Skip to playerSkip to main content
Babul Ilim | Shan e Haider e Karrar RA

Speaker: Dr. Syed Hamid Farooq Bukhari

Watch More About Hazrat Ali RA Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieZ7Bj3YnEg1goMXA2ZEJ_P

#BabulIlim #ShaneHaidereKarrarRA #HazrataliRA #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00نبی من کنتو مولا لحمکا لحمی کہیں جن کو نبی من کنتو مولا لحمکا لحمی نبی کا وہ وسیع
00:21الحمدللہ رب العالمین
00:23والصلاة والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین والعاقبت للمتقین
00:28اما بعد
00:30فعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:35یا ایوہ الذین آمنوا تکوا اللہ وکونوا معا الصادقین
00:40صدق اللہ لزیم
00:42ان اللہ ملائکتہ یسلون علی النبی
00:45یا ایوہ الذین آمنوا صلو علیہ وسلم متسلیم
00:49اللہم صلی علی سیدنا ومولانا محمد
00:54وعلا آل سیدنا مولانا محمد مبارک وسلم وسلم علی
00:58معزز سامین و ناظرین
01:01اللہ تعالی کی حمد
01:03اور جناب رسول اکرم علی تحییت و سنا پہ درود پاک پیش کرنے کے بعد
01:08آج ہم جس ببرکت ہستی کا ذکر خیر کریں گے
01:14وہ تاجدار حل عطا
01:16اسد اللہ الغالب
01:18مولا کائنات
01:20حضرت سیدنا علی بن عبی طالب
01:23سلام اللہ علیہ ماں کی ذات گرامی ہے
01:26آپ کی شخصیت کو
01:29اور آپ کی ذات کو
01:31اور آپ کی ہستی کو
01:32میرے رب نے سارے فضائل عطا فرما کے بیجا
01:36ذرا اندازہ کیجئے
01:38کہ وہ مبارک ہستی جو پیدا ہوتی ہے تو کعبہ میں
01:42ولادت کعبہ میں ہوتی ہے
01:45اور اس وقت تک آنکھ ہی نہیں کھولتے
01:47جب تک رسول اکرم سامنے نہیں ہوتے
01:50یعنی پیدا کعبے میں ہوئے
01:52اور سب سے پہلے کعبے کا کعبہ دیکھا
01:54یہ فضیلت
01:56یہ مقدر
01:57یہ نصیب اللہ نے آپ کو عطا فرمایا
01:59پھر رسول اکرم علی تحییت و سنا نے
02:02اپنے لعب دہن سے گھٹی عطا فرمائی
02:04پھر آقا کریم نے
02:07اللہ کے حکم سے آپ کا نام تجویز فرمایا
02:10رسول اکرم کا اپنا ذاتی نام محمد
02:13چار نام ایسے ہیں
02:16جو ان ہستیوں کے ظہور سے پہلے
02:20اللہ نے ہمیشہ اپنے حسن کے پردوں میں چھپا کے رکھے
02:23نام محمد
02:25نام علی
02:26نام حسن
02:28اور نام حسین
02:29آقا کے آنے سے پہلے کوئی محمد نہ تھا
02:32مولا علی کے آنے سے پہلے
02:34علی کوئی نہ تھا
02:36جناب حسن کے آنے سے پہلے حسن کوئی نہیں تھا
02:38اور جناب حسین کے آنے سے پہلے حسین کوئی نہیں تھا
02:41تو محمد کا معنی ہے
02:44جس کے ہر وقت تعریف کی جائے
02:46لمحہ لمحہ تعریف کی جائے
02:48کوئی زمان میں
02:50ایسا لمحہ نہ ہو جب تعریف نہ ہو رہی ہو
02:52اور مکان میں
02:54کوئی ایسی جگہ نہ ہو جہاں آقا کریم کی تعریف نہ ہو
02:56زمان و مکان میں
02:58ہر وقت اور ہر جگہ
02:59جس کی تعریف اللہ کے بعد
03:01سب سے زیادہ کی جائے
03:02اسے محمد کہا جاتا ہے
03:04اور علی کا مطلب یہ ہے
03:06جو بلند ہے
03:06جو عالی ہے
03:08جو بالہ ہے
03:09جو ہمارے
03:13وہم و گمان سے بھی بالہ تر ہیں
03:15اللہ نے ان کو وہ فضائل عطا فرمای
03:17تو رسول اکرم نے نام تجویز فرمایا
03:20پھر رسول خدا
03:22صلی اللہ علیہ وسلم
03:23نے مولا علی کو
03:25اپنی کفالت میں لیا
03:27مولا علی کو رسول اکرم علی تحیت و سنا نے خود ان کی پرورش کی
03:32انہیں پالا ان کی تربیت
03:33ہر چیز کا خیال رکھا
03:36کسی خاص مقصد کے لئے ہوگا
03:38دنیا میں بہت سارے انسان بے مقصد بھی آ جایا کرتے ہیں
03:42لیکن یہ وہ مبارک ہستیاں ہیں جو کائنات کا مقصد بن کے آئی ہیں
03:47جن کے آنے سے کائنات کے مقصد کا تعیون ہوتا ہے
03:51پھر سب سے پہلے اسلام قبول کرنے کے اللہ رب العزت نے آپ کو سعادت عطا فرمائی
03:58حضرت زعید بن عرقم روایت کرتے ہیں
04:00اول من اسلام علی جن
04:02کہ سب سے پہلے جس نے اسلام قبول کیا وہ علی ہیں
04:06تو اسلام میں بھی اولیت کی سعادت اللہ نے آپ کو عطا فرمائی
04:11اس وقت تقریباً آپ کی نو دس سال کے قریب ظاہری عمر تھی جب آپ نے اسلام کا اعلان فرمایا
04:19قبول کیا کرنا تھا وہ تو پیدا ہی قابے میں ہوئے
04:22رسول اکرم نے نام رکھا
04:24رسول اکرم نے لعب دہن عطا فرمایا
04:26رسول اکرم نے سینے کے ساتھ لگایا
04:28رسول اکرم نے ماتھے پہ بوسا دیا
04:31تو اسلام تو قبول ہی قبول تھا
04:33پھر اعلان تھا
04:34اور سب سے پہلے اعلان فرمایا
04:36اور کھڑے ہو کے
04:38جب حضرت سعید نبو طالب نے اپنے گھر میں توحید کی پہلی دعوت کا انعقاد کیا
04:43تو وہاں مولا علی جو اپنے والد گرامی کے ساتھ پہلی دعوت کے کو ہوسٹ تھے
04:48شریک مزبان تھے
04:50رسول اکرم نے علی کو ہی کہا تھا
04:52اپنے گھر میں دعوت کا احتمام کیا جائے
04:54تو آپ نے اپنے والد گرامی کو ارز کیا
04:57تو پھر سارے اسباب مہیا کر کے پورا احتمام کیا گیا اس دعوت کا
05:01تو وہاں آقا نے اپنے سارے خاندان کے سامنے کہا
05:04کیونکہ اللہ کا حکم تھا
05:05کہ اپنے قریبی خاندان کے لوگوں کو
05:11اللہ کے عذاب سے ڈھرائیے
05:13اور دعوت الاللہ دی دیئے
05:15میرے آقا نے اعلان فرمایا
05:17کوئی اور شخص کھڑا نہیں ہوا تو مولا علی کھڑے ہوگے
05:20تو آقا کریم علی تحیات والسنہ نے فرمایا
05:23کہ تو دنیا اور آخرت میں میرا بھائی ہے
05:25اور اللہ نے تیرے اسلام کو اپنی بارگاہ میں قبول کر لیا
05:28تو پھر اسلام کا اعلان کرنے کی بھی
05:32سب سے پہلے سعادت اللہ نے آپ کو عطا فرمائی
05:34پھر رسول اکرم علی تحیات والسنہ کے ساتھ
05:38اعلان اسلام کے بعد
05:39دیکھیں اولیت تو اپنی جگہ مصدق ہو گئی
05:43لیکن اس وقت اسلام کے مخالف جتنے معاملات تھے
05:49ان سب کو برداشت کرنا اور چھوٹی سی عمر میں برداشت کرنا
05:52رسول اکرم علی تحیات والسنہ نے
05:55سوموار والے دن بے ست کا اعلان فرمایا
05:59اعلان نبوت فرمایا
06:01تو منگل والے دن ایک دن بعد احادیث یہ بتاتی ہیں
06:04مولا علی نے رسول اکرم علی تحیات والسنہ کی
06:07اقتداء میں نماز عطا کی
06:08یعنی رسول اکرم کے پہلے مقتدی ہونے کبھی
06:13اللہ نے آپ کو شرف عطا فرمایا
06:14رسول اکرم کے ساتھ نماز پڑھی
06:16اور حضرت ابو طالب نے نماز پڑھتے ہوئے دیکھا
06:20اور پھر پوچھا علی سے
06:21تو علی نے جب سارا واقعہ بیان فرمایا
06:23تو اس پہ حضرت ابو طالب نے مسررت کا اظہار فرمایا
06:26خوشی کا اظہار فرمایا
06:28اور کہا کہ میرے بھتیجے کا برپور ساتھ دینا ہے
06:31میں بھی آپ کے ساتھ ہوں
06:32تو دارِ ارکم ہو
06:35یا پھر سہنِ حرم میں
06:38رسول اکرم علی تحیات والسنہ کے ساتھ
06:40جو ظلم اور زیادیاں مکہ والے کرتے تھے
06:42وہ سارے معاملات ہوں
06:43تو حضرتِ مولاِ کائنات شرِ خدا
06:45رسول اکرم کے ساتھ ایسے ہی تھے
06:48جیسے انسان کے ساتھ اس کا سایہ ہوتا ہے
06:50رسول اکرم کے ساتھ
06:52سائے کی طرح ہر جگہ صبح و شام
06:54دن رات
06:54پھر شیبی ابی طالب ہو گئی
06:58اور وہاں جانا پڑا
06:59وہ سماجی مقاطعہ
07:02سوشل بائیکارٹ ہو گیا
07:03اور سارے قریش نے بنو حاشم
07:06سے اپنا تعلق توڑ دیا
07:07تو شیبی ابی طالب میں چلے گئے
07:10تین سال وہاں گزرے
07:11اب وہ ان تین سالوں میں
07:13رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
07:16نے جس جبر کے ساتھ
07:18اسلام کا پیغام پھلایا ہے
07:20یعنی جبر برداشت کرتے ہوئے اسلام کا پیغام
07:22پھلایا ہے وہ اپنی مثال آپ
07:23استقامت کے ساتھ
07:26حوصلے کے ساتھ
07:28تو ہر رات رسول اکرم علی تحییت
07:30وصنا کے بستر پہ مولا علی
07:32کو سلایا جاتا تھا
07:34تاکہ اگر کوئی بدبخت کوئی دشمن
07:36کوئی کم نصیب
07:38اگر حملہ آور بھی ہو جائے تو رسول اکرم
07:40کا نقصان نہ ہو
07:41علی قربان ہو جائے
07:43تو اس وقت مولا علی کے اپنی
07:46ظاہری عمر کتنی ہوگی اٹھارہ انیس سال
07:48بیس سال ابھی ٹین ایج میں تھے
07:50ایٹین نائنٹین ٹونٹی
07:52یعنی اتنی ایج ہوگی ابھی اس عمر میں تھے
07:54تو
07:56اس کا مطلب یہ ہے کہ مولا علی نے
07:58بچپن بھی رسول اکرم پہ قربان کیا
08:00لڑکپن بھی رسول اکرم پہ قربان کیا
08:02جوانی کو بھی رسول اکرم پہ قربان کیا
08:04پھر
08:06ہجرت کی رات آگئی
08:08تو ہجرت کی رات پھر
08:10نبی اکرم کے بستر پہ سونے کی
08:12جرد کون کر سکتا تھا سوائے
08:14مولا علی کے
08:15جو تین سال موت کو قبول
08:18کر کے رسول اکرم کی حفاظت کے لئے
08:20تین سال شبی ابھی طالب میں
08:22رسول اکرم کی بستر پہ سوتے رہے
08:24تو آج کی رات
08:25تو اللہ نے جب دیکھا
08:27حکم تو اللہ ہی کا تھا
08:30تدبیر اللہ کی تھی
08:31اللہ ہی کی حسن تدبیر سے یہ ساری
08:34چیزیں انجام پھریں
08:35تو پھر یہ آیت نازل ہوئی
08:36وَمِنَ النَّاسِ مِن يَشْرِي نَفْسَهُ بْتِغَا مَرْدَاتِ اللَّهُ
08:40وَاللَّهُ رَوْفٌ بِاللَّهُ
08:41کچھ ایسے بھی لوگ ہیں
08:43جو صرف اللہ کو راضی کرنے کے لئے
08:45اپنی جان کا بھی سودا کر دیتے ہیں
08:48جان تک قربان کر دیتے ہیں
08:50جان تک بیچ دیتے ہیں
08:52جان کا سودا کر دیتے ہیں
08:54اپنا نفس قربان کر دیتے ہیں
08:56کہ اللہ راضی ہو جائے
08:58تو اللہ رب العزت نے
09:01مالہِ عَلَى میں
09:02حضرت امام فخر الدین الرازی
09:04اس آیت کے شان نزول میں لکھتے ہیں
09:06کہ مالہِ عَلَى میں فرشتوں کی مجلس سے جا کر
09:09میرے رب نے سارے فرشتوں کو یہ بتایا
09:12کہ دیکھو آج علی نے
09:13میرے رسول کی خاطر
09:14اپنی جان کو قربان کر دیا
09:16فرشتے آئے
09:18جو قیبار مقرب فرشتے ہیں
09:20وہ آئے مولا علی کے پاس
09:22یہ حضرت امام فخر الدین الرازی نے لکھا ہے
09:25اور آگر کہا
09:26علی تمہیں مبارک ہو
09:27کہ آج عرش میں معفل سے جا کر
09:29اللہ تیرا ذکر کر رہا
09:30تو وہ تین سال کی راتیں
09:33جو تقریباً ایک ہزار سال بن جاتا ہے
09:35تقریباً
09:37وہ جو ایکسرسائز
09:38وہ تمرین جو مشک کروائی گئی تھی
09:40وہ آج کی اس ایک رات کے لیے تھی
09:42جو شبہ ہجرت ہے
09:44جب آقا نے ہجرت کرنی تھی
09:45تو بہت میں کسی نے مولا علی سے پوچھا
09:48علی جب موت تمہارے سر پہ لہرا رہی تھی
09:51تلواروں کا سایہ تھا
09:53لوگ زہر آلود
09:54ننگی تلواریں لے کے باہر کھڑے تھے
09:56چشمے زدن میں گردن کٹ جاتی
09:59نید آئی تھی یا نہیں
10:00تو علی نے مسکر آ کے کہا
10:02کہ اس رات جتنی پرسکون نیند آئی ہے
10:04ساری زندگی نہیں آئی
10:05سوال کیا گیا
10:07کہ اس کی وجہ کیا ہے
10:08تو مولا کہنے لگے
10:09میرا اعتقاد ہے
10:10میرا یقین
10:11حقا نے فرمایا
10:12علی صبح ہوگی
10:13یہ امانت مکہ والوں کو دے کر
10:15تو تم میرے پاس آ جانا
10:17تو مجھے یقین تھا
10:18جب اللہ کی پیارے رسول کی زبان سے
10:20یہ لفظ نکلے ہیں
10:21تو اب ایسا ہی ہوگا
10:22رات بھی گزرے گی
10:23صبح بھی ہوگی
10:25میں امانتیں بھی دوں گا
10:26وہ رسول اکرم کی بارگاہ تک بھی پہنچوں گا
10:29وَمَا كَرُوا مَا كَرَ اللَّهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمَاكِرِينَ
10:32تو انسان اپنی چالیں چلتے ہیں
10:35میرا رب اپنی تدبیر کرتا ہے
10:38اور اس سے بہتر چالیں پلٹنے والا
10:40اور بہتر تدبیر کرنے والی ذات
10:42تو کائنات میں کوئی اور ہے ہی نہیں
10:44بحسیت مسلمان
10:47اور بحسیت مومن
10:48بحسیت محمدی
10:49رسول اکرم کا غلام ہونے کی حسیت سے
10:52کتنے ایسے مواقع ہیں
10:54انگنت مواقع ہیں جن پہ یہ ثابت ہوا ہے
10:56کہ اللہ نے اپنے وجود بتایا
10:58کہ میں ہوں
10:59یہ شبِ حجرت دیکھئے
11:01متفق علیہ یہ روایات ہیں
11:03اور سیرت کی ہر کتاب میں اس واقعے کو ذکر کیا گیا
11:06تو بہرحال میں عرض یہ کرنا چاہ رہا ہوں
11:09کہ شبِ حجرت آقا کریم کے بستر پہ سونا
11:11یہ بھی تو علی کی سعادت ہے
11:13یہ بھی تو علی کی فضیلت ہے
11:15یہ بھی تو علی کا مقدر ہے
11:16یہ بھی تو علی کا نصیب ہے
11:18صبح ہو گئی
11:19پھر رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں پہنچے
11:22پھر مدینہ پہنچنے کے بعد
11:25جب یوم الفرقان ہوا حق اور باطل کا پہلا مارکہ
11:29جب اللہ رب علیہ نے حق اور باطل میں واضح فرق کر کے
11:34زمانے کو بتانا تھا
11:35کہ ہمیشہ جو صاحبانِ حق ہیں وہ غالب رہیں گے
11:39جیسے ہم یوم البدر کہتے ہیں
11:42بدر کا دین
11:43تو بدر کا آغاز مولا علی نے کیا
11:45چوبیس سال تقریباً عمر تھی
11:49تقریباً چوبیس سال
11:50چوبیس سال کا جوان
11:51ذرا اندازہ تو کریں وہ صاحبِ ذوالفقار
11:54جب تلوار لہراتا ہوا
11:56چوبیس سال کا جوان جب میدانِ جنگ میں کیا ہوگا
11:59کتنا وہ حسین
12:01اور
12:03لا فتح الا علی کا مظہر بن کر
12:06کہ آج سارے زمانے کو نظر آ رہا ہے
12:08کہ رسولِ اکرم نے نیپالا ہے
12:10اب مولا علی میں جتنا بھی علم ہے
12:13مولا علی کے پاس جتنی بھی نعمتیں ہیں
12:15مولا علی کے پاس شجاعت ہے
12:18مولا علی کے پاس سخاوت ہے
12:20مولا علی کے پاس تذکیہ ہے
12:21مولا علی کے پاس تحارت ہے
12:23جو کچھ بھی ہے وہ
12:25رسولِ اکرم نے اپنی تربیت سے آتا فرمایا
12:27اگر آج چودہ سو سال ساڑھے چودہ سو سال بعد بھی
12:32کوئی رسولِ اکرم علی تحییت و سنا سے محبت میں فنا ہو جائے
12:36تو آقا آج بھی آتا فرماتے ہیں
12:38تو جنہیں براہ راست آقا نے اپنے سینے کے سن لگایا
12:41انہیں کتنا آتا فرمایا ہوگا
12:43کبھی چادر میں لے کے
12:44علی کو فاطمہ کو حسن اور حسین کو
12:46اپنے ساتھ لگا کے
12:47ابو تراب کی کنیت آقا نے انہیں آتا فرمایا
12:54نام علی ہے
12:56اچھے جو عجیب سی بات دیکھیں
12:57ابھی ذہن میں آگیا
12:58میں یہ بھی عرض کر دیتا ہوں
13:00علی تو کہتے ہیں
13:00بلند ہو
13:01عالا ہو
13:02بالا ہو
13:03برتر ہو
13:04اس جیسا کوئی نہ ہو
13:06اسے علی ہی کہتے ہیں
13:07دوسری طرح تراب تو مٹی کو کہا جاتا ہے
13:11مٹی سے تو انسان بھی افضل ہے
13:13علی تو بہت بلند ہے نا
13:16چھوڑیئے وہاں ہم سوچ بھی نہیں سکتے
13:18تراب تو مٹی خاک کو کہا جاتا ہے
13:20تو آقا نے دیکھا
13:22کہ علی کے جسم پہ مٹی لگی ہے
13:24تو آقا نے کہا
13:24ابو تراب میں مٹی والے
13:25اب علی نے اپنا نام علی چھوڑ دیا
13:29اور لوگوں کو کہا
13:30مجھے اچھا یہ لگتا ہے
13:31کہ مجھے رسول اکرم کا کہا ہوا
13:33لقب یا کنیت جو بھی ہے
13:34اس کے ساتھ پکارا جائے
13:36اور مجھے ابو تراب مٹی والا کہا جائے
13:38تو علی سے بھی اچھا لگتا ہے
13:40یہ فنائیت ہے
13:42یہ وہ جذبہ ہے
13:44یہ وہ صداقت ہے
13:45کہ ان لوگوں کو اپنی جان کی کوئی پرواہ نہیں تھی
13:48بس رسول اکرم کا حکم آیا
13:50سب کچھ قربان کر دیا
13:52پھر احد میں
13:54اگر آپ چوتھے پارے میں
13:56سورہ آل عمران کی تلاوت کریں
13:59تو ایک جگہ بدر کا سارا واقعہ ذکر ہوا
14:02اللہ رب العزت نے جو نصرت فرمائی
14:04وہ ذکر ہوا
14:05تین ہزار سے پانچ ہزار فرشتے آئے
14:07وہ ذکر ہوا
14:08پھر اللہ نے کامیابی بخشی
14:10آہل حق جیتے
14:11وہ ذکر ہوا
14:12صرف ایک صفہ پلٹ کے آگے جائے
14:14تو وہاں احد کا سارا واقعہ ذکر ہوا
14:16کہ مسلمان کتنی مشکل میں تھے
14:18کتنی پریشانی میں تھے
14:20اس کیفیت میں
14:21اس مشکل ترین مارکے اور جنگ میں بھی
14:24مولا علی رسول اکرم علی تحیت و سنا کے ساتھ
14:27وہاں موجود رہے
14:29استقامت کا مطلب بنے
14:30شجاعت ایک اور چیز ہے
14:31استقامت اس سے بھی بڑی
14:33پھر خندق کا واقعہ ہے
14:36عمر بن عبدِ ودھ کے ساتھ
14:38جو مولا علی نے کیا ہے
14:39سارا زمانہ یاد رکھتا ہے
14:41کہتے ہیں
14:41ایک ہزار
14:42انسانوں کا مقابلہ کرنے والا
14:44وہ پہلوان تھا
14:45ایک ہزار انسانوں کا
14:47اکیلہ کے
14:48یعنی طاقت اتنی تھی
14:49بار بار للکار رہا تھا
14:51مولا نے اجازت مانگی
14:53آقا نے اجازت عطا فرمائی
14:55علی چلے گئے
14:56اس نے کہا
14:57تم میرے دوست
14:58ابو طالب کے بیٹے ہو
14:59تم میرے بھتیجے ہو
15:00میں اپنے ہاتھ سے
15:02تمہیں ختم نہیں کرنا چاہتا
15:04تم واپس چلے جاؤ
15:05کسی اور کو بیج دو
15:06مولا نے کہا
15:07یہ تو ابھی وقت ثابت کرے گا
15:08کون کسی ختم کرتا ہے
15:11جب مولا علی نے
15:12غیرت ایمانی سے
15:14اسے للکارا
15:15تو پھر اسے جوش آیا
15:16پھر وہ بھول گیا
15:17سارے رشتے اور تعلق
15:18پھر جب جنگ ہوئی
15:20تو دنیا یاد رکھتی ہے
15:22کہ بس پلک جبکنے میں
15:24مولا علی نے
15:25عمر بن عبدعود کو
15:26خاک میں ملا دیا
15:27ٹکڑے ٹکڑے کر دیا
15:28اور وہ نفسیاتی مرحلہ تھا
15:32جس میں اللہ نے
15:32خندق میں مسلمانوں کو
15:34فتح آتا تھا
15:35خیبر کون نہیں جانتا
15:37سترہ یا انیس دن تک
15:39جنگ جاری رہی
15:40ظاہری طور پر
15:42فتح نہیں ہو رہی تھی
15:42تو ایک شام آقا نے فرمایا
15:44کہ کل میں ایک ایسے شخص
15:46کے ہاتھ میں جھنڈا دوں گا
15:47اسلام کا
15:48ایسے شخص کے ہاتھ میں دوں گا
15:53جس سے اللہ اور اس کا رسول
15:54بھی محبت کرتا ہے
15:55اور وہ اللہ اور اس کے
15:56رسول سے محبت کرتا ہے
15:58اور اللہ اس کے ہاتھ پر
15:59فتح دے گا
16:00اگلے دن سارے آگئے
16:03صف بندی ہو گئی
16:04سارے منتظر تھے
16:07کہ شاید
16:08یہ نصیب کا ہما
16:09ہمارے سر پہ آ جائے
16:11مولا علی نہیں آئے
16:13اللہ کی حکمت تھی
16:16بلانا مقصود تھا
16:18شان دکھانا مقصود تھا
16:19علی نہیں تھا وہاں
16:21آقا نے فرمایا
16:22علی کہاں ہے
16:22بولایا گیا
16:24آقا کریم نے
16:25آپ کی آنکھوں میں
16:27لعب دہن لگایا
16:28میرے رب نے شفا بھی
16:29آتا فرمائی
16:30جھنڈا دیا ہاتھ میں
16:31تو اللہ کریم نے
16:33مولا علی کی نسبت سے
16:34مسلمانوں کو
16:35فتح آتا فرمائی
16:36تو اس لئے بدر ہو
16:38اہد ہو
16:39خندق ہو
16:40خیبر ہو
16:41یہ ساری فضیلت
16:43اللہ نے آپ کو آتا ہو
16:44پھر وہ وقت آ گیا
16:46جب رسول اکرم علی تحییت
16:48وصنا کی زبان سے
16:49علی کی منزلت
16:51کو دکھانا مقصود تھا
16:52ساری کائنات
16:53وہ تبوک کا موقع
16:56علی کو جنگ میں
16:58لے کے نہیں گیا
16:58آقا
16:59تو علی نے کہا
17:01یہ کیسے ہو سکتا
17:02یا رسول اللہ
17:03میں آپ کے ساتھ نہ جاؤں
17:04تو آقا کریم نے فرمایا
17:06علی کیا تم اس بات پر
17:07راضی نہیں ہو
17:07کہ میری اور تمہاری
17:09وہی نسبت ہے
17:10جو موسیٰ علیہ السلام
17:11کے ساتھ حارون کی نسبت ہے
17:12سوائے اس کے
17:13کہ نبوت ختم ہو گئی
17:14تو وہاں
17:17اللہ نے یہ نسبت دکھائی
17:18جنگ میں جاتے تھے
17:21تو شجاعت تھی
17:21نہیں گئے
17:23تو یہ نسبت ہے
17:24پھر رسول اکرم علی تحییت
17:27وصنا نے آخری
17:29اپنے حج کے بعد
17:30جو خطبہ ارشاد فرمایا
17:33مقام غدیر پہ ارشاد فرمایا
17:36من کنت مولا ہو
17:38فہاد علی جن مولا
17:39سوال لاکھ لوگوں کے سامنے
17:41مولا علی کا ہاتھ
17:42خود بلند کر کے کہا
17:43جس کا میں مولا ہوں
17:44اس کا علی مولا ہوں
17:46تو جو سفر
17:47ولادتِ قعبہ سے شروع ہوا تھا
17:50وہ ولایتِ علی کے
17:52اعلان پہ آکے
17:53اپنے عروج کو پہنچتا ہے
17:54جب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
17:56کا
17:56وصال ہوتا ہے
17:58تو مولا علی
17:59رسول اکرم کی بارگاہ میں حاصل ہے
18:01آقا کریم کو غسل دینے کی
18:04سعادت بھی
18:04اللہ نے آپ کو عطا فرمائے
18:05تو یہ سارے فضائل
18:08یہ ساری عظمتیں
18:09ان میں سے کسی ایک پہ بات کی جائے
18:13تو شاید جہان نہ کافی ہو جائے
18:14احادیثِ طیبہ میں فضائل بیان ہوگئے
18:18قرآنِ عزیز میں فضائل بیان ہوگئے
18:21کتنی آیات ہیں
18:22جو مولا علی کی تائید اور نصرت میں نازل ہوں
18:25کتنی آیات ہیں
18:27جو مولا علی کی فضیلت میں نازل ہوں
18:29تو جب ہم
18:31مولا کائنات شرِ خدا کی سیرت پہ بات کرتے ہیں
18:34فضیلت تو مسلمہ ہے
18:36مصدقہ ہے
18:37معتبر ہے
18:39مستند ہے
18:40لیکن جب ہم سیرت پہ بات کرتے ہیں
18:42تو بہت سارے پہلو ہمارے سامنے نمائیں ہو کے آتے ہیں
18:45جن میں
18:47مولا علی کا علم
18:48مولا علی کی تدبیر
18:51بڑی واضح ہوتی ہے
18:52حضرت عبداللہ بن عباس
18:54رضی اللہ تعالی عنہما کہتے ہیں
18:56کہ رسولِ اکرم علی تحییت و سنہ
18:59نے اپنے سارے علوم
19:00علی کو آتا فرماتے ہیں
19:02ہم نے کچھ بھی سیکھنا ہوتا تھا
19:04تو علی کے پاس جاتے تھے
19:06علی سے سیکھتے تھے
19:08اور جب مولا علی دنیا سے رخصت ہوئے
19:10تو ہمیں یوں لگا
19:11کہ اگر علم کے
19:13دس باب ہیں
19:14تو ان میں سے نو ابواب رخصت ہو گئے
19:16آقا کریم نے فرمایا
19:19آنا مدینة العلم
19:20وعلی جن بابوہا
19:22کہ میں علم کا شہر ہوں
19:23اور علی اس کا دروازہ ہے
19:25تو جو علم لینا چاہے
19:27وہ اس دروازے سے ہو کر آئے
19:28دیکھیں اس محذب معاشرے میں
19:31آج بھی
19:31کسی گھر میں آپ نے داخل ہونا ہو
19:35تو دروازے سے داخل ہونے
19:36کوئی تہذیب سمجھا جاتا ہے
19:38جو انسان دیوار پھلانگ کے آتا ہے
19:41یا چھت سے چھلانگ لگا کے آتا ہے
19:44اسے کبھی بھی محذب نہیں سمجھا جاتا
19:46تو ایک علم کا شہر ہے
19:48اور اس شہر میں داخل ہونے کا ایک رستہ ہے
19:51ایک دروازہ ہے
19:52تو اشیاط فرمایا
19:53جو اس دروازے سے اندر آئے گا
19:55میں پھر اسے علم آتا فرماؤں
19:57تو مولا علی کو رسول اکرم علی تحیت و سنانے
20:01روایت کا
20:02درایت کا
20:03ظاہر کا
20:04باطن کا
20:05سارے علوم آتا فرماؤں
20:07اور اسی لئے
20:09مولا کائنات بھی جب
20:11ممبر پہ بیٹھا کرتے تھے
20:14خاص طور پہ جب کوفے
20:16کہ ممبر پہ آپ بطور خلیفہ براجمان ہوئے
20:18تو آپ فرماتے سلونی معاشیے تم
20:20کہ مانگو مجھ سے سوال کرو جو تم کرنا چاہتے
20:24یہ رسول اکرم کے بعد
20:26واحد علی ہیں جنہوں نے اس طرح جررت کے ساتھ یہ
20:29فرمایا ہے
20:30کہ جو کچھ پوچھنا چاہتے ہو پوچھو
20:32اور پھر جب علی سے پوچھا جاتا تھا
20:35رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دیئے ہوئے علم میں سے علی جواب دیتے
20:38خلافہ سلاسہ
20:41حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا زمانہ
20:44جسے ہم آہدے صدیقی کہتے ہیں
20:46حضرت سیدنا فروقعاظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا زمانہ جسے ہم آہدے فاروقی کہتے ہیں
20:51حضرت سیدنا زنورین کا زمانہ جسے ہم آہدے عثمانی کہتے ہیں
20:55ان تینوں زمانوں میں تقریباً یہ پچیس سال بنتے ہیں
20:59مولا علی کی علمی کنٹیبیوشن بڑی واضح ہے
21:01حضرت سیدنا صدیق اکبر کوئی بھی معاملہ ہوتا تو مشاورت علی سے کرتے ہیں
21:07مسلمہ کذاب کے ساتھ جو جنگ کرنے کا فیصلہ ہوا
21:10اس میں بھی علمی معاملت مولا علی نے فرما
21:13اور حضرت سیدنا فروقعاظم کا وہ جملہ تو مشہور ہے
21:17کہنے لگے کہ
21:19لول علی جن لحالک عمر
21:21علی نہ ہوتے تو عمر ہلاک ہو جاتا
21:23کوئی ایسا واقعہ ہوا
21:25کوئی ایسا مسئلہ پیش ہوا
21:27کہ جس کے لئے شاید باقی سارے لوگوں کی دھنسٹ میں
21:31اس کا بہتر نتیجہ نہیں تھا
21:32تو پھر حضرت سیدنا فروقعاظم نے مولا علی سے عرض کیا
21:36تو مولا علی نے جو فیصلہ فرمایا وہ صائب تھا
21:39وہ دروس فیصلہ تھا
21:41کیونکہ حق علی کے ساتھ ہے اور علی حق کے ساتھ ہے
21:43تو اس موقع پہ حضرت سیدنا فروقعاظم نے فرمایا
21:47کہ اگر علی نہ ہوتے تو ہم شاید
21:49علمی طور پر حلاک ہو جاتے اور ختم ہو جاتے ہیں
21:52تقریباً دس سال تک حضرت سیدنا فروقعاظم کا دور رہا ہے
21:56اور اس میں اسلام پلہ بڑھا ہے
21:59اسلام پروان چڑھا ہے
22:01اسلام سرحدوں سے ماورا ہوا ہے
22:04حضرت فروقعاظم کا وہ زمانہ ہے
22:07جب اسلام نے نہ شمال دیکھا
22:08نہ جنوب دیکھا نہ مشرق دیکھا نہ مغرب دیکھا
22:11بس شش جہات میں اسلام پھیلا
22:13تو حضرت فروقعاظم کی خلافت مسلمہ
22:16لیکن علمی معاونت ہر موقع پہ مولا علی شریف خدا نے کی
22:20حضرت زنورین کے زمانے میں
22:24لہذا جو علم کی بات ہے
22:27مولا علی نے تو یہاں تک فرمایا
22:29کہ قرآن کے سارے علوم کی جامع سورہ فاتحہ ہے
22:34سارے علوم اگر جمع ہو جائیں تو سورہ فاتحہ میں
22:37سورہ فاتحہ کے سارے علوم کی جامع بسم اللہ الرحمن الرحیم ہے
22:43بسم اللہ الرحمن الرحیم کے سارے علوم کی جامع بسم اللہ کی با ہے
22:49اور با کے سارے علوم کے
22:52یا سارے اسرار اور رموز
22:54کے جامعے با کا نقطہ ہے
22:56اور علیہ کہنے لیں
22:58انا نقطة البا میں وہ با کا نقطہ
23:00ہوں
23:01یعنی اللہ نے
23:04سارے قرآنی علوم مجھے آتا
23:06جب اللہ نے
23:08صاحبِ قرآنی عطا کر دیا
23:10تو پھر قرآنی علوم کیوں نہیں عطا فروانے
23:12تھے جن کے سامنے
23:14وہی نازل ہوتی رہی جن کے گھر میں
23:16وہی نازل ہوتی رہی جنہوں نے
23:18وہی نازل ہوتے دیکھئے
23:19ان کے پاس اگر یہ علوم
23:22نہیں ہوں گے تو کہاں سے آئیں
23:23اب آپ کی سیرت سے ہمیں
23:26کہرانمائی ملتی ہے دو چیزیں ہیں
23:27یہ جو میں عرض کر رہا ہوں علم کے اعتبار سے دو چیزیں
23:30ایک چیز تو یہ ہے
23:32کہ مولا علی کے
23:34ماننے والے جاہل نہیں ہو سکتے
23:36علم علی کی
23:38میراس ہے علم علی کی
23:40ویراست ہے وہ چاہے
23:42علی کی نسبت والے ہوں یا علی کے
23:44نسب والے ہوں
23:45علی کی روح سے محبت کرنے والے ہوں
23:48یا علی کے جسمانی
23:50وارث ہوں
23:51علم سے محروم علی والا نہیں
23:54ہو سکتا
23:55کیونکہ مولا علی نے کہا
23:58میرے لئے فخر کی بات ہے
24:00کہ اللہ نے باقی لوگوں کو
24:03دولت دی ہے
24:04تو جہالت میں رکھا ہے
24:06اور مجھے اللہ نے علم بخشا
24:08چاہے فقر میں رکھا
24:10تو علی کو ماننے والا فقیر ہو سکتا ہے
24:13جاہل نے
24:14تو ایک تو علم
24:17علی کی مسنت پہ بیٹھنے والوں کو
24:20اور مولا علی کی نسبت کا دعویٰ کرنے والوں کو
24:23علم سے اپنے آپ کو محروم نہیں کرنا چاہیے
24:26دوسری بات
24:28اتنے علوم اللہ نے آتا فرمائے
24:32اتنے علوم
24:33اتنے علوم
24:34قرآن حدیث ظاہر باطن
24:36سب کچھ آتا فرمایا
24:38ان علوم کے باوجود
24:40مولا علی کے اندر کبھی غرور پیدا نہیں ہوا
24:43کبھی تکبر پیدا نہیں ہوا
24:46تو لہٰذا
24:48آج مولا کائنات سے محبت کرنے والے
24:51علماء کو اپنے اندر بھی غرور پیدا نہیں کرنا چاہے
24:54مولا علی نے ہمیشہ نبی اکرم کا آتا فرمایا ہوا
24:58یہ محبت کا جملہ کہ
25:00اے علی تو ابو تراب یعنی مٹی والا ہے
25:03اسے زیادہ پسند کیا ہے
25:04مولا علی نے اپنے لئے محلات نہیں تیار کیے
25:08دولت کے امبار نہیں لگائے
25:10منصب اور اقتدار کو جب
25:12امت کو ضرورت پیش آئی تو
25:14آقا آگے بڑے ورنہ آپ نے اپنے لئے پسند نہیں فرمایا
25:17تو لہٰذا علم
25:20یہ مولا علی کی صیرت میں سے
25:22سب سے ممتاز چیز ہمارے سامنے آتی
25:24دوسرا ہے
25:26آپ کی عبادت
25:28یہ صیرت مولا علی کی میں
25:31بات کر رہا ہوں
25:32پہنٹن پاک سے محبت کرنے والے
25:35بطور خاص
25:36اور مولا علی سے نسبت رکھنے والے
25:38یاد رکھئے
25:39مولا کائنات شرح خدا کو ضرب لگی ہے
25:43تو وہ بھی نماز فجر میں
25:45سجدے کی حالت میں لگی ہے
25:46حضرت امام حسین کو ضرب لگی ہے
25:51تو وہ بھی سجدے کی حالت میں لگی ہے
25:54اس کا مطلب یہ ہے
25:56کہ صرف فضائل بیان کر دینا
25:59یہ دین نہیں ہے
26:00ان حسنیوں کی صیرت بھی سمجھنی ہے
26:03فضیلت تو
26:03اللہ عطا فرمائے
26:05واللہ ذو الفضل لازیم
26:07واللہ یختص برحمتہی مئی شاہ
26:09جیسے چاہے اپنی رحمت سے مختص کر دے
26:12ہم نے کیا سیکھا
26:13تو عبادت
26:15اور عبادت کا یہ حال ہے
26:17کہتے ہیں جب آپ نماز پڑھنے کے لئے کھڑے ہوتے تھے
26:20تو آپ کی چہرے کا رنگ بدل جاتا
26:22زافرانی ہوتا
26:23جسم کانپنے لگتا
26:24اور پورا جسم ایسے ہوتا
26:27جیسے موم ہو گیا ہے
26:28ایک روایت ہے
26:30کہ آپ کو کسی جنگ کے دوران
26:33تیر لگا
26:34آپ کی ایڑی میں لگا
26:35دوستوں نے نکالنا چاہا
26:37تو از حد تکلیف تھی
26:38آپ نے فرمایا
26:40میں نماز میں جاؤں گا
26:41تو پھر نکال لینا
26:42کہتے ہیں جیسے تکبیر تحریمہ کہیں
26:44اور دوستوں نے ہاتھ رکھا تیر پہ
26:46وہ ایسے نکلا جیسے مکھن میں سے بال نکلتا ہے
26:50وہ ایسے نکلا ہے
26:50سلام پھیرا
26:52نماز ختم ہوئی
26:54سوال کیا
26:55کہ تیر نہیں نکالا
26:56ارز کرنے لگے
26:57کہ ہم نے تو نکال لیا
26:59آپ فرمانے لگے
26:59اللہ کی عزت کی قسم
27:00مجھے تو ذرا بھی احساس نہیں ہوا
27:02تو لہٰذا
27:04عبادت کا یہ درجہ
27:06اور عبادت میں
27:08تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد
27:10اللہ تعالیٰ کے دیدار میں
27:12محویت کا یہ عالم
27:13مولا علی کو ہی عطا ہوا
27:15حدیث جبرائیل ہے
27:17مشہور حدیث ہے
27:18جناب جبرائیل آئے
27:20رسول اکرم کی بارگاہ میں
27:21اور آ کے یہ سوال کیا
27:23کہ یہ بتائیے
27:23کہ ایمان کیا ہے
27:24آقا
27:27کل جہان نے جواب عطا فرمایا
27:29پھر عرض کیا
27:30کہ اسلام کیا ہے
27:31جواب وہا
27:32کہا احسان کیا ہے
27:33تو آقا نے فرما
27:34تعبود اللہ
27:34کہ انکتراہو
27:35وئلن تکنتراہو
27:37فانہو یراکا
27:38کہ تُو ایسے عبادت کرے
27:41گویا کہ اللہ کو دیکھ رہا ہے
27:42وہ نہیں کر سکتا
27:44تو یہ تو یقین رکھو
27:45وہ تمہیں دیکھ رہا ہے
27:46یہ احساس عبادت میں
27:49نماز بے حیائی سے روکتے
27:52انہا صلاة تنہان
27:53الفاخشاء والمنکر
27:54بے حیائی سے روکتی ہے
27:56آئے لوگ نمازیں پڑھتے ہیں
27:58بے حیائی سے نہیں روکتے
27:59تو وہ نماز
28:00ارکان کا نام تو نہیں ہے
28:01دیکھیں کوئی بھی عمل ہے
28:04نیکی ہے
28:05اس کا بھی ایک ظاہر ہے
28:07اور ایک باطن ہے
28:08گناہ ہے
28:09اس کا بھی ایک ظاہر ہے
28:11ایک باطن ہے
28:11وَزَرُوا ظَاہِرَ الْإِسْمُوا بَاطِنَ
28:13قرآن نے کہا
28:14گناہ کا ظاہر بھی چھوڑو
28:16گناہ کا باطن بھی چھوڑو
28:18اس کا مطلب ہے
28:19ہر عمل کا کوئی ظاہر ہے
28:20کچھ باطن ہے
28:21اسی طرح نیکی کا ظاہر بھی ہے
28:23نیکی کا باطن بھی ہے
28:25تو ہم شاید ظاہرن ہی نیکی کرتے ہیں
28:27نیکی کا ظاہر ادا کرتے ہیں
28:29ارکان کی ادائیگی ہوتی ہے
28:31نماز کا جو اصل مقصود ہے
28:33کہ اللہ کی عبادت ایسے کرنی ہے
28:36گویا کہ ہم اسے دیکھ رہے ہیں
28:37وہ کیفیت ہی نہیں ہوتی
28:38ہم جب سی سی ٹی وی کیمرہ کے سامنے سے گزرتے ہیں
28:43تو اس وقت ہم پوری کوشش کرتے ہیں
28:45کہ قطعن کوئی ایسی حرکت نہ ہو
28:47جو کل کو شرمندگی کا باعث ملے
28:49تو اگر اس کیمرے کے سامنے
28:51ہمارا احساس اتنا ہو جاتا ہے
28:53تو اگر یہ مان لیا جائے
28:55کہ وہ ہمیں دیکھ رہا ہے
28:56تو پھر نماز کی کیفیت کیا ہوگی
28:57وہی نماز مولا علی نے پڑھ کے دکھائی ہے
29:00کسی نے سوال کیا غیر مسلم تھا
29:04یہودی تھا غالباً
29:05اس نے کہا علی جس کی اتنی عبادت کرتے ہو
29:08سجدے سجدے میں رات گزار دیتے ہو
29:10ہر وقت قرآن کے تلاوت کرتے ہو
29:12تو کبھی اسے دیکھا بھی ہے
29:14یا نہیں دیکھا
29:15تو مولا علی نے بڑی بینیازی کے ساتھ
29:17اشارت فرمایا کہ
29:18مو اس وقت تک دوسرا سجدہ نہیں کرتا
29:20جب تک وہ نکاب اٹھا کے
29:22اپنا دیدار نہیں آتا فرما دے
29:24وہ اسی حدیث میں بارکہ کا
29:26مصداق ہے مولا علی کا قول
29:28ان تعبود اللہ
29:29کہ اللہ کی عبادت ہے ایسے کرو
29:33گویا کہ تم اسے دیکھ رہے ہو
29:35تو یہ وہ ہستیاں ہیں جو دیکھنے والی تھی
29:37حضرت زہرہ پاک نے
29:39اللہ کریم کی بارگاہ میں
29:41زندگی میں ایک ہی شکوا کیا
29:43ایک ہی التجاہ کی
29:44کہا مولا رات اتنی لمبی تو بنا نا
29:46تیری بندی دو سجدے تو تیری بارگاہ میں پورے کر سکے
29:49پیش کر سکے
29:50تو یہ عبادت کی کیفیت ہے مولا علی کی
29:54اور قرآن کی تلاوت
29:56قرآن کی تلاوت کا یہ عالم ہے
29:59کہتے ہیں کہ جب آپ سواری پہ سوار ہونے لگتے
30:01ایک طرف پاؤں رکھتے
30:02آغاز کرتے قرآن کا
30:04اور دوسری طرف پاؤں بعد میں جاتا
30:07اور قرآن مکمل ہو جاتا
30:10قرآن کا اختتام ہو جاتا
30:12بعض لوگ
30:15اپنا اپنا مزاج بھی ہیں
30:17اور اپنا اپنا ذوق بھی ہے
30:18علم بھی ہوگا تحقیق بھی ہوگی
30:20ہمارا کوئی دعویٰ نہیں ہے
30:22لیکن بعض لوگ جب یہ روایات
30:24مولا علی کی فضیلت میں بیان ہوتی ہیں
30:26آپ کی عبادت میں
30:28آپ کی محبت میں آپ کی تلاوت میں
30:30تو کہتے ہیں یہ نہیں ہو سکتا
30:31کہ سواری پہ سوار ہونے سے پہلے
30:33ایک طرف پاؤں رکھا ہے
30:34قرآن شروع کیا دوسری طرف پاؤں
30:36بعد میں کیا قرآن مکمل
30:37یہ نہیں ہو سکتا
30:42علیہ السلام کا امتی جس کا نام
30:44عاصف بن برخیہ ہے
30:46وہ ہزاروں میل کی مسافت سے
30:48ملکہ بلکیس کا تخت نہیں لے کر آیا تھا
30:50یہ قرآن کا واقعہ
30:51جب آپ نے فرمایا وہ چل پڑی ہے
30:54میرے پاس آ رہی ہے اس کے آنے سے بلے
30:56مجھے تخت چاہی
30:57تو ایک جن کھڑا ہو گیا
30:59افری تم من الجن
31:01آنا آتی کبھی قبلا تقوم
31:03مم مطامک میں لے آؤں گا
31:05پوچھا گیا کب لے کیا ہوگے
31:09تو کہنے لگا کہ یہ معفل برخواست
31:10ہونے سے پہلے لے آؤں گا
31:12چلے اندازہ کر لیجئے
31:13کہ معفل آدھا گھنٹا گھنٹا اور تھی
31:15اس نے کہا اس سے پہلے لے آؤں گا
31:16یہ بھی بڑی بات تھی
31:17میں فرمایا نہیں مجھے اس سے پہلے چاہیے
31:19پھر وہ جسے اللہ نے
31:22زبور کا تھوڑا سا علم بخشا تھا
31:24وہ کھڑا ہو گیا
31:24اس نے کہا پلک بھاد میں جبکیں گے
31:27آپ کے ہی موجزہ کے توسر سے
31:29میں تخت پہلے لے آؤں گا
31:30اور وہ ہوا
31:31فلم مار آہو
31:34کہ جب حضرت سلمان علیہ السلام
31:37نے پلک جھپکنے کے بعد
31:38اسے اپنے سامنے دیکھا
31:39تو کہا
31:39حاضر من فضل ربی
31:41تو اگر حضرت سلمان علیہ السلام
31:44کا امتی پلک جھپکنے سے پہلے
31:46تخت لا سکتا ہے
31:47تو مصطفیٰ کریم کا امتی
31:49جس کا نام علی ہے
31:50وہ پورے قرآن کی تلاوت کیوں نہیں کر سکتا
31:52جیسے اللہ نے علوم بھی
31:55وہ سارے بخشے
31:55تو لہٰذا
31:58جس طرح میں نے علم میں ارز کیا
32:00کہ مولا علی کی صیرت کا
32:04نہیں تو آپ علی والے نہیں ہو سکتے
32:06علم آ گیا
32:07اور غرور ساتھ آیا
32:09پھر بھی آپ علی والے نہیں ہو سکتے
32:11اور یہاں عبادت کی بات
32:14اب علی کو ماننے والا
32:16کون ہے جس کا ایک سجدہ بھی قضا ہو جائے
32:18علی تو
32:20میدان جنگ میں بھی
32:22سجدہ کبھی نہیں بھولے
32:23اور علی کی تو شہادت سجدے میں ہوئی ہے
32:26دیکھیں نا ولادت
32:28کعبے میں ہوئی اور شہادت
32:30مسجد میں ہوئی
32:31یہی سفر رہا
32:32کعبہ سے مسجد تک کا
32:34مولا علی کا ساری زندگی ایسے گزری
32:36تیسرا آپ کی صیرت کا
32:40جو سب سے بڑا پیغام ہے
32:41وہ ہے شجاعت
32:42بہادری
32:44یعنی علی پاک کو ماننے والا
32:46بزدل نہیں ہو سکتا
32:48بہادر
32:50موت تو آنی آنی ہے
32:52علی نے کہا میں موت سے ڈرتا نہیں ہوں
32:54کتنی بار
32:55اور رخصت ہوئے پھر آپ
32:58اور یہ فیضان بھی
33:01رسول اکرم کی تربیت کا ہے
33:03مولا علی نے رسول اکرم
33:05صلی اللہ علیہ وسلم کی تربیت میں
33:07جب اتنا عرصہ گزارا ہے
33:08خاص طور پر
33:10اعلان نبوت سے پہلے کے دس سال ہیں
33:13وہ نقش
33:15ہوتی ہیں وہ چیزیں
33:16عمر کے اس حصے میں
33:18پھر اس سے بعد اگلے دس سال ان میں
33:21ظہور ہوتا ہے
33:22حضرت اینس کہتے ہیں ہجرت ہو گئی
33:25اب مدینہ پاک چلے گئے
33:28تو مدینہ میں ایک رات کو شور بچا
33:30کہ باہر کو دشمن حملہ آور ہونے والا ہے
33:33ہم سارے اکٹھے ہو گئے
33:35ہم سارے جمع ہو گئے
33:36یہ دیکھنے کے لیے
33:38کہ آخر دشمن کس طرف سے آ رہا ہے
33:40اور کون ہے دشمن
33:41کہتے ہیں ابھی ہماری مشاہورت جاری تھی
33:43تو ہم نے دور سے دیکھا
33:44کہ کچھ شخص کسی گھوڑے پہ سوار ہو کے آ رہا ہے
33:47جب وہ قریب آئے تو ہماری حیرت رہ گئی
33:50کہ وہ تو رسول اکرم تھے
33:51آقا نے فرمایا
33:53کہ میں تم سب سے پہلے وہاں گیا ہوں
33:55میں دیکھ کر آیا ہوں
33:57گبرانے کی کوئی ضرورت نہیں
33:59اللہ تمہاری مدد کرے گا
34:00تو آقا کریم خود اتنے شجاع اور بہادر تھے
34:04تو آپ نے ہی تو تربیت کی ہم اولا علی کی
34:06تو لہٰذا علم
34:08عبادت
34:10شجاعت
34:11یہ جب تینوں چیزیں
34:13اپنے عروج پہ پہنچتی ہیں
34:14تو پھر علی بنتا ہے
34:16اللہ نے علی کو علم میں بھی علی رکھا
34:18اللہ نے علی کو عبادت میں بھی علی رکھا
34:22اللہ نے علی کو شجاعت میں بھی علی رکھا
34:24اب اللہ کریم کی بارگاہ میں التجاہ ہے
34:27وہ ہمیں ان ہستیوں سے محبت کی بھی توفیق عطا فرمائے
34:30اور ان کے صیرت پر بھی عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
34:34کہیں جن کو نبی من کن تو مولا لحم کا لحمی
34:44کہیں جن کو نبی من کن تو مولا لحم کا لحمی
34:54نبی کا وہ وسیر
34:58اللہ سے ملش اللہ ملشاہした
35:01اور ان کے ساتھ درستم
35:03دوستMax
35:07کرییم
Be the first to comment
Add your comment

Recommended