Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Azmat e Risalat SAWW - Peer irfan Elahi Qadri - 4 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
Follow
4 months ago
#aryqtv
#muhammadﷺhmare
#rabiulawwalspecial
#azmaterisalatsaww
Azmat e Risalat SAWW - Rabi ul Awwal Special
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Speaker: Mufti Mazhar Mukhtar Durrani
#aryqtv #MuhammadﷺHmare #rabiulawwalspecial #AzmateRisalatSAWW
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
Alhamdulillah
00:30
اس کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عشق کرنا
00:36
ان سے محبت کرنا
00:38
کہ جن کی محبت مقصود پروردگار ہے
00:42
اور جن کی محبت ایمان کے تقاضوں میں سے تقاضہ نہیں
00:47
بلکہ کل ایمان ہے
00:48
اور اقبال نے کیا کوب کہا تھا
00:51
کہ اکلو دلو نگاہ کا مرشد اولی ہے عشق
00:56
اکلو دلو نگاہ کا مرشد اولی ہے عشق
01:01
عشق نہ ہو تو شرع دین
01:03
بتکدہ تصورات اور صدق خلیل بھی ہے عشق
01:09
صبر حسین بھی ہے عشق
01:12
صدق خلیل بھی ہے عشق
01:16
صبر حسین بھی ہے عشق
01:18
مارکہ وجود میں بدر و ہنین بھی ہے عشق
01:24
یعنی محبت جب کسی کے ساتھ کی جائے
01:27
تو محبت اس کے حسن
01:31
اس کے کردار
01:34
اس کی گفتار
01:36
اس کے خد و خال
01:38
اس کا رہن سہن
01:39
یا اس کے اخلاقیات کی بنابر کی جاتی ہے
01:42
اور محبت جب شدت اختیار کر جائے
01:46
تو اسے عشق کہتے ہیں
01:48
عشق کے تین حرفیں
01:51
این عجز کا ہے
01:53
شین شوق کا ہے
01:55
کاف قرب کا ہے
01:57
جب عجز و نیاز مندی کے ساتھ
02:00
ایک شوق لے کر بندہ اپنے محبوب کی طرف بڑھتا ہے
02:03
تو اسے قرب کی منزل نصیب ہوتی ہے
02:06
اور نبی پاک علیہ السلام کا عشق
02:09
اللہ اکبر
02:10
عشق سرکار کی شمع جلال و دل میں
02:14
باد مرنے کے لحد میں بھی اجالہ ہوگا
02:17
اور عقل والوں کے نصیبوں میں کہاں
02:21
زو کے جنوں
02:22
عشق والے ہیں جو ہر چیز لٹا دیتے ہیں
02:25
اور عقل ہے جو یان را
02:27
عشق ہے دانائرہ
02:29
وہ عشق کی منزل تھی
02:31
کہ ابو بکر جیسی ہستی کو جس نے
02:34
قرب مصطفیٰ ملتے ہی
02:36
صدیق اکبر بنا دیا
02:37
وہ عشق کا ایسا نکھار تھا
02:40
اور رانائیاں تھی
02:42
کہ جب عمر بن خطاب آئیں
02:44
آتے تو تلوار لے کر ہیں
02:46
لیکن جب این کے عجس سے
02:49
شین کا شوق لے کر
02:50
قرب مصطفیٰ نصیب ہوتا ہے
02:53
تو پھر حال اور کیفیت یہ ہوتی ہے
02:55
الفاروق کہا جاتا ہے
02:57
حق و باطل میں فرق
02:59
ڈالنے والا
03:00
بن جاتا ہے
03:02
اور وہ عمر فاروق
03:03
جس کے قدموں کے سائے سے پھر شیطان باغتا ہے
03:07
عقل ہے
03:09
جویا نرا
03:10
عشق ہے دانائرہ
03:12
اور عشق کی منازل کو جب
03:14
عثمان بن افان نے تیہ کیا
03:16
تو ذل نورین جیسی منزلیں
03:18
اللہ تبارک و تعالی نے
03:20
عطا فرما دی
03:21
اور عقل کو چھوڑ کر
03:24
عشق کے گوڑے پر سوار ہو کر
03:27
جب علی بن عبی طالب آگے بھڑتے ہیں
03:30
تو شیرِ خدا ہے
03:31
حاجت رواہ ہے
03:33
اصداللہ ہے
03:35
اور پھر بلالِ حبسی جیسا امام کیسے بنتا ہے
03:40
وہ ایک عشق ہی تو تھا
03:42
کہ جس نے بلال کو امام بنا دیا
03:45
وہ عشق ہی تو تھا
03:47
کہ عمار بن یاسر جس محبوب کے
03:50
گیسوِ دراز کا عصیر ہو کر
03:53
مارے کھاتا ہے
03:55
اور مصطفیٰ مصطفیٰ کے نارے لگاتا ہے
03:58
احد احد کی صدائیں بلند کی جاتی ہیں
04:01
عقل ہے
04:02
اور عقل کہتی ہے
04:04
کھا شیر و شکر
04:06
عشق کہتا ہے پی خون جگر
04:09
عقل کہتی ہے مالا مال ہو
04:11
عشق کہتا ہے پائے مال ہو
04:14
عقل کہتی ہے چل بازار کو
04:17
عشق لے آتا ہے کوچہ یار کو
04:20
وہ عشق کی ایسی منازل تھی
04:22
کہ صحابہ اکرام بڑھتے ہیں
04:24
میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:27
بخاری و مسلم کی روایات ہیں
04:29
حضور علیہ وآلہ وسلم
04:31
وضو فرما رہے ہیں
04:33
لیکن اس وضو کا پانی
04:35
یہ عشق کتنا بڑا درجہ ہے
04:38
اور یہ عشق ہی تو تھا
04:41
کہ جس نے اس جماعت کو
04:43
رضی اللہ تعالی عنہم میں شامل فرما دیا
04:46
یہ عشق کی منازل تھی
04:48
کہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:50
وضو فرماتے ہیں
04:51
لیکن صحابہ اکرام
04:53
آگے بڑھ کر جانے جانا
04:55
سبحان اللہ
04:57
محبوب دو جہاں
04:59
کہ اس وضو کے گرے ہوئے پانی کو
05:02
زمین پر نہیں گرنے دیتے
05:04
بلکہ اپنے ہاتھوں پر لے لیتے ہیں
05:06
اور یہ عشق کی ایسی داستان ہے
05:09
کہ صحابہ جب میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:11
لواب دہن فرماتے ہیں
05:15
تو اپنے ہاتھوں پر لے لیتے ہیں
05:17
اور جن کو وہ پانی یا لواب دہن مل جاتا ہے
05:20
وہ اپنے چہروں پر مل لیتے ہیں
05:22
اور جن کو نہیں ملتا
05:23
وہ ایک دوسرے کے ساتھ ہاتھ ملتے ہیں
05:26
بتائیے کس عمر کے تحت
05:29
وہ یہ کام کر رہے تھے
05:31
کس قرآن کی آیت کے تحت وہ کر رہے تھے
05:35
وہ ایک عشق تھا جو محبوب حقیقی کے ساتھ
05:38
جو اللہ وعدہو لا شریع کا عشق ہے
05:40
جو رب نے اس بات میں ایمان والوں کو
05:43
اس قید میں مقید کر دیا
05:45
کہ اگر عاشق بننا چاہتے ہو
05:48
اگر میرا قرب پانا چاہتے ہو
05:50
اگر میرے ساتھ ٹوٹ ٹوٹ کر
05:52
محبت کرنا چاہتے ہو
05:54
تو محبت تو میری ہوگی
05:56
عشق مجھ سے ہوگا
05:57
عبادت میری ہوگی
05:59
لیکن کرنا کیا ہوگا
06:01
محبوب دو جہاں
06:02
میرے کریم کے ساتھ
06:04
تمہیں اس طرح جڑنا پڑے گا
06:05
کہ
06:06
اطاعت میرے مصطفیٰ کی ہوگی
06:15
اتباع میرے مصطفیٰ کی ہوگی
06:17
محبت میرے مصطفیٰ سے ہوگی
06:19
یہی تو وجہ تھی
06:20
کہ جب امار بن یاسر نے دیکھا
06:22
تو پھر کہنے لگے
06:23
جان جاتی ہے تو جائے
06:25
آل یاسر پہ جو ستم زریفیاں ہوئیں
06:28
وہ مشہور زبانے زدہ عام ہیں
06:30
لیکن انہوں نے کہا
06:31
جان تو جا سکتی ہے
06:33
ہم نے جو چہرے وددہاں دیکھا ہے
06:35
جو ظلفِ واللیل دیکھی ہے
06:37
جو چشمِ مازاغ دیکھی ہے
06:39
جو سینہِ علم نشرہ دیکھا ہے
06:41
جو یدلہ کے ہاتھوں کی زیارت کی ہے
06:43
اب جان تو جا سکتی ہے
06:45
لیکن مصطفیٰ سے محبت نہیں جا سکتی
06:48
رسول کا عشق دلوں سے نہیں نکل سکتا
06:51
یہی تو وجہ تھی
06:52
کہ بلالِ حبشی
06:53
تپتی ہوئی ریتوں پہ لیٹھتے ہیں
06:55
چربی کو پگلایا جاتا ہے
06:58
لوہی کی گرم سلاخوں کے ساتھ
07:01
جسم کو داغا جاتا ہے
07:02
لیکن بلال کی زبان سے
07:04
اہد اہد کے نعرے بلند ہوتے ہیں
07:07
بلال کی زبان سے
07:08
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عشق و محبت میں
07:11
خوبصورت الفاظ جاری ہوتے ہیں
07:14
لوگوں نے کہا
07:15
بلال اللہ اللہ کہنا چھوڑ دو
07:18
اہد اہد کے نعرے لگانا چھوڑ دو
07:21
مصطفیٰ جان رحمت صلی اللہ علیہ وسلم سے
07:23
محبت کرنا چھوڑ دو
07:25
ان کو دکھا دو
07:27
ان کو بتا دو
07:28
کہ میں تمہارا ساتھی ہوں
07:29
ان ماروں سے بچ جاؤ گے
07:31
ستم زریفیوں سے بچ جاؤ گے
07:34
لیکن بلال نے کہا
07:35
اے نادانو
07:36
جب بزار میں جاتے ہو
07:38
برتن خریدنے کے لیے
07:40
تو کیسے خریدتے ہو
07:43
انہوں نے کہا
07:44
ہم اسے بجا بجا کر دیکھتے ہیں
07:45
کہ یہ کچھا تو نہیں رہ گیا
07:48
تو جناب بلال فرماتے ہیں
07:51
پھر میرا خدا بھی مجھے بجا بجا کر دیکھ رہا ہے
07:54
آزمائش ہے
07:56
لیکن میں اپنے رب کو چھوڑ نہیں سکتا
07:58
میں رسول اللہ کو چھوڑ نہیں سکتا
08:01
عشق رسول میں
08:02
اس قدر فنائیت تامہ کی انتہا تھی
08:05
کہ جب مدینہ تنور میں
08:07
سیدنا صدیق اکبر آتے ہیں
08:09
تو دیکھنے والے پہچان نہیں سکتے
08:12
کہ رسول اللہ کون ہیں
08:14
اور ابو بکر صدیق کون ہیں
08:17
یہ فنائیت تامہ کی انتہا ہے
08:19
اور عشق کہا ہی اسے جاتا ہے
08:21
جس میں فنائیت تامہ نصیب ہو جائے
08:24
حضرت ام سلیم
08:26
رضی اللہ تعالی عنہ
08:29
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
08:31
چمڑے کے بستر پہ
08:33
آرام فرما رہے ہیں
08:34
سخت گرمی ہے
08:36
جس میں اطحر سے پسینہ مبارک بے رہا ہے
08:40
حضرت ام سلیم نے
08:41
ایک کپڑا لیا
08:43
اور ایک بوتل لی شیشی لی
08:45
اب اس پسینے کو
08:47
اس کے ساتھ لگاتی کپڑے کے ساتھ
08:49
پھر اس بوتل میں نچوڑ لیتی
08:51
رحمت کونین
08:53
امام الانبیاء
08:55
سرکار دو جہان
08:56
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:58
میری آقا نے
09:00
پوچھا
09:00
اے ام سلیم کیا کر رہی ہو
09:02
عرض کرتے ہیں
09:04
یا رسول اللہ
09:05
آپ کا پسینہ مبارک جمع کر رہی ہوں
09:07
تاکہ اس سے اپنے بچوں کو برکت دوں
09:10
میری آقا نے تبصم فرمایا
09:12
میری آقا مسکرائے
09:15
صحابہ کرام
09:17
رضوان اللہ تعالیٰ علیہ وآجمعین
09:19
جو اہل ایمان کے لیے رول مارڈل ہیں
09:22
جو وہ ہستیاں ہیں
09:24
کہ جنہوں نے
09:25
سرکار دوال
09:26
صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
09:27
عشق و محبت کا کامل نمونہ پیش کیا
09:30
بائی کے سامنے بائی جا رہا ہے
09:33
حق و باطل کے مارکے میں
09:35
مامو کے سامنے بھانجا جا رہا ہے
09:38
بیٹے کے سامنے باپ جا رہا ہے
09:42
عزیز کے سامنے عزیز جا رہا ہے
09:45
رشتہ دار ایک دوسرے کے ساتھ
09:47
ملنے والے
09:47
اٹھنے بیٹھنے والے
09:48
چلنے والے
09:49
خاندان والے
09:51
بدر ہو
09:52
اہد ہو
09:53
خندق ہو
09:55
خیبر ہو
09:55
جا رہے ہیں
09:58
لیکن
09:59
دوسری طرف جو میری آقا کے غلام ہیں
10:01
ان کی آنکھوں میں
10:02
محبت مصطفیٰ ہے
10:04
ان کے دلوں میں
10:05
عشق رسول ہے
10:06
انہوں نے کہا
10:07
جان جاتی ہے تو جائے
10:09
لیکن محبوب کی محبت نہیں جا سکتی
10:12
اور ناظرین اے کرام
10:13
محبت کا ایک اصول ہے
10:14
محبت کہا ہی اسے جاتا ہے
10:18
کہ جو بغیر کسی رکاوٹ کے
10:21
اور بغیر کسی تصنع ریا کے
10:23
کسی کے ساتھ کی جائے
10:24
اور جب عشق کی بات آ جائے
10:28
تو عشق میں تو تصنع آئی نہیں سکتی
10:31
بناوٹ آئی نہیں سکتی
10:33
ریاکاری آئی نہیں سکتی
10:34
عشق کے لیے تو اس کے محبوب کا
10:37
جو رخ زیبہ ہے
10:38
ان صحابہ کے
10:39
خوشعتوار نگاہوں کو سلام
10:41
جن کا مسلکتہ توافع رخ زیبہ کرنا
10:45
جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
10:47
ٹوٹ ٹوٹ کر محبت کرتے تھے
10:50
اور ان کی زندگیوں کا مقصد یہ تھا
10:52
متفکن علیہ عدیث ہے
10:54
فاروق عاظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
10:57
جب بارگاہ رسالت میں عرض کیا
10:59
کہ مال سے زیادہ
11:02
اولاد سے زیادہ
11:03
عزاقارب سے زیادہ
11:05
آپ سے محبت ہے
11:06
تو سرور کونین نے
11:08
گلِ قدس کی پتیوں میں جنبش آئی
11:10
میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
11:12
اے عمر
11:13
اپنی جان سے زیادہ
11:15
تو عرض کہ
11:15
یا رسول اللہ جان سے زیادہ نہیں
11:17
تو فرمایا
11:18
پھر تمہارا ایمان کامل نہیں
11:19
یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت
11:22
رسول اللہ کا عشق
11:24
یہ ایمان کے کامل ہونے کے لیے
11:27
ایمان کے مکمل ہونے کے لیے
11:29
اور ایمان کی صداقت پر
11:31
یہ عمر لازم ہے
11:32
ایمان اسی کا کامل ہے
11:34
جو عشق مصطفیٰ میں
11:36
جو محبت مصطفیٰ میں
11:37
جو عزت مصطفیٰ میں
11:39
جو عزمت مصطفیٰ میں
11:40
جو نصرت مصطفیٰ میں
11:42
جو نموس مصطفیٰ میں
11:43
تمام کائنات کو پیچھے چھوڑ دے
11:46
اور اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر
11:49
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
11:50
نام پر اپنی جان
11:52
دینے کے لیے تیار ہو جائے
11:53
اسے عاشق مصطفیٰ کہا جاتا ہے
11:56
جناب سیدنا
11:58
صدیق اکبر رضی اللہ تعالی
12:00
عنہ کے صحفزادوں
12:02
نے عرض کیا کہ بدر کے
12:04
مقام پر آپ ہماری تلوار
12:06
کے نیچے آئے ہمارے نشانے پہ تھے
12:08
لیکن ہم نے باپ سمجھ کر
12:10
چھوڑ دیا لیکن عاشق
12:12
صادق
12:13
غلام مصطفیٰ
12:16
یارو مزار مصطفیٰ
12:19
کہ زبانِ اطحر سے
12:21
جو جملے آئے ہیں
12:22
وہ ان کی ستائش پر نہیں آئے
12:24
ان کو شاباش دینے کے لیے
12:27
نہیں آئے
12:27
ان کے ساتھ ہمدردی پہ
12:31
نہیں آئے بلکہ آپ فرماتے ہیں
12:33
کہ تم میری تلوار
12:35
کے نیچے ایک مرتبہ بھی نہیں آئے
12:37
اگر آ جاتے
12:38
تو میں تمہیں دشمنِ رسول
12:40
سمجھ کر واصلِ جہنم کر دیتا
12:42
تو یہ عشق میں
12:44
ریاکاری نہیں ہوتی
12:46
منافقت نہیں ہوتی
12:48
اگر منافقت آ جائے
12:50
تو محبت رہی نہیں سکتی
12:51
محبت کا اصول ہی یہ ہے
12:54
محبت کا دستور ہی یہ ہے
12:56
محبت کے لیے کچھ خاص دل
13:01
مقصوص ہوتے ہیں
13:02
یہ وہ نغمہ ہے
13:04
جو ہر ساز پر گایا نہیں جاتا
13:06
تو عشق کے لیے
13:08
محبت کے لیے
13:09
یہ نہیں دیکھا جاتا
13:11
کہ حالات کیسے ہوں گے
13:13
یہ نہیں دیکھا جاتا
13:14
کہ دور کیسا ہوگا
13:16
یہ نہیں دیکھا جاتا
13:18
کہ لوگ کیا کہیں گے
13:19
محبت اور عشق میں یہ دیکھا جاتا ہے
13:22
کہ محبوب کیا کہے گا
13:25
اور جو محبوب کا چہرہ پڑ لیتے ہیں
13:34
جو محبوب کی محبت میں فنا ہو جاتے ہیں
13:37
ان کی حالت اور قیفیت کیا ہو جاتی ہے
13:40
وہ کہتے ہیں
13:41
سد کتاب و سد ورک در نار کن
13:44
روح دل را جان بے دل دار کن
13:47
وہ مولا علی شیر خدا کر رم اللہ وجل کریم ہوں
13:51
وہ اصحاب رسول ہوں
13:53
وہ اہل بیعت اطحار ہوں
13:55
وہ تابعین تب تابعین ہوں
13:58
وہ سیدنا غوث العظم ہوں
14:00
اولیاء ہوں
14:01
سلاحاء ہوں
14:02
فقہ ہوں
14:02
ساڑھے چودہ سو سال گزر جانے کے بعد
14:05
آج بھی عاشق کیوں نام مصطفیٰ پر
14:08
اپنی زندگیاں قربان کرتے ہیں
14:10
اور شہادت کا جذبہ لے کر
14:12
وہ اس عمر پر
14:14
مکمل طور پر
14:15
ہر وقت کمر بستہ تیار رہتے ہیں
14:18
کہ کون سی گڑی ہوگی
14:20
کون سا وقت ہوگا
14:22
محبوب کے نام پر ہم اپنی جانے قربان کر دیں گے
14:25
تو عشق رسول
14:26
جو کہ سرمایہ ایمان ہے
14:28
اگر بقاؤ سالمیت ہم چاہتے ہیں
14:31
تو عشق رسول
14:32
ہمیں اپنی زندگیوں میں جانگزین کرنا پڑے گا
14:35
محبت رسول میں
14:36
اپنی زندگیوں کو ڈالنا پڑے گا
14:39
ہم اگر یہ چاہتے ہیں
14:40
کہ ہم سے اللہ راضی ہو جائے
14:42
اللہ ہم سے محبت کرے
14:44
ہم اللہ کے محبوب بن جائیں
14:45
تو اس کے لیے لازم قرار کیار دیا گیا ہے
14:48
فرمایا گیا
14:49
محبت مصطفیٰ
14:50
عشق مصطفیٰ میں
14:51
اپنی زندگیوں کو گزارو
14:53
اللہ تمہیں اپنا محبوب بنا لے گا
14:55
ناظرین کرام
14:56
آئیے ہم سب
14:57
اہد کرتے ہیں
14:58
اس عمر پر
14:59
کہ ہم حضور علیہ السلام کی
15:01
ذات مبارک کے ساتھ
15:03
حضور کی
15:04
فرمان علی شان کے ساتھ
15:06
حضور کی سنت کے ساتھ
15:07
محبت کریں گے
15:08
اتباع کریں گے
15:10
اور حضور علیہ السلام کے
15:11
عشق اور محبت میں
15:13
ہم اپنی زندگیوں کو گزاریں گے
15:15
اجازت دیجئے
15:16
اللہ حافظ
15:23
موسیقی
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
9:34
|
Up next
La vida eterna es conocer a Dios. (Juan 17:3) Tanase Nicolae
Su&Vision
4 months ago
1:36
荷兰实行四天工作制 5大好处你一定想不到
XUAN
4 months ago
49:59
Dakar 2010 - Stage 3
Carlos Sainz Racing
4 months ago
1:04
Sher Episode 32 _ Teaser _ Danish Taimoor _ Sarah Khan _ ARY Digital Drama
Pakistan Dramas
4 months ago
15:23
Woh Zuban Jisko Sab Kun ki Kunji Kahain - Rabi ul Awwal Special - 4 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
36:04
Seerat un Nabi SAWW - Rabi ul Awwal Special - 5 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
2:25
Les Tricheurs (1958), Marcel Carné - Original Trailer by Film&Clips
Jeanmarcmorandini.com
4 months ago
0:48
Main Zameen Tu Aasmaan Episode 04 (Teaser) 3rd September 25 _ Feroze Khan - Hiba Bukhari _ Green TV
SHSA
4 months ago
17:09
Azmat e Risalat SAWW - Mufti Mazhar Mukhtar Durrani - 3 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
14:51
Azmat e Risalat SAWW - Peer Irfan Elahi Qadri - 31 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
15:35
Azmat e Risalat SAWW - Peer Irfan Elahi Qadri - 28 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
16:55
Azmat e Risalat SAWW - Peer Irfan Elahi Qadri - 30 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
19:30
Roshan Raste - Topic : Kaar e Risalat aur Seerat e Tayyaba - 20 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
3 months ago
37:56
Azmat e Deen | Muharram Special - 4 July 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
39:46
Nabi e Rehmat - Rabi ul Awwal Special - 29 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
19:49
Roshan Raste - Topic : Tazkiya e Qalb ki Ahmiyat - 22 November 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
6 weeks ago
20:06
Roshan Raste - Topic : Seerat e Tayyaba ki Asri Ahmiyat - 29 November 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
5 weeks ago
39:19
Nabi e Rehmat - Rabi ul Awwal Special - 4 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
16:20
Azmat e Risalat SAWW - Mufti Mazhar Mukhtar Durrani - 2 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
32:08
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special - 2 September 2025 - ARY Qty
ARY QTV
4 months ago
16:26
Azmat e Risalat SAWW - Peer Irfan Elahi Qadri - 1 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
38:40
Ala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan RA - 19 August 2025 - ARYQtv
ARY QTV
5 months ago
18:30
Sarmaya e Aslaf - Topic: Imam Ahmed Raza Khan Barelvi RA - Episode 91 - 20 Aug 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
35:11
Ruhaniyat aur Islam - 28 June 2025 - Part 2 - ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
38:26
Azmat e Deen | Muharram Special - 29 June 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
Be the first to comment