- 3 months ago
- #darsequran
- #shaikhabdulqadirjilani
- #aryqtv
Dars e Quran - Ba-Mutaliq Hazrat Shaikh Abdul Qadir Jilani RA
Speaker: Allama Hafiz Owais Ahmed
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTxmyU0ouHEzuPSW694XN7
#darsequran #ShaikhAbdulQadirJilani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Speaker: Allama Hafiz Owais Ahmed
Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTxmyU0ouHEzuPSW694XN7
#darsequran #ShaikhAbdulQadirJilani #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Al-Fatihah
00:30Al-Fatihah
01:00Al-Fatihah
01:30Al-Fatihah
02:00Al-Fatihah
02:01Al-Fatihah
02:02Al-Fatihah
02:03Al-Fatihah
02:04Al-Fatihah
02:05Al-Fatihah
02:06Al-Fatihah
02:07Al-Fatihah
02:08Al-Fatihah
02:09Al-Fatihah
02:10Al-Fatihah
02:11Al-Fatihah
02:12Al-Fatihah
02:13Al-Fatihah
02:14Al-Fatihah
02:15Al-Fatihah
02:16Al-Fatihah
02:17Al-Fatihah
02:18Al-Fatihah
02:19Al-Fatihah
02:20Al-Fatihah
02:21Al-Fatihah
02:22Al-Fatihah
02:23Al-Fatihah
02:24Al-Fatihah
02:25Al-Fatihah
02:26Al-Fatihah
02:27Al-Fatihah
02:28Al-Fatihah
02:29Al-Fatihah
02:30Al-Fatihah
02:31Al-Fatihah
02:32Al-Fatihah
02:33Al-Fatihah
02:34Al-Fatihah
02:35Al-Fatihah
02:36Al-Fatihah
02:37Al-Fatihah
02:38Al-Fatihah
02:39Al-Fatihah
02:40Al-Fatihah
02:41Al-Fatihah
02:42Al-Fatihah
02:43Al-Fatihah
02:44Al-Fatihah
02:45Al-Fatihah
02:46Al-Fatihah
02:47Al-Fatihah
02:48Al-Fatihah
02:49Al-Fatihah
02:50Al-Fatihah
02:51Al-Fatihah
02:52that Allah Almighty has this place
02:55to give up to the people of faith
02:59and to the people of new people
03:03Okay, this is a Korimah, see
03:06Surah Mariam's Korimah is
03:09and Surah Mariam, you know, that's what happened to us?
03:17Surah Mariam was that happened to us
03:19because it was passed away in Hibshah in the Nujashii
03:23in the Nujashii in the Nujashii
03:24and that's what happened to us
03:27that was where it was
03:29So, this means that this happened
03:33that this year in the 4th and 5th year
03:36which is the release of the Nujashii
03:38after this year, this is the release of the Nujashii
03:42So, this year in the Nujashii
03:44in the Nujashii
03:45this verse, this verse, the Surah Mariam
03:49here is the release of the Nujashii
03:51Now, this is the release of the Nujashii
03:53and this is the release of the Nujashii
03:55which is the release of the Nujashii
03:57which is the release of Nujashii
03:59which is the release of the Nujashii
04:01which is the release of the Nujashii
04:03which is the release of the Nujashii
04:05which is the release of Nujashii
04:07which is the release of Nujashii
04:09which is the release of Nujashii
04:11which is the release of Nujashii
04:13which is the release of Nujashii
04:15which is the release of Nujashii
04:17which is the release of Nujashii
04:19which is the release of Nujashii
04:21which is the release of Nujashii
04:23which is the release of Nujashii
04:25وَوَ مُحَمَّدِ عَرَبِي صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
04:28آپ کے اصحاب ہیں
04:30آپ کے صحابہ اکرام ہیں
04:32اور پھر مزے کی بات یہ ہے
04:35کہ جس مرحلے پر یہ بات کہی جا رہی ہے
04:39وہ مرحلہ ان حالات کے بالکل متضاد اور مقابل لگتا ہے
04:47کیونکہ مسلمانوں کے خلاف
04:52اس وقت دلوں میں نفرتیں پیدا ہوئی ہوئی تھیں
04:55مکہ کے لوگ قبول نہیں کر رہے تھے
04:59قبائل کے لوگ قبول نہیں کر رہے تھے
05:02جب اپنے گھر والے ہی قبول نہیں کر رہے
05:06تو باہر والے کہاں سے قبول کریں گے
05:08تو یہ وہ مرحلہ ہے
05:10کہ جب دلوں میں دشمنیاں تھی
05:13دلوں میں بغض تھے
05:15دلوں میں نفرتیں تھی
05:17کہ آپ کیوں نکلتے ہیں
05:20اور تبلیغ کرتے ہیں
05:22صحابہ اکرام سے لوگ کہتے تھے
05:24آپ ہمارے وہی رشتے دار ہیں
05:26جو کل تک آپ یہ بھی کرتے تھے
05:28بتوں کو بھی پوچھتے تھے
05:29ہمارے ساتھ ہوتے تھے
05:30آج آپ کو کیا ہو گیا
05:32تو ایسے میں اللہ پاک کیا نوید دے رہا ہے
05:37کہ اے ایمان والو
05:39اے کلمہ پڑھنے والو
05:42اے نبی کا دامن تھامنے والو
05:45اے نیک عمل کرنے والو
05:48وہ وقت آنے والا ہے
05:50کہ ان کی نفرتیں محبت میں تبدیل ہو جائیں گی
05:55ان کا بغض محبتوں میں تبدیل ہو جائے گا
05:58میں آپ کی محبوبیت پورے زمانے میں عام کر دوں گا
06:03اور پھر زمانے نے وہ منظر دیکھا
06:08کہ انہوں نے لوگوں کے تانے بھی صحیح
06:12لوگوں کی تکلیفیں بھی صحیح
06:16لوگوں کی باتیں بھی صحیح
06:19یہ اپنی کوشش کے مرحلے سے کامیابی سے گزر گئے
06:24اور پھر کیا منظر تھا وہ منظر
06:27کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہاں سے
06:30ہجرت کر کے روانہ ہوتے ہیں
06:33تو پورے مدینے کے بچے بچیاں نوجوان
06:38بڑے بوڑے حضور کے استقبال کے لیے نکلے ہوئے ہیں
06:43اور بچیاں کہہ رہی ہیں
06:46تَلَعَ الْبَدْرُ عَلَيْنَا مِنْ سَنِيَةِ الْوَدَاعِي
06:50وَجَبَ شُكْرُ عَلَيْنَا مَا دَعَا لِلَّهِ دَاعِي
06:56یہ قافلہ نہیں آیا
06:58ہم پہ تو چودویں کا چاند طلو ہو گیا
07:02کیا ان کے دلوں میں محبت پیدا ہوئی
07:06صحابہ کرام کے لیے
07:08آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے
07:11کس طرح انہوں نے اپنی پلکوں پہ بٹھایا
07:14کس طرح انہوں نے آنکھوں میں بٹھایا
07:16اور پھر وہ محبت اتنی دائمی کر دی اللہ پاک نے
07:20کہ آج چودہ سو سال پندرہ سو سال گزر چکے ہیں
07:25مگر صحابہ کے نام پر آج بھی دل محبتوں سے جھک جاتے
07:30تو یہ وہ اولین مصداق ہے
07:34جو ہمارے دلوں میں محبت ہے
07:37صحابہ کرام کی
07:38حبو بکر صدیق کی
07:40عمر فاروق کی
07:42عثمان غنی کی
07:43علی مرتضی کی
07:45رضی اللہ عنہم
07:47اور پھر
07:48امام الانبیاء خاتم النبیین
07:50حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی
07:54وہ اس آیت کی بشارت ہے
07:57آیت نمبر 96
07:59سورہ مریم
08:01ان اللذین آمنوا وعملوا الصالحات
08:04سیجعلوا لہم الرحمن ودہ
08:07اور یہ قرآن کریم کا اجاز بھی ہے
08:09یہ قرآن کریم کا موجزہ بھی ہے
08:14یہ قرآن کریم کا کمال بھی ہے
08:16کہ یہ جب پیش گوئی کرتا ہے
08:19حالات نہیں ہوتے
08:21یہ جب پیش گوئی کرتا ہے
08:23لوگوں کی عقلیں
08:25اس کو قبول نہیں کرتی
08:27کہ یہ کیسے ہو جائے گا
08:28یہ کیسے ہو جائے گا
08:30قرآن کریم میں
08:31بے شمار اللہ پاک نے پیش گوئیاں کی
08:35کہ انقریب یہ ہونے والا ہے
08:37انقریب یہ ہونے والا ہے
08:39انقریب یہ ہونے والا ہے
08:41اور کفار مکہ اس کو رد کرتے
08:43اور اس پر ہستے مذاک اڑاتے
08:45کہ یہ کیسے ہو جائے گا
08:46so much as possible
08:48but this is a prayer of the Quran
08:49that you see that it is a
08:52aptidai sallon
08:54sallon ki satt is a
08:55aptidai sallon ki aayit
08:56and today 1400 sall
08:59guzur ghe
09:00and this aayit ki
09:02tabnaqi hai
09:04is ka rooshan pahloo hai
09:05and this ki joh amliy tafsir hai
09:08wos zamane mein hem
09:10apni anakhoon se dekh rhe hai
09:12کہ abu bakr e saddik
09:14ke matwalhe hai
09:15عمر ke matwalhe hai
09:16عثمان ke matwalhe hai
09:18ali ke matwalhe hai
09:19ashr-e-mubashra ke matwalhe hai
09:22ashab-e-badr ke matwalhe hai
09:24ahl-e-bait ke matwalhe hai
09:26shuhadah-e-kربela ke matwalhe hai
09:29ye kya hai
09:30ye allah paak joh hai
09:32wo dhilu mein
09:33mohabbat
09:33piida ferma djeta hai
09:34to is aptidai tafsir se
09:37yakiena
09:38aap per ye bati wazih ho gai ho ghi
09:40que hem ne ye bati ki
09:41que
09:41kis merhalhe per
09:43or kis maqam phe
09:45allah paak
09:45ne ye ayet-e-karima nazil
09:47firmayi
09:47or is ne kiishe
09:49apni shan ko zahir kiya
09:50or kiishe is ka
09:51kamal loggon ke sámeni zahir huo
09:53mufassirin e kiram
09:55ne is ayet-e-karima ke
09:57چند معanhi
09:58ya is ki
09:59چند tafasir ki
10:00joh mein aapke sámeni
10:01biyan kata haun
10:02and you are listening to a lot of love
10:06and listening to a lot of love
10:08and our viewers are listening to a screen on the screen
10:13I pray that Allah Almighty
10:14in the Koran of Kereem we all have to say
10:17that we all have to say
10:18that the people who believe are,
10:22the new works are,
10:24they will be in love
10:27so the first meaning of this
10:30And in the first paragraph, it is said that this is the word of love that is the meaning of love.
10:37It is the meaning of the meaning of God in your friends,
10:43He will be the same with one another.
10:47He will be the same with one another.
10:51The word of God is the same with one another.
10:55He will be the same with one another.
10:58This is the way of God.
11:03Now this is the way you make this verse.
11:07When our friends in theikan caso,
11:11When he was a horse,
11:13When he was the same thing,
11:16When he was the same thing,
11:19When he grew up with one another.
11:21When he how did he go about?
11:23When he grew up with one another.
11:25When he grew up with one another.
11:27If you look at this topic, this is a topic of a verse and this is a verse of a verse of a verse.
11:57I don't have a place in my heart.
12:02This is a very big thing that someone has so much value, so much value, so much value, so much value, so much value, so much value, without any kind of love, without any kind of love.
12:18So this love will be found.
12:20علاقے مختلف تھے, رنگ مختلف تھے, نسلیں مختلف تھیں, بلکہ ایک جملہ آپ کی نظر کر رہا ہوں.
12:31کہ فارس سے آنے والے سلمان اور روم سے آنے والے سحیب اور حبشا سے آنے والے بلال اور قریش کے لوگ اور انصار کے لوگ سارے بھائی بھائی بن گئے.
12:46سب ایک ہو گئے.
12:49علاقے مختلف تھے لیکن اللہ نے نویت سنا دی تھی
12:52اللہ پاک آپس میں ان میں محبت پیدا فرما دے گا.
13:03ایک چیز کی طرف آپ اگر اپنی توجہ مرکوز کریں آپ نے چند روایات ایسی سنی ہوں گی
13:11کہ بہت سارے لوگ جب اسلام قبول کرتے تھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آکے
13:16اسلام قبول کرنے سے پہلے کی اپنی کیفیت وہ بیان کرتے تھے
13:21کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
13:24میں جب کفر کی حالت میں تھا
13:29تو میرے دل میں آپ کے لیے سب سے زیادہ دشمنی تھی
13:34یہ آپ نے سنا ہے نا
13:36کہ آنے والا یہ کہتا تھا کہ کچھ دیر قبل یا پہلے نا میرے دل میں آپ کے خلاف شدید دشمنی تھی
13:43لیکن آپ کا کلمہ پڑا ہے تو میرے دل میں آپ کی شدید محبت پیدا ہو گئی
13:49وہ اسی آیت کا مصداق ہے
13:53کہ اب دیکھو جب تک کلمہ نہیں تھا
13:56عداوت تھی
13:57جب آمنو وعملو الصالحات کے مصداق ہوئے اور حضور کی بارگاہ میں پہنچے
14:03تو اس آیت کے مصداق وہ محبت علمیں پیدا ہوتی چلی گئے
14:08وہ محبت کیسے آگئی
14:11کلمہ پڑھتے ہی کیسے وہ محبت آگئی
14:15اس لیے آگئی کہ رحمان نے وہ ود اور وہ محبت پیدا کرنے کا وعدہ فرما لیا ہے
14:23اسی محبت کو یوں بھی بیان کیا گیا ہے
14:27کہ مومن آپس میں کیا ہیں بھائی بھائی
14:34آج اس محبت کی اگر ہمیں کمی نظر آتی ہے
14:40تو اس کا مطلب ہمیں صاف محسوس ہوتا ہے
14:43کہ ایمان کی کمزوری ہمارے درمیان موجود ہے
14:46عمل صالح کی کمزوری موجود ہے
14:50کیونکہ عمل صالح والوں کی نشانی یہ ہوتی ہے
14:54ان کی نشانی یہ ہوتی ہے
14:59کہ وہ آپس میں نفرت نہیں کر سکتے
15:02آیت سے یہ بات سمجھ آ رہی ہے کہ نہیں
15:06ایمان اور نیک عمل کرنے والوں کو
15:11اللہ محبت پیدا فرما دے گا آپس میں
15:13یہ پہلی تفسیر ہے اس کی
15:14تو اس کے مطابق مومن مومن سے بغض نہیں رکھتا
15:18مومن مومن سے عداوت نہیں رکھتا
15:22حسد نہیں رکھتا دشمنی نہیں رکھتا
15:25اس کے خلاف شر نہیں کرتا
15:27اس کے خلاف پلیننگ نہیں کرتا
15:29اس کے خلاف غیبت نہیں کرتا
15:31اس کے خلاف کوئی سازش نہیں کرتا
15:34مومن تو مومن کا بھائی ہوتا ہے
15:37اس کو نفع دیتا ہے
15:39اس کو خیر پہنچاتا ہے
15:41اس کا دست و بازو بنتا ہے
15:43جسم واحد کی طرح ہوتا ہے
15:45کہ اگر ایک عضو میں تکلیف ہو
15:48تو سارا بدن تکلیف محسوس کرتا ہے
15:50اور اگر اس پر لسانیت غالب آگئی
15:53اس پر قومیت غالب آگئی
15:56اس پر تعصب غالب آگیا
15:58اس پر نفرتیں غالب آگئیں
16:00تو اس کا مطلب ہے
16:01کہ امیل السا آمنوں کا دعویٰ ہم کرتے ہیں
16:04کہ ٹھیک ہم ایمان والے ہیں
16:05لیکن دوسری شرط بھی تو ہے
16:07امیل السالحات
16:09یہ ان کو ملے گا جو نیک عمل کرتے ہیں
16:11تو اس کا مطلب ہے
16:12عمل سالے کی کمی کا شکار معاشرہ
16:16وہ ایک دوسرے کے قتل پہ بھی مجبور ہوتا ہے
16:20ایک دوسرے کے ساتھ شر کرنے پہ بھی مجبور ہوتا ہے
16:24ایک دوسرے کے خلاف
16:26دشمنی کرنے پہ بھی مجبور ہوتا ہے
16:29تو یہ پہلی تفسیر ہے
16:31اس کے مطابق
16:32میں نے اہد صحابہ سے لے کر
16:34اہد موجود تک آپ کے سامنے
16:36ایک عملی تصفیر رکھ دی ہے
16:37جس کو دیکھ کر ہم بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں
16:40سمجھ سکتے ہیں
16:41دوسری تفسیر اس کی یہ بیان کی گئی ہے
16:46کہ
16:46جو ایمان اور نیک عمل کرنے والے ہیں
16:56رحمان ان کے لیے بنا دے گا
17:00جو ان کی محبت ہوگی
17:03جو ان کی طلب ہوگی
17:06وہ ان کے لیے پیدا کر دے گا
17:08وہ ان کے لیے بنا دے گا
17:10یہ اس طرف اشارہ ہے
17:12دوسری تفسیر کے مطابق
17:14اللہ پاک یہ بتانا چاہتا ہے
17:17اے میرے نام پہ تکلیفیں اٹھانے والو
17:20اے میرا کلمہ پڑھ کے تکلیفیں اٹھانے والو
17:24اے دین کی راہ میں چلنے والو
17:27یہ تکلیفیں عارضی ہیں
17:29ایک وقت آنے والا ہے
17:33تم جنت میں پہنچ جاؤگے
17:36سیج علو لہم الرحمن
17:39اپنی ود اور محبت کی جو چیز
17:44رحمان سے مانگو گے
17:45رحمان تمہیں عطا فرمائے گا
17:47سیج عل کو آپ نے دیکھا
17:52فیل مزارے ہے
17:54جو حال کی طرف بھی اشارہ کرتا ہے
17:57مستقبل کی طرف بھی اشارہ کرتا ہے
18:00تو اس تفسیر کے اعتبار سے
18:02مستقبل کی بات ہو گئی
18:03کہ مستقبل میں جو تم
18:05محبت جو تمہاری طلب ہوگی
18:07جو تمہاری محبت ہوگی
18:09جو تمہاری چاہت ہوگی
18:10اللہ اس کے مطابق سیج علو پیدا فرما دے گا
18:14بنا دے گا
18:15جو چاہو گے ملے گا
18:17ہے جی فرمایا کہ
18:20اللہ پاک فرماتا ہے
18:32تمہارے لیے اس جنت میں
18:34ماں سب کچھ ہے
18:36تشتہی انفسکم
18:39جو تمہارا دل چاہے گا
18:41یہ ہے ودن
18:42جس چیز کی محبت تمہارے دل میں ہوگی
18:48اللہ پاک وہ تمہیں عطا فرمائے گا
18:51قربان جائیں اس کے چاہنے والوں پر
18:56جو دنیا کی نعمتوں میں
18:58اس سے عرض کریں گے مولا
19:00نعمتوں سے ہم
19:02مستفیض ہوئے
19:04ہمیں تو ود
19:06محبت
19:07چاہت یہ ہے
19:08کہ اب ہمیں تیرا دیدار کرایا جائے
19:12لیکن چونکہ یہ جنت والوں کی خواہش ہوگی
19:17اللہ پاک نے کہا ان کی محبت کے مطابق
19:19اللہ پیدا کر دے گا
19:20یعنی ان کی محبت
19:22ان کی چاہت کو اللہ پائے
19:24تکمیل تک پہنچائے گا
19:25تو پھر وہ کیا منظر ہوگا جنت میں
19:28کہ مانگنے والے
19:31دیدار خدا مانگ رہے ہوں گے
19:34لِلَّذِينَ أَحْسَنُ الْحُسْنَا
19:38ان لوگوں کے لیے حسنہ ہے
19:41یعنی جنت ہے
19:42وَزِيَادَا
19:44اور جنت سے بھی کچھ زیادہ ہے
19:47تو کہیں گے مولا جنت تک تو پہنچے
19:50وہ جو زیادہ کا وعدہ تھا
19:53وہ بھی عطا فرما
19:54تو پھر اللہ اہلِ جنت کو
19:56اپنا دیدار عطا فرمائے
19:57لِلَّذِينَ أَحْسَنُ الْحُسْنَا
20:03وَزِيَادَا
20:04تو یہ تھی دوسری تفسیر
20:06بات آپ کو سمجھ آئی
20:08کہ پہلی تفسیر کے مطابق یہ تھا
20:10کہ وُدَّن کا تعلق ہے باہمی
20:13آپس کی محبت
20:14اس کی میں نے آپ کے سامنے
20:16مثالیں بیان کی
20:17اور دوسری جو اس کی تفسیر ہے
20:20وہ یہ ہے
20:21کہ یہ بات ہو رہی ہے جنت کی
20:23کہ جنت میں جس چیز کی محبت ہوگی
20:26اللہ وہ پیدا فرما دے گا
20:27یعنی تمہیں عطا فرما دے گا
20:29اور تیسری تفسیر
20:31اس کی جو ہے نا وہ بہت مشہور و معروف ہے
20:33جس پر ہم نے ابتدا میں کچھ بات بھی کی
20:35ہے صحابہ کرام کے حوالے سے
20:37اور وہ تیسری تفسیر یہ ہے
20:40کہ اللہ ایمان والوں کی محبت
20:42نیک عمل والوں کی محبت
20:45عقیدت
20:46لوگوں کے دلوں میں پیدا فرما دیتا ہے
20:50پھر آسمان کے فرشتے بھی
20:54ان سے کہہ رہے ہوتے ہیں
20:56نحن اولیاؤکم
20:58فی الحیات الدنیا و فی الاخرہ
21:00اے نیک عمل کرنے والے
21:03ہم فرشتے بھی دنیا و آخرت میں
21:06تمہارے دوست ہیں
21:07ہیں جی
21:10دوستی کون کرتا ہے
21:12جس کے دل میں کوئی محبت ہوتی ہے
21:14تو فرشتے بھی دوستی کر رہے ہیں
21:17اپنے دوست ہونے کا اعلان کر رہے ہیں
21:20نحن اولیاؤکم فی الحیات الدنیا و فی الاخرہ
21:24اور بڑی مشہور و معروف حدیث ہے
21:27جسے ہم بکسرت سنتے بھی ہیں
21:29اگر آپ اس مرحلے پر اس کو جوڑ لیں
21:31کہ جب رب کائنات کسی سے محبت کرتا ہے
21:35تو پھر وہ جبریل کو ندا دیتا ہے
21:39کہ جبریل میں اس بندے سے محبت کرتا ہوں
21:43تم بھی اس بندے سے محبت کرو
21:47اور اعلان کر دو
21:49کہ اللہ اس سے محبت کرتا ہے
21:51تو پھر سب اس سے محبت کریں
21:53دوسرا پہلو بھی ہے اس حدیث کا
21:56کہ جب اللہ کسی سے نفرت کرتا ہے
21:59جب اللہ کسی پہ غزبناک ہوتا ہے
22:03تو جبریل کو ندا دیتا ہے
22:05جبریل میں اس بندے سے نفرت کرتا ہوں
22:09اور لوگوں میں
22:13تم بھی اس سے نفرت کرو
22:14اور لوگوں میں اعلان کر دو
22:16کہ اس سے نفرت کریں
22:17ظاہر ہے کہ
22:23نوید اور وعید دونوں کا سلسلہ چلتا رہتا ہے
22:27بشارت کا اور انذار کا دونوں کا سلسلہ چلتا ہے
22:31تو دونوں طرف یہ بات ہے
22:32کہ مخلوق خدا کے دل میں
22:35آج بھی آپ دیکھ لیں
22:36کتنے ہی لوگ ہیں
22:37خوبصورتی بڑی ہے
22:40اسٹیٹس بڑا ہے
22:42بعض وقت طاقت بہت ہے
22:46اہدہ بہت ہے
22:47لیکن مخلوق خدا لانتان کرتی
22:50کسی وجہ سے
22:51کوئی اللہ کے رسول کے خلاف بات کرتا ہے
22:57کوئی صحابہ اکرام کے خلاف بات کرتا ہے
23:00کوئی اہلِ بیعت کے خلاف بات کرتا ہے
23:02کوئی اولیاءِ صالحین کے خلاف بات کرتا ہے
23:05کس طرح زمانے میں
23:07اس کی نفرت عام کر دی جاتی ہے
23:08اس کے پاس سب کچھ ہوتا ہے
23:11جس کا تقاضہ یہ ہوتا ہے
23:14کہ اسے چاہا جائے
23:15مگر پھر بھی لوگ اس کو لانتان کرتے ہیں
23:18کیونکہ اصل میں
23:20یار یہ ہے
23:21کہ جب اللہ کسی سے محبت کرتا ہے
23:24تو اس کی محبت دلوں میں
23:26بٹھا دیتا ہے
23:27اور جب کسی سے نفرت کرتا ہے
23:29تو اس کی نفرت دلوں میں بٹھا دیتا ہے
23:32اس لیے فرمایا
23:34کہ ایمان والے وہ ہیں
23:36نیک عمل کرنے والے وہ ہیں
23:38کہ اللہ پاک نے
23:40ان کی جو محبت ہے
23:41ان قریب اللہ پاک ان کی محبت جو ہے
23:44وہ دلوں میں پیدا فرما دے گا
23:46اور
23:47دل جو ہے
23:48وہ ان کی محبت کے
23:50آماجگہ بن جائیں گے
23:52آپ دیکھیں کہ
23:54اولیاء کرام ہیں
23:56صحابہ کرام ہیں
23:57صدیاں گزر گئی
23:59ہے جی
24:01صدیاں گزر گئی
24:03لوگ ماں باپ کو
24:05یاد نہیں رکھ پاتے
24:06ایک شخص اپنی ایک دو نسلوں میں
24:07غائب ہو جاتا ہے
24:08مگر
24:10یہ کیسے لوگ ہیں
24:12ان کی محبت
24:13ان کی عقیدت
24:15ان کا احترام
24:16ان کا عدب
24:17لوگوں کے دلوں میں
24:19اس طریقے سے قائم ہے
24:20کہ
24:22اس میں
24:23دن بہ دن
24:25ترقی ہوتی ہے
24:26اضافہ ہوتا ہے
24:28کمی نہیں آتی ہے
24:30اور
24:31اس میں اگر ہم
24:33اولیاء کرام کی
24:34صف میں
24:35اگر ہم بات کریں
24:37حضرت غوث العظم
24:39رضی اللہ تعالیٰ عن کی
24:41حضرت شیخ عبدالقادر جلانی
24:43رضی اللہ تعالیٰ عن کی
24:45تو آپ دیکھیں
24:47کہ کس طرح کی محبت
24:48انہی کی اگر ہم
24:49مثال لیں
24:50کہ ان کی محبت
24:51کیسے اللہ پاک
24:52نے لوگوں کے دلوں میں
24:53بٹھا دی ہے
24:54کہ اگر ان کا نام
24:56عبدالقادر تھا
24:58تو زمانے میں
24:59قادری نسبت
25:00مشہور ہے
25:01یعنی ان کے نام
25:04کا فیض بھی
25:05ان کے نام
25:06کو بھی
25:07اللہ نے ایسے
25:07باقی رکھا ہے
25:08کہ قادری نسبت
25:10زمانے میں
25:11فضیلت و شرف
25:12کا باعث بن گئی ہے
25:13ان کی صفات
25:16زمانے میں
25:17مشہور ہیں
25:18اور ایک ہوتا ہے
25:20عوام کے دل میں
25:22محبت ہونا
25:23عام لوگوں کے دل میں
25:24محبت ہونا
25:25لیکن یہ جو
25:27محبت ہوتی ہے
25:28جس محبت کا اعلان
25:29اللہ جبریل امین
25:31سے کراتا ہے
25:32فرشتوں میں
25:34ندا ہوتی ہے
25:34لوگوں میں
25:35ندا ہوتی ہے
25:36خود جبریل
25:37اس سے محبت کرتے ہیں
25:39تو پھر
25:40اس محبت سے
25:41کوئی
25:42صالح دل
25:43بچ نہیں پاتا ہے
25:45کوئی
25:46سلیم الفطرت
25:47انسان
25:47اس محبت سے
25:48پھر
25:49محترز
25:50اور احتراز
25:52کرنے والا
25:52نہیں ہوتا
25:53سب پھر
25:53اس میں
25:54مبتلا ہوتے ہیں
25:55بڑے بڑے لوگ
25:57جن کا
25:59علم
26:00جن کی
26:01رفت
26:02جن کی
26:03ولایت
26:03جن کی
26:04نیکی
26:05جن کا
26:05تقوی
26:06جن کا
26:07کمال
26:07زمانے میں
26:08مشہور ہوتا ہے
26:09وہ پھر
26:10جس کی
26:11محبت
26:11پیدا کر دی
26:12جاتی ہے
26:12ان کے
26:13دلوں میں
26:14بھی وہ
26:14محبت
26:14جاگزی ہو جاتی
26:15اس لیے
26:18حضرتی
26:18الشیخ
26:19عبدالقادر
26:19جلانی
26:20جو تھے
26:21ان کی
26:21محبت
26:22آپ
26:22بڑے
26:23بڑے
26:24لوگوں
26:24کے
26:24دلوں میں
26:25محسوس
26:25کریں گے
26:26بلکہ
26:26آپ
26:27دیکھیں
26:27جو
26:27ابن
26:28تیمیہ
26:29تھے
26:29عموماً
26:30تصوف
26:31پہ وہ
26:31نقد
26:32کرتے ہوئے
26:32تنقید
26:33کرتے ہوئے
26:33نظر آتے ہیں
26:34لیکن جب
26:35حضرت
26:35الشیخ
26:36عبدالقادر
26:37جلانی
26:37کی
26:37ان کے
26:38سامنے
26:38بات
26:38آتی
26:39تھی
26:39کہتے
26:40تھے
26:40کہ حضرت
26:40کا
26:40فیض
26:41کمال
26:41کو
26:41پہنچا
26:42ہوا
26:42میں
26:43اس پہ
26:44مطرز
26:44نہیں
26:44ہو
26:44سکتا
26:45ان کا
26:46مقام
26:46کمال
26:47پر تھا
26:48ایک
26:49جملہ
26:50بھی
26:51حضرت
26:51الشیخ
26:52پہ
26:52تنقید
26:52کا
26:53حضرت
26:54غص
26:55پاک
26:55پہ
26:56نقد
26:56کا
26:56ابن
26:57تیمیہ
26:58سے
26:58منقول
26:58نہیں
26:58اور وہ
27:00ان کے
27:00قریب
27:01زمانے
27:01کے ہیں
27:02ان کے
27:02حالات
27:03سے
27:03صفات
27:04سے
27:05احوال
27:05سے
27:06پوری
27:06طرح
27:06واقف
27:07تھے
27:07تو جرت
27:09نہیں
27:10تھی
27:10کہ ان کے
27:10خلاف
27:11کوئی
27:11بات
27:11کی
27:11جا
27:11سکے
27:12اللہ
27:13نے
27:13ایسا
27:13دل
27:14مسخر
27:15کیا تھا
27:15لوگوں
27:16کا
27:16ان کے
27:16لئے
27:17اور
27:18ابن
27:18جوزی
27:19ہوں
27:19پھر
27:19تمام
27:21وہ
27:21بڑے
27:21بڑے
27:21علماء
27:22جنہوں
27:23نے
27:24کچھ
27:25نہ کچھ
27:25لکھنے
27:26کو
27:26اپنی
27:27سعادت
27:27سمجھا
27:28حضرت
27:29غص
27:29پاک
27:29کی
27:29سیرت
27:30پر
27:31جو
27:31کتابیں
27:31لکھی
27:33گئی ہیں
27:33پچھلی
27:33صدیوں
27:34میں
27:34وہ
27:35چھوٹے
27:36لوگوں
27:36کی
27:36لکھی
27:36ہوئی
27:36نہیں
27:37ہیں
27:37عام
27:38مصنفین
27:39کی
27:39نہیں
27:39ہیں
27:39بڑے
27:40بڑے
27:40اکابر
27:41محدثین
27:41مفسرین
27:42کی
27:42لکھی
27:42ہوئی
27:43کتاب
27:43ہے
27:43حتیٰ
27:46کہ
27:46ہمارے
27:47اہد قریب
27:48میں
27:48قریب
27:48کی
27:48صدیوں
27:49میں
27:49حضرت
27:50شیخ
27:50عبدالحق
27:51محدث
27:51دہلوی
27:52رحمت
27:52اللہ
27:52لے
27:52اخبار
27:53الاخیار
27:53میں
28:03بار
28:03ان کا
28:03تذکرہ
28:04کرتے
28:04تو
28:06یہ
28:06جو
28:07محبت
28:07ہے
28:08یہ
28:08اللہ
28:08پاک
28:09نے
28:09ان کی
28:09جو
28:10محبت
28:10سب سے
28:11پہلے
28:11دلوں
28:11میں
28:11قائم
28:12کی
28:12تو
28:13علماء
28:13کے
28:13دل
28:13میں
28:14قائم
28:14کی
28:14غیرہ
28:15وہ
28:15زیادہ
28:16جلدی
28:16مقام
28:17سمجھیں
28:17گے
28:17حوث
28:18پاک
28:19یہ
28:20محبت
28:20اللہ
28:21پاک
28:21نے
28:21عارفین
28:22کے
28:22دل
28:22میں
28:22پیدا
28:23کی
28:23وہ
28:23زیادہ
28:33جو
28:34گفتگو
28:34اور
28:35بات
28:35کی
28:35ہے
28:35امام
28:36احمد
28:36رضا
28:36خان
28:36فاضل
28:37بریلی
28:37رحمہ
28:38اللہ
28:38نے
28:38جو
28:39قصیدے
28:40کہیں
28:40ہیں
28:40حضرت
28:41غص
28:41العظم
28:41کے
28:41لئے
28:42تو
28:42وہ
28:43بھی
28:43اسی آیت
28:43کریمہ
28:44کا
28:44مصداق
28:45ہے
28:45کہ
28:46جو
28:46خود
28:46زمانے
28:47میں
28:47مجدد
28:47کہلائے
28:48وہ
28:49کہتے
28:50تھے
28:50کہ
28:50میرے
28:52گلے
28:53میں
28:54جو
28:54ہے
28:54وہ
28:55دور
28:56کا
28:56دورہ
28:57ہے
28:57حضرت
28:58غص
28:58پاک
28:58یعنی
29:00اتنی
29:00بڑی
29:01بات
29:01کہنا
29:02اور
29:02اتنی
29:02آجزی
29:03ظاہر
29:03کرنا
29:04حضرت
29:04غص
29:05العظم
29:05کے
29:05سامنے
29:06یہ
29:07اسی
29:07بات
29:07کی
29:07علامت
29:08تھی
29:08کہ
29:09وہ
29:09اس
29:09مقام
29:10کو
29:10اس
29:10حقیقت
29:11کو
29:11سمجھتے
29:12تھے
29:12تو
29:13یہ
29:13اللہ
29:13پاک
29:13کا
29:14کرم
29:14ہوتا
29:14ہے
29:15اپنے
29:15اولیاء
29:15پر
29:16اپنے
29:16صالحین
29:16پر
29:17اپنے
29:17بندوں
29:17پر
29:18اور
29:18جن کے
29:19دل
29:19اس
29:19سلیم
29:20الفطرت
29:20طبیعت
29:21سے
29:22ہٹ
29:23جاتے ہیں
29:24سکپ
29:24ہو جاتے ہیں
29:25ان کا
29:27پھر
29:27انجام
29:27انجام
29:29بد
29:30ہوتا ہے
29:30بلکہ
29:31انجام
29:31بدتر
29:32ہوتا ہے
29:33آپ
29:34ان کی
29:34زبانوں
29:35سے
29:35ان لوگوں
29:36کی
29:36گستاخیاں
29:36بھی
29:37سنیں گے
29:37آپ
29:38صلی اللہ
29:39علیہ وسلم
29:39نے
29:39فرمایا
29:40کہ
29:40قرب قیامت
29:41کی
29:41ایک
29:41علامت
29:42یہ ہے
29:46ان کا
29:49عیب
29:49بیان
29:49کریں
29:50گے
29:51تو
29:51یہ
29:51دونوں
29:52تصویریں
29:52ہمارے
29:53سامنے
29:53آج
29:53معاشرے
29:54میں
29:54موجود
29:55ہیں
29:55ان کا
29:56نام
29:57لینے
29:57میں
29:57بعض
29:58اوقات
29:58بیادبی
29:59آپ
29:59کو
29:59نظر
29:59آئے
29:59گی
30:00ان پر
30:01بات
30:01کرنے
30:01میں
30:01آپ
30:02کو
30:02بیادبی
30:02نظر
30:03آئے
30:03گی
30:03اور
30:04ترہ
30:05ترہ
30:05کے
30:05جملوں
30:06سے
30:06تنقید
30:08آپ
30:08کو
30:08نظر
30:09آئے
30:09گی
30:09یہ
30:10دونوں
30:10تصویریں
30:11میں
30:11سننے
30:12والوں
30:12کے
30:12سامنے
30:13رکھ
30:13رہا
30:13ہوں
30:13فیصلہ
30:15آپ
30:15نے
30:15خود
30:15کرنا
30:16ہے
30:16اس
30:16آیت
30:17کریمہ
30:17سورہ
30:19مریم
30:20کی آیت
30:20نمبر
30:2096
30:21کے
30:21آپ
30:22تناظر میں
30:23اگر آپ
30:23یہ منظر
30:24دیکھیں گے
30:25کہ ان
30:25محبتوں
30:26کا
30:26امین
30:27کون
30:27بنتا
30:28ہے
30:28ان
30:28محبتوں
30:29کو
30:29سنبھالنے
30:29والا
30:30کون
30:30بنتا
30:31ہے
30:31ان
30:31محبتوں
30:32پر
30:32قائم
30:33رہنے
30:33والا
30:33کون
30:33بنتا
30:34ہے
30:34تو
30:35آپ
30:35کو
30:35وہ
30:36لوگ
30:36الگ
30:36نظر آئیں
30:37گے
30:37اور وہ
30:38لوگ
30:38جو
30:38اس سے
30:39محروم
30:40کر دیے
30:40جاتے
30:40ہیں
30:41ایسے ہی
30:42تو نہیں
30:43آپ
30:43صلی اللہ
30:43علیہ وسلم
30:43نے
30:44فرمایا
30:44کہ
30:44تمہارا
30:45رب
30:46یہ
30:46کہتا
30:46ہے
30:46کہ جو
30:47میرے
30:47ولی
30:48سے
30:48دشمنی
30:48کرتا
30:49ہے
30:49میں
30:50اللہ
30:51اسے
30:51اعلان
30:51جنگ
30:52کرتا
30:52اللہ
30:59ان سے
31:00محبت
31:00کرتا
31:01ہے
31:01اللہ
31:01پاک
31:02ان کے
31:02بارے
31:02میں
31:02کہتا
31:03ہے
31:03کہ
31:04اگر
31:04یہ
31:04اپنی
31:04زبان
31:05سے
31:05کسی
31:06بات
31:06پر
31:06قسم
31:07کھالے
31:07میں
31:08اس
31:08قسم
31:08کو
31:08پورا
31:09کر
31:09دیتا
31:09ہوں
31:10ان کی
31:10زبان
31:11سے
31:11کچھ
31:11نکل
31:12جائے
31:12تو
31:12میں
31:13اس
31:13کو
31:13پورا
31:13کر
31:13دیتا
31:14ہوں
31:14حضرت
31:15الشیخ
31:15عبدالقادر
31:16جلانی
31:16رحمت
31:17اللہ
31:17خود
31:17فرمایا
31:18کرتے
31:18تھے
31:18کہ
31:19لوگ
31:20جو
31:20اللہ
31:20تک
31:21پہنچنا
31:22چاہتے
31:22ہیں
31:23یا
31:23اللہ
31:24سے
31:24تعلق
31:24بنانا
31:25چاہتے
31:25ہیں
31:25وہ
31:27الٹا
31:28راستہ
31:28استعمال
31:29کرتے
31:29وہ
31:31اللہ
31:31سے
31:31یہ
31:31کہتے
31:32ہیں
31:32کہ
31:33یا
31:33اللہ
31:33تو
31:36پہلے
31:36میری
31:36بات
31:37مان
31:37پھر
31:38میں
31:38تیری
31:38بات
31:38مانوں
31:39گا
31:40عموما
31:41ہم
31:41لوگوں
31:42کا
31:42مزاج
31:42رویہ
31:47تو پھر
31:47میں
31:47کچھ
31:47کروں
31:48گا
31:48نکل
31:48گے
31:48یہ
31:49مل
31:49جائے
31:50گا
31:50تو پھر
31:50یہ
31:50کروں
31:51گا
31:51یہ
31:51مل
31:51جائے
31:51گا
31:51تو پھر
31:52یہ
31:52کروں
31:52گا
31:53حضرت
31:54غصے
31:54پاک
31:54کہتے
31:55ہیں
31:55تو
31:55مخلوق
31:56ہے
31:56وہ
31:56خالق
31:57ہے
31:57تو
31:59بندہ
32:00ہے
32:00وہ
32:00آقا
32:01ہے
32:01تو
32:03پہلے
32:03اپنی
32:04بات
32:04نہ
32:04منوا
32:05پہلے
32:07اس کی
32:08بات
32:08مان
32:09اس کے
32:10حکموں
32:11پہ
32:11چل
32:11ایک
32:13مقام
32:13ایسا
32:14آجائے
32:14گا
32:14اس
32:15رستے
32:15پر
32:15چلتے
32:16چلتے
32:16کہ پھر
32:18جو
32:18تیری
32:18زبان
32:19سے
32:19نکلے
32:19گا
32:20وہ
32:20اس
32:20کو
32:20پورا
32:20فرما
32:21دے
32:21گا
32:21تو
32:23یہ
32:23اولیاء
32:24اس
32:24مقام
32:25پہ
32:25پہ
32:25پہنچتے
32:25ہیں
32:25کہ یہ
32:26اللہ کے
32:27حکموں
32:27پر
32:27عمل
32:28کرنا
32:28اللہ کی
32:29بات
32:30کو
32:30ماننا
32:31آپ
32:31غصے
32:31پاک
32:31کی
32:32زندگی
32:41یہ
32:41سب
32:41اس
32:42کا
32:42عکس
32:42تھا
32:44کہ
32:44اللہ
32:44میں
32:45نے
32:45تجھ سے
32:46کچھ
32:46نہیں
32:46مانگا
32:46میں
32:47تو
32:47وہ
32:48کروں
32:48گا
32:48جو
32:48تو
32:48کہے
32:49گا
32:50جو
32:50مزاج
32:51یار
32:51ہے
32:51جو
32:52آپ
32:53کی
32:53خواہش
32:54ہے
32:54جو
32:54آپ
32:55کا
32:55حکم
32:55ہے
32:56وہ
32:57ہم
32:57تسلیم
32:58کریں گے
32:58خواہش
33:00سے
33:00مراد
33:00حکم
33:00جو
33:01آپ
33:01کہیں
33:02گے
33:02میں
33:02تسلیم
33:03کروں
33:03اور
33:04پھر
33:04وہ
33:04مقام
33:04بھی
33:05زمانے
33:05نے
33:05دیکھا
33:06کہ
33:07آپ
33:07جب
33:07خلق
33:08خدا
33:08کو
33:09فیض
33:09دینے
33:10کے
33:10لیے
33:11جو
33:12ہے
33:12وہ
33:12بیٹھے
33:13ہیں
33:13تو
33:14کس
33:14طرح
33:15آپ
33:15مرجع
33:15خلائق
33:16بنے
33:16تھے
33:16آپ
33:17دعا
33:18کرتے
33:18تھے
33:19دعا
33:19قبول
33:19ہوتی
33:20تھی
33:20آپ
33:22بات
33:22کہتے
33:23تھے
33:23بات
33:23پوری
33:24ہوتی
33:24تھی
33:24آپ
33:26وعدہ
33:26کرتے
33:27تھے
33:27پورا
33:27ہوتا
33:28تھا
33:28آپ
33:34اس پہ
33:34عمل
33:35کر
33:35دکھا
33:35کہ
33:36میں
33:36رب
33:37کا
33:37ہو
33:37گیا
33:38پھر
33:38رب
33:38میرا
33:39ہو
33:39گیا
33:39یہ
33:49رادیہ
33:50اور
33:50مردیہ
33:51کا
33:51مقام
33:51ہے
33:51کہ
33:52اللہ پاک
33:53کہتا ہے
33:53کہ
33:54اے بندے
33:54تو میرے پاس
33:55ایسے پلٹ کر آئے گا
33:57اپنی روح کے ساتھ
33:58کہ
33:58تو
33:59مجھ سے
33:59راضی ہوگا
34:00میں
34:00تجھ سے
34:01راضی ہوں
34:01تو یہ جو آیتِ کریمہ ہے
34:04میں نے اس کی تینوں تفسیریں
34:06آپ کے سامنے رکھیں
34:07الحمدللہ آج کے نشست میں
34:09ہم نے
34:10سورہ مریم کی
34:11یہ جو آیتِ کریمہ ہے
34:1396
34:13ہم نے اس کو سنا بھی
34:15اس کی سماعت بھی کی
34:17اور اس کی جو تفاصیر تھی
34:19وہ بھی ہم نے اپنے سامنے رکھی
34:20اور آپ کو اندازہ ہوا ہوگا
34:22کہ آج ہمارے معاشرے میں
34:24ان تفسیروں کو اپنے سامنے رکھ کے
34:27عمل کرنا کتنا زیادہ ضروری ہے
34:29آپس میں محبتیں قائم کرنا
34:32نیک لوگوں سے محبت کرنا
34:34اور اس کے اپوزر جتنی چیزیں
34:36اب معاشرے میں عام ہیں
34:37کہیں شراب کی محبتیں ہیں
34:39کہیں بدکاریوں کی محبتیں ہیں
34:41کہیں شیطان کے
34:43جو پیروکار ہیں
34:44ان کی محبتیں ہیں
34:46آج آپ دیکھیں
34:47جو بتوں کے پجاری ہوں گے
34:48جو شیطان کے پجاری ہوں گے
34:51وہ بندھن کے جب
34:52سکرین پر آتے ہیں
34:54تو آپ ان کے فالوورز دیکھیں گے
34:56تو وہ
34:56ملینز میں ہوں گے
34:59کروڑوں میں ہوں گے
35:00اس کو ایک personality کہا جائے گا
35:02اس کو ایک شخصیت کہا جائے گا
35:04ہمارے مسلمان بھی
35:05ان کے پیچھے بھاگ رہے ہوتے ہیں
35:07کہ ہم نے اس کو فالو کیا ہے
35:08یہ بڑا ہے
35:09دکھنے میں اچھا ہے
35:10فلانا ہے فلانا ہے
35:12آپ آیت نمبر
35:13سورہ مریم کی 96 دیکھیں
35:16کیا یہ یہ تقاضہ کرتی ہے
35:18کہ بد پرستوں کے پیچھے بھاگو
35:21شیطان پرستوں کے پیچھے بھاگو
35:23لہو لائب والوں کے پیچھے بھاگو
35:26یہ آیت یہ تقاضہ کرتی ہے
35:28کہ جو قرآن والا ہو
35:30اس سے جڑ جاؤ
35:31جو اخلاق والا ہو
35:33اس سے جڑ جاؤ
35:34جو مصطفیٰ والا ہو
35:36اس سے جڑ جاؤ
35:37جس کے کردار سے مہک آتی ہو
35:40اس سے جڑ جاؤ
35:41جو علم کی نشر و اشاعت میں
35:44مصروف ہو
35:44اس سے جڑ جاؤ
35:45اور جو
35:48اللہ تک پہنچانے والا ہو
35:50رسول اللہ تک پہنچانے والا ہو
35:52اس سے اپنی محبت قائم کرو
35:54یہ اس بات کا تقاضی کرتی ہے
35:56سیج عالو لہم الرحمن وودہ
35:59تو اس محبت پر جو اللہ نے
36:00ہمارے دل میں رکھی ہے نیک لوگوں کی
36:02ہم لوگوں نے کبھی اس پر غفلت
36:05کی ایک چادر ڈال دی ہوتی ہے
36:06تو اس غفلت کی چادر کی وجہ سے
36:09جو ہے وہ
36:10ان چیزوں سے دوریاں
36:13پیدا ہو جاتی ہیں
36:13تو اس آیت کریمہ کا تقاضی یہ ہے
36:16کہ جو محبت ہے اس کو پاکیزہ
36:18رکھا جائے اس کو صاف ستھرا
36:20رکھا جائے یہ محبت
36:22اللہ کے اولیاء کے لیے ہے
36:24یہ محبت انبیاء کے لیے ہے
36:26یہ محبت صالحین کے لیے ہے
36:29اور یہ محبت جو ہے
36:31وہ اللہ کے رسول کے لیے ہے
36:33اور یہ محبت
36:34اللہ کے لیے ہے
36:36اور اللہ پاک نے کتنے
36:39خوبصورت الفاظ میں
36:41یہ ارشاد فرمایا
36:42ایمان والے
36:46تو سب سے شدید محبت کرتے ہی
36:49اللہ پاک سے
36:49اور حضور علیہ السلام نے فرمایا
36:52کہ تم میں کوئی اس وقت تک کامل مومن ہو ہی نہیں سکتا
36:55جب تک کہ وہ میری کامل محبت اپنے دل میں نہ بسا لے
36:59رب صلی اللہ علیہ وسلم کہیں فرماتے تھے
37:02میرے انصار سے محبت کرو
37:05کہیں آپ کہتے تھے میرے حسن سے محبت کرو
37:08میرے حسین سے محبت کرو
37:10ہمارے رسول نے وہ محبتیں ہمیں بتا دی ہیں
37:14جہاں ہم نے اپنا دل لگانا ہے
37:17جو محبتیں ہم نے اپنے دل میں بسانی ہیں
37:20اللہ پاک اس آیت کریمہ کی عملی تفسیر
37:25سے ہمارے کردار کو مزین فرما دے
37:28جو کچھ اس پر میرے ذہن میں تھا
37:32میں نے آپ کے سامنے پیش کیا
37:33اگر سامعین کے آپ کے ذہنوں میں
37:37کوئی سوال ہو کوئی بات ہو
37:39تو آپ پوچھ سکتے ہیں
37:42السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
37:44علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
37:44بیت کر تو آپ خییص سے ہوں گے
37:46ماشاءاللہ بہت اچھے گفت کو فرمائی
37:47اللہ کریم آپ کو سلامت رکھے
37:49قبلہ ایک سوال یہ ہے
37:51کہ اکثر آپ اہل محبت کی آروی شریف
37:54میں نیاز غوث آزم کا اعتمام کرتے ہیں
37:56یہ کرنا جائز ہے
37:58جی بہت اچھا آپ نے سوال کیا
38:01اسی آیت کریمہ سے یہ جڑ بھی جاتا ہے
38:03کہ اللہ پاک ان کی محبت
38:05جو دلوں میں بٹھاتا ہے
38:06تو آج جگہ جگہ جو ہے
38:08وہ عیسال سواب کا اعتمام کیا جاتا ہے
38:11حضرت غوث العظم کے لئے
38:13اور لوگ قرآن پڑھ کے
38:16ناتیں پڑھ کے
38:17اس کا سواب ان کو بھیج رہے ہوتے ہیں
38:19یہ لوگوں کی محبت ہے ان سے
38:21البتہ اس محفل کو نام گیاروین کا دے دیا جاتا ہے
38:25تو اشراً اس میں کوئی قباحت نہیں ہے
38:27کسی چیز کو کوئی نام دینا
38:28تو نہ اس عنوان میں کوئی حرج ہے
38:31نہ اس میں
38:33عیسال سواب کرنے پر ظاہر ہے
38:35کوئی حرج ہے
38:35اور نہ ہی اس موقع پر کھانا کھلانے میں
38:39تقسیم میں کوئی حرج ہے
38:40اس کی کوئی چیز ایسی نہیں ہے
38:42کہ جو خلاف شرع ہو
38:44کیونکہ عیسال سواب کرنا
38:46بنیادی طور پر
38:48یہ شرن جائز ہے
38:49اس میں دعا مغفرت ہی ہوتی ہے
38:52اللہ نے یہ تو قرآن میں سکھائی
38:53رب نغفر لنا ولی اخواننا
38:56اللہزین سبقونا بالایمان
38:57اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے
39:01کتنے ہی صحابہ کرام نے پوچھا
39:02ایک صحابی نے پوچھا
39:04کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
39:06میری والدہ کا انتقال ہو گیا
39:08اگر وہ کچھ کہتی تو
39:10کچھ صدقہ کرتی
39:11تو کیا میں ان کی طرف سے صدقہ کر دوں
39:14تو ان کو پہنچے گا
39:15تو آپ نے کہا ضرور پہنچے گا
39:18تو کتنے ہی مواقع پر آپ نے
39:20جیسے حضرت سعاد کی والدہ کے لیے
39:22آپ نے کونہ کی ترغیب دی
39:24تو اس سے بیرے ام سعاد کے نام سے
39:26کونہ وجود میں آیا
39:27یعنی خریدا گیا اور
39:29اسال سواب کیا گیا
39:30تو بنیادی طور پہ اسال سواب اچھی چیز ہے
39:33کہ آپ کسی کو توفہ دیں
39:35اسال سواب کریں
39:36تو حضرت غسل آزم کی محبت میں
39:38لوگ یہ کرتے ہیں
39:39تو شرن اس میں کوئی قباہت کی بات نہیں
39:42سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
39:45سلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
39:46اللہم صاحب میرا آپ سے یہ سوال ہے
39:48کہ آج کے دور کے اندر
39:51ہم سے کچھ لوگ سوال
39:53ہمیں بہکاتے ہیں
39:55کہ آپ ان سے محبت نہ کریں
39:57ولیوں سے محبت نہ کریں
39:58اور ان کے بارے میں بہکاتے
40:00تو ہمیں اس سے کس طریقے سے
40:02بچنا چاہیے
40:03اور انہیں کیا جواب دینا چاہیے
40:05بیٹا دیکھیں
40:06ہمارے معاشرے میں
40:08بعض اناثر ایسے ہیں
40:09کہ
40:10جو اس محبت کو
40:12قطع کرنا چاہتے ہیں
40:14توڑنا چاہتے ہیں
40:16اور
40:16اس میں ترہ ترہ کی وہ باتیں کرتے ہیں
40:19تو
40:19اولاً تو یہ ہے
40:20کہ اگر آپ کے بس میں ہو
40:22تو انہیں سمجھائیں
40:23اور
40:25نہیں سمجھنے والے ہیں
40:26تو ان سے دوری اختیار کریں
40:28ٹھیک ہے نا
40:29اور
40:31ایسے لوگوں کا
40:32کوئی پھر علاج نہیں ہوتا
40:33کوئی حل نہیں ہوتا
40:34تو بس یہی اس میں
40:36بہتری ہوتی ہے
40:36کہ آپ
40:37ایسے لوگوں کے ساتھ
40:39نہ بیٹھیں
40:39جو یہ ظلم کرتے ہیں
40:41کہ
40:42اولیاء اللہ کے بارے میں
40:44نیک لوگوں کے بارے میں
40:45بدگوئی کرتے ہیں
40:47گستاخی کرتے ہیں
40:48ایسے لوگوں سے دور رہنا چاہیے
40:50قرآن کریم نے بھی کہا ہے
40:51کہ
40:51ظالموں کے ساتھ بیٹھنا نہیں چاہیے
40:57تو اس کی بنسبت جو ہے
40:59وہ آپ
41:00یہ کوشش کرتے رہے
41:02معاشرے کے اندر
41:04کہ وہ اپنے
41:05نیک لوگ اور
41:06اولیاء کرام کی
41:07جو
41:08ہستی ہے
41:10ان کے بارے میں
41:11آپ ایک
41:11مصبت اور پوزیٹیو
41:13جو اپنے کردار سے
41:15آپ پیش کر سکتے ہیں
41:16وہ آپ پیش کرتے رہیں
41:18کہ ان کی تعلیم کیا تھی
41:19ان کا تعلق کیسا ہے
41:22ہم سے
41:22اور ان کا کردار کیسا تھا
41:24اور میں اس کو کیسے
41:25ڈیفائن کر رہا ہوں
41:27معاشرے کے اندر
41:28تو جب آپ خود
41:29ان کی ایک عملی تصویر
41:30بن جائیں گے
41:31بزرگان دین کی
41:32تو یقیناً پھر
41:34یہ
41:34ایک اچھا جواب ہے
41:36ان لوگوں کے لئے
41:37کہ جو
41:38اس کو جو ہے نا
41:40وہ اس مرائی کی طرف
41:41جاتے ہیں
41:41تو ہمیں عملی طور پر
41:43پھر اس کے خلاف
41:44جہاد کرنا چاہیے
41:45اور عملی کردار
41:45پیش کرنا چاہیے
41:47آپ پہ بات واضح ہو گئی
41:48سامین محترم
41:50سوالات بھی ہم نے لیے
41:51جوابات بھی ہم نے دیے
41:52پروگرام کا وقت ختم ہو گیا
41:54درس قرآن کا
41:55اور ہم اب
41:57اختتام کی طرف بڑھ رہے ہیں
41:58اللہ پاک سے دعا ہے
41:59کہ وہ اس درس قرآن کو
42:00قبول فرمائے
42:02وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغ
42:20يَا شَيْخَ عَبْدُ الْقَابِرْ جِلَانِي
Be the first to comment