Adi Kapoor·Jul 12, 2017اب کوئی خُدا نہیں شامل اپنی خدائ میں اب تو (خُ) بھی میں (دا) بھی میں (بُت اور بھگوان) بھی میں.عدی کپور
Adi Kapoor·Jul 12, 2017جب خُدا میرے بارے میں لکھ رہا تھا میں خاموش رہا اب جب میں اُس کے بارے میں لکھنے لگا تو جہاں سارا…عدی کپور
Adi Kapoor·Jun 29, 2017عید نظّم !!!آج عید ہے اور میں اکیلا ہوں ہر طرف خاموشی کا بسیرا ہے ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے میں آج کس سے عیدی مانگوں میرے پاس کوئی اپنا نہیں بس…
Adi Kapoor·Jun 22, 2017نہ ملی آزادی مجھے نہ روٹی ملی, نہ کپڑا ملا اور نہ ہی ملا مجھے کوئی مکان غریب کا خون پی گیا اپنا ہی…عدی کپور
Adi Kapoor·Jun 22, 2017اُس کی آواز گونج رہی ہے میرے کانوں میں لگتا ہے آج کی رات پھر دُشوار گُزرے گی.عدی کپور