Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
Azmat e Risalat SAWW - Peer Irfan Elahi Qadri - 28 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
Follow
4 months ago
#aryqtv
#muhammadﷺhmare
#rabiulawwalspecial
#azmaterisalatsaww
Azmat e Risalat SAWW - Rabi ul Awwal Special
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt
Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri
#aryqtv #MuhammadﷺHmare #rabiulawwalspecial #AzmateRisalatSAWW
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:03
Wa al-Aqibatul Al-Mutaqeen
00:04
Wa salatu wa salamu ala rasulihi al-Nabiyu al-Karim
00:08
Amma ba'd
00:09
Fa'auzu billahi min ash-shaytanir-rajim
00:12
Bismillahir-Rahmanir-Rahim
00:14
Qul in kuntum tuhibunallaha fattabhi'uni
00:18
Yuhbibkumullahi wa yaghfir lakum
00:21
Znubakum wallahi wafurur rahim
00:24
Sadaqallah maulana al-Azim
00:26
Mawlaya salli wa sallim
00:27
Dائman abada
00:28
Ala habibika خیر الخلق کل لہم
00:31
معزز و محتشم ناظرین اکرام
00:34
آج کا ہمارا موضوع ہے
00:36
اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:40
ماہ ربی نور شریف کے دن ہیں
00:43
پرکیف اور پرسعید بہاروں میں
00:45
میں اور آپ اپنے زندگی کے دن بسر کر رہے ہیں
00:50
اور کتنے خوبصورت دن ہیں یہ
00:53
کتنے خوبصورت راتے ہیں
00:54
کہ جن میں اللہ کے پیارے رسول
00:57
حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:01
کے تذکار جمیلہ سے
01:03
ہمارے قلوب و ازہان
01:04
موطر و منور ہو رہے ہیں
01:06
ناظرین اکرام
01:08
بندہ مومن کا
01:10
دعویٰ یہ ہے
01:13
دو طرح کے لوگ ہیں
01:14
بعض تو کہتے ہیں
01:16
کہ ہم اللہ کی محب ہیں
01:17
اور بعض کہتے ہیں ہم اللہ کے محبوب ہیں
01:20
دعویٰ دو طرح سے ہوا
01:22
کچھ نے کہا ہم اللہ کی محب ہیں
01:25
اور بعض نے کہا ہم اللہ کے محبوب ہیں
01:27
اب دعویٰ کے لیے
01:29
کوئی نہ کوئی دلیل تو ہونی چاہیے
01:31
کسی حجت کی ضرورت ہے
01:33
تب ہی تو اس کا دعویٰ قابل قبول ہوگا
01:37
اگر کوئی کہے
01:38
کہ یہ صاحب بڑے اچھے مصنف ہیں
01:41
تو سننے والے لوگ کہیں گے
01:44
کہ ہم ان کی تصنیف سے بہرامند ہوں گے
01:46
تو تب ہمیں پتہ چلے گا
01:48
کہ یہ کتنے بڑے مصنف ہیں
01:50
اگر کوئی کہیں
01:51
یہ شخص بہت اچھا خطیب ہے
01:53
تو سننے والے سامعین کہیں گے
01:56
کہ ہم ان کی خطابت
01:57
سے محبوب ہوں گے
01:59
ہم ان کے خطاب کو سمات کریں گے
02:02
تو تب ہی کہہ سکیں گے
02:03
اب لوگوں کا دعویٰ یہ ہوا
02:05
بعض نے کہا میں اللہ کا محبوب ہوں
02:07
بعض نے کہا ہم اللہ کے محبوب ہیں
02:10
تو آئیے ہم قرآن مجید سے پوچھتے ہیں
02:12
کہ کونسی ایسی حجت ہے
02:15
کونسی ایسی دلیل ہے
02:16
کونسی ایسی کسوٹی ہے
02:18
کونسی ایسا میار ہے
02:20
اور کونسی ایسی حد فاصل ہے
02:22
کہ ہم یہ سمجھ سکیں
02:24
یہ شخص اللہ کا محب ہے
02:25
یا اللہ کا محبوب ہے
02:27
یہ شخص واقعتن ایمان میں کامل ہے
02:30
تو رب کائنات نے فرمایا
02:32
اے حبیب آپ ہی فرما دیجئے
02:34
یعنی اس کسوٹی اس میار
02:37
اس حد فاصل کا بیان
02:40
پھر سرکار دعوال صلی اللہ علیہ وسلم کی
02:42
زبان ترجمان سے آ رہا ہے
02:44
کیا فرمایا
02:46
فرمایا حبیب فرما دیجئے
02:48
اِن کون تم تحبون اللہ
02:50
فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّهِ
02:55
اگر تمہارا یہ دعویٰ
02:56
اور تمہاری یہ طلب
02:58
اور تمہارا حصول یہ ہے
03:00
کہ ہم اللہ کے محبوب بن جائیں
03:02
یا پھر تمہاری طلب
03:04
تڑپ
03:05
یا تمہاری منزل
03:07
یا حصول منزل
03:08
اور حصول تقرب
03:11
اللہ ہے
03:12
کہ ہم
03:13
اللہ کے محبوب بن جائیں
03:15
تو فرمایا گیا
03:16
فَاتَّبِعُونِي
03:17
میری اتباع کرتے جاؤں
03:19
فرمایا
03:21
اللہ رب علیہ وسلم فرمایا
03:22
میرے محبوب کی اتباع کرو
03:23
اور ایک مقام پر فرما دیا
03:26
کہ میرے رسول کی اتاعت
03:28
ہی میری اتاعت ہے
03:29
مَنْ يُتِعَرْ رَسُولَ فَقَدْ عَتَعَاللَّهُ
03:34
اور فرمایا
03:34
جو میرے رسول کی اتاعت کرتا ہے
03:36
جو میرے محبوب کی اتباع میں رہتا ہے
03:39
وہی تو میری اتباع ہے
03:41
وہی تو میری اتاعت ہے
03:42
یہی تو وجہ تھی
03:44
کہ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ
03:46
علیہ مجمعین
03:47
جو عمل حضور علیہ السلام کی
03:50
سیرتِ طیبہ میں دیکھ لیتے
03:52
پھر اس کو اختیار فرماتے
03:53
اور اسی لیے رب کائنات نے فرمایا
03:56
کہ تمہارے لیے جو کامل نمونہ ہے
03:58
وہ میرے مصطفیٰ کا عصوہ حسنہ ہے
04:00
جو وہ میرے محبوب کی ذاتِ کریم آنا ہے
04:03
اور یہی تو وجہ تھی
04:05
کہ اللہ رب العزت نے فرمایا
04:07
پیارے حبیب
04:07
آپ اس جہان میں جلوہ گر ہو کر
04:09
اس دنیا میں تشریف لاکر
04:11
آپ لباس زیبِ تن فرمائیے
04:13
تاکہ لباس زیبِ تن کرنا
04:16
اور اس لباس کا حسن اور نظافت
04:20
تمہارے امتیوں کے لیے سنت بن جائے
04:22
اتباع بن جائے
04:24
اطاعت بن جائے
04:26
جا کر
04:28
کھانا کھانے کے عداب
04:30
رہن سہن کے عداب
04:32
نکاح کے عداب
04:33
اولاد اس لیے دی
04:35
کہ تاکہ آپ اولاد کے ساتھ
04:37
وہ تربیت اور محبت کریں
04:38
امتی کے لیے وہ اطاعت اور اتباع بن جائے
04:42
رشتہ دار
04:44
عزاکارب
04:45
غرابا
04:46
یتیموں
04:48
بیواؤں
04:49
مسکینوں
04:49
معذوروں
04:50
ان تمام
04:52
لوگوں کے پاس جا کر
04:54
آپ عملی نمونہ کر کے بتائیے
04:56
اب آدمی کچھ اور
04:58
ہماری نظر میں ہے
05:00
جب سے سناحیار
05:02
لباسِ بشر میں ہے
05:03
فرمایا حبیب
05:05
آپ
05:06
عمل کر کے دکھاتے جائیے
05:08
مقصود تو یہ ہے
05:10
کہ لوگ میرا قرب پائیں
05:11
لیکن
05:12
سوال اٹھتا ہے ناظرین
05:15
کہ اگر قرب اللہ کا پانا ہے
05:17
تو اتباع محبوب کی
05:19
فرمایا ہاں یہی تو وجہ ہے
05:21
میرا قرب پانے کے لیے
05:23
میرا محبوب جو میں نے کامل نمونہ بنا کر بھیجا ہے
05:26
اس کی اتباع کو میں پسند کرتا ہوں
05:28
تو اطاعتِ رسول ایک ایسا
05:30
عمل ہے
05:32
کہ کوئی شخص اس وقت تک
05:33
مومن
05:34
نہیں ہو سکتا
05:36
جب تک محبت و اطاعتِ مصطفیٰ
05:39
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
05:41
گامزن نہ ہو جائے
05:42
اور اطاعتِ رسول کرنے والے لوگوں کی
05:46
قیفیت اور حالت کیا بان جاتی ہے
05:48
کہ جو رب کے محبوب
05:50
اس حال میں بنتے ہیں
05:52
کہ فتہ بیونی
05:53
وہ اتباعِ رسول میں
05:55
اپنے قلب و قالب کو ڈال لیتے ہیں
05:57
امیر المومنین
05:58
سیدنا عمر فاروق
06:00
رضی اللہ تعالیٰ عنہ
06:01
آپ فرماتے ہیں
06:03
کہ ایک وہ وقت تھا
06:06
کہ میرے باب خطاب نے مجھے مارا تھا
06:09
دو اونٹ سیدھے نہیں ہو رہے تھے
06:11
اور آج یہ وقت ہے
06:13
کہ غلامی رسول صلی اللہ علیہ وسلم
06:14
اور اطباعِ رسول
06:16
اطاعتِ رسول
06:18
نبی کریم علیہ السلام کی
06:20
اطباع کے سانچے میں
06:21
ڈال لینے سے
06:22
ڈال جانے سے
06:23
حالت اور قیفیت یہ ہے
06:25
کہ بائیس لاکھ مربع میل پر
06:28
انسان بھی کتاروں میں کھڑے ہیں
06:30
ہیوان بھی کتاروں میں کھڑے ہیں
06:32
ناظرین کرام
06:33
اطاعتِ رسول
06:34
اللہ کو اگر ہم پسند آنا چاہتے ہیں
06:37
بندہِ مومن کا مطلوب و مقصود
06:40
تو یہی ہے
06:40
کہ ہم اللہ کو پسند آ جائیں
06:42
اللہ کے قریب ہو جائیں
06:44
اللہ کے محبوب بن جائیں
06:47
اللہ رب العزت کی رحمت کے
06:49
حق دار اور مستحق قرار پائیں
06:51
تو اس کے لیے
06:52
اللہ رب العزت نے جو حد فاصل
06:54
قرارِ واقعی حکم دے دیا
06:56
وہ کیا تھا
06:57
فرمایا میرے محبوب کی اطاعت کرتے جاؤ
07:00
میرے محبوب کی اتباہ میں آ جاؤ
07:02
میرے حبیب کی جناب سنتوں میں ڈھال جاؤ
07:06
اور اس سانچے میں جب ڈھال جاؤ گے
07:08
پھر ہوگا کیا
07:09
کہ میں رب ہو کر
07:11
تمہیں اپنا محبوب بھی بنا لوں گا
07:13
اور فقط محبوب بھی نہیں
07:14
فرمایا گیا
07:15
میں تمہارے گناہوں کو بھی مٹا دوں گا
07:17
میں تمہاری بخشش بھی فرما دوں گا
07:20
ناظرینی کرام
07:21
صحابے کرام
07:23
رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین نے
07:24
اطاعت رسول کا وہ حسین نمونہ پیش کیا
07:27
امیر المومنین حضرت سگی دنا
07:30
عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
07:32
مسجد کے دروازے پہ بیٹھ کر
07:35
ایک گوشت کا ٹکڑا تناول فرما رہے ہیں
07:38
ارض کیا گیا
07:39
کہ یا امیر المومنین
07:42
یہ کیا وجہ ہے
07:45
کہ مسجد کے دروازے پہ بیٹھنا
07:47
اور پھر گوشت کا ٹکڑا تناول فرمانا
07:50
اور مسکراتے جانا
07:51
چھ مانا دارت
07:52
اس بات کی سمجھ نہیں آئی
07:54
تو آپ نے فرمایا
07:56
کہ میں نے نبی کریم علیہ السلام
07:58
روف الرحیم آقا
08:00
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:02
کو ایک مرتبہ ایسے کرتے ہوئے دیکھا
08:04
یعنی صحابہ کا
08:06
مطلوب کیا تھا حیات کا
08:08
کہ جو عمل سرکار سے دیکھ لیتے
08:10
پھر اس کو مکمل کرنے پر
08:13
اس عمل کے کامل ہونے پر
08:16
وہ اپنی جو ہے سائی جمیلہ کو جاری و ساری رکھتے
08:21
ناظرینی کرام
08:22
اطاعت اسی سے ہوتی ہے
08:25
اسی کی کی جاتی ہے
08:26
جس سے محبت ہو
08:27
اگر محبت نہ ہو تو اطاعت نہیں ہوتی
08:31
اور اطاعت اور محبت کا
08:33
کچھ اس طرح یہ لازم و ملزوم لفظ ہیں
08:36
اور عمل ہیں
08:37
یہ دو عمل تو جدا جدا ہیں
08:40
محبت بھی اور اطاعت بھی
08:41
لیکن جس سے محبت ہوتی ہے
08:44
اس کی اطاعت ہوتی ہے
08:46
اور جس کی اطاعت بندہ کرتا ہے
08:48
یقیناً اس سے محبت کرتا ہے
08:50
عرف عام میں
08:52
اکثر و بیشتر ہم نے دیکھا
08:55
اگر کسی سے آپ پوچھیں
08:57
کہ صاحب یہ ریش کیوں رکھی ہے
09:00
داڑی کیوں رکھی ہے
09:01
اس کا جواب ہے کہ حضور علیہ السلام کی سنت ہے
09:05
سلات کیوں ادا کرتے ہو
09:07
نبی پاک کی سنت ہے
09:08
مسجد میں آتے ہوں نبی پاک کی سنت ہے
09:11
اچھا بعض لوگ
09:13
آج کے ہمارے نوجوان یہ کہتے ہیں
09:15
کہ میں فلان ایکٹر کو
09:17
جو ہے
09:19
وہ اپنا رول مادل مانتا ہوں
09:21
فلان کے ساتھ
09:24
میں جناب اس کو فالو کرتا ہوں
09:26
میں اپنا لباس
09:27
اپنا رہن سہن
09:29
اورنا بچھونا اس کے مطابق کروں گا
09:31
آج کا شاگرد کہتا ہے
09:33
کہ امامہ شریف
09:34
اپنی ویسٹ کوٹ
09:36
اپنا لباس
09:36
استاد جی کی طرح رکھوں گا
09:38
آج کا مرید کہتا ہے
09:40
میں اپنا لباس
09:41
شیخ کے مطابق پہنوں گا
09:43
کیوں
09:43
وجہ کیا ہے بھئی
09:45
کیوں کہتے ہیں
09:46
تو ان کا جواب سب کا یہ ہے
09:48
کہ میں اس کو فالو کرتا ہوں
09:50
میں اس سے محبت کرتا ہوں
09:51
میں اس کو اپنا رول مادل مانتا ہوں
09:54
ہم بحیثیت مسلمان
09:55
قرآن سے پوچھتے ہیں
09:57
کہ ہمیں بتایا جائے
09:58
ہم کس کو رول مادل مانیں
10:00
ہم کس کو فالو کریں
10:02
ہم کس کی پیروی کریں
10:05
ہم کس سے محبت کریں
10:06
ہم کس سے اتباع کریں
10:08
تو قرآن نے اس بات کو
10:10
مکمل فرما دیا
10:12
اور فرمانِ خداوندی ہم تک پہنچا
10:14
فرمایا اگر
10:15
تم اتباع کرنا چاہتے ہو
10:18
اطاعت کرنا چاہتے ہو
10:19
محبت کرنا چاہتے ہو
10:21
غلامی اختیار کرنا چاہتے ہو
10:23
اور پھر اس کے ساتھ ساتھ
10:25
اگر رب کے محب
10:26
ہونے کا دعویٰ کرتے ہو
10:28
یا پھر رب کا محبوب بننا چاہتے ہو
10:31
تو اللہ وحدہو لا شریک نے ہمیں یہ سبق دیا
10:34
یہ پیغام قرآنِ مجید
10:36
میں ہمیں ملا
10:37
کہ پھر میرے محبوب کی ذات ہیں
10:40
جن کا عصوہ حسنہ
10:42
کامل نمونہ ہے
10:43
بقا اسی کی ہے
10:45
سالمیت اسی کی ہے
10:47
کس وجہ نے
10:49
ابو بکر جیسے تاجر کو
10:51
صدیق اکبر بنا دیا
10:52
اور مصطفیٰ کا وزیر بنا دیا
10:55
کس عمل نے
10:57
عمر بن خطاب کو تلوار اٹھا کر آ رہے تھے
11:01
لیکن الفاروق
11:03
فاروقعظم بنا دیا
11:05
کس عمل نے
11:07
عثمان بن افان کو
11:09
ذل نورین بنا دیا
11:10
کس عمل نے
11:12
علی بن ابی طالب کو
11:13
شیرِ خدا مشکل کو شاہ بنا دیا
11:15
کس عمل نے
11:16
بلال جیسے حبشی علام کو
11:18
جس کا کوئی خریدار بھی نہیں تھا
11:22
زمانے بر کا امام بنا دیا
11:24
اور ایک وقت وہ آیا
11:26
کہ حاشمی قریشی
11:28
سب نیچے بیٹھے ہیں
11:29
یہ حبشی علام
11:30
کعبے کی چھت پر کھڑے ہو کر
11:32
آزان دے رہا ہے
11:33
وہ کیا وجہ تھی
11:34
وہ اطاعت رسول تھی
11:36
وہ محبت رسول تھی
11:38
وہ اتباع رسول تھی
11:40
آزان ازل سے
11:42
تیرے عشق کا ترانہ بنی
11:45
نماز تو تیری دید کا ایک بہانہ بنی
11:49
ادائے دید
11:50
سرابہ نیاز تھی تیری
11:52
کسی کو دیکھتے رہنا
11:54
نماز تھی تیری
11:55
صحابہ اکرام کو
11:57
جب رب نے پرکھا
11:59
تو اطاعت مصطفیٰ پہ پرکھا
12:01
اطباع مصطفیٰ پہ پرکھا
12:04
اطاعت رسول پہ
12:06
ان کو دیکھا
12:07
ان کے میار کو جانچا
12:09
ایمان کے میار کو جانچا
12:10
ہم تحویل کعبہ پہ آ جائیں
12:15
تو بھئی حکم جو ہو رہا ہے
12:18
وہ تو حضور علیہ السلام سن رہے ہیں
12:20
یہ تو حضور سن رہے ہیں
12:33
دو رکتیں
12:34
بیت المقدس کی طرف
12:36
چہرے انور کر کے پڑھا دی
12:38
اور دو رکتیں
12:40
پھر بیت اللہ کی طرف
12:41
بیت ابراہیمی کی طرف
12:43
کعبہ تو اللہ کی طرف
12:44
لیکن سہابہ نے کسی دے
12:47
یہ نہیں پوچھا کہ
12:47
یا رسول اللہ
12:48
دو ادھر پڑی دو ادھر پڑی
12:50
نہیں
12:51
انہوں نے کہا
12:53
کہ ان کا ایمان جو تھا
12:55
وہ میار اطاعت مصطفیٰ تھا
12:57
ان کے ایمان کی کسوٹی حد فاصل
13:01
اطاعت رسول تھی
13:02
وہ کعبے کی وجہ سے
13:04
نبی کو نہیں مان رہے تھے
13:06
بلکہ وہ نبی کی وجہ سے
13:09
کعبے کو مان رہے تھے
13:10
قل ہو اللہ ہوا حد
13:13
حبیب آف فرمائے
13:15
اللہ یہ کہے
13:16
یعنی اطاعت رسول کرو
13:18
اللہ کو ایک ماننے پر بھی
13:20
سہابہ نے عرض کیا
13:22
یا رسول اللہ
13:22
نماز کیسے ادا کریں
13:24
صلاحات کیسے ادا کریں
13:26
بخاری کی حدیث ہے
13:27
فرمایا
13:28
جیسے جیسے مجھے کرتے ہوئے دیکھو
13:30
ویسے ویسے تم بھی کرو
13:32
عمرہ کیسے کریں
13:35
حج کیسے کریں
13:36
توافع کعبہ کیسے کریں
13:38
فرمایا
13:39
جیسے جیسے مجھے کرتے ہوئے دیکھو
13:41
ویسے ویسے تم بھی کرو
13:43
تمہارا حج کامل ہو جائے گا
13:46
عمرہ مکمل ہو جائے گا
13:47
جہاں میں آکڑ کے چلوں
13:49
تم بھی تھوڑا آکڑ کے چلوں
13:50
جہاں مقامِ ابراہیم پر دو نفل ادا کرو
13:53
تم بھی مقامِ ابراہیم پر دو نفل ادا کرو
13:56
جہاں صفا اور مروع کی صحیح کرو
13:59
تم بھی صفا اور مروع کی صحیح کرو
14:01
حلق یا قصر کروا دوں
14:03
تو تم بھی حلق یا قصر کروا دوں
14:04
مناہ مزدلفہ عرفات میں پہنچ جاؤ
14:07
تو تم بھی وہاں پہنچاؤ
14:08
جیسے جیسے مجھے کرتے ہوئے دیکھو
14:12
ویسے ویسے کرتے جاؤ
14:14
تمہارا ایمان کامل ہے
14:15
یہی تو دین ہے
14:16
ناظرین اے کرام بگاڑ کہاں آتا ہے
14:20
آج ہم
14:22
عبدیت کے ذوق میں نہیں ہوتے ہیں
14:24
ہم عبادت کو
14:26
اپنے ذوق میں لے کے آتے ہیں
14:28
تین چیزیں ہیں
14:28
ایک ہے ذوق
14:30
ایک ہے حکم
14:31
ایک ہے عبدیت
14:33
اپنا ذوق
14:35
یہ ختم کر دیں
14:37
اور رسالت ماب کے حکم میں
14:39
کہ تابع ہو جائیں
14:41
پھر ہوگا کیا
14:43
اللہ کے کامل بندے بن جاؤ گے
14:45
عبدیت کے زمرے میں آ جاؤ گے
14:48
محبوب کی غلامی اختیار کر لینے سے
14:51
اللہ کی عبدیت کے زمرے میں آ جاؤ گے
14:53
اللہ کے محبوب بن جاؤ گے
14:55
تو ناظرین کرام آج ہم
14:58
شیخ مفتی
14:59
اور عام شخص کوئی بھی ہو
15:01
ہماری کاملیت تب ہے
15:03
ہماری صلاة
15:04
سوم
15:05
زکاة
15:06
حج
15:07
یہ تمام چیزیں
15:08
کب کاملیت کا درجہ رکھتی ہیں
15:10
جب ہم
15:11
حضور علیہ السلام کے
15:13
کامل متبعے بن جائیں گے
15:15
اور حضور کی پیروی میں
15:16
حضور کی اتباع میں
15:18
حضور کی اطاعت میں
15:19
اپنے زندگیوں کو گزاریں گے
15:21
تو دعا ہے
15:22
اللہ رب العزت ہمیں
15:23
توفیق کامل اطاف فرمائے
15:25
کہ ہم سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی
15:27
اطاعت و اتباع میں
15:28
اپنی زندگیاں گزاریں
15:29
اجازت دیجئے
15:31
اللہ حافظ
15:32
السلام علیکم
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
16:55
|
Up next
Azmat e Risalat SAWW - Peer Irfan Elahi Qadri - 30 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
14:51
Azmat e Risalat SAWW - Peer Irfan Elahi Qadri - 31 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
15:34
Azmat e Risalat SAWW - Peer irfan Elahi Qadri - 4 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
17:09
Azmat e Risalat SAWW - Mufti Mazhar Mukhtar Durrani - 3 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
39:19
Nabi e Rehmat - Rabi ul Awwal Special - 4 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
16:26
Azmat e Risalat SAWW - Peer Irfan Elahi Qadri - 1 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
15:45
Azmat e Risalat SAWW - Peer irfan Elahi Qadri - 8 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
37:01
Nabi e Rehmat - Rabi ul Awwal Special - 1 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
32:08
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special - 2 September 2025 - ARY Qty
ARY QTV
4 months ago
39:46
Nabi e Rehmat - Rabi ul Awwal Special - 29 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
38:13
Marhaba Ya Mustafa SAWW - Grand Competition | Episode 8 - 2 September 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
39:13
Nabi e Rehmat - Rabi ul Awwal Special - 3 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
41:31
Seerat un Nabi SAWW - Rabi ul Awwal Special - 30 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
36:05
Seerat un Nabi SAWW - Rabi ul Awwal Special - 26 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
39:11
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special | 27 August 2025 - ARY Qty
ARY QTV
4 months ago
36:33
Nabi e Rehmat - Rabi ul Awwal Special - 31 August 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
36:11
Yeh Sab Tumhara Karam Hai Aaqa - Rabi ul Awwal Special - 9 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
16:20
Azmat e Risalat SAWW - Mufti Mazhar Mukhtar Durrani - 2 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
39:26
Marhaba Ya Mustafa SAWW - Grand Competition | Episode 1 - 26 August 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
37:56
Azmat e Deen | Muharram Special - 4 July 2025 | ARY Qtv
ARY QTV
6 months ago
18:30
Sarmaya e Aslaf - Topic: Imam Ahmed Raza Khan Barelvi RA - Episode 91 - 20 Aug 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
36:36
Seerat un Nabi SAWW - Rabi ul Awwal Special - 2 September 2025 - ARY Qtv
ARY QTV
4 months ago
5:18
Noori Mehfil | Naat | Abdul Rafay Naqshbandi Shazli | HD Video | Iqra In The Name Of Allah
IQRA In The Name Of Allah
2 weeks ago
36:22
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Maryam (Ayat - 31) - Para #15 - 1 January 2026 - ARY Qtv
ARY QTV
10 minutes ago
51:02
Mehfil e Milad e Mustafaﷺ | Jami Masjid Data Darbar Lahore | 31 Dec 2025 - Part 7 | ARY Qtv
ARY QTV
27 minutes ago
Be the first to comment