Skip to playerSkip to main content
In this inspiring video, we share the remarkable journey of Ayesha Bibi, a Christian girl from Multan who has embraced Islam after a profound spiritual awakening. Ayesha, known for her beautiful recitations of Naats, reflects on her experiences and the transformative moments that led her to convert. Join us as we explore her story of faith, resilience, and the search for spiritual truth. This video not only highlights Ayesha's personal journey but also emphasizes the importance of understanding and respect among different faiths. Don't miss this heartfelt testimony that showcases the power of belief and the beauty of conversion.
Anchor: Shakeel Chishti

#ChristianToMuslim #NaatRecitation #IslamicConversion #InspiringStory #SpiritualJourney #Multan

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00ملتان کی عائشہ نے مسلمان دوست سے متاثر ہو کر عیسائیہ چھوڑ کر اسلام قبول کیا تو گھر والوں نے گھر سے نکال دیا
00:08نماز سے بڑی متاثر ہوتی تھی
00:09پرس ٹائم کلمہ پڑھا تب میں میڈل کلاس میں تھی
00:12پہلے میں چھپ چھپا کے نماز پڑھتی ہوتی تھی
00:14ایک دن میں نے اپنے والے صاحب سے دسکس کیا
00:16عائشہ بی بی مجھے یہ بتائیں کہ اسلام قبول کرنے سے پہلے آپ کا کیا نام تھا اور یہ کس سے متاثر ہوئی ہے
00:23اب میرا پرانا نام صوبیہ بشیر تھا اور ابھی میرا نیو نام اسلام میں عائشہ بی بی ہے
00:29اور میں کلاس چھوہارم میں تھی
00:32میں نے اپنی تمام سٹڈی جو ہے وہ میں نے مسلم سکولز میں ہی کی ہے
00:35میں کلاس چھوہارم میں تھی جب میں نے پہلی دفعہ اپنے سکول میں ایک نات پڑھی تھی
00:39اور نات پڑھنے پر جو ہے وہ میری استاد محترم جو ہے انہوں نے مجھے بہت سراہا کہ آپ کی آواز ماشاء اللہ بہت اچھی ہے
00:46اور اللہ پاک نے جو ہے آپ کو بڑا اچھی آواز سے نوازا ہے
00:49تو آپ جو ہے نات خانی کیا کریں ہمارے سکول میں مسلسل
00:52تو پھر میں میڈل تک وہاں پہ رہی ہوں میں نے نات خانی وہاں سے سٹارٹ کیا
00:56میں اب بہت اچھی نات خانی کرتی تھی
00:58تو اس کے بعد جو ہے میں جیسے جیسے تعلیم حاصل کی
01:02میں نے ساری مسلم سکولز میں مسلم فرینڈز تھی میری
01:04وہیں پہ میں نے اپنی تعلیم حاصل کیا
01:06اور ایسی میں اسلام میں بڑھتی گئی ہوں
01:09اپنی دوستوں سے کس طرح سے متاثر ہوتی تھی
01:12اور کس طرح کی تعلیم حاصل کرتی تھی
01:13ان سے کیا سنتے تھی
01:14ایک تو میں ان کی نماز جو ہے وہ نماز سے بڑی متاثر ہوتی تھی
01:19کیونکہ مجھے بڑا شوق تھا
01:20کہ جس طرح آپ لوگ نماز پڑھتے ہیں
01:23اس طرح سے میں بھی پڑھوں
01:24مجھے یہ نہیں پتا کہ میں
01:27پراپر کس چیز سے متاثر ہوئی ہوں
01:29لیکن میرے اندر ہی ایک چیز کی
01:31یہ لہو لگی ہوئی تھی
01:32کہ مجھے جو ہے وہ اس کام میں
01:34مجھے بھی کرنا ہے یہ سب
01:35جو وہ کرتی تھی میں ان کو کاپی کر کے
01:37میں جمعہ کی نماز جو ہے مسجد میں جا کے پڑھتی ہوتی تھی
01:41لیکن حالانکہ میں میڈل کلاس میں تھی
01:43جب آپ نے اسلام قبول کیا
01:45تب کون سی کلاس میں تھی
01:47جب میں نے فرس ٹائم کلمہ پڑھا
01:49تب میں میڈل کلاس میں تھی
01:50اور میں نے اپنی دوستوں کے ساتھ ہی وہ کلمہ پڑھا
01:53تب فیملی کو پتا تھا
01:54نہیں میری کسی فیملی کو تب نہیں پتا تھا
01:56تب میں سکول میں پڑھتی تھی
01:58اس کے بعد میں نے میٹرک کیا
01:59ایف اے کیا
02:00ایف اے میں جو ہے میں
02:01ایک کمرشل ٹیلرنگ کا ڈپلوما کر رہی تھی
02:04ایک جی وی ٹی آئی گورنمنٹ ادارے سے
02:07تو وہاں پہ ہماری میڈم تھی
02:09وہ دعوت اسلامی کی تھی
02:10میڈم اسمہ کمال
02:11جب میں نے ان سے ڈسکس کیا ہے کہ میڈم
02:12مجھے اسلام میں انٹرسٹ ہے
02:14آپ مجھے اس کے بارے میں جو ہے گائیڈ کریں
02:16تو انہوں نے مجھے کافی حد تک گائیڈ کیا
02:18اور گائیڈ کرنے کے بعد میں نے کہا
02:20کہ میرے مجھے یہ سٹیپ لینا ہے
02:21کہ میں اسلام میں آنا چاہتی ہوں
02:22پراپر طریقے سے
02:23تو پھر بھی میں چھپ چھپا کے
02:25اس کے گھر جا کر جو ہے
02:26جمعہ کی نماز پڑھتی ہوتی تھی ان کے ساتھ
02:28اور انہوں نے کافی مجھے
02:29اسلام کے بارے میں سمجھایا اور بتایا
02:32تو آخر کا میں نے یہ فیصلہ لے لیا
02:35میں نے جو ہے پراپر طریقے سے
02:37جو ہے ان کے ہاتھ پر
02:38تب تو میں نے بچپن میں پڑھا تھا
02:39لیکن تب میں بلکل بالک تھی
02:41اور میں نے تب جو ہے کلمہ پڑھا
02:43اور پھر میں نے میڈم سے کہا
02:45کہ مجھے جو ہے پراپر لائف اسلام میں ہی جینی ہے
02:47پہلے میں چھپ چھپا کے
02:48اپنی نماز بھی گیرہ پڑھتی ہوتی تھی
02:50لیکن پھر جو ہے ایک دن
02:52میں نے اپنے والے صاحب سے
02:53دسکس کیا
02:53میں نے کہا ابو کہ میں نے ایسے ایسے
02:55سٹیپ لیا ہے
02:56تو آپ لوگ مجھے سپورٹ کریں
02:58تو ابو نے کہا کہ نہیں
02:59یہ بہت غلط کر رہے ہو
03:00آپ نا ایسا نہیں کرنا
03:02ایسے یہ بہت غلط ہے
03:04آپ جس چیز کو ابھی نہیں سمجھ رہے
03:06یہ دنیا جو ہے وہ اس طرح کی نہیں ہے
03:08وہ چیزیں جو آپ اسلام میں سمجھ رہے ہو
03:11وہ آپ کے لئے بہت مشکل ہو جائیں گی
03:13اسلام میں داخلون اس پہلا پر کون سا مذہب
03:15میں کرسچینٹی مذہب سے تعلق رکھتی تھی
03:17اسائیت مذہب سے میرا تعلق تھا
03:19اور میں نے اپنی بائبل سٹڈی
03:21جو ہے وہ بھی میں نے تین سال جو ہے
03:23وہ جسٹ بائبل سٹڈی ہی میں لگائے ہیں
03:25لیکن اس کے بعد جو ہے
03:26میں نے جب قرآن پاک کو سمجھا
03:28اور اسلام کو سمجھا
03:29تب میں نے یہ فیصلہ لیا
03:30کہ میں کسی غلط وے پہ چل رہی
03:32گھر والوں کا کیا ریاکشن ہوتا ہے
03:34جب میرے بھائیوں کو پتا چلا
03:36تو بھائیوں نے کہا کہ
03:37ہم یہ برداشت نہیں کر سکتے
03:39میرے بھائیوں نے فیصلہ کیا
03:41کہ ہم جو ہے وہ رات و راتی
03:43اس کا نکاح کر دیتے ہیں
03:44ایک کرسچن فیملی کے لڑکے سے
03:45تو میں نے جب سنا
03:48اور میں نے صبح جو ہے
03:49وہاں وہاں سے اپنا گھر چھوڑ دیا
03:51میں اپنی ایک دوست کے گھر چلی گئی
03:53میں نے اس کو دوست کے گھر
03:55میں نے کچھ تین رہی ہوں
03:56میرے اببو میرے پاس آئے
03:57اببو نے کہا کہ
03:57بیٹا آپ جو ہے یہ غلط کر رہے
03:59آپ آپ پیس آ جاؤ
04:00ساری چیزیں چھوڑ دو
04:01بھول جاؤ جو بھی ہوا
04:02لیکن میں نے کہا کہ
04:03نہیں اببو میں اس چیز پہ ہی
04:04ثابت قدم رہنا چاہتی ہوں
04:05میں تقریباً وہاں پہ
04:08ایک منت رہی ہوں ان کے پاس
04:09پھر ان کے جو اببو تھے
04:11انہوں نے کہا کہ
04:11بیٹا ہم آپ کو ایک مدرسے میں
04:12چھوڑ دیتے ہیں
04:13آپ وہاں سے اسلامی تلیم بھی حاصل کریں
04:15وہاں پہ آپ کو محفوظ جگہ بھی ہے
04:16آپ وہاں پہ رہتی رہیں
04:17ایک سال پورا
04:18میں نے مدرسے میں تلیم حاصل کی ہے
04:20اسلامی تلیم حاصل کی ہے
04:32کتنے بچے آپ
04:33میری اسلام میں تین بچے ہیں
04:35دو بیٹیاں ہیں اور ایک بیٹا ہے
04:37ہزبینڈ ریسنٹلی بیمار ہو گئے
04:39ان کو جو ہے پہلے شگر پیشنٹ تھے وہ
04:41چودہ سال سے ان کو شگر ہے
04:43اور ان کا شگر بھی کافی ہائی رہتا تھا
04:45فیکٹوریز وغیرہ میں کام کرتے تھے
04:47کپڑے وغیرہ کی فیکٹوری میں
04:48تو وہاں پہ ان کو ٹی بی ہو گیا
04:50ابھی بھی وہ فیلحال بیمار ہی ہیں
04:52کوئی لیبر ورک نہیں کر پا رہے
04:53خود ہی سارا کچھ کرتی رہی ہوں
04:55میں نے بہت سارے اداروں میں اپنی اپلیکیشنز دی
04:57بہت سارے مولانا صاحب سے رابطہ کیے
04:59بہت سارے ڈی سی او کمیشنرز
05:02ہر چرکہ پہ میں نے سوشل ویل فیر
05:04لیکن کسی اداری نے مجھے کوئی سپورٹ نہیں کیا
05:06اس حوالے سے
05:07ساتھ میں ایک سکول ہے
05:08وہاں پہ ٹیچنگ کر رہی ہوں
05:09اور کچھ ٹیوشنز وغیرہ پڑھا کر
05:10میں اسی طرح سے اپنا گزارہ کر رہی ہوں
05:12بعض وقت ایسا بھی ہوتا ہے
05:13کہ میرے بچے میرے سامنے بھوکے ہوتے ہیں
05:15وہ میں ان کو دو ٹائم کا دودھ نہیں دے پا
05:17کیا لمحہ ہوتا ہے
05:19کیا سوچتے ہیں
05:20ایک دو دفعہ تو میں نے سوچا
05:23کہ مجھے سکول کرنی نہیں شاہی ہے
05:25آج بھی آپ یقین مانے کہ
05:27میرے بچے رات بھوکے رہے ہیں
05:29اور صبح میں نے ان کو جو ہے
05:31کہیں سے لے دے کر دودھ لیایا
05:33تو میرے گھر میں کھانے کے لیے
05:35بھی کبھی کچھ نہیں ہوتا
05:36اور میں بہت مشکلہ لاتمیں گزارہ کر رہی ہوں
05:39لیکن میں نے بہت سارے اداروں سے رابطہ کیا
05:42لیکن کسی ادارے نے مجھے سپورٹ نہیں کیا
05:43ایون کے لوگوں نے مجھے ڈی گریڈ کیا
05:46کہ آپ نے یہ سٹیپ کیوں لیا
05:47آپ یقین تھیں
05:48گریچویٹ ہیں آپ
05:49آپ کو یہ چیزیں سوچنی چاہیئے
05:51تیچنگ بگر آپ اسی طرح سے میں کر رہی ہوں
05:53میں اپنے ہمسائیوں کے گھر سارا دن
05:55اپنے بچوں کو چھوڑ دیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended