- 4 weeks ago
- #hazratkhwajabaqibillahra
- #talkshow
- #aryqtv
Hazrat Khwaja Baqi Billah RA | Talk Show | ARY Qtv
Host: Qari Younas Qadri
Guest: Allama Shahzad Mujaddidi, Prof. Taimoor Farooqi
Watch More ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiedg5tvI1FXydZNRmEFrO8J
#HazratKhwajaBaqiBillahRA #TalkShow #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Qari Younas Qadri
Guest: Allama Shahzad Mujaddidi, Prof. Taimoor Farooqi
Watch More ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xiedg5tvI1FXydZNRmEFrO8J
#HazratKhwajaBaqiBillahRA #TalkShow #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00A khasik ahsad hai yeh aliyah
00:16Bismillahirrahmanirrahim
00:18Allahumma salli ala seyidina wa maulana
00:20Muhammadin wa ala lihi wa sahbihi
00:23wa barik wa sallim
00:24As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu
00:28انتہائی مکرم ناظرین سامعین
00:30A.R.Y.Q. TV پر میں ہوں آپ کا مذبان
00:32قاری محمد یونس قادری
00:34تمام دیکھنے والے سننے والے چاہنے والوں
00:36کو غلامان مصطفی
00:38محبان اولیاء کے لئے دعا گو ہوں
00:40رب کائنات سب کو حفظ و مان
00:42عطا فرمائے اللہ پاک سب کو اپنی پناہ میں
00:44رکھے سرکاری دعا عالم کی نگاہ میں رکھے
00:46رب کائنات ہمیں سرکاری دعا
00:48عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی
00:50اتباع عطا فرمائے اور یا اللہ
00:52کا عدب اور محبت عطا فرمائے
00:53ناظرین مکرم اولیاء اللہ کی
00:56شان بڑی بلند ہے بڑا بلند مقام
00:58ہے قرآن پاک میں جا بجا رب کائنات
01:00نے اولیاء اللہ کی شان
01:02بیان فرمائی ہے اور ان کے ساتھ
01:04محبت کا تعلق اس طبعہ رکھنے
01:06کے لئے حکم دیا ہے فرمایا
01:08وَقُونُمَا صَدِقِينَ ان کی سنگت میں آجاؤ
01:10حدیث مبارکہ
01:12کہ جانو ہم دیکھتے ہیں تو سرکار دو عالم
01:14صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
01:16کئی مقامات پر اولیاء اللہ کا ذکر کیا
01:18کہ انہیں قیامت کے دن نور کے
01:20ممبروں پر بٹھایا جائے گا اور وہ پوچھا جائے گا
01:22یا رسول اللہ یہ کوئی نبی ہے
01:24صدیق ہے یا شہید ہے فرمایا
01:26نئی نئی اللہ کے ولی ہیں
01:28جو اللہ کے لئے محبت کرتے تھے
01:30اللہ کے لئے اڑتے تھے
01:31ناظرین مکرم اولیاء اللہ کی شان بڑی بلند ہے
01:35اور آج ہم جس عظیم ہستی
01:37کا ذکر کرنے لگے ہیں وہ
01:39اولیاء اللہ کے سرخیل ہیں
01:40وہ خاندان احراریہ کے
01:43عظیم سپوت ہیں
01:44سلسلہ نقش بندیہ
01:46کے عظیم عظیم سرخیل ہیں
01:49میری مراد وہ عظیم ہستی ہے
01:51کہ جن کی گود میں ایک ایسا
01:53ہیرہ الحمدلون نے تراشا ہے
01:55جو ہزار صدی کے
01:57مجدد امام ربانی جیسی ہستی بھی
01:59ان کی بارگاہ میں فیض پاتی
02:01نظر آتی ہے
02:02شیخ محقق شیخ عبدالحق محدث دیلویر
02:05رحمت اللہ تعالی علیہ بھی ان کے سامنے
02:07دامان طلب دراز کرتے نظر آتے ہیں
02:09وہ عظیم ہستی جنہوں نے
02:11فتنہ دین اکبری کے سامنے
02:14آواز حق بلند کیا ہے
02:15وہ عظیم ہستی جنہوں نے
02:17حضور علیہ السلام کی
02:19امت کے لوگوں کو راہ حق پر
02:21گمزن کیا بلکہ وہ عظیم ہستی
02:24جنہوں نے اولیاء اللہ
02:25کو راہ سلوک پر چلا کر
02:27انہیں واصل بلہ کر دیا ہے
02:29میری مراد حضرت خاجہ رضی الدین
02:32علیہ الرحمت والرحمان
02:33حضرت خاجہ باقی
02:36بلہ رحمت اللہ تعالی کا حسین ذکر ہے
02:38اور ہمارے لئے سعادت ہے
02:40ان کا ذکر کر رہے ہیں
02:41اس حسین ذکر کے لئے ہمارے ساتھ
02:44حسین لوگ جلوہ کر رہے ہیں
02:46میرے ساتھ جلوہ فرما ہے
02:47آپ سب کے محبوب ہیں
02:49شریعت اور طریقت کا حسین امتزاج ہے
02:52اور جب یہ میرے پینل پہ آتے ہیں
02:54تو علمی حوالے سے
02:55ہمارا پینل بڑا بلند ہو جاتا ہے
02:59حضرت اللامہ ڈاکٹر محمد شہزاد
03:02مجددی دامت برکاتہ ملکسیہ
03:04السلام علیکم ڈاکٹر
03:05علیکم السلام ورحمت اللہ
03:06داستہ قبل آپ کا خیر مقدم ہے
03:08ہمارے ساتھ دوسری شخصی جلوہ فرما ہے
03:11انتہائی مکرم علمی مذہب سکالر ہے
03:13الحمدللہ
03:14آپ اکثر دیکھتے ہیں
03:15حضرت اللامہ پروفیسر تیمور فاروقی
03:19دامت برکاتہ ملکسیہ
03:20السلام علیکم پروفیسر
03:21قبل آپ کا بھی خیر مقدم ہے
03:23الحمدللہ
03:24اہلی اللہ کی شان پر مبنی
03:26حضرت خاجہ باقی بللہ
03:27رحمت اللہ
03:28حطال علیکہ کا حسین ذکر ہے
03:29میں اپنا پہلا سوال
03:30قبل آپ صاحب کی خدمتیں
03:31آلی میں پیش کرتا ہوں
03:32جناب حضرت قبلہ
03:34حضرت اللامہ
03:35قبلہ ڈاکٹر محمد شہزاد
03:37مجددی دامت برکاتہ ملکسیہ
03:38قبلہ حسین ذکر ہے
03:40حضرت باقی بللہ سرکار کا
03:41حضرت خاجہ باقی بللہ
03:43رحمت اللہ
03:43حطال علیکہ کا شخصی تعارف
03:45اور ان کی ولادت
03:46ولادت کے حوالے سے
03:47جو زمانہ ہے
03:48اس کے حوالے سے میں چاہوں گا
03:49آپ حسین موتی عطا فرمائے
03:51جی بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:52الحمدللہ رب العالمین
03:54والصلاة والسلام
03:55وعلیٰ شرف الانبیاء
03:57والمرسلین
03:58وعلیٰ و صحبیہ اجمعین
04:00جاری صاحب بہت شکریہ
04:01اللہ رب العالمین کا احسان ہے
04:03قرآن پاک میں
04:05ابھی آپ کہہ رہے تھے نا
04:06اولیاء کی باتیں اور ذکر
04:08اللہ نے تو بیان کی
04:10میں حیران ہوتا ہوں
04:12کہ رب العالمین نے
04:14اپنے دوستوں کو
04:15پیاروں کو
04:16وہ شرف مرتبہ و عزت بکشی ہے
04:18کہ ان کے ساتھ
04:19وابستہ کتے کا ذکر بھی
04:21مدرے عزاز و اکرام سے
04:23کیا گیا ہے قرآن پاک
04:25کیا کہنے
04:25وہ آج ضرورت ہے
04:27اس پہلو کو ہائلائٹ کرنے کی
04:28اور یہ قرآن ایک پرسپیکٹیو ہے
04:32اس کو ذرا ذہن میں رکھی ہے
04:34قرآن ہمیں کس طرف لے کے جا رہا ہے
04:36اللہ اکبر
04:38وَقَلْبُ هُمْ بَاسِتُن زِرَائِهِ بِالْوَسِیدِ
04:40وَسِیدِ
04:41وہ جو سگِ اصحابِ کحف ہے
04:44اس کے بیٹھنے کی
04:46ادا کو رب نے
04:48قرآن کی آیت بنایا ہے
04:49اللہ اکبر
04:50اللہ نے عزیم الشان کی
04:51مقدس آیہ کریمہ بنایا ہے
04:53یہ اللہ کی دوست
04:54اللہ کی پیارے جو ہیں
04:56ان کا جو صرف تذکرہ ہی ہے
04:58گفتگو اور باتیں ہیں
05:00یہ بھی معنوی طور پر
05:02ان کی مجلس ہے
05:03کیا کہنے
05:04سبحان اللہ
05:05کہتے ہیں
05:06ذکرِ حبیب کم نہیں
05:07وصلِ حبیب سے
05:09تو سیدنا جنیدِ بغدادی
05:11سید وطائفہ
05:12رضی اللہ سے کسی نے پوچھا تھا
05:13اللہ کی دوستوں
05:15اور ولیوں کی
05:16باتوں کا کیا فائدہ ہوتا ہے
05:18ٹھیک
05:18تو آپ نے پھر قرآنی پڑھا تھا
05:20فرمائے
05:20وَقُلَّنَّكُسُّ عَلَيْكَ مِنْنَمْبَائِ
05:22رُسُّلِ مَا نُصَبِّتُ بِهِ فُعَادَك
05:25فرمائے جو
05:34فرمائے کہ
05:35اے حبیب
05:36اس سے آپ کے قلبِ اقدس کو
05:38تقویت اور انرجی ملی گی
05:39آہا سبحان اللہ
05:41سبحان اللہ
05:41ایمان والے جب اللہ کے ولیوں
05:43دوستوں کا ذکر کرتے سنتے ہیں
05:45تو تقویت ایمانی کا سمان ہوتا
05:47حضور خاجہ خاجگان
05:49حضرتِ خاجہ رضی الدین
05:51محمد الباقی
05:53جن کو
05:53حضور خاجہ باقی
05:55بللہ رحمت اللہ تعالیٰ لے
05:57کہتے ہیں
05:57جی
05:58آپ
05:59سمرکند سے آپ کا تعلق ہے
06:01بنیادی طور پر
06:02سینٹرل ایشیا جو ہے
06:04جی
06:04وہاں سے تعلق
06:06اور آپ کے والدِ گرامی
06:09عباو اجداد سارے
06:11حضرتِ خاجہ
06:13عبدالسلام خلجی
06:14سمرکندی
06:15رحمت اللہ تعالیٰ لے
06:17سمرکند ہی میں
06:18آپ مقیم تھے
06:19عباد تھے
06:20عالمِ باعمل تھے
06:22اور صاحبِ وجد و حال تھے
06:23اللہ اکبر
06:25اللہ
06:25خال کے ساتھ ساتھ
06:27حال بھی
06:28حال کے
06:29بھی عاشنا تھے
06:31سبحان اللہ
06:31اور آپ کی والدہِ ماجدہ
06:33جو ہیں
06:33یہ خاندانِ سادات سے ہیں
06:35سبحان اللہ
06:36یعنی نحال
06:37آپ کا سادات
06:38آپ کی نانی جان
06:38جو سادات خاندان سے
06:40تعلق رکھتی تھی
06:41تو والد صاحب
06:42چونکہ
06:43عالمِ باعمل بھی تھے
06:44صوفی صاحبِ حال بھی تھے
06:46اور حضرتِ خاجہ
06:48عبیداللہ
06:48احرار
06:49رحمت اللہ
06:50تعالیٰ لے
06:50سے بھی
06:51آپ کا جدی
06:52ایک رشتہ
06:53اور تعلق
06:53خاجہ باقی
06:54بللہ
06:54رحمت اللہ
06:55کرا
07:01آپ کے لئے
07:02پیدائشی طور پر
07:03یہ ساری جگہیں
07:04آپ ان سے آشنا تھے
07:06ٹھیک ہے
07:06پھر والد صاحب
07:07آپ کے جب کابل میں آئے
07:08جی
07:09اور وہاں
07:10آپ نے شادی کی
07:10تو سن دس سو بارہ
07:13ہجری میں
07:14سبحان اللہ
07:14حضرتِ
07:16نو سو اکتر
07:17ہجری میں
07:17خاجہِ خاجگان
07:18خاجہ محمد باقی
07:19بللہ
07:20رحمت اللہ
07:20اس میں بڑی مزے کی بات
07:22یہ ہے
07:22جی
07:23کہ حضرت مجدد صاحب
07:24کا سن ولادت
07:25بھی نو سو اکتر
07:26ہجری ہے
07:27وا وا
07:28سبحان اللہ
07:28سبحان اللہ
07:29خاجہِ خاجگان
07:30خاجہ باقی بللہ
07:31رحمت اللہ
07:32اللہ کا
07:33مت کی متائے
07:33حیات ہے
07:34کیا کہنے ہیں
07:35حضور مجدد
07:36الفِ ثانی
07:37شیخ آمد سرہندی
07:38فاروقی
07:38رحمت اللہ
07:39تعالی
07:39اللہ
07:40وہ ہستی ہیں
07:40جن کی
07:42بظاہر تو وہ
07:43مرید ہیں
07:44لیکن خاجہ
07:45باقی بللہ
07:45بھی اس پر فخر
07:46فرماتے تھے
07:47آہا
07:47سبحان اللہ
07:48آگے بات کریں گے
07:49تو خاجہ باقی
07:51بللہ
07:51رحمت اللہ
07:51کی جو عمر
07:52مبارک ہے
07:52نا
07:53ٹوٹل چالیس
07:53اکتالیس سال ہے
07:54اللہ
07:55اکبر
07:55یہ بات
07:56ہائی لائٹ کرنی
07:57چاہیے
07:57جی
07:58نو سو اکتر
07:58سے لے کے
07:59تو دس سو
08:00بارہ ہجری
08:02چالیس
08:04یا اکتالیس سال
08:05بنتے ہیں
08:05اللہ
08:06اکبر
08:06اتنی مختصر
08:09ترین عمر میں
08:10یعنی کہتے ہیں
08:10سیرت نگار
08:11جب اس سال ہوئے
08:12تو آپ کا ایک بال
08:13بھی سفید نہیں تھا
08:14جی
08:14صحیح
08:16ذرا کام کو دیکھئے
08:17ٹھیک
08:17پھر آپ نے
08:18چونکہ علمی گھرانہ
08:19تھا روحانی گھرانہ
08:20تھا تو
08:21تیس سال کی عمر تک
08:22تو علوم زاہری
08:23کی تکمیل
08:24جاری رکھی
08:25ٹھیک ہے
08:25یہ بھی کمال ہے
08:26اور اس کو
08:27اس درجہ کمال تک
08:28اپنے زاہری علم
08:29کو پہنچایا
08:30کہ سینٹرل ایشیا
08:31کا ہر بڑا عالم
08:32اور ہر جامعہ
08:34جہاں کہیں
08:35کسی علمی
08:36مسئلے میں
08:37پھانس ہو جاتا
08:38تو وہ کتاب
08:39اٹھاتے
08:39اور خاجہ باقی
08:40بلہ رحمت اللہ
08:41کیا بات
08:41کیا کیا
08:42اور آپ ان مسائل
08:43کو حل فرماتے تھے
08:44یعنی علم
08:45ظاہر میں بھی
08:46کمال حاصل کر کے
08:47پھر اس کے بعد
08:48علم باطن
08:49اور روحانیت
08:49کیا خوبصورت گفتگو ہے
08:51اور خاص طور پر
08:51ڈاکس صاحب سے
08:52ہم پوچھیں گے
08:53بعد میں
08:53کہ وہ آپ کی
08:54والدہ ماجدہ
08:55کا جو مقام ہے
08:55اور جو ان کی
08:56دعائیں ہیں
08:57اس کے حوالے سے
08:58بات کریں گے
08:59پروفیس صاحب کی
08:59جانب حاضر ہوتے ہیں
09:01پروفیس صاحب آپ کے
09:02حضرت خاجہ باقی
09:03بلہ رحمت اللہ
09:04ہے
09:04آپ کا جو
09:05سلسلہ ہے
09:06اور جو مشائق ہے
09:07میں چاہوں گا
09:08اس کا تعریفہ فرمائیے
09:09اعوذ باللہ
09:10من الشیطان الرجیم
09:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:13کبلہ کاری صاحب
09:14بڑی خوبصورت
09:15نشست سجائی ہے
09:16آج
09:16سبحان اللہ
09:17اور اللہ کے
09:18نیک بندوں کا
09:19آج تذکرہ ہو رہا ہے
09:20کیا کہنے
09:21اور جس شخصیت پر
09:22مجھے اعزاز
09:23حاصل ہو رہا ہے
09:24گفتگو کرنے کا
09:25یہ میرے لئے
09:26بڑے اللہ کے
09:26فضل کی بات ہے
09:27اس کے کرم کی
09:28خیرات ہے
09:29حضرت باقی باللہ
09:31رحمت اللہ
09:32علیہ تعالی
09:33جس طرح
09:34کہ کبلہ پیر صاحب
09:35نے
09:35ڈاکٹر صاحب نے
09:36بڑی خوبصورت
09:36گفتگو فرمائی
09:38اور ان کی
09:38موجودگی میں
09:39میرا گفتگو کرنا
09:48کہ ان کے
09:49گھرانے سے
09:49متعلق بات ہوئی
09:50کہ علم اور فضل
09:52تقوی کا
09:53گھرانہ تھا وہ
09:54والدین کی طرف سے
09:56جو ایک تربیت تھی
09:58وہ بہت
09:59اچھے اصولوں پر
10:00مبنی تھی
10:00سبحان اللہ
10:01والد گرامی
10:02قاضی عبدالسلام
10:03علی رحمہ
10:04آپ جیدالے میں
10:05دین بھی تھے
10:06آپ کی
10:07ابتدائی تعلیم
10:08آپ کے والد گرامی
10:10نے کی
10:10ابتدائی تعلیم میں
10:11یعنی کابل میں
10:12آپ جسٹر کے عدے پر
10:14بھی پائز تھے
10:14اور ابتدائی تعلیم میں
10:16کہہ سب میں
10:17ہمیشہ
10:17صوفیہ
10:18اولیہ سے
10:19متعلق ایک بات
10:20کہتا ہوں
10:20کہ یوں ہی نہیں
10:21ان کو مقاملہ تھا
10:22گھر کی تربیت
10:23اور محول
10:24بہت زیادہ
10:25اثر انداز ہوتا ہے
10:26جب ماں کی
10:27موجودگی میں
10:28باپ کی موجودگی میں
10:29جب قرآن
10:29اور حدیث
10:30کا پیغام
10:31عام ہو
10:31تو بچے جب
10:32تربیت پاتے ہیں
10:33تو وہ مصطفیٰ
10:34رسول اللہ
10:35صلی اللہ علیہ وسلم
10:35کا غلام بنتے ہیں
10:44انہیں حفظ کیا
10:45اس کے بعد
10:46حضرت جو
10:48صادق حلوائی
10:49رحمت اللہ
10:49اللہ تعالیٰ
10:50کی مایت میں آئے
10:51ان کے سامنے
10:52زانوے طلب
10:52مستحقیا
10:53آپ کے شیخ
10:54جب یہاں سے
10:55جانے لگے
10:57تو آپ سمرکند میں
10:58ان کے ساتھ
10:58تشریف لے گئے
10:59اور وہاں پر
11:00جس طرح کے قبلہ
11:01نے فرمایا
11:01کہ ایک کال کے
11:02مطابق پچیس سال
11:03اور ایک کے مطابق
11:03تیس سال تک
11:04وہاں سے
11:05اقتصاب علم کیا
11:06دنیاوی علم
11:08کا حصول کیا
11:09اور آپ کی زندگی
11:11کے دو
11:11ایک فیزز ہیں
11:12پہلا فیز ہے
11:13کہ جس میں آپ نے
11:15تیس سال کے عمر تک
11:16دنیاوی علوم
11:17حاصل کیے
11:17دیگر علوم حاصل کیے
11:18علوم شریعہ
11:20حاصل کیا
11:20لیکن جب ایک
11:21مجذوب
11:22آپ کے سامنے آتا ہے
11:24اور اس میں وہ
11:25شیری انداز میں
11:26وہ کہتا ہے
11:26کہ یہ ہدایہ
11:28اور جو کنز ہے
11:28اس سے خدا کا
11:30دیدار نصیب نہیں ہوتا
11:31ذرا دل کی دنیا میں
11:32جھانگ کر دیکھو
11:33اس آئینے کو دیکھو
11:34تو تمہیں
11:35اللہ تعالیٰ
11:35اپنا دیدار
11:36اپنی مائیت
11:37اپنی قربت اطاع فرما دے گا
11:38پھر وہاں سے
11:39وہ رہانیت کا سفر شروع ہوتا ہے
11:40حضرت عبداللہ
11:41حضرت افتخار
11:42اور پھر
11:43آپ کبھی بخارہ
11:44سمرکن
11:45کبھی لہور
11:46کبھی کشمیر
11:47اور دہلی
11:48پھر
11:49مین جو ایک شخصیت ہے
11:51کشمیر کی سرزمین پر
11:52حضرت بابا
11:53ولی یا والی بھی کہتے ہیں
11:54رحمت اللہ تعالیٰ
11:55دو سال ان کی مائیت میں گزارے
11:57حضرت
11:58پروفیسر آپ
11:58کمال کی بات یہ ہے
11:59کہ اتنے تھوڑی عمر میں
12:01جس نے ڈاکسا فرما رہے تھے
12:02چالیس سال کی کم ہوئی شمر
12:03اور اتنے اسفار
12:04اور اتنا دین کا کام
12:05ابھی آپ بیان کریں
12:07تیس سال کے عمر میں
12:07تو تحصیل کا سلسلہ
12:08تو پھر دس سال کے اندر
12:10اتنا کمال کر دیا
12:11پروفیسر آپ
12:12بات کو شامل کریں گے
12:13ڈاکساک بھی بات کو شامل کر کے
12:15کیونکہ وقفہ حائل ہے
12:16انشاءاللہ
12:17ناظرین سے التجاہ ہے
12:18کہ اپنے قلب و روح کو
12:19ذکر مصطفیٰ سے موتر رکھیں
12:20ملاقات کرتے ہیں
12:21وقفہ کے بعد
12:22جی ناظرین مقرم
12:23الحمدللہ
12:24حضرت خاجہ باقی بللہ
12:25سرکار رحمت اللہ تعالیٰ
12:26کا حسین ذکر ہے
12:27حسین لوگ میرے ساتھ جلوہ فرما ہے
12:29حضرت قبلہ
12:30ڈاکساک کی جانب بڑھنا ہے
12:31حضرت علامہ مولونا
12:33ڈاکٹر محمد شہزاد مجددی
12:34دامر برکات مقصیہ کی بارگاہ میں
12:36دیکھئے کہ
12:37میں نے ماں کا ذکر کیا تھا
12:38اور آپ کی ماں کی تربیت
12:40اس گود سے کیا نور نکلا
12:41اگر ماں ام الخیر فاطمہ ہو
12:43تو بیٹا حضرت شاہ
12:45سجد عبدالقادری جیلانی ہوتا ہے
12:47رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:48اگر ماں
12:49سجدہ کائنات فاطمہ ہو
12:51تو بیٹے حسین حسین ہوتے ہیں
12:52تو یہ گود کا جو نور ہے
12:55اس پہ بات کرتے ہوئے
12:56میں سب چاہوں گا
12:57کہ ان کے خلاق اور معمولات
12:59پہ بھی آپ روشن ڈالی گا
13:00بسم اللہ تعالی
13:00حضرت خاجہ خاجگان
13:01خاجہ محمد باقی باللہ
13:03رضی اللہ تعالیٰ و قدس
13:05صرح العزیز
13:06آپ کی دیکھیں
13:07تربیت کاری صاحب
13:08یہ ہوئی
13:09ظاہری علوم میں
13:10کمال حاصل کیا
13:12اور پھر باطنی علوم
13:13یہ جو اخلاق بنتے ہیں
13:16ان دونوں کے امتزاج سے
13:17سیدنا امام مالک
13:20رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے
13:21من تفقہ
13:22ولم يتصوف
13:24فقط تفسکا
13:26جس شخص نے ظاہری علم لیا
13:28اور باطنی علوم
13:29نہ سیکھے
13:30سلوک اور تصوف
13:31اور احسان کی منازل
13:32کو تیہ نہ کیا
13:33وہ فاسق ہو گیا
13:34ومن تصوف
13:36ولم يتفق
13:37جس نے صرف تصوف
13:39اور باطنی علوم
13:40پہ لگا رہا
13:41اور علوم شریعہ
13:42اور حکام شریعہ
13:43کو نہ سیکھا
13:43فقط تزندکا
13:45وہ قریب ہے
13:47کہ زندی کھو جائے
13:48شیطانوں سے
13:49آسانی سے گمراہ کر سکتا
13:50ومن جمع بینہما
13:52فقد تحققا
13:53کیا کہنے پر
13:54تو یہ یاد رہے
13:55کہ حضرت خاجہ
13:56خاجگان خاجہ
13:57باقی بللہ
13:58رضی اللہ تعالی
13:58یہ سلسل عالیہ
13:59نقشبندیہ
14:00مجددیہ
14:01کے آیان
14:02ثابتہ میں سے ہیں
14:03واء واء واء
14:04اور اساتین میں سے ہیں
14:06کیا کہنے سے
14:07اور آئیما میں سے ہیں
14:08اور پلرز میں سے ہیں
14:09جلیل القدر
14:10ہستیوں میں سے ہیں
14:11جن پر نقشبندیہ
14:13کی امارت کھڑی ہے
14:14جن ستونوں پر
14:15واء واء
14:15قبلہ ہم یہ کہہ سکتے ہیں
14:17کہ
14:17برسگیر پاکو ہند کے اندر
14:19آپ بانی ہیں
14:19آپ ہی بانی ہیں
14:20اور لے کی ہی آپ آئے
14:21اور سب سے آخر میں
14:22سلاسل تصوف میں
14:24واء واء واء واء
14:25اور طریقت میں
14:25جو سلسلہ
14:26یہاں آیا ہے
14:27جی
14:27وہ سلسلہ
14:28علیہ نقشبندیہ
14:29یہ ہے
14:29سبحان اللہ
14:30سبحان اللہ
14:30اور پھر آگے
14:31یعنی آپ تو آئے تھے
14:32پہنچانے
14:33ٹرانسفر کرنے
14:33اور ڈلیور کرنے
14:34حضرت مجدد صاحب
14:35یہ کام تو انہوں نے کرنا
14:37تو جب یہ
14:38کاری صاحب تڑپ دیکھی
14:39نا آپ کی
14:39وہ مجذوب
14:40درویش ملے
14:41اولیاء ملے
14:42یہ لاہور کو بھی شرف ہے
14:43یہ لاہور میں
14:44مزنگ کا علاقہ ہے
14:45نہ دی
14:46یہاں بیانی صاحب
14:47اور یہ سارا مزنگ
14:48یہ جنگلات تھے
14:49تو یہاں ایک مجذوب
14:51پھرا کرتا تھا
14:51خاجہ صاحب اس کے پیچھے پیچھے
14:53وہ پتھر مارتا
15:03مجھے تم سے کچھ نہیں لینا
15:05اگر کوئی ہے
15:05تمہارے پاس تو دو
15:06یہ اندازتا آپ کا
15:08جذب میں بھی
15:08آپ نے وقت گزارا ہے
15:09تو یہ ظاہر و باطن
15:11کے علوم
15:13عرفان
15:13معارف
15:14اور روحانیت
15:15نے مل کر
15:16جو اخلاق کی شکل
15:17اختیار کی
15:17نا کاری صاحب
15:18واہ واہ واہ
15:19سبحان اللہ
15:19سبحان اللہ
15:19ہائے ہائے
15:20اس کی وقت نہیں ہے
15:21ہوگا کہ میں
15:22مثالیں دوں
15:23خاجہ خاجگان
15:25خاجہ باقی
15:25بللہ جیسا
15:26صوفی مشرب
15:27امت میں کم ملے گا
15:29کاری صاحب
15:29واہ واہ واہ
15:30یعنی یہ تو
15:30آپ نے سنا ہوگا
15:31کہ فلان لنگر کھلایا
15:33انسانوں کو یہ کیا
15:34غیر مسلم
15:35یار یہ وہ ہستی ہے
15:37تھنڈ سردیاں ہیں
15:38کاری صاحب
15:38دسمبر کا مینہ ہے
15:40جی
15:40رات کو بندہ
15:41بستر سے اٹھ کے
15:42تو دوبارہ جب
15:43بستر میں جائے
15:43تو وہاں ایک بلی
15:44بیٹھی ہو
15:45اللہ
15:46سرد
15:47تھنڈی رات
15:48تو یخ
15:49تو حضور خاجہ
15:51خاجگان خاجہ
15:51باقی بللہ
15:52رضی اللہ
15:53تعالیٰ عنہ کی
15:53عظمت کو
15:54سلام
15:54الخلق
15:55و یال اللہ
15:56ہم نے تو
15:57عبارتیں پڑھی
15:58نا بس اور
15:58دوہر آئی
15:59اس بابے نے
16:00امپلیمنٹ کر کے
16:01نافس کر کے
16:02دکھایا
16:03کہ یہ اللہ کا
16:04فیملی میمبر
16:05میرے بستر پہ
16:06بیٹھ گیا
16:06تو اب ساری
16:08ڈاٹ
16:08ٹھٹھر تیرے
16:09بلی کو ہلایا
16:10نہیں
16:10کہ وہ بستر میں
16:11ٹک گئی ہوئی تھی
16:12لاہور سے
16:13ڈلی کی طرف
16:14گھوڑے پہ جا رہے تھے
16:15یہاں سے ظاہر ہے
16:16بڑی شان سے نکلے
16:17اس وقت جب
16:17شیخ محقق
16:18اور حضور مجدد صاحب
16:19جیسی ہستیاں
16:20اور علامہ
16:21آفتاب پنجاب
16:22علامہ عبدالحکیم
16:23شیال کوٹی
16:24جیسے لوگ
16:24آپ کے ملنگوں کی طرح
16:26ہاتھ باندھ کے
16:26دیوانوں کی طرح
16:27کھڑے ہوتے تھے
16:28آپ کے مریدوں کے مرید ہیں
16:30تو آپ جو بڑی شان سے
16:31یہاں سے نکلے
16:32تو گھوڑا تھا
16:33سواری تھی
16:33سب احتمال
16:34رستے میں
16:35ایک بچارہ
16:36مسکین دیکھا
16:37پیدل ہی چلا جا رہا تھا
16:38اللہ
16:39تو اس کے پاس
16:40گھوڑا روک دیا
16:41جی
16:42فرمایا
16:43آؤ
16:43اب تمہاری باری ہے
16:44اس نے کہا
16:45جی آپ کون ہے
16:46انہوں نے کہا
16:46تم تھک کے
16:47سفر کدھر جا رہے ہیں
16:48انہوں نے دلی جا رہا ہوں
16:49پیدل ہی جا رہا
16:50خود گھوڑے سے اترے
16:52اسے بٹھائی رکھا
16:53خود پیدل چلتے رہے
16:54کافی منزلیں
16:55جب دلی
16:56بلکل قریب آگئی نا
16:57ٹھیک ہے
16:57تو فرمایا
16:58چلا اب تیری باری
16:59ختم ہو گئی ہے
17:00آہا
17:00ان لوگوں کو
17:01یہ پتہ بھی نہ چلا
17:03صحیح ہے
17:04جو استقبال پہ تھے
17:05بڑے بڑے شیوخ
17:06خورائم اور علماء
17:07کہ ہمارا مرشد
17:08کس طرح اور کس حال میں آیا
17:10للہیت کا یہ عالم تھا
17:12سبحان اللہ
17:12اخلاقِ آلیہ کی یہ
17:14کیفیت تھی
17:15مرید جو
17:15وضو کے لیے آتا تھا
17:17ہجرے میں آئے ایک دن
17:18ماشاءاللہ
17:18تو کیفیت میں
17:19آپ احوال میں
17:20نوافل میں کھڑے تھے
17:21صحیح
17:22تو وہ ایسے تھا
17:22کہ جسر مبارک
17:24جو تھا نا
17:24چھت کو لگ رہا تھا
17:25ماشاءاللہ
17:25زمین سے ہوا سے
17:26اوپر بلند ہو گئے تھے
17:28مولک
17:28کیا کہہ
17:29مرید حیبت میں
17:30وہ کھوزہ رکھا
17:32وضو والا
17:32تو بھاگ گیا
17:33موہ موہ
17:34جب دوبارہ آیا
17:34صحیح حال میں
17:35تو کان پر آتا
17:37اللہ رضی رہا تھا
17:37کیا ہوا
17:38کہتا ہے حضور
17:38میں نے
17:39فرمایا
17:40اگر میرا مرید ہے
17:41تو میری زندگی
17:42تک یہ بات
17:43کیسے
17:43آئے آئے آئے
17:44راز افشانی کرنا
17:45یہ کیفیات
17:46کیا خوبصورت
17:47ڈاکس صاحب
17:47کمال گفتگو
17:48آپ فرما رہے ہیں
17:49اور کیا
17:49اخلاق کریمانہ ہے
17:51جس طرح ڈاکس صاحب
17:52نے بیان کیا
17:52کہ بلی آپ کے
17:53بیس طرح پہ آئے گئی
17:54تو آپ نے
17:55ساری راز بلی
17:56کوئی دے دی
17:57اللہ وکر
17:58کیا محبت ہے
17:59کیا اخلاق کریمانہ ہے
18:00پروفیس صاحب
18:01آپ کے خدمت میں
18:02عذر ہوتے ہیں
18:02کہ مشایخ نقش بندیہ
18:05کے اندر آپ کا
18:05جو مقام و مرتبہ ہے
18:07میں چاہوں گے
18:07اس پر روشن ڈالیے
18:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
18:10کاری صاحب
18:10سلسلہ نقش بندیہ
18:12یہ شریعت اور
18:13طریقت کا
18:14ایک حسین امتزاج ہے
18:15اور
18:17اس
18:18سلسلے کی جو
18:19ایک ابتدا ہے
18:20وہ
18:21خلیفہ المسلمین
18:23امیر المومنین
18:24خلیفہ بلافصل
18:25حضرت ابو بکر صدیق
18:26رضی اللہ تعالیٰ نہوں ہیں
18:27واہ واہ واہ
18:28آپ کے دور سے لے کر
18:30حضرت مجدد الفسانی تک
18:32اس سلسلے کے
18:34مختلف
18:34القاب رہے ہیں
18:35حضرت ابو بکر صدیق سے
18:38جناب بایزید بستامی تک
18:39یہ صدیقیہ کہلائی
18:41عبدالخالق
18:42غشدوانی تک
18:43یہ
18:44عویسیہ اور
18:45یافوریہ بھی کہلوایا
18:47اور پھر آپ کے بعد
18:50جب
18:50حضرت باقی بلہ تک آیا
18:53تو یہ نقش بندیہ کہلائیا
18:54واہ واہ
18:55اور نقش بند
18:56آپ کے بعد جب
18:57مجدد الفسانی تک کیا آیا
18:58تو یہ نقش بندیہ
18:59مجددیہ بھی کہلائیا
19:00سبحان اللہ
19:01اب
19:01یہاں پر میں ارز کروں کہ
19:03آپ کو
19:04صوفیہ کا مقتدہ کہا جاتا ہے
19:07جی
19:07مقتدہ صوفیہ
19:08بڑے صغیر کے اندر
19:10حضرت شیخ محدث
19:11سے دہلوی نے آپ کو یہ
19:12نام دیا تھا
19:13کہ جتنے بھی صوفیاں ہیں
19:14بڑے صغیر میں
19:15آپ ان کے مقتدہ ہیں
19:16واہ واہ واہ
19:17ان میں ایک
19:18عالی مقام اور مرتبہ
19:19رکھنے والے ہیں
19:19ٹھیک ہے
19:20اور اس سلسلے میں
19:21آپ کی جو خدمات تھی
19:23آپ کی جو
19:24ایک کوششیں تھی
19:25اس طرح کے
19:26شیخ نے فرمایا
19:27کہ آپ
19:27جب دہلی میں
19:29تشریف لائے
19:29اور جمنا کے کنارے پر
19:31آپ نے اپنا ڈیرہ لگایا
19:32آپ نے
19:32مرشد خواہ جگہ
19:34امکنگی کے
19:34کہنے پر
19:35یہاں پر آ کے
19:36جب آپ نے
19:36تبلیغ کا آغاز کیا
19:38تو آپ
19:38عبر رحمت
19:39بند کر
19:40یہاں پر برسے
19:40اور دور دراز سے
19:42تشنگان علم و حق
19:43معرفت
19:44یہاں پر آتے
19:44اور اس چشمہ علم سے
19:46خیرات حاصل کرتے
19:47سہراب ہوتے تھے
19:49تو
19:49ایک کم عمری کے اندر
19:51آپ کو یہ
19:51اعزاز مل گیا تھا
19:53کہ
19:53برے صغیر کے
19:54اور دیگر علاقوں کے
19:55جو
19:56علماء تھے
19:57فسحہ تھے
19:58مشایخ تھے
19:58وہ آپ کے سامنے
19:59آ کر علم کا حصول کرتے تھے
20:01اور دوسری بات
20:01میں ایک بات
20:02ارس کروں کہ
20:03چونکہ آپ کا
20:03سلسلہ تصفوف جا کے
20:05جناب ابو بکر صدیق سے
20:06ملتا ہے
20:06کیا بات ہے
20:07اور جو
20:08حضرت ابو بکر صدیق کو
20:10اگر ہم دیکھیں
20:11تو جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم
20:12کی معیت
20:13آپ کو غار سور میں
20:14میسر ہوئی تھی
20:15سوال اللہ
20:15کہ تین دن تک
20:16نبی علیہ السلام
20:17حضرت ابو بکر صدیق کو
20:18دیکھ رہے ہیں
20:19اور حضرت ابو بکر صدیق
20:20رسول اللہ علیہ السلام
20:21کو دیکھ رہے ہیں
20:22تو جو ایک
20:23مرید اور مرشد کا
20:25جو توجہ
20:26اتحادی کا
20:26تعلق ہوتا ہے
20:27کیا بات ہے
20:28اس کی خیرات
20:28اللہ نے آپ کو بھی
20:29عطا فرمائی تھی
20:30جس طرح مشہور و معروف واقعہ
20:31کہ آپ کا ایک
20:32کام کرنے والا
20:33جو ایک
20:33خدمت گزار تھا
20:34مختصر کروں
20:35کہ وہ
20:36لکڑیاں نہیں تھی
20:37اپنے ٹانگ جلائی
20:38کچھ مانگا
20:39تو آپ کو
20:40آپ اس نے کہا
20:40کہ جی مجھے
20:41اپنا آپ
20:41عطا فرما دیجئے
20:42تو وہ جی ایک
20:43توجہ کا
20:44انصر فیلیمنٹ تھا
20:45یہ وہاں سے
20:46میں سمجھتا ہوں
20:47کہ حضرت باقی
20:48باللہ رحمت اللہ
20:49اللہ تعالیٰ
20:49وہ شخصیت تھی
20:50کہ عمر تھوڑی تھی
20:52لیکن صدیوں تک
20:53آپ کا زمانہ
20:54محیط ہو گیا
20:54یہ توجہ رسول تھی
20:56یہ توجہ خلیفہ
20:56تو المسلمین تھی
20:57یہ اللہ کا کرم تھا
20:58کہ اللہ نے ان کو
20:59یہ برکتیں
21:00اور عزتیں
21:00عطا فرما دی
21:01باری صاحب
21:02وہ آپ کی
21:02ڈیوٹی یہ تھی
21:03بس یہی پہنچانا تھا
21:05وہ جو غار سور
21:06کا لنگر تھا
21:06نا پروفیسر صاحب
21:07شاہ نقشبند
21:09رحمت اللہ کی
21:10بارگاہ سے
21:10آپ کو حکم ہوا
21:11سبحان اللہ
21:12وہ سر صدیقی
21:13جو غار سور
21:14کا ثانی
21:15اس نین کا
21:16جو الفیض ہے
21:16وہ اس وقت
21:18ہمارے خلیفہ
21:19خاجگی
21:19علمکنگی
21:20کے سینے میں ہے
21:21اور تم نے
21:22وہ سر لے کے
21:23ہندوستان
21:24جا کے آگے
21:25اس ولی کامل
21:26اور مجدد
21:27الف کے سینے میں
21:28منتقل کرنا ہے
21:29اتنی کام
21:30تو آپ آئے تھے
21:31اور وہ پھر
21:32جب ٹرانسفر کر دیا
21:33تو پھر ایک تاریخی
21:34جملہ فرمایا
21:35حضرت مجدد صاحب
21:36کے بارے میں
21:36کہ شیخ احمد
21:38آفتابیس
21:39کے مسلمہ
21:40ہزاران ستار
21:42گاندر
21:42جب مریدوں نے
21:45کہا حضور
21:45یہ سوا دو
21:46مہینے میں
21:46سب کچھ
21:48تو آپ نے فرمایا
21:49میری ڈیوٹی یہ تھی
21:50کہ شیخ احمد
21:51ولایت کا وہ
21:52سورج ہے
21:53جس کی کرنوں میں
21:54باقی بلہ
21:55جیسے کئی ستارے
21:56گوڑا
21:56اچھا ڈاکس
21:58اب ایک بات
21:58مجھے
21:59مچل رہا ہوں
21:59سوچ کے مچل رہا ہوں
22:01کہ سرکار دو
22:02عالم صلی اللہ
22:03کی طرف جو
22:03بندہ توجہ کرتا ہے
22:04دیکھتا ہے
22:05تو وہ تو بن جاتا ہے
22:06صحابی
22:07سرکار کو دیکھ کے
22:08تو وہ جو
22:09پروفیسرم نے بات کی
22:10کہ تین دن
22:11اور تین راتیں
22:12سرکار دو
22:13عالم
22:13توجہ فرماتے رہے
22:14تو جو جس کو
22:15جو بندہ
22:16سرکار کو دیکھے
22:17صحابی بن جائے
22:17تو جس کو
22:18سرکار دیکھیں
22:18اللہ
22:19کہ کیا مقام ہے
22:20وہ صدیق اکبر
22:21بنتا ہے
22:21وہ ثانیہ سنائن
22:22بنتا ہے
22:23وہ خلیفت
22:24رسول بلا فصل
22:25بنتا ہے
22:25وہ جانشین
22:26مصطفیٰ بنتا ہے
22:27وہ عیسو صدیقین
22:28بنتا ہے
22:29وہ امام
22:30الصحابہ
22:30بنتا ہے
22:31کاری صاحب
22:32اور وہ
22:32ان اللہ
22:33معنی کا
22:34واحد حصہ دار
22:35بنتا ہے
22:36سبحان اللہ
22:37میں چاہوں گے
22:38اس پر
22:39آپ کی والدہ
22:39ماجدہ کی
22:40تربیہ تھی
22:41اس والدہ
22:43ماجدہ کی
22:43عظمت کو
22:44سلام ہے
22:44کاری صاحب
22:45جس نے
22:46میں کہتا ہوں
22:47حضور غوث پاک کی
22:48والدہ کو
22:48پہلے سلام کیا کریں
22:50جس نے
22:51امت کو
22:51غوث عظم دیا
22:52اور خاجہ باقی
22:53باللہ رضی اللہ کی
22:54ماں کو بھی
22:55پہلے سلام ہے
22:56جو دیکھتی
22:57تڑپ آپ کی
22:57پھڑک اور
22:58شب داریاں
22:59اور آہوزاریاں
23:00تو پھر ایک دن
23:01مسلح بچھایا
23:02اور کہا
23:02مولا مجھ سے
23:03دیکھا نہیں جاتا
23:04میرے بچے کا حال
23:05اب یا تو
23:07میری جان لے لے
23:08یا اسے
23:09اپنی معرفت دے
23:10اس ماں نے
23:12کس تڑپ سے
23:12دعا کی ہوگی
23:13کیا کہنے
23:14ناظرین کرام
23:15کیا خوبصورت
23:16جملے ہیں
23:17اور
23:17علامہ نے
23:18کیا خوب کہا تھا
23:19کہ وہ فرماتے تھے
23:19نا کہ
23:20سیرت فرزندہ
23:22از امہات
23:23جوہر ست کو
23:24صفہ از امہات
23:26جب ماں ایسی ہوتی ہے
23:27تو پھر بیٹا
23:28حضرت خاجہ باقی بلہ
23:29اللہ رحمت ہوتا ہے
23:30ہمارے ساتھ رہیے
23:31ملاقات کرتے ہیں
23:32وقفہ کے بعد
23:33انتہائی مکرم
23:34ناظرین آج
23:35ہماری خوشبختی ہے
23:36ہمارے لبوں پہ
23:37فخر الاسلام کا ذکر ہے
23:38ہمارے لبوں پہ
23:39معید الدین کا ذکر ہے
23:40امدت السالقین کا ذکر ہے
23:42ہمارے لبوں پہ
23:43وحید الاسر کا ذکر ہے
23:45ہمارے لبوں پہ
23:46فرید الوقت کا ذکر ہے
23:47اور قبلہ مجددی صاحب
23:49خوش ہو جائیں گے
23:49جملے سے انشاءاللہ
23:50مجھے شاباش دیں گے
23:52آج ہم ذکر کر رہے ہیں
23:53جو مجدد گھر ہے
23:55اس کا ذکر کر رہے ہیں
23:57حضرت خاجہ باقی بلہ
23:59اللہ الرحمن الرحمن کا ذکر ہے
24:01قبلہ آپ کی خدمت میں
24:02ڈاکسہ باپ کی خدمت میں
24:03حضر ہوتے ہیں
24:03کہ آپ کا وصال اور مزار
24:05میں چاہوں گا
24:06اس حوالے سے بھی
24:07کچھ نور عطا فرمائیں
24:08آپ تو وہ خوش بخت ہیں
24:09کہ جو آپ کے مزار پہ بھی
24:11حاضر ہے بھی ہوئی
24:11الحمدللہ
24:12یہ دلی میں ہے
24:13خاجہ صاحب کا
24:15مزار مبارک کاری صاحب
24:17دس سو بارہ ہجری
24:19آپ کا سن وصال ہے
24:20دیکھئے مہینہ بھی وہی
24:22مناسبت دیکھیں نا
24:24مولانا جلال الدین
24:25رومی رحمت اللہ
24:26صدیقیوں نصب ہیں
24:27صدیق اکبر کی ولاد ہیں
24:28تو ان کا وصال بھی
24:30جمادی و ثانی ہے
24:31یہ سلسلہ صدیقی
24:33آ کے سر تا آ جائیں
24:34ان کا وصال بھی
24:35جمادی و ثانی ہے
24:36ذرا تعلق
24:37مناسبت
24:38فنائیت دیکھیں
24:39صدیقی مہینہ بھی مل گیا
24:40صدیقی مہینہ بھی مل گیا
24:41صدیقی سلسلہ تو تھائی
24:43مشرف تو تھائی
24:44سبحان اللہ
24:44اچھا یہ جب
24:46آپ کا وصال مبارک
24:47تو پھر میں نے
24:48ٹھیک کہا ہے نا
24:49وحید الاسر
24:49وحید الاسر ہیں
24:51زدت العارف
24:52زمانہ بھی مل گیا
24:52بہت القاب
24:55جو حضور مجدد صاحب
24:56نے لکھ دی ہے نا
24:57وہ اینڈ ہے
24:58ایک بات
24:59اور کا رسا
25:00آپ کی وسال
25:01کے جو سال ہے نا
25:02اس میں
25:03شیخ محقق
25:05شیخ عبدالحق
25:05محدث دیلوی
25:07نے حضور غوث
25:08پاک کے عمر
25:08پہ آپ کی بیعت کی تھی
25:10اللہ
25:11اکبر
25:11سبحان اللہ
25:13انہوں نے
25:13بڑے شیوخ سے
25:14استفادہ کی
25:14اور قادری سلسلے کے
25:15یا قابر سے لیا
25:16ہمیشہ فیض لیا تھا
25:18لیکن حضور غوث
25:19عظم رضی اللہ
25:20انہوں نے
25:21حکم فرمایا
25:22کہ اب خواجہ
25:23باقی باللہ سے
25:23بھی فیض لو
25:24یہ آپ کا مقام تھا
25:25اور یہ آخری
25:26سالوں میں ہوا ہے
25:27سبحان اللہ
25:27آپ کے
25:28چونکہ ہندوستان میں
25:29بہت مختصر سا عرصہ
25:30آپ نے گزارا ہے
25:31اور سفر بھی رہتا تھا
25:33آخر پھر دلی میں
25:34مستقل مقیم ہوئے
25:35کیونکہ آپ کے جو
25:36مرید تھے
25:37بڑے خاص خلیفہ تھے
25:39خواجہ حسام الدین
25:40رحمت اللہ
25:41یہ روحانی طور پہ
25:42حکم دیا تھا
25:43یا غوث پاک نہیں
25:44غوث پاک نہیں
25:45روحانی طور پہ
25:45شیخ محقق کو
25:46خواب میں زیارت کرائی
25:48وہ تلاش میں تھے
25:49روحانی طور پہ
25:50سبحان اللہ
25:51تو فرمایا جاؤ
25:52اور بیعت کرو
25:53خواجہ باقی باللہ
25:54یعنی اس کا مطلب یہ ہے
25:55کہ آپ کی رسائی بارگاہ
25:56غوثیت میں
25:57کس درجے کی
25:58اللہ
25:58اسٹیٹس کیا ہوگا
25:59سوچئے
26:00کہ پیران پیر
26:01محبوب سبحانی
26:02ریکمنٹ کر رہے ہیں
26:04اور کیسے
26:05اپنے مرید کو
26:06شیخ محقق جیسے
26:07جو عطا المصطفیٰ
26:09فی الحند
26:09اور برکت المصطفیٰ
26:10فی الحند ہے
26:11اس سے تو
26:12ڈاکسا یہ پتا چلا ہے
26:13کہ جو بندہ
26:14اللہ کا ولی
26:14زمین پہ جلوہ گر ہے
26:16وہ عالم برزخ کے
26:17لوگوں سے رابطے
26:18یقیناً
26:18اس کے بغیر
26:19تو ایک قدم نہیں چل سکتا
26:20عالم برزخ والے
26:22اس کو سکین کر رہے ہوتے ہیں
26:24اور یہ ان سے
26:26اٹیچ ہوتا ہے
26:26باطنی طور پر
26:27ورنہ ایک قدم نہیں
26:28اٹھا سکتا
26:29روحانیت کی دنیا میں
26:30تو یوں پھر
26:31ڈلی میں چونکہ
26:32سیٹل تھے
26:33اور مقیم تھے
26:34اور ڈلی کو
26:35کاری صاحب
26:35یہ شرف و عزاز ہے
26:36یہ بائیس خاجگان
26:38کی چوکھٹ ہے
26:38ڈلی
26:39اللہ اکبر
26:40اور اس کو
26:40ہمارے مشایخ
26:41اکابر
26:42ہم تو دلی کہہ رہے ہیں
26:43حضرت دہلی
26:44اللہ اکبر
26:46حضرت دہلی
26:47ہاں
26:48خاجہ
26:49بابا فرید
26:50گنج شکر کے
26:50مرشد لیٹے ہوئے ہیں
26:51محبوب الہی
26:52ارام کر رہے ہیں
26:53خاجہ
26:54تو شہر کو
26:55ڈلی کہنا
26:56بیعت بھی سمجھا تھا
26:57حضرت دہلی
26:57حضرت دہلی میں
26:59آپ ارام فرما ہوئے
27:01جلوہ گر ہوئے
27:01مزار شریف بنا
27:02فرمایا وسیعت کی
27:03کہ میرے مزار پچھت
27:05اور گمبد
27:06نہیں بنانا
27:06ٹھیک ہے
27:07ورنہ لوگ خواہش کرتے ہیں
27:08کئی تو فوتوں نے
27:10اسے پہلے گمبد
27:11بنا لے
27:11مزار مشرب ہے نا
27:13اپنے اپنے مزاج ہیں
27:14اللہ اکبر
27:14تو آپ
27:15لوگوں نے
27:15مریدوں نے بعد میں
27:16چھت ڈالنا چاہیی
27:17لیکن وہ چھت گر جاتی تھی
27:20اللہ اکبر
27:20آخر پھر کسی صاحب حال
27:22درویش کو فرمایا
27:23کہ ہمیں ہمارے رب کی
27:24چھت کے نیچے رہنے دو
27:26آئے آئے آئے
27:27ہمیں یہ
27:29اتنا حجاب و پردہ بھی
27:31گوارہ نہیں ہے
27:32آخر
27:34اب جب میں نے حاضری
27:35دوہزار سولہ میں ہوئی
27:36میری حاضری
27:37آپ کی بارگاہ میں
27:38ایک تاریخی اور روحانی حاضری
27:40تھی کاری سا
27:41میں نے جب عرض کیا
27:43وہاں انتظامیہ سے
27:44کہ میں نے جانا ہے
27:45تو وہ جو
27:46وہاں سرکاری گارڈ تھے
27:47پولس تھی
27:48پوسٹ تھی
27:49انہوں نے کہا
27:49ٹھیک ہے لے جاتے ہیں
27:51اور خادم نے بتایا
27:52اوپر سے
27:53بڑی مشکل وہ
27:54انہوں نے
27:54لوگوں نے جو
27:55سکارڈ تھی ساتھ
27:56رابطہ کیا
27:57رابطہ کیا
27:58تو وہ آیا
27:59تو اس نے
28:00چھاتے سے ہی
28:00کوئی پروان کی
28:01پتہ چلا گئے
28:04درویشوں کے خادم
28:05کیسے ہوتی ہیں
28:06اس کا
28:06کانفیڈنس لیول
28:07دیکھ کے
28:07مہران ہو گیا
28:08ایک سادہ سادمی
28:09تھا ملان
28:09اس نے کہا
28:12دس بجے
28:12گیٹ بند ہو جاتا ہے
28:13بس یہی سے
28:14سلام کریں
28:15اور چلے جائیں
28:16اور میری اپنی باطنی
28:17کیفیت
28:17اللہ فللہ
28:18یہی تھی
28:19کہ حضور آپ کی
28:20چوکھٹ پہ آگئے
28:20اسے بڑا شرف کیا
28:21گھڑے ہیں
28:22اسلام ہو گئے
28:23پہلے لیٹ آئے ہیں
28:24فالٹ ہمارا ہے
28:24مجھے پتہ بھی نہیں تھا
28:26کیا ٹائمنگ ہے
28:26کیا پہلی حاضری تھی
28:28اب دیکھیں
28:29کم کریموں کا
28:30شاہ آچے
28:31عجب گرب نوازند
28:32گدارہ
28:33اور سے داتا
28:34کی نگری سے
28:35مسافر گیا
28:35خایز صاحب کی
28:37چوکھٹ پہ کھڑا ہے
28:38اب اس سرکاری لوگوں
28:39نے کافی کوشش کی
28:40اپنے طور پہ
28:41لیکن وہ
28:42کہنے کہ
28:42بھی کیسے کھل سکتا
28:44انہوں نے کہا
28:44کھولی نہیں سکتا
28:45یہ نہیں کھلتا
28:45کبھی نہیں کھلا آج تک
28:47دس بجے کے بعد
28:48یہ گیٹ صبح کھلے گا
28:49فجر ازان کے ساتھ
28:51ماشاءاللہ
28:51ہاں اگر میہ حضور کہہ دیں
28:53تو پھر دیکھ لیں
28:54ان سے بات کر لیں
28:55پوچھ لیں
28:56اب وہ جو سجادہ نشین صاحب تھے
28:58نا
28:58وہ صوفی کانفرنس میں موجود تھے
29:00اور میرا خطاب سنا ہو
29:01اللہ وکر
29:02وہ چھوٹا سا مبائل
29:03اس نے چھاتے سے ہی اچھالا ہے
29:04ادھر
29:04ملا کے نا
29:05جو افسر تھا
29:07پروٹوکل
29:07اس نے کہا
29:08ملاو نمبر
29:09ملایا
29:09بات کرا دو
29:10بتاؤ مہمان ہے
29:11اب میں نے جب سلام کہہ لیں
29:13کہ حضرت
29:13میں نے بتایا تار
29:14ماشاءاللہ
29:16آپ کا خطاب سنا تھا
29:17تو آپ تشریف لائیں
29:18بہت خوشی ہوئی
29:19تو کیسے
29:21میں نے کہا
29:21میں سلام کے لئے کھڑا ہوں
29:22اس وقت چوکھٹ پہ کھڑا ہوں
29:23دیں اس کو
29:25خادم
29:25پھر واپس چھت پہ
29:27موبائل پھینکا
29:28اس نے پکڑا
29:29اجازت ہوئی
29:30کہتا ہے صرف ایک بندہ
29:32اندر آئے گا
29:32ماشاءاللہ
29:33مگرد کھول
29:34سمانلہ
29:34کیا کہیں
29:35دروازہ کھول
29:35ساری ہوئی نہیں ساکتا
29:37نقشبندی کی بارگاہ میں
29:38مجددی آئے
29:39اور پھر دروازے نہ کھولے
29:40سمانلہ
29:41جی پروفیسر صاحب
29:42کیا میسج دیں گے
29:43اللہ کی عظمت و شان
29:44اور حضرت باقی بللہ
29:45سرکار
29:46خواجہ باقی بللہ
29:47کا کاری صاحب ایک شیر
29:48پروفیسر صاحب
29:49بسم اللہ
29:50یہ نہ پڑا تو پھر باد نہیں
29:51دیکھی آپ کا مزاج و مشرب
29:53رب اسے تعلق کیا ہے
29:55مجھے پروفیسر صاحب
29:55کہہ رہے تھے
29:56کہ زیادہ ٹائم
29:57آپ قبلہ کو دیں
29:58تاکہ ان سے استفادہ کریں
29:59دیکھیں یہ پیار دیکھیں
30:00یہ ان کی محبت اور حسن طلب ہے
30:02میں تو خواجہ صاحب کا
30:03لنگری اصل میں پیش کرنا چاہتا
30:05اللہ کی بارگاہ میں
30:06کہہ رہے ہیں
30:07کہ مرا گرچے
30:08سرا سرکار خامس
30:10اللہ
30:11مرا گرچے
30:13سرا سرکار خامس
30:15جی
30:15تمام امدان
30:16کے ان سودہ
30:17تمام
30:18مولا میرے پلے تو کچھ نہیں
30:21پر تو اسے سب کچھ سمجھ لے
30:23اس لیے کہ میں
30:24اپنا سب کچھ لے آیا
30:25کیا آپ میرے پاس یہی تھا
30:27واہ واہ واہ
30:27کیا جزوین کے ساری
30:29سبحان اللہ
30:29جی پروفیسر صاحب
30:30کیا فرمائیں گے
30:32آپ کی جزوین کے ساری ہے
30:33اور جناب بڑے بڑے
30:36فرماتے ہیں کیا
30:37کاری سب میں
30:38کبنی ڈاکٹر صاحب کی
30:39گفتگو سننے کے بعد
30:40آپ کی وارفتگی
30:41اور محبت دیکھنے کے بعد
30:42اللہ اکبر
30:43میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں
30:44کہ حضرت باقی
30:45بللہ علی رحمہ کی
30:46جو شخصیت تھی
30:47اور آپ کی جو عمر مبارک تھی
30:49سبحان اللہ
30:50اس حوالے سے
30:51اگر ہم دیکھیں
30:52تو ایک بہت بڑا
30:54یہ فضل
30:55اللہ کا فضل ہی
30:56ہمیں نظر آتا ہے
30:57بے شک
30:57چالیس سال
30:58یا اکتالیس سال
30:59جس طرح شیخ نے بتایا
31:00کہ آپ کا ویسال ہو گئے
31:01اس عمر میں
31:01آپ نے اقتصاب علم کیا
31:04ایک جگہ سے دوسری جگہ
31:05جا رہے ہیں
31:06تبلیغ کر رہے ہیں
31:07دین کی ترویش کی خاطر
31:09نکل رہے ہیں
31:09اگر ان کی شخصیت
31:11اور ذات کو دیکھ کر
31:12ہم آج کل کے دور سے
31:14موازنہ کریں
31:15کہ ایک بندہ حصول علم کے لیے
31:17کتنا تغدور سفر کر رہا ہے
31:19اور آج جب جدید ذرائع
31:21ہمارے پاس موجود ہیں
31:22سب کچھ موجود ہے
31:23ہم علم سے ناشنا ہیں
31:25ہم نے ڈیلیور کیا کیا
31:27بلاخ کے اصول
31:29ہمارے پاس موجود ہیں
31:30لیکن ہمارے اندر
31:31وہ جستجو
31:32وہ تجسس
31:33کہ کسی
31:34اللہ کے ولی کی صحبت
31:35ہمیں میسر آجائے
31:36کسی آلاللہ کی
31:37معیت میں ہم بیٹ جائیں
31:38ہمارے اندر وہ چیزیں
31:39ختم ہوتے چلے جاری ہیں
31:40اور ہم
31:40کوٹرے غلط کرتے ہیں
31:42اولیاء کرام کو
31:43کہ ان کی تعلیمات ایسی ہیں
31:51اگر ہم اولیاء
31:59اللہ کی شخصیت کو سمجھیں
32:00ان کی سوانیں عمری کو پڑھیں
32:02ان کی کتابوں کو پڑھیں
32:03ان کے ملفوزات کا مطالعہ کریں
32:04جو بندہ اس نگری میں آتا ہے
32:06تو اللہ تعالیٰ
32:07اس کی شخصیت میں بھی
32:08نکھار پیدا فرما دیتا ہے
32:09اس کو کرم اور فضل کی
32:11خیرات عطا فرما دیتا ہے
32:12تو پیغام آج کا یہ ہے
32:13کہ ان کی شخصیت کو پڑھیں
32:15ان کے ملفوزات کو پڑھیں
32:16ان کے سلسلہ تصفوف کو پڑھیں
32:18آچھا ڈاکسا کبلہ میں حیران ہوتا ہوں
32:21کیا اب اس وقت میں برکت نہیں رہی
32:24ماذا اللہ
32:25برکت تو ہے
32:26لیکن ان لوگوں کا
32:28محدود ٹائم ہوتا تھا
32:29محدود ٹائم میں
32:30وہ اتنا کام کر جاتے
32:31کہ پوری دنیا بیچھا جاتے تھے
32:33اب عمرے بھی
32:34بڑی بڑی لمبی بھی ملتی ہیں
32:35اب ابلاغ
32:36ذرائع ابلاغ جو ہیں
32:38میڈیا آپ کے سامنے ہیں
32:39جو ہماری بات
32:40پچاس سال کے بعد پہنچنی تھی
32:42وہ پانچ دنوں پہنچ جاتے
32:43یہ کیا راز کہے
32:45کاری صاحب زمانہ خیر تو واقعی وہ تھا
32:47خیر القرون کا مطلب یہ ہے
32:49خیر کے جتنا آپ قریب ہیں
32:51اس میں برکت ہے
32:51وقت میں برکت تھی ان لوگوں کے
32:53لیکن ان کی ذات میں بھی برکت تھی
32:56ان کے وجود مسعود کے فیوزات جو تھے
33:00وہ تھے جو کہ
33:02تھوڑے وقت میں طویل فاصلے تیہ کرواتے
33:05دوسری بات جو راز ہے
33:06جو ابھی ہم اشاروں میں باتیں ہوئی ہیں
33:08دیکھئے نا فاروق اعظم کہہ رہے ہیں
33:11میری ساری زندگی
33:12اور صدیق اکبر کی ایک رات
33:14تو صرف خاجہ باقی بلہ کے پیچھے
33:18یہی ساری ریاضتی نہیں ہے
33:19پیچھے وہ غار سور کی تجلی بھی کام کر رہی
33:22اور اس کے اندر یہ پاور ہے
33:25اتنی اس کے اندر تیزی ہے
33:28یہ نقش بندیوں کے بارے میں میں بتا دوں
33:30علامہ اقبال نے کہا تھا
33:31یہ واحد سلسلہ جس میں ڈائنیمک اپروچ ہے
33:34اور نہ صوفی تو
33:36جنہوں میں بند کر کے کہنا تھا مراقبے چلے جاؤ ختم
33:39یہ نقش بندی ہیں جو مرد میدان
33:42نکل کر خانکاہوں سے ادا کر رسم شبیری
33:45کہ رسم خانکاہی ہے
33:47فقط اندوہ دلگیری
33:48مغلے عاظم کو للکارنا کوئی مزاق ہے
33:50یہ بہت بڑا کارنا
33:52انہوں نے ٹکر لی ہے نا کیا تھا وہ پیچھے
33:54وہ قوت صدیقی تھی
33:56فیضانی صدیقیت تھا
33:58فیضات حیدری تھے
34:00یہ سارے
34:00تو خاجہ باقی باللہ رحمت اللہ تعالیٰ
34:03نے خود یہ باتیں کی
34:04آپ بہت بڑے شاعر بھی ہیں
34:06صاحب زیوان اکلیات ہیں
34:07میں ایک جملہ ارز کر دوں
34:09مشایخ نقش بندیہ کا خاصہ امتیاز
34:12و اختصاص ہی یہ ہے
34:14کہ ایشان نہائیت را در
34:16بدائیت مندرج ساختانت
34:19یہ وہ لوگ ہیں
34:21جہاں لوگ ختم کرتے ہیں
34:22یہ وہاں سے شروع کرتے ہیں
34:23کیا بات ہے کیا بات ہے
34:25اس لئے اتنے شارٹ ٹائم میں
34:26اتنے بڑے بڑے کام
34:27بلکہ ڈاکس صاحب کے ایک جملہ
34:28مجھے یاد آ رہا ہے
34:29کہ بڑا پیارا قبلہ مجدی صاحب نے فرمایا تھا
34:31کہ یہ وہ لوگ ہیں نقش بندیت
34:33جن کو رب کائناہ نسبتیں اتا فرمائی ہے
34:35یہ سلسلہ اخفا کا ہے
34:37اور یہ انڈر گرونڈ ہی باصلی بلنا کر رہی ہے
34:39نقش بندیہ عجب کافلہ سالہ
34:42مولانا جامی کہہ رہے ہیں
34:43نقش بندیہ عجب کافلہ سالہ راند
34:47کہ برند ازرہ پنہ بحرم کافل
34:50جی چاہتا تھا کہ بہت سے باتیں
34:52آپ سے ملتی ہیں کشید کریں
34:55وقت کے دامن میں وہ صد نہیں ہے
34:56میں جناب پروفیسر حضرت علامہ
34:59مولانا مفتی ڈاکٹر محمد شہزاد
35:01مجدی صاحب کی بلا کا شکریہ ادا کروں گا
35:02اور انتہائی مکرم بہت بڑی علمی
35:05مذہبی سکالر شخصیت حضرت علامہ
35:07پروفیسر تیمور فاروقی صاحب کی بلا
35:09آپ کا شکریہ ادا کروں گا
35:10اپنے مذبان کاری محمد یونس قادری
35:12کو اجازت دیجئے
35:13السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
35:15انہی کے خون کی سرخی سے ہے
35:26اب تک جہاں روشن
35:33کتاب عشق کا انوان ہے
35:46یہ آلیہ اللہ
Be the first to comment