ہوگا اور ایک بڑا ڈیٹا بھی انہیں بنانا پڑے گا کہ کس کا کتنا نقصان ہوا
02:16بیس لاکھ روپے جو جانی نقصان کی صورت میں حکومت نے اعلان کیا کہ جو بھی شخص انتقال ہوا جس کا اس کے لوائیکین کو بیس لاکھ روپے دیا جائے گا
02:28اور ساتھی گنڈا پور نے کہا کہ گھروں کی جو تعمیر کی ذمہ داری ہے وہ خبر بختون کا کی حکومت اٹھائے گی
02:35یہ اقدامات سننے میں تو بہت اچھے ہیں اگر عملی طور پر اقدامات کیے جائیں تو خبر بختون کا کی حکومت پاکستان کی تاریخ کی وہ پہلی حکومت بن سکتی ہے
02:44جو کسی بھی قدرتی آفت کے بعد مکمل طور پر مدد دے رہی ہے اپنے شہریوں کو
02:50ورنہ اس سے پہلے شہریوں کے نام پر پیسہ اکٹھا کیا جاتا ہے دنیا بھر سے لیا جاتا ہے
02:56لوگوں سے بھی فنڈ اکٹھے کیے جاتے ہیں اور اس پیسے کو ادھر ادھر کر دیا جاتا ہے
03:02یعنی بیرو کریٹ سیاست دانبا کی لوگ مل کر وہ پیسہ کھا جاتے ہیں
03:05اور شہریوں کو کچھ نہیں ملتا ماضی میں تو ہم نے یہ دیکھا ہے
03:09لیکن اس مرتبہ اگر صورتحال مختلف ہو تو یہ بڑی اچھی بات ہے
03:12ناظرین جنرل آسی مونیر صاحب کا جو سٹیٹمنٹ آیا ہے سامنے
03:16سوہیل بڑائچ صاحب کے ذریعے سے
03:19اس کا پاکستان میں بہت چرچہ ہے
03:21اس میں دو تین چیزیں جو انہیں بہت زیادہ ڈسکاس ہو رہی ہیں
03:24نمبر ایک وہاں ڈسکاس ہو رہا ہے
03:25مافی والا ایلیمنٹ
03:28کہ فیلڈ مارشل چاہتے ہیں کہ عمران خان مافی مانگے
03:31اور اگر وہ مافی نہیں مانگتے
03:33تو وہ انہیں ابلیس کہہ رہے ہیں
03:35کہ
03:36یعنی ابلیس نے اللہ تعالیٰ کے کہنے پر
03:39سجدہ نہیں کیا حکم عدولی کی تھی
03:41تو وہ شیطان بن گیا
03:43اور باقی جو ہیں جنہوں نے
03:45سجدہ کیا وہ فرشتے بن گئے
03:48تو یہ تو اس کا مطلب ہے
03:49فیلڈ مارشل یہ بتا رہے ہیں سوہیل بڑائچ کو
03:51کہ نواز شریف اور
03:52زرداری اور یہ سارے کیونکہ انہوں نے
03:55مافیہ مانگی ہیں مریع ابن عواز وغیرہ
03:57تو یہ فرشتے ہیں عمران خان کیونکہ حکم
04:01نہیں مان رہا
04:02تو وہ شیطان ہے
04:04یعنی یہ بتانے کا یا اگزامپل کوٹ کرنے کا
04:07وجہ تو یہی ہے نا
04:09اور کی وجہ سمجھ نہیں آ رہی
04:10اور دیکھیں وہ تو اللہ تعالیٰ نے حکم دیا تھا
04:14کہ آدم کو سجدہ کرو
04:15تو خدا نہ خواستہ پاکستان کی
04:17اسٹیبلشمنٹ خود کو خدا سمجھنا شروع ہو گئی ہے
04:19کہ جو اللہ کا حکم نہیں مانتا
04:22وہ شیطان ہو جاتا ہے اور کیونکہ
04:23جناب یہ مافی نہیں مانگ رہے
04:24تو یہ بھی انکار کر رہے ہیں
04:27ایک تو یہ انتہائی ناماکول
04:30قسم کی ایک مثال ہے
04:31یا یہ بھلا جو حوالہ پیش کیا گیا
04:34انتہائی ناماکول ہے
04:35کوئی بھی زی شعور شخص جس کو تھوڑی سی بھی عقل ہو
04:38وہی عرقت نہیں کرے گا
04:39لیکن سوہیل بڑائی صاحب پہ میں حیران ہوں
04:41انہوں نے چھاب بھی دیا پکڑ کے
04:43اب آسیم منیر صاحب کے حوالے سے
04:46دوسری چیز جو آ رہی تھے کہ عمران خان نے
04:47معافیوں بھی تو مانگنی کوئی نہیں ہے
04:49عمران خان نے
04:51آسیم منیر صاحب کا یہ جو پورا کولم آیا نا
04:53سوہیل بڑائی صاحب کے ذریعے سے
04:55جو پانچ چھ مین چیزیں
04:56آسیم منیر صاحب نے بتائی ہیں
04:58ان کا جواب عمران خان صاحب نے
05:00گزشتہ دو مہینوں میں دیا ہے
05:01یعنی عمران خان جو ہے
05:05وہ ان سے تو بہت آگے کی چیز ہے
05:07یعنی یہ جو پاکستان کی
05:09اسٹیبلشمنٹ ہے ان کو اگر کوئی
05:10ٹکر کا آدمی ملا ہے تاریخ میں
05:12تو وہ عمران خان ہی ہے
05:13کیونکہ اس نے
05:15ان کے بارے میں پہلے سے عمران خان کو
05:17آئیڈیا ہوتا ہے کہ اب یہ کیا کریں گے
05:19تو پہلے سے ہی پری ایمٹیو سٹرائک کرتے ہیں
05:22عمران خان صاحب
05:23یعنی پہلے سے ہی وہ چیزوں کا بندوبست کرتے ہیں
05:26گزشتہ دو مہینوں میں عمران خان صاحب نے
05:28جو کچھ کہا
05:29وہ جواب ہے
05:30یہ جو آسیم منیر صاحب نے کولم لکھو آیا
05:33سوہیل وڑائی صاحب سے
05:35اس کا جواب عمران خان صاحب پہلے دے چکے
05:37جواب کے عدیہ میں آپ کے سامنے رکھتا ہوں
05:39لیکن پہلے عاصیم منیر صاحب نے
05:40معیشت کے بارے میں ایک بات کی ہے
05:41تو چند چیزیں میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
05:44معیشت کے حوالے سے
05:45اور ویسے بھی دیکھیں
05:46جب آپ ایک اتنی بڑی طاقتور سیٹ کے اوپر بیٹھے ہوتے ہیں
05:50تو آپ کے چاروں طرف لوگ خوش آمد کرنے والے ہوتے ہیں
05:52کوئی آپ کی شکل کی تعریف کرتا ہے
05:54کوئی آپ کے جسم کی تعریف کرتا ہے
05:56کوئی آپ کی ذہانت کی تعریف کرتا ہے
05:57کوئی آپ کی طاقت کی تعریف کرتا ہے
05:59کوئی کسی چیز کی تعریف کرتا ہے
06:01کوئی آپ کے علم کی تعریف کرتا ہے
06:03کوئی آپ کے کردار کی اور شخصیت کی تعریف کرتا ہے
06:06تو آپ خود پسندی کا شکار ہو جاتے ہیں
06:08اور آپ کو لگتا ہے کہ سارے مسائل کا حل آپ ہی کے پاس ہے
06:11جنرل یایا کا ایک سٹیٹمنٹ میں آپ کو پڑھ کے سناتا ہوں
06:14بڑا وائرل ہو گیا آج کل
06:15جنرل یایا نے
06:181971 میں ایک سٹیٹمنٹ دیا تھا
06:22پاکستان ٹوٹنے سے پہلے
06:24جب پاکستان دو لخت ہوا
06:27اور 90 ہزار سے زائد پاکستانی فوجی
06:30وہاں پہ چلے گئے بھارت کی قید میں
06:33انہوں نے اتھیار پھینک دیا
06:34اور وہ قیدی بنا لیے گئے
06:36تو اس سے پہلے جنرل یایا کا سٹیٹمنٹ در آپ سنیں
06:39میں ایک سپاہی ہوں
06:41سیاستدان نہیں
06:43میں اس عوضے سے چمٹے رہنا نہیں چاہتا
06:46جس لمحے مجھے محسوس ہوا
06:49کہ میں اپنے لوگوں سے کٹ گیا ہوں
06:51مجھے مستعفی ہو جانا چاہیے
06:54مجھے مشرقی پاکستان اپنی ہتھیلی کی طرح معلوم ہے
06:58واہ
06:58یعنی میری مٹھی میں کوئی چیز ہے
07:01یا میری ہتھیلی بھی کوئی چیز ہے
07:03ایسے مجھے معلوم ہے مشرقی پاکستان
07:06اور اسی سال جب وہ یہ کلیم کر رہے تھے
07:09کچھ عرصے کے بعد مشرقی پاکستان پاکستان سے الگ ہو گیا
07:12یہ جنرل یایہ خان اور ان کا کانفیڈنس تھا
07:16انہیں بھی ایسے ہی لوگوں نے گھیرا ہوا تھا
07:18اب جنرل آسی منیر نے آپ کو یاد ہوگا
07:21دو دار تئیس میں ایک سٹیٹمنٹ دیا تھا
07:24کہ ایک سال کے اندر پاکستان کی معیشت بلکل ٹھیک ہو جائے گی
07:27تو کیا پاکستان کی معیشت ٹھیک ہو گئی
07:30ان کا یہ بھی ایک دعویٰ تھا نا
07:32جیسے اب ایک دعویٰ آیا کہ اگلے پانچ دف سال میں معیشت کو وہ
07:35لے جائیں گے بڑندیوں کے اوپر
07:37اور پتہ نہیں کون کون سے ملکوں کے برابر لے جائیں گے معیشت کو
07:40بہت کمال ہو جائے گی
07:43تو یہ جو دعویٰ دو سال پہلے انہوں نے کیا تھا
07:47اس کے بعد آج صورتحال یہ ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری ختم ہو گئی
07:51مہنگائی غربت اور بیروزگاری اپنے اروج پر پہنچ گئی ہے
07:55گندم اور چینی جیسے بترین بڑے بڑے سکینڈلز آ گئے ہیں
07:59سرمایہ کاری کے بجائے صرف دو س ممالک کے پیسے
08:02ذرہ مبادلہ کے ذخائر میں آپ کے پڑے ہوئے ہیں
08:05معیشت ٹھپ ہو گئی ہے پاکستان کی
08:08ایس آئی ایف سی میں دعویٰ کیا گیا
08:11کہ دو سو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری لے کر آ رہے ہیں
08:14مگر دعویٰ کے برقس دو ارب ڈالر بھی سرمایہ کاری کے نہیں پہنچے
08:19سو ارب ڈالر جو ہے وہ کوئی جنیٹری بیچ ساب آئے تھے امریکہ سے
08:24وہ اور بہت بڑے سرمایہ کار وہ لے کر آ رہے تھے
08:27وہ پیسہ بھی نہیں آیا
08:29اوورسیز پاکستانیوں کے نام پر نون لیگ کے کارکنوں کو اکٹھا کیا گیا
08:33اور وہاں پہ ایک ہزار ارب روپے کا دعویٰ کیا گیا
08:37کہ یہ سرمایہ کاری پاکستان آ رہی ہے
08:39ان میں سے بھی پیسہ پاکستان نہیں پہنچا
08:42تو آسیم منیر صاحب نے اب تک جتنے دعویٰ کیے
08:45معیشت کو لے کر وہ پورے نہیں ہوئے
08:47اور میں اس میں بالکل یہ نہیں کہوں گا کہ ان کا قصور ہے
08:50ان کا قصور ہے ہی نہیں
08:52بھئی ان کی ساری ٹریننگ فوج کیے
08:55ان کی ساری ٹریننگ جو ہے
08:57وہ لڑائی کیے جنگ کیے
08:59وہ معیشت کیسے ٹھیک کر سکتے ہیں
09:02ان کے اندر یہ قابلیت نہیں ہے
09:04ان کی یہ تعلیم نہیں ہے
09:05ان کی یہ تربیت نہیں ہے
09:07انہوں نے اس کی ٹریننگ نہیں لی
09:08معیشت کے بارے میں وہ جانتے نہیں ہیں
09:11جو انہیں لوگ کہہ دیتے ہیں وہ بچارے بتا دیتے ہیں
09:14تو میرے خیال میں یہ انہیں گمراہ کیا جاتا ہے
09:18انہیں محتاط رہنا چاہیے کہ ان چیزوں پر بات نہ کریں
09:21جہاں پر ان کا نالج نہیں ہے
09:23یا جن پر ان کی دسترست نہیں ہے
09:26یہ سیویلینز کا کام ہے
09:27اس کے لیے سپیشل لوگ ہیں
09:28وہ تعلیم حاصل کرتے ہیں
09:29ان کا لمبا تجربہ ہوتا ہے
09:31وہ ٹرینڈ ہوتے ہیں
09:32وہ پھر اس کے اوپر کام کرتے ہیں
09:34بارال غلط دعوے کروایا گیا
09:35یاسیم منیر صاحب سے
09:36اور انہوں نے بھی کر دیئے
09:37اور اس کا ندیجہ آج آپ کے سامنے ہے
09:40کہ اب جو انہوں نے نئے دعوے کی ہیں
09:42ان پر بھی لوگ یقین نہیں کرتے
09:43عمران خان صاحب گزشتہ دو مہینوں سے
09:46آسیم منیر صاحب کو جواب دے رہے ہیں
09:48یہ جواب ان کا سٹیٹمنٹ چھاپا ہے
09:50سویل بڑائیس صاحب نے
09:52دو مہینے سے پیش کی جواب
09:55جو عمران خان صاحب نے دیا درست سنے
09:56چھے اگز دوزار پچیس کو
09:59تھوڑے دن پہلے عمران خان صاحب نے کہا
10:00میں اس ڈھاکو ڈفر
10:03الائنس کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا
10:05یہ مافی والی بات کا جواب ہے
10:06اور آسیم لا کو
10:08کبھی تسلیم نہیں کروں گا
10:10مجھے ساری زندگی بھی جیل میں رہنا پڑے
10:13میں اس کے لیے تیار ہوں
10:15دوسرا سٹیٹمنٹ
10:17دو اگز دوزار پچیس
10:18بی بس پارٹی اور نون لیگ
10:20آسیم منیر کے لیے ویسا ہی کٹ پتلی
10:22کردار ادا کر رہی ہے جیسا کاف لیگ
10:24نے مشرف کے لیے کیا تھا
10:26ان کا کردار سیاسی جماعت کا نئی
10:28اسٹیبلشمنٹ کے پولیٹیکل فرنٹ کا ہے
10:30اسی آڑ میں کرپشن اور
10:32لوٹ مار کا سلسلہ بھی جاری ہے
10:34ستتر سال لگا کر
10:37پاکستان میں مشکل سے چند
10:39ادارے کھڑے ہوئے تھے
10:40یہاں بار بار مارشلالہ لگتے رہے
10:43جس نے اس عمل کو دشوار بنایا
10:44مگر پھر بھی ادارے موجود تھے
10:47لیکن آسیم منیر کے مارشلالہ
10:49نے صرف اپنے اقتدار کی
10:51توانت کے لیے ان اداروں
10:53کو بھی ایک ایک کر کے تباہ کر دیا
10:55سب سے پہلے انتخابی فراد کر کے
10:57عوام کا ووٹ چوری کیا
10:58چوروں کو ملک پر مسلط کر کے جمہوریت کا خاتمہ کیا
11:01میڈیا کا گلہ گھونٹا
11:03بدترین سینسرشپ لگائی
11:05عدلیہ کو چھبیسویں ترمیم کے ذریعے
11:07ایک سرکاری ادارہ بنا دیا
11:09اور اوپر سے لکھی لکھائی
11:11سزائیں ججز کی ہاتھ میں تھما دی جاتی ہیں
11:13تو عمران خان صاحب نے
11:15سارا بتایا جناب کے
11:16عدالتیں قانون کی نئی صرف
11:18آسم لا کی پہروی کرتی ہیں
11:20اسی کے مطابق سب ٹرائل چلیں گے
11:23اور سزائیں ہوں گی
11:24یہ سب ٹرائل آن ریکارڈ ہیں
11:27آج نہیں تو کل
11:28سب پر حقیقت آیاں ہو جائے گی
11:30کہ کس جج نے انصاف کی پہروی کے بجائے
11:32یدید وقت کی پہروی کی
11:34چوبیس جولائی دوزر جوبیس پچیس
11:36عمران خان صاحب کا ایک اور سٹیٹمنٹ
11:38یہ انہی دو مہینوں میں نے جواب دیا
11:39پاکستان میں اس وقت
11:42مارشاللہ نئی آسم لا نافذ ہے
11:44ملک میں آسم منیر کا قانون چل رہا ہے
11:47اور آئی ایس آئی
11:48اسے تحفظ دے رہی ہے
11:49جو چیز آسم منیر کو طاقت دیتی ہے
11:52وہ اس ملک کا قانون بن جاتا ہے
11:54آسم منیر اپنی طاقت کے لیے
11:56ملک کی ہر چیز کی قربانی دے گا
11:59یہ آرمی چیف
12:00فوج کی بدنامی کروا رہا ہے
12:02جیسا کہ یا یا خان نے کیا تھا
12:05میری ایڈیا بشرا بیوی کو
12:07بطور اتحار استعمال کر کے
12:08مجھے توڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے
12:10لیکن میں یہ واضح کر دوں
12:12میں مر جاؤں گا
12:13مگر کبھی آسم منیر کی بادشاہت کو
12:15تسلیم نہیں کروں گا
12:17یہ ایک قبضہ گروپ ہے
12:18جس نے ملک پر زبردستی قبضہ کر رکھا ہے
12:20پندرہ جولائی دوہزار پچیس
12:23میں تمام عمر بھی جیل میں رہنے کو تیار ہوں
12:25لیکن ظلم اور جبر کے آگے جھکنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
12:28پاکستانی قوم کو
12:30بھی یہ پیغام دیتا ہوں
12:31کہ کسی صورت جبر کے نظام کے سامنے نہ جھکے ہیں
12:34مذاکرات کا وقت اب گزر چکا ہے
12:36اب صرف قوم کے اعتجاج کا وقت ہے
12:39جیل میں سختیاں بڑھا دی گئی ہیں
12:41یہ سپریڈنڈنٹ ایک کرنل
12:44اور جیل سپریڈنڈنٹ انجم
12:45یہ سب کچھ آسم منیر کے کہنے پر کروا رہے ہیں
12:48اپنی پارٹی کو واضح کرتا ہوں
12:50کہ اگر مجھے جیل میں کچھ ہوا
12:52تو اس کا حساب آسم منیر سے لیا جائے
12:55مشرا بیگم پر ظلم کیا جا رہا ہے
12:58دوبارہ انہوں نے بتایا
12:59اور اس کے بعد انہوں نے کہا
13:01کہ جس جیل میں مجھے رکھا ہوا ہے
13:02وہاں سینکڑوں پاکستانیوں کے قاتل
13:04اور دہشتگرد بھی مجھ سے بہتر حالت میں
13:05رہ رہے ہیں
13:07پھر آٹھ چلائی کا عمران خان صاحب کا
13:09ایک اور سٹیٹمنٹ ہے
13:10اور کہ انہوں نے کہا
13:13نیلسل منڈیلا کو گاندی کو
13:14سب کو کتابیں پڑھنے اور لکھنے کی اجازت تھی
13:16مجھے نہیں ملتی اجازت
13:17پھر انہوں نے کہا
13:19اس سب کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ
13:20اور اس کے بغل بچوں کا ہاتھ ہے
13:22یہ سب کچھ مجھے توڑنے کیلئے کیا جاتا ہے
13:24لیکن میں آخری سانس تک
13:26ظلم کے خلاف کھڑا رہوں گا
13:28اور پھر انہوں نے کہا
13:31کہ بادشاہ ڈیکلیئر کر دینی چاہیے
13:32اتنا تکلف کرنے کی بجائے
13:34کیونکہ ملک پر اس وقت مکمل طور پر
13:36ڈکٹیٹرشپ مسلط ہے
13:38اور
13:40یعنی عمران خان صاحب نے
13:42چار جون کو ایک اور بھی سٹیٹمنٹ دیا
13:49یہ جو آسیم انیر صاحب نے کولم لکھوایا
13:51سویل وڑائیس صاحب سے یہ اس کا جواب ہے
13:53جو عمران خان صاحب پیش کی دیتے چلے آ رہے ہیں
13:56ایک دعویٰ کیا ہے
13:58اور یہ خبر اور بھی جگہ پہ پھیلی ہوئی ہے
14:00لیکن میں آپ کو پڑھ کے سناوں گا
14:01جو دعویٰ کیا ہمارے بڑے اچھے دوست ہیں
14:03شاید اسلم صاحب نے
14:06انہوں نے یہ دعویٰ کیا
14:08اور انہوں نے یہ خبر دی ہے
14:09اور یہ خبر ہے
14:11عمران خان صاحب کے حوالے سے
14:12اور فیلڈ مارشل کے حوالے سے
14:14عمران خان کا ذکر پر
14:17آرمی چیف نے پاکستان تحریک انصاف کی
14:19ایک عام شخصیت کو کہا
14:21کہ بیٹا اگر اس ڈیش
14:23یہاں پہ ذرا بیپ لگ جاتی ہے
14:26کہ انہوں نے جو لفظ استعمال کیا
14:27وہ لفظ مناسب نہیں ہے
14:29تو انہوں نے کہا
14:30بیٹا اگر اس ڈیش کی بات کرنی ہے
14:34تو وہ ہے دروازہ
14:35تم جا سکتے ہو
14:37مجھے دس سال تک وہ باہر نکل کر دکھائے
14:41اب یہ شاید اسلام صاحب کا انکشاف ہے
14:43یہ کچھ اور لوگ بھی باتیں کر رہے ہیں اسلام آباد میں
14:45کہ آرمی چیف نے یہ کہا ہے
14:47کہ دس سال تک عمران خان مجھے باہر نکل کر دکھائے
14:49اس کے دو مطلب ہیں
14:51ایک تو دس سال تک حاصل مرین صاحب کو یہ لگتا ہے
14:53کہ وہ یہی پہ آرمی چیف رہیں گے
14:55یا اس نظام کو دس سال تک وہ چلائیں گے
14:58کیونکہ جب تک وہ چلائیں گے
14:59تب تک ہی گارنٹی دے سکتے ہیں
15:00کہ عمران خان کو میں باہر نہیں آنے دوں گا
15:02تو
15:03بہت سار لوگ بہت ساری باتیں کرتے ہیں
15:06لیکن ہوتا وہی ہے جو رب کو منظور ہوتا ہے
15:08بارال یہ ایک انتہائی افسوسناک صورتحال ہے
15:11کہ ایک سابق وزیراعظم جیل میں
15:14اس لیے نہیں ہے
15:15کہ اس نے قانون کی خلاف وردے کیے
15:17یا کوئی بڑے جرائم کیے
15:19وہ جیل میں اس لیے ہے
15:21کہ اس وقت جو فیلڈ مارشل آسیم منیر صاحب ہیں
15:24وہ اسے پسند نہیں کرتے
15:25اور بار بار سینئر صاحبی ان کی جانب سے ریپورٹ کرتے ہیں
15:29کہ آسیم منیر صاحب مافی مگوانا چاہ رہے ہیں
15:32ناک رگڑوانا چاہ رہے ہیں
15:34عمران خان سے اور کوئی بات نہیں ہے
15:36ناظرین ایک اور خبر ہے
15:37اور وہ یہ ہے کہ
15:38سولہ اگست کو آپ کو پتا ہے
15:39کہ برے پاکستان میں کمپین چلی تھی
15:41کہ قائدی اعظم محمد ری جناح کی تصویریں اٹھا کر جائیں گے
15:45اور پاکستان کے پرچم اٹھائیں گے لوگ
15:48تو مجھے حیرت ہوئی کہ
15:49لہور میں پھر لوگوں کو گرفتار کیا گیا
15:51یعنی آپ قائدی اعظم کی تصویر اٹھا کر بھی جائیں گے
15:54تو آپ کو گرفتار کر لیا جائے گا
15:56کچھ خواتین کو دیگر لوگوں کو مقدمہ درج کیے
15:59کہ انہیں گرفتار کیا گیا
16:00انتہائی افسوسناک اور گھٹیا صورتحال بنی ہوئی ہے
16:04قائدی اعظم محمد ری جناح کی فوٹو لگانا انہیں گوارہ نہیں ہے
16:08عوام کے پیسوں سے اشتہار لگا رہے ہیں
16:11مسترد شدہ شکلیں
16:13اور ملٹری کے جرنیل
16:15ان کی تصویریں لگ رہی ہیں اخبارات میں
16:18ہورڈنگ پہ بوٹس پہ زیادہ تر
16:20لیکن قائدی اعظم فاطمہ جناح
16:23اور علامہ اقبال کو نظر انداز کیا جا رہا ہے
16:25ان کی تصویریں نہیں لگ رہی
16:26حتیٰ کہ جو لوگ ان کی تصویریں لے کر آتے ہیں باہر
16:30ان کو بھی پکڑ لیا جاتا ہے
16:31کیا قائدی اعظم محمد ری جناح سے یہ لوگ
16:34موجودہ اسٹیبلشمنٹ یا حکومت اتنی نفرت کرتی ہے
16:37کیا وجہ ہے
16:39کیا انہیں لگتا ہے کہ قائدی اعظم اور قائدی اعظم کے نظریات
16:43آج ان کے رستے کی ایک رکاوٹ ہے
16:45یعنی ایسا میں نے پہلے کبھی کسی کو کرتے ہوئے نہیں دیکھا جو یہ حکومت کر رہی ہے
16:49یعنی آپ کشمیر کے لیے احتجاج نہیں کر سکتے
16:52آپ اسرائیل کے خلاف احتجاج نہیں کر سکتے
16:56آپ فلسطینیوں کے حق میں نہیں نکل سکتے
16:59ایسا پاکستان میں کبھی نہیں ہوتا تھا
17:01حتیٰ کہ اب یہ ہو گیا کہ آپ قائدی اعظم کی تصویریں اٹھا کر بھی باہر نہیں آسکتے
17:06آپ کو پکڑ دیا جائے گا گرفتار کر لیا جائے گا آپ پہ کیس بنا دیا جائے گا
17:11پاکستان ناظرین صحافیوں کے لیے دنیا کا خطرناک ترین ملک بنا ہوا ہے
17:15دنیا کا دوسرے نمبر پہ آج سے کچھ عرصہ پہلے جو ڈیٹا آیا تھا اس کے مطابق
17:20پوری دنیا میں دوسرے نمبر پہ جو سب سے خطرناک ملک ہے صحافیوں کے لیے
17:25وہ پاکستان ہے اور اب ایک اور صحافی ہمارے ہیں انہیں قتل کر دیا گیا
17:31ڈان نیوز کراچی کے ریپورٹر خوابہ رسین کی لاش سانگڑ میں ان کی گاری سے برامت ہوئی ہے
17:37اور یعنی اہدراباد روٹ پر نیچی ہٹل کے باہر ان کی گاری کھڑی تھی
17:42اور ان کی لاش وہاں سے ملی ہے
17:45پولیس نے ان کی لاش کو ہسپتال میں شفٹ کر دیا ہے
17:49اور گورمنٹ کہہ رہی ہے کہ ہم اس کا نوٹس لیتے ہیں ہم دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
17:53سی سی ٹی وی فوٹیجز وغیرہ بھی دیکھ رہے ہیں
17:55لیکن صاف دکھائی دے رہا ہے کہ ان کی کن پٹی پہ بھی گولی لگی ہے
17:59اور جسم میں بھی پورا خون سے بھرا ہوا ہے
18:02اور ان کے ہاتھ میں ایک پسٹل بھی ہے شاید
18:04انہوں نے اپنے آپ کو بچانے کی کوشش بھی کی
18:06یا پتہ نہیں یہ کیا صورتحال ہوئی ہے
18:10لیکن گولی ان کے ایک جو صاف دکھائی دے رہی ہے
18:12ان کے کن پٹی میں لگی ہے
18:15اب کچھ کہا نہیں جا سکتا کہ یہ کیا واقع ہے
18:18اور یہ کس طرح ہوا ہے
18:19اور یعنی جو کرائم ریپورٹر اسوسییشن ہے
18:23انہوں نے کہا جی کہ اس کی فوری طور پر تحقیقات کی جائے
18:27اور پتہ کر کے بتایا جائے
18:29کہ یہ جو ہے ایک صحافی کس طرح جانبھک ہوا
18:32اب تک کے لیے اتنا ہی ناظرین
18:34اپنا خیال رکھئے گا اپنے اس چینل کا بھی
18:35اللہ حافظ
Be the first to comment