Skip to playerSkip to main content
Laiba kholne wali ha Rameez k poll ||Sharakat drama ||short drama review

#pakistanidrama #trendingdrama #shortdramareviewsshortdramareviews #sharakatsharakatsharakatsharakat

Copyright Disclaimer:
The use of the title, clips, and images in this video is under the Fair Use Policy for the purpose of drama review, commentary, entertainment, and constructive criticism. This qualifies as Fair Use under U.S. Copyright Law because it is:

1. Non-commercial

2. Transformative in nature

3. Does not negatively affect the original content

credit:green entertainment

🍁 Images and clips used in this video/thumbnail are for illustrative and entertainment purposes only. I do not own the rights to these materials. All rights belong to their respective owners. No copyright infringement intended.

👉 If any copyright holder believes that their material has been misused, please contact us directly.


[email protected]

Category

😹
Fun
Transcript
00:00السلام علیکم ڈراما صرف شراکت میں آپ نے دیکھا زارج اور رمیز جو کہ باہر گھومنے پھرنے آئے ہوتے ہیں
00:06رمیز کو اب اس بات کا یقین تو ہو چکا ہے کہ زارج ایک باوفا لڑکی ہے
00:12خود دل میں کہتا ہے کہ رمیز اب تمہیں خود کو بدلنا ہوگا
00:16تمہیں اتنی باوفا بیوی ملی ہے تو اس کیلئے اب تمہیں بھی باوفا بننا پڑے گا
00:22لیکن رمیز جب بھی کوشش کرتا ہے ایک اچھا انسان بننے کی
00:26تو پھر کچھ نہ کچھ گڑبر ضرور ہو جاتی ہے
00:29زارون جو کہ اپنے بچوں سے ملنے کے لیے شفق کے پاس آیا ہوتا ہے
00:33لیکن شفق اس سے کوئی بھی بات نہیں کرنا چاہتی
00:35زارون کہتا ہے کہ شفق میری بات سنو
00:38جس پر اب شفق کہتی ہے کہ میں بچوں کو آپ کے پاس بھیجتی ہوں
00:42اور وہاں سے چلی جاتی ہے
00:43زارج ہو کہ رمیز کی سارب جیسے ہی شاپنگ مال میں آتی ہے
00:48تو وہاں پر لائبہ بھی کھڑی ہوتی ہے
00:50ان کو پہلے سے ہی پتا ہوتا ہے
00:52یا تو پھر ان کے ایریے میں ایک ہی مال ہے
00:54جس پر یہ سارے ہی مل جاتے ہیں
00:56اب لائبہ جو کہ زارہ سے سلام کرتی ہے
00:59اور اسے کہتی ہے کہ تمہارے جیسے شور کسی کا بھی نہیں ہے
01:02جو گھر میں بیوی سے محبت کے دعوے کرتا ہو
01:05اور بار میں دوسری لڑکیوں کے ساتھ بھی فلٹ کرتا ہو
01:08رمیز اب زارہ کو لے کر وہاں سے چلا جاتا ہے
01:12وہ لائبہ کی کسی بھی بات کا جواب دینا ضروری نہیں سمتا
01:16لیکن لائبہ جو اس سے شادی کیلئے مری جا رہی ہے
01:19آخر یہ فیصلہ کرے گی
01:21گھر جا کر زارہ کو سب کچھ سچ بتا دے گی
01:24تو پھر زارہ کیا فیصلہ لے گی
01:25یہ تو آنیول اپسوٹ میں آپ کے ساتھ شیئر کریں گے
01:28ویڈیو اچھی لے گی ویڈیو کو لائک کرنا
01:29چینل پر نیو ہے
01:30چینل کو سبسکرائب کرنا
01:31تھانکس فور واشنگ
01:32اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended